- 12 minutes ago
- #yaderafta
- #actor
#YadeRafta #moinakhter#rangeela #actor #comedian#arynews
Category
🗞
NewsTranscript
00:26ڈنیا بھر
00:27اور کے ساتھ پاکستان میں بھی مزاہیہ اداکاری کا مختلف ادوار میں مختلف انداز رہا ہے
00:38ایک ہی وقت میں بہت سے اداکار اپنے اپنے انداز سے ہساتے رہے
00:4142 سال کا آدمی یقیناً میچور ہوتا ہے
00:43بھی کہا آگا آپ ہیں میچور تو میں بھی ہوں گا
00:46آپ ہیں نہ میچور تو یہ کیا کر رہا ہے
00:53کوئی شہرے کو مزاکہ خیز بنا کر
00:55کوئی بات کو مزاہیہ انداز میں کہہ کر
00:57کوئی صرف اپنی حرکات و سکنات سے ہمیں ہساتے رہے
01:09کئی اداکار ایکشن کومیڈی سے مزا پیدا کرتے تھے
01:12تو کچھ اپنے مقالموں کی ادائیگی سے ہمیں ہسنے پر مجبور کرتے تھے
01:32فلموں اور ڈراموں کے شائقین کا اپنا ذوق اور اپنی پسند ہوتی تھی
01:36پاکستانی فلم ڈرامے اور تھیٹر نے ایسے نامور مزاہیہ فندکار ہمیں عطا کیے
01:43جن کی چار دھانگے عالم میں دھومیں
01:53یاد رفتہ میں آج ایسی ہی چھے شخصیات کو یاد کریں گی
01:57جو اس دنیا سے تو رخصت ہو گئی
02:00لیکن جتنی پوزیٹیوٹی جتنی خوشی اپنے فند سے جو اللہ رب العزت نے انہیں عطا کیا
02:10اس کو مختلف سانچوں میں ڈھال کر
02:12انہوں نے ہمیں خوش کیا
02:14تو بے اختیار ان کے لیے دعائیں نکلتی ہیں
02:17لیکن کیسی کمال کی بات ہے
02:20کہ یہ تمام لوگ جن کے ذمہ یہ ہوتا ہے
02:24کہ وہ ہمارے چیروں پر مسکراہت لے کر آئیں
02:27کیا وہ ہر وقت خوش رہتے ہیں
02:31کیا ہم تھوڑی دیر کے لیے بھول نہیں جاتے
02:33کہ وہ بھی گوشت پوست کے انسان ہوتے ہیں
02:36کیا ہم تھوڑی دیر کے لیے بھول نہیں جاتے
02:39کہ ان کی آنکھوں میں بھی آنسو آ جاتے ہیں
02:41لیکن یہ کون سے خوشبخت لوگ ہوتے ہیں
02:44جو اپنی زندگی کی ٹینشنز کو اور دکھوں کو پرے ہٹا کر
02:48ان کا ایک ہی مقصد ہوتا ہے
02:51کہ ان کے دیکھنے والے اور سننے والے
02:54مسکرانے لگیں
02:56یادِ رفتہ کا آج کا پروگرام
02:58ایسے ہی ہسنے اور ہسانے والوں کے نام
03:15عوامی فنکار
03:17عوامی بات
03:18عوامی مسائل
03:20وہ جن سے ریلیٹ کر لیا جائے
03:22کراچی میں رام سوامی کے علاقے میں ایک ایسا بچہ
03:27جو پانچ وقت کا نمازی تھا
03:31اعتقاف میں بھی بیٹھتا تھا
03:32خوب دعائیں کرتا تھا
03:35ایسے کہ قاب میں اس کو ایک
03:37بشارت ہوتی ہے اور یہ کہا جاتا ہے
03:39کہ تم اپنے شعبے کے بادشاہ بنوگے
03:43آپ کو پتا ہے وہ بچہ
03:44کس شعبے کا بادشاہ بنا
03:47وہ بچہ بنا
03:48کامیڈی کنگ
03:50یعنی عمر شریف
03:52یہ تو ملواری میں خاتا ہے
03:55یہ لڑکا ملواری ہے کیا
03:56نہیں دیکھو ہم ملواری بھی آتی ہیں
03:59نرہو پڑھنی
03:59آتی ہے
04:00میں ایک دفعہ ملوار میں بھی پیدا ہوا تھا
04:05یہ بہت بڑے دل کے
04:07لوگ رہے سارے
04:09یہ ان کے دل کی جو
04:11کشادگی ہے
04:11وہ ایک ہمارے لئے
04:15اسمائل کا باعث بنتی تھی
04:18جیسے آپ کہیں گے
04:19نوازے ہوئے
04:20نعمت
04:23یہ سب کے حصے میں نہیں آتا
04:24جو عمر شریف صاحب کے حصے میں تھا
04:26عمر شریف کا اصل نام محمد عمر تھا
04:29چار سال کی عمر میں یتیم ہو گئے
04:31چھوٹی عمر میں گھر کے کفیل بن گئے
04:34ذرافت یعنی حصے مزا
04:35تو ان کا مزاج تھا
04:38ان کی شخصیت کا
04:39ایک بہت خوبصورت انگ
04:41ایک میری بات سن لے
04:43میں تیری شادی نہیں کرو گی
04:44میں شادی کیوں نہیں کرو گی
04:46میں شادی تو کٹنی پڑے گی
04:47میں نہیں کرو گی تیری شادی
04:49یہ کیا بات ہوئی میں شادی کرو گا
04:50میں کہہ دیرے تیری شادی نہیں کرو گی
04:54اپنی تو کر لی
04:58عمر بہت ذہین
05:00بزدہ سنج اور
05:01حاضر جواب تھے
05:02سادہ سی بات کو بے دھڑک
05:04اور دلچسپ عوامی انداز میں پیش کرنے کا
05:06حنر ان کی شخصیت کا خاصہ تھا
05:37زرہ سے ادھر ادھر ہوئے
05:39ڈازم
05:40عمجہ سابری
05:43جی عمر بھائی
05:45اسلام
05:51بالیکم
05:54بالیکم
05:56اسلام
05:58کیا حال ہے
06:01کیا
06:03جال ہے
06:06وہی ہٹی
06:09وہی کھال ہے
06:13عمر شریف کا کہنا تھا
06:14کہ کریئر کی ابتدا میں
06:16انہوں نے بڑی کوشش کی
06:17کہ پی ٹی وی پر
06:18کوئی چھوٹا موٹا کردار مل جائے
06:19ایک دو مواقع ملے بھی
06:20لیکن پھر یہ کہہ کر
06:21ان سے معذرت کر لی جاتی
06:23کہ ان کی کامیڈی
06:24ٹی وی کی روایات سے
06:25مطابقت نہیں رکھتی
06:26مگر ایک وقت ایسا بھی آیا
06:28کہ عمر شریف
06:29ہر ٹی وی چینل کی
06:31ضرورت بن گئے
06:32عمر شریف کی یہی کامیابی
06:34انہیں فلموں کی جانب
06:35کھینچ لائی
06:49مجھے یاد ہے
06:50میں نے عمر بھائی سے یہ پوچھا
06:51میں نے کہا عمر بھائی
06:52آپ کے جو
06:53سٹیج پیز اور سچویشنز ہیں
06:55اس پہ تو وہ تو
06:56مطلب انس کو چھاپ لیا
06:57انہیں ان کو تو
06:58فلم میں بھرت لیا
06:59تو وہ کہتے تھے
07:00یہ جو میرا کیاوا کام ہے
07:01یہ لنگر ہی ہے
07:02تو آپ کبھی کبھی یہ محسوس ہوتا ہے
07:04کہ کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں
07:05وہ لوگ
07:06جو آپ کی آنکھوں سے آنسو چورا لیں
07:08اور آپ کے ہنٹوں پر
07:09مسکرہٹ لے کے آجیں
07:11دیس مت لگاؤ
07:13زندگی بچاؤ
07:15گھر جانا ہے
07:16ان کو قبرستان مت پہنچاؤ
07:19ٹرائیوروں کی
07:21بھاگ دولنے
07:23ٹرائیوروں کی بھاگ دولنے
07:26مسافروں کی جان لی
07:27کس نے دیا ہے
07:29ان کو لائسس
07:30پوچھ رہا ہے چارلی
07:32مستر چارلی
07:34مستر چارلی
07:36مستر چارلی
07:38عمر شریف پاکستان کے ان مزاہیہ فنکاروں میں سے تھے
07:41جن کے پرستار پوری دنیا میں موجود ہے
07:43امیتہ بچن ہو
07:45شاروخ خان ہو
07:46یا بولی ووڈ کے بڑے بڑے نام
07:48سب ان کے مددہ اور فین تھے
07:50ایک بار عمر شریف صاحب
07:51ممبئی گئے تو
07:52اداکار فراہ اور تبو روزانہ
07:54گھر سے
07:54کھانا پکا کر
07:56ہوتل لاتی رہی جا
07:57جناب عمر شریف قیام پزید
07:59جتنی مہنگائی ہو رہی ہے
08:01اللہ معاف کرے تو
08:02شیر کتنا بڑا
08:04کوئی مجھے کہا رہا ہے
08:04شیر بہت جیدار جانور ہے شیر
08:07میں نے کہا شیر کچھ بھی نہیں ہے
08:08اسے بجلی کے چار بل بھیجاؤ
08:12اور پھر اس سے پوچھو کتا شیر ہے
08:14یہ کیسی کہ ٹرک کے پیچھے پیچھے
08:17کتوں کی طرح پھر رہا ہوگا
08:19بہنین میری باتیں سنیں
08:20بہنین میری باتیں سنیں
08:21نہیں نہیں
08:23نہیں
08:23اللہ کا سمتنے
08:25جائے لے اللہ معاف کریں
08:28میں نے آپ کو گالیاں نہیں دیکھا بھی
08:31بولا تو مجھے گالیاں دیتا ہے
08:34یہ اپوزیشن والے ہوں گے کھانا کھانا کھانا
08:38بولا گالیاں دیتا ہے میری والدہ کو
08:40جو آپ بولے کہ وہ یوگا اس کے لئے کہاں ہوتا بھئی
08:43نہیں نہیں بولو بولو بولو پیٹرول میں گا کر دوں پھر
08:47آپ آڑا لگاؤ
08:48چلو ٹھیک ہے چلو بھائی پیٹرول کر دوں
08:51سو روپے تولا
08:54عمر شریف صاحب نے دیٹر پہ اپنے کریئر کا آغاز مہین
08:58اختر صاحب کے ساتھ ہی کیا
09:00لیکن جیسے دریا اپنا رستہ بناتا ہے
09:03بالکل اسی طرح عمر صاحب میڈیمز کے محتاج نہیں رہے
09:08بلکہ قصت سے لے کے اور پھر وہ جیسے وی ایچ ایس کہتے ہیں
09:12اور وی سی آر کہتے ہیں
09:13اس سے ہوتے ہوتے ان کا فن اور اس کی خوشپو
09:17پورے عالم میں پھیل گئی
09:19اور پوری دنیا روح شناس ہو گئی
09:22ایک نام سے جو ایک برینڈ بن گیا
09:25The Great Omar Sharif
10:04لہری صاحب فلم میں اپنے کردار سکرین پلے سیاکو سباک کو سامنے رکھ کر اپنا سکرپٹ خود تخلیق کرتے تھے
10:13اور ان کے جو بولے ہوئے جملے ہیں وہ بلکل اسی طرح آپ کو لگتا ہے جیسے مزائیہ عدب تخلیق
10:20کیا گیا ہو
10:32اگر آپ کو لہری صاحب کو ڈیفائن کرنا ہے تو وہ ہے برجستگی شاہستگی اور شکفتگی
10:50اسادزہ کا کہنا ہے کہ لہری صاحب فلم میں مزا کے نام پر عالی عدب تخلیق کرتے رہے
11:06کہانی کاروں کے بیچ میں مزا لکھنے والوں کے خلا کو لہری صاحب جیسے بلند پایا آدھاکار ہی پر کرتے
11:12رہے
11:12لہری صاحب نے تیس سال سے زیادہ فلموں میں کام کیا کبھی کسی رائٹر کا لکھا وہ نہیں بولا
11:17ہمیشہ اپنے فقرے کہتے ہیں
11:22میرا خیال ہے کہ جتنے ایوارڈز لہری صاحب کو ملے ہیں فلم کے لیے اتنے ایوارڈز آج تک
11:27میرا خیال ہے کسی اور کمیڈین کو فلم میں نہیں ملے
11:30شاہستگی شکفتگی اور برجستگی کی لہریں ملائیں تو بنتا ہے لہری
11:36یہ نہیں ہمارے اور آپ کے انتہائی قابلے پرہ لہری صاحب
11:41بابی کیسی ہے
11:43وہی پرانی والی ہے
11:49کریڈیبیلیٹی پاکستانی فلموں کے ماتھے کا اگر ہم جھومر کہیں
11:55کیونکہ ایسا مزا جملوں کو اپنے مقصود برجستہ انداز میں
12:01ادا کرنے میں کمال
12:02درستہ تیس سال سے زیادہ آپ نے فلموں میں کام کیا فلم انڈسٹری میں کام کیا
12:07تیس سال سے زیادہ
12:08ان تیس سالوں میں فلم انڈسٹری کی طرف آپ کی کوئی اولاد نہیں آئی
12:13یہ نہیں
12:14فلم انڈسٹری کی طرف سے کوئی اولاد نہیں آئی
12:21باتچیت کا نستالیق انداز
12:24برے صغیر میں ان کے پائے کا شاید ہی کوئی مزاہی آدھا کارو
12:27اور پھر بہت اہم بات ان کا
12:30ان کا لباس
12:32ان کا دوے
12:34اس ٹو کیریز ہمسیل فنی سوٹس میں
12:36ٹائز میں سفاریز میں
12:38انگرکھوں میں آپ نے دیکھا تو وہ سب جچتا تھا
12:41پور فنڈ کا مطلب سمجھتے ہو
12:44غریب فنڈ
12:45یعنی غریبوں سے جمع کیا ہوا چندہ
12:48ہم نے تمہاری طرف سے بھی چندہ دے دیا
12:51لیری صاحب نے بھی اپنے کریئر کا آغاز
12:53ون من شور سے کیا
12:54اور کہنے والے کہتے ہیں کہ ایک شو میں جب وہ تیس روپے کما لیتے تھے
12:58پھر فردت کام نہیں کرتے
12:59انہوں نے بہترین کومیڈین کے گیارہ ایوارڈ اپنے نام کیے
13:04جن فلموں کے لیے انہیں ایوارڈ دیئے گئے
13:06ان کے نام کچھ یوں ہیں
13:07دامن، پیغام، کنیز، میں وہ نہیں، سائکہ، انجمن، دل لگی، آج اور کل، نیا انداز، سائمہ اور بیوی ہو تو
13:19ایسی
13:29موسیقی
13:42موسیقی
13:46میں تے ماراں گا دلتی سنسار روں جتھے لوکی ترس دینے پیار ہو
13:53کچھ مزائیہ فنکار ایسے ہوتے ہیں کہ وہ کچھ نہ بھی کریں تو آپ ان کو دیکھ کے آپ کو
14:01ہنسی آ جاتی ہے
14:03نومن وزڈم جیسے اور پھر انہی میں ہمارے لیجنڈ رنگیلا صاحب بھی تھے
14:10اور ملٹائے ٹیلنٹیڈ رنگیلا صاحب
14:16موسیقی
14:25گزلائی کا پریزم ایک منچور کی طرح ہے کہ روشنی اس میں سے گزرے تو سات رنگ بکھر جاتے تھے
14:31اور اس میں سب سے گہرا رنگ تھا زرافت کا
14:51رنگیلا کا اصلی نام محمد سعید خان تھا
14:53اس عظیم فنکار نے فلموں کے بورٹ پینٹ کرنے سے ابتدا کی
14:57پھر سٹیج کی راہ اختیار کی
14:59اور فلمی کریئر کا آغاز 1958 میں فلم جٹی سے کیا
15:19انیس سو انتر میں ریلیز ہونے والی فلم دیا اور طوفان میں بہترین مزائی آدھاکاری کے ساتھ ساتھ
15:24بطور رائٹر گلوکار ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کے طور پر عوام کے سامنے آئے اور اپنا لوہا منوایا
15:39رنگیلا پروڈکشن کے بیانت علی انہوں نے متعدد فلمیں بنائیں
15:42رنگیلا صاحب کو قریباً تمام ملکی زبانوں میں کام کرنے کا عزاز حاصل ہے
16:06ان کی مشہور فلموں میں رنگیلا دل اور دنیا
16:09قبڑا عاشق ایماندار بے ایمان انسان اور گدہ اور دو رنگیلے شامل
16:29پردہ شکین پر رنگیلا کی آمد فلم بینوں میں ارتاش پیدا کر دیتی تھی
16:33انہوں نے اپنے دور کی تمام ہیروینوں کے مقابل مرکزی کردار ادا کیے
16:37رنگیلا کو بہترین اداکاری اور دیگر شاملوں میں شاندار کارکردگی پر نو مرتبہ نگار ایوارڈ سے نواز آ گیا
16:46رنگیلا جو نام ہے یہ سعید سے بدلہ کیسے
16:52یہ میں نے جب مجھے فلم کا شوق ہوا
16:57تو میں نے دکشنری میں یہ نام دو تین سو نام میں نے دیکھے
17:02تو اس کے بارے میں سوچا کہ اس نام کا چاہ مطلب ہے اس نام کا چاہ مطلب ہے
17:07یہ مجھے یہ رنگیلا نام جالا پسند آیا کہ خود چاہے ہسو یا نہ ہسو
17:15لیکن دوسروں کو ہساؤ دوسروں کو ہسانے والا ہسنے کھیلنے والا کا مطلب ہے رنگیلا
17:34پیوین کی غزل تھی کہ کوبا کوب پھیل گئی بات شنہ سائی کی
17:40اس میں خوشبو کی طرح میری بزی
17:43اس میں میری سنو
17:46کوبا کوب پھیل گئی بیٹی تھی حلوائی کی
17:56کوبا کوب پھیل گئی بیٹی تھی حلوائی کی
18:00اس نے لڈو کی طرح میری بزیرائی کی
18:05تیسٹیو بیبی ہوا ہے میری خالق ہے ہاں
18:08جب پکوا سر ہے
18:09ابے تو میری خالق ہے ہاں تمہیں کے ٹنچن ہوگی
18:14تیسٹیو بیبی ہوا ہے میری خالق ہے ہاں
18:17بات تو سچ ہے مگر بات ہے روزوائی کی
18:22وہ کہیں بھی گئی لڈی تو میرے پاس آئی
18:25ہاں اچھا مسرا ہے وہ کہیں بھی گئی لڈی تو میرے پاس آئی
18:29بس یہی بات ہے اچھی میری حمسائی کی
18:37موید بھائی کی ڈرامو کا ذکر کرنے بیٹھیں تو ایک کتاب بھی کم اور کون ہے جو
18:42جن کو ان کے ڈرامو یا کرداروں کے بارے میں بتانے کی ضرورت بھی پیش ہے
18:45پھر کون ہے جسے راجہ پہلوان سیٹ منظوردانہ والا اور روزی جیسے بے
19:06تو شاید گنتی بھی یاد نہ ہو
19:08آج بھی جب آپ سوشل میڈیا پر مختلف کلپس آتے ہیں تو آپ دیکھتے ہیں اور آپ کہتے ہیں
19:13ہار مہین صاحب مہین بھائی انمیچبل
19:16جناب مہین اختر ایک وسطائل اداکار تھا
19:19اپنی مثال آپ
19:20لیکن مزا کا رنگ ان کے فن پر یوں سجا رہا
19:23جیسے فرنی پر چاندی کور
19:25جو اس کے بسری روپ اور مٹھاس کو دو آتشہ کر دیتا ہے
19:29مہین اختر بلا شعب برے سخیر کا ایک بہت بڑا نام ہے
19:33فن مزا کی تعریف جناب مہین اختر کے ذکر کے بغیر نامکمل ہے
19:38مکی اس کا ناب لے لو مکی اس کا ناب لے لو
19:40مکی فخر عالم کو ٹائٹ کر دو سونیا خان کو لوس کر دو
19:44what is this
19:46تو صحیح تو ہے درزی جو ہوئے
19:49you called me a dhz
19:51جب پہلی بار زیا مہین دین شو میں مہین صاحب کو پرفارم کرنے کا موقع ملا
19:57اور اب بھی سوشل میڈیا میں وہ شاید آپ دیکھیں گے بھی
19:59کہ وہ چھوٹیا بنانے کا طریقہ اور وہ سارا ڈیٹیل
20:03اور وہ جتنی سنجیدگی کے ساتھ
20:05مشاہدے کے ساتھ وہ پرفارم انہوں نے کیا
20:08تین سے چار منٹ
20:09تو زیا مہین دین صاحب بھی
20:11اور محترمہ فریدہ خانم بھی جو اس شو میں موجود تھی
20:13وہ بھی اور تمام تماشائی
20:15وہ بھی خوب انہوں نے انجوئے کیا
20:17ہاں سے
20:17قرآن وقتوں کی عورتیں آنے کے بعد
20:19بال کیسے بنائے کرتی ہیں
20:35اردو جناب مہین اختر کی اپنی زبان تھی
20:38لیکن بنگالی سندھی میمنی اور گجراتی انہوں نے فنکارانہ ضرورت کے تحت سیکھی
20:44ان زبانوں کے لہجے اور تلحفظ پر ایسا عبور حاصل کیا
20:48کہ اہل زبان کو بھی انگشتے بدندہ کر دیا
21:00کردار کو اپنے اوپر تاری کر لینا
21:02اور خود ہی اتنا بے ساختہ وہ کردار بن جانا
21:05کہ تصنع کا نام و نشان بھی نہ ہو
21:17کردار کی حرکات اور ایسی جزیات
21:19کہ شاید کردار لکھنے والے کے ذہن میں بھی نہ ہو
21:30مہین اس طرح کردار ادا کرتے ہیں
21:32کہ آپ کو ایک لمحے کے لیے بھی محسوس نہیں ہوتا
21:34کہ یہ وہ کردار نہیں بلکہ مہین اختر ہے
21:37جناب مہین اختر کی فنکارانہ خدمات کے اطراف میں
21:41انہیں تمغہ حسنکار کر دے گی
21:43اور ستارہ امتیاز سے بھی نواز آ گیا
21:45مہین اختر کی فنکارانہ خدمات کے اطراف میں
22:15ہر دل عزیز مزانگار بھی اپنی کہانیوں کو
22:18اپنے سکرپس کو اور اپنے سکٹس کو
22:22مہین صاحب یعنی جناب مہین اختر کے بغیر ادھورا سوچتے تھے
22:26مہین کا میرا ساتھ چھتیس برس کا تھا
22:30جو کچھ مہین نے میرے لیے کیا
22:33شاید ہی کوئی دوسرا ادھاکار کو کام کر سکے
22:36اتنا پروفیشنل
22:38اور اس کے ساتھ ساتھ اتنا لاؤبالی آدمی
22:42میں نے نہیں دیکھا
22:43مہین صاحب ایک ایسا پرانٹ بن گئے تھے
22:46جس کا جادو پور ہے
22:47اگر آپ جنوبی اشیا پہ کہیں چلتا تھا
22:50تو بالکل غلط نہیں ہوگا
22:51اور پھر ان کی شخصیت کے پہلو آپ یہ دیکھیں
22:54کہ ایک مزاہیہ
22:58ادھاکار اگر آپ کہیں
23:00پھر وہ نکالی کے اگر بات کریں
23:02کسٹ سے جان سے دور شروع ہوتا ہے
23:03پھر ایک بہت کمال کے کامپیر
23:07ٹی وی اور فلم
23:09ان دونوں میں کیا فرق محسوس ہوا
23:11فرق بہت بڑا محسوس ہوا
23:13کہ یہاں میں ایلن کے ساتھ کام کرتا تھا
23:15وہاں میں انجمن کے ساتھ کام کرتا تھا
23:21کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے مہین بھائی
23:23اور ان کا کام بہت بڑا اساسہ ہے
23:26اور اگر آج
23:27ان کے تمام کام کو
23:29زمانی ترتیب میں مدون کیا جائے
23:31تو خود پاکستان ٹیلیویجن
23:33کی ایک تاریخ تیار ہو جائے
23:34میں نے کبھی نہیں سوچا کہ ملک نے مجھے کیا دیا
23:37میں نے ہمیشہ یہ سوچا کہ
23:39میں نے اپنی کپاسٹی میں اپنے ملک کیا دیا
23:42وہ عطالت دل کی عطالت نہیں تھی جانگا
23:44قانون اسے ماف کرنے تھا
23:46وہاں گواہ تھے اقرار جرم تھا
23:48بین شمال نگرد مجھے سمت سوال تھی
23:51کہ میں منصف ہوں یا کوئی اور
23:53پاکستان زندہ بار
23:59فنکار کبھی نہیں مرتا
24:01اور جناب مہین اختر اپنے لازوال فن سے
24:04مددہوں اور چاہنے والوں کی
24:06مسکراہتوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے
24:36پاکستان میں دو نرالہ بہت مشہور
24:38لہور میں نرالہ کی مٹھائی
24:40اور فلمی دنیا میں جناب نرالہ صاحب
24:52نرالہ صاحب کا اصلی نام سید مظفر حسین زیدی تھا
24:56اور آپ یو پی کے شہر مراد آباد میں پیدا ہوا
24:59یعنی اگر ہم کہیں کہ آپ سید مظفر حسین زیدی مراد آبادی تھے
25:03تو بالکل غلط نہیں ہوگا
25:081964 میں فلم سٹار روزینہ کے ساتھ
25:11ان کے لپتن چائے کے اجتہار نے خوب دھوم بچا
25:17نرالہ صاحب نے سو سے زائد فلموں میں کام کیا
25:19پاکستان کی پہلی اردو پلاتینم جبلی فلم
25:22ارمان میں بہترین اضاکاری کی
25:24اور نگار ایوارڈ کے حق دار بیٹھے تھے
25:36نرالہ اپنے نام کی مناسبت اور مانویت سے انوکے اور نرالے ہی تھے
25:40وہ دیکھنے میں سنجیدہ مگر اندر سے چلپلے اور گدگدیاں کرنے والے انسان اور بہت اچھے لطیفہ
25:56دلچسپ بات یہ ہے کہ نئی نسی کو کبوتروں کے ذریعے
25:58اس کمحبت کی ترسیل کا منفرد اور آسان طریقہ
26:02نرالہ نے بتایا
26:14بہت کم لوگ جانتے ہیں کوئی ایک خوبصورت شاعر تھے
26:25دوسرے حشر ملے گا یہ سنا ہے جب سے
26:27تیرے دیوانوں نے ایک حشر اٹھا رکھا
26:31ذکر کرتے ہیں برے صغیر پاکو ہند کی ایک بہت بڑی فلم کا جیسی
26:35اس جیسی فلم بن ہی نہیں سکی دوبارہ
26:37کوششیں ہوئیں سب جگہ لیکن نو میچ
26:40یہ فلم ہے ہی رہا جا
26:41سال انیس سو نتر یعنی نائنٹین سکسی نائن
26:44اب آپ ذرا کریڈٹس دیکھیں
26:45یعنی ہدایتکار ہیں مسعود پرویز صاحب
26:48پیمرے پیپرویز مسعود صاحب ہیں
26:52جو میوزک ڈیریکٹر ہیں
26:54لیجنڈری خوضہ خرشید انبر
26:56گیت لکھے ہیں مدرائی صاحب نے
26:58گلوکارہ ہیں ملکہ طرح نور جہاں
27:04بانسوری سنو بنجلی دین
27:05وہ جو بنجلی ہے وہ جانے والے
27:07استاد اللہ علیتہ قادری
27:08اور اگر کاسٹ میں آپ آ جائیں
27:11تو فردوس بیگم
27:13ہیر اجاز دورانی صاحب
27:15رانچا اور اجمل صاحب
27:17قیدو سیتی
27:19زمرد بیگم
27:20اور کھیڑے کا کردار
27:22ادا کیا جناب منور ضریف نے
27:32اب کہنے والی کہتے ہیں کہ
27:33جو ہی سیٹ پہ آواز گونچتی کہ
27:36لائٹس کیمرہ ایکشن
27:37اور منور ضریف صاحب حرکت میں آتے ہیں
27:40تو کبھی فردوس بیگم
27:41بے ساختہ کہہ کے لگانے لگتی
27:43اور کبھی
27:43زمرد بیگم سے ہنسی روکنا
27:45بالکل مشکل ہوگا ہے
27:46ساملا چہدہ
27:50رے شمسی باہے
28:20اگر آپ ان یادوں کو تازہ کریں اور سب سے بات کریں تو
28:25اگر وہ بات کر رہے ہیں تو آپ کو اپنی حسی روکنا جائے وہ بہت مشکل ہو جاتا تھا
28:32لیکن وہ کمال
28:36اپنی مثال آپ
28:38نو میچ
28:39اگر میں یہ کہوں
28:40کہ یہ زمانہ اور آج تک کے جتنے کمیڈینز ہیں
28:44وہ منور ضریف صاحب ہی کے سکول کو فالو کر رہے ہیں
28:48تو یہ غلط نہیں ہوگا
28:50کیونکہ کہیں نہ کہیں آپ
28:52انہی کی جھلک آپ کو نظر آئے گی
28:56سو اگر منور ضریف صاحب کو شاہنشاہ زرافت کے ساتھ ساتھ
29:01شعبہ زرافت کا مرزا عصداللہ خان غالب بھی کہا جائے
29:05تو غلط نہیں ہوگا
29:18خدا حافظ
29:21خدا حافظ
29:23آپ کا
29:24جائیے
29:25انہی لیلہ و انہی لیلہ راج اول
29:28یہ سین دنیا فلم میں سکرپٹ اور کسی مضائیہ اداکار کی طرح سے
29:32فلمدی جملوں کا ایسا فیوزن ہے جس کی مثال اور کہیں نہیں ملتے
30:03منور ضریف صاحب نے اپنے بھائی ضریف صاحب کے سکول آف تھوٹ کو آئی ہے
30:06آگے بڑھا آیا تھا اور ناکدین کا کہنا ہے
30:08کہ اگر ضریف کا انداز رائٹ برادران کا جہاز تھا
30:11تو منور ضریف نے اسے ایف سولہ بنا دیا تھا
30:15منور ضریف باقاعدہ ہیرو کے طور پر آتے تھے اور ان کی فلمیں جملی مناتی تھی
30:19یا میرے مولا اندر باندھ کیوں ہو گئے رولا
30:22کدھرے جوگی صاحب گزر دے نہیں گئے
30:24نہیں نہیں میرا خیال ہے جوگی صاحب مراقبے چلے گئے نے
30:27چل سیدیا تمہیں سیدے
30:30آئی
30:30اگر ہم یہ کہیں کہ ضرافت
30:33جب فنِ ضرافت جو ہے
30:35وہ ضریف صاحب اور منور ضریف صاحب سے عبارت ہے
30:40تو غلط نہیں ہوگا
30:41اور پھر اسی کو اور ایک بام پہ پہنچایا
30:46منور ضریف صاحب نے اسی فنِ ضرافت کو
30:49لاہور کے علاقے قلعہ گزر سنگھ کو یہ عزاز حاصل ہے
30:52کہ یہاں ایک درجن کے قریب فنکاروں نے جنم دیا
30:56اور قریباً ایک ساتھ پلے بڑے
30:57جن میں ضریف صاحب جناب منور ضریف
31:00جناب علی جاز جناب رفی خاورننہ
31:02جناب عجمل خان جیسے فنکار شامل تھے
31:06آپ نے دیکھا یادِ رفتہ میں آج
31:08مسکراہٹوں بھرا کیسا آلبم کھول دیا ہم نے آپ کے سامنے
31:12اس آلبم کے اور بھی بہت سے ورک ہے
31:15جو پھر انشاءاللہ کسی اور وقت پہ ضرور کھولیں گے آپ کے ساتھ
31:19اور اپنی یادوں کو تازہ کریں گے
31:21لیکن کتنی قیمتی ہیں یہ یادیں
31:23اور کتنی قیمتی ہیں یہ شخصیات
31:25کہ آج جب ہم پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں
31:27تو ان کا نام سن کر ان کا کام دیکھ کر
31:30ہم کچھ ہو جاتے ہیں
31:33ہم اپنے غموں کو بھلا دیتے ہیں
31:36ہمیں اور آپ کو بھی زندگی میں کچھ ایسا ہی کرنا ہے
31:41اس لیے کہ کچھ بہت دیر بعد
31:45پھر کسی یاد رفتہ کا ذکر ہوگا
31:48تو کیا میرا اور آپ کا ذکر
31:52مسکرانے اور ہسانے والوں میں ہوگا
31:55یا دکھ دینے
31:56یا رولانے والوں میں ہوگا
31:59یاد رفتہ میں سے
32:01محمد نور الحسن کو اجازت دیجئے
32:03اللہ حافظ
Comments