- 1 day ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:00سپنے میرے توٹے ہوئے
00:30تو ہر زبردستی تانیہ کی شادی زاہد سے کر دی ہے
00:35اب
00:37اب تانیہ کبھی ڈاکٹر نہیں بن سکے
00:42اوارہ بہن کا بے غیرت بھائیوں
00:48یہ تپڑ مجھے نہیں
00:51بہت پہلے تانیہ کو ماننا چاہیے تھا
00:54تاکہ آج یہ نوبت نہ آتی
00:59اور آپ کو بھی مان لینا چاہیے
01:00کہ آپ ایک پت کردار لڑکی کی ماں ہیں
01:07اور یہ رونا دھونا بند کرو
01:09جاؤ مجھے ناشتہ بنا کے دو
01:10مجھے کام پہ جانا ہے
01:26مجھ سے ہوئی
01:28کیسی خطا
01:32نہ منظر
01:36نہ رستا
01:41کوئی نہیں
01:42واہ واہ واہ واہ بھائی
01:46کیسے مہرانی بن کے بیٹھی ہو
01:48گھر کے کوئی کام کچھ کرنے ہے یا نہیں
01:52اور ہاں
01:53ایک بات کان کھول کے سن لو
01:56آج سے پورے گھر کی صفائی کی ذمہ داری تمہاری ہے
02:00سمجھی
02:03اٹھو
02:05اٹھ کے میرے اور آجزہ کیلئے ناشتہ بنا
02:08اٹھ جاؤ
02:32اٹھ
02:33اٹھ
02:33اٹھنی ایسا بچکیا
02:34اٹھنی اٹھنی
02:41کس بات کے ماں تم ہو رہے ہیں
02:46اچھا
02:46ایاشی کے سب پلان کینسل ہو گئے
02:49اس بات کے رونے آ رہے ہوں گے ہے نا
02:52بیڑا خود کو آزاد سمجھتی تھی
02:54جو ہرنی زیادہ اچھلتی کودتی ہے نا
02:58شکنجے میں بھی وہی بھستی ہے
03:00عبرت کا نشان بن گئے ہو تم لو
03:03عبرت کا نشان
03:07موسیقی
03:14موسیقی
03:15دانیو
03:18موسیقی
03:23موسیقی
03:24موسیقی
03:42مگر میں پھر یہ ہی کہوں گا
03:45کہ تم اپنی بہن کو کیوں الزام دے رہے ہو
03:48میں تمہاری جگہ ہوتا تو اپنی بہن کا ساتھ دیتا
03:51شکر کرو کہ تم میری جگہ لیں
03:53تم غلط سوچ رہے ہو اور غلط کر رہے ہو
03:56اس سارے معاملے میں ظلم تو تمہاری بہن کے ساتھ ہوا ہے
03:59ہم
04:01اس نے گھر سے بھا کر مجھے کہیں مو دکھانے کے لائک نہیں چھوڑا اور
04:06تم کہہ رہے ہو کہ
04:08وہ مظلوم
04:11مجھے ایک بات بتاؤ
04:14تمہاری مرضی کے بغیر اگر تمہاری شادی کسی ایسی لڑکی سے کی جائے
04:18جسے تم پسند نہیں کرتے ہو تو کیا تم اس سے شادی کر لوگے
04:21جواب دو
04:27نہیں
04:28اتنی بے بسی میں
04:29تم بھی جان بچانے کے لئے گھر سے بھاگنے کوئی ترجیح دیتے نا
04:33تو اگر اس نے یہ قدم اٹھا لیے تو اس میں برا کیا ہے
04:36وہ لڑکی ہے
04:38تو لڑکیوں کے کوئی جذبات نہیں ہوتے
04:40ان کے کوئی سینسز نہیں ہوتے
04:43جان بچانے اور عزت بچانے کا حق صرف لڑکوں کا یہ ہے
04:46نہ کرو زیادتی وہ نہیں بھاگے گی
04:49جب پورا پورا حق تو گے تو اسے کیا ضرورت ہے گھر سے فرار ہونے کی
04:53وہ بہن میری ہے اور جذباتی تم ہو رہے ہیں
04:56میں تمہاری ان فضول باتوں کی وجہ سے جذباتی ہو رہا ہوں
05:00میں تمہاری جگہ ہوتا تو ظاہد سے پورا پورا بدلہ لیتا
05:05بدلہ تو میں بھی لینا چاہتا ہوں
05:10تم میرا ساتھ دوگے
05:11کیوں نہیں دوں گا
05:13تم کہو تو اس کے ہاتھ پاؤں توڑوا دوں
05:16ہاتھ پاؤں دیں
05:21غرور توڑنا ہے اس کھا
05:23تم جو بھی کہو گے
05:24میں تمہارے ساتھ ہوں
05:27تو یہ کام کرو
05:29آئیزاو کو فیس بوک پہ ریکیسٹ بھی گئی
05:31تمہاری منگیتر کو
05:34میری منگیتر
05:37ظاہد کی بہن بولو
05:39تب ہی میرا بدلہ پورا ہوگا
05:42اسے بھی مجبور کر دوں گا گھر سے بھاگنے پر
05:45اپنی اریجنل آئی ڈی سے اسے ریکویسٹ بھیجو
05:47سب کچھ اریجنل ہوگا
05:51صرف نیت دھوکہ دینے کی ہوگی
05:53میں سمجھ گیا
05:55اس کے لیے پہلے مجھے تمہیں انفرینڈ کر لہا ہوگا
06:00یہ میں نے تمہیں انفرینڈ کیا
06:07اور یہ اس کو ریکویسٹ بھیجی
06:20بڑا کوئیک رسپونس آیا ہے
06:22اس نے اکسیپٹ کر لی
06:24کال کرو سر کال کرو کال کرو
06:39ہلو کون
06:40آئزہ بات کر رہی ہو
06:42جی آپ کون
06:44میں آبید
06:47آبید
06:47آبید کون
06:49آرے جس کی ابھی ابھی تم نے ریکویسٹ کنفرم کی ہے
06:52کیا
06:54لیکن تمہیں پاس میں یہ نمبر کہاں سے آیا
06:56تم نے خود ہی تو اپنے فیس بک پروفائل پہ ڈالا ہوا ہے
07:01اوہ اچھا
07:01تم سے ایک ضروری بات کرنی تھی
07:04رات کو لیٹ نائٹ تم سے بات ہو سکتی ہے
07:06جی نہیں
07:07میں کوئی ایسی ویسی لڑکی نہیں ہوں سمجھ آئی
07:10جانتا ہوں
07:11لیکن ہو سکتا ہے جو میری ضروری بات ہے
07:13وہ تمہارے لیے سننا بہت ضروری ہو
07:16اوہ ہیلو مسٹر میں نے تمہاری فرینڈ ریکویسٹ ایکسپٹ کی
07:19اور تمہاری کال اٹینڈ کی
07:20اس کا یہ مطلب بلکل نہیں ہے کہ تم
07:21اچھا تم فون بن کرو
07:23میں تمہیں ہزار روپے کا بیلنس بھیجتا ہوں اور باقی رات میں بات ہوتی ہے
07:26ٹھیک ہے
07:35ہزار روپے کے لیے تو وہ پوری رات تم سے بات کر سکتی ہے
07:39اچھا
07:40چلو
07:41دیکھتے ہیں
07:51موسیقی
07:54سیدگ ان پر تک سوچگ chem原因
07:56کوئی نواز بالت سوچگام
07:57کچھ اور اگamic
07:57ٹھیک لہر
07:58ٹھیک
07:59کشم
08:00ٹھیک لپے
08:02ہم مہاری
08:02پچھے
08:03ہمچ
08:03بonge
08:03جعل
08:04خوالف�이 مجھے
08:05آہрейان جلدی پکڑ
08:06مبلغ
08:08جلد beacon
08:09اب پسکر جلろう
08:12ابUD
08:12جاو
08:13سچ겠습니다
08:21ہوتا چھلت Display
08:45آئیے ڈاکٹر نی آئیے
08:48بستر پہ بیٹھنے کے لیے نہیں آئی ہو
08:55تمہاری ماں کی طرح تمہارے نخرے اٹھانے کے لیے اس گھر میں لے کر نہیں آئی ہوں میں
09:00بہو بنا کر
09:03اس کی عطیمت وصول کرنی ہے میں نے
09:05یہ لو چلو صفائی شروع کرو
09:09کیا ہے کیوں کھڑی ہو
09:12یا اسی جھاڑوں سے تمہاری طبیت صاف کروں میں
09:16ہاں چلو کرو صفائی
09:21ہاں کونے کونے سے لگاؤ
09:26سارا دن آج میں تمہارے سر پہ ہی کھڑی رہوں گی
09:29کہ کیسی کرتی ہو صفائی تم
09:33صحیح طریقے سے لگاؤ
09:37ہاں یہ کونے سے کونے سے
09:40اچھی طریقے سے
09:43ماں نے جھاڑوں لگانا بھی نہیں سکھائے
09:45کیا تربیت کی ہے نا اپنی بیٹی کی
09:50اس کے بعد تم نے پوچھا بھی لگانا ہے اور برطن بھی دھونے
09:57چلو
10:00صحیح طریقے یہ گم لے کے پیچھے
10:02گم لے کے پیچھے
10:05اندھی ہو
10:09ادھر آ یہ دیکھو یہ دیکھو
10:13بیٹ کے لگاتے ہیں بی بی جھاڑو ہاں
10:19دیکھ رہی ہوں میں تمہارے سر پہ ہی ہوں
10:22اس کو کام ہی سکھا دیتی کچھ
10:28ایک بات کان کھول کر سن لے
10:31تیرا گھرانا پاک لوگوں کا گھرانا ہے
10:34نسل در نسل عالم اور خاطب گزریں تیرے خاندان
10:39مسجدوں کی امامت کے فرائض دیئے ہیں ہم لوگوں نا
10:42اس لیے میں اپنی آئندہ نسل میں کوئی شک کی گنجائش نہیں چاہتا
10:46کیوں مشکل باتیں کر رہے ہو
10:47ساف ساف ساف سمجھاؤں نا کیا کہنا چاہ رہو
10:49وہی سمجھانے کے لیے تجھے آیا
10:52تھیان سے سن
10:53میں تانیہ سے
10:54اپنی نسل کا وارث نہیں چاہتا
10:58اس لیے اس میں
11:00بغاوت ہے
11:02ملازت کا
11:03امبار ہے اس کا وجود
11:04میں تیری دوسری شادی کر رہا ہوں گا
11:06کیا ہو گیا بھا
11:07ہمارا دین بھی اس کی اجازت دیتا ہے
11:11اور اس کی گنجائش ہمارے خاندان
11:13کی روایتوں میں بھی ملتی ہے
11:14میں کسی پاکیزہ گھرانے کی
11:17پاک عبادت گزار
11:18نمازی پریزگار بچی کو اپنی بہو
11:21بنا کر لاؤں ہوا
11:22پھر میں تجھ سے کہوں گا
11:23کہ تُو مجھے میری نسل کا وارث تھے
11:34سپنے میرے
11:37ٹوٹے ہوئے
11:41اپنے میرے
11:45روٹے ہوئے
11:49مجھ سے ہوئی
11:53کیسی خطا
11:56نا منزل
12:00نا رستا
12:03کوئی نہیں
12:08جس سے کہے
12:11درد یوں ہی
12:15سہت رہے
12:19کیسی وفا
12:24کیسا سلا
12:28قسمت میں
12:30مجھے
12:32کیسی
12:36کیسی
12:37مجھے
12:37مجھے
12:37مجھے
12:39مجھے
12:40مجھے
12:49مجھے
12:50مجھے
13:19اچھا
13:21اب تم
13:22اللہ اللہ کرو
13:24اس سے زیادہ آسان اور کوئی حل نہیں ہو سکتا
13:26کسی مشکل کا
13:30انسان کے پاس یہی موقع ہوتا ہے خدا کو یاد کرنے کا
13:33جب ہر طرف سے ہر راستہ بند نظر آرہا ہونا
13:37پھر صرف ایک ہی راستہ کھلا وہ نظر آتا ہے
13:41دل کا راستہ
13:43دل میں جھاکو
13:45اللہ سے باتیں کرو
13:46پوچھو
13:47کیا غلطی ہوئی ہے درستگی کیسے ہوگی
13:50ہر سوال کا جواب ملے گا
13:53بس
13:54جواب کو سمجھنے کی فہم
13:56اور صلاحیت ہونا چاہیے
13:58کیا میں پوچھ سکتا ہوں خدا سے
14:02کہ جب اس نے
14:05تانیہ کو بنایا ہی کسی اور کے لئے تھا تو پھر
14:08میرے دل میں اس کی محبت کی اٹھا لے
14:12ہاں
14:12پوچھ سکتے ہوں
14:19چاہچو میں پوری رات رویا ہی
14:23اور آپ ہس رہے ہیں
14:25مجھے خوشی ہے کہ تم رویا
14:27تم رونا سیکھ رہے ہو
14:29اسی خوشی میں ہسی نکل گئی میری
14:32چاہچو میرا ذہن بلکل خالی ہوں گھا ہے
14:35طرف میں نے تانیہ کو کھو دیا ہمیشہ کے لئے
14:37دوسری طرف میں اس کو
14:41ایک خود کو اس کا قصوروار سمجھتا ہے
14:45اس کے اوپر سے یہ تنہائی حذیت کوئی
14:49کوئی کیزے برداش کر سکتا ہے
14:54تم اپنے تنہائی اختیار کرنے کے لئے آزاد ہو
14:57اپنے حالات سے
14:58اُلجنے کے لئے بھی آزاد ہو
15:00تم رونے سونے جاگنے
15:03دکھ کرنے سوال کرنے
15:05ہر چیز کے لئے آزاد ہے
15:08کتنی ساری نیمتیں ہیں تمہارے پاس
15:13تانیہ کے بارے میں سوچا ہے وہ کس حال میں
15:16اس کو ایک قبرے میں ٹید کر لیا
15:19اور تالہ لگا کے ایک چابی نائمہ بھابی نے اپنے پلو سے باندھ لیا ہے
15:23اور دوسری زاہد کو دے دی
15:27ان دونوں کی اجازت کے بغیر وہ کمرے سے باہر نہیں نکل سکتی
15:32وہ موت کے موں میں جا رہی ہے اور
15:35تمہیں اپنے پڑی ہوئی ہے
15:38واہ
15:39تمہاری آنکھوں سے یہ آنسو دیکھ کر
15:41اب مجھے یقین ہو گیا
15:43کہ تم واقعی ساری رات روئے ہو گئے
15:45کیا وہ
15:48کیا وہ ہمیشہ اسی طرح قیت میں رہنگی
15:51تم کچھ کر سکتے ہو
15:53کر سکتے ہو تو کرو
15:56اور اگر خود کو بے بس سمجھتے ہو تو
16:01خدا سے کہو کہ
16:04خدایہ اب تو ہی کچھ کر
16:06ہے راحت انہا منزل اندھیری
16:13کوئی نہیں ہے خدایہ
16:19ہرے حج نہیں تو کل مرنا تو ہے ہی نا مجھے
16:23ایسے نہیں تو کل پنچائت والے مجھے مار دیں گے
16:26لیکن پلیز
16:28کلیز مجھ سے میری زندگی مت چھینیں
16:31میرے اتنی محنت کے کیے کرائے پر پانی مت پھیریں
16:35پلیز ہم ہی مجھے جانے دیں
16:37بس ایک دل ہی اپنا تھا وہ بھی لگنے لگا ہے پر آیا
16:49کسے آواز دوں سنتا کوئی کہاں ہے
16:56اسی بھی طرح ہمیر کو اس گھر سے نکالنا چاہتی تھی لیکن میں نے سوچا کہ یہ تانیا کے بغیر
17:01تو وہاں سے آئے گا نہیں اس لئے میں تانیا کو اپنی بہو بنانے پر راضی ہو گئی ہوں
17:22اور کیا میں نے تانیا کو منا لیا خود سے شادی کرنے کے لئے
17:32میرے چاروں طرف بجتا ہوا دھوا ہے
17:39یہ محبت اب نہیں ہوگی یہ دل رو کر پکارے
17:47درد ہی بس درد لکھے ہیں نصیبوں میں ہمارے
17:54جیسے دریا کے نہیں ملتے کبھی دونوں کی ناری
18:03اے پروتگار
18:04اے اللہ
18:06مجھے معاف فرماتے ہیں
18:08میں گناہ کار
18:11اے پروتگار
18:14اے اللہ
18:15تم صبر کا حکم دیتے ہو
18:19تم صبر کرنے والوں کے ساتھ ہو
18:21مجھے بھی صبر کرنے والوں کے ساتھ کرتے ہیں
18:25تاکہ تیرا ساتھ نصیب ہو
18:27اے پروتگار
18:28مجھے معاف فرماتے ہیں
18:31میری تانیاں کی ساری مسیبتیں مجھے دے دے
18:34اے پروتگار کی ساری مسیبتیں مجھے دے دے
18:37مجھے دے دے پروتگار مجھے دے دے
18:56بھاپا انہوں نے اس کو قید کیا ہوا
18:58اس کو ٹوچر کر رہے ہیں
18:59چاہ رہا تم لوگ پولیس کے تھرو
19:01ہم کیوں جائیں پولیس کے پاس
19:03وہ خود کیوں نہیں جاتا کمپلین لے کے
19:06پہلے دن سے تمہیں استعمال کر رہا ہے
19:09پتہ نہیں کیا چاہتا ہے
19:10اس کا مقصد کیا ہے
19:13فائدہ سمجھاؤ اس سے
19:15اس سے زیادہ میں اس کی بے وقوفیہ برداشت نہیں کر سکتا ہے
19:18سمجھنے کی کوشش کر رومیر
19:21عمران نارمل انسان نہیں ہے
19:23پتہ نہیں کیا جھاڑ پھوک کر کے
19:25تمہاری ذہن کو اس نے اپنے کابوں میں رکھاوا ہے
19:28بھمی ایسا کچھ نہیں ہے
19:29وہ تو بس
19:30وہ تو بس کیا
19:32اگر اس نے تمہارے اکل پر پردہ نہ ڈالا ہوتا نا
19:34تو تمہیں سب کچھ سمجھ میں آ جاتا
19:36پہلے اس نے تمہیں انسانی ہمدردی کے تحت یہاں پر بلایا
19:40پھر سمجھ سے شادی کرانے کی کوشش کی
19:42جب اسے پتہ چلا
19:43کہ تم تانیا میں انٹرسٹڈ ہو
19:45تو پھر اس نے تانیا کو تمہارے خلاف استعمال کرنا شروع کر دیا
19:49بھاپا وہ مجھے کیوں استعمال کریں گے
19:51انہیں کیا فائدہ میں لگا اس سے
19:52یہی تو ہمیں سمجھ میں نہیں آ رہا
19:54کہ وہ چاہتا کیا ہے
19:56عمران چاچو صرف ہم سب کا بھلا چاہتے ہیں
19:59بہت بھلا ہو رہا ہے نا سب کے ساتھ
20:02تمہیں گولی لگی
20:03سمبل کو آسیب پڑ گیا
20:05تانیا گھر سے باگ گئی پکڑی گئی
20:08پولیس ریکارڈ بن گیا تم دونوں کا
20:10تانیا کو قید کر لیا انہوں نے
20:14فرگوٹ سیکھ امیر
20:16ہم تمہارے ماں باپ ہیں
20:18فکر ہیں ہمیں تمہاری
20:20عمران کی نہ تو کوئی فیملی ہے
20:22نہ ہی کوئی اولاد
20:23جو وہ کسی اولاد کے درد کو تکلیف کو سمجھ سکے
20:27وہ تمہارا استعمال کر رہا ہے
20:29کیوں نہیں سمجھتے یہ بات
20:30دیکھو تمہیں ڈاکٹر نہیں بننا تو مت بنو
20:34تمہیں جو بننا ہے بنو
20:35رائٹر بننا ہے بنو
20:37اور اگر ایسی بات ہے تو تم
20:39دنیا کے کسی کونے میں جا کر سیٹل ہو جاؤ
20:42لیکن خدا کا واسطہ ہے یہاں سے چل جاؤ
20:44اس کے بعد میں نہ کچھ کہنا چاہتا ہوں
20:47نہ سننا چاہتا ہوں
20:49سپنے میرے ٹوٹے ہوئے
20:55اپنے میرے ٹوٹے ہوئے
21:03مجھ سے ہوئی
21:08کیسی خطا
21:11نہ منظر
21:15نہ رستا
21:17کوئی نہیں جس سے کہے
21:26درد یوں ہی سہت رہے
21:34کیسی وفا
21:38کیسے سلا
21:43قسمت میں
21:45الحمدللہ
21:55آپ کو کیا لگتا ہے؟
21:58تانیہ کے ساتھ اس سے زیادہ برا ہو سکتا ہے؟
22:01بل بل ہو سکتا تھا
22:03جب آپ اکل کو سائٹ پہ رکھ کر
22:05طبیعت کو فیصلے کا اختیار دوگے
22:08تو اس سے بھی برا نیام ہو سکتا ہے
22:12یہ آپ کہہ رہے چاچو؟
22:14آپ تو کہتے تھے عشق اکل کی باندھی ہوتی ہے؟
22:17سبب سبب
22:20پہلے اکل کی دفتر میں حاضری تو لگا لو
22:24عشق کی بارگاہ میں اکل خود ہی لے جائے گی
22:26اگر ارادہ پکا ہوگا تو
22:29آپ کہتے تھے کہ تمنا کو وقت اور حالات پر چھوڑ دو
22:33حالات اسے خود ہی پورا کر دیں گے
22:35حراج آپ کہہ رہے ہیں اکل کا استعمال کرو
22:40ابھی تھوڑے دیر پہلے میں لکھ رہا تھا
22:44تمنا تقدیر جگانے کی ہے
22:48تمنا تقدیر جگانے کی ہے
22:50طبیعت مگر جلدی سو جاتی ہے
22:53وہی بات کیے تم نے
22:55سب لوگ کتے سخت پریشان ہیں
22:59آفت میں پڑے ہوئے ہیں
23:01حالات کی گرفت میں ہیں
23:03اور آپ کہتے ہیں کہ اکل سے کام لو
23:08سمجھاتا ہوں
23:16اب ذرا غور سے سنو
23:18اکل کی بات کرنے لگاؤں
23:21ہماری اکل جو ہے نا وہ ایک دفتر کی طرح ہے
23:24جہاں ہماری آنکھ کان ناک زبان ہاتھ پاؤں
23:28سب کا ڈیٹا کٹھا ہوتا ہے
23:29اور پھر وہاں سے یہ ڈیٹا
23:31ضمیر کی عدالت میں بھیج دیا جاتا ہے
23:34اگر ضمیر کی عدالت پر تالہ نہ پڑا ہو تو
23:38اور پھر وہاں ایک فیصلہ جو ہے وہ محفوظ کیا جاتا ہے
23:41اور پھر یہ محفوظ فیصلہ
23:43واپس اکل کے دفتر بھیج دیا جاتا ہے
23:46اور وہاں سے
23:48زبان ناک کان آنکھ ہاتھ پاؤں
23:51سب کو واپس بھیج دیا جاتا ہے
23:53اور پھر ہمارے حواظ فیصلہ سنا دیتے ہیں
23:57آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ تانیہ کو اپنے لئے خود فیصلہ لینا ہوگا
24:02اگر اس کی اکل کی مشینری ٹھیک کام کر رہی ہے تو
24:09آپ اگر تانیہ کی جگہ ہوتے تو کیا فیصلہ لیتے ہیں
24:13میں زاہد کو اس کے دماغ کے کمرے میں قید کر لیتا ہم
24:17ہمیشہ کیلئے
24:20وہ کیسے؟
24:23وہ کیسے؟
24:27جب دشمن کو زیر کرنا ہو نا
24:30تو سب سے پہلے اس کی کوئی کمزوری ڈونی جاتی ہے
24:34اور زاہد کی کمزوری ہے
24:37اس کا خوف
24:40ایک انتہائی
24:41ڈر پوک انسان ہے وہ
24:42اور اس کو سب سے زیادہ
24:45ڈر لگتا ہے جنات سے
24:49اور کسی کو جنات سے کیسے ڈرانا ہے؟
24:52یہ تو ہے بتانے کی ضرورت ہے جی
24:54تم تو بڑے تایا بھر کو بھی ڈر آ چیوں کیوں
24:58اے؟ اے؟ اے؟
25:06اہم؟
25:17جاندی انسان بہت ناشکرہ ہے
25:21اس کا تب تک اس چیز کی قدر نہیں ہوتی جب تک اس سے چھن لے جائے
25:27میں بھی چاہتا تھا میں تمہیں عزت اور محبت دوں
25:37مگر نہ تمہیں محبت راس آئی نہ ہی عزت
25:41آ کے بیٹھ دیں نا اپنی عوقاتولی جگر پہ
25:47لمبی اڑان بننے کے چکر میں زمین پہ آکے رہی
25:55سن رہی ہو میں کیا کہہ رہا ہوں
26:03پانی لگے ہو
26:23جلدی
26:24جلدی
26:41آگوں میں بھونتی آیا ہاتھ میں سراخ
26:44ساتھ کرو اس کو
26:46اگر ایک کانس کا تکڑا بھی میرے پیر میں چھبا نا تو تاگیں توڑ دوں لوں گا تمہاری
26:51جلدی
27:10ایک منٹ کے اندر واپیس آو یہاں پہ
27:18موسیقی
27:20موسیقی
27:30موسیقی
27:45کیا ہوئے
27:46کچھ دے
27:50یہاں رکو اور بات سنو میری
27:51مجھے بتاؤ کیا ہوئے
27:53اس نے تمہیں مارا ہے
27:55ہاں
27:56مارا ہے اس نے
27:58اور اب بھی اگر میں فوراں واپس کمرے میں نہ گئی
28:01تو اور مارے گا تو جانے دو مجھے
28:03میری بات سنو
28:04دیکھو تانیا
28:06تو مجھے ایک بات بتاؤ یہ کب تک چلتا رہے گا
28:09نہیں جانتی
28:11جانے دو مجھے
28:12بات سنو تمہیں
28:14مجھے نہ تم سے ضروری بات کرنی ہے
28:16دے رات کو مجھ سے چھت پر ملو
28:18تمہارا دماغ ٹھیک ہے
28:21جانتی نہیں میں ایک جیل میں رہتی ہوں
28:22کیسے نکل کے آنگی میں تم سے ملنے
28:25اس جیل تو دروازہ اندر سے بند ہوتا ہے
28:27اور جیلر رات کو سو رہا ہوتا ہے
28:30تھوڑی دیر کے لیے آ سکتی ہو
28:31ذرا چھپ چھپا کر
28:32جیلر رات کو ملو
29:09بیٹا جو کچھ ہونا تھا وہ ہو گیا ہے
29:11ہم نے کوشش کی نا
29:14اب جو خدا کی مرضی
29:17خدا کی مرضی پہ تو بھروسہ کیا جا سکتا ہے نا
29:21جو کچھ ہوگا بس اب اچھا ہی ہوگا
29:25میں مانتا ہوں خدا کی مرضی کے بنا کچھ رہی ہوتا
29:29ہمیں جو بھی تکلیف ملتی ہے وہ ہماری وجہ سے ملتی ہے
29:32اور اس تکلیف سے جو سبق ملتا ہے وہ خدا کی طرف شہتا ہے
29:38دیکھیں میری سمجھ میں نہیں آرہا مجھ سے غلطی کہاں ہوئی ہے
29:43اگر کیے ہوئی جرم کا پتہ چل جائے تو پھر
29:46سزا پہ صبر آئی جاتا ہے
29:50بیٹا ماں باپ کی بات نہ ماننا بھی گناہ ہی ہوتا ہے
29:53تم نے ہماری کبھی کوئی بات نہیں مانی
29:56ہمیشہ اپنی مرضی کی ہے
29:57اگر آج تم ہماری بات مان لیتے ہو
30:00تانیہ کو دل اور دماغ سے نکال دیتے
30:02تو اتنے پریشان نہ ہوتے
30:05لیکن اب بھی تم اس عذاب سے نکل سکتے ہو بیٹا
30:09ہماری بات مان لو اور تانیہ کو بھول جاؤ
30:12جو کچھ ہونا تھا وہ ہو گیا
30:14دیکھو امیر
30:16اس دنیا میں ہر ایک کو ہر چیز نہیں ملتی
30:19اور ویسے بھی ان لوگوں کا لائف سٹائل ہم سے بلکل میچ نہیں کرتا
30:23جو کچھ ہوا ہے نا تمہارے بھلے کے لیے ہوا ہے
30:27آرام سے بیٹھو اور اس بارے میں سوچو
30:29تو پھر تمہیں سمجھ میں آئے گا بیٹا
30:39موسیقی
30:40موسیقی
30:40موسیقی
30:49موسیقی
30:50موسیقی
31:00موسیقی
31:09تو میں پاپ کو ایک گروہ
31:13موسیقی
31:16موسیقی
31:25موسیقی
31:26موسیقی
31:26موسیقی
31:27موسیقی
31:55موسیقی
32:10موسیقی
32:39موسیقی
32:52موسیقی
33:02موسیقی
33:16موسیقی
33:29موسیقی
33:35موسیقی
33:43موسیقی
33:51موسیقی
33:52موسیقی
33:54موسیقی
33:57موسیقی
33:59موسیقی
34:29موسیقی
34:34موسیقی
34:38موسیقی
34:42موسیقی
34:43موسیقی
34:43موسیقی