Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Islamic channel

Category

📺
TV
Transcript
00:04اقتدار طاقت اور دولت ملنے پر لوگ بدلتے نہیں بلکہ بے نقاب ہوتے ہیں
00:13انسان مکان بدلتا ہے رشتے بدلتا ہے دوست بدلتا ہے لیکن پھر بھی دکھی رہتا ہے کیونکہ وہ اپنا رویہ
00:22نہیں بدلتا
00:25اپنے دوست کو اتنے ہی راز بتاؤ کہ کل کو اگر وہ تم سے دشمنی پر امادہ ہو تو تمہیں
00:32کوئی نقصان نہ پہنچا سکے
00:37اگر کسی بیٹی یا بہن کو تمہاری وجہ سے رستہ بدلنا پڑے تو گلی کے کتے اور تم کوئی فرق
00:45نہیں
00:47حق بات کی پہلی نشانی ہے اس کی ہمیشہ مخالفت ہوتی ہے جس کی کوئی مخالفت نہیں وہ قطعا حق
00:57نہیں
00:59جس شخص کے دشمن نہ ہوں اور سب دوست ہوں اس جیسا منافق کوئی نہیں کیونکہ دشمن اس کے ہوتے
01:08ہیں جو حق کی بات کہتا ہے
01:13جو ذرا سی بات پر دوست نہ رہے سمجھ لینا وہ کبھی دوست تھا ہی نہیں
01:21اگر تم اپنے تکبر کو توڑنا چاہتے ہو تو کسی غریب کو اور مفلس کو سلام کیا کرو
01:31اپنے دوست کے دشمن سے دوستی مت کر ایسا کرنے سے تم اپنے دوست کے دشمن بن جاؤ گے
01:41زندگی میں قسم قدم اور قلم بہت سوچ سمجھ کر اٹھانا چاہیے
01:46الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں دل جیت پی لیتے ہیں اور دل چھیر بھی دیتے ہیں
01:55بعض لوگ کہتے ہیں کہ میں غلط بات بلکل پرداشت نہیں کرتا
02:00در حقیقت غلط بات ہی تو پرداشت کرنے والی ہوتی ہے
02:04اچھی بات کو تو پرداشت کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی
02:08موسیقی
02:10موسیقی
Comments
jery jhonn
Creator
Hazrat Ali R.A Aqwale zaree

Recommended