Skip to playerSkip to main content
5000 saal purani kahani… ek badshah jo maut se lara.
Kya Gilgamesh waqai Ab-e-Hayat tak pohanch gaya tha? Aur kya aaj ke billionaires bhi wahi talash repeat kar rahe hain?

Is video mein hum explore karte hain:

• Epic of Gilgamesh ki asli kahani
• 2003 Iraq War aur George W. Bush ke WMD claims
• Central Intelligence Agency ka baad ka iqraar
• Iraq National Museum se loot honay wale artefacts
• 2014 mein Hobby Lobby scandal
• Aur aaj ke tech elites: Jeff Bezos, Elon Musk, Peter Thiel

Kya immortality sirf ek myth hai?
Ya insani tareekh ka sab se purana obsession?

Greek mythology ka Ambrosia, Hinduism ka Amrit, Chinese peaches of immortality, Norse golden apples — har civilisation ne maut ko harane ki koshish ki.

Aur phir Quran ka paigham:
“Har jaan ko maut ka maza chakhna hai.”

Yeh video sirf history nahi… yeh insani psychology ka safar hai.
Maut ka darr. Power ka nasha. Aur legacy ka asal matlab.

Agar aapko history, mythology, geopolitics aur hidden narratives pasand hain yeh video aap ke liye hai.

📌 Watch till the end — asli sabaq akhir mein hai.
#Gilgamesh #imtinanahmad #epicofgilgamesh #iraqwar #immortality #ancientmystery #saddamhussein #foryou

Category

🗞
News
Transcript
00:01April 2003. The desert sky over southern Iraq hangs low and black.
00:06The world's televisions are filled with images of tanks rolling through Baghdad,
00:10of missiles streaking the horizon.
00:12The story being told is simple.
00:15America has come for Saddam Hussein,
00:17for his weapons of mass destruction, for oil and control.
00:21But out here, far from the cameras, something else is happening.
00:245,000 سال پہلے ایک بادشاہ تھا.
00:28Mesopotamia Mythology کے مطابق اتنا طاقتور
00:31کہ اس نے آسمان کی دیگی کو ریجیکٹ کر دیا تھا.
00:35اتنا بے باق کہ اس نے جنگل کے سب سے خطرناک جانور کا سر کاٹ دیا تھا.
00:40لیکن جب اس کا سب سے قریبی دوست مرا،
00:43تب یہ بادشاہ ٹوٹ گیا تھا.
00:45اس نے موت کو ایکسپٹ کرنے سے انکار کر دیا،
00:48مگر وہ ہار گیا۔
00:50اور ایک ایسے سفر پر نکلا اور ایسے راز کی تلاش کی
00:53اور اس راز کو پا لیا جو انسان کو immortal بناتا ہے۔
00:58لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آج دنیا کے بلینئرز
01:01ہر سال بلینز آف ڈالرز خرچ کر رہے ہیں صرف اسی لیے
01:05کہ وہ کبھی نہ مر سکیں؟
01:07My name is Brian Johnson. I've been spending millions of dollars
01:10creating an anti-aging protocol.
01:12Really want to have multiple lifetimes with my son.
01:16A hundred years is not gonna be enough.
01:19I hope you don't die.
01:20یہ سب کچھ نیا نہیں ہے۔
01:22لیکن یہ سب کچھ اتنی تیزی سے، اتنی ڈیسپریشن سے اچانک کیوں ہو رہا ہے؟
01:28یہ کہانی شروع ہوتی ہے سن 2003 میں.
01:31We have a new never before seen video recorded behind the scenes
01:35during the invasion of Iraq 20 years ago.
01:37سن 2003 میں Iraq میں پانچ ہزار سال پرانی ٹیبلٹس دریافت ہوئیں
01:43صدام حسین کے دور میں.
01:45سن 2003 میں جارج و بوش نے دنیا سے کہا کہ
01:48اراک کے پاس ویپنز آف ماس ڈسٹرکشنز ہیں۔
01:51ویپنز آف ماس ڈسٹرکشنز ہیں۔
01:55ٹونی بلیر نے کہا کہ صدام حسین خطرناک ہے
01:59اور پوری دنیا نے دیکھا بومز، ڈرونز، ٹانگز اور اراک تباہ۔
02:05لیکن دس سال کے بعد سی آئی اے نے خود مان لیا
02:08کہ کوئی ویپنز آف ماس ڈسٹرکشنز نہیں تھے۔
02:11تو پھر اراک پر حملہ کیوں ہوا؟
02:14کیا تیل کے لیے ہوا؟
02:15یا کوئی اور راز چھپا تھا؟
02:18اپریل 2003 میں بغداد گرہ پر پہلے دن کیا ہوا؟
02:22یو ایس مرین نے اراک کی آئل منسٹری کو پرٹیکٹ کیا
02:26لیکن اراک کا نیشنل میوزیم، اس نیشنل میوزیم سے
02:30پندرہ ہزار آرٹیفیکٹس لوٹ لیے گئے۔
02:33دنیا کی سب سے پرانی سیولائزیشن میسیپوٹیمیا کی ہیریٹیج
02:38صرف تین دن میں اراک سے غائب
02:42اور اس میں ایک سب سے ایمپورٹنٹ ایلمنٹ تھا
02:45وہ ایمپورٹنٹ آرٹیفیکٹ تھا
02:47گل گمیش کا ڈریم ٹیبلٹ
02:50سن 2014 میں یہ ٹیبلٹ امریکہ میں
02:53ہابی لابی سٹور کے ذریعے سمگل کیا گیا
02:55اور ایف بی آئی نے 2021 میں اراک کو واپس بھیجا
02:59لیکن سوال یہ ہے کہ اس ٹیبلٹ میں ایسا کیا تھا؟
03:02ایسا کیا تھا کہ ایلیٹس نے پورا ملک جلا ڈالا؟
03:06یہ راز ہے آبِ حیات کی تلاش
03:10آج سن 2026 میں جیف بیزوز
03:13ہر سال 1 ملین ڈالرز ایک انٹی ایجنگ کمپنی میں ڈال رہا ہے
03:18ایلار مسک کہتا ہے کہ
03:20death is a bug we need to fix it
03:22پیٹر تھیل جو پی پیل کا فاؤنڈر ہے
03:25پیلنٹیر کا مالک ہے
03:27وہ یانگ لوگوں کا نوجوانوں کا خون
03:29اپنے جسم میں انجیکٹ کرواتا ہے
03:32کیا یہ پاگلپن ہے؟
03:34یہ پانچ ہزار سال پرانی تلاش کا ایک موڈرن چپٹر ہے
03:38آج بات کرتے ہیں دنیا کے اس سب سے پرانی لکھی ہوئی کہانی کی
03:43جس میں چھپا ہے وہ راز جو ہر سیولائزیشن نے ڈھونڈنے کی کوشش کی
03:49کہانی کیا ہے؟ آئیے سمجھتے ہیں
03:59گلگمش کی کہانی صرف میسوپٹیمیا کی اکیلی کہانی نہیں ہے
04:04ہر سیولائزیشن نے یہ سفر کیا ہے
04:06جیسے پہلا سفر آپ کو گریس کا سننے کو ملتا ہے
04:10گریس اور ایمبروسیا اور اس کے گولڈن آپلز
04:14گریک مایتھولوجی کے مطابق
04:16ماؤنٹ اولمپس کے گوڈز ایمبروسیا کھاتے تھے
04:20وہ ڈیوائن فوڈ جسے وہ ہمیشہ جوان رہ سکتے
04:24اور ہسپیرڈیٹس کے گولڈن آپلز جو کوئی بھی کھاتا
04:28تو وہ ایمورٹل ہو جاتا
04:30اسی طرح ٹروی کے بادشاہ ٹیٹھونس کو ایمورٹالٹی ملی
04:34لیکن ایٹرنل یوتھ نہیں ملی
04:36وہ بوڑا ہوتا گیا سوکتا گیا یہاں تک کہ کہتے ہیں
04:40کہ وہ جھینگر بن گیا لیکن مر نہیں سکا
04:43اب یہ گرس تھا یا بلیسن تھی یہ ایک الگ سوال ہے
04:47پھر تاریخ میں آپ کو ذکر ملتا ہے
04:49انڈیا کا امرت کا اور سمندر منتھن کا
04:52ہندوئزم میں امرت
04:54the nectar of immortality کی کہانی موجود ہے
04:57کہ جب دیوتاز اور اسوراز نے سمندروں کو منتھا
05:01تو سمندر نے نکالا امرت دونوں طرف لڑائی ہوئی کہ یہ کون پیے گا
05:06اور کون ایمورٹل بنے گا
05:08اور آج کمب کا میلا اس راز کی یاد میں منایا جاتا ہے
05:13جہاں کروڑوں لوگ اس پانی میں نہاتے ہیں
05:16جو امرت کو چھو کر گزرا ہے
05:19پھر اسی طرح تاریخ میں آپ کو کہانی ملتی ہے
05:21چائنہ کے پیچز آف ایمورٹالٹی کی
05:24چائنیز مایتھولوجی میں
05:26شی وانگ مو
05:27queen mother of the west کے پاس
05:29ایک باغ تھا
05:31اس باغ میں آڑو
05:32یعنی پیچز اکتے تھے
05:34جو تین ہزار سال میں ایک بار
05:37پکا کرتے تھے
05:39جو یہ آڑو کھاتا تھا
05:41وہ ایمورٹل بن جاتا تھا
05:42اسی لئے چائنیز بادشاہوں نے
05:44مرکری بیسٹ الیکزز بنوائے
05:47کتنے لوگ اس تلاش میں
05:49زہر کھا کر مر گئے
05:51پھر آپ کو تاریخ میں کہانی ملتی ہے
05:53نورس کی
05:54ایدن کے سیب کی
05:56وائیکنگز کی مایتھولوجی میں
05:58goddess ایدن کے پاس
05:59golden apples تھے
06:01سارے نورس گودز
06:03اوڈن
06:03تھور
06:04سب
06:04ان سیبوں کو کھاتے تھے
06:07اور اسی کی وجہ سے
06:08وہ ہمیشہ جوان رہتے تھے
06:10کہتے ہیں کہ ایک بار ایدن کو
06:12کٹناپ کیا گیا
06:13اور سارے گودز
06:15بوڑھے ہونا شروع ہو گئے
06:17اب ذرا غور کریں
06:19گلگمش
06:19گریکس
06:20انڈینز
06:21چائنیز
06:22وائیکنگز
06:22سب کی کہانی
06:24ایک طرح کی ہے
06:25کوئی پھول
06:26کوئی پھل
06:27کوئی پانی
06:27لیکن تلاش وہی ہے
06:29موت سے بچنے کا حل
06:32لیکن کہانی
06:33یہاں ختم نہیں ہوتی
06:35کہتے ہیں
06:36کہ صدام حسین
06:37ڈکٹیٹر تھا
06:38کروئل تھا
06:39کرمینل تھا
06:40لیکن وہ ہسٹری سے
06:41بہت ابسس تھا
06:421980 کی دہائی میں
06:44اس نے بیبلونیہ کا سٹی
06:46بیبلون
06:46دوبارہ بنوایا
06:48برکس پہ اپنا نام لکھوایا
06:49یہاں تک لکھوایا
06:50کہ نبخ نظر
06:52king of بیبلون
06:53کے بعد میں ہو
06:54اس کی اصل
06:56obsession تھی
06:56گلگمیش
06:57سن 2003 سے پہلے
07:00صدام حسین
07:01نے ارک کے قریب
07:02excavation کروائیں
07:03BBC اور جرمن
07:04sources نے لکھائے
07:05کہ سیڈم حسین
07:06believed
07:07he found
07:07گلگمیش's tomb
07:09a six meter
07:10tall skeleton
07:11clay tablets
07:12and a water
07:13channel leading
07:14to the
07:14Euphrates
07:15tablet پر لکھا ہوا
07:17کیا تھا
07:18آبِ حیات
07:19کا فارمولا
07:20ایک پھول
07:21ایک جگہ
07:22ایک ریچول
07:23صدام نے یہ
07:24tablets restore
07:25کروائیں
07:26western intelligence
07:27agencies
07:27کو پتا چلا
07:29اور چھے
07:29مہینے میں
07:30Iraq war
07:31کا آغاز
07:33ہوا
07:33پہلے یہ سمجھتے ہیں
07:35کہ گلگمیش
07:36تھا کون
07:37اس بادشاہ
07:38کا ذکر
07:38میسوپوٹیمیا
07:39کی سب سے پہلی
07:40documented
07:41کہانیوں میں
07:41ملتا ہے
07:42میسوپوٹیمیا
07:43وہ ڈائنسٹی جو چار ہزار سال پہلے تھی
07:46وہ میسوپوٹیمیا
07:47جو آج کا
07:48Iraq
07:49کہلاتا ہے
07:50اس میں ایک شہر تھا
07:51اور اس شہر کا نام تھا
07:53ارک
07:53اس کا سب سے پہلا
07:55بادشاہ تھا
07:55گلگمیش
07:56میسوپوٹیمین
07:57مایتھالوجی کے
07:58مطابق
07:59لکھتے ہیں
08:00کہ یہ دو تہائی
08:01خدا
08:02اور ایک تہائی
08:03انسان تھا
08:04اتنا طاقتور
08:06کہ اس کی طاقت سے
08:07زمین
08:07کام پڑھتی تھی
08:08لیکن یہ طاقت
08:10اسے ظالم
08:11بنا دیتی ہے
08:12لوگ پریشان ہوتے ہیں
08:13اور انہوں نے
08:14خداوں سے دعا کی
08:15کہ ہمیں
08:16اس بادشاہ سے
08:17بچاؤ
08:18اور خداوں نے
08:19اس کے مقابلے میں
08:21بھیجا
08:21انکڈو کو
08:22انکڈو ایک جنگلی آدمی تھا
08:24پورے بدن پر
08:26اس کے بال تھے
08:27جانوروں کے ساتھ
08:28رہتا تھا
08:29لیکن جب وہ
08:29گلگمیش سے ملا
08:31تو ان دونوں میں
08:32لڑائی ہوئی
08:32اور پھر ایک عجیب بات ہوئی
08:34دونوں کی لڑائی کے بعد
08:36گلگمیش کو احساس ہوا
08:37کہ دنیا میں
08:38کوئی تو ہے
08:38جو مجھ جتنی
08:40طاقت رکھتا ہے
08:41میں اس کے ساتھ
08:42مل کر پوری دنیا
08:43پر حکومت کر سکتا ہوں
08:44اور یوں
08:45ان دونوں میں
08:46دوستی ہو گئی
08:47وہ دشمن سے
08:48دوست بن گئے
08:49اور اس دوستی نے
08:51دنیا کو
08:51بدل ڈالا
08:52دونوں نے مل کر
08:53ہم بابا کو مارا
08:55ہم بابا
08:56جو کہ سیڈر فورس
08:57کا ایک بھیانک
08:58دیو تھا
08:59جس کے موں سے
09:00آگ نکلتی تھی
09:06گلگمیش کی اتنی طاقت ہے
09:07کہ اس نے ہم بابا
09:08کو بھی مار دیا
09:09تو
09:10اشتر نے
09:11گلگمیش کے لیے
09:12اپنا پروپوزل بھیجا
09:14اور اسے اپنا محبوب
09:15بنانا چاہا
09:16لیکن گلگمیش نے
09:17انکار کر دیا
09:18کیونکہ اشتر
09:19اپنے لورز کو
09:21تباہ کر دیا
09:22کرتی تھی
09:22اور گلگمیش
09:24اس کا شکار
09:24نہیں بننا چاہتا تھا
09:26انکار کے بعد
09:27اشتر کو غصہ آیا
09:29اس نے اپنے باپ
09:30انو سے
09:31بول آف ہیون مانگا
09:33وہی بول آف ہیون
09:34جس کو آپ
09:35ٹارس کے
09:35زوڈیاک سائن میں
09:37بھی دیکھتے ہیں
09:38وہ سانڈ
09:39جو زمین پر
09:39تباہی لاتا ہے
09:40قہد سالی لاتا ہے
09:42زلزلے لاتا ہے
09:43اور موت لاتا ہے
09:44یہ ساری باتیں
09:46جو آپ کے ساتھ
09:47میں کر رہا ہوں
09:47یہ میسوپٹیمیا کی
09:49مائیتھولوجی
09:50کے مطابق ہیں
09:51تو جب یہ سانڈ
09:52زمین پر آیا
09:53گلگمیش اور انکڈو
09:55نے اسے بھی
09:56مار ڈالا
09:56خداوں نے فیصلہ
09:58کیا کہ انسان
09:59ہم سے زیادہ
10:00طاقتور ہوتے
10:01جا رہے ہیں
10:02اور انہیں
10:03سبق سکھانا
10:04ضروری ہے
10:04اور انہوں نے
10:05انکڈو کو
10:06بیمار کر دیا
10:07کمزور کر دیا
10:09اور وہ
10:09مر گیا
10:10گلگمیش اپنے دوست
10:12کی موت کا صدمہ
10:13برداشت نہیں کر پایا
10:14اور ٹوٹ گیا
10:15سات دن تک
10:17وہ اپنے دوست کی
10:17لاش کو لے کر
10:19بیٹھا رہا
10:19یہاں تک کہ
10:20اس میں سے
10:21کیڑے نکلنے
10:22نہیں شروع ہو گئے
10:23اور اس دن
10:24گلگمیش کے اندر
10:25کچھ مرا
10:26اور کچھ پیدا ہوا
10:27اس کے اندر
10:28ڈر پیدا ہوا
10:29موت کا ڈر
10:31اس نے سوچا
10:32کہ میں اتنا
10:32طاقتور ہوں
10:33پھر بھی میں مروں گا
10:34یہ نہیں ہو سکتا
10:36میں ڈھونڈوں گا
10:37وہ راز
10:38جس سے
10:38موت کو
10:39ہرایا جا سکتا ہے
10:40اور یوں
10:41گلگمیش نکل پڑا
10:42آبِ حیات کی
10:44تلاش میں
10:44کہتے ہیں کہ
10:45گلگمیش آبِ حیات کی
10:47تلاش میں
10:47بہت دور
10:49کا سفر کرتا ہے
10:50اور بہت دور
10:50نکل جاتا ہے
10:51اور اسے
10:52عمر کرنے والا
10:53پھول مل بھی جاتا ہے
10:54مگر وہ پھول
10:55ایک سامپ کھا لیتا ہے
10:57اور اپنی کیچلی
10:58اتار کر
10:58جوان ہو جاتا ہے
11:00اور ایسے میں
11:01گلگمیش
11:02خالی ہاتھ
11:03رہ جاتا ہے
11:04جب گلگمیش
11:05واپس
11:05اروق آتا ہے
11:06تو وہ
11:07بلکل خالی ہاتھ
11:08ہوتا ہے
11:09وہ ٹوٹ چکا ہوتا ہے
11:10تھک چکا ہوتا ہے
11:11اس کی امید
11:12ختم ہو جاتی ہے
11:14لیکن پھر
11:15اس نے اپنے
11:16شہر کی
11:16دیواروں کو دیکھا
11:17اس نے دیکھا
11:18اس شہر کو
11:19جو اس نے
11:20خود بنوایا تھا
11:21اور اس وقت
11:22اس کے سامنے
11:23زندگی کا
11:24سب سے بڑا
11:25سچ آ جاتا ہے
11:26اور وہ دیکھتا ہے
11:27کہ میں یہ دیواریں
11:28چھوڑ کر
11:29ایک دن چلا جاؤں گا
11:30میری کہانی
11:31لیکن پھر بھی
11:32سنی جائے گی
11:33اور یہی اصل
11:34immortality ہے
11:36گلگمش نے
11:37اپنی کہانی
11:37لکھوائی
11:38مٹی کے
11:39ٹیبلٹ پر
11:40دنیا کی پہلی
11:41written story
11:42اور آج
11:43چار ہزار سال
11:44بعد
11:44آج بھی
11:45ہم اس کی
11:46کہانی
11:46سن رہے ہیں
11:47لیکن آج
11:48کے
11:48elites
11:49ان سب سے
11:50سبق نہیں
11:50سیکھتے
11:51ذرا غور سے
11:52دیکھیں
11:52کہ
11:53پیٹرن کیا ہے
11:54گلگمش
11:55سمندر کی
11:55گہرائیوں میں
11:56گیا
11:56جیف بیزوز
11:58سپیس کو
11:59کولنائز کر رہا ہے
12:00گلگمش
12:04بورنگ کمپنی
12:05کتھرو
12:06انڈرگراؤنڈ
12:07سٹی بنانے کی
12:08کوشش کر رہا ہے
12:09اور گلگمش
12:09نے پھول
12:10ڈھونڈا
12:11جوان رہنے
12:12کے لیے
12:12اور پیٹر تھیل
12:13ینگ بلاڈ
12:15ٹرانس فیوزن
12:16لے رہا ہے
12:16اتنا پشتم
12:17کا سیکرٹ
12:18وزنم
12:19نیورا لینک
12:20کانشسنس
12:20اپلوڈ کر رہا ہے
12:22لیری آلیسن
12:23اورکل کا
12:23CEO خود
12:24کہتا ہے
12:25کہ
12:25death
12:25makes me
12:26angry
12:26I don't understand
12:27why people
12:28accept it
12:29یہ لوگ
12:30گلگمش
12:31کو
12:31repeat
12:32کر رہے ہیں
12:33گوگل نے
12:331.5
12:34billion
12:35کالیفورنیا
12:36یونیورسٹی
12:36کو دیئے
12:37صرف
12:37immortality
12:38کو
12:39research
12:39کرنے
12:40کے لیے
12:40وہی
12:41تلاش
12:42وہی
12:43ڈر
12:43اور وہی
12:44پاگل
12:45پان
12:45اب یہاں
12:46پر ایک بات
12:46سمجھنی
12:47ضروری ہے
12:48ابھی ہم نے
12:48گلگمش
12:49کی کہانی
12:49سمجھی
12:50ایک
12:50طاقتور
12:51بادشا
12:51دوست
12:52کی
12:52موت
12:53کے بعد
12:53آبِ حیات
12:54کی
12:54تلاش
12:54میں
12:55نکلتا
12:55ہے
12:55دو
12:56سمندر
12:56پار
12:56کرتا
12:57ہے
12:57اندھیروں
12:57سے
12:58گزرتا
12:58ہے
12:58پھول
12:59دھونڈتا
12:59ہے
13:00اور وہ
13:00پھول
13:00ایک
13:01سامک
13:01کھا جاتا
13:01ہے
13:02اور وہ
13:02خالی
13:02ہاتھ
13:03رہ جاتا
13:03یہ
13:04صرف
13:05ایک
13:05mythology
13:06کی
13:06کہانی
13:07نہیں
13:07ہے
13:08اگر
13:08ہم
13:08غور
13:09کریں
13:09تو
13:10ہمیں
13:10یہ
13:10سفر
13:11یہ
13:11راز
13:12انبیاء
13:13کی
13:13زندگی
13:13کے
13:13واقعات
13:14سے
13:14بھی
13:14ملتے
13:15ہیں
13:15اور
13:15اس
13:16پیٹرن
13:16کو
13:16زنہ
13:17سمجھنے
13:17کی
13:17کوشش
13:18کریں
13:18سورہ
13:19کاف
13:19میں
13:19اللہ
13:19سبحان
13:20و
13:20تعالیٰ
13:20نے
13:20حضرت
13:21موسیٰ
13:21علیہ السلام
13:22کو
13:22کہا
13:22کہ ایک
13:23بندہ
13:23ہے
13:24جس
13:24کو
13:24میں
13:24نے
13:24خود
13:25سیدھا
13:25علم
13:25دیا
13:26ہے
13:26جاؤ
13:27اس
13:27سے
13:27سیکھو
13:27حضرت
13:28موسیٰ
13:28علیہ السلام
13:29سفر
13:30پر
13:30نکلتے
13:31ہیں
13:31ایک
13:31مردہ
13:32مچھلی
13:32لیتے
13:33ہیں
13:33جو
13:34سوکھی
13:34ہوئی
13:34ہے
13:35جب
13:35وہ
13:36سمندروں
13:36کے
13:36سنگم
13:37پر
13:37پہنچتے
13:38ہیں
13:38تو
13:39وہ
13:39مچھلی
13:39زندہ
13:39ہو جاتی
13:40ہے
13:40اور
13:40پانی
13:40میں
13:40کود
13:41جاتی
13:41ہے
13:41اور
13:42وہاں
13:42ان کی
13:42ملاقات
13:43ہوتی
13:43ہے
13:43حضرت
13:44خضر
13:44علیہ السلام
13:45سے
13:46اب
13:46ذرا
13:46یہاں
13:46پر
13:46رکھیں
13:47دو
13:47سمندر
13:48زندگی
13:49کا
13:49نشان
13:49راز
13:50کی
13:50جگہ
13:50یہ
13:51وہی
13:51جگہ
13:51ہے
13:52جہاں
13:52گلگمش
13:53بھی
13:53پہنچا
13:53تھا
13:53دو
13:54سمندر
13:55کروس
13:55کیے
13:55زندگی
13:56کا
13:56راز
13:56ڈھونڈا
13:57حضرت
13:57خضر
13:58علیہ السلام
13:59کا
13:59واقعہ
14:00کسی
14:00حد
14:00تک
14:01یہاں
14:01پر
14:01ریلیونٹ
14:01بیٹھتا
14:02ہے
14:02لیکن
14:03پھر
14:03ایک
14:03سوال
14:03ہے
14:04اور
14:04وہ
14:04سوال
14:04یہ
14:05ہے
14:17یعنی
14:18وہ
14:18آج
14:19بھی
14:19زندہ
14:20ہیں
14:20اللہ
14:21نے
14:21انہیں
14:22سیدھا
14:22علم
14:23دیا
14:23ہے
14:24اب
14:24اسی طرح
14:25زلقر
14:26لینڈ کی
14:26پوری
14:27کہانی
14:27دیکھیں
14:27تو آپ
14:28حیران
14:28ہو جائیں
14:29کہ سورہ
14:29کحف
14:30میں
14:30ہے
14:30کہ وہ
14:31بادشاہ
14:32جو
14:32تین
14:32سفر
14:33کرتا
14:33ہے
14:33پہلا
14:34سفر
14:34ویس
14:35تک
14:35جہاں
14:36سورج
14:36ایک
14:36مڈی
14:37واترز
14:37میں
14:38مڈی
14:38سپرنگ
14:38میں
14:39ڈوپتا
14:39دکھائی
14:40دیتا
14:40ہے
14:40اور
14:41دوسرا
14:41سفر
14:42ایس
14:42تک
14:43جہاں
14:43سورج
14:44سیدھا
14:44لوگوں
14:45پر
14:45گرتا
14:46ہے
14:46یعنی
14:46کوئی
14:47چھاؤ
14:47نہیں
14:48اور
14:48تیسرا
14:49سفر
14:49دو
14:49پہاڑوں
14:50کے
14:50بیچ
14:51جہاں
14:51یاجوج
14:52ماجوج
14:52کو
14:52روکنے
14:53کے لیے
14:53انہوں
14:54نے
14:54ایک
14:54دیوار
14:55بنائی
14:55اب
14:56ذرا
14:56گلگمش
14:57کے
14:57اپک
14:57کھولیں
15:08وہ
15:09سمندر
15:09کراس
15:10کر کے
15:10وہاں
15:10پہنچتا
15:11ہے
15:11اور
15:11تیسرا
15:12سفر
15:12اتنا
15:13پشتم
15:13تک
15:14پہنچتا
15:14ہے
15:14دو
15:15پہاڑوں
15:16کے
15:16بیچ
15:16فلڈ
15:17سروائیور
15:18کے
15:18پاس
15:19تین
15:20سفر
15:20وہی
15:21دیریکشن
15:21وہی
15:22سیکوینس
15:23بس
15:23پانچ
15:23ہزار
15:24سال
15:24کا
15:24فرق
15:25لیکن
15:25کہانی
15:26بلکو
15:27لیک
15:27جیسی
15:27اور
15:28تیسرا
15:28سب سے
15:29بڑا
15:29گلگمش
15:30ملتا ہے
15:31اتنا
15:31پشتم
15:32سے
15:32وہ
15:33انسان
15:33جو
15:34گریٹ
15:34فلڈ
15:34سے
15:35بچ
15:35گیا
15:35جس کی
15:36کشتی
15:37تھی
15:37جسے
15:38امورٹالٹی
15:39ملی
15:39اب
15:40قرآن
15:40مجید
15:41میں
15:41ہمیں
15:41حضرت
15:41نوح
15:42کا
15:42واقعہ
15:43ملتا
15:44ہے
15:44وہی
15:45توفان
15:45وہی
15:45کشتی
15:46وہی
15:46نجات
15:47گلگمش
15:48اپک
15:48میں
15:48بھی
15:49فلڈ
15:49ہے
15:49کشتی
15:50ہے
15:50ایک
15:51انسان
15:51بچتا ہے
15:52پانچ
15:52ہزار
15:53سال
15:53پہلے
15:53لیکن
15:54کہانی
15:55میں
15:55وہی
15:55واقعہ
15:56جو
15:56قرآن
15:57میں
15:57بیان
15:58کیا
15:58گیا
15:59ہے
15:59ملتا
16:00جلتا
16:00مائیتھولوجی
16:01کے مطابق
16:02اتنا
16:02پشتم
16:03گلگمش
16:04کو کہتا
16:04ہے
16:04کہ آب
16:05حیات
16:05چاہیے
16:06سمندر
16:06کی گہرائی
16:07میں
16:07کانٹے
16:08دار
16:08پھول
16:09ہے
16:09وہ
16:10جوانی
16:10دیتا
16:11ہے
16:11گلگمش
16:12پاؤں پر
16:12پتھر
16:13باندھ
16:13کر
16:13سمندر
16:14میں
16:14کود
16:14جاتا
16:15ہے
16:15پھول
16:16ملتا
16:16ہے
16:16خوش
16:17ہوتا
16:17ہے
16:17لیکن
16:18رات
16:18کو
16:19ایک
16:19سامپ
16:19آتا
16:20ہے
16:20اور
16:20پھول
16:21کھا
16:21جاتا
16:21ہے
16:21سامپ
16:22اپنی
16:22کیچلی
16:23اتار
16:23کر
16:23دوبارہ
16:24جوان
16:24ہو جاتا
16:25ہے
16:25پر
16:26گلگمش
16:26کے
16:26ہاتھ
16:27کچھ
16:27نہیں
16:27لگتا
16:28وہ
16:28خالی
16:29ہاتھ
16:29رہ
16:29جاتا
16:29اب
16:30ذرا
16:30تینوں
16:31کنیکشنز
16:31کو
16:31جوڑے
16:32ذلکر
16:32نین
16:33گلگمش
16:34دونوں
16:35شاید
16:35خالی ہاتھ
16:36رہے
16:36لیکن
16:37سب کی
16:37ڈیٹیلز
16:38ابھی
16:39تک
16:39ہمارے پاس
16:40موجود
16:40نہیں ہیں
16:41اور حضرت
16:42خضر
16:42علیہ السلام
16:43انہیں
16:43immortality
16:44ملی
16:45کیونکہ
16:45اللہ
16:46سبحانہ
16:46تعالی
16:46نے انہیں
16:47immortality
16:48دی
16:48اپنی
16:49طاقت
16:50سے
16:50حاصل
16:50نہیں
16:51کی
16:51اپنے
16:52پیسوں
16:52سے
16:52حاصل
16:53نہیں
16:53کی
16:53اپنی
16:54آرمی
16:55سے
16:55حاصل
16:55نہیں
16:55کی
16:56یہ
16:56پیٹرن
16:57صرف
16:57ایک
16:58چیز
16:58کہہ
16:58رہا ہے
16:58کہ
16:59آب
16:59حیال
17:00اللہ
17:00سبحانہ
17:01تعالی کی
17:01مرضی
17:02سے
17:02ملتا
17:02ہے
17:03طاقت
17:03سے
17:04نہیں
17:04ملتا
17:04پیسوں
17:05سے
17:06نہیں
17:06ملتا
17:07لیکن
17:07یہ سب
17:08باتیں
17:08قرآن
17:08مجید
17:09نے
17:09پہلے
17:10ہی
17:10بیان
17:10کر دی
17:11ہیں
17:11سورہ
17:11انبیاء
17:12میں
17:12اللہ
17:22سبحان
17:22جائے
17:23تو
17:23یہ
17:24لوگ
17:24ہمیشہ
17:25رہیں
17:25گے
17:25ہر
17:26جان
17:27کو
17:27موت
17:28کا
17:28مزہ
17:28چکھنا
17:29ہے
17:29زرگر
17:30نین
17:30کو
17:31اتنی
17:31طاقت
17:32ملی
17:32کہ انہوں
17:33نے
17:33یاجوج
17:33ماجوج
17:34کو
17:34روک
17:35دیا
17:35پھر
17:36بھی
17:36فانہ
17:36ہو
17:37گئے
17:37گل
17:37گمش
17:38کو
17:38پھول
17:38ملا
17:39سام
17:39کھا
17:39گیا
17:40وہ
17:40بھی
17:40ہار
17:41گیا
17:41اور
17:41گریگ
17:41گوڈز
17:42بھی
17:42ریگنو
17:43روک
17:43میں
17:43ختم
17:44ہو
17:44گئے
17:45اور
17:45آج
17:45دنیا
17:45کی
17:46billionaires
17:46blood
17:47transfusion
17:48new
17:48ralinks
17:49کی
17:49chips
17:49mars
17:50کی
17:50colonies
17:50یہ
17:51سب
17:52بھی
17:52ہاریں
17:52گے
17:53گل
17:53گمش
17:53کی
17:53کہانی
17:544000
17:54سال
17:55پرانی
17:55ہے
17:56لیکن
17:56اس کی
17:56کچھ
17:57tablets
17:57آج
17:58بھی
17:58اراک
17:59کے
17:59museum
17:59میں
18:00موجود
18:00ہیں
18:02دنیا
18:03بھر
18:03کے
18:04scholars
18:04انہیں
18:05پڑھنے
18:05کی
18:05کوشش
18:06کرتے
18:06ہیں
18:11گل
18:12immortality
18:13ہے
18:14میں
18:14دنیا
18:14کے
18:14billionaires
18:15کو
18:15دیکھتا
18:15ہوں
18:16literally
18:16مجھے
18:16حیرانگی
18:17ہوتی
18:17ہے
18:17کہ
18:18اس
18:18دنیا
18:19میں
18:20رہنے
18:20کے
18:21لیے
18:23انسان
18:23کیا
18:24کچھ
18:24کرنا
18:24چاہتا
18:25ہے
18:25وہ
18:25موت
18:26کو
18:26ہرانا
18:27چاہتا
18:27ہے
18:28being
18:28a
18:28muslim
18:29we
18:29are
18:29not
18:30allowed
18:30to
18:30ask
18:31for
18:31or
18:32pray
18:32for
18:32our
18:32death
18:33but
18:33at
18:33the
18:34same
18:34time
18:34اگر
18:34آپ
18:35مجھ
18:35سے
18:35ذاتی
18:35طور
18:36پر
18:36پوچھے
18:36مجھے
18:37اجازت
18:37ہی
18:37نہیں
18:38ہے
18:38میرے
18:38دین
18:39میں
18:39کہ
18:39میں
18:39اپنی
18:40موت
18:40کے
18:40لیے
18:40دعا
18:41کروں
18:41لیکن
18:42سوال
18:42یہ
18:42ہے
18:42کہ
18:43کیا
18:43میں
18:43ہمیشہ
18:43یہ
18:43رہنا
18:44چاہتا
18:44ہوں
18:44نہیں
18:45because
18:46موت
18:46ایک
18:46زندگی
18:47کا
18:47وقفہ
18:48ہے
18:48یعنی
18:49آگے
18:49چلیں
18:49دم
18:50لے
18:50کر
18:50it's
18:51a
18:51part
18:51of
18:51life
18:52we
18:52need
18:53to
18:53learn
18:53to
18:54act
18:54our
18:54age
18:55اگر
18:55آپ
18:5620
18:56سال
18:56کے
18:56ہیں
18:56تو
18:57ویسے
18:57behave
18:57کریں
18:58جیسے
18:5820
18:59سال
18:59والے
18:59کو
18:59کرنا
18:59چاہیے
19:00لیکن
19:00اگر
19:01آپ
19:0130
19:01کے
19:01ہیں
19:0140
19:02کے
19:0250
19:02کے
19:0360
19:03کے
19:03ہیں
19:04تو
19:04you
19:04need
19:04to
19:05act
19:05your
19:05age
19:06ہر
19:06عمر
19:07میں
19:07آپ
19:07زندگی
19:07کی
19:08تقاضی
19:08بدلتے
19:09ہیں
19:09آج
19:10سمجھ
19:10نہیں
19:10آتا
19:11کہ
19:11لوگ
19:1160
19:1160
19:1250
19:23کریں
19:23act
19:24your
19:24age
19:25اسی
19:25لیے
19:25کہا
19:26جاتا
19:26ہے
19:26تو
19:27اگلی
19:27بار
19:27جب
19:28آپ
19:28دنیا
19:28کے
19:28billionaires
19:29کو
19:29anti
19:29aging
19:30پر
19:30پیسہ
19:30لگاتے
19:31ہوئے
19:31دیکھیں
19:32investment
19:32کرتا
19:33ہوا
19:33دیکھیں
19:34مارس
19:34پر
19:35bunkers
19:35بناتے
19:36ہوئے
19:36دیکھیں
19:36تو
19:37یاد
19:37رکھیں
19:37یہ
19:38کچھ
19:38نیا
19:38نہیں
19:39ہے
19:39یہ
19:395000
19:40سال
19:41پرانی
19:41ہار
19:42ہے
19:42وہی
19:43ڈر
19:43ہے
19:45وہی
19:46وہی
19:47ہے
19:47جو
19:47گلگمش
19:48کو
19:48ملا
19:48کہ
19:49موت
19:49نہیں
19:50legacy
19:50جسم
19:52نہیں
19:52کہانی
19:53پانی
19:54نہیں
19:54عمل
19:55اور
19:55زندگی
19:56عمل
19:57سے
19:57بدلتی
19:58ہے
19:58اور
19:58عمل
19:59جاری
19:59رکھنا
20:00ضروری
20:01ہے
Comments

Recommended