Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Transcript
00:00یہ بڑی کمال کی دعا ہے
00:09اس کے بارے میں نبیل اسلام نے فرمایا
00:11کہ صبح و شام تین تین دفعہ پڑھ لے
00:13صبح پڑھ لے تو شام تک کوئی ناگہانی آفت نہیں آئے گی
00:16شام کو پڑھ لے تو صبح تک نہیں آئے گی
00:19ناگہانی آفت
00:19جان بوجھ کے اگر آپ یہ پڑھ کے ساکٹ میں دو انگلیاں دیں گے
00:22تو ناگہانی نہیں ہے
00:23آپ نے خود اپنے اوپر تاریخ کی
00:25یہ دعا پڑھ کے آپ ایک سو پچاس کی سپیڈ پر
00:28ڈرائیو کر رہے ہیں تو ناگہانی آفت نہیں ہے
00:30وہ آپ نے خود دعوت دی ہے
00:32کوبرہ سام کے موہ میں آپ نے ہاتھ دے دیا
00:34تو خود اپنے اوپر تقدیر غالب کی ہے
00:36پھر یہ دعائیں کام نہیں آئیں گی
00:38ناگہانی آفت کے لیے
00:39اچھا اس میں موجود ہے کہ
00:43جو راوی اس حدیث کو بیان کر رہے تھے
00:45وہ خود فالش کے مرض میں مبتلا تھے
00:49تو دوسرے راوی سے جب انہوں نے حدیث بیان کی
00:51تو اس نے کہا کہ حضرت آپ مجھے تو یہ وظیفہ بتا رہے ہیں
00:58امام ادعوت اور امام ترمزی نے اس حدیث کے ساتھ نکل کیا ہے
01:01تو وہ کہتے ہیں کہ بھئی اس دن میں دعا پڑھا نہیں بھول گیا تھا
01:04ورنہ میرے ساتھ یہ نہ ہوا ہوتا
01:06تو اس دعا کو حرز جا منائیں
01:09اللہ کے نام کے ساتھ
01:11جس کے نام کی برکت سے زمین و عثمان میں کوئی چیز
01:15نقصان نہیں پہچا سکتی
01:16اور وہی سننے والا علم والا ہے