Skip to playerSkip to main content
Why do men cheat even when they have a loving wife, a stable home, and a happy family?

In this emotional and powerful story, we share the real-life experience of a woman whose 14-year marriage was shattered after discovering her husband’s affair. What started as a journey of love, sacrifice, and building a life together slowly turned into heartbreak, betrayal, and emotional devastation.

This story is not just about cheating. It is about trust, forgiveness, emotional strength, and the difficult reality many people face in relationships.

We also explore the deeper psychological reasons why some men betray their partners — including ego, emotional immaturity, and a sense of entitlement. From an Islamic perspective, marriage is not just a contract; it is a sacred trust given by Allah. Betrayal in marriage is not only a personal failure but also a violation of that trust.

This video is a reminder that every action in life affects someone else. Loyalty, respect, and honesty are the foundations of a strong relationship.

If you are married, in a relationship, or trying to understand human behavior in relationships, this story may open your eyes.

Watch until the end for an important message about trust, forgiveness, and rebuilding life after betrayal.

#marriageproblems #relationshipadvice #infidelity #marriagestory #reallifestory #relationshiptruth #islamicperspective #marriagelessons #emotionalstory

Category

🗞
News
Transcript
00:00آج آپ کو ایک کہانی سنانی ہے
00:01لگنے والی لگتی ہیں کہ میں ایک تالیس سال کی ایک شادی شدہ عورت ہوں
00:06میں تین بچوں کی ماں ہوں
00:07میں ان لوگوں میں سے ہوں جنہوں نے کبھی اپنی مرضی سے اپنی زندگی نہیں گزاری
00:12میری پرورش ہی ایسی ہوئی ہے کہ خاموش رہو
00:15جو کہا جائے ویسا کرو
00:17امی نے ہمیشہ یہی سکھایا ہے
00:20مجبوری طور پر میرا بچپن اور جوانی اچھی یادوں سے بھرے ہوئے نہیں تھے
00:24مگر میں نے ہمیشہ اللہ پر توقع رکھا
00:27سمجھ نہیں آتا کہ کہاں سے شروع کرو
00:30مجھے پچس سال کے عمر میں طلاق ہو گئی
00:32اور وہ ایک الگ کہانی ہے
00:34میری ایک بیٹی تھی شادیہ
00:37میں نے اپنی بیٹی کے ساتھ زندگی گزارنے شروع کی
00:39مگر یہ بالکل بھی آسان نہیں تھا
00:42کیونکہ پاکستان میں طلاق یافتہ ہونا ایک سزا کی طرح ہے
00:46اپنی ہی فیملی آپ کا ساتھ نہیں دیتی ہے
00:49میں نے ایک بینک میں نوکری کر لی
00:52اور پھر میں نے اپنی ٹرانسفر ایک دوسرے شہر میں کرا لی
00:56لیٹس کال اٹ کراچی
00:58کراچی میں جس بینک میں میں نے نوکری جوائن کی
01:00وہاں ایک لڑکا تھا
01:02تقریباً میری ہی عمر کا
01:04اسے میں بہت پسند آئی
01:06میں شادی کے موڑ میں نہیں تھی
01:08مگر اکیلے رہنا بھی زندگی کے لیے آسان نہیں تھا
01:11خاص طور پر ایک عورت کے لیے جس نے کبھی اپنی مرضی سے کھانا تک نہ کھایا ہو
01:16جب میں نے دیکھا کہ وہ سنجیدہ ہے
01:18مگر مالی طور پر مضبوط نہیں ہے
01:21مگر ایک بات جو مجھے متاثر کر گئی
01:24کہ اس کے والد کا انتقال ہو چکا تھا
01:27اور اس کی خالہ نے اسے پالا تھا
01:29مجھے لگا کہ شاید یہ میری بیٹی کو سمجھے گا
01:33میں نے رشتہ بھیجنے کا کہا
01:35کافی مشکل کے بعد فیملی مان گئی
01:38کیونکہ ہم مالی طور پر مضبوط تھے
01:40مجھے اللہ پر یقین تھا
01:42کہ جو میرے نصیب میں ہوگا وہی ملے گا
01:45اس لیے میں نے پیسوں کو وجہ نہیں بنایا
01:48شادی سے کچھ دن پہلے میری نوکری چھوٹ گئی
01:51تنخواہ نہ ہونے کی وجہ سے
01:53کرائے کا گھر بجلی کھانا پینا
01:56سب کچھ مشکل ہو گیا
01:58شدید مالی پریشانی تھی
02:00کہ شادی کے فوراں بعد ہی یہ سب کچھ دیکھنا پڑا
02:03چھ ماہ کے بعد دوبارہ جا کر نوکری ملی
02:06اور پھر گزارا چلنے لگا
02:08میں محبت نہیں کرتی تھی
02:10مگر میرے شوہر نے اتنا خیال رکھا
02:13اتنا پیار دیا
02:14کہ میں خوش تھی
02:16کام میں بھی دل لگنے لگا
02:18ہم نے مل کر محنت کی
02:20میرے پاس جو پیسے تھے
02:21ہم نے اسے چھوٹا سا گھر خرید لیا
02:24ہم بہت خوش تھے
02:26گھر کچھ خاص نہیں تھا
02:27مگر محنت کرتے رہے
02:28گاڑی بھی لے لی
02:30گھر کو بہتر بنا لیا
02:31میرا چھوٹا سا گھر
02:32میرے لیے ایک جنت بن گیا
02:34کچھ عرصے بعد
02:36ہم اس گھر کو چھوڑ کر
02:37ایک بڑے گھر میں شفٹ ہو گئے
02:39اور پرانا گھر ہم نے
02:40کرائے پر دے دیا
02:41جن لوگوں کو گھر کرائے پر دیا
02:44ان کی دو بیٹیاں
02:45اور ایک بیٹا تھا
02:47مجھے پتہ نہیں چلا
02:48کہ میرے شوہر کا
02:50اس لڑکی پر
02:51یعنی ایک بیٹی پر
02:52کیسے دل آ گیا
02:54اور کیسے ان کے ساتھ
02:55اس کا تعلق بن گیا
02:56میں نے اپنی شوہر پر
02:58اندھا اعتماد کیا
02:59اور ایک دن
03:00میں نے اپنی گاڑی میں
03:01اس لڑکی کی کچھ چیزیں دیکھی
03:03جو شاید وہی پر رہ گئی تھی
03:05میں نے رات کا انتظار کیا
03:07کیونکہ اب میرے
03:08تین بچے ہو چکے ہیں
03:10اور ان کے سامنے میں
03:11تماشا نہیں کرنا چاہتی تھی
03:13جب میں نے پوچھا
03:14تو وہ بہانے بنانے لگا
03:16مگر جب میں نے زیادہ زور دیا
03:18تو اس نے مان لیا
03:19کہ اس کا تعلق ہے
03:20صرف جسمانی ہے
03:22محبت نہیں ہے
03:23میں رونے لگی
03:24اتنا روئی کہ
03:25اللہ پاک کسی کو
03:27اتنا نہ رولائے
03:28وہ لڑکی منگنی شدہ تھی
03:30اس کی عمر انتیس سال تھی
03:32اور میرے شوہر
03:33ایک تالس سال کے تھے
03:34وجہ پیسہ تھا
03:36کرایا تھا
03:37یا کوئی اور حوص تھی
03:38مجھے نہیں معلوم
03:40میرا یقین تو
03:41ٹوٹ چکا تھا
03:42میں نے اس کی ماں کو بتایا
03:44اس نے بہت سکون سے
03:45میری بات سنی
03:46اور کہا
03:47کہ غلطی ہو گئی
03:48اس کے بھائی نے بھی یہی کہا
03:50لڑکی نے بھی یہی کہا
03:52پورے گھر کو سب بتا دیا تھا
03:54سوائے اپنے باپ کے
03:56میں اس کے منگیتر کو
03:57سب کچھ بتانا چاہتی تھی
03:59بتا سکتی تھی
04:00مگر میں خاموش رہی
04:02جس کا پردہ اللہ سبحانہ وتعالی نے خود رکھا ہو
04:04اس کا پردہ میں کیوں اٹھاؤں
04:07میرے شوہر نے بہت معافیاں مانگی
04:09میں نے چودہ سال ان سے محبت کی
04:11بہت خیال رکھا
04:13مگر میں ٹوٹ گئی
04:14ایک بار پھر
04:15میرا خواب ٹوٹ گیا
04:17اور میں نے معاف تو کر دیا
04:19مگر اس ٹینشن نے
04:21اور اس ڈپریشن نے
04:22مجھے چار ماہ کے اندر
04:24کینسر کا مریض بنا دیا
04:26میرے شوہر نے اس وقت میرا بہت ساتھ دیا
04:29خیال رکھا
04:30مگر میرا دل ویران ہو چکا تھا
04:33مجھے جینے کا دل نہیں کرتا تھا
04:35میں نہیں جانتی کہ میں نے انہیں کتنا اونچا مقام دیا تھا
04:39مگر اب وہ سب کچھ ٹوٹ چکا تھا
04:41الحمدللہ
04:42میری کیمو تھریپی اور ریڈییشن مکمل ہو چکی ہیں
04:46میری بیٹی اب سترہ سال کی ہے
04:48اس دھوکے کو ایک سال اور دو مہینے گزر چکے ہیں
04:52اور میں روز روتی ہوں
04:53اب مجھے انسانوں پر یقین نہیں رہا
04:56میں بچوں کو کچھ نہیں بتا سکتی
04:58کہنے کو میری زندگی
05:00مثالی ہے دنیا کے لیے
05:02مگر اندر ہی اندر میں مر رہی ہوں
05:05دل کی خوشی ختم ہو چکی ہے
05:07اللہ سے میرا تعلق مضبوط ہو گیا ہے
05:09میں بس اس کے آگے رو لیتی ہوں
05:11میں ذہنی طور پر مستحقم نہیں ہوں
05:14بس دعا کرتی ہوں
05:15کہ جس دن اللہ راضی ہو
05:17مجھے اپنے پاس بلالے
05:19میرا دل چاہتا ہے
05:21کہ اس لڑکی کو
05:22اس کے دفتر میں
05:24اس کے سسرال میں
05:25سب کچھ بتا دوں
05:26شیطان مجھے ہر روز اکساتا ہے
05:29بس ایک فون کال ہی تو کرنی ہے
05:31کتنی دیر لگتی ہے
05:33پر الحمدللہ
05:34اللہ پاک ہر بار
05:36مجھے بچا لیتا ہے
05:37میں شاید اپنے شوہر کو
05:39معاف کر چکی ہوں
05:40مگر دل کو یقین نہیں آتا
05:42ہر بات میں کھوٹ محسوس ہوتی ہے
05:44معلوم نہیں وہ پہلے
05:46کتنی عورتوں کے ساتھ رہے ہوں گے
05:47پہلے بھی ان کا افیر رہا ہوگا
05:50اور آگے بھی شاید ہوتا رہے گا
05:52کبھی کبھی یہ لگتا ہے
05:53کہ میں نے محبت
05:54حد سے زیادہ کر لی
05:56اور اللہ پاک کو
05:57ناراض کر بیٹھی
05:58اس انسان کے لیے
06:00دل میں یہ خیال تک آتا تھا
06:02کہ اگر سجدے کا حکم ہوتا
06:04تو میں ضرور کرتی
06:06میں اس سے اس لائق سمجھتی تھی
06:08مگر اب سب کچھ ختم ہو چکا ہے
06:11یہ ایک کمزرف آدمی ہے
06:13یہ بات نہیں کہ وہ خوبصورت نہیں تھی
06:15بس مجھے وہ ادائیں شاید نہیں آتی تھی
06:18میرے شوہر کو اس لڑکی سے کیا ملا
06:21اس نے مجھے دوبارہ اجار دیا
06:23میں محبت پر یقین نہیں رکھتی
06:25میرا ماننا ہے کہ مرد کبھی محبت کرتا ہی نہیں ہے
06:29شاید وہ چودہ سال بھی ایک دھوکہ ہی تھا
06:32وہ کہتے ہیں مجھ سے غلطی ہو گئی
06:34میں بھٹک گیا تھا
06:35مگر وہ سکون سے سوتے ہیں
06:37اور میں جاگتی رہتی ہوں
06:39خود سے پوچھتی رہتی ہوں
06:44یہ جو ایمیل ایڈریس
06:45آپ لوگ اپنی سکرین پر دیکھ رہے ہیں
06:47اس ایمیل ایڈریس پہ آپ دوست کہانیاں بھیجتے ہیں
06:50سوال بھیجتے ہیں
06:51کہ میری کمزوری ہے کہ میں سب کو شامل نہیں کر پاتا
06:54لیکن میری کوشش ہوتی ہے
06:55کہ جتنی کہانیاں پڑ سکوں
06:57جن کو اعجب کر سکوں میں کروں
07:02لیکن جب یہ کہانی میرے سامنے آئی
07:04میں ایک سیکنڈ کے لیے رک گیا
07:07کیونکہ یہ صرف ایک عورت کی کہانی نہیں ہے
07:09یہ ان تمام عورتوں کی کہانی ہے
07:12جنہوں نے خود کو توڑ کر جوڑ کر
07:14اور پھر سے کھڑا کیا
07:16اور پھر بھروسہ کیا
07:18اور پھر وہی ہوا جو نہیں ہونا چاہیے تھا
07:22تو آج دو چیزیں کرتے ہیں
07:24پہلی یہ کہ سمجھتے ہیں
07:26کہ جو مرد ہے
07:27وہ دھوکہ دیتا ہے
07:29بیٹری کرتا ہے
07:30چیت کرتا ہے
07:31تو وہ کرتا کیوں ہے
07:32اور پھر سیدھا ان خاتون سے بات کرتے ہیں
07:35پہلی بات
07:36جب مرد دھوکہ دیتا ہے
07:38وہ مرد کے دھوکہ دینے کی وجوہات ہوتی کیا ہے
07:41مرد عام طور پر
07:42تین ریزنز لیتا ہے
07:44ڈیلیبریٹلی
07:45اور ناٹ ڈیلیبریٹلی
07:47لیکن وہ ریزنز ہیں کیا
07:48پہلی وجہ ہے مرد کی ایگو
07:50اور مرد کی ایگو
07:52مرد کا سب سے بڑا دشمن ہوتی ہے
07:54جب گھر میں سب کچھ ٹھیک ہوتا ہے
07:57جب سب کچھ صحیح چل رہا ہوتا ہے
07:59بیوی سٹرانگ ہوتی ہے
08:00بچے مضبوط ہوتے ہیں
08:02ٹھیک ہوتے ہیں
08:02زندگی سٹیبل ہوتی ہے
08:04تو کچھ مرد ایسے ہوتے ہیں
08:06جو یہ سب کچھ
08:08انکمفرٹیبل فیل کرتے ہیں
08:11انہیں لگتا ہے
08:12کہ
08:12ان کی ضرورت نہیں رہی
08:15اور وہ پھر
08:16باہر جا کر
08:17کسی اور کی زندگی کا
08:19ہیرو بننے کی کوشش کرتے ہیں
08:21کسی اور کو ہیرو بن کر
08:22دکھانے کی کوشش کرتے ہیں
08:24یہ ویکنس ہے
08:26یہ کریج نہیں ہے
08:28اب سمجھتے ہیں
08:29مرد کے دھوکہ دینے کی دوسری وجہ
08:31اور دوسری وجہ ہے
08:33امیچورٹی
08:34اور یہاں میں بات کر رہا ہوں
08:36وہ بات کر رہا ہوں
08:37جو اکثر لوگ
08:38اوائیڈ کر جاتے ہیں
08:39سب مرد فیزیکلی ایڈلٹ ہو جاتے ہیں
08:42لیکن ایموشنلی بہت کم
08:44بڑے کم مرد ہیں
08:46جو ایموشنلی بھی سٹرونگ ہوتے ہیں
08:48جب ریلیشنشپ میں
08:49ڈیپتھ آتی ہے نا
08:50تو ڈیپتھ کے ساتھ
08:52ریسپونسیبیلٹی بھی آتی ہے
08:53ولنرابیلٹی بھی آتی ہے
08:55لیکن کچھ مرد
08:56اس کا سامنا نہیں کر پاتے
08:58اور بھاگ جاتے ہیں
09:00چیٹنگ ان کے لیے
09:01ایک اسکیپ ہوتی ہے
09:02اسے ڈیپتھ سے
09:04اکاؤنٹیبیلٹی سے بچانے کے لیے
09:06وہ چیٹنگ کا سہارا لیتے ہیں
09:08اور پھر تیسری وجہ ہے
09:10انٹائٹلمنٹ
09:11اور یہ سب سے
09:12ڈینجرس
09:13سب سے خطرناک
09:15سب سے گرا ہوا مقام ہے
09:16کانشیسلی
09:17یا انکانشیسلی
09:18مرد کرتا کیا ہے
09:20وہ یہ سوچتے ہیں
09:21کہ ہمیں زیادہ ملنا چاہیے تھا
09:23بیٹر آپشنز
09:24ایکسائٹنگ آپشنز
09:26اور یہ مائنڈسیٹ
09:27بڑا ٹاکسک ہے
09:28بہت ٹاکسک ہے
09:30اور یہ اکثر
09:31وہاں پلتا ہے
09:33جہاں عورت نے
09:34اپنا سب کچھ دے دیا ہوتا ہے
09:36جہاں وہ بالکل
09:37ختم ہو چکی ہوتی ہے
09:38کیونکہ وہاں پر
09:39ایک مرد یہ سمجھتا ہے
09:41ایک عورت کے لیے
09:41کہ وہ تو گیرنٹیڈ ہے
09:43شیز جسٹ آراؤنڈ دا کارنر
09:45اور جو اس کو چاہے گا
09:47اس کو وہ مل جائے گا
09:48لیکن یہاں پر
09:49اسلامیک پرسپیکٹیو
09:50سمجھنا ضروری ہے
09:52اللہ نے امانت کا
09:53تصور دیا ہے
09:55نکاح صرف ایک کانٹریکٹ
09:57نہیں ہوتا ہے
09:57یہ ایک ذمہ داری ہوتی ہے
09:58جو اللہ سبحانہ وتعالی
09:59کے سامنے لی جاتی ہے
10:01قرآن پڑھ کر تو دیکھیں
10:03قرآن کلیرلی کہتا ہے
10:04کہ اپنی بیویوں سے
10:05بہتر سلوک کرو
10:07تو جب کوئی مرد
10:08بیٹرے کرتا ہے
10:09چیٹ کرتا ہے
10:10دھوکہ دیتا ہے
10:11تو وہ صرف اپنی بیوی
10:12کو دھوکہ نہیں دیتا
10:13وہ اللہ سبحانہ وتعالی
10:15کے سامنے کیے ہوئے
10:16قول کو
10:17اپنے ورٹ کو بھی
10:18ڈسو بیک کر دیتا ہے
10:20تو اگر کوئی مرد
10:21یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے
10:22سن رہا ہے
10:23اور اپنے اندر
10:24کوئی خلا محسوس کرتا ہے
10:26تو آپ کو یہ سمجھنے کی
10:27اور یہ سننے کی ضرورت ہے
10:29کہ یہ جتنی ایکسائٹمنٹ
10:31آپ کو نظر آتی ہے
10:32یہ سب ٹیمپریری ہے
10:33لیکن جو آپ کے گھر میں ہوتا ہے
10:36وہ پرمنٹ ہوتا ہے
10:38ایک ایمیج
10:39میں اپنی ٹیم سے کہوں گا
10:40یہاں اس ویڈیو میں شیئر کریں
10:42یہ ایمیج ہمیشہ میرے پاس
10:43سیوڈ رہتا ہے
10:44یہ انسان کو راہی راست پر رکھتا ہے
10:47اور یہ ایمیج
10:48آپ کے ساتھ میں شیئر کر رہا ہوں
10:50بیکس دس تیلز ایوریتنگ
10:54ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں
10:56ایک اردو کا بہت پرانا
10:57پرانے اردو کا ایک شیئر
10:59وہ شیئر میں کہتا ہے شائر
11:01کہ مگس کو باغ میں جانے نہ دی جو
11:04مگس کو باغ میں جانے نہ دی جو
11:07کہ نہ ہاں خون پروانے کا ہوگا
11:09مکھی کو باغ میں مت جانے دو
11:12کیونکہ پروانہ مر جائے گا
11:14پروانہ کیسے مرے گا
11:15مکھی باغ میں جائے گی
11:17باغ میں جا کر پھول پہ بیٹھے گی
11:19پھول سے رس نکالے گی
11:21اس رس سے وہ اپنا چھتہ بنائے گی
11:23اس چھتے سے شہد بنے گا
11:25شہد بننے کے بعد جو باقی بچے گا
11:27اس سے موم بنے گی
11:29اس موم سے مومبتی بنے گی
11:31جب مومبتی جلے گی نا
11:32تو ایک پروانہ آئے گا
11:34اور مومبتی کی لاؤ سے پروانہ جل جائے گا
11:37آپ کا ایک ایک ایک ایکشن
11:39اس دنیا میں کہیں نہ کہیں
11:41کسی نہ کسی کی زندگی کو
11:43امپیکٹ کرتا ہے
11:44یہ بات آپ کو سمجھنی چاہیے
11:47اب میں ذرا ڈریکٹلی ان بہن سے بات کرتا ہوں
11:49کہ جنہوں نے یہ کہانی بھیجی تھی
11:51پہلی بات یہ
11:52کہ آپ نے پہلے بھی خود کو اکیلا کھڑا کیا
11:55ڈیوورس کے بعد بچے کو ریز کرنے کے لیے
11:59اکیلے اسے پالنے کے لیے
12:00تب بھی دنیا نے یہی کہا
12:02کہ شاید یہ نہیں کر پائے گی
12:04تب بھی آپ اکیلی تھی
12:06پر آپ نے کر کے دکھایا
12:07وہ سٹرنٹ ابھی بھی آپ کے اندر ہے
12:09کسی نے نہیں چھینی ہے
12:11صرف چھپ گئی ہے
12:12دوسری بات یہ کہ جو ہوا
12:15وہ آپ کی غلطی نہیں تھی
12:17اور یہ بات میں بڑا کلیرلی کے ساتھ
12:19آپ کو بتانا چاہتا ہوں
12:20کیونکہ اس معاشرے کے اندر
12:21ہم عورت کو سکھاتے یہ ہیں
12:23کہ کچھ تو ہوا ہوگا
12:25کچھ تو کمی رہ گئی ہوگی
12:27کچھ تو عزت نہیں دی ہوگی
12:29تو اس نے ایسا کیا
12:31نہیں
12:31کسی کی چیٹنگ کا بوجھ
12:33اپنے کندھے پر اٹھانے کی ضرورت نہیں ہے
12:36وہ اس کا فیلئر ہے
12:38اس کی کمزوری ہے
12:40آپ کا کچھ نہیں گیا
12:42آپ نے کچھ غلط نہیں کیا
12:44تیسری بات جو کہ پریکٹیکل ہے
12:46وہ یہ کہ آپ
12:47ٹرسٹ ٹوٹ چکا ہے
12:48اور ٹرسٹ ری بلڈ ہوتا ہے
12:50لیکن صرف الفاظ سے نہیں
12:52صرف ٹائم سے نہیں
12:53ایکشن سے
12:54اور اگر وہ آپ کے سامنے
12:56بدل رہا ہے
12:57چینج ہو رہا ہے
12:58ایکشن کر رہا ہے
12:59کاؤنسلنگ کر رہا ہے
13:01تھرپی لے رہا ہے
13:02کنسسٹنسی دکھا رہا ہے
13:03تو آپ کو سمجھ میں آنے کی ضرورت ہے
13:05کہ everybody deserves a chance
13:08لیکن اگر مہینوں تک
13:09یہ سب کچھ نہیں ہو رہا ہے
13:11سالوں تک یہ سب کچھ نہیں ہو رہا ہے
13:17اگر میں سب سے امپورٹن بات
13:18سب سے زیادہ سمجھ میں آنے والی بات
13:21آپ کے لیے
13:22وہ یہ کہ آپ ایک عورت ہیں
13:23جس نے زندگی میں دو بار
13:25اپنے آپ کو ری بلڈ کیا ہے
13:27آپ کو پتا ہے
13:28کہ اندر سے آپ سٹرونگ ہیں
13:30اب صرف ایک کام کرنا ہے
13:31اور وہ کام یہ کرنا ہے
13:33کہ آپ کی جو یہ ورزن ہے نا
13:35یہ ورزن اپنی بیٹی کو ضرور دکھانا
13:38کیونکہ وہ دیکھ رہی ہے
13:39وہ سیکھ رہی ہے
13:41کہ میری ماں نے کیا کیا
13:42جب زندگی نے دھوکا دیا
13:44اور اسے یہ دکھانا
13:46کہ اس کی ماں نے
13:47اپنی زندگی کو کیسے ری بلڈ کیا
13:50کیونکہ وہ
13:51اپنی زندگی جینے والی ہے
13:54اسے مضبوط سہاروں کی
13:56اور مضبوط حوصلے کی ضرورت
13:58ساری زندگی پڑے گی
14:01On your story
14:02these were just my two cents
14:04مانو نہ مانو
14:06تمہاری مرضی
14:07میں نے تمہیں بتا دیا
14:09موسیقی
14:09موسیقی
Comments

Recommended