00:00Zindagy بدلنے کا پہلا روح
00:02اپنی نوکری سے زیادہ خود پر محنت کرنی ہوگی
00:05جی ہاں
00:06نوکری آپ کو صرف زندہ رکھتی ہے
00:08لیکن خود پر کی گئی محنت
00:10آپ کو زندگی جینے لائق بنا دیتی ہے
00:12لوگ جتنی محنت
00:13اپنی جاب میں کرتے ہیں نا
00:15اس کی آدھی محنت بھی خود کو بہتر بنانے میں
00:18اگر کر دیں تو پورا تھیل بدل جائے گا
00:20ہمیشہ یاد رکھنا
00:21کہ دنیا کا سب سے بڑا انویسمنٹ
00:23کسی پراپٹی, سٹاک
00:25یا بزنس میں نہیں ہوتا
00:26سب سے بڑا انویسمنٹ خود پر کیا گیا انویسمنٹ ہے
00:29تو روز کچھ سیکھو
00:31کتابیں پڑھو
00:32کوئی نئی سکل ڈیولپ کرو
00:33اپنے سے کامیاب اور بہتر
00:35لوگوں کے ساتھ اٹھو بیٹھو
00:37کیونکہ جب آپ بہتر بنتے ہونا
00:39تو آپ کی سوچ بہتر ہوتی ہے
00:40جس کے کارن آپ فیصلے بہتر لیتے ہیں
00:43اور ریزلٹ میں آپ کی کمائی بہتر ہوتی ہے
00:46اور دھیرے دھیرے
00:47آپ کی پوری زندگی بہتر ہو جاتی ہے
00:49اس لئے روز اپنے اوپر کام کرو
00:51اپنی سکل پر
00:52اپنی بھاشا پر
00:53اپنی سوچ پر
00:54اپنے کانفیڈنس پر
00:55اپنے ڈسپلین پر
00:57کیونکہ جس دن آپ کی ویلیو
00:58آپ کی سیلری سے بڑی ہوگی نا
01:00اس دن دنیا آپ کو نوکری نہیں دے گی
01:02دنیا آپ کو موقع دے گی
01:04اور کہے گی
01:04کہ آئیے
01:05اب آپ لیٹ کریے
Comments