Skip to playerSkip to main content
  • 14 minutes ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00لاج سے پیارہ کیا ہوگا
00:58سوپر ٹیلنٹیڈ
01:02لولی کپل ہے نا
01:07لگتا ہے دونوں میں بہت محبت ہے
01:12آپ سے کہہ رہی ہوں
01:15ہاں سن رہا ہوں میں
01:17ہاں تو جواب بھی دے نا
01:21میں کہہ رہی ہوں دونوں میں بہت محبت لگتی ہے
01:25نہیں ان کے بیچ محبت نہیں ہے
01:30صرف دکھاوا ہے
01:34آپ یہ کیسے کہہ سکتے ہیں
01:36آپ کے باس کوئی دلیل ہے
01:38کیونکہ جب اصلی محبت ہوتی ہے نا
01:40تو بار بار جتانے کی ضرورت نہیں ہوتی
01:47یقیناً کوئی خلا ہے جو پور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
01:55آپ محبت کے بارے میں کیا جانتے ہیں
01:57ذرا یہ تو بتائیے
02:02ہاں ہاں تم صحیح کہہ رہی ہو میں کچھ بھی نہیں جانتا
02:06میں جانتی ہوں محبت کے بارے میں بس اتنا کہ
02:10آپ سے کرتی ہوں
02:14جوڑی سی محبت آپ کی مل جاتی تو بہت خوش ہو جاتی
02:18اور اگر نہ بھی ملے تو کوئی فرق نہیں پڑتا
02:24آپ کو چھوڑ کے تو پھر بھی نہیں جانے والی
02:35میب
02:36میاتا
02:55سانی تو خیر اچھی خاتون ہے نفیس تھی
02:58لیکن شاہ نواز صاحب کچھ زیادہ ہی بن رہے تھے
03:02کچھ زیادہ ہی رکھ رکھا اور رکھ رہے تھے
03:04سوچو جو پوری کلاسروم کے سامنے لڑکیوں کے سامنے
03:09سیگرٹ لگا لیتے ہیں
03:10وہ گھر میں کسی خاتون کے سامنے سیگرٹ نہیں پی ساتھے
03:14ٹوٹلی انبیلیویبال
03:16ٹوٹلی آرٹیفیشل
03:17ٹھیک اور رہے گا شاہ نواز کے لیے
03:20میں یہ سوچتا ہوں کہ
03:22شاہ نواز ہے کہ شاہ نواز ہے کہ کسی اگزیبیشن کے تمہیں ملنا
03:25پھر تمہارے گھر تک آجانا
03:27بھائی سے ملنا
03:29یہ سب کیا چلنا ہے
03:32سب کچھ تمہارے سامنے ہی آسد
03:34میں کیا کر سکتی ہوں
03:40کیا سوچ رہے ہو
03:42شاہ نواز
03:43ایک دین جے سامنی
03:46شاہی تمہیں سیز کا اندازہ نہیں
03:51مجھے اندازہ ہے آسد
03:52لیکن میں کیسی اپنے گھر والوں کو
03:54یہاں شاہ نواز صاحب کو
03:55تم ان کو بتاؤ کہ شاہ نواز ایک کیک آدمی نہیں ہے
03:58اس کا تمہارے گھر پیانا
03:59تمہیں اچھا نہیں لگتا
04:00وہ دور رہے تم سب سے
04:02کس بیسیس پہ میں یہ بات کروں
04:04اگر اس طرح کی بات کروں گی
04:05تو ہزار سوال میرے سامنے رکھ دیا جائیں گے
04:07جس کا جواب میرے پاس نہیں ہوگا
04:10مجھے نہ کوئی سالیڈ ریزن چاہیے
04:11کوئی ایسی بات جو کہ
04:13سچ ہو اور میں ثابت کر سکو
04:17میرا آفیس
04:20دیکھ رہے ہیں
04:30دیکھ رہے ہیں
04:41obligations
04:56دیکھ رہے겁
04:59خیال سے جاؤ
05:25مہک
05:26جی بھا جی
05:28شانواز صاحب کہا ہے
05:31صاحب ابھی شاید لون میں گئے
05:33اچھا ٹھیک ہے
05:34تم نے وہ برطن رکھے اندر
05:36جی بھا میں نے رکھ دیئے
05:38میری کمرے کی ڈسٹنگ
05:39جی بھا میں نے صبح ہی کر دیتی
05:41اچھا یہاں کی بھی صحیح سے کرنا
05:43سارا پیچھے سے صحیح کرنا
06:03شانزے
06:05کیسے شانواز
06:07پھر سے کہنا
06:09کیا
06:10میں نے تو بھی کچھ کہا ہی نہیں
06:15تم میں کتنی زندگی ہے
06:18صبح سے کچھ کبھی محسوس ہو رہی تھی
06:20اب پتہ چلا شاید تمہاری آواز کی تھی
06:24اچھا
06:25تو ملنے آ جائے
06:26بیٹھ کے بات کر لیتے ہیں
06:30ایسی کیا خاص بات کہنی ہے تم نے
06:33ہے کچھ
06:34ہوئی دل میں
06:37تم کب سے دل کی بات کہنے سے
06:38ہیزیٹیٹ کرنے گی
06:40مجھے آپ سے محبت ہو گئی ہے شانواز
06:51ہلو
06:53کیا ہوا آپ
06:54آپ خاموش ہو گئے
06:58کچھ نہیں
07:00تم جیت گئی
07:01شاید آواز ہار گیا
07:03you're the first one to beat me
07:06sorry
07:08کیا مطلب
07:10میں سوچ رہا تھا
07:11بتانی کیسے کہوں گا تم سے
07:13تم تو بہت بہدر نکلی
07:14ایک دم سے کہہ دیا
07:18دیکھ لیں
07:19شان سے ڈرتی نہیں ہے
07:20اپنی دل کی بات کہنے سے
07:24کل دیکھیں گے
07:26کل بہت دیر کے لیے ملیں جا ہوں
07:29مجھے آپ کا انتظار ہے
07:32مجھے تم سے زیادہ
07:34مجھے تم سے زیادہ
07:35میں صرف میٹنگ میں ہوں
07:36باد مو بات کرتا ہے
07:38okay
07:38i'm so sorry
07:39take your time
07:42bye
07:56oh sorry
07:59sorry
08:00اس بات کا
08:01پھول کے لگنے سے بھی
08:02کچھ ہوتا ہے کیا
08:05مانا کہ تم رومانٹک ہو
08:07لیکن آج کچھ زیادہ
08:08لیا ہو رہا
08:11تمہاری وہ
08:11میڈ
08:12چلے گی ہے نا
08:13stop
08:14پاپ
08:15میں کل رات سے سوچ ری تھی
08:17ابیرہ کا گھر کافی پیسفل تھا
08:20رلاکسڈ کام
08:21نہیں
08:23تو میں ایسا لگا
08:24میرے ساپ سے تو اسے
08:26دیپریسنگ کہتے ہیں
08:27دیپریسنگ
08:28ہاو
08:30راہی سالی کو نہیں دیکھا تمہیں
08:32کیسے چارہ عورتوں پر
08:33وچمن بن کے بیٹھا ہوئے
08:34ایک تو اس سے چھوٹی تھی
08:36ایک تو اس کے برابر کی تھی
08:37اس کی بیوی
08:38ساف لگ رہا تھا
08:39ساری عورتوں کو اس کی اجازت چاہیے
08:41بات کرنے کے لیے
08:42that is depressing
08:44well I didn't notice that much
08:46but تم صحیح کہہ رہے ہو گیا
08:47U.S. سے واپس آجا
08:48دوبارہ جائیں گے
08:49اب اس انگل سے دیکھنا
08:51کیا آت کرا دی ہے
08:52کل میری فلائٹ ہے
08:54it is also painful for me
08:56تمہارے بغیر ہے
08:57ایسی دل بہلاتے رہتے ہیں
09:01کوریر
09:02بزوا دیا ہے
09:03ان بیچاری چارہ عورتوں کی زندگی میں
09:05کچھ بہار آ جائے گی
09:12اس میں ابھی آپ کو
09:13ایک مسئے کی بات بتاؤں
09:15آج نام شکرہ میں
09:17ٹائن پہ آگئی
09:17ورنہ کوریر والا
09:19ہمارے گاڑ سے
09:20بہہسی کرتا رہ جاتا
09:21اور میں نے سوچ لیا ہے
09:23کہ میں جو نا
09:24کل انہیں
09:24ایک انگلیش کی
09:25بیسک بک تلاؤں گی
09:27اٹلیسٹ ہمارے گارڈز
09:28بیسک انگلیش پر سکیں
09:30نام پر سکیں
09:32پر یہ کوریر والا
09:34کس کے لئے کوریر لایا تھا
09:36جو بیچاری اسے اندر لے کے آئی
09:38اللہ اکبر بھے
09:40ایک تو ہم اس بیچاری سے
09:42بہت زیادہ تانگیں
09:45اچھا بھابی
09:46آج تو آپ بھی بہت
09:48ٹیسٹ چل رہی ہیں
09:49اچھا بتاؤ نا
09:51کیا تھا کوریر میں
09:52اس میں
09:53اس میں بہت سارے چوکلٹس تھے
09:55اور وہ میرے فیوریٹ والے تھے
09:57ایک ریس باند تھی
09:59ایک بہت اچھی وچ
10:00تھی
10:00بہت سارے سویتز تھی
10:02اور ایک کار تھا
10:03جس پر لکھا تھا
10:04فرم ایک کیوٹ لٹل سسٹر تانیا
10:06فرم شانواز مراد
10:09یہ تو کافی کچھ دیا ہے
10:13ہاں
10:13پتہ ہے مجھے نہ بہت اچھا لگتا ہے
10:15جب شانواز بھائی مجھے
10:17بہن کہہ کے بلاتے ہیں
10:19ہم ایسے
10:21مجھے بھی لگتا ہے
10:22کافی اچھے لوگ ہیں
10:24دیکھو نب کل لائے
10:26اور سبح
10:27سبیشلی تمہارے لیے
10:29یہ گفٹ سبیجے
10:30بہت سویت
10:31بہی سویت
10:32بہی سویت
10:32واہ
10:33میں تو
10:34میں تو فپو جان کو دکھانا ہی بول گئی
10:36دکھاو
10:38آپ کائیں گی چاکتز
10:40مممم
10:42چلی
10:42میں جا رہی ہوں فپو جان کی رومے
11:00یہ لیں
11:02چائے بھی کے بتائیں کہ میں نے کیسی بنائی گا
11:04مس ہو گیا نا شوق پورا
11:07بیٹھو
11:12چھی
11:14بیٹھا ایک بات تو بتاؤ
11:17جی آنٹی ہے
11:19نا وہ آج تم نے آسود کو آفیس چھوڑا
11:22پھر یونیورسٹی بھی نہیں گئی
11:24اور نہ ہی واپس گھر
11:26آخر
11:27وجہ کیا ہے
11:30میرا یہاں سے کہیں جانے کا دل ہی نہیں چاہ رہا تھا
11:35اسی ماحول میں
11:38اسی گھر میں رہنے کا دل چاہ رہا ہے
11:41ایکلو ٹھیک ہے بیٹا
11:42تم سو سال رہو یہاں پہ
11:44لیکن آج ہی کیوں
11:46بتا نہیں یہ بات آپ کو سننے میں کیسی لگے گی
11:49لیکن
11:52مجھے ایسا لگ رہا تھا کہ
11:55ہم تینوں کو ایک ساتھ رہنا چاہیے
11:59مجھے
11:59اسد کو
12:01اور آپ کو ایک ساتھ ٹائم سپن کرنا چاہیے
12:06وہ تو ٹھیک ہے بیٹا
12:07لیکن
12:08دیکھو تمہارے گھر والے تمہیں کتنا چاہتے ہیں
12:11اور تم بھی ان سے کتنا محبت کرتی ہیں
12:16وہ بھی تو چاہتے ہیں کہ تم ان کو بھی ٹائم دوں
12:18ان کے پاس بھی رہو
12:21محبت تو میں بھی ان سے بہت کرتی ہیں
12:23اور ہمیشہ کہتی رہوں گی
12:26لیکن آنٹی
12:26مجھے ایسا لگ رہا تھا کہ
12:28آپ اور اثر بہت پریشانہ انے لگیں
12:32پیٹا
12:33مجھے تو تم بھی بہت پریشانہ لگ چاہیے
12:36خیریت تو ہے
12:39سچ تو ہوں تو
12:42پریشان ہوں بھی
12:53تم ان کو بتاؤ کہ
12:54چانواز ایک ٹیک آگنی نہیں ہے
12:56اس کا تمہارے گھر پیانا تمہیں اچھا نہیں لگتا
12:58وہ دور رہے تم سب سب سے
13:00کس بیسیس پہ میں یہ بات کروں
13:02اگر اس طرح کی بات کروں گی نا
13:04تو ہزار سوال میرے سامنے رکھے جائیں گے
13:06جس کا جواب میرے پاس نہیں ہوگا
13:08مجھے نہ کوئی سالیڈ ریزن چاہیے
13:10کوئی ایسی بات جو کہ سچ ہو اور میں ثابت کر سکتا
13:13سوالی سوالیں ہیں عبیرو
13:16جواب
13:17نہ تمہارے پاس نہ میرے پاس
13:20کوئی رستہ ہونا چاہیے
13:22کہ کیسے شاہ نواز کا رستہ روکا جا سکتا ہے
13:55کہ میں اور تم
13:57اسد کی پریشانی کیسے دور کر سکتے ہیں جگہ
14:00تم اس حالت میں
14:06مطلب مجھے اور آپ کو پریشان ہونے کا حق نہیں ہے
14:12پیٹا پریشانیوں پر کسی کا حق نہیں ہوتا ہے
14:14وہ تو خود حق جمعانے کے لیے آ جاتے ہیں
14:18یہ تو خالی بات ہے کہ مرد عورت کو سمحالتا ہے
14:23بلکہ عورتیں مرد کو سمحالتی ہیں
14:25کبھی ماں بن کر
14:27کبھی بیٹی بن کر
14:30کبھی بیوی کے روپ
14:32اور بیٹا اگر ایسے نہ ہونا تو مرد پہلی ہی مسئلے پہ پیکل جائے
14:37ارے ہم نہیں تو انہیں مضبوط کیا ہوا ہوتا ہے
14:41سمجھ رہے
14:43اگر ہم ہی سر پکڑ کے بیٹھ جائیں گے تو
14:46کاندے پہ ہاتھ کون رکھے گا
14:47نہیں ہم ہی کاندوں پہ ہاتھ رکھیں گے بیٹا
14:51یہ مرد ہوتا ہے اس کو اگر بخار بھی ہو جائے نا
14:54تو پورا گھر ساپی اٹھا لیتا ہے
14:59سمانہ محالف ہو جائے تو کیا
15:01نہیں چلے گا
15:02پھر تو دیوارے گرہ دے گا
15:04کیامت دہا دے گا
15:10اانٹی
15:12آپ کو اتنی نولج کیسے ہے
15:17پیٹا تجربے کا کوئی شورٹکٹ نہیں ہوتا ہے
15:21آسد کے باپ کی وفات کے بعد
15:26وہ تو میری گود میں تھا
15:28چھوٹا تھا آسد اس کو میں نے
15:35پالا ہے
15:36اس کو تعلیم دی
15:38اپنی طرف سے پوری کوشش کی
15:40چیزیں بیج دی میں نے
15:42اور کہ میرا بچہ پڑھ لکھ جائے
15:45اور اچھا انسان بنے
15:51تجربے تو بہت ہوئے ہیں میرے ساتھ
15:55اانٹی
15:56آپ بہت سٹرونگ ہیں
16:01تا عورت کو
16:02طاقت پر ہونا پڑتا ہے
16:04سہارا بننا پڑتے ہیں
16:07سب کو
16:36شانواز
16:40شانواز و رون کی بی بی نیتانیے کے لیے بیچی
16:42شانواز و رون کی بی بی نیتانیے کے لیے بیچی
16:44کیوں؟
16:45پتہ نہیں
16:46انفیکٹ انہوں نے تو اور بھی بہا ساری چیزیں بھی اچھی ہیں اس کے لئے
16:58کیا ہوا
17:00ریس کیا ہوا ہے
17:34ریس علی صاحب سر گئی ہے
17:36پتہ چلا کہ آپ نے تانیا کے لئے بہت سارے تحائف بھیجے ہیں
17:40اس کی کوئی ضرورت نہیں تھی
17:44مزاکن پوچھ رہا ہوں
17:46ہماری جفتر شاہی یا نوکر شاہی کے پاس
17:48اتنی فرصت کہاں کے گھر کے معاملات پر وقت دے
17:51یہی کہتے ہیں نا بیروکریسی کو
17:54جی جی کہتے تو یہی ہیں لیکن پھر بھی یہ تکلف کی کوئی ضرورت نہیں تھی
18:00تکلف نہیں کیا
18:02حسرت پوری کی
18:03حسرت
18:05کیسی حسرت
18:07آپ کو شاید یاد ہوگا
18:092018
18:10فلورنس ہریکین
18:12نور کیرلائنا
18:14میں نے ایک بہت سیسٹر
18:16ایک بہت سیسٹر
18:17ایک بہت سیسٹر
18:17اگر آج ہوتی تو
18:22شاہ نواز صاحب
18:23حسرت
18:24مجھے کوئی اندازہ نہیں تھا
18:26واقعی
18:28سن کے بڑا دکھ ہوا
18:29لیکن مجھے بہت خوشی ہوئے دوبارہ مل کے اس سے
18:32مجھے لگا اگر آج وہ ہوتی تو
18:34تانیا جیسی ہوتے
18:47بڑا اگر آپ کو تانیا میں اپنی بہن نظر آتی ہے
18:51اور آپ کو پراہت ملتی ہے تو
18:54یوں سمجھئے کہ
18:56یہ فون کانورسیشن ہمارے درمیان کبھی ہوئی نہیں
19:01تھانکی ونس اگین
19:02اپنا خیال رکھے گا
19:05آپ جانبیان
19:06آپ جانبیان
19:10یہ دنیا ہے
19:12یہ دنیا ہے
19:13اموشنل فون
19:15اور میں
19:16ملتا ہمارے دنیا
19:20مجھے
19:20کہیں ایسا لگتا ہے کہ
19:22شاید میں ہی اووریاک کر لیا تھا
19:26ملہا
19:27تانیا کے معاملے میں
19:28شانواز صاحب نے جو بھی کیا وہ
19:30ٹھیک ہی شاید کیا ہے
19:32یہ بہت ہی سنسٹیو انسان ہے
19:35میرا بھی یہی خیال ہے
19:36اس کارپ پہ بھی فیلنگز واضح تھی
19:41ایسے کبھی کبھی نا
19:43وقت انسان کو بہت پورا وقت
19:45تکھاتا ہے
19:45تو ہمیں ان کا
19:47ان کا مرم بننا چاہیے
19:54چائے لاؤں آپ کے لیے
19:56نہیں نہیں چائے نہیں
19:57میں
20:02اور ابھیرہ
20:03تم ٹھیک ہو نا
20:09جی بھائی
20:11ٹھیک ہوں
20:12بہت
20:20شاہ نواز اور اس کی مرسز کو
20:22آپ لوگ ایسے ٹریٹ کریں کہ
20:23جیسے پہلے کبھی ہم نے کوئی لوگ دیکھے ہی نہیں
20:25یا گیس ہمارے گھر میں کوئی پہلی بار آئے
20:28تمہیں کیا ہوا ہے
20:29مجھے کچھ نہیں ہوا
20:31لیکن میری فیملی کو ضرور کچھ ہوگیا
20:42ابھیرہ
20:47اسے کیا ہوا ہے
20:49یہ کیسے ایک کر رہے ہیں
20:59موسیقی
21:00موسیقی
21:00موسیقی
21:09موسیقی
21:10موسیقی
21:24موسیقی
21:41عبیرہ
21:42یہ دیکھو
21:45اکتی ساری چیزیں لائن شاہ نواز بھائی اور یہ برے فیوریٹ چوکلٹس
21:50مجھے لگتا کہ ان کو میری ٹیسٹ کا بہت انداز ہے
21:52مجھے لگتا کہ وہ بہت سویٹ ہے
21:54اور دیکھو نا یہ سب کچھ کتنی محبت سے میرے لائیں
22:04عبیرہ
22:08عبیرہ تمہارا کیا مسئلہ ہے؟
22:12یہ ویک میں دوسری بار کیا ہے تم نے میرے ساتھ
22:19مانا کہ میں چھوٹی بہنوں لیکن اس کا مطلب یہ تو نہیں ہے کہ تم ہر وقت میرے ساتھ
22:24موسیقی
22:39موسیقی
22:41کیا کرو یہ؟
22:42اللہ اللہ کر کے درد کم ہوئے پھر شروع ہو جائے گا
22:46بہت درد ہو گئے
22:48اب دوا کرنی ہے
22:52کہاں جانے تمہیں؟
22:54مجھے بائیک چلانی ہے
22:56اور بائیک دو ہاتھوں سے چلائی جاتی ہے نا؟
23:00بائیک چلانی؟
23:03بائیک چلا کر کہاں جانا ہے؟
23:05کس کے پاس جانا ہے؟ کس سے ملنے جانا ہے؟
23:07وہ بھی اس حالت میں بیٹھا ہے؟
23:10آخریس
23:12آخریسی کونسی امرجنسی آگئی ہے؟
23:16ایک فیملی سے ٹویشن کی بات کی ہے
23:18ان سے ملنے جا رہا ہوں
23:20واپس آ جاؤں گا جلدی
23:23رہو دارہ
23:23یعنی کہ اب
23:27یہ دوستی بھی جانا ہے؟
23:28ٹویشن بھی لینی ہے اور جوب بھی کرنی ہے
23:31اور اس حالت
23:33ایک دن کو کھنچتان کے بھی کرلو نا
23:36تو چوبیس گھنٹے بنتے ہیں بیٹا اس سے زیادہ نہیں
23:39سب کرلوں گا
23:41بہت لمبی ریس میں بھاگنا ہے نا مجھے
23:44چلانگیں لگا لگا کے بھاگ بھاگ کر پوری ہوگی
23:47ایک سال کا کام مجھے چھ مہینے میں کرنا ہے
23:50اس کے لئے مجھے بہت محنت کرنی بڑھیں گی
23:55اب مجھے میری زندگی میں آپ کے علاوہ عبیرہ چاہیے
24:00میں ساری زندگی پشتانا نہیں چاہتا
24:02اور میں یہ نہیں کہنا چاہتا کاش میں یہ کر لیتا کاش میں وہ کر لیتا
24:11خدا حافظ
24:12خدا حافظ
24:16سنو
24:21اب مجھے میری زندگی میں آپ کے علاوہ عبیرہ چاہیے
24:25میں ساری زندگی پشتانا نہیں چاہتا
24:28اور میں یہ نہیں کہنا چاہتا کاش میں یہ کر لیتا کاش میں وہ کر لیتا
24:38کیا ہوا ہے تم لوگوں کو؟
24:40اور یہ کس نے توڑا ہے؟
24:43عبیرہ نے اور کس نے؟
24:47تانیا
24:49یقیناً تم نے ہی تنگ کیا ہوگا اسے
24:51واہ بابی واہ
24:54وہ
24:56بتا نہیں مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا بیرے سر میں درد ہو رہا تھا
24:59اور تانیا بہت بول رہی تھی
25:01تو اس لیے میں اگدم سے چڑ گئی اور پی دہانی میں میں نے ایسا کر دیا
25:08چلو کوئی بات نہیں بیٹا
25:10ہو جاتا ہے
25:12کیا ہوا بھائی سب خیریہ
25:15اوہو
25:17چلو کوئی نہیں ٹوٹنے والی چیز تھی سو ٹوٹ گئی
25:20کوئی بڑی بات نہیں
25:21اگزاکٹلی فریلاکس کرو تو
25:24صحیح تو کہہ رہا ہے رئیس
25:26چلو
25:27آج تو میرے ساتھ میرے کمرے میں سونا ٹھیک ہے
25:31آہاں بھی نا جاپ فپو کے ساتھ آرام کر
25:34اور فپو سارا کہہ دینا جھاڑو لے آئے پر
25:38خاما خام کسی کا پیر نہ کٹے
25:41نا ایک سکنی
26:00موسیقی
26:01موسیقی
26:14موسیقی
26:15موسیقی
26:16موسیقی
26:23موسیقی
26:34موسیقی
26:43تمہارے ساری کا ہی ویٹ کر رہی تھی
26:46ام ساری
26:48ماسکوی تو
26:51پکہ ایسے نہیں کرو گی پھر
26:57پکہ
27:00سونجے تو مجھ پاک لیے گا
27:04مانگی یوں
27:08مانگی یوں
27:09چلو کھونک vitر کرتے
27:11سونے تو نا توڑا سو
27:13نہیں نہیں لکھونک
27:15چلو
27:15چلو
27:17چلو
27:20کیا ناشتہ بنا کی خلاہوگی مجھے
27:23تم بناو میں کیوں گنام
27:26میں
27:27نہیں
27:30تم نے ابھی مجھے منایا
27:32اور اب تو میلے ناشتہ بناو کی
28:02آجا
28:05اور اس کے بعد یونیورسٹی خفید
28:08نہیں نہیں ابھی اس کو تین چار مہینیں چاہیے اس کے بعد ختم ہو گی
28:17آپ کیا سوچ رہے ہیں
28:22مجھے ابھینا کی کافی فکر ہے
28:28لب کوئی نہ کوئی چیز ہے جو اسے ڈسٹرپ کر رہی ہے
28:36مجھے پپو سے تو کچھ شیئر نہیں کیا
28:39آپ خود بات کر کے دیکھ لیں
28:44کمال کرتی ہو زمان تم بھی
28:48جب تمہیں اور مجھے نہیں بتایا
28:50تو رہیس کو کیا بتائے گی
28:52میری تو سمجھ بھی نہیں آتا پپو میں کیا کروں
28:56جو بھی کرتا ہوں ان لڑکیوں کے لیے کرتا ہوں
28:58پھر مجھ سے دوری کیوں
29:02یہ تو تمہارے سمجھنے کا کام ہے
29:08موسیقی
29:12موسیقی
29:31چھوٹی والے دن
29:32تمہا سے بات کر لیا کرو
29:33یہ فون سے پیچھے چھڑوا کر
29:35ہمہ بس آخری ایمیل کر رہا تھا
29:37یہ رہ
29:38ہو گئی
29:41کیا بات کر رہی ہے
29:42تم نے کہا تھا تم جلدی آج ہوگے
29:44تم نے اتنا ٹائم لگا لیا
29:48ماں
29:50بہت اچھی فیملی مل گئی ہے
29:51ایکچلی ان کے چار بچے ہیں
29:53چار نہیں پانچ بچے ہیں
29:57تو وہیں بے پھر ٹائم زیادہ لگ گیا تھا
30:00تو کچھ سال بعد چلے جاتے ہیں
30:04ماں باپ مل کے پوری کلاس بنا لیں
30:14اچھ سال بعد چلے جاتے ہیں
30:16اچھ سال بعد چلے جاتے ہیں
30:17چار پانچ بھائی اکٹھے رہتے ہیں
30:18تو ان کے پانچ بچے ہیں
30:21میں نے سوچا کہ ایک ہی جگہ پہ
30:23زیادہ پیسے بن جائیں گے
30:25یہ تو اچھی بات ہے
30:27تکھونا بیٹا
30:28تم نے ارادہ کیا
30:29کوشش کی اور
30:30اور قدرت نے تمہارا ساتھ دے دیا
30:36لیسے اس سے پہلے ایسا نہیں تھا
30:38ایسا ہے مطلب؟
30:41یہی نا کہ
30:43لڑکی کے پاس
30:44مہنگی مہنگی گاڑیاں ہونی چاہیے
30:46بہنگ بیلنس ہونا چاہیے
30:47مہنگی مہنگی چیزیں ہونی چاہیے
30:50شاہدی کو اتنا مشکل ترین بنا دیا ہے
30:55شاہدی تو پہلے
30:57لڑکا لڑکی کی ہوتی تھی نا
30:59چیزوں سے تو نہیں ہوتی تھی
31:04محبت بھی آپس میں
31:05لڑکا لڑکی کی ہوتی تھی
31:07چیزوں کا کیا کرنا؟
31:11مہم آپ تو یہی دنیا داری ہے
31:13کیا کر سکتے ہیں؟
31:15نہیں میٹا
31:15یہ دنیا فانی ہے
31:17اس نے نہیں رہنا
31:22جو رہتا ہے وہ
31:24انسان کا انسان سے رویہ
31:27بس اور کچھ بھی نہیں
31:32آپ کو بیٹھے بٹھائے یہ خیال کیسے آ رہے ہیں؟
31:36اگر انسان خواہشوں کو اپنی ضرورت نہ بناتا نا
31:41بھی زندگی اتنی عجیرن نہ کرتا تو میں
31:45بہت پہلے تمہیں ڈی سی صاحب کے سامنے لے جاتے ہیں
31:48اور عبیرہ کا رشتہ مانگ رہی تھی
31:54انکار کا در اتنا خطرناک ہے کہ ہم ابھی سے تیاری کر رہے ہیں
32:00ٹھیک ہے بیٹھا انشاءاللہ
32:03اللہ نے ساتھ دیا نا سب ٹھیک ہو جائے
32:14موسیقی
32:15موسیقی
32:15موسیقی
32:20موسیقی
32:48مجھے تو لگتا ہے جب تک تمہیں نہیں ہوگی تمہاری تصویریں بناوں گا بس
32:53ہاں لیکن یہ میں تو نہیں لگ رہی
32:57اب ہی ختم تو ہونے دو
33:00اے ایرپورٹ نہیں جاؤ گے مجھے چھوڑنے
33:03ابھی سے؟ کیا وقت ہوگی؟
33:05تین بجے فلائٹ ہے دو گھنٹے پہلے بودنگ ہوگی لیکن اس سے پہلے
33:08اس سے پہلے ایف تو رن سر میرنیس
33:14کیا؟ چلو؟ ہم
33:19میرا اب دل نہیں چاہ رہا جانے کو اور تم مجھے بھیج دو
33:23تمہاری خات تیری تو کر رہا ہوں
33:25محول کا چینج ہونا ضروری ہے نا تمہارے لگے
33:27اور پھر تم واپس تو آئے رہی ہو
33:29ہم دونوں تو ہیں ایف دوسرے کے لیے
33:32چلو
33:36کتنی بار تم سے کہا ہے میں نے کہ ان کا ذرا دھیان رکھا کرو
33:40ابھی چھوٹے پودے ذرا ہاتھ نیچے کر کے پانی دو
33:43ہاتھ روکے
33:45اور وہاں سے بھی ساری صفائی کرنا اب
33:48سر پہ کھڑے ہوکے کام کروانا پڑتا ہے
33:50پھوپو
33:52ہم مجھے اسد سے ملنے جانا ہے ابھی
33:56ہاج؟
33:56لیکن بیٹا ہاج کیسے جا سکتی ہو؟
33:59کیس پھوپو مجھے بہت ضروری بات کرنی ہے اس سے
34:03جو بھی بات کرنی ہے ابھیرہ
34:05فون پہ کر لو
34:07چانتی تو ہو کہ رئیس دھر پہ ہے
34:10اچھا ٹھیک ہے
34:12کچھ کرتی ہوں میں
34:14لیکن میری ایک شرط ہے
34:19کیسی شرط؟
34:20بیٹا میں نے پہلے بھی تم سے کہا ہے
34:22اگر کوئی بھی بات تمہیں پریشان کر رہی ہے
34:24تو تم شیئر کر سکتی ہو
34:40میرے پاس اپنی بات ثابت کرنے کیلئے دلیل نہیں ہے
34:45کونسی بات؟
34:46جب دلیل نہ ہو تو کوئی بات پات رہتی کہاں ہے
34:49بلکہ فضول بات بن جاتی ہے
34:52یہاں بولنے والا فضول آدمی لگنے لگتا ہے
34:55تو ان کو میں ابھی آپ کو نہیں بتا سکتی
34:59اچھا ٹھیک ہے
35:00لیکن جب تمہارے پاس اپنی بات کی دلیل ہو
35:03تب تو بتاؤ گی نا
35:09تو پلیز میں چلی جاؤں
35:11اور پرومیس میں جلدی واپس جاؤں گی بلکل بھی دیکھنی لگے کی
35:15میری جان تم جانتی ہو
35:16کہ ریس نے اگر تمہیں کھانے کی ٹیبل پر نہ دیکھا
35:19تو ایک نیا مسلاہ شروع ہو جائے گا
35:23تو ایک کام کرو کھانے کے بعد چلی جانا
35:26ٹھیک ہے میں کھانے کے بعد چلی جاؤں گی
35:30ٹھیک ہے میں کھانے کے بعد چلی جاؤں گی
35:42موسیقی
35:48یہ یہاں سے کر کے تم بے اندر ہو
36:08سانی جہاز میں بیٹھتے ہی میسج کر دینا مجھو
36:11بائی
36:25کیا حسین اتفاق ہے
36:28سانی جسے کیلئے بورڈنگ کر رہی ہے
36:30اور شانزیں مہین
36:33ایسے اتفاقات شاہ نواز مراد کے بریش کا ماسٹر سٹوک ہے
37:00موسیقی
37:07کیسے ہیں شانواز
37:12کلٹن سے فون پر بات کرنے کے بات سے بہت اچھا
37:15کتنی لیولی لڑکی نے مہین دل پر دستکتی
37:19میرے بہت خوش ہوں
37:22موسیقی
37:24موسیقی
37:26کیونکہ آپ ہمارے دل مل چکے ہیں
37:28یہ جاننے کے بار
37:30تہلی بار مل رہی ہوں نا آپ سے
37:35ام
37:36گرسن جا کہا رہے
37:39وہی
37:40جہاں تمہیں آنائی تا
37:43میرے گھر
37:44جہاں بہت ساری پینٹنگز
37:47بہت ساری محبت
37:48ہمارا انتظار کرو
37:53موسیقی
37:55موسیقی
37:56موسیقی
38:00موسیقی
38:03موسیقی
38:04موسیقی
38:04موسیقی
38:04موسیقی