Skip to playerSkip to main content
#irgc #mojtabakhamenei #straitofhormuz #Trump #us #iran #usiranwar #qatar #formeremir #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLMs-v7TehihQ

US launches more strikes on Iran

Iran supreme leader vows revenge for father’s killing

Iran-US war: Ishaq Dar urges restraint, diplomacy

Former emir of Qatar, Sheikh Hamad bin Khalifa Al Thani, dies at 74

Heavy rain, strong winds lash Lahore as authorities issue safety alert

ZERO FEE schools started in Punjab

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:22ڈمائکو کی نوعیت واضح نہیں تحقیقات جاری ہیں
00:32ایرانی بہت برے لوگ ہیں ایران نے گزشتہ روز معاہدے پر اتفاق کیا
00:36مگر ایک گھنٹے بعد ہی ایران نے ہرمز میں ایک جہاز پر ڈراؤن حملہ کر دیا
00:40امریکی سعود ٹرام کا این بی سی نیوز کو انٹرویو کہا کچھ عرصے سے ایرانی حکام کے ساتھ ملاقاتیں چل
00:46رہی تھی
00:46گزشتہ روز ایران نے ایک معاہدے پر اتفاق بھی کر لیا تھا جو ہمارے لئے بہترین تھا
00:51ایران نے ایران پی پروگرام ختم کرنے سمیہ سب کچھ تسلیم کر لیا تھا
00:55جہاز پر ڈراؤن حملے کے بعد ایران پر کل واضح شدید بمباری کی
00:58آپ نائے ہرمز اب بھی تجارتی استعمال کے لئے کھلی ہے
01:08ہرمز میں تجاہ کی جہاز پر پاس داران انقلاب کے حملے کے بعد پھر کشید کی
01:12امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے
01:15امریکی حملوں میں ایران کے دو فوجی شہید ہو گئے
01:18ایرانی بہریہ کے لیفٹرین حامد رزا دہکانی بدرگاہ جاسک پر
01:22امریکی حملے میں شہید ہوئے
01:24وہ شہر میں بھی ایرانی فوج کا ایک اہلکار شہید ہو گیا
01:27پاس داران انقلاب کی تستی
01:29چار روز میں امریکی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد انیس ہو گئی
01:32امریکی سیڈ کوم کے مطابق ایران میں
01:34ایک سو چالیس اہداف کو نشانہ بنایا گیا
01:36میزائل اور ڈرون تنصبات
01:38بہلی صلاحیتیں ایمیلیشن ڈیپو
01:41موازلاتی نیٹورکس اور ساحلی نگرانی کے مقامات
01:43اہداف میں شامل تھے
01:45رواہ ہفتے تین حملوں میں ایران کے
01:47تین سو سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا جا چکا
01:49امریکی وزیر جنگ
01:51پیٹ ہیکسٹ کہتے ہیں
01:52ایران کو اس سے غلط فیصلوں کی قیمت چکانی پڑ رہی ہے
02:06ایران کا خطے میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
02:09پاس آرانی انقلات کو کہنا ہے
02:11قطر، اومان، اردن، متحدہ عرب امارات
02:13بہرین اور کوئیت میں امریکی ارڈو کو نشانہ بنایا
02:17اردن میں امریکی اے بیس کے کمائن اینڈ کنٹرول سینٹر
02:19اور ایم کیو ڈرون ہنگر کو تباہ کر دیا
02:21قطر میں الادید، ائر بیس پر بیلسٹک میزائل داگے گئے
02:25اومان کی بندرگاہ دکھن میں لوجسٹک سپورٹ پراکس پر میزائل داگے
02:29کوئیت اور بہرین میں پیٹریوٹ، فضائی دفاع نظام،
02:32اسلحہ گودام اور ریڈار تنصیب کو نشانہ بنایا
02:35متحدہ عرب امارات میں بھی آداب پر حملے کیے
02:37متحدہ عرب امارات قطر اور کوئیت کا ایران کے حملے ناکام بنانے کا دعویٰ
02:42قطر اور متحدہ عرب امارات نے کہا
02:44ایران کے میزائل اور ڈوانس حملے ناکام بنا دیئے گئے
02:47بہتری وضاحت دفاع کے مطابق میزائل حملے کو روک دیا گیا
03:02سعودی عرب کی قویت، قطر، بہرین، یوئی، اومان اور اردن پر ایرانی حملوں کی مسمت
03:07سعودی وزارت تک خارجہ کا کہنا ہے
03:09ایران کی جانب سے خلیجی ملکوں پر حملے ناقابلے قبول ہیں
03:12تجارتی جہازوں پر ایرانی حملے آبی گزرگاہوں میں سلامتی آزادی کے لئے خطرہ ہے
03:17قویتی وزارت خارجہ کا کہنا
03:19ایرانی حملے کشیدگی میں اضافہ کا باعث بنے
03:21ایران کا جانہانہ رویہ خطے قیام کے لئے نقصان دے ہے
03:30پازارانی انقلاب نے آبنائے ہرموز پھر بند کر دی
03:33کہا فیصلہ غیمول کی طاقتوں کی جانب سے
03:35اس اہم بحری گزرگاہ میں مداقرہ کے باعث کیا
03:38پازارانی انقلاب کا ہرموز میں ایک اور تجارتی جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویہ
03:42ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محسن عزائی کہتے ہیں
03:45اب نائے ہرموز ٹیٹی جی گزرگاہ اور اہم ترین دفاعی احساسوں میں سے ایک ہے
03:49حفاظت ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے
03:51امریکی سادر اور اسرائیلی وزیراعظم نے سرخ لکی ربور کی ہے
03:55شادہ کے خون کا بدلہ لینا انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے
03:58امریکہ اور اسرائیل کی زیادتیوں کا جواب فیصلہ کو ان سزا کی صورت میں دیا جانا چاہیے
04:02ایرانی سپیکر باقی کالباؤں کہتے ہیں یہ اکترپا معاہدوں کا دور اب ختم ہو گیا
04:08ہم نے کہا تھا اپنی بات پر قائم رہی
04:10یا پھر خلاف ورزی کی قیمت ادا کرے
04:12حقیقت دستک دے رہی ہے
04:27وزیراعظم شہباز شریف کل قطر جائیں گے
04:29وزیراعظم فتر کے سابق امیر شیخ خمد کے انتقال پر قطری قیادت سے اظہار تازیت کریں گے
04:34وزیراعظم قطر کی امیر شیخ تمیم بن حمدستانی سے ملاقات بھی کریں گے
04:38نائے وزیراعظم اسحاق دار اور دیگر عام شخصیات بھی ساتھ ہوں گی
04:42امیر قطر شیخ تمیم بن حمدستانی کے والد اور قطر کے سابق امیر
04:46شیخ خمد بن خلیفہ استانی کی نماز جنازہ عطا کر دی گئیں
04:50شیخ خمد بن خلیفہ استانی انیس سو پچانوے سے دوہزار تیرہ تک قطر کے امیر رہے
04:55امیر دیوان کا چار اوزار سوک کا اعلان
04:57صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا سابق امیر قطر شیخ خمد بن خلیفہ استانی کے انتقال پر افسوس
05:04کا اظہار
05:04امیر قطر اور قطری عوام سے تازیت
05:20پاکستان تا مرشق کے وسطہ میں بڑتی کشیدگی پر تشریف کا اظہار
05:23تجمان دفتر خاجہ تاہر حسین اندرابی نے کہا
05:26حالیاں واقعات خطے میں کشیدگی میں مزید اضافے کا باعث بن رہے ہیں
05:30پاکستان کا برادر ملکوں کی خود مختاری اور علاقائی سالی میں تھی بھرپور حمایت کا عیادہ
05:35تجمان نے کہا پاکستان نے تمام فریقوں پر تہم ملک کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا
05:40تمام فریق کشیدگی میں فوری کمی کے لیے عملی اقدامات کریں
05:43اسلام آباد مفامتی آداش کے تحت تمام فریق وادوں کی پاسداری کریں
05:48پاکستان خطے میں پائندارہ مگری مذاکرات اور شفارت کاری پر یقین رکھتا ہے
05:59نائے وزیراعظم اس آگدار سے پاکستان میں سعودی صفی نواف بن سعید احمد المالکی کی ملاقات
06:05علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال
06:07نائے وزیراعظم نے سفارت کاری کی کوششوں پر زور دیا
06:10نائے وزیراعظم اس آگدار اور ایرانی وزیر خاج آباس عراقشی کا ٹیلیفونک راپتہ
06:15اس آگدار نے کہا پاریکین کشیدگی میں کمی کا راستہ افتیار کریں اور تحمل کا مظاہرہ کریں
06:20اس آباد مفاہمتی یادہ اس کے مطابق کشیدگی میں کمی پر عمل ضروری ہے
06:24تنازعہ کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری ہی واحد موستر راستہ ہے
06:28پاکستان علاقائی امن و استحقام کے فروغ کے لیے تعمیری کردار جاری رکھنے کے لیے تیار ہے
06:45پاک فوج ایسی بلوچستان اور پولس کا آپریشن شابان سران تنگی میں
06:49مزید چیار خارجی جہنم و استحقام حلاق دہشت گردوں کی تعدہ دکھتر ہو گئے
06:53سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پانچ جولائے سے اب تک آپریشن شابان اور دیگر انٹیلیجنز دیس آپریشنز میں
06:59مجموعی طور پر ایک سو نو دہشت گرد حلاقی جا چکے ہیں
07:02حاجیوں کے قدر سے بڑی تعداد میں اسپیہ گولہ بارود بھی برامد ہوا
07:06وفاقی وزیر داخلہ موسیٰ نفیقہ باگ فوج ایسی بلوچستان اور پولس کے بہادر سپوتوں کو سلام
07:12کہا مشترکہ کاروائیاں قومی سلامتی کے تحفظ کے عظم کی اکاس ہے
07:16دہشت گرد اناثر کے لیے پاکستان کی سرزمین پر کوئی جگہ نہیں
07:32واشک کے علاقے معاشقیل میں ایک فتح ہندوستان کے دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ پانچ مزدور شہی
07:38بلوچستان میں فتح ہندوستان کے بزدل دہشت گردوں نے معصوم اور نہت مزدوروں کو نشانہ بنایا
07:44سیکیورٹی ضرائع نے بتایا ہے کہ تمام مزدوروں کا تعلق پنجاب سے ہے
07:48سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا
07:51مائرین کا کہنا ہے سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں حظیمت کا شکار دہشت گرد
07:55اب سوفٹ ٹارگٹ کو نشانہ بنا رہے ہیں
07:58وزیرعالہ بلوچستان کی معاشقیل دہشت گردی کی مزمت
08:01سعفرات بکٹی کہتے ہیں معصوم چہریوں پر حملہ پاکستان کی بہدت آئین اور ریاست پر حملہ ہے
08:06آزادی کے نام لہا تحریکہ لبادہ اوڑنے والے مکروع ازائم دنیا کے سامنے بے نقاب کر چکے
08:12ریاست کے رٹ پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی مزید فیصلہ کن ہوگی
08:16وزیرعالہ بلوچستان سعفرات بکٹی کا ہنہ اڑک کے گاؤں
08:20گبری کا دورہ دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن شاہبان کا جائزہ لیا
08:24سعفرات بکٹی کی آپریشن شاہبان میں حصہ لینے والے پولیس حلکاروں کو کھرا دے گیسے
08:44آزاد کشمیر اور پاکستان کی حکومت نے ہمیشہ مزاکرات کو ترجیح دی
08:47ایکشن کمیٹی بنیادی مطالبات سے ہٹ کر ریاست مقالف مقاصد پر مائل ہوئی
08:53دھرنے میں قواتین اور بچوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے
08:56پندرہ جولائی کے کالا دم ایکشن کمیٹی لاغ مارچ میں طالبہ کو یونیفارم میں
09:00فرانٹ لائن پر کھڑا کرنے کی منصوبہ بندی کی گئے
09:02کسی بھی ناخش کبار واقعی کی صورت میں تمام ترزمداری کالا دم عوامی ایکشن کمیٹی پر ہوگی
09:08ترجمان آزاد کشمیر حکومت چہدری گفتار حسین اور دی آئی جی ارفان مسعود کی پریس کانفرنس
09:13چہدری گفتار حسین نے کہا 36 روح سے جاری دھننے سے پونچ میں اشیاء ضروریہ کی ترسیب متاثر ہونے سے
09:19غزائی کلت اور اشیاء ضروریہ کی کمی کی صورتحال پیدا ہو گئی
09:23دی آئی جی ارفان مسعود کہتے ہیں بند شارہیں کھلوانے کی ہر کوشش کے دوران
09:27کالا دم کمیٹی کے جانب سے مضاہمت اور فائرنگ کا سامنا کرنا پڑا
09:30آزاد کشمیر کے اباہم کالا دم ایکشن کمیٹی کے آزائم کو ناکام بنا دیں
09:52اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، سوید، ونجاب کے مختلف شہروں میں
09:57موسنا دار بارس نے جلدہ لے کر دیا
09:59ناروال، تیسل آباد، چنیور، سفتر آباد، حافظہ بار، دسکا، ملکوال، وزیر آباد
10:05اور گردو نواہ میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارس سے گرمی کا زور دوچ گیا
10:09نشیبی علاقے زیریاب، مختلف علاقوں میں بشلی کی فراہ بھی مواتل
10:13کارک سمیت، کربپکتوں، خواہ کے مختلف علاقوں میں بھی بارش
10:16گلگت بلکستان کے علاقے دیامر میں داریل اور نیات ویلی میں سیلاپ نے تباہی مچا دی
10:22باغار، فصلے شدید متاثر، متعدد مکانات کو ججبی نقصان پہنچا
10:27رابطہ پل اور سڑ کے متاثر ہونے سے عبان کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
10:37وزیر آلہ پنجاب کا مونسون کے دوران متعلقہ اداروں کو ہائی الیٹ رہنے کا حکم
10:42مدین نواز کا کہنا ہے شہروں سے بارش کے پانی کی فوری نکاسی اخیلی بنائی جائے
10:47پی ڈی ایم اے کنٹرول روم سمیت تمام ازلاقی امرجنسی آپریشن سینٹرز الیٹ رہیں
10:51صوبے بھر میں خستہ حال امارتوں کی نگرانی کی جائے
10:58ایف آئی اے کی کراچی ایک پورٹ پر کاروائی عمرے کے ویزوں کی آر میں مبینہ انسانی سمکڈنگ کی کوشش
11:04ناکام بنا دی
11:04تین خواتین کو حراست میں لے لیا
11:06ترجمان کا کہنا حراست میں لی گئی خواتین میں مسکان، نسرین اور صویرہ شامل ہیں
11:11خواتین کے موائل فون سے غیر اخلاقی سرکرنیوں سے مطالق ریکارڈ اور سعودی عرب نے موجود متعدد افراد کے ساتھ
11:17مشکوک چیٹ سامنے آئی
11:26کارکورٹ تیارہ حادثہ انجینئر آر ایف صدیقی کی غائبانہ نماز جنازہ گلتان جوہر کراچی میں ادا کر دی گئی
11:32پاک بحریہ اور مری سیکیورٹی ایجنسی کا بلیک باکس انجین اور عملے کی تلاشت کے لیے آفریش انجاری
11:38بلیک باکس ملنے کی صورت میں اسے ڈی کوٹ کرنے کے بعد ہی اصل صورتحال فاسح ہو گی
Comments

Recommended