Skip to playerSkip to main content
#headlines #crudeoilprices #donaldtrump #alikhamenei #tehran #alikhameneifuneral #funeral #iran #netanyahu #iranuswar #breakingnews #newsheadlines #arynews

Donald Trump tells NATO deal with Iran is ‘over’

Balochistan forms inquiry committee to probe Ziarat Mangi Dam attack

Trump, NATO allies to begin key talks at Turkey summit

K2 Airways confirms contact lost with cargo plane near Karachi

Pakistan in talks with Saudi Arabia to convert $5bn deposit into investment

Huge crowd attends Ayatollah Ali Khamenei’s funeral in Iraq

Mass HIV testing planned in Pathan Colony Karachi after Valika Hospital outbreak

International sting arrests 24 over India-based organised crime

Missing six-year-old boy found dead in sack in Karachi

OpenAI says powerful new model GPT-5.6 to launch publicly on Thursday

Pakistani cargo plane ‘disappears’ near Karachi; search begins

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:27
00:30ٹرام کا کہنا ہے نیٹو سے خوش نہیں ہوں کیونکہ نیٹو نے ایران کے معاملے پر مدد نہیں کی
00:35نیٹو کو سب سے زیادہ فنڈز امریکہ دیتا ہے
00:37نیٹو کو روس سے بچانے کے لیے ہم نے ٹویلین ڈالرز خرچ کی
00:40امریکہ کو نیٹو کی ضرورت نہیں نیٹو کو امریکہ کی ضرورت ہے
00:56ایران کے مسئلے کو خوش اسلوبی سے حل کرنا چاہیے
00:59یہ نیٹو اتحاد کو دفاع کے لیے مزید ذمہ داریاں لینا ہوں گی
01:02ترک صدر عجب طیب اردوان کا نیٹو سربراہی جلاس سے خطاب
01:05چین کا امریکہ اور ایران سے طاقت کے استعمال سے گریز کرنے کا مشورہ
01:09ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے دونوں ملک دوبارہ جنگ کی جانب جانے سے گریز کریں
01:14تحمل کا مظاہرہ کیا جائے تنازیات کا حل طاقت نہیں مذاکرات ہیں
01:18خطر کا امریکہ اور ایران سے کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
01:29حابنہ حرمز میں تین تجارتی جہازوں پر ایرانی حملے کے بعد
01:32امریکہ کا ایران پر حملہ
01:33امریکی سینٹرل کمان کا کہنا ہے
01:35امریکی فوج نے ایران پر اسی سے زائد آداب کو نشانہ بنایا
01:38ایرانی فضائی دفاعی نظام سمیت کمانن کنٹرول مراکے
01:42ساحلی ریڈا تنسیبات
01:43اور پاس آرانی انقلاب کی ساٹھ سے زیادہ چھوٹی کشتیوں کو نشانہ بنایا گیا
01:47ایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے جزیرہ کیشم، بندر آباس اور صرف پر حملوں میں کئی افراد زفتی ہوئے
01:53ایران کے جوابی کاروائی پاس آرانی انقلاب کا کہنا ہے
01:56بہرین اور کوئیت میں امریکی آداب پر 85 حملے کیے
01:59بہرین میں پانچویں امریکی بہری بیڑے اور کوئیت میں
02:03ایر بیس کو نشانہ بنایا
02:05امریکی ایمکن نائن ڈراؤن مار گرانے کا بھی دعویت
02:09امریکی حملوں کے بعد ایران کے سادہ مسعود پیزشکیان ایراک سے باپس سہران پہنچ گئے
02:24ایرانی وزیر خارجہ کا امریکہ پر مفاہمتی یاد داشت کی کھولی خلاف ورزی کا الزام
02:29ابباس اراکچی نے بیان میں کہا ایران کے تیل کی فروغ پر پابندیوں کی بحالی
02:32امریکی حملے اور حزباللہ کے خلاف
02:34اسفائیل کی کاروائیوں نے جنگ کے خاتے میں سے مطالق ایم او یو کے اہم اور بنیادی حصوں کو غیر
02:39موثر کر دیا
02:40ایران اپنی سالمیت قومی خودمختاریہ و قومی سلامتی کے نفاع سے گریز نہیں کرے گا
02:53مشرق بستہ میں کشیدی کے باعث بین الاقبامی مارکٹوں میں خامدیل کی قیمتوں میں اضافہ
02:58برانٹ خامدیل 6.39 فیصد مہنگا
03:0078.88 ڈالر فی بیرل پر ہو گیا
03:03امریکی ویسٹ اکساس کی قیمت 6.5 فیصد اضافہ سے
03:07فی بیرل قیمت 75 ڈالر ہو گئی
03:13مشرق بستہ میں کشیدی اور صدر ٹرم کے بیان کے بعد
03:16پاکستان سٹاک مارکٹ میں مندی
03:18ہنڈرڈ انڈیکس میں 6.751 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی
03:21ہنڈرڈ انڈیکس میں 4.624 پوائنٹس کی کمی
03:24ہنڈرڈ انڈیکس سے گلاک 81.629 پوائنٹس پر بند ہوا
03:35ایران کے شہید سپریم ریڈر کے عراق کے شہر نجف میں
03:37نماز جنازہ آدھا کر دی گئی
03:39شہید سپریم ریڈر کے جلست خاکی کو اب
03:41کربلا لے جائے جائے گا
03:43شہید آیتالالی خامنائی کی تکمین کل مشہد میں ہوگی
03:46اے آوائی نیوز کی ٹیم ناظرین کو
03:48ہر لمحہ باخبر رکھنے کے لیے ایران میں موجود
03:57شاردہ سے آنے والا کارگو تیارہ کراچی کے قریب
03:59سمندر ملاپتہ کی ٹو بوئنگ سیون تری سیون تیارے کا
04:02گدشتہ رات نو بچ کر اکیس منٹ پر ائر ٹرافک کنٹرول سے
04:05رابطہ منقطع ہوا
04:06پاک بحریہ کے دو بحری دنگی دہاز پین ایس الفقار
04:09اور پین ایس انیج سرٹن ریسکیو آپریشن میں مصروف
04:11پاک بحریہ کا ہوای دہاز بھی آپریشن میں حصہ لے رہا ہے
04:14وسیع سمندری علاقے میں بپری لہروں کے باعث
04:17آپریشن بڑا چیلنج
04:18کی ٹو ائر ویز انتظامیہ کے مطابق
04:20کارگو بوئنگ تیارہ شاردہ سے کراچی آ رہا تھا
04:23تیارے میں پانچ ارکان سوار تھے
04:25پائلٹ محمد بزوان
04:26فرسٹ آفیسر فیصل محمود
04:28لورڈ ماسٹر محمد توفیقہ
04:30انجینئر عارف صدقی اور محمد حامد سوار تھے
04:33لا پتہ تیارے کی تحقیقات کے لیے
04:35ویرو آف سیفٹی انویسٹیگیشن کی
04:36گیار روپنی ٹیم استعماباد سے کراچی پہنچ گئی
04:38کارگو ائرلائن کے دفاتر کو سیل کر دیا گیا
04:52زیارت کے علاقے مانگی میں
04:54دہشتگد حملے کی تحقیقات کے لیے
04:55عالی سطح انکوائری کمیٹی کائن
04:57پندرہ روز میں ریپورٹ حکومت بلوچستان
04:59کو پیش کرے گی
05:00حملے سے قبل دوران اور بعد کی تمام
05:03واقعات اور سیکیورٹی رد عمل کا جائزہ لے گی
05:05غفلت کو اتاہی آپریشنل خامیوں پر
05:07مطالقہ افراد کے خلاف کارروائی کی سفارش کرے گی
05:10وزیراعالہ کے معاون شاہد رنگ کا کہنا ہے
05:13کمیٹی مانگی ڈیم
05:14صوبے کی اہم تنظیبات کی تحفظ کے لیے
05:16سیکیورٹی اقدامہ تجویز کرے گی
05:18کمیٹی کو ریکارڈ افسران کو طلب کرنے
05:20اور گواہوں کے بیانات لینے کا مکمل اکتیار ہوگا
05:34کراچی لی مارکٹ میں غوا اور مبینہ زیادتی کے بعد
05:37قتل معصوم ولی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
05:40علاقے کی فضا سو گوار
05:42پولیس سے بتایا گریفتار ملزم بچے کا پڑوسی ہے
05:44بچے کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا
05:47ملزم میں ویڈیو بیان نے کہا
05:48بچے کو ساتھ والی چھت پر رکھا تھا
05:50دو اور ساتھ ہی لی واردات میں ملوگس ہیں
05:53پولیس نے واقعی کی ریپورٹ
05:54وزیراعلا سندھ کو پیش کر دی
05:56مراد علی شاہ نے کہا
05:57تفتیش اور پروسیکیشن کو مضبوط بنایا جائے گا
06:00تاکہ ملزم کو سزا مل سکے
06:01ایڈیشل آئی جی آزاد خان نے کہا
06:03تفتیش کی خود نگرانی کروں گا
06:05مقتول بچے کے ورسہ کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا
06:08وزیراعلا سندھ نے
06:09ڈی آئی جی ساؤت سے واقعی کی تفصیلی ریپورٹ طلب کر لی
06:28اور خیب اپاکتونخوہ اسیمڈی نے مزہکہ خیز پر منظور کیا
06:32وی آئی پی کلچر ختم کرنے کے دعویداروں نے
06:34اپنے لیمرات کے امبال لگا لی
06:35بلو پاسپورٹ کا اپنے اور اہلیہ کے لیے قانون پاس کیا
06:37وزیر مملکت برائد آخلا تلال چودری کہتے ہیں
06:40ممنوع آستہا لائسنس کے اجرا کا قانون پاس کیا گیا
06:45خیبر پختونخوہ اسیمڈی نے متنازف بل منظور کیا
06:48جس کے تحت صوبائی عرقین اور مزرع آلہ کو لا محدود اختیارات دیے گئے ہیں
06:52ایسے اختیارات دیے گئے جو مغل بادشاہوں کے پاس بھی نہیں تھے
06:55وزیر آزم کے کانڈیلیٹر اختیار ولی خان کی نیوز کانفرنس
06:59کہا بل کے تحت صوبائی مزرع ہی نہیں
07:01بلکہ ان کی بیگوات کے لیے بھی بلو پاسپورٹ جاری ہوگا
07:04بل کے مطابق کسی بھی رکنے اسیمڈی کو عدالت میں فیشی سے سسنا ہوگا
07:08بل میں آٹھ کلاشن کوف رکنے کے لائسنس کی اجازت بھی دی گئی ہے
07:12سمجھ نہیں آ رہا
07:13وزیر آلہ خبر پختون خواہ کیا کر رہے ہیں
07:26پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان
07:27معاشی تعاون کے نئے مرحلے پر اہم پیش رفت
07:30ذرائع کا کہنا ہے
07:31پانچ عرب ڈالر کے ڈیپوزٹ کو سرمایہ کاری میں تبدیل کرنے کے لیے
07:34سعودی عرب سے آلہ سطح پر مذاکرات جاری
07:37مؤخر ادائیگیوں پر تیل کی سہولت کی بحالی کے لیے بھی دوبارہ باتشیت متوقع
07:40سعودی حکام نے واکستان کے ساتھ معاشی فریمورک شیئر کر دیا
07:44بھانچہ جاتی استحاد پائیدار اقتصادی ترقی اور معاشی استحقام پر زور دیا
07:55وزیر آلہ مریم نواز کی زیر صدارت
07:57اپنی چھت اپنا گھر کے حوالے سے اجلاس
07:59کہنا جیسے سانحات کی روک تھام کے لیے
08:01اپنی چھت اپنا گھر پروگرام میں دو نئی کیٹیگریز مطارف کروا دی گئیں
08:05کمزور شتوں والے خصدہ حال گھروں کی رینوویشن کے لیے
08:08پانچ لاکھ اور گھر پر اضافی منزل بنانے کے لیے
08:10بلا سو دس لاکھ کرز دیا جائے گا
08:12مریم نواز سے کہا بہران میں بیانات نہیں
08:15اقدامات نظر آنا ہی اصل گرگوانس ہے
08:17دوہزار بے گھر خاندانوں کو مفت پلوٹ دیئے
08:20آپ گھر کے لیے کرز بھی دیں گے
08:32وزیر آلہ سن مرادلی شاہ کا قومی اسمیلی کے قائمہ کمیٹی
08:35برائے منصوبہ بندی و ترقی کے ساتھ اجلاس
08:37ایک سو چالی سرب
08:38اکیانوے کروڑ ساٹھ لاکھ روپے کی لاغت سے
08:40بنائی جانے والی بڑی شہرہوں کے منصوبوں پر
08:43پیشرفت کا جائزہ لیا
08:44منصوبوں کو مکمل کرنے کا حدف
08:46جون دوہزار ستائیس تک مقرر کیا گیا
08:48مرادلی شاہ نے کہا یہ منصوبیں صرف
08:50سڑکیں ہی نہیں بلکہ معاشی راہداریاں ہیں
08:53منصوبیں تجارت سرمیکاری
08:55اور ترقی کو فروغ دیں گی
08:56منصوبوں کے لیے وفاقی فنڈز کی
08:58بروقت ادائیگی نا گزیر ہے
09:05چین میں سمندری توفان سے تباہی
09:07حادثات میں 20 افراد
09:08حلاق 270 لاپتا
09:10صوبہ ہووے میں 260 کلومیٹر
09:12فی گھنٹہ سے چلنے والی ہوائیں
09:14امارت کی باروی منصوب پر کھڑے شخص کو اڑا لی گئے
09:17جنوبی علاقے نانند میں
09:18شدید وارشوں کے باعث ڈیم کی دیوار ٹوٹنے سے
09:20نواہی علاقے ذریعاب
09:22گوانکشی میں ایک لاکھ تیس ہزار افراد
09:24محفوظ مقامات پر منتقی
09:26سادر آسفل ازرداری کا چین میں شدید وارشوں
09:28اور تباہ کن سیلاپ پر گہر دکھ کا اظہار
09:31ایکسپر پیغام میں متاثرہ
09:32خاندانوں سے تازے تھی کہا
09:34پاکستان اور چین کی اہمی دوستی
09:36ہر آزمائش میں مضبوط اور غیر متزلزل رہے گی
09:45اور بابا خدمت عبدالصر تاریدی کی دستیں پر سی
09:49عبدالصر تاریدی نے
09:50ابھی زندگی کے 65 سال
09:52لاغوارسوں غریبوں اور بے سہر
09:54افراد کی ختمت پر وقت کر لی
09:56عبدالصر تاریدی نے سماجی خدمت کے لیے
09:58ایدی فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی
09:59ایدی ایمبلنس کو دنیا بھر میں
10:01اینجی شعبے کی سب سے بڑی ایمبلنس سرویسز کا اعزاز بھی حاصل ہے
Comments

Recommended