Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Transcript
00:00جو عمر مفت گوائے گا وہ آخر کو پچتائے گا
00:03کچھ بیٹھے ہاتھ نہ آئے گا جو ڈھونڈے گا وہ پائے گا
00:06تو کب تک دیر لگائے گا یہ وقت بھی آخر جائے گا
00:10جو موقع پاکے کھوئے گا وہ عشقوں سے مو دھوئے گا
00:14جو سوئے گا وہ روئے گا اور کاٹے گا جو بوئے گا
00:18تو غافل کب تک سوئے گا جو ہونا ہوگا ہوئے گا
00:22یہ دنیا آخر فانی ہے اور جام بھی ایک دن جانی ہے
00:25پھر تجھ کو کیوں حیرانی ہے کر ڈال جو دل میں تھانی ہے
00:28جب حمد کی جولانی ہے تو پتھر بھی پھر پانی ہے
00:32کیوں خوف کے مارے مرتا ہے
00:33اٹھ باند کمر کیا ڈرتا ہے پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے
Comments