Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
islamic channel

Category

📺
TV
Transcript
00:00Dear friends, in the world there are some things that we can understand and learn and learn and learn and
00:07learn.
00:07This is the most important thing that we can understand.
00:12I am and I am in this period of time.
00:15Here we have an entire,
00:19a certain,
00:22a certain,
00:22a certain,
00:23a certain,
00:23a certain,
00:24a certain,
00:27a certain,
00:28a certain one that,
00:30a certain,
00:32a certain might attention even if Jerusalem's should be for them.
00:38This is the Occupnity or the the police department.
00:45This isychoo fix for the absurdity of the magistrate.
00:49TheCTOR is actually a tool for free renovation.
00:52Let's see if there is a small,
00:55a successful through parliamentarianism in order to produce real life.
00:55That is the way it is.
01:25ڈالپسند بننا حقیقت پسند رہنا حقیقت پسندی کی زندگی گزارنا یہ کسی بھی شخص کو معاملہ فہم بھی کرتا ہے
01:37مدبر بھی کرتا ہے اور اس کے لیے جینا آسان بھی کرتا ہے
01:42میں دیکھتا ہوں بہت بڑی تعداد ہمارے معاشرے میں ان لوگوں کی ہے جنہوں نے خود سے کچھ چیزیں فرض
01:49کر لیں اور خود سے ہی کچھ چیزوں کو فرض کر کر انہوں نے اس کو حقیقت کا روپ دے
01:57کر اپنی زندگی میں تاری کر لیا ہے
02:00میں نیک ہوں اس بات کو بھی خود ہی لوگ تیہ کر لیتے ہیں میں پڑھا لکھا سمجھدار اور معاملہ
02:11فہم ہوں اس کو بھی خود ہی تیہ کر لیتے ہیں
02:15تمام لوگوں کو مجھ سے مشورہ کر کے چلنا چاہیے یہ بھی لوگ خود ہی تیہ کر لیتے ہیں
02:22حقیقت پسند نہیں ہوتے اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ تربیت رکھ جاتی ہے
02:28انسان جو سیکھ رہا ہوتا ہے اس سے پیچھے ہٹ جاتا ہے
02:32تو زندگی میں حقیقتوں کا سامنا کرنا سیکھیں
02:36ریالٹیز کیا ہیں حقیقتیں کیا ہیں گراؤنڈ ریالٹی کیا
02:41اس کو اپنے اوپر نافذ کریں
02:44آپ جو ہیں وہیں تک رہیں
02:48آپ کے پاس جو ہے اس کے مطابق اپنے پیر پھیلائیں
02:53آپ کا جتنا دائرہ کار ہے آپ اس کے مطابق اپنی زندگی کے معاملات کو تیہ کریں
02:59اس کا لازمی نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ انسان بہت ساری آزمائشوں سے
03:05پریشانیوں سے بے جا خواہشات سے بچ جاتا ہے
03:09حقیقتوں کا سامنا کریں ہم دہاتی لوگ ہیں
03:13ہم دہاتوں میں دیکھتے تھے لوگ شادی بیعہ کے موقع پر کرز
03:19اس بنیاد پر اٹھا لیتے تھے کہ مجھے اتنی سلامی بھی تو کٹھی ہو جائے گی
03:25لیکن کرز تو کٹھا ہو جاتا تھا
03:27پر سلامیاں کٹھی نہیں ہوتی تھی
03:31اس کا لازمی نتیجہ پریشانی آزمائش
03:34مطالبہ کرنے والوں کی سختی کرز کے نیچے دبا ہوا انسان
03:39یہ اس کا لازمی اور فوری نتیجہ نکلا کرتا تھا
03:44میرے بھائی حقیقت پسند بڑھیں
03:47سب سے پہلے اور سب سے بڑی
03:51اس حقیقت کو سمجھ لیں کہ اس کائنات کا خالق اللہ تعالی
03:56یہ سب سے بڑی حقیقت ہے
03:59اس حقیقت کے سائے میں جو لوگ زندگی گزارتے ہیں
04:02وہ لوگ کبھی بھی دشواریوں کا شکار نہیں ہوتے
04:06کبھی بھی الجھاؤ کا شکار نہیں ہوتے
04:09سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ اللہ ہمارا رب ہے خالق ہے مالک ہے رازق ہے
04:16اور پھر سب سے بڑھ کر رحمان ہے اور رحیم ہے
04:21پھر سب سے بڑھ کر غفار ہے اور ستار ہے
04:24اس حقیقت کو سمجھ لیں
04:26اللہ تعالی نے قرآن مجید میں
04:28اس حقیقت کا اس طرح اظہار فرمایا
04:31فرمایا
04:35تم کس طرح اللہ کا انکار کرتے ہو
04:38حالانکہ تم بے جان تھے
04:40اس نے تمہیں زندگی عطا کی
04:41کچھ نہیں تھے تم
04:43ادم میں تھے
04:44اس نے تمہیں وجود دیا
04:45اور پھر ارشاد فرمایا
04:49پھر تمہیں مارے گا
04:51اور پھر تمہیں زندگی عطا کرے گا
04:54سمہ علیہ ترجاؤن
04:56پھر تمہیں اسی کی طرف لوٹ جانا ہے
04:58کبھی اس حقیقت سے
05:00کوئی شخص آنکھیں نہیں پھیر سکتا
05:03کہ یہ جو اس کا اپنا وجود ہے
05:07یہ بھی سارے کا سارا
05:09اللہ تعالی کی مشیعت
05:10اور اس کی رضا پر مبنی
05:12اس نے اپنا وجود بھی
05:14اپنی مرضی سے تشکیل نہیں دیا
05:17کادکاٹ اپنی مرضی سے تشکیل نہیں دیا
05:19حسن و جمال اپنی مرضی سے تشکیل نہیں دیا
05:22تو پھر کیسی عجیب بات ہے
05:24یہ روز مرہ کے معاملات
05:26اپنی مرضی سے تشکیل دینا چاہتا ہے
05:29اسے چاہیے
05:30کہ جس طرح اس کا وجود
05:31اس کا حافظہ
05:33اس کے چہرے کی ساخت
05:35اس کی اپنی مرضی کی نہیں
05:36رب رسول کی مرضی کی ہے
05:39تو پھر یہ بھی زندگی
05:40اپنی مرضی کی نہ گزارے
05:42اس حقیقت کا قائل ہو جائے
05:44کہ جینا بھی اسی طرح ہے
05:46جو حکم اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا
05:50لیکن زندگی اللہ کی دی ہوئی
05:53رزق اللہ کا دیا ہوا
05:55سانس اللہ کی دی ہوئی
05:57لوگ جینا اپنی مرضی سے چاہتے ہیں
05:59یہ
06:00حقیقت پسندی سے دور بات ہے
06:03جس شخص نے جو
06:04مشینری بنائی ہے آپ اسی سے
06:06پوچھیں گے اس کو کیسے چلانا ہے
06:09آپ اسی سے دریافت کریں گے
06:11کہ کیا چیز استعمال کرنے سے
06:13صحت سیک ہوگی کیا استعمال کرنے سے
06:15خراب ہوگا
06:16آپ اسی طبیب حکیم کے مشورے سے چلیں گے
06:19ہم من چاہی زندگی چاہتے
06:21تو سب سے پہلے تو اس حقیقت کو سمجھ لیں
06:24کہ کائنات کا رب
06:26جب بنائی اسی نے ہے
06:28تو چلے گی بھی اسی کے
06:29حکم کے ساتھ
06:30دوسری بات
06:33پوری دنیا
06:35اس بات کو اچھی طرح تسلیم کر لے
06:38کہ اللہ کے لادلے
06:39اور آخری نبی جناب محمد الرسول اللہ ہے
06:42صل اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
06:46اللہ تعالیٰ نے
06:49ساری رانانیاں
06:50ساری خوبصورتیاں
06:52سارا وقار اور ساری عزتیں
06:54نبی پاک کی غلامی میں جمع کر دی
06:57اب کوئی شخص اگر یہ چاہے گا
07:00کہ میں حضور سے ہٹ کر
07:02کہیں سے
07:03عزت عویل کرلوں
07:05نبی پاک علیہ السلام کی پیروی سے
07:07ہٹ کر کہیں سے
07:08میں کوئی خیر کٹی کرلوں
07:09تو یہ حقیقت پسندی سے دوری ہے
07:12ہو نہیں سکتا
07:19کامیابی اسی شخص کو ملے گی
07:20جو اللہ اور اس کے رسول کی فرما برداری کرے گا
07:24یہ کائنات کی سب سے بڑی حقیقت ہے
07:28ساری کامیابیاں
07:29سارا حسم
07:30سارا کمال
07:31ساری خوبصورتیاں
07:33حضور کی سنت اور شریعہ سے وبستہ ہیں
07:36ہم جتنا مرضی نئے دور کا فیشن اوڑ لیں
07:39جتنا مرضی بھاگ لیں
07:40جہاں تک ہماری
07:41رسائی ہے
07:42ہم جا لیں
07:44لیکن حق اور ساتھ یہی ہے
07:46کہ
07:47کل انکنتم تحبون اللہ
07:49فتبیونی
07:50یحبیبکم اللہ
07:51اللہ کہتے ہیں
07:52محبوب ان سے فرما دیں
07:54اگر یہ رب سے محبت کرنا چاہتے ہیں
07:56تو آپ کی غلامی کریں
07:58اللہ انہیں اپنا محبوب بنا لے گا
08:01سب سے بڑی حقیقت یہ ہے
08:03دوسری بات
08:04جو بڑی سمجھنے والی ہے
08:06اور گوھر کرنے والی ہے
08:07اسی سے وبستہ
08:08کہ یہ بھی
08:10کائنات کی
08:11سب سے بڑی حقیقت ہے
08:13کہ نبی کریم
08:14اللہ کے آخری نبی ہے
08:16مَا کَانَ مُحَمَّدٌ
08:18عَوَا حَدٍ مِن رِجَالِكُمْ
08:21وَلَاكِ الرَّسُولَ اللَّهِ
08:22وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ
08:27محمد صلی اللہ علیہ وسلم
08:29مردوں میں سے
08:30کسی کے باپ نہیں ہے
08:31لیکن اللہ کے رسول ہیں
08:33اور نبیوں میں
08:34سب سے
08:35آخری ہیں
08:37سورج اپنی جگہ
08:38چھوڑ سکتا ہے
08:39چاند اپنی جگہ
08:40بدل سکتا ہے
08:41ستارے زمین پر
08:43آ سکتے ہیں
08:43اس زمین کا
08:45سارا نظام
08:46بدل سکتا ہے
08:48پر رسول پاک کے بعد
08:50کوئی نبی نہیں آ سکتا
08:52یہ تیہ شدہ حقیقت ہے
08:54آج جو لوگ
08:55کادیانیوں کے بارے میں
08:56مرزانیوں کے بارے میں
08:57اپنے دلوں میں
08:58نرم گوشے پیدا کرتے ہیں
09:01اور وہ
09:02روغن خیالی کا
09:03مظاہرہ کرتے ہیں
09:04وہ اچھی طرح سمجھیں
09:06کہ کائنات کی
09:06سب سے بڑی حقیقت یہ ہے
09:08کہ رسول پاک
09:10آخری نبی ہیں
09:11اور اس حقیقت سے
09:13کوئی انکار کر سکتا
09:14یہ تیہ شدہ حقیقتیں
09:16اب حقیقتوں کو
09:17کوئی شخص بدلے گا
09:18وہ اپنی
09:20عقل کو
09:21گمراہی کے رستے پر
09:22ڈالے گا
09:22یہ حقیقت تیہ ہیں
09:24اور قیامت تک تیہ ہیں
09:27اور فرما گئے ہیں
09:28حادی
09:29کہ لا نبی عبادی
09:31خود فرما دیا ہے
09:33نبی پاک علیہ السلام نے
09:34کہ میرے بعد کوئی نبی آ سکتا
09:36تو اس حقیقت کو
09:37میرا خیال ہے
09:38ہر شخص کو منوان تسلیم
09:40کر لینا چاہیے
09:42تیسری بات
09:47کائنات کی
09:48سب سے بڑی حقیقت یہ ہے
09:50ان حقیقتوں کے بعد
09:52کائنات کی
09:53اللہ رسول کو ماننے کے بعد
09:56کائنات کی
09:56سب سے بڑی حقیقت یہ ہے
09:59کہ دنیا میں جو آیا ہے
10:01اسے دنیا چھوڑ کر
10:03جانا ہے
10:04بہت اچھا محل بنا لے
10:05بہت اچھا گھر بنا لے
10:07بہت آسودہ زندگی بنا لے
10:09جتنے
10:10زندگی کے لیے
10:11اسباب درکار ہے
10:13وہ سارے جمع کر لے
10:15لیکن
10:15کل نفس زائقت الموت
10:18اس حقیقت کا انکار نہیں
10:20کہ دنیا بہرحال انسان نے چھوڑ کر
10:24جانا ہے
10:25بڑے بڑے محلات ہو
10:27یا آپ کٹیا میں رہتے ہو
10:28بہت بڑا بنگلا ہو
10:30یا جھومپڑی میں وقت گزرتا ہو
10:33بہرحال موت کا ذائقہ
10:35چکھنا ہے
10:36ہم حقیقت پسندی کا مظاہرہ نہیں کرتے
10:40حضرت موسیٰ علیہ السلام کے پاس
10:42جنابِ اسرائیل آئے
10:43میں جان نکالنے آیا ہوں
10:44ایک تماشہ رسید کر دیا
10:46اللہ کے حضور حاضر ہو
10:48کہ عرض کی مالک وہ
10:50جنابِ کلیم نے تو یہ کیا ہے
10:52جلالی ہیں آپ اپنی طبیعت کے تعلق سے
10:55تو فرمایا ان سے جا کے کہیے
10:57کہ وہ بیل کی پشت پر ہاتھ رکھیں
10:59جتنے بال نیچے آئیں گے
11:00اتنے ہزار سال عمر بڑھا دی جائے گی
11:02تو حضرتِ اسرائیل
11:03عرض گزار ہوئے
11:04اللہ کے پیارے کلیم
11:06علیہ السلام
11:07آپ بیل کی پشت پر ہاتھ رکھیں
11:09جتنے بال آپ کے
11:10دستِ مبارک کے نیچے آئیں گے
11:13اتنے سالوں عمر بڑھا دی جائے گی
11:14تو حضرتِ کلیم نے پوچھا پھر
11:16چلے ہزار سال ہو گیا پھر
11:18نے کہا حضور پھر جانا تو ہے
11:21تو پھر حضرتِ کلیم نے
11:23حقیقت پسندی کا سبق دیا
11:25فرمایا اگر جانا ہے
11:26تو پھر آجی جلتے ہیں
11:28اوہ بھئی یہ زندگی ایک دن ہو
11:30یا سو سال یہ گزر جاتی
11:33دوش پر کملی ہو
11:34یا کہ شال گزر جاتی ہے
11:36چلو
11:37گر امیروں کی بہے اقبال
11:40گزر جاتی ہے
11:41تو غریبوں کی بہرحال
11:42گزر جاتی ہے
11:43یہ گزر تو جائے گی
11:45ایسا تو نہیں ہے
11:46کہ یہ رکھے گی
11:47تو موت اٹل حقیقت ہے
11:50لا ریب ہے
11:52بس چھوٹا سا فرق ہے
11:54کافر کہتا ہے
11:56جتنی موج کرنی ہے
11:57دنیا میں کرلو
11:58بعد میں فنا ہے
12:00مومن کہتا ہے
12:01بقائی اس دن شروع ہونی ہے
12:03جس دن قبر میں
12:03مدینے والے کی پہلی
12:05زیارت کرنی ہے
12:07بس سوچ میں
12:09اتنا سا فرق ہے
12:10ہم کہتے ہیں
12:11نکتہ آغاز وہ دن ہے
12:13جس دن قبر میں جائیں گے
12:15لہد میں عشق رخ شاہ کا
12:17داغ لے کے چلے
12:18اندھیری رات سنی تھی
12:20سو چراغ
12:21لے کے چلے
12:22اور تیرے غلاموں کا
12:23نقشے قدم ہے
12:24راہ نجات
12:26وہ کیا بھٹک سکے
12:28جو یہ چراغ
12:29لے کے چلے
12:30مومن اپنی زندگی
12:32کو مرتب کرتا ہے
12:34وہ سمجھتا ہے
12:35یہاں مجھے
12:36اللہ کی رضا کے
12:37مطابق جینا ہے
12:38اپنے مالک کریم کے
12:40حضور سجدہ
12:41ریز رہ کر
12:42سر نگو رہ کر
12:43وقت گزارنا
12:44اور پھر قیامت کے دن
12:46اللہ کا فضل
12:47اور اس کا کرم
12:48مجھے نصیب ہو جائے گا
12:49موت اٹل حقیق
12:51میں آپ سے ارز کروں
12:52کوئی نہیں تیاری کرتے
12:53لوگ موت کی
12:55جتنی محنت ہے
12:56صرف جینے کے لئے
12:59جتنی جد و جہد ہے
13:00صرف زندگی
13:01گزار دے
13:02جتنا وقت ہے
13:03صرف ساٹھ ستر
13:05سال کے لئے
13:07ہمارا
13:08اور صحابہ
13:09کا فرق یہ تھا
13:10کہ وہ جتنی
13:11محنت کرتے تھے
13:11وہ مرنے کے لئے
13:12کرتے تھے
13:13ہم جو کچھ بھی
13:14کر رہے ہیں
13:15ہم
13:16جینے کے لئے
13:17کر رہے ہیں
13:17ہمیں
13:18ہر صورت
13:20جینے کے
13:20اسباب جمع کرنے
13:22اور ان کا خیال
13:23یہ تھا
13:24کہ اصل کامیابی
13:25آخرت کی کامیابی ہے
13:27وَلَاْخِرَةُ خَيْرُمْ وَعَبْقَا
13:31آخرت خیر والی بھی ہے
13:32رہنے والی بھی ہے
13:33آخرت کے
13:34اکاؤنٹ کو
13:35مضبوط رکھتے تھے
13:36وہاں نیکنیاں
13:37ہر لوگ جمع کراتے تھے
13:39قبر کی
13:40وہ دو فٹ کی جگہ
13:42اس کو خوبصورت
13:44بنانے کے لئے
13:45وہ زندگی میں
13:45گناہوں سے
13:46عیبوں سے
13:48جرموں سے
13:49نافرمانیوں سے
13:50بچتے تھے
13:51ساری جدو
13:52گئے جینے کے لئے کی
13:57اور پھر
13:58حال یہ ہوا
14:01کہ دنیا سے
14:02جاتے وقت
14:03وسیعتیں شروع کر دیں
14:04پتر
14:04اتنے ازار روپے
14:05فلان جگہ خیرات کر دینا
14:07اتنے لاکھ
14:07فلانے کو دے دینا
14:08اور بھائی شاہ
14:09جتنے آپ نے
14:10زندگی میں دیں ہیں
14:11بچوں نے بھی
14:12اتنے ہی دینے ہیں
14:12آپ فکر نہ کریں
14:14جتنی آپ نے
14:15اپنے اببا جی کے لئے
14:16دعائیں کی ہیں
14:16اس سے تھوڑی کم ہوں گی
14:18زیادہ نہیں ہوں گی
14:19اللہ فرماتا ہے
14:20انسان کو وہی ملتا ہے
14:21جس کے لئے
14:21وہ کوشش کرتا ہے
14:22آپ نے عمر بھر
14:24دنیا داری کے لئے
14:25کوشش کی
14:26تو نتیجہ سامنے
14:28ادھر آنکھے مند ہوتی ہیں
14:30ادھر بیٹے
14:30ایک دوسرے پہ
14:31کیس کرا دیتے ہیں
14:32یہ پلات
14:32تو اببا جی
14:32مجھے کہ گئے تھے
14:34یہاں تو کچھا رکا
14:35میرے پاس بھی ہے
14:36یہاں تو تین آدمیوں
14:38سے پوچھ لیں
14:38وہ میرے نام تھے
14:39فتنے
14:40فسادات
14:41لڑا جیاں
14:42اور دنگے
14:43خدا رہا
14:44اس حقیقت کو
14:46سمجھ کیوں نہیں لیتے
14:47کہ دنیا چھوڑ کے جانا
14:48اس نظریے کو
14:50بھام کیوں نہیں لیتے
14:51کہ تھوڑے دنوں کے لئے
14:52یہ زین ہمارا
14:54بند کیوں نہیں جاتا
14:56رسول کریم نے
14:57صحابی کا کندہ
14:58پکڑ کے ہلا کے کہا تھا
14:59مجھے تجھ سے
15:01بڑا پیان ہے
15:02تو یا رسول اللہ حکم
15:04فرمائے
15:04کن فی الدنیا
15:05کانک غریب
15:06او عابر
15:07سبیل او کما
15:10فرمائے
15:10حقیقت پسند رہنا
15:12دنیا میں
15:12یوں وقت گزارنا
15:13جیسے
15:14مسافر گزارتے
15:16رہگیروں کی طرح
15:17جینا
15:19بھائی صبح
15:19اسے شام تک
15:20کوئی تو کوشش کرو
15:21دنیا چھوڑ کے جانی ہے
15:23مر جانا ہے
15:25ہم سے زیادہ
15:27بلند پایا
15:27لوگ گزرے
15:28ہم سے پہلے
15:29جتنے تھے
15:29سارے بلند درجات کے تھے
15:31مالی طور پر
15:32مضبوط لوگ گزرے
15:33اقلی طور پر
15:34مضبوط لوگ گزرے
15:35سرمایہ زیادہ تھا
15:37گزر گئے
15:37علم زیادہ تھا
15:38گزر گئے
15:39فہم زیادہ تھا
15:40گزر گئے
15:40حکمت زیادہ
15:41جانتے تھے
15:42گزر گئے
15:43دانائی زیادہ
15:44جانتے تھے
15:45گزر گئے
15:47حضرت عبراہیم
15:49علیہ السلام کے پار
15:50جنابِ اسرائیل
15:51حاضر ہوئے
15:51عرض کی حضور چلیئے
15:52اللہ کریم کی بارگاہ
15:54سے پیغامِ عجل
15:54آیا ہو
15:56حضرتِ خلیل
15:57علیہ السلام
15:58عرض کرنے لگے
16:00مالک
16:02کوئی خلیل
16:03بھی اپنے خلیل
16:05کے لئے
16:05پیغامِ عجل
16:06بھیجتا ہے
16:08تو مالک
16:09نے فرمایا
16:09کوئی خلیل
16:10بھی اپنے خلیل
16:11کی ملاقات
16:12کو نہ پسند کرتا ہے
16:13ملنے کے لئے
16:15بلایا ہے
16:15تو آئیے نا
16:16اور اس کی مالک
16:18کو پیغام
16:19کبھی پہلے آ جاتا
16:22تو تیاری
16:24کر لیتے
16:25تو کہا
16:26عبراہیم
16:27تندرس
16:28جسم میں
16:29جس دن پہلا
16:30درد ہوا تھا
16:31تو پہلا
16:31پیغام ہی
16:32تو بھیجا تھا
16:34سیاہ بالوں میں
16:35جس دن
16:36سفید بال
16:36چمکے تھے
16:37تو پیغام
16:38بھیجا تو تھا
16:38جس دن
16:40سیدھی کمر
16:41درد سے
16:42تھوڑی
16:43جھکنے لگی تھی
16:44تو پیغام
16:44بھیجا تو تھا
16:46یہ پیغام
16:47تو یکے بعد
16:48دھگرے آتے رہے
16:49آئے پیغام
16:52آئے
16:54کبھی دادا کی
16:55چار پائی کو
16:56کندہ دیا
16:56کبھی دادی کی
16:57چار پائی کو کندہ دیا
17:00کبھی
17:00رشتہ داروں کے
17:01جنازے پڑے
17:02کبھی
17:02ماں باپ کے
17:03جنازوں کو
17:03کندے دیئے
17:04وقت تو
17:05سارے دیکھے
17:06لیکن
17:07کیا خیال تھا
17:08صرف
17:08انہوں نے
17:08دنیا چھوڑنی تھی
17:12ہمارا یہاں
17:13پکا ارادہ ہے
17:14پہانے بازی کرتے
17:15ہم لوگ
17:16میں بچوں کے لیے
17:16کر رہا ہوں
17:18جن بچوں کے
17:19والدین
17:21ان کی پیدائج
17:22سے پہلے
17:23دنیا سے
17:23چلے جاتے ہیں
17:24وہ بچے
17:24پلا نہیں کرتے
17:26ان کے رسک
17:28نہیں آیا کرتا
17:28آپ جائز
17:29نجائز
17:30کٹھا کر رہے ہیں
17:30بچوں کے لیے
17:31جھوٹ بول رہے ہیں
17:32آپ
17:32خدا رہا
17:34اس حقیقت
17:35کو سمجھنا
17:36ایسے ہی حقیقت
17:38پسندی سے
17:38دور نہ ہو جانا
17:39موت
17:40ہر وقت
17:41تلاش کرتی ہے
17:42ڈھونڈ لیتی ہے
17:43ایک ساتھ
17:45آگے
17:46نہ ایک ساتھ
17:47پیچھے
17:48پھر جانا ہے
17:50اور بہرحال
17:52جانا ہے
17:52بھول جاتے ہیں
17:54لوگ
17:56نئے دوستیاں
17:57بنا لیتے ہیں
17:59لوگ
18:00نئے
18:01تعلقات
18:02بنا لیتے ہیں
18:03لوگ
18:03آہستہ آہستہ
18:04ہمارے بعد
18:05لوگ دوسروں
18:05کو قبول کرنا
18:06شروع کر لیتے ہیں
18:09میں
18:09قبرستان جائے
18:11کرتا تھا
18:11تو پہلے
18:12قبروں کے پیچھے
18:12زیادہ تر
18:13یہی لکھا ہوتا تھا
18:14آخری آرامگاہ
18:15تو ایک کچھ عرصہ پہلے
18:18چند سال ہوئے میں
18:19قبرستان گیا
18:20تو ایک قبر کے
18:23قطبے کی
18:23بیک سائیڈ پہ
18:24لکھا تھا
18:25میں بہت اہم تھا
18:26یہ میرا
18:27وہم تھا
18:29وہم تھا
18:30میرا
18:31کہ میں بڑا اہم ہوں
18:32ایسا کچھ بھی نہیں تھا
18:33کس نے کہا ہے
18:34میں اہم تھا
18:35کوئی بھی نہیں
18:36سارے کام چل رہے ہیں
18:38کچھ بھی ایسا نہیں ہوا
18:40بھائی اس حقیقت کو سمجھو
18:43جانا ہے
18:44اور بہرحال
18:47جانا ہے
18:48اور دنیا کو بہرحال
18:50چھوڑنا
18:51حقیقت پسند بنے
18:53اور یہ جو سہارے
18:55ہم نے لیے ہوئے ہیں
18:56جان بوچھ کر
18:58جھوٹ کے
18:59اور ڈانگٹ پاؤ پالیسی کے
19:01دیکھی جائے گی
19:02بہ ٹھیک ہو جانا ہے
19:03بہ تھوڑایا
19:04اس سے باہر آ جائے اب
19:05اب کتنی کو دیر
19:08کتنا کو بچپنا
19:10کتنا کو لڑکپن
19:12کتنے کو شغل
19:14کتنا کو تصویروں کی
19:15دنیا کی زندگی
19:16کتنا کو خواب
19:18میں ایک دوست
19:20شکوا کرنے لگے
19:21کہنے لگے
19:22تھوڑا سا علچ گیا تھا
19:24امید تھی مجھے
19:25دیر سارے دوست
19:26آ جائیں گے
19:28اور میری
19:29اس پریشانی میں
19:30میرے ساتھ کھڑے ہو جائیں گے
19:31اور میں نکل جاؤں گا
19:32اس پریشانی سے
19:33تو میں نے کہا
19:34یہ تو خوابوں کی زندگی ہے
19:38جتنے لوگوں کے ساتھ
19:39آپ زندگی میں
19:40کھڑے ہوئے
19:40اتنوں نہیں
19:41آپ کے ساتھ
19:41کھڑے ہونا تھا
19:43آپ خود اندازہ کر لیں
19:45ہمیں بہت سارے چیزیں
19:46یاد آتی ہیں
19:47جب ہمیں کوئی کام بتاتا ہے
19:48تو سیم صورتحال
19:49دنیا کی ہے
19:51ہم حقیقت پسند نہیں
19:54کہانیوں کی دنیا میں
19:55زندہ ہیں
19:57رنگوں کی دنیا میں
19:58زندہ ہیں
19:58تصویروں کی دنیا میں
19:59زندہ ہیں
20:00لائکس اور کومنٹس کی
20:01دنیا میں زندہ ہیں
20:02سٹیٹس کی دنیا میں زندہ ہیں
20:04حقیقت کچھ اور ہے
20:06افسانہ کچھ اور ہے
20:09خواب کچھ اور ہے
20:10دن کا اجالہ کچھ
20:12اور ہے
20:13میرے بھائی
20:14سفر گھر بیٹھ کے
20:16میپ پر معاپنا اور ہے
20:20اور سواری پر بیٹھ کر
20:22وہ منزلیں تیہ کرنا کچھ
20:24اور ہے
20:25یاد رکھنا
20:27گھر بیٹھ کر یہ کہنا
20:28کہ میں آیا یہ اور ہے
20:30اور جب پاؤں میں آبلے
20:32پڑ جائیں
20:33چھالے پڑ جائیں
20:34اور جب ذہن چکرانے لگے
20:37اور گاڑیوں میں بیٹھتے
20:38نظریں گھومنے لگے
20:39تو اس وقت
20:41منزلوں کا تعین کرنا
20:42یہ کچھ ہے
20:43اور ہے
20:45جسے زندگی ہو پیاری
20:46وہ یہیں سے لوٹ جائے
20:48اپنی زندگی میں
20:49حقیقت پسند بنے
20:52کبھی بھی
20:54آنکھیں بند
20:55میں
20:55کبھی کبھی تڑپ جاتا ہوں
20:57کچھ لوگ
20:57بڑی حقیقت پسند تھے
21:00پڑے
21:02حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ
21:04نے بڑے حقیقت پسند تھے
21:07کبھی کسی خواب کا سہارا نہیں
21:09کچھ نہیں
21:11کسی نے بڑی تعریف کی
21:13حضرت عمر کی
21:13کہا کیا بات
21:14اور وقت شہادت کی
21:19حضرت عمر نے
21:20ساری فضیلتیں
21:21اپنی سنی ہوئی تھی
21:22پر آجزی کا منظر
21:23خود آجزی کر رہے تھے
21:25ہمیں حقیقت بتا رہے تھے
21:26فرمانے لگے
21:27تمہارا خیال ہے عمر کی
21:29بڑی شان ہے
21:29لیکن یہ اندازے
21:31عجز دیکھنا
21:32فرمانے لیں گے
21:34میرے لئے دعا کرنا
21:37مجھے زخم لگ گیا ہے
21:38میں دنیا چھوڑ رہا ہوں
21:39میرے لئے دعا کرنا
21:42درجہ نہیں چاہیے
21:44بس میری نیکیاں
21:45اور میری بدیاں
21:46ماذا اللہ برابر برابر
21:48ہو جائیں
21:48میرا رب بس اتنا
21:49کہہ دے جا
21:50تجھے معاف کیا
21:51اس سے زیادہ نہیں
21:53یہاں تو جس نے
21:54پندرہ دن
21:54نفل پڑھ لیے ہیں
21:56اور دس عمرے کر لیے ہیں
21:57اس کے پاس بھی چیٹ ہے
21:58جیب میں جنت جانے کی
22:01یہاں جس نے
22:01پانچ چھ اکٹھی
22:02مسلسل
22:03محفل ناد کرائی ہیں
22:04اس کے پاس دونوں جیبوں میں
22:05لسٹیں ناد خان خطیب
22:07پیر دے گئے
22:08کہ تو فکر نہیں کرنی
22:09تیرے لئے ہر چیز
22:10کنفرم ہے
22:11تو بہت بڑا عاشق رسول ہے
22:13جیبوں میں
22:14ڈگرییاں لیے پیرتے ہیں لوگ
22:15اور حضرت عمر کیا کہتے ہیں
22:16دعا کرنا
22:17برابر برابر ہو جائے
22:18برابر امام جعفر سادق
22:21رضی اللہ تعالیٰ عنہ
22:24میرا وجدان ہے
22:26میں سادہ آدمی ہوں
22:28دعوے سے بچتا ہوں
22:30لیکن ایک فقیر آنہ
22:31سا دعوے کرتا ہوں
22:32امام جعفر سادق
22:35کا خالی نام لینے سے
22:37فیض نصیب ہوتا ہے
22:39کسی کا قول نہیں سنا
22:41رازاتی بات کرنا
22:43ذکر کرنے سے
22:44نام لینے سے
22:45طبیعت کے اندر نورانی
22:47فیوز و برکات
22:48حاصل ہوتے ہیں
22:49اتنا بڑا آدمی
22:51امام عاظم ابو عنیفہ
22:53فق میں سب سے بڑے امام ہیں
22:55کسی نے کہا عمر کتنی
22:57فرمایا دو سال
22:58کا حضور بڑاپا
22:59اور دو سال فرمانے لگے
23:00عمر وہی دو سال ہے
23:02جو امام جعفر سادق
23:03کی خدمت میں گزر گئی
23:04اتنے بڑے آدمی
23:06سیدنا امام جعفر سادق
23:08حقیقت پسند بڑے تھے
23:10حضرت دعوت آئی
23:12ان کے شاگرد ہیں
23:13مرید ہیں
23:13خلیفہ ہیں
23:15ایک دن کہنے لگے
23:15ادھر آ دعوت
23:17حضور حکم ہو
23:20فرمایا
23:21میری آخرت کے لیے
23:22دعا کرنا
23:24صرف تعلیم کے لیے
23:26تربیت کے لیے
23:27امت کو پیغام دینے
23:28میری آخرت کے لیے
23:30دعا کرنا
23:32حضرت دعوت آئی
23:33رو پڑے
23:34عرض کی حضور
23:35آپ حضور علیہ السلام
23:37کے نواسیں
23:39خاندان رسول ہیں
23:41میں آپ کے لیے
23:43دعا کروں
23:45تو فرما دے لگے
23:46یہی تو دعا کرانی ہے
23:47کہ کہیں
23:48قیامت میں
23:49نانا کے حضور
23:51مجھے شرمندگی
23:52نہ اٹھانی پڑے
23:53دعا کرنا
23:54میں کامیاب رہوں
23:55میں
23:56میں ڈھیر سارے
23:57ایسے سادات کو
23:58جانتا ہوں
23:59جنہوں نے
23:59زندگی بار
24:00کسی کو بتایا نہیں
24:01میں زید ہوں
24:02وہ کہتے تھے
24:03یار ذرا
24:04وہ سٹیٹس بن جائے
24:05میار بن جائے
24:06کردار و عمل کا
24:07علم و فضل کا
24:08پھر کریں گے
24:09ظاہر
24:09آجی میں رہے
24:11عمر بھر
24:13خدارہ
24:13حقیقت پسند بنے
24:16ریالٹیز کو
24:17سمجھیں
24:18جو اصل ہے
24:19اس پر آپ
24:21قائل ہوں
24:21جو اصل نہیں
24:23اس پر
24:23آپ کبھی بھی
24:25ایک اور حقیقت
24:27بھی اچھی طرح
24:27سمجھ لیں
24:30یہ
24:31ڈھیر سالے لوگ
24:32جو رکے دیتے ہیں
24:33پیغام دیتے ہیں
24:34اور مجھ سے
24:34محبت کی وجہ سے
24:35بار بار دعا
24:37کا کہتے ہیں
24:37انہیں ایک حقیقت
24:39سے پردہ اٹھا
24:40کے بتانے لگا ہوں
24:41یہ کائنات کی
24:42بہت بڑی حقیقت
24:44ہے کہ
24:44جس جس کو
24:45مشکل آئی ہے
24:46نا
24:47اس کے لئے
24:48اللہ آسانی
24:48بھی فرمائے
24:50بہت بڑی حقیقت
24:52کیوں کہ
24:53قرآن مجید نے
24:53کہا
24:54فَإِنَّمَعَلْ أُسْرِ يُسْرَا
24:58فرمایا
24:59بے شک
25:00مشکل کے ساتھ
25:01آسانی
25:02بے شک
25:03مشکل کے ساتھ
25:05آسانی
25:06یہ حقیقت
25:07ہے
25:07قرآن کی
25:08بتائی ہوئی
25:10اس لئے
25:11جہاں جہاں
25:12بھی
25:12مشکلات
25:13ہیں
25:13وہ سمجھ لیں
25:14کہ بڑی جلدی
25:15یہ مشکلات
25:16دروازہ بنیں گی
25:18اور جیسے ہی
25:19دروازہ
25:19کھلے گا
25:20سامنے
25:20آسانی
25:20نظر آئیں گی
25:22حضور
25:23غوث آدم
25:23رضی اللہ
25:24تعالیٰ عنہ
25:24شیخ
25:25عبدالقادر
25:25الجلانی
25:26رضی اللہ
25:26تعالیٰ عنہ
25:27فرماتے
25:28مجھ پر
25:28سخت
25:28مشکلات
25:29آئی
25:29یہاں
25:30تک
25:30کہ بھوک
25:31کی وجہ سے
25:32شدت
25:32بھوک
25:33کی وجہ سے
25:34میں زمین
25:34پر لیٹ گیا
25:35اور
25:36ذرا میں
25:37پریشان
25:37ہونے لگا
25:38تھا
25:38کہ خود
25:38بخود
25:39میری زبان
25:40پر
25:40یہ آیتیں
25:41یاری
25:41ہو گئیں
25:41فَإِنَّمَعَ الْعُسْرِ
25:42يُسْرَ
25:46فرمایا
25:47میں آجتے
25:47پڑھ رہا تھا
25:48اٹھ کے بیٹھا
25:49چلنے لگا
25:50کام میں لگیا
25:51چند ہی دنوں میں
25:52اللہ نے
25:52ساری مشکلات
25:53کو آسان
25:54ورما دیا
25:56یہ حقیقت ہے
25:57اس حقیقت
25:58کو کبھی
25:58جھٹلانا
25:59اس لیے
26:00یہ جو
26:01لوگ اکثر
26:02کہتے ہیں
26:02نا
26:03کہ جناب
26:03اسلام پڑ
26:04بڑی مشکلات
26:05ہیں
26:05اور حالات
26:06بڑے
26:06سخت ہیں
26:07اور فلانا
26:08کیا کر رہا ہے
26:09اور فلانا
26:09کیا کر رہا ہے
26:10تو میں
26:10کہا کرتا ہوں
26:12یہ جتنا
26:13زیادہ
26:13گمہ ہوتا ہے
26:14تو فان
26:15اتنا تیز
26:16آیا کرتا ہے
26:17گھٹن جتنی
26:18زیادہ ہو
26:18ہوا پھر اتنی
26:20مسلمانوں
26:21نہ گھبراو
26:22خدا کی شان
26:23باقی ہے
26:24ابھی
26:25اسلام
26:25زندہ ہے
26:26ابھی
26:27قرآن
26:27باقی ہے
26:28یہ کافر
26:29کیا سمجھتے ہیں
26:30جو ہم سے
26:31روز
26:31الچتے ہیں
26:32ابھی تو
26:33کربلا کا
26:33آخری میدان
26:34باقی ہے
26:37ایسا تو
26:37کچھ نہیں ہے
26:38کہ حالات
26:39بلکل ٹھیک نہیں
26:39ہوں گے
26:40یہ جتنی
26:40مشکلات ہیں
26:41یہ اپنے
26:42پہلوں میں
26:43آسانیہ
26:43لے کے آیا
26:44کرتی
26:44میں
26:44کہی زمانے میں
26:46بڑی سخت
26:46تکلیف کا
26:47شکار تھا
26:48تو میری والدہ
26:50بڑے دبے
26:51لفظوں میں
26:51کبھی کبھی
26:52ما تھا چوم
26:52کہتی
26:53پتر
26:53اللہ نے
26:54نہ دے رہا ہے
26:55سامبہ
26:55یہ نہیں جاڑا
26:57تو وہ
26:58چلیں سادھے
26:59لوگوں کا
26:59جملہ ہے
27:00اور اس
27:01جملے کے
27:01اندر
27:02ابھی بھی
27:02اسطنے
27:03معاملات
27:04ہیں
27:04یہ
27:04کنٹرول
27:05کے
27:05انتظامات
27:06کے
27:06میں
27:06واقعی
27:07نہیں
27:07زمال
27:07سکتا
27:07کئی سارے
27:09لوگ
27:09ملیں
27:09تو
27:09تب
27:10زمال
27:10جاتے
27:10بھائی
27:11ہر
27:12مشکل
27:13اپنے
27:13دامن میں
27:14آسانی
27:14رکھتی
27:15ہے
27:16مینٹلی
27:17طور پر
27:17پھرشان
27:18نہ
27:18ہو
27:18جیسے
27:19مشکل
27:19آئے
27:30رزق
27:30بندے
27:31کو
27:31تلاش
27:31کرتا
27:32آپ کو
27:34گھر سے
27:35نکلنا
27:35ہے
27:35کوشش
27:36کرنی
27:36ہے
27:36محنت
27:37کرنی
27:37ہے
27:38لیکن
27:38جو
27:39جائز
27:39نہیں
27:39اس کی
27:40طرف
27:40ہاتھ
27:40نہیں
27:40بڑھانا
27:42اس لیے
27:42کہ جو
27:43آپ
27:43کا
27:43ہے
27:43وہ
27:43تو
27:44آپ
27:44کو
27:44ڈھونڈ
27:44رہا
27:44ہے
27:46ماں
27:46صاحب
27:46نے
27:46کوئی
27:47کاروبار
27:47شروع
27:47کیا
27:48نہیں
27:48تھوڑی
27:48سی
27:49محنت
27:49کی
27:49نہیں
27:49تو
27:49جو
27:50آپ
27:50کا
27:50رزق
27:50ہے
27:51وہ
27:52آپ
27:52کو
27:52تلاش
27:53کر
27:53رہا ہے
27:53وہ
27:53ڈھونڈ
27:54رہا ہے
27:54وہ
27:54آپ
27:54تک
27:55پہنچ
27:55جائے
27:55گا
27:57یہ
27:57اتنی
27:58بڑی
27:58بہت
27:58سارے دوست
27:59آگے
27:59کہتے ہیں
28:00کہتے ہیں
28:00مجھے کسی نے
28:01کہا
28:01تجھے
28:01بندش
28:02کر دیا
28:02تو
28:02پہلے
28:03بھی
28:03کہہ چکا
28:03یہ
28:03ہو
28:04سکتا
28:04صحیح
28:18ہے
28:18سنے
28:19رسول
28:20اللہ
28:20صلی اللہ
28:20علیہ
28:21سلم
28:21کا
28:21اتنا
28:22قیمتی
28:23فرمان
28:25غربت
28:26کے آتھوں
28:26پریشان
28:27ہونے
28:27والے
28:27اور یہ
28:28کہنے
28:29والے
28:29کہ کئی
28:30کاروبار
28:30شروع
28:30کی ہیں
28:31میرا
28:31چلتا
28:31نہیں
28:31جو
28:33قدم
28:33آگے
28:33رکھتا
28:33ہوں
28:34پیچھے
28:34جاتا
28:34ہے
28:34وہ
28:35یہ
28:35اس
28:35حدیث
28:35کو
28:35سنیں
28:36اور
28:37اپنے
28:37ذہن
28:37سے
28:37ان ساری
28:38آزمائشوں
28:39کو
28:39نکالیں
28:39اللہ
28:40کے
28:40پیارے
28:41رسول
28:41نے
28:41فرما
28:42رزق
28:43بندے
28:43کو
28:44اسی
28:44تل
28:44تلاش
28:44کرتا ہے
28:45جیسے
28:45موت
28:46بندے
28:46کو
28:46تلاش
28:47کرتی
28:48یہ
28:48جہاں
28:49بھی
28:49ہو
28:49جس
28:50مقام
28:50پہ
28:50بھی
28:50ہو
28:51جب
28:51وقت
28:51آتا
28:52ہے
28:52تو
28:52موت
28:52پہنج
28:52جاتی
28:53ہے
28:53نا
28:54تو
28:54جب
28:54خدا
28:55کا
28:55ارادہ
28:55کرم
28:56ہوتا
28:56ہے
28:56تو
28:56رزق
28:57پہنج
28:58جاتا ہے
28:59آپ
28:59محنت
28:59جاری
29:00رکھیں
29:00کاروبار
29:01کرتے
29:01رہیں
29:01جد و جہد
29:02کرتے
29:02رہیں
29:03جو آپ
29:03کا ہے
29:03وہ
29:04آپ
29:04تک
29:05پہنج
29:06جائے
29:06اپنی
29:07زندگی
29:07میں
29:07حقیقت
29:08پسند
29:08بنے
29:09یہ
29:09ایسے
29:10دوسروں
29:11کے
29:11پیسوں
29:11پر
29:11موج
29:12کرنے
29:12کا
29:12ارادہ
29:12ترک
29:13کر
29:13دیں
29:13کسی
29:14اور کے
29:15گھر
29:15جا کے
29:15پیٹ
29:16بھرنے
29:16کا
29:16خیال
29:27کے
29:28بارگاہ
29:28میں
29:28کسی
29:29غریب
29:29کو
29:29دیا
29:29انار
29:30تو
29:31آپ
29:31فرماتے
29:32تھے
29:32مجھے
29:32اس کے
29:32بدلے
29:33دس آئیں
29:33گے
29:33چونکہ
29:34قرآن
29:34کہتا ہے
29:34ایک کے
29:35بدلے
29:35دس
29:37دروازے
29:38پہ
29:38ایک
29:38شخص
29:38آئے
29:38دینے
29:39کے لئے
29:40دیا
29:40آپ
29:41نے
29:41تو
29:41ایک
29:41شخص
29:41صاحب
29:42انار
29:42لے کے
29:42آئے
29:43تو
29:43انہوں
29:44نے
29:44مولا
29:44علی
29:44شیر
29:44خدا
29:45کو
29:45دس
29:45دیئے
29:46آپ
29:46فرمانے
29:46لگے
29:47یہ
29:47نہیں
29:47ہمارے
29:49کہلنے
29:49کہ آپ
29:50کہیں
29:50فرمائے
29:50ہمارے
29:51نہیں
29:51یہ
29:52ذرا
29:52یقین
29:53کا
29:53حسن
29:53دیکھئے
29:53فرمائے
29:54ہمارے
29:55نہیں
29:55کہ جناب
29:56آپ
29:57کہیں
29:57فرمائے
29:58نہیں
29:59ہمارے
29:59تو آنے
30:00تھے
30:00گیارہ
30:02چونکہ
30:02ایک
30:02بدلے
30:03میں
30:03اللہ
30:03نے
30:03دس
30:04دینے
30:04تھے
30:04ایک
30:04ہمارے
30:05والا
30:06اور
30:06دس
30:07اللہ
30:07کی طرف
30:07سہینام
30:08آنے
30:08والا
30:09اس
30:09شخص
30:10نے
30:10جیب
30:10میں
30:10ہاتھ
30:11ڈالا
30:11کہنے
30:11لگے
30:11اے
30:12شیر
30:12خدا
30:12آپ
30:13کے
30:13یقین
30:14کامل
30:14پہ
30:14بھی
30:15قربان
30:15جاؤ
30:15میں
30:16گیارہ
30:17ہی
30:17لائیا
30:17تھا
30:17بس
30:17دیکھ
30:18رہا
30:18شیر
30:18خدا
30:19کیا
30:19فرماتے
30:22آپ
30:22کا
30:23یقین
30:24آپ
30:24کا
30:25اللہ
30:25کی
30:26ذات
30:26پر
30:26بھروسہ
30:28کیا
30:28خوبصورت
30:29انداز
30:30ہے
30:30میند
30:30تو
30:31کی
30:31ہے
30:32کسی
30:32کے
30:32گھر
30:32میں
30:34مزدوری
30:35تو
30:35کی
30:35ہے
30:35کسی
30:36کے
30:36ہاں
30:36نوکری
30:36تو
30:37کی
30:37ہے
30:37کسی
30:37کے
30:38ہاں
30:39لیکن
30:39وہ
30:40کی
30:40کسی
30:40بندے
30:41کے
30:41ہاں
30:41ہیں
30:41رزق
30:42بارہ
30:42اللہ
30:42اطا
30:42گرے
30:44میرا
30:44خیال
30:44ہے
30:44اگر
30:45یہ
30:45ذہن
30:45بند
30:45ہے
30:46تو
30:46یہ
30:46جو
30:46ہم
30:46روز
30:46شکوے
30:47کرتے
30:47نا
30:47فلانا
30:48ظالم
30:48ہو گیا
30:48فلانا
30:49جابر
30:49ہو گیا
30:49فلانا
30:50فاسق
30:50ہو گیا
30:51اگر
30:52کوئی ہے
30:52تو
30:53ظاہر ہے
30:54وہ
30:54اپنے
30:54جرم
30:55کی
30:55سزا
30:55پائے
30:56گا
30:56لیکن
30:56ہم
30:56اس
30:56آزمائش
30:57سے
30:57بھی
30:57بہر آ جائیں
30:58زندگی
31:00حقیقت
31:00پسندوں
31:01مالی
31:01گزاریں
31:03خیالات
31:04کی
31:04دنیا
31:04خوابوں
31:05کی
31:05دنیا
31:06لوگوں
31:07پر
31:07بھروسہ
31:07بندوں
31:08سے
31:08امید
31:09دیں
31:09مخلوق
31:10خدا
31:10پر
31:10توجہ
31:11اتنے
31:11مل
31:11جائیں
31:12گے
31:12اتنے
31:12آ جائیں
31:13گے
31:13فلانا
31:13اتنی
31:13مربانی
31:14کر دے
31:14گا
31:15ان
31:15ساری
31:16جو
31:17ہماری
31:18حقیقت
31:18پسندی
31:19سے
31:19دوری
31:19ہے
31:19اس
31:19ساری
31:20چیز
31:20ساری
31:21خوابوں
31:21کی
31:21دنیا
31:21ہے
31:22آپ
31:22حقیقت
31:23کے
31:23دنیا
31:23میں آئیں
31:25زمین
31:25پر آئیں
31:26کبھی
31:27بھی
31:27وہ
31:27کسی
31:27نے
31:28کہا
31:28تھا
31:28محبت
31:28کو
31:29سمجھنا
31:29ہے
31:29تو
31:29نہ
31:30سے
31:30خود
31:30محبت
31:31کر
31:32کنارے
31:33سے
31:33کبھی
31:34اندازہ
31:34توفہ
31:35نہیں
31:36ہوتا
31:36پانی
31:37میں
31:37اترے
31:37تو
31:37پتہ
31:38چلتا
31:38ہے
31:38پانی
31:39کتنا
31:40کتنا
31:40ہے
31:41اس لئے
31:41عزیز
31:42بھائی
31:42میری
31:43بالخصوص
31:43نوجوانوں
31:44سے
31:44گزارش
31:45ہے
31:45حقیقت
31:46پسند
31:46بنو
31:46یار
31:48آپ
31:49جو
31:49نہیں
31:49ہیں
31:49وہ
31:50بننے
31:50کی
31:50ضرورت
31:51بہت
31:52پہلے
31:52کہا
31:52تھا
31:53پھر
31:53کہتا
31:53ہوں
31:53ایک
31:55بزرگ
31:55کہتے ہیں
31:56میں
31:56ہر ایک
31:56سے
31:56نصیت
31:57لے لیتا
31:57تھا
31:58ایک
31:58تبایف
31:59گزر
31:59رہی
31:59تھی
32:00تو
32:00وہ
32:00بھی
32:00نصیت
32:01کر
32:01گئی
32:01میں
32:02نے
32:02اسے
32:03کہا
32:03کہ
32:04پردہ
32:05کار
32:05اللہ
32:05سے
32:05ڈھار
32:06اس
32:07نے
32:07ایسا
32:07جواب
32:08دیا
32:08کہ
32:08کئی
32:08گھنٹے
32:09بابا
32:09جی
32:09بہوش
32:09رہے
32:10کہتے ہیں
32:11میں نے
32:11کہ پردہ
32:12کار
32:12اللہ
32:12سے
32:12ڈھار
32:13تو
32:13کہنے
32:13لے
32:13کہ
32:13حضور
32:13معاف
32:14کرنا
32:14آپ
32:14نے
32:14ایک
32:15بات
32:15کی
32:15ہے
32:15تو
32:15ایک
32:15میں
32:16بھی
32:16کر
32:16لو
32:18میں
32:18نے
32:18کہ
32:19میں
32:20انشاءاللہ
32:20توبہ
32:20بھی
32:21کروں گی
32:21پردہ
32:21بھی
32:22کروں گی
32:23پر ایک
32:23بات
32:23کرنی
32:24ہے
32:25میں
32:25جو ہوں
32:26وہی
32:26کہلاتی
32:27ہوں
32:29آپ
32:30بتائیے
32:30آپ جو
32:31کہلاتے
32:31ہیں
32:31آپ
32:32وہ
32:32ہیں
32:32کہ
32:32یہاں
32:33ڈھونگر
32:33چایا
32:33ہوا
32:33ہے
32:35سچ
32:35بتائیں
32:36لوگ
32:36تو
32:36آپ
32:36کو
32:36ولی
32:37اللہ
32:37مانتے
32:38درویج
32:39صوفی
32:39فقیر
32:40خدا
32:40ترس
32:41مانتے
32:41آپ
32:42نے
32:42ڈھونگر
32:43چایا
32:43جہاں
32:43آپ
32:44ہیں
32:44بھی
32:45فرماتے
32:45اللہ
32:46اکبر
32:46کا
32:46اور
32:47بہوشوں
32:47کے زمین
32:48پہ گر
32:48پڑا
32:48اور پھر
32:49میں اسے ڈھونڈتا
33:01کا
33:01کرنا
33:02چھوڑ
33:02دو
33:02اپنے
33:03آپ
33:03کے
33:04ساتھ
33:04ظلم
33:04چھوڑ
33:05دو
33:05اپنے
33:06آپ
33:06کے
33:06ساتھ
33:06زیادتی
33:07چھوڑ
33:07دو
33:07اپنے
33:08آپ
33:08کے
33:09ساتھ
33:09جان
33:10بجھ
33:10کر
33:11خوش
33:11فہمیوں
33:11میں
33:12زندہ
33:12رہ کر
33:12عمل
33:13سے
33:13دور
33:13ہونا
33:14اور
33:14اپنے
33:14لئے
33:15ماذا
33:15اللہ
33:15قیامت
33:16کی
33:16سزائیں
33:17کٹھی
33:17کرنا
33:17اسے
33:17چھوڑ
33:18دو
33:19حقیقت
33:19حال
33:20پر
33:20میں
33:20اللہ
33:21مجھے
33:22معاف
33:22کرے
33:22خدا
33:22نہ
33:23کرے
33:23میرے
33:24موز
33:24سے
33:24کوئی
33:24ایسی
33:25بات
33:25نکلے
33:25یہاں
33:26لوگ
33:26بچے
33:26داخل
33:27کرانے
33:27آتے ہیں
33:27کہتے ہیں
33:28بچہ
33:28داخل
33:28کر لیں
33:29حفظ
33:29کرا
33:29دیں
33:29ہماری
33:30بخشش
33:30کا
33:31ذریعہ
33:31بن جائے
33:31گا
33:31تو
33:32میں
33:32کہتا
33:32آپ
33:32کی
33:3235
33:3345
33:34سال
33:35عمر
33:35ہے
33:35آپ
33:35اپنی
33:36بخشش
33:36کے
33:36لیے
33:36خود
33:36تیاری
33:37کیوں
33:37نہیں
33:37کر
33:37یہ
33:39بچہ
33:39آپ
33:39کی
33:39بخشش
33:40کرا
33:40گا
33:41حدیث
33:41میں
33:41موجود
33:42ہے
33:42لیکن
33:43میرے
33:43بھائی
33:43یہ کیا
33:44بات
33:44ہوئی
33:44آپ
33:44نہ
33:44جائز
33:45دیکھیں
33:45نہ
33:46نماز
33:47کا
33:47خیال
33:47کریں
33:48نہ
33:48حدود
33:48اللہ
33:48کا
33:49خیال
33:49کریں
33:49اور
33:50آپ
33:50نے
33:50ذین
33:50بنا
33:51لیا
33:51ہے
33:51کہ
33:51بچہ
33:51داخل
33:52کرا
33:52دیا
33:52تو
33:52بخش
33:53دے
33:53گا
33:53اور
33:54جو
33:54بخش
33:55بخش
33:55بخش
33:55بخش
33:55بخش
33:55بخش
33:55بخش
33:56بخش
33:57جو
33:58قرآن
33:59مجید
33:59کو
34:00پڑے
34:00اور
34:00قرآن
34:01کے
34:01حلال
34:01کو
34:02حلال
34:02جانے
34:02اور
34:03حرام
34:05جانے
34:06وہ
34:06اپنے
34:06خاندان
34:07کے
34:07دس
34:07بندے
34:07لے
34:07جنت
34:08میں
34:08جائیں
34:08گے
34:09میں
34:10انکار
34:10نہیں
34:10کرتا
34:11یہ
34:11بہت
34:11بڑی
34:12بشارت
34:12ہے
34:12حافظ
34:13بندے
34:13جنت
34:13میں
34:13لے
34:13جائیں
34:14گے
34:14اور
34:15حضرت
34:15نے
34:15لکھا
34:16عالم
34:16دین
34:16کے
34:17شاگردوں
34:17کی
34:17تعداد
34:18آسمان
34:18کے
34:18تاروں
34:19کے
34:19برابر
34:19بھی
34:20تو
34:20اللہ
34:20عالم
34:20کی
34:21صفارش
34:21ان کے
34:21حق میں
34:22قبول
34:22فرمائے
34:22گا
34:23یہ
34:24بات
34:24درست
34:24ہے
34:24بار
34:25یہ
34:25کہ
34:26آپ
34:26بروسہ
34:26کر کے
34:26بیٹھ
34:27گئے
34:28حضرت
34:29ابو
34:29حریرہ
34:29رضی
34:30اللہ
34:30انہوں
34:31نے
34:31کہتا
34:31حضور
34:31جو
34:32کلمہ
34:32پڑے
34:33جنت
34:33میں
34:33جائے
34:33گا
34:34تو
34:35یہ
34:36روایت
34:36میں
34:36بیان
34:37کر دوں
34:37تو
34:37حضرت
34:37عمر
34:37قریب
34:38تھے
34:38حضور
34:39اس طرح
34:39لوگ
34:39عمل
34:40کرنا
34:40چھوڑ
34:40دیں
34:40گے
34:40تو
34:41حضور
34:41نے
34:42فرمی
34:42ابو
34:42حرارہ
34:42رہنے
34:43دو
34:43ان کو
34:44وہی
34:44باتیں
34:44بتاؤ
34:45جو
34:45عمل
34:45کے
34:45قریب
34:46کریں
34:46بڑی
34:47خوش
34:47فہمیاں
34:47ہیں
34:48نااقبت
34:49اندیشیاں
34:50ہیں
34:50کبھی
34:51کبھی
34:51لوگوں
34:51کی
34:51باتیں
34:52سن کے
34:52ہم
34:52حیران
34:53ہو جاتے
34:53کہ
34:54یار
34:54چھوڑ دیں
34:55آپ
34:55حقیقت
34:55پسند
34:56بنیں
34:56کم
34:57اس کم
34:57میں
34:58کم
34:59اس کم
34:59آپ
35:00ہم تو
35:00اتنا
35:01سوچیں
35:01کہ
35:01یار
35:02بس
35:02جو
35:02اصل
35:03ہے
35:03اس پر
35:03رہیں
35:04اصل
35:04سے
35:05آگے
35:05بڑھنے
35:05کی
35:05کوشش
35:06نہ
35:07کریں
35:07ورنہ
35:08پھر
35:08زندگی
35:09ہواوں
35:09کی
35:09نظر
35:10ہو جائے
35:10خوابوں
35:11میں
35:11جینے
35:12کی
35:12ضرورت
35:12نہیں
35:13ہے
35:14آپ
35:14آنکھوں
35:15لیں
35:15بیدار
35:16ہوں
35:16اور
35:17بیداری
35:17میں
35:17زندگی
35:18گزاریں
35:18آپ
35:19کو
35:19لطف
35:19آئے
35:19گا
35:20کہ
35:20جو
35:20آپ
35:21ہیں
35:21وہ
35:21ہی
35:22آپ
35:22کر
35:23رہے
35:23ہیں
35:23میں
35:24اللہ کے
35:24غزور
35:25بڑے
35:25درد
35:26دل
35:26سے
35:26آج
35:27عرض
35:28گزار
35:28ہوں
35:28اے
35:29اللہ
35:29پوری
35:30دنیا
35:31کے
35:31مسلمانوں
35:31کو
35:32پاکستان
35:33والوں
35:33کو
35:34اللہ
35:35حقیقت
35:35پسند
35:36کر دے
35:36محنت
35:37قادی
35:37کر دے
35:38کردار
35:39عمل
35:39کو
35:40ٹھیک
35:40کرنے
35:40والا
35:41کر دے
35:41آسانی
35:42والا
35:42کر دے
35:43شعوری
35:43زندگی
35:44گزارنے
35:44والا
35:45کر دے
Comments
jery jhonn
Creator
Bayan Ajmal Raza Qadri

Recommended