Skip to playerSkip to main content
Namaz Mein Bhatkne Ki Wajah Kya Hai_ _ Khanzab Ka Raaz _ Jinnon Ki Dunya _ Noor TV
🔹 Namaz Mein Aapke Saath Kharay Hone Wale Is Jin Ka Naam Rasool SAW Ne Bataya 😱 |
Khanzab | Noor TV 🔹
📌 Jab aap "Allahu Akbar" kehte hain — usi ek second mein ek nadeeda dushman bhi aapke
saath khaara ho jaata hai. Uska naam? 1400 saal pehle khud Nabi Pak SAW ne bataya tha 😢
🕌 Is video mein aap dekhenge:
✅ Khanzab kaun hai? Iblees ke darbaar mein uski khaas haisiyat kya hai? 😈
✅ Namaz mein achanak dunya ki yaadein aana — ittifaq ya khanzab ka haath? 🤔
✅ Hazrat Usman bin Abi al-Aas RA ka woh waqia jab Nabi SAW ne pehli baar yeh naam
bataya 📿
✅ Khanzab aur Walhan — woh do jin jo namaz se PEHLE hi apna kaam shuru kar dete hain 😱
✅ Iblees ka darbaar — roz ki report aur khanzab ki "fatah" ka raaz 👑
✅ Neuro-science aur Islamic ilm — dono mein hairat angez muwafiqat ⚡
✅ 5 nabawi hathiyar jinse khanzab namaz ki chatai se bhaag jaata hai 🛡️
📽️ Khanzab aapko namaz parhne se nahi rokta — woh aapki namaz ki rooh churata hai. Yeh
video aapki namaz hamesha ke liye badal sakti hai. Aakhir tak zaroor dekhein 🌙
🔔 LIKE | SUBSCRIBE | SHARE
✅ Agar aap namaz, roohani haqiqat aur jinon ki dunya ke baare mein ilm hasil karna chahte
hain to:
👍 Video ko Like karein
📢 Doston mein Share karein — yeh paigham sabko sunna chahiye
🔔 Noor TV ko Subscribe karein aur Bell icon dabayein — agli video mein aur bhi
aisi anokhi roohani haqiqatein bataenge!
📲 Aate rahein — aur paate rahein Islam, roohani duniya aur zindagi badalne wale waqiat!
#NoorTV #Khanzab #NamazMeinWaswasa #ShaytaanAurNamaz #JinonKiDunya
#IslamicRuhaniyat #NamazKiAhmiaat #WalhanShaitan #NamazKaiseBehtar #IslamicMystereis
#NamazMeinDhyan #ShaytaanKaMansoba #NabwiIlaaj #IslamicKnowledge #NamazKaRaaz

Category

📚
Learning
Transcript
00:10ڈاللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:30انہوں سے ادھورہ پڑا ہے وہ بات جو کسی سے کرنی تھی وہ چابی جو ہفتے بھر سے ڈھونڈ رہے
00:34تھے اور اچانک نماز کی پہلی رکت میں وہ سب کچھ ذہن کی سکرین پر روشن ہو جاتا ہے پھر
00:39رکتیں بھول جاتے ہیں یہ دوسری تھی یا تیسری یہ پہلا سجدہ تھا یا دوسرا سورہ فاتحہ پڑھتے پڑھتے ذہن
00:46کسی اور جگہ پہنچ جاتا ہے اور پھر ہوش آتا ہے کہ میں کہاں کھڑا تھا اسف آپ کے ساتھ
00:50نہیں ہوتا یہ دنیا بھر میں لاکھوں مسلمانوں
00:53کے ساتھ ہر روز ہر نماز میں ہوتا ہے لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ایسا کیوں ہوتا ہے
00:57کیا یہ محض ذہن کی کمزوری ہے کیا یہ صرف توجہ کی کمی ہے کیا یہ ہماری مصروف زندگی کا
01:03نتیجہ ہے نہیں یہ اتفاق نہیں ہے یہ کوئی عام ذہنی کمزوری نہیں ہے یہ ایک منظم سوچا سمجھا اور
01:09صدیوں پرانا حملہ ہے ایک ایسے دشمن کا حملہ جو آپ کو نظر نہیں آتا جس کا وجود آپ محسوس
01:15نہیں کر سکتے لیکن جو آپ کی نماز کی چٹائی پر ٹھیک اسی وقت پہنچ جاتا
01:19ہے جب آپ اللہ اکبر کہتے ہیں آج کی ویڈیو میں ہم اس نادیدہ دشمن کا چہرہ بے نقاب کریں
01:25گے اس کا نام کیا ہے یہ کہاں سے آتا ہے ابلیس کے دربار میں اس کی کیا حیثیت ہے
01:30یہ آپ کے ذہن پر کیسے قبضہ کرتا ہے یہ وضوح سے پہلے ہی اپنا کام کیوں شروع کر دیتا
01:35ہے اور سب سے اہم سوال اس سے کیسے بچا جائے یہ سب جاننے کے لیے آخر تک ضرور دیکھئے
01:40گا کیونکہ آج کی ویڈیو آپ کی نماز ہمیشہ کے لیے بدل سکتی ہے پہلے یہ سمجھتے
01:45ہے کہ جن اور شیطان کی دنیا کیسے کام کرتی ہے بہت سے لوگ سوچتے ہیں کہ شیطان ایک اکیلا
01:50بوجود ہے جو بس یہاں وہاں گھومتا رہتا ہے لیکن حقیقت اس سے بلکل مختلف ہے جن اور شیطان کی
01:56دنیا اتنی ہی منظم ہے جتنی کسی بڑی حکومت کی فوج ابلیس نے اپنے پورے لشکر کو مختلف محکموں میں
02:02تقسیم کیا ہوا ہے کسی کو جھوٹ پھیلانے کا کام دیا گیا ہے کسی کو میاں بی بی میں جھگڑا
02:07کرانے کا کسی کو چوری اور گناہ کی طرف مائل
02:10کرنے کا کسی کو غرور اور تکبر پیدا کرنے کا کسی کو خاندان میں نفرت پھیلانے کا کسی کو حکمرانوں
02:16کو ظالم بنانے کا ہر گناہ کے لیے ہر برائی کے لیے ہر فتنے کے لیے ایک خاص شیطان مقرر
02:22ہے لیکن ان تمام محکموں میں سب سے حساس سب سے عام اور سب سے خطرناک محکمے کا سربراہ ایک
02:28خاص جن ہے اور جن کا نام ہے خنزب عربی زبان میں خنزب کا مطلب ہے بدبودار گوشت کا ٹکڑا
02:34یا چربی سے بھرا خنجڑ جیسا وجود یہ نام اس جن کی حقیقت
02:38بیان کرتا ہے اس کا وجود روحانی ہے لیکن وہ گندگی ناپاکی اور غلازت سے بھرا ہوا ہے اسی لیے
02:45اسے یہ نام دیا گیا ہے کہ یہ کس قدر گناونا اور ناپاک وجود ہے
02:49ابلیس کے دربار میں خنزب کی حیثیت عام شیطانوں جیسی نہیں ہے یہ ابلیس کا خاص چنا ہوا سب سے
02:55ماہر اور سب سے چالاک پیادہ ہے
02:57آپ اسے شیطانی سلطنت کا چیف آف انٹیلیجنس کہہ سکتے ہیں مائنڈ کانٹولر کہہ سکتے ہیں یا روحانی جنگ کا
03:04سپے سالار کہہ سکتے ہیں
03:05اس کا کام کافروں کو گمراہ کرنا نہیں ان کے لیے ابلیس نے دوسرے شیطان مقرر کر رکھے ہیں اس
03:10کا کام عام گناہگاروں کو مزید گناہ کی طرف لے جانا بھی نہیں ان کے لیے بھی الگ الگ شیطان
03:15مقرر ہیں
03:16خنزب کی ڈیوٹی صرف اور صرف اس وقت شروع ہوتی ہے جب ایک مومن ایک سچا مسلمان اللہ کے حضور
03:22سجدہ ریز ہونے کے لیے اپنی جگہ کھڑا ہوتا ہے
03:25یہ ابلیس کا وہ خاص پیادہ ہے جو براہ راست انسان کے ایمان کے مرکز پر اس کی سب سے
03:30بڑی عبادت پر حملہ کرتا ہے
03:32یہاں ذرا رکھی اور سوچی کہ ابلیس نے نماز کے لیے خاص طور پر اپنا سب سے ماہر جن کیوں
03:36مقرر کیا
03:37اس کی وجہ بہت واضح ہے
03:38ابلیس اچھی طرح جانتا ہے کہ انسان اور اللہ کے درمیان سب سے مضبوط رشتہ نماز ہے
03:43نماز وہ رسی ہے جو بندے کو اپنے رب سے جوڑتی ہے
03:46نماز وہ روشنی ہے جو دل میں اللہ کی یاد جلائے رکھتی ہے
03:49نماز وہ طاقت ہے جس سے انسان گناہوں کی دلدل سے نکل سکتا ہے
03:53آدھی سے مبارکہ میں آتا ہے کہ اگر کسی کے نماز درست ہو جائے
03:56تو اس کے باقی تمام عامال بھی درست ہو جاتے ہیں
03:59اور وہ ابلیس کے چنگل سے آزاد ہو جاتا ہے
04:01اور اگر نماز برباد ہو جائے تو باقی سب عامال بھی خراب ہو جاتے ہیں
04:05اس لئے ابلیس نے اپنے پوری حکمت عملی نماز کو نشانہ بنانے پر لگائی ہوئی ہے
04:09اور اس کام کے لئے اس نے اپنے سب سے چالاک اور ماہر جن کو چنا
04:13اور اسے مسلمانوں کی عبادت تباہ کرنے کا مشن سوپا
04:16اور اس کا نام رکھا خنزب
04:18اب آتا ہے اس جن کے وجود اور اس نام کی تصدیق کی طرف
04:21یہ کوئی لوگوں کی منگھڑت کہانی نہیں ہے
04:24یہ کوئی قدیم دیو مالائی داستان نہیں ہے
04:27خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
04:29اس جن کا نام بتایا
04:31اس کا کام بتایا
04:32اور اس سے بچنے کا طریقہ بھی بتایا
04:34اسلامی تاریخ میں ایک بہت عام اور سچا واقعہ ملتا ہے
04:37حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ
04:39ایک بار شدید ذہنی اور روحانی پریشانی کی حالت میں
04:42رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے
04:45ان کے چہرے پر جلن تھی
04:46دل میں گہرا خوف تھا
04:47انہوں نے ارز کیا
04:48یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:51مجھے اور میرے نماز کو کیا ہو گیا ہے
04:53جب میں نماز کے لئے کھڑا ہوتا ہوں
04:55تو کوئی نادیدہ طاقت میرے ذہن پر قابض ہو جاتی ہے
04:57مجھے الجھا دیتی ہے
04:58میرے تلاوت خراب ہو جاتی ہے
05:00رکعتیں بھول جاتا ہوں
05:01دل کہیں اور چلا جاتا ہے
05:02ذرا تصور کریں یہ کوئی عام آدمی نہیں تھا
05:05یہ وہ جلیل القدر صحابی تھے
05:06جن کے بارے میں
05:07رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:09نے خود ان کے نماز میں
05:11دلچسپی اور تقوی کی گواہی دی تھی
05:12ایسے عظیم انسان کا بھی یہی حال تھا
05:15رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:17نے یہ سن کر حیرت ظاہر نہیں کی
05:19کیونکہ آپ علیہ السلام کو
05:21اس نادیدہ دنیا کا پورا علم تھا
05:23آپ علیہ السلام نے فوراں فرمایا
05:25یہ شیطان ہے جسے خنزب کہتے ہیں
05:28بس یہ ایک جملہ
05:29اور جملے نے صدیوں کے لئے
05:31ایک راز بے نقاب کر دیا
05:32آپ علیہ السلام نے
05:34نہ صرف اس جن کا نام بتایا
05:35بلکہ قیامت تک آنے والے
05:37ہر مسلمان کو
05:38اس کی حملے سے بچنے کا طریقہ بھی بتا دیا
05:40آپ علیہ السلام نے فرمایا
05:42جب تو نماز میں
05:42اس کا اثر محسوس کرو
05:44تو دل میں
05:44اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم پڑھو
05:47اپنی بائیں طرف مو پھیرو
05:48اور تین بار حلقے سے پھونک مارو
05:49حضرت عثمان بن عبی العاص
05:51رضی اللہ عنہ کہتے ہیں
05:52کہ جب میں نے
05:53رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:55کے بتائے ہوئے
05:56طریقے پر عمل کیا
05:57تو اللہ تعالی نے
05:57اس جن کو مجھ سے دور کر دیا
05:59اور میری نمازیں
06:00ہمیشہ کے لئے پرسکون ہو گئیں
06:01اب سوال یہ ہے
06:02کہ خنزب کام کیسے کرتا ہے
06:04اس کا طریقہ کار کیا ہے
06:06وہ آپ کے ذہن پر کیسے قابض ہوتا ہے
06:08یہ سمجھنا بہت ضروری ہے
06:09کیونکہ جب دشمن کا طریقہ کار معلوم ہو
06:11تو اس سے بچنا آسان ہو جاتا ہے
06:13جب آزان ہوتی ہے
06:14تو شیطان پیٹ پھیر کر بھاگ جاتے ہیں
06:16لیکن جیسے ہی تقبیل تحریمہ کہی جائے
06:18جیسے ہی
06:19ایک آدمی ہاتھ اٹھا کر
06:20اللہ اکبر کہے
06:21اسی لمحے خنزب اپنے قدم پلٹتا ہے
06:24وہ نماز کی چٹائی کی طرف دورتا ہے
06:26اور انسان کے دل اور دماغ کے
06:28بالکل قریبہ بیٹھتا ہے
06:30اور یہاں سے اس کا دماغی کھیل شروع ہوتا ہے
06:32روایات میں ہے کہ خنزب
06:33انسان کے دل میں چیزیں ڈالنا شروع کر دیتا ہے
06:36وہ کسی کے کان میں سرگوشی کرتا ہے
06:38کہ فلاں بات یاد کرو
06:39فلاں کام یاد کرو
06:40فلاں شخص سے بات کرنی تھی
06:41فلاں حساب ابھی تک ادھورا ہے
06:43آپ نے خود بھی یہ محسوس کیا ہوگا
06:44کوئی چیز جو آپ مہینوں سے ڈھونڈ رہے تھے
06:46وہ یاد نہیں آرہی تھی
06:47جیسے نماز کے لئے کھڑے ہوئے
06:49اچانک وہ ذہن میں آگئی
06:50کوئی تاجر اپنا حساب کتاب بھول گیا تھا
06:52نماز میں اچانک یاد آگیا
06:54کوئی پرانا جھگرہ جو برسوں سے
06:55دل کے کسی کونے میں دبا پڑا تھا
06:57نماز میں اچانک ذہن میں آگیا
06:58کوئی دوست کا پیغام
07:00کوئی نامکمل گھرے لکام
07:01کوئی آنے والا امتحان
07:03یا کوئی کاروباری معاملہ
07:04یہ سب نماز کے دوران
07:06اتنی شدت سے کیوں یاد آتے ہیں
07:07یہ کوئی اتفاق نہیں ہے
07:09یہ خنزب کا بے ساختہ ہاتھ ہے
07:11جو آپ کے حافظے کی بنیاد کو
07:13الٹ کر دیتا ہے
07:14یہاں ذرا رکھئے
07:15پچھلی نماز میں
07:16آپ کے ذہن میں کیا آیا تھا
07:17کوئی حساب
07:17کوئی پرانی بات
07:18کوئی آنے والا کام
07:20ہاں نا
07:20اب آپ سمجھ گئے ہوں گے
07:21وہ کیوں آیا تھا
07:22لیکن خنزب صرف
07:23یاد دلانے تک محدود نہیں رہتا
07:25یہ تو اس کا پہلا حملہ ہے
07:27اس کا سب سے پرکشش
07:28اور سب سے خطرناک حربہ
07:29ہے کہ شک پیدا کرنا
07:31جب وہ دیکھتا ہے
07:32کہ انسان دنیا بھی چیزوں میں
07:33علج گیا ہے
07:33تو اگلا حملہ کرتا ہے
07:34کہ رکھتوں کی گنتی انسانی
07:36ذہن سے مٹا دیتا ہے
07:37اچانک آپ سوچ میں
07:38گم ہو جاتے ہیں
07:39یہ میری دوسری رکھت تھی
07:40یا تیسری
07:41ایک سجدہ کیا
07:42یا دو
07:43میں نے سور فاتحہ پڑھی
07:45یا نہیں
07:45یہ آخری رکھت ہے
07:47یا بھی ایک اور باقی ہے
07:48اس شک کا مقصد صرف یہ ہے
07:50کہ بندہ اللہ کے حضور
07:51اپنی عبادت کے بجائے
07:52اپنے اندر
07:53اُلشتا رہے
07:54وہ سلام بھی پھیر دے
07:55اور اسے معلوم نہ ہو
07:56کہ اس نے اپنے رب سے
07:57کیا مانگا
07:57کیا پڑھا
07:58اور کتنی رکھتیں ادا کی
07:59یہ وہ نادیدہ فتح ہے
08:01جو کروڑوں مسلمانوں پر
08:02حاصل کرتا ہے
08:03اور ہم اسے محض
08:04ذہن کی کمدوری
08:05سمجھ کر آگے بڑھ جاتے ہیں
08:07خنزب کا یہ حملہ
08:08صرف نماز کے دوران نہیں ہوتا
08:09اس کی تیاری
08:10اس سے بہت پہلے شروع ہو جاتی ہے
08:12احادیث میں ایک اور
08:13شیطان کا ذکر آتا ہے
08:14جسے
08:15بلہان کہتے ہیں
08:16یہ وضو کا خاص شیطان ہے
08:17اور خنزب کا قریب ہی ساتھی ہے
08:19بلہان کا کام یہ ہے
08:21کہ انسان نماز کی چٹائے تک
08:23پہنچنے سے پہلے ہی
08:24اسے ذہنی طور پر تھکا دے
08:25آپ نے اکثر محسوس کیا ہوگا
08:27کہ وضو کرتے ہی ذہن میں
08:28یہ شک پیدا ہو جاتا ہے
08:29کہ شاید کونیاں خوشک رہ گئی ہیں
08:30شاید ایک پاؤں ٹھیک سے نہیں دھویا
08:32شاید ناک میں پانی نہیں پہنچا
08:34یا نماز کے دوران
08:36اچانک احساس ہوا
08:37کہ شاید وضو ٹوٹ گیا ہے
08:38یہ جسمانی کمزوری نہیں
08:40یہ بلہان کا نفسیاتی حملہ ہے
08:42اس کا مقصد
08:43انسان کو نماز کے مسلے پر
08:45کھڑے ہونے سے پہلے ہی
08:47ذہنی طور پر اس قدر تھکا دینا ہے
08:49کہ جب وہ کھڑا ہو
08:50تو اس کا دماغ پہلے سے الجا ہوا ہو
08:52اور خنزب کا کام آسان ہو جائے
08:54یہ دونوں مل کر کام کرتے ہیں
08:55بلہان وضو پر حملہ کرتا ہے
08:57اور خنزب نماز پر
08:58اب آتے ہیں اس بات کی طرف
09:00کہ ابلیس کے دربار میں
09:00یہ سب کیسے چلتا ہے
09:02حدیث مبارکہ میں ذکر ہے
09:03کہ ابلیس نے اپنا تخت پانی پر رکھا ہے
09:05وہ وہاں سے اپنی شیطانی فوج
09:07کو دنیا کے ہر کونے میں بھیجتا ہے
09:09جب ایک دن کی کاروائی ختم ہوتی ہے
09:11تو شیطان لوٹتے ہیں
09:12اور ابلیس کے سامنے
09:13اپنی روزانہ کے رپورٹ پیش کرتے ہیں
09:15ایک شیطان آگے بڑھتا ہے
09:17اور فخر سے کہتا ہے
09:18کہ آج میں نے فلاں سے چوری کروائی
09:19ابلیس سنتا ہے اور کہتا ہے
09:21یہ کوئی بڑا کام نہیں ہے
09:22اس کی توبت سے گھنا دل جائے گا
09:24دوسرا شیطان آتا ہے
09:25اور کہتا ہے
09:25کہ میں نے آج دو لوگوں کو لڑوا دیا
09:27ابلیس اسے بھی معمولی جان کر ہٹا دیتا ہے
09:29کیونکہ صلحہ سے معاملہ ٹھیک ہو سکتا ہے
09:31تیسرا شیطان آتا ہے
09:33اور کہتا ہے
09:33کہ آج میں نے میاں بیوی کے درمیان جدائی کروائی
09:35ان کا گھر تباہ ہو گیا
09:37ابلیس خوش ہوتا ہے
09:38اور اسے گلے لگا لیتا ہے
09:39کیونکہ یہ بڑا نقصان ہے
09:40اور جلدی ٹھیک نہیں ہوتا
09:42لیکن پوری فوج میں خنزب کی جگہ کہاں ہے
09:44خنزب وہ خاص کمانڈر ہے
09:46جو ابلیس کو براہ راست رپورٹ کرتا ہے
09:48جب خنزب دربار میں آتا ہے
09:50اور کہتا ہے
09:50کہ آج میں نے ایک مومن کو
09:52نماز کی چٹائے پر کھڑا رہنے دیا
09:54اس کے سجدے ہوئے
09:55لیکن اسے یاد نہیں رہا
09:56کہ وہ کس کے آگے جھک رہا تھا
09:58اور کیا پڑھ رہا تھا
09:59اس کی درکتوں کی گنتی خراب ہو گئی
10:01اس کا دل کہیں اور تھا
10:02اور اس کی نماز بے روح اور کھوکلی تھی
10:04تو ابلیس کا سینہ ٹھنڈا ہو جاتا ہے
10:06اس لیے کہ ابلیس کا اصل مشن
10:08انسان کو کافر بنانا نہیں
10:09بلکہ اس کی سب سے بڑی طاقت
10:11یعنی نماز کو
10:12ایک بے جان اور کھوکلی رسم میں تبدیل کرنا ہے
10:14یہاں رکیے اور سوچئے
10:16یہ کتنا خطرناک منصوبہ ہے
10:18خنزب آپ کو نماز پڑھنے سے نہیں روکتا
10:20وہ آپ کو نماز توڑنے پر مجبور نہیں کرتا
10:22وہ جانتا ہے کہ آپ مسلمان ہیں
10:24اور نماز پڑھتے رہیں گے
10:26اس لیے وہ ایک اور طریقہ اختیار کرتا ہے
10:28وہ نماز کے اندر سے روح نکال لیتا ہے
10:30آپ نماز پڑھتے رہیں
10:31لیکن آپ کا دل کہیں اور ہو
10:33آپ سجدے کریں
10:34لیکن آپ کو یاد نہ ہو
10:35کہ آپ کتنے سجدے کر چکے ہیں
10:36آپ تلاوت کریں
10:37لیکن الفاظ زبان پر ہو
10:39اور دل خالی ہو
10:40اور پھر قیامت کے دن
10:41جب عامال کا حساب ہو
10:42تو آپ کی بہت سی نمازیں ہوں
10:44لیکن ان میں قبولیت کا ایک سجدہ بھی نہ ہو
10:46یہ سوچ کر روح کا آپ جاتی ہے
10:48اب آتے ہیں جدید سائنس کی طرف
10:50جو اس پوری بات کو اور بھی گہرہ کر دیتی ہے
10:52نیورو سائنس کی یہ ماہرین کے مطابق
10:54جب انسان شور سے دور
10:56ایک پر امن جگہ پر خاموشی سے کھڑا ہو
10:58اپنی نظریں ایک جگہ پر جمع لے
10:59اور یک سوئی سے کچھ کہے
11:01تو اس کا دماغ الفہ حالت میں چلا جاتا ہے
11:03یہ وہ حالت ہے جب دماغ کی لہریں سست ہو جاتی ہیں
11:06اور انسان کے لا شعور کے دروازے کھل جاتے ہیں
11:09یہ وہی حالت ہے جو نماز میں پیدا ہوتی ہے
11:11اور خنزب صدیوں کی مہارت کے ساتھ
11:13ٹھیک اسی لمحے کا فائدہ اٹھاتا ہے
11:15جب انسان کا دماغ الفہ حالت میں ہوتا ہے
11:17تو اس کا لا شعور سب سے زیادہ کھلا
11:20اور حساس ہوتا ہے
11:21خنزب انسانی دماغ کے اس حصے پر دستک دیتا ہے
11:24جو فیصلہ سازی اور یاد داشت کا مرکز ہے
11:26اور راہ کے نیچے دبی پرانی یادیں
11:29بھولے ہوئے واقعات
11:30ادھور کام ایک ایک کر کے سامنے لانا شروع کر دیتا ہے
11:33یہ گویا ایک نادیدہ
11:35مائنڈ ہیپنیٹیزم ہے
11:36جسم نماز کی چٹائی پر جھکا ہوا ہے
11:38لیکن روح اور دماغ خنزب کے احکام کی پیروی میں
11:41ماضی اور مستقبل کے گرد گھوم رہے ہیں
11:43سائنس یہ بات آج کہہ رہی ہے
11:44لیکن رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
11:47یہ چودہ سو سال پہلے بتا دی تھی
11:49اب ہم ایک اہم سوال کا جواب دیتے ہیں
11:51کیا خنزب ناقابل شکست ہے
11:53کیا انسان اس کے سامنے بالکل بے بس ہے
11:56تاریخ اسلام کے صفات اس کا جواب دیتے ہیں
11:58اور وہ جواب بہت حوصل آفزا ہے
12:00ایک غزوے سے واپسی پر
12:02رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:04نے ایک جماعت کو رات کے پہرے پر مقرر کیا
12:06جس میں حضرت عباد بن بشر رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے
12:09رات کی گہری خاموشی میں
12:11انہوں نے نماز پڑھنے کا ارادہ کیا
12:13وہ کھڑے ہوئے تلاوہ شروع کی
12:15دشمن نے تاریخی کا فائدہ اٹھا کر
12:17ان پر تیر چلایا
12:17تیر ان کے جسم میں لگا اور خون بہنے لگا
12:19لیکن وہ نماز کے مسلح پر کھڑے رہے
12:22دشمن نے دوسرا تیر مارا
12:23پھر تیسرا جسم لہو لہان ہو گیا
12:25لیکن انہوں نے اپنی تلاوت نہیں توڑی
12:27اپنی نماز ختم کر کے انہوں نے اپنے ساتھی کو جگایا
12:30یہ وہ ایمان کی طاقت ہے جس کے سامنے
12:32خنزب جیسا طاقتور جن بھی
12:34بے بس ہو جاتا ہے
12:35شیطان جو عام لوگوں کے لیے ایک موبائل نوٹیفیکشن
12:38یا کوئی پرانی یاد کافی ہوتی ہے
12:39نماز لڑنے کے لیے
12:40وہ ان اللہ والوں کے سامنے جس کے جسموں سے خون بہرہا ہو
12:44لیکن دل اپنے مالک پر مرکوز ہو
12:46بلکل بے بس ہو جاتا ہے
12:47تاریخ میں اور بھی ایسے بہت سے واقعات ملتے ہیں
12:49جن سے پتہ چلتا ہے
12:50کہ جب انسان اپنے پورے وجود کے ساتھ
12:52اللہ کے سامنے کھڑا ہو
12:53تو خنزب جیسا طاقتور دشمن بھی ہار جاتا ہے
12:56بزرگان دین اپنی نمازوں میں اس قدر مہب ہو جاتے تھے
12:59کہ دنیا کی ہر چیز بھول جاتے تھے
13:00ان کی آنکھوں سے آنسو بہتے تھے
13:02ان کے جسم کامتے تھے
13:04وہ اللہ کے حضور اس طرح کھڑے ہوتے تھے
13:05جیسے یہ ان کے زندگی کے آخری نماز ہو
13:07جب دل اس طرح موجود ہو
13:09تو خنزب کے لئے گھسنے کی کوئی جگہ نہیں رہتی
13:12تو اب ہم آتے ہیں اس جنگ کو جیتنے کے طریقوں کی طرف
13:14رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں
13:17اس نادیدہ دشمن سے بچنے کے کئی موثر طریقے بتائے ہیں
13:20آئیے ان پر ایک ایک کر کے غور کرتے ہیں
13:22پہلا اور سب سے طاقت اور ہتیار
13:24آخری نماز کا احساس
13:25جب بھی نماز کے مسلح پر کھڑے ہوں
13:28تو دل میں یہ سوچیں کہ شاید
13:30یہ میرے زندگی کے آخری نماز ہے
13:32شاید اس کے بعد مجھے موقع نہ ملے
13:34شاید اس سلام کے بعد میرے روح نکل جائے
13:36شاید یہ میرا آخری سجدہ ہے
13:37جیسے یہ احساس دل میں آئے
13:39دنیا کے تمام حساب کتاب
13:41تمام یادیں تمام فکریں
13:42اور تمام پریشانیاں سیکنڈوں میں دور ہو جاتی ہیں
13:45کیونکہ جب موت یاد آئے
13:47تو دنیا کی ہچی چھوٹنے لگتی ہے
13:49جو شخص یہ سمجھ کر نماز پڑھتا ہے
13:58دوسرا ہتیار تلاوت کے معنی پر توجہ ہے
14:01جب آپ الحمدللہ رب العالمین کہیں
14:03تو ذہن میں اس کا مطلب لائیں
14:05تمام تعریف اللہ کے لئے ہیں
14:06جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے
14:08جب الرحمن الرحیم کہیں تو سوچیں
14:10کہ وہ کتنا مہربان اور رحم کرنے والا ہے
14:12جب مالکی یوم الدین کہیں
14:14تو ذہن میں وہ دن لائیں
14:16جب سب کو اس کے سامنے حاضر ہونا ہے
14:17جب ایہاکن عبدو و ایہاکن استعین کہیں
14:20تو محسوس کریں
14:21کہ میں صرف تیری عبادت کرتا ہوں
14:23اور صرف تجھ سے مدد مانگتا ہوں
14:25جب ذہن الفاظ کے معنی میں مصروف ہو جاتا ہے
14:27تو خنزب کے لئے گھسنے کی کوئی جگہ خالی نہیں رہتی
14:30دل اللہ کے کلام میں غرق ہو جاتا ہے
14:32اور باہر کی دنیا خود بخود دور ہو جاتی ہے
14:35تیسرا ہتیار نگاہوں کی حفاظت
14:37نماز میں نگاہیں سجدے کی جگہ پر جمعیں
14:39ادھر ادھر مت دیکھیں
14:40نبی علیہ السلام نے نماز میں
14:42آسمان کی طرف دیکھنے سے منع فرمایا ہے
14:44جب آنکھیں ادھر ادھر جاتی ہیں
14:46تو دماغ بھی بھٹکنا شروع ہو جاتا ہے
14:47اور جب آنکھیں سجدے کی جگہ پر جمعی رہیں
14:49تو دل بھی ایک جگہ مرکوز رہتا ہے
14:51نگاہوں کو قابو میں رکھنا
14:53دماغ کو بھی قابو میں رکھتا ہے
14:54اور خنزب کا سب سے بڑا راستہ
14:56آنکھوں کی بے قدری سے ہی کھلتا ہے
14:58چوتھا ہتیار
14:59وضو کو درست طریقے سے اتمنان سے ادا کرنا
15:01وضو کرتے وقت
15:02ولہان کے شک پر کان نہ دھریں
15:04اگر ایک بار ٹھیک سے وضو کر لیا
15:05تو بار بار وضو کرنے کی ضرورت نہیں
15:07یہ وسواس ہے
15:08اور اس پر توجہ دینا ولہان کی فتح ہے
15:11وضو کرتے وقت
15:12ہر وضو ایک بار
15:13دو بار یا تین بار دھویں
15:14لیکن اس سے زیادہ نہیں
15:15اور اتمنان سے نماز کی طرف بڑھیں
15:17پانچ بہتیار وہ
15:18نبوی علاج ہے
15:19جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:22نے خود بتایا
15:22جیسے ہی
15:23نماز میں شدید شک
15:24یا پریشان کرنے والا خیال آئے
15:26فوراں دل میں
15:27اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم پڑھیں
15:29اپنی بائیں طرف
15:30ہلکا سموں موڑیں
15:31اور تین بار
15:32ہلکے سے فونک ماریں
15:33یعنی تھوکے بغیر
15:34زبان کی نوک سے
15:35ہلکی سی فونک
15:36یہ وہ نبوی حسار ہے
15:38جس پر عمل کرتے ہی
15:39خنزب
15:40نماز کے مسلے سے
15:41بھاگنے پر مجبور ہو جاتا ہے
15:43حضرت عثمان بن عبی العاص
15:44رضی اللہ تعالی عنہ نے
15:46خود اس کا تجربہ کیا
15:47اور گواہی دی
15:48کہ اس کے بعد
15:48ان کی نمازیں
15:49ہمیشہ کے لئے پرسکون ہو گئیں
15:50ایک اور بات
15:51جو بہت ضروری ہے
15:52نماز سے پہلے کی تیاری
15:54نماز کے مسلے پر
15:55کھڑا ہونے سے پہلے
15:56ایک لمحے کے لئے رکھیں
15:57دنیا کے تمام کام
15:59ذہن سے نکالیں
15:59آپ اپنے آپ سے کہیں
16:01کہ ابھی بس یہی کام ہے
16:02جو مجھے کرنا ہے
16:03دنیا کے باقی تمام کام
16:05انتظار کر سکتے ہیں
16:06لیکن اللہ کے ساتھ
16:07یہ ملاقات
16:08مجھے بھی کرنی ہے
16:09ازان کے بعد
16:10نماز کی تیاری
16:11ازان کے وقت سے ہی
16:12شروع کر دیں
16:12ازان سن کر
16:13دل میں یہ احساس جگائیں
16:14کہ ابھی رب کے گھر جانا ہے
16:16وضو کو عبادت سمجھ کر
16:17اتمنان سے کریں
16:18اور جب مسلے پر کھڑے ہوں
16:19تو پہلے
16:20ایک لمحے کے لئے
16:21اس عظمت کو محسوس کریں
16:22کہ میں
16:23کائنات کے مالک کے سامنے
16:25کھڑا ہونے والا ہوں
16:26یہ ایک سیکنڈ کا حساس
16:27پوری نماز بدل سکتا ہے
16:28اور آخر میں وہ حقیقت
16:30جس پوری بیڈیو کرنی چوڑ ہے
16:32فنزب کا اصل
16:33مشن آپ کو نماز پڑھنے سے
16:34روکنا نہیں ہے
16:35وہ جانتا ہے
16:35کہ آپ مسلمان ہیں
16:36اور نماز پڑھتے رہیں گے
16:38اس کا اصل کام یہ ہے
16:39کہ وہ آپ سے
16:40آپ کی نماز کی لذت چھین لیں
16:41وہ آپ کے سجدوں کو
16:42بے روح کر دے
16:43وہ آپ کی دعاوں کو
16:44کھوکلا کر دے
16:45وہ آپ کو
16:46نماز تو پڑھواتا رہے
16:47لیکن وہ نماز
16:48جس میں اللہ سے
16:48ملاقات کی حلاوت نہ ہو
16:50جس میں دل کی گہرائی
16:51سے پکار نہ ہو
16:52جس میں رونا نہ ہو
16:53جس میں سکون نہ ہو
16:54جس میں
16:55یاد ہی نہ رہے
16:56کہ کیا پڑھ رہا ہے
16:57کیونکہ اگر آپ کی نماز
16:58کھوکلی رہی
16:58تو قیامت کے دن
16:59جب آمال کا حساب ہوگا
17:00تو آپ کی بہت سی نمازیں ہوں گی
17:02لیکن قبولیت کا
17:03ایک سجدہ بھی نہیں ہوگا
17:04یہ سوچ کر
17:05رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں
17:07اگلی بار جب آپ
17:08نماز کی
17:08مسلے پر قدم رکھیں
17:10اور اللہ ہوا اکبر
17:11کہتے ہوئے ہاتھ اٹھائیں
17:12تو ایک سیکنڈ کے لیے
17:13رک جائیں
17:14اور یاد کریں
17:15کہ آپ اکیلے نہیں ہیں
17:15آپ کے قریب
17:16بالکل قریب
17:17آپ کے دل و دماغ کے پاس
17:18ایک صدیوں پرانا
17:20نادیدہ دشمن کھڑا ہے
17:21اور جنگ شروع ہو چکی ہے
17:22لیکن آپ کے پاس
17:24رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:26کے بتائے ہوئے ہتیار ہیں
17:27آپ کے پاس
17:28اللہ کا نام ہے
17:29آپ کے پاس
17:30توجہ اور نیت ہے
17:30آپ کے پاس
17:31آخری نماز کا احساس ہے
17:33یہ فیصلہ آپ کا ہے
17:34کہ اس جنگ میں
17:35آپ کا سجدہ خنزب کے سامنے جائے گا
17:38یا
17:38رب کائنات کے سامنے
17:40نماز چند منٹوں کی ہے
17:41لیکن یہ محض جسمانی ورزش نہیں
17:43یہ کائنات کے مالک کے ساتھ
17:45ایک مقدس اور نجی گفتگو ہے
17:46اسے کھوکلا مت ہونے دیں
17:48اپنے سجدوں کی حفاظت کریں
17:49اپنی نماز کو زندہ رکھیں
17:51کیونکہ اگر آپ کی نماز کامیاب ہو جائے
17:53تو آپ کی دنیا اور آخرت
17:54دونوں بہتر ہوں گی
17:55اور اگر نماز بے روح رہی
17:57تو نہ دنیا سمرے گی
17:58اور نہ آخرت
17:59اللہ تعالی ہم سب کو
18:00ایسی نماز نصیب فرمائے
18:02جو دل کی گہرائی سے ادا ہو
18:03جس میں خوشو ہو
18:04خضو ہو
18:05جس میں اللہ سے ملاقات کی حلاوت ہو
18:07جو قیامت کے دن
18:08ہمارے لئے نجات کا ذریعہ بنے
18:09آمین
18:10یا رب العالمین
18:11اور اگر آپ روحانی حقیقتوں
18:13جنوں کی دنیا
18:14شیطانی فتنوں
18:15اور نماز کو بہتر بنانے کے
18:16طریقوں کے بارے میں
18:17مزید جاننا چاہتے ہیں
18:18تو ہمارے چینل سی وی کو
18:19ابھی سبسکرائب کریں
18:21گھنٹی دبائیں
18:22اور اگلی ویڈیو کا انتظار کریں
18:23کیونکہ اگلی ویڈیو میں
18:24ہم آپ کو ایک ایسی حقیقت بتائیں گے
18:25جو آپ کے زندگی
18:26اور آپ کی عبادت
18:27بلکل بدل سکتی ہے
Comments

Recommended