Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
Neuralink and the Birth of AI Humans | How Neuralink Could Create AI Humans

What if the next stage of human evolution isn't natural? What if humans and artificial intelligence become one?

In this video, we explore the controversial world of Neuralink, the brain-chip company founded by Elon Musk, and its connection to Transhumanism, Artificial Intelligence, and the future of humanity. From the first Neuralink human trials to the possibility of creating AI-enhanced humans, this documentary investigates whether we are witnessing the birth of a new species.

Could Neuralink help disabled people regain lost abilities? Or is it the first step toward a future where humans merge with machines? What happens when AI enters the human brain? And are we approaching the end of natural humans as we know them?

This video covers:

Elon Musk's Neuralink explained
The first human Neuralink patient
AI and brain-computer interfaces
Transhumanism and Human 2.0
The future of human evolution
Ethical concerns and hidden risks
The race to merge humans with AI

Watch until the end and decide for yourself: Is Neuralink humanity's greatest breakthrough or the beginning of a future we may not be ready for?

Category

🗞
News
Transcript
00:0028 جنوری سن 2024 ایک آدمی آپریشن ٹھیٹر پر لیٹا ہوا تھا
00:0519 سال اس کی عمر اور تعلق امریکہ کی ریاست ایرزونا سے
00:10اس آدمی کا نام ہے نولینڈ آر باگ
00:132016 میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے اس کا ایک ایک ایک ایکسیڈنٹ ہوتا ہے
00:17اور ایکسیڈنٹ کے بعد یہ پانی میں گر جاتا ہے
00:20پانی بہت زیادہ تھا اس کے سر پر چوٹ لگتی ہے
00:24کندھوں کے نیچے سب کچھ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے
00:28آٹھ سال یہ آدمی ویلچئر پر رہتا ہے
00:31ہاتھ پاؤں کچھ کام نہیں کرتا
00:34اور پھر نیورالک نے اسے چوز کیا
00:48روبوٹ نے دو گھنٹے اس کا آپریشن کیا
00:50اور اس سرجکل روبوٹ نے اس کے دباغ میں
00:53ایک کوئن کے سائز کی ایک چپ انسٹال کر دی
00:57اس کے سکل کے اندر
00:58چونسٹھ تھن وائرز
01:00اس کے دماغ کے نیورون سے
01:03ڈریکٹلی کنیکٹ ہو جاتے ہیں
01:05نولاند اس دن اپنے گھر واپس چلا جاتا ہے
01:08لیکن کچھ ہفتوں کے بعد
01:10اس کی ایک ویڈیو اپلوٹ ہوتی ہے
01:12وہ چیس کھیل رہا تھا
01:13اس ویڈیو میں صاف نظر آتا ہے
01:15لیکن وہ یہ چیس
01:17اپنے ہاتھ سے اپنے پیر سے نہیں
01:19اپنے دماغ سے
01:21اپنی سوچ سے کھیل رہا تھا
01:23ہاتھ ہلائے بغیر
01:25اس ویڈیو کے ہنڈرن ملین سے زیادہ
01:28ویوز آئے
01:29دنیا یہ ویڈیو دیکھ کر رو رہی تھی
01:31اور میں بھی یہ سوچ رہا تھا
01:33کہ یہ جنونلی
01:34کتنا عجیب اور کتنا
01:36امیزنگ مومنٹ ہے
01:37کہ آٹھ سال کے بعد
01:39ایک آدمی کنیکٹ کر رہا ہے
01:40دنیا کے ساتھ
01:41صرف اپنے دماغ کے ساتھ
01:44لیکن ایک چیز
01:45جو کسی نے کہیں نوٹ نہیں کی
01:47کہ اس واقعے کے
01:48تین ہفتے کے بعد
01:50نیورا لینک نے ایک بلوگ پوسٹ پبلش کی
01:52کوئی پریس کانفرنس نہیں کی
01:54کوئی اناؤنسمنٹ نہیں کی
01:56صرف ایک بلوگ پوسٹ
01:58اور کوئیٹ لی
01:59نوٹ لینڈ کے
02:00اس آپریشن کے حوالے سے
02:01انہوں نے کچھ ایڈمیٹ کیا
02:04انہوں نے کیا ایڈمیٹ کیا
02:06اس پر میں آتا ہوں
02:07لیکن اس سے پہلے
02:08آپ کو ایک بڑی انٹرسٹنگ بات بتاتا ہوں
02:10کچھ مہینے پہلے
02:11میں ایک پوڈکاسٹ دیکھ رہا تھا
02:13اور یہ پوڈکاسٹ
02:14انڈیا کے مشہور سی ایو کی ہے
02:16دپندر گویل کے
02:17دپندر گویل
02:19انڈیا میں زومیٹو چلاتے ہیں
02:21زومیٹو کے سی ایو ہیں
02:22اور زومیٹو
02:23آج ایک لیٹنگ کمپنی ہے
02:25جس طرح پاکستان کے اندر
02:26آپ کو فوڈ پینڈا نظر آتی ہے
02:29اس پوڈکاسٹ کے اندر
02:30وہ بات کر رہے تھے
02:31لانجیوٹی کے حوالے سے
02:33ایجنگ کے بارے میں
02:34دماغ کے بارے میں
02:35لیکن جو چیز نوٹ کرنے والی تھی
02:38جس نے مجھے مجبور کیا
02:39وہ یہ کہ ان کے سر پر
02:41ایک دیوائس لگی تھی
02:43ایک شائننگ سا گیجٹ
02:45ان کے ٹیمپل پر
02:46ریل ٹائم میں
02:47ان کے دماغ کی
02:49بلڈ فلو کو
02:49ٹریک کرنے کے لیے
02:51انہوں نے بتایا
02:52کہ انہوں نے
02:52پچیس ملین ڈالرز
02:54پرسنلی
02:55اس ریسرچ میں لگائے ہیں
02:57اور گویل کے
02:58گویل ہے
02:59موت کو روکنا
03:00یا کم سے کم
03:01اس کو روکنے کی
03:02کوشش کرنا
03:03دیپندر گویل کی
03:04اس دیوائس کو لے کر
03:05اور دنیا کے
03:06ایلیٹس اور
03:07بلیونیز کو دیکھ کر
03:08ایک سوال تو پیدا ہوتا ہے
03:10کہ آج دنیا کی
03:11یہ ایلیٹ
03:12دنیا کی یہ
03:12بلیونیز
03:13دماغ کو لے کر
03:14موت کو لے کر
03:15اتنے سنسیٹیو کیوں ہیں
03:17اور وہ دماغ کے بارے میں
03:19ایسا کیا جانتے ہیں
03:21جو آپ اور میں
03:23نہیں جانتے
03:25کہانی کیا ہے
03:26آئیے سمجھتے ہیں
03:36سن دو ہزار انڈس میں
03:37سان فرنسسکو میں
03:38کیلیفورنیا
03:39اکیڈیمی آف سائنسز
03:40کا ایک سیشن
03:41چل رہا تھا
03:42اس سیشن میں
03:43ایلون مسک
03:44سٹیج پہ آتا ہے
03:45اور سٹیج پہ
03:46جب وہ آتا ہے
03:46اس کی انگلیوں
03:48کے درمیان
03:48ایک چھوٹی سی
03:49چیز ہوتی ہے
03:50ایک کوئن کے برابر
03:52یہ چھوٹی سی
03:53چپ ہوتی ہے
03:54اور اس چپ کے بارے میں
03:55اس نے پتا ہی کیا کہا
03:56اس نے کہا
03:57کہ یہ آپ کے دواغ میں
03:59فٹ ہو جائے گی
04:00بڑی آسانی کے ساتھ
04:01اور سرجری
04:02روبوٹ کرے گا
04:04پھر اس نے کچھ
04:05اور کہا
04:05جو میں چاہتا ہوں
04:07کہ آپ بڑے دھیان سے سنیں
04:16سنبیوسس کا مطلب پتا ہے
04:17سنبیوسس کا مطلب یہ ہے
04:19کہ دو الگ چیزیں
04:21انسان اور مشین
04:22اب ایک ہو جائیں گے
04:24پرمننٹلی
04:25آپ کو
04:26میٹرکس مووی یاد ہوگی
04:28کیانو ریوز کی
04:29کہ جہاں پر
04:30کوئی بھی انسان
04:31جو اس تکنولوجی
04:32کو اڈاپٹ کرتا ہے
04:33اگر وہ لیٹ جاتا ہے
04:35تکنولوجی سے
04:36کنیکٹ کرتا ہے
04:37تو وہ کوئی بھی
04:38سوفٹوئر اپنے اندر
04:39انسٹال کر سکتا ہے
04:40اگر آپ کو لڑنا ہے
04:42اور آپ کو
04:42مارشل آرٹس نہیں آتے
04:44جوڈو نہیں آتا
04:45کراٹے نہیں آتے
04:46تو سوفٹوئر انسٹال ہوگا
04:48ریڈ پل
04:49بلو پل کی کہانی ہوگی
04:51اور یہ سکل
04:52آپ کے اندر
04:53منٹوں میں آ جائے گا
04:54لیکن کہانی
04:55یہاں پر ختم نہیں ہوتی
04:57جو روگن کی پاڈکاسٹ میں
04:59ایلان مسٹ جاتا ہے
05:00اور وہ کہتا ہے کہ
05:11ایلان مسٹ کہتا ہے
05:13کہ اگر ہرا نہیں سکتے
05:14تو اس کو جوئن کر لو
05:16اور پھر
05:16لیکس فریدمن کے شو میں
05:18ایلان مسٹ کہتا ہے
05:19کہ سمون
05:32اب یہ سوپر پاورز دینے کی بات
05:35کون کر رہا ہے
05:36یہ کوئی ڈاکٹر نہیں ہے
05:37یہ وہ بول رہا ہے
05:38کہ جس کی کنپنی
05:39وہ چپ بناتی ہے
05:41اور سوپر پاورز
05:43disabled لوگوں کے لیے
05:44نہیں ہوتی
05:45differently abled لوگوں کے لیے
05:47نہیں ہوتی
05:48سوپر پاورز
05:49ہیلتھی لوگوں کے لیے
05:51ہوا کرتے ہیں
05:52اب یہاں بڑی زیادتی ہوگی
05:54کہ اگر ایک واقعہ
05:56میں آپ کو اور یاد
05:57نہ دلا
05:58سون دوہزار بیس میں
06:00ڈیواؤس سویزلین میں
06:01ورلڈ اکنومک فورم کا
06:02سیشن چل رہا تھا
06:03اور یہاں وہ لوگ ملتے ہیں
06:05جو دنیا کی پالیسیز
06:07ڈیسائیڈ کرتے ہیں
06:08سٹیج پر
06:09یوال نوہ ہراری آتا ہے
06:11جو کہ کلاس شواب کا
06:13جو کہ ورلڈ اکنومک فورم کا
06:19انٹیلیکچول ہے
06:20اور سیپینز کا رائٹر ہے
06:22سیپینز وہ کتاب ہے
06:23جسے بارک و بابا نے
06:25بل گیتز نے
06:26دونوں نے ریکمینڈ کیا
06:27پر یہاں پر اس نے
06:29اوپنلی پبلکلی کچھ کہا
06:31جو کہ on record موجود ہے
06:34humans are now
06:35hackable animals
06:38you know the whole idea
06:39that humans have you know
06:41they have this soul
06:43or spirit and they have free will
06:45and nobody knows what's happening inside me
06:47so whatever i choose
06:49whether in the election
06:51or whether in the supermarket
06:52this is my free will
06:53that's over
06:56hackable animal
06:57soul does not exist
06:59free will is over
07:00اور پھر
07:01اس نے سل دو ہزار تیس کا ذکر کیا
07:04اس کا رفرنس دیا اور کہا
07:05by 2030
07:06we will have the technology
07:08to hack human beings at scale
07:11یعنی دو ہزار تیس تک
07:13آج سے صرف چار سال دور
07:16یہ انسان کو
07:17hack کرنے کے
07:18قابل ہو جائیں گے
07:20اور یہ report
07:21صرف حراری کی بات
07:22نہیں کر رہی ہے
07:23US Army کی
07:24Combat Capabilities
07:25Development Command
07:26نے
07:272019 میں
07:28officially
07:29predict کیا ہے
07:30کہ
07:30brain enhancement
07:32technology
07:32will be common
07:33in soldiers
07:34by 2030
07:35common ہو جائے گی
07:37common soldiers
07:38میں
07:39سن 2030
07:40تک
07:41اور پھر ایک سوال
07:42میں آپ سے پوچھتا ہوں
07:43کہ 2030 میں
07:45آپ کی عمر کیا ہوگی
07:46آپ کے بچوں کی عمر کیا ہوگی
07:48اور یہ سوال پوچھتا ہے
07:49اس لیے ضروری ہے
07:50کیونکہ آگے جو میں
07:52بتانے والا ہوں
07:53ان دوروں کا
07:54تعلق آپ سے
07:55اور آپ کی آنے والی
07:57نئی نسلوں سے ہے
08:00نولینڈ اور باک کی
08:01کہانی کا
08:01میں نے آپ کے ساتھ
08:02ذکر کیا
08:03اس کو
08:04نیورا لنک نے
08:05سیلیکٹ کیا
08:05چوز کیا
08:06اس کے دماغ میں
08:07چپ کو
08:08انسٹال کیا
08:09اور اس کے بعد
08:10اس نے وہ ویڈیو بنائی
08:11جس کے ہنڈرڈ ملین سے زیادہ
08:13ویوز آئے
08:13جس پہ دیکھ کر
08:14لوگ رو پڑے
08:15کہ ایک انسان
08:16اپنے دماغ سے
08:17چس کھل رہا ہے
08:18بغیر اپنے ہاتھ پیر ہلائے
08:21لیکن اس کے چند ہفتوں کے بعد
08:23نیورا لنک نے
08:24جو پریس ریلیز
08:25ایشو کی
08:25اس میں انہوں نے کہا
08:27کہ چپ کی
08:2764 تھن وائرز
08:29جو نولینڈ کے دماغ کے
08:31نیوران سے
08:32کنیکٹڈ تھی
08:32وہ ریٹریکٹ ہو رہی ہیں
08:34اب یہاں پر
08:41یعنی دماغ کے
08:43ٹیشو سے
08:43نکل رہی تھیں
08:4585%
08:46الیکٹروڈ
08:47نون فنکشنل ہو گئے
08:49صرف پندرہ فیصد
08:50کام کر رہے تھے
08:51وال سٹریٹ جرنل
08:52نے اسے رپورٹ کیا
08:53اور کہا کہ
08:54نیورا لنک نے
08:55چپ ہٹانے کے بارے میں
08:57اس آپشن کو
08:58بھی کنسیڈر کیا ہے
08:59یعنی کسی کے دماغ میں
09:01کسی چپ کو
09:02انسٹال کرنا
09:02پھر اسے واپس نکالنا
09:04اور پھر کیا ہوا
09:05سوفٹوئر اپ ڈیٹ ہو گیا
09:06آلگریتم چینٹ ہو گیا
09:08اور نیورا لنک نے
09:09ایک بار پھر
09:10پریس ریلیز دے دی
09:11کہ پرفارمنس
09:12has now
09:12superseded
09:13initial levels
09:14یعنی دنیا
09:15نے کیا کیا
09:16دنیا نے ایک بار
09:17پھر
09:18ایلون مسک کے لیے
09:19تالیا بجانی
09:20شروع کر دی
09:21میں یہ باتیں
09:22آپ کو اس لیے
09:23نہیں کہہ رہا
09:24کہ یہ چیزیں
09:25کام نہیں کرتی
09:26نولند کی زندگی
09:27definitely بہتر ہوئی ہے
09:29یہ بات سچ ہے
09:30لیکن یہ بات
09:31میں آپ کو اس لیے
09:32کہہ رہا ہوں
09:32کہ یہ پہلا انسان تھا
09:34دنیا کا پہلا انسان
09:36جس کے دماغ میں
09:37یہ چپ انسٹال کی گئی
09:38اور پندرہ فیصد
09:39کام کر رہی ہے
09:40اور دنیا
09:41چپ کے بارے میں
09:42چھپ چھپ کے بھی
09:43اور اوپن لی باتیں
09:44کر رہی ہے
09:44لیکن یہ بات
09:45ہم بھول جاتے ہیں
09:46کہ نولند سے پہلے
09:48پندرہ سو جانوروں
09:50پر بھی تجربہ ہوا
09:51اور وہ سب کے سب
09:52مارے گئے
09:53دو سو اسی
09:54بھیڑے
09:55سوہ
09:56بندر
09:57یہ سب مارے گئے
09:58اور فیڈرل انویسٹگیشن
09:59شروع ہو گئی
10:00خود ایلان مسک کے
10:01ایمپلوئیز نے کہا
10:02کہ یہ تو ایک
10:03ہاپ جوب ہے
10:04بندروں نے
10:05اپنے بال کھینچنے
10:06شروع کر دیئے
10:07انہیں
10:07کرانک انفیکشن ہو گئے
10:09سیزرز ہوئے
10:10وہ بائیو گلو
10:11جو کی اپروف
10:12تک نہیں ہے
10:13وہ دماغ کے اندر
10:14سیپ کر گئی
10:15یہ چیزیں
10:16میں نے نہیں لکھی ہے
10:17یہ رویٹرز کی
10:18اپنی
10:18دوکیمنٹیڈ انویسٹگیشن
10:20ہے
10:20جس کے اوپر
10:21ایک فیڈرل
10:21یو ایس انکوائیری
10:22بھی بیٹھ چکی ہے
10:23اور ان سب کے بعد
10:25مسک نے کیا کیا
10:26ایلان مسک نے
10:27اپنے ایمپلوئیز کو
10:28ایک ایمیل
10:29فورڈ کی
10:29اور کہا
10:30کہ کام
10:31تیز کرو
10:34یہاں میں چاہتا ہوں
10:35کہ آپ ایک منٹ
10:36کے لیے رکھیں
10:37کیونکہ یہ جو
10:38آئیڈیاز آپ سنتے ہیں
10:39کہ ہم اپنے آپ
10:41کو اپگریڈ کر سکتے ہیں
10:42ہم موت کو ہرا سکتے ہیں
10:44موت سے لڑ سکتے ہیں
10:45ہم خود سے بہتر
10:47اپنے آپ کو کر سکتے ہیں
10:48یہ آئیڈیاز کوئی
10:49نئے نہیں ہے
10:50ہزاروں سال پہلے
10:51ایک اور آدمی تھا
10:53جو یہی باتیں
10:54سوچا کرتا تھا
10:55اور آج تاریخ میں
10:56آپ اسے
10:57نمرود کے نام سے جانتے ہیں
10:59بنی نوح کی نسل
11:01بیبلون کا بادشاہ
11:02قرآن میں
11:03اس کا سیدھا ذکر
11:04نہیں ملتا
11:05لیکن اسلامی تاریخ میں
11:06اور جودائزم کی تاریخ میں
11:08ایک چیز کامن ہے
11:09اور وہ مشہور ہے
11:10اس کے لیے
11:11کہ یہ وہ پہلا انسان تھا
11:13جس نے خدا کو
11:14رب تعالیٰ کو
11:16اوپن لی چیلنج کیا تھا
11:18حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں
11:21نمرود نے ڈیکلیئر کیا
11:22کہ میں ہی زندگی دیتا ہوں
11:24میں ہی موت دیتا ہوں
11:25حضرت ابراہیم علیہ السلام نے
11:27اس سے کہا
11:28کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ
11:30سورج کو مشرق سے نکالتا ہے
11:32تو مغرب سے نکال
11:34تم نمرود رک گیا
11:35لیکن وہ رکا اپنے پلان سے نہیں
11:39جوزفیس جو ایک
11:40داکیمنٹڈ ہسٹاریکل سکالر ہے
11:42انہوں نے کہا کہ اس موقع پر
11:44نمرود نے کہا
11:45کہ اگر خدا
11:46دوبارہ طوفان لے کر آتا ہے
11:48تو میں ایک مینار بناوں گا
11:50جس تک پانی نہیں پہنچ سکے گا
11:53اور اس مینار کو
11:54آپ ٹاور آف بیبل کے نام سے جانتے ہیں
11:57وہ ٹاور جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ
11:59تک پہنچنے کے لیے بنایا گیا تھا
12:01وہ ٹاور
12:02جو موت سے بچنے کے لیے بنایا گیا تھا
12:05نمرود نے اقاب پالے
12:07اقابوں کو پکڑا
12:09اور ان کے پاؤں کے ساتھ
12:10ایک ڈبے کو باندیا
12:12اور آسمانوں میں ان کو اڑانے کی کوشش کی
12:15اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو
12:16ڈھونڈا جا سکے
12:18یعنی رب تعالیٰ کو ڈھونڈا جا رہا ہے
12:20وہ بھی اقابوں کے ذریعے
12:22ڈبا سمیت
12:23آسمانوں میں اڑا کر
12:25تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے کیا کیا
12:27وہ جو ڈاور آف ڈابل بنا رہا ہے
12:29جو بیبلون کا بادشاہ
12:31جو خود کو خدا ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے
12:34اس کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے
12:36ایک مچھر سے مروا دیا
12:39سوچے ذرا
12:39دنیا کا سب سے طاقتوار آدمی
12:42جس نے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو چیننج کیا
12:44جو موت سے بچنا چاہتا ہے
12:46وہ ایک مچھر سے مارا گیا
12:47اور اب اس سب کو ذرا کنیکٹ کرتے ہیں
12:50آج کی اس کہانی کے ساتھ
12:52کہ انسان کو اپگریٹ کیا جا سکتا ہے
12:54کہ موت کو ہیک کیا جا سکتا ہے
12:57کہ یہ آرگیومنٹ
12:58ٹیکنیکلی سپیکنگ
12:59یہ کوئی نیا تو نہیں ہے
13:00نمرود کا وہی آرگیومنٹ ہے
13:03ہراری نے کہا
13:04کہ ہیومنز آر ڈاؤ ہیکیبل آنیملز
13:07سول is over
13:09تو نمرود نے کیا کہا
13:10کہ میں زندگی دیتا ہوں
13:12میں ہی موت دیتا ہوں
13:13یعنی ٹیکنالوجی بدلی ہے
13:15آرگیومنٹ آج بھی وہی ہے
13:19اب میں آپ کو وہ بات بتاتا ہوں
13:21جو مجھے پرسنلی بہت زیادہ
13:23ڈسٹرپ کر دی ہے
13:24کیونکہ ڈسیبل لوگوں کے لیے
13:26یہ چپ ضروری ہے
13:28ان کی مدد کرنا وہ غلط نہیں ہے
13:30برادفورڈ سمیتھ
13:31جو ایلیس کا پیشن تھا
13:33اس نے اپنے دماغ میں
13:34یہ چپ انسٹال کروائی
13:35اور اس چپ سے
13:36اس چپ کی مدد سے
13:38اس نے یوٹیوب کی ایک ویڈیو ایڈٹ کی
13:40وہیہ کمیونکیشن کھوڑ چکا تھا انسان
13:43لیکن چپ نے
13:44اسے یہ سب کچھ واپس کر دیا
13:45کہ جنونلی ایک امیزنگ کام ہے
13:48میں اس کے خلاف نہیں ہوں
13:50لیکن ذرا ایک منٹ کے لیے سوچیں
13:51کہ ویل چیئرز دنیا میں
13:53کب اور کس کے لیے آئیں تھیں
13:55ڈسیبل لوگوں کے لیے
13:57اس کے بعد
13:57پھر یہ ڈسیبل لوگوں سے
13:59ضرورت بننا شروع ہو گئی
14:01کوئی نہیں بولا
14:02پھر ایلڈری لوگوں نے
14:03استعمال کرنے شروع کر دی
14:04پھر کنوینینس کے لیے آگئی
14:06اور پھر آج
14:07دنیا جہان کے ائرپورٹس میں
14:09جس کا دل کرتا ہے
14:10وہ ویل چیئر کا استعمال کرتا ہے
14:12سیم گوز
14:13فور دو گلاسز
14:14گلاسز کس کے لیے آئیں تھیں
14:16یہ گلاسز آئیں تھیں
14:17میڈیکل کنڈیشن کے لیے
14:19لیکن پھر
14:20یہ کاسمیٹکز میں بدلی
14:21پھر گوگل گلاسز آئیں
14:23اور پھر سمارٹ گلاسز میں
14:24کہانی تبدیل ہو گئی
14:26لائکوائز
14:27سمارٹ فون کس کے لیے آئے تھے
14:29کمیونکیشن ٹول کے طور پر
14:37انکمپلیٹ لگتی ہے
14:38ہر ٹیکنالوجی نے
14:40یہی رستہ اپنایا ہے
14:42پہلے ضرورت
14:43پھر کنوینینس
14:45اور پھر نارمل ہو جاتا ہے
14:47پھر جس کے پاس نہیں ہے
14:48وہ پیچھے رہ جاتا ہے
14:50اور ہارورڈ بزنس ریویو
14:51نے دوہزار چوبیس میں
14:52کچھ لکھا ہے
14:53وہ لکھتا ہے کہ
14:54کاغنیٹیو انہانسمنٹ
14:56ویل کریئیٹ
14:57اٹو ٹیو ورک فورس
14:59ویدن اڈیکیڈ
15:00یعنی دس سالوں کے اندر
15:02ورک فورس بدل جائے گی
15:04آپ کے بچے
15:05جو شاید ابھی سکول میں ہے
15:07وہ اس دنیا میں
15:08جاب ڈھونڈیں گے
15:10چہاں انہانسڈ
15:11کانڈیٹس
15:12آلریڈی موجود ہوں گے
15:13اور وہ تب
15:14کیا کریں گے
15:15پہلے وہ کہیں گے
15:16کہ صرف
15:17میڈیکل کیسز کیلئے ہیں
15:18پھر آپشنل انہانسمنٹ ہوگی
15:20اور پھر پتہ چلے گا
15:21کہ ایمپلائر
15:22اس کے لئے تو بونس دیتا ہے
15:24اور پھر لوگ
15:25دھڑا دھڑ جائیں گے
15:32انہانسڈ کانڈیٹس
15:33انہیں نوکری کے لئے
15:34کنسیڈر بھی نہیں کیا جائے گا
15:36اور ایک دن
15:37آپ کا بیٹا
15:38یا آپ کی بیٹی
15:39خود جائیں گے
15:40اپنی مرضی سے
15:42کیونکہ اس وقت
15:43کوئی دوسرا آپشن
15:45موجود نہیں ہوگا
15:46اور تب آپ یہ سوچیں گے
15:48کہ یہ باتیں
15:50تب مجھے کسی نے
15:51بتائیں کیوں نہیں
15:53دپندر گوئل
15:54جس سے میں نے اس ویڈیو کا آغاز کیا
15:56وہ کوئی پاگل سائنٹس نہیں ہے
15:58ایک کامیاب انٹرپنور ہے
16:00ایک سکسسفل فاؤنڈر ہے
16:02ایک بریلینڈ انسان ہے
16:03جس نے ٹکنالوجی میں انویسٹ کیا
16:05ایک چپ بنائی
16:06جو جنورلی دماغ کی
16:08ہیلتھ کو ٹریک کر سکتی ہے
16:09اور یہ بات سچ ہے
16:11لیکن وہ شاید
16:13ایک ایسی موومنٹ کا حصہ ہے
16:14چاہے وہ خود جانتا ہو
16:16یا نہ جانتا ہو
16:18کہ جس کا گول
16:19صرف ہیلتھ نہیں ہے
16:21گول یہ ہے
16:22کہ انسان کو اپگریٹ کرو
16:24سول کے کونسپٹ کو ختم کرو
16:26اور موت کو ہیک کرو
16:28نمرود نے بھی یہی سوچا
16:30شداد نے بھی یہی سوچا
16:32جس کی کہانی
16:33میں آپ کو پہلے بیان کر چکا ہوں
16:35اور اللہ سبحانہ و تعالی نے
16:38ہر دفعہ جواب دیا
16:40سوال یہ نہیں ہے
16:42کہ چپ کام کرتی ہے یا نہیں
16:44سوال یہ بھی نہیں ہے
16:46کہ ڈسیبل لوگوں کی بدد ہونی چاہیے
16:48یا نہیں
16:49سوال یہ ہے
16:50کہ جب وہ وقت آئے گا
16:52جب آپ سے
16:53یا آپ کے بچوں سے پوچھا جائے گا
16:56کہ چپ لگوانی ہے
16:58یا پیچھے رہنا ہے
17:00تب اس وقت
17:01آپ کیا جواب دیں گے
17:03یہ وہ کہانی ہے
17:04جو ایلون مسک کی چپ سے
17:06ڈپندر گویل کی چپ سے
17:08شروع ہوتی ہے
17:09اور یہ کہانی
17:11سیدھا نمرود تک
17:13جاتی ہے
17:14موسیقی
17:16موسیقی

Recommended