Skip to playerSkip to main content
  • 15 hours ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:16اگر اپنی چھوٹی سی اکل کو ذرا استعمال کرو تو تمہیں اندازہ ہو کہ اس گھر کو بیچ کر ہمیں
00:20کوئی فائدہ نہیں ہے
00:23جبکہ زیادہ نپا اس گھر پر قبضہ کرنے سے ہوگا
00:26ڈائیڈ میں موو آن نہیں کر سکتی میں شادی کروں گی تو صرف اہمر سے
00:31اس گھر میں میرا ہی فیصلہ چلتا ہے اور یہ بات تم اچھی طرح جانتی ہو
00:36اس لیے جتنی جلدی تم اس فیصلے کو قبول کر لوگی اتنا ہی بہتر ہے تمہارے لیے
00:41ابراہ کو مس کرتی ہو بہت
00:43اس تو ان کو کیا جاتا ہے نا جو آپ کے ساتھ نہ
00:48ابراہ بھلے ہی میرے پاس نہیں ہے لیکن اس کی یاد ہی میرے ساتھ ہے
00:53ماریہ کے فکر تو مت کرو
00:56اسے تو میں گھر سے چلتا کروں گا
00:59اور بچے گڑی آبا جی اور اہمر
01:02تو تم اور میں
01:05ان کا اتنا جینہ حرام کر دیں گے کہ وہ خود ہی گھر سے چلے جائیں گے
01:08اتنی سی بات ہے تو ٹھیک ہے
01:11ماریہ سے میں کہہ دیتی ہوں میرے ساتھ شفٹ ہو جائے
01:15ماریہ کا کمرہ نہیں چاہیے
01:17پھر
01:32ایسے تو بڑا ساتھ رہنے کی باتیں کرتی ہیں
01:36اب کیا ہوا
01:38اپنے کمرے کی قربانی دیتے ہوئے
01:41سوچ پہ پڑ گئی
01:46باتیں کرنا بڑا آسان ہوتا ہے گڑی آوازی
01:49لیکن اپنے کہے کو نبھانا بہت مشکل
01:56میں اپنے کہے کو نبھانے کے لیے کوئی بھی قربانی دینے کو تیار ہوں
02:04کمرہ چھے گیا نا تمہیں
02:07ٹھیک ہے
02:09لے لو
02:11مجھے کوئی فرق نہیں بات
02:19لیکن کیا تم
02:21ہم
02:22نے کہے پہ قائم رہو گے
02:26اس بات کی آپ بالکل فکر نہ کریں
02:30آج کے بعد
02:31کبھی بھی آپ میرے مو سے
02:32اس گھر سے الگونے کے ڈیمانڈ نہیں سنیں گے
02:37ہمیں اپنا بنا کے
02:40چلے جانا بھلا کے
02:42نئی ایسا کرتے
02:45نئی کرتے غیر بھی
02:48نئی ایسا کرتے
02:52نئی کرتے غیر بھی
02:55جو ہستے دل کو تُڑا
02:59سہارانے کے چھوڑا
03:02نئی ایسا کرتے
03:05نئی کرتے غیر بھی
03:34نئی ایسا کرتے
03:38ہوگا
03:39تو فرائیڈے کو ہم یہاں سے فلائی کریں گے
03:43ساترڈے کو تمہاری نکس سرمینی ہوگی
03:45اور پھر
03:47سنڈے کو ولیمہ
03:49اور اس کے بعد تم لوگ وہاں سے ملیشیا چلے جاؤ گے
03:57ہاں سے ملیشیا چاہتا ہوں
03:58بہت ڈیٹیل میں پلاننگ کیا جائر آپ نے
04:03اور آپ نے مجھ سے پوچھنا بھی ضروری نہیں سمجھا
04:05پوچھا اس وقت جاتا ہے
04:07جب انکار کا آپشن بھی موجود ہو
04:12اور وہ آپشن میں تمہیں دینا ہی نہیں چاہتا ہوں
04:30اگر آپ سب حدوں کو پار کر سکتے ہیں نا ڈائیڈ
04:34تو میرے پاس بھی انکار کرنے کا پورا پورا حق ہے
04:37جب مجھ سے میری مرضی پوچھی جائے گی
04:43تم ایسا نہیں کرو گی
04:46مجھے یقین ہے اپنی تربیت پر
04:49تم اپنے باپ کی عزت خاک میں نہیں ملا سکتی
04:54اور جا آپ میری خوشیوں کو خاک میں ملا رہے ہیں ان کا کیا؟
04:59کچھ خاک میں نہیں ملے گا بیٹرہ
05:01جس ٹرسٹ می
05:04اوکی؟
05:05بس تھوڑا وقت گزر جانے دو
05:07تمہاری پرائیورٹیز بھی بدل جائیں گی
05:09اور خوشیاں بھی
05:16ایسا کبھی نہیں ہوگا ڈائیڈ
05:18ایسا ہو یا نہ ہو
05:20جیسا تم چاہتی ہو
05:21وہ بھی کسی صورت ممکن نہیں ہو سکتا
05:24تو بہتر یہی ہے کہ تم
05:26میرا فیصلہ جل سے جل قبول کر لو
05:30اور یہ بات اور ہے کہ
05:31تمہارے پاس میرا فیصلہ قبول کرنے کے علاوہ
05:34اور کوئی آپشن بچتا ہو ہی نہیں ہے
05:39ہم؟
05:40کسی صورت ممکن ہے
05:45کسی صورت ممکن ہے
06:01ممکن ہے
06:08کسی صورت ممکن ہے
06:09ممکن ہے تم دونوں کو
06:11ارے بھائی
06:12ایک کمرے کی ہی تو بات ہے
06:14اور بیسی بھی یہ کمرہ
06:16میرے اور بیاں کیلئے کافی بڑھایا
06:18گوڑیا باجی
06:19آپ یہ فضول کی جسٹیفیکشن دے کے
06:21بھائی کی غلطی کو جسٹیفائی نہیں کر سکتی ہیں
06:24کچھ خواہشوں کیلئے
06:26قربانیاں دینی پڑتی ہے ایمر
06:28سب لوگ سات رہیں
06:29ایک چھت تلے رہیں
06:30یہی تو چاہتی ہوں میں
06:32اگر اپنی خواہش پوری کرنے کی خاطر
06:34میں یہ قربانی دے رہی ہوں
06:35یہ کمرہ چھوڑ رہی ہوں
06:36تو کیا ہوں کیا
06:40آپ یہی تو نہیں سمجھ رہی ہیں
06:43شارک بھائی اور بلال بھائی ایک ہو چکے ہیں
06:46تو کوئی تو وجہ ہوگی
06:47کچھ سوچا گا ان دونوں نے
06:50وہ دونوں کیا سوچتے ہیں
06:51اور ان کے ذہنوں میں کیا چل رہا ہے
06:53یہ وہ لوگ جانے
06:55میں بس اتنا جانتی ہوں کہ
06:59سب کو ساتھ رکھنے کی خاطر
07:00مجھ سے جو بھی ہوگا
07:02وہ میں کروں گی
07:04گڑیا بھائی آپ کے قربانیوں کا
07:07نہ پہلے کبھی فائدہ ہوئے نہ اب ہوگا
07:10ٹھیک کہہ رہی ہے ماریا
07:14شارک بھائی جب آپ کے احسانات کو بھول سکتے ہیں
07:16اور بلال بھائی بھی آپ سے پیسے لے کے خودگرض ہو سکتے ہیں
07:19تو پھر کیسے کسی اچھائی کی امید رکھ رہی آپ ان سے
07:26مجھے ان سے کوئی امید ہے بھی نہیں
07:29میں صرف بڑے ہونے کا فرض نکھا رہا ہوں
07:33تاکہ کل کو امی اور ابو کے سامنے
07:36میں نظریں نہ جھکانی پڑھیں
07:47مطلب آپ نے ڈیسائیڈ کر لیا ہے؟
07:50یہ میرا آخری فیصلہ ہے
07:56اور جو ایکسٹرا سامان رہ گیا وہ
07:59وہ ہم بیچ دیں
08:06کیا مطلب تھا اس بات کا؟
08:09کیا مطلب تھا؟
08:32کس کا فون ہے
08:36حافی کا
08:38ہلو بیٹی حافی سب خیریت ہے
08:41ہمیں ایک مسئلہ ہو گیا
08:42کیا ہوئے آئی اوکے
08:44نیکس پیگ شاہدی کر رہے ہیں ڈائر میری
08:47کیا
08:49شہیر کا دماغ تو نہیں خراب ہو گیا
08:52کیوں اپنے جذباتی پن میں
08:54تمہاری زندگی برباد کرنے پر دھلاو ہے وہ آدمی
08:56ماما مجھے سمجھ میں نہیں آرہا
08:58میں کیا کروں
08:59کرنا کیا ہے انکار کر دو
09:01اس کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ
09:03اپنے فیصلے تم پر اس طرح سے مسلط کرے
09:05ماما میں اتنی دفعہ انکار کر چکی ہوں لیکن
09:08وہ مجھے سیریس ہی نہیں لے رہے ہیں کسی بھی بات پر
09:10نہ میرے انکار کی کوئی اہمیت ہے ان کے لئے
09:16فرائیڈے کو ہماری فلائٹ ہے
09:19کہاں کہاں جا رہے ہو تو
09:21تو بھئی میں اوگا نکار میرا
09:26آفی
09:28تم نے شہیر کو اپنا پاسپورٹ کیوں دیا
09:34ماما میں نے نہیں دیا
09:36دانس چیہ جہاں ہم لوگ ٹرپ پہ گئے تھے
09:38تھبی کہ ان کے پاس پاسپورٹ کی پکچرز تھی
09:40اسی پہ تو ویزا لگوا ہے
09:43اچھے تم نے اہمر کو بتائے
09:47نہیں ماما وہ تو پہلے ہی اتنا اپسیٹ ہے
09:49اس بارے میں بتایا تو وہ مزید پریشان ہو جائے گا
09:52آفی تمہیں اہمر سے اتنی بڑی بات نہیں چھپانی چاہیے
09:56تمہیں کوئی فائدہ نہیں ہوگا اتنی بڑی بات چھپا کے
10:00یا پھر میں یہ سمجھوں کہ تم اس شادی کے لئے راضی ہو
10:04بالکل بھی نہیں ماما
10:05میں اس شادی پر کبھی بھی راضی نہیں ہو سکتی
10:10تو پھر بات کرو اس سے
10:14دیکھو کیا کہتا ہے وہ
10:16ٹھیک ہے ٹھیک ہے ماما
10:30شہیر کو کیا ہو گیا
10:31ملکلی ڈکٹیٹر بن کے رہ گیا
10:34بیٹے کی خوشیوں کا خیال ہی نہیں اس کو
10:36اتنی کیا ہوگا امسو وارڈ
10:38کیا ہوگا میری آفی کا
10:49تم فکر کیوں کرتی ہو
10:50میں ہونا تمہارے ساتھ
10:53ہم دیکھ لیں گے
10:55تم بیٹی کیلئے
10:57جو بھی ہو سکا
10:59ہم کریں گے
11:04فکر مات کروں
11:36اے افیق
11:40کیا ہو گئے تھی پریشان کیوں
11:46کیا ہو گئے رو کیوں رہی ہو
11:50تمہیں پتا ہے نا تمہارے آنسو مجھے کتنا بیچین کر دیتے ہیں
11:55رات سے تمہیں کال کر رہا ہوں
11:56میسیجز کر رہا ہوں کیا وہ پروزل کا
12:03بتاؤ تو صحیح خالی میسیج کر دے کہ یہاں آؤ مل لینا
12:06جواب تو دو
12:08بس ملنے کا بول کے فون بند کر دیا اپنا
12:12نیکس ویکن شادی ہے میری
12:16کیا ہو گا ایمر
12:18ہم
12:19ٹیٹ کا اپنی زد کے علاوہ کچھ اور نظر ہی نہیں آ رہا ہے
12:24ان کو لگتے کہ بدلتے وقت کے ساتھ میری
12:27چاہے تو اور تم سے محبت بدل جائے گی
12:30نہیں چانتے ڈائڈ
12:31کہ میں تمہیں دل سے مانتی ہوں ایمر
12:35کیسے دوں گی تمہاری جگہ کسی اور کو
12:37ہرے بغیر نہیں گزار سکتی میں
12:41جب جب میں یہ سوچتی ہوں ایمر
12:43کہ میرا نام کسی اور کے ساتھ جڑ جائے گا
12:46میرا دم گھٹنے لگتا ہے
12:49لیکن کیا کروں
12:51ساتھ سے بھی تو بند نہیں ہو رہی
12:54اگر ساتھ سے بند ہو جائے تو
12:57ایکنیس تم سے جدہ ہونے کا دکھ تو نہیں سہنا پڑے گا
13:00کیسی باتیں کر رہی ہو
13:03ابھی ساتھ زندگی گزارنی ہے
13:04اور تم یہ مرنے مرنے باتیں کر رہی ہو
13:06ڈائر اپنے رادوں سے پیچھے ہتنے والے نہیں ہیں ایمر
13:09خدا کی قسم اگر سوسائی جائز ہوتی نا
13:11میں کپ کپ نے آپ کو ختم کر چکی ہوتی
13:13افی پلیس کم ڈاؤن
13:14ابھی تمہاری چاری ہوئی نہیں ہے
13:16ایک ہفتہ ہے ہمارے پاس
13:18میں گڑی آباد جی کو لے کے آتا ہوں
13:20ہم انہیں ہر طریقے سے منانے کی کوشش کریں گے
13:22کچھ نہ کچھ حل لے کر جائے گا اس میں سے لے گا
13:26بہت دیر ہو گئی ہے ایمر
13:28ڈائٹ کبھی بھی نہیں مانیں گے
13:29اور یہ بات تم بھی جانتے ہو
13:33تمہیں کام کرو آنٹی سے بات کرو
13:35شاید ان کے پاس کوئی بہتر آئیڈیا ہو
13:44ماما
13:47ماما سے بات کرتے ہیں
13:52اور ابھی رونا بند کرو
13:59افلا
14:01بہت بھاری ہے
14:02وہ کہاں ہے ایمر
14:06آفیہ سے ملنے گئے ہیں
14:09پتہ نہیں اسے سمجھ کیوں نہیں آتا
14:12آفیہ اور اس کے ستارے میل نہیں کھاتے
14:15آزمان انہیں دے انہیں اپنا نصیب
14:17کیا پتہ ہم کی قسمت میں کچھ اچھے لکھو
14:20میں تو خود یہی چاہتی
14:23اللہ کرے ایسے ہی ہو
14:25اس کو اس کے نصیب کی ساری خوشیاں ملیں
14:30آمین سم آمین
14:35لیکن
14:36لیکن
14:37آج تو آپ کی وجہ سے کوئی اور بہت خوش ہوگا
14:46ہونے دو خوش
14:48کم از کم دل کو اتنا اتمنان تو ہے
14:50کہ میری وجہ سے
14:52اپنوں کے دل دکھانے کی وجہ نہیں بنیں
14:55بلکہ ان کی خوشی کی وجہ بنیں
15:00آپ کے ان قربانی ہوگا نا
15:01کوئی فائدہ نہیں ہونے والا دیکھ لیجیے گا
15:12میری جان میں نے رشتوں کو کبھی بھی فائدے کے لیے نہیں نبھایا
15:17بلکہ ہمیشہ دل سے نبھایا ہے رشتوں کو
15:22جو کچھ ہوا ہے یا جو کچھ آگے ہوگا
15:27مجھے اس کا کوئی دکھ نہیں ہوں گا
15:31اس لئے تمہیں بھی دکھی ہینے کی ضرورت نہیں ہے
15:35چل لا
15:38ایسے چڑھاتے ہیں تک یہ
15:42پورا ٹیڑا کر دیا
15:47اس کو رکھو وہاں پر
16:04ماما یہ روم ہمارا ہے
16:08اپسے یہ روم آپ کا اور ایمن کا ہے
16:10آپ لوگ یہ ہی رہو گیا
16:12پھر گڑیا پھوپو کہا رہیں گی ماما
16:16بیٹا گڑیا پھوپو ماریا پھوپو کے ساتھ رہیں گی
16:18کیوں چچے وہ وہاں کیوں رہیں گی
16:22کیونکہ آپ کے بابا نے انہیں وہاں رہنے کے لیے کہا ہے
16:26پر ماما بابا سو گڑیا پھوپو سے چھوٹے ہیں نا
16:30پہلے سو گڑیا پھوپو کی بات مانتے سے
16:35پہلے کی بات کچھ اور تھی
16:36لیکن اب اس گھر میں آپ کے
16:38اور آپ کے چاچو کی آرڈرز چلیں گے
16:40پر کیوں بڑی ماما یہ تو غلط ہے نا
16:43کچھ بھی غلط نہیں ہے
16:45جاؤ تم جاکے لکھے لو
16:46اور تم بھی جاؤ
16:56ویسے بابی
16:58میں تو زندگی میں کبھی یہ بات نہیں سوچ سکتی تھی
17:00کہ بچے کو اپنا پورا روم مل جائے گا
17:03یہ تو بس شروعات ہے
17:05اور دیکھتی جاؤ کہ آگے آگے کیا ہوتا ہے
17:08ابھی تو بچوں کو
17:09الگ کمرہ ملا ہے
17:11لیکن ماریا کے رخصت ہوتے ہی
17:13ایمن کو ہم ماریا کی کمرے میں شفٹ کر دیں گے
17:17کیا مطلب
17:18چلیں ماریا تو چلی جائے گی لیکن
17:21گڑیا باجی تو اس گھر سے کہیں نہیں جانے والی نا
17:24تو نہ جائیں
17:25رہیں گئیں
17:26لیکن ان کا ٹھکانہ ماریا کا کمرہ نہیں
17:30بلکہ سٹور روم کا
17:32کیا بات کر رہی ہے بھابی
17:34گڑیا باجی کبھی بھی اس بات پر راضی نہیں ہوں گی
17:36کہ وہ سٹور روم میں رہیں
17:38تو ان کی گوارہ نہ کرنے کو
17:39کون آئے میں دے رہے
17:41ویسے بھی اب اس گھر میں وہ ہوگا
17:43جو ہمارے شوہر جائیں گے
17:45کچھ سادہ نہیں ہو جائے گا بھابی
17:47جو بھی ہے
17:48گڑیا باجی نے کتنے سال اس گھر کو چلایا ہے سنبھالا ہے
17:53انہیں یوں اس طرح سے سٹور روم میں بھیج دینا
17:56مناسب تو نہیں ہے نا
17:59رانی اگر تمہیں واقعی اس گھر میں رانی بن کر رہنا ہے
18:02تو اپنے دل کو پتھر کرنا ہوگا
18:05کسی کا دکھ دیکھ کر اس کی مدد کو مت چل جانا
18:08ہے تو بہت مشکل کام
18:10لیکن چلے میں کوشش کر لوں گی بھابی
18:13کہ جیسا آپ چاہتی ہیں میں ویسی بن جاؤں
18:18آخرکار میں نے اس گھر پر راج بھی تو کرنا ہے نا
18:22کیوں بھابی؟
18:23صحیح کہہ رہی ہو نا
18:25ہاں بھائی کیوں نہیں
18:27بیسے بھابی آپ کو جانا نہیں تھا اپنے میکے
18:30آپ تو لیٹ ہو گئی ہیں
18:31ہاں جانا تو تھا
18:33لیکن گھر کا اتنا کام بڑھا ہے
18:34سارا کام تم بے چھوڑ کے ایسے جاؤں
18:37طرح کیا ہو گیا بھابی
18:39آپ جائیں بے فکر ہوگے
18:40یہ کام کاج میں سمیٹ لوں گے کوئی مسئلہ نہیں ہے
18:44پکہ؟
18:45پکہ بھابی آپ جائیں
18:48یقین مانو
18:50تمہارے ہوتے ہوئے اس گھر میں مجھے بہن کی کمی محسوس نہیں ہوتی
19:01کونسا دل سے خیال رکھ رہی ہوں میں آپ کا؟
19:04مجبوری ہے صرف اس لیے یہ چاکری کرنی پڑ رہی ہے
19:24میری جان رونے سے کیا ہوگا؟
19:28تو آپ بھی بتائیں ماما
19:30کیا کروں اور میں؟
19:34اچھا تم نے ایمر سے بات کی
19:36وہ کیا چاہ رہا ہے؟
19:37وہ کیا کہہ رہا ہے؟
19:38وہ بھی میرا ساتھ ہی چاہتا ہے
19:41لیکن سارا ایشو ڈائٹ کا ہے
19:46شہیر کی فکر نہیں کرو تم
19:49اپنے فیوچر پر فوکس کرو
19:52سوچنے کو بچا ہی کیا ہے ماما
19:56نہیں حافی
19:57اس سے بے بسی کا پیکر نہیں بنو تم میرے سامنے
20:01you're very strong girl
20:02you can do anything
20:06اچھا رسن
20:09تم مجھ پہ کتنا باروسہ کرتی ہو؟
20:14یہ بات کہاں سے آگئی بیچ میں؟
20:17بروسے کی بات کیوں کر رہی ہیں آپ مجھ سے؟
20:21جو میں پوچھ رہی ہوں اس کا جواب دو
20:24how much do you trust your mother
20:27مجھ سے زیادہ trust کرتی ہوں آپ پر
20:32thank you میری جان
20:35تو پھر تم ایسا کرو کہ
20:38احمر کو فون کرو سکھو اپنی بہن کو لے کر آیا مجھ سے ملے
20:41ان کے آنے سے کیا ہوگا ماما
20:43ان کو کوئی ایشو تھوڑی ہے ہماری شادی پر
20:46ساری پرابلم تو ڈائیٹ کی ہے
20:49I understand you're worried about your father
20:52لیکن میری بات کا یقین کرو
20:54جو میں کہہ رہی ہوں وہ کرو
20:57ملاو فون
21:27ایسا کرو
21:28یہین mine
21:33یہ تو گھر ہیں رہنے تو
21:35ней اپ بیٹھے چلتے ہیں
21:36آچا مجھے یہ بتاؤ
21:38یہ کیا ہوا
21:39کوئی بات بنی آفس سے من جاتے anos
21:45شہیر انکل نے اس کی شادی تکر دی
21:52شہ
21:52تو یہ بتانے کے لئے بلایا تھا اسے تمہیں
21:58بہت روری جی رو
22:01بہت مشکل ہوتا ہے کسی اپنے کو بھلا کر کسی اور کا ہاتھ تھاننا
22:06بڑی حمد چاہیے ہوتی ہے
22:09بک کو کسی اور کا ہوتے ہوئے دیکھنا
22:12گوڑی آبا جی وہ اس سے شادی کرنا نہیں چاہتی
22:16اس کے جانے سے کیا فرق پتا ہے
22:18اس کے ڈائٹ بان جائیں گے کیا
22:21پتانی لیکن آفیق ماما نے بلائے پڑھ سو اپنے گھر پہ
22:25کیوں
22:27پتانی وہ آپ سے اور مجھ سے ملنا چاہتی ہے
22:30دیکھو ایمر تم اچھی طرح جانتے ہو کہ آفیق کے ڈائٹ اس کی امی کی بلکل بھی رسپیکٹ نہیں کرتے
22:34تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ ان کے لیے ہوئے کسی بھی فیصلے کو وہ اہمیت دیں گے
22:41پھر بھی گوڑی آبا جی ایک پر جانے میں کیا حرچ ہے
22:46چلو ٹھیک ہے تمہارے اتمنان کے لیے ہم ان سے بھی مل لیتے ہیں
22:51لیکن سچ مانو تو
22:54مجھے نہیں لگتا کہ ہماری یہ ملاقات بلکل بھی یوسفل ہوں گی
22:57اس لیے بہتر ہوگا کہ تم زیادہ امیدیں نہ لگا
23:00ٹھیک ہے
23:02چلو
23:13اے میرا بچہ بہت بہت مبارک ہو
23:17تم دونوں میاں بیوی نے ایک مارکہ سر کر لیا
23:21بیٹھو
23:21وہ تو کرنا ہی تھا امی
23:23بس آپ کی دعائیں چاہیے
23:25پھر دیکھے گا
23:26بہت جلد آپ کی بیٹی کا اس گھر پہ کمسا ہوگا
23:29میری ہر سانس میں تمہارے لیے دعا ہے نازم
23:34اچھا یہ بتا
23:36ساتھیہ تو بہت دل ملائی ہوئی نا کمرہ چھوننے پہ
23:40خصہ کرنے والی ان کی عوقات کہاں رہی اب
23:42یہاں شارک نے کہا
23:44اور وہاں انہوں نے کمرہ خالی کر دیا
23:48بہت اکل مند مکنی
23:50اڑنے کی بجائے فوراں بات ماننے اس میں
23:54مجھے لگتا ہے اس ٹیم نا
23:55ان کی ستاری گردش میں
23:57ایک کے بعد ایک برائی آرہی ہے ان پہ
23:59میں تو کہتے ہیں امی آپ لگے ہاتھ
24:02ماریا کا بھی کوئی رشتہ روڑنے
24:03تاکہ پکی پکی اس سے بھی جان چھوٹ جائے
24:06اری بھائی میری نظر میں تو بہت رشتے ہیں
24:09لیکن تمہارا وہ جو ناک چڑھا دیور
24:12اور نند وہ مانے
24:14ان کے تو بہت اونچے مہار ہیں
24:16یہ کوئی چائے والا اور سپیئر پارٹ والے
24:20رشتہ خوبون کریں گے بھلو
24:21آ جائے گا سمجھ
24:22اب حالات بدل گئے ہیں
24:25بس آپ بسم اللہ کریں اور کوئی رشتہ لے آئے ہیں
24:30ایک دو رشتے ہیں میری نظر میں
24:32تم کہو تو کل نہیں لیا
24:34ہاں ہاں کل ہی لیا
24:36چلو اللہ خیر کرے گا
24:37کسی نہ کسی طریقے سے
24:39ماریا کو تو میں ٹھکانے لگا دوں گی
24:43لیکن سادیا کا سوچو اب
24:45کیا سوچتا ہے
24:47بہت جلد ان کو اور ان کے چہیتے بھائی کو بھی
24:50اس گھر سے پیدخل کر دیں گے
24:52وہ بھی کر دیں نا یہ تو بات کی بات ہے
24:56پہلے سادیا کی شادی کے بارے میں سوچو
24:59کیا؟
25:00کڑی آواز جی کی شادی
25:02کیا ہو گیا امی؟
25:04اس عمر میں ان سے شادی کرے گا کون؟
25:06اور ان بیوہ کو اور ان کی بیٹی کو کون اپنائے گا؟
25:10ارے اس کے لیے بھی میں رشتہ ڈھونڈ لوں گی
25:12جو اس کی بیٹی کو بھی اپنا ہے
25:14تم کہو گی تو میں دیکھنا شروع کر دوں گی رشتہ
25:19کیا واقعی امی ایسا ہو سکتا ہے؟
25:22ہاں؟
25:22بھئی ڈھونڈنے سے خدا بھی مل جاتا ہے
25:25یہ تو صرف ایک رشتے کی بات ہے
25:29لیکن ایک بات ہے
25:30کہیں شارک اس ماملے میں سادیہ کے ساتھ تو نہیں کھڑا ہو جائے گا
25:35جیسے تو امی
25:37ان کا کوئی بھروسہ نہیں ہے
25:39لیکن مجھے نہیں لگتا کہ انہیں ایسا کرنا چاہیے
25:42بھلا آپ تو ان کی بہنگی خوشیوں کے بارے میں سوچ رہی ہیں
25:45لیکن بیٹا باتوں باتوں میں اپنے شوہر کو کھمڑا لو
25:50دیکھنا چاہیے ہمیں کہ ابھی بھی اس رشتے میں کتنا دمخم بچا ہوا ہے
25:59چاہیے پیومی
26:02چاہیں ہیں
26:03آ آجازم
26:32موسیقی
26:33موسیقی
27:05بھائی شہیر تمہاری شادی کو لے کے بہت ایکسائٹیڈ ہے
27:09بائی دے بھائی تم بھی ہمارے ساتھ چلو
27:11کیوں نہ تمہاری شادی کی شاپنگ تمہاری پسند سے ہو جائے
27:17کتنا بڑا مزاک ہوتا ہے نا ہم لڑکیوں کے ساتھ
27:20کہ شاپنگ تو ہماری مرضی سے کی جاتی ہے
27:22لیکن جس سے شادی ہو رہی ہے
27:24وہ ہماری پسند کا ہے یا نہیں
27:26کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا
27:30انکل میں فہاد سے شادی نہیں کرنا چاہتی
27:33آپ ڈیاد کو سمجھائیں
27:34کہ میرے ساتھ اور فہاد کے ساتھ ہی زیادتی نہ کریں
27:38بیٹا کوئی کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کر رہا ڈیر
27:45ہاں بھائی
27:48فیاض کو میں آلڑی سب کچھ بتا چکا ہوں
27:52فہاد بھی سب جانتا ہے
27:54تو اسے شادی پر کوئی اعتراض نہیں ہے
27:56نہیں
27:57وہ تمہاری طرح جذباتی نہیں بلکہ ایک ٹریکٹیکل انسان ہے
28:01اسے پتا ہے کہ تم تین چار دن میں سب بھول جاؤ گے
28:05کیسے انکل
28:07آپ دونوں کو اس شادی سے کیوں نہیں اعتراض
28:10میٹھا سمجھو اس شادی سے ہمارا بزنس
28:14کافی گرو کرے گا
28:18مجھے
28:18مجھے
28:19مجھے
28:19مطلب شادی کے نام پہ آپ دونوں بزنس کرنا چاہ رہے ہیں
28:23آپ یا ہماری کلاس میں
28:25زیادہ تر شادیاں
28:27بزنس ڈیلز کے نتیجے میں ہی ہوتی ہیں
28:30اوکے
28:31اس لیے تمہیں زیادہ اوور یاک کرنے کی ضرورت نہیں ہے
28:34انفیاس پلیز
28:35تم آفیا کی بات ہم تو سیریسلی نام لو
28:37آل رائن
28:38آہ نوٹ اٹھال
28:40گھرڈ گھرڈ
28:41یہ کی نا دوستوں والی بات تم نے
28:48اچھا بھئی ایک ایک کپ کافی ہو جائے پھر چلتے ہیں
28:52شاہ
28:52آل رائن
28:53آہ
28:53آہ
28:55آج
29:24موسیقی
29:27بیا
29:28بیٹا آپ کو تو بھوک لگ رہی تھی پھر
29:30کھا کیوں نہیں رہی ہو
29:34ماما نے کہا ہے
29:36شیئر کرنا اچھی بات ہوتی ہے
29:39کیا تو ماما آنکشا تکنا روم شیئر کرتے ہیں
29:44تو آپ ماما سے کہو نا کہ
29:46آپ کو روم میں لے جائیں
29:49ماما پہ امان زین رہتے ہیں نا
29:52وہ دونوں کون ہے
29:54وہ میرا پزنس ہے
29:56آہ
29:59آچھ چلو آپ جوس تو پیو نا
30:01ہم جلدی سے ماما کے پاس پہنچتے پھر کھا لیں گے
30:03ٹھیک ہے
30:27مہت تمہیں فون کرنے والی تھی
30:29یہ
30:31ماما میں ساتھ میرا جوس شیئر کریں گی
30:34نہیں بیٹا آپ کیوں
30:36تمہیں اس کی عادتیں بہت بگاڑ تھی
30:38دیکھو
30:39بیا کی اور میری دوستی کے بیچ میں
30:41بالکل ہی مارانا
30:42بیٹا کی اور میری دوستی کے بیچ میں
30:44بیٹا کیا بیٹا کیا
30:45جی انکل
30:47آم
30:49سادیا
30:49گھر میں سب
30:51ٹھیک ہے
30:54کیوں
30:54تم کیوں پوچھ رہے
30:56آہ
30:57وہ
31:00آچھلی بیا مجھے یہ بتا رہی تھی کہ
31:03ماریوں کے ساتھ
31:04روم شیئر کرنے پر
31:05پوچھ نہیں ہے
31:10پلیس
31:10بیا کو کچھ مت کہنا
31:12چھوٹی ہے
31:13اس نے
31:14کہیں بھی دیا تو
31:16لیکن تم
31:18تم تو
31:19اپنی پریشانی مجھ سے شیئر کر سکتی ہو
31:21ہم دوست ہیں
31:24پریشانیاں ہوتی ہیں تو
31:25شیئر کر لیتی
31:28اپنوں کے بدلنے کا
31:29کیا شکھوا کرو
31:33بیا دیر ہو رہی ہے چلے
31:39چل
31:41با با با
31:42با با
32:11موسیقی
32:20موسیقی
32:22کیا بات ہے ناظنی?, پیوہ مسئلہ ہے haircut
32:26گیسیب میری شوہر کے پیسوں کے ہے
32:30ببابی
32:33نہ عرصا experienст؛ گوڑیا vaigی کے پیسوں سے آپ لوگ کھاتے پیتے رہیں
32:37گو یاد نہیں آکو
32:39عج شارک بھائی کے پیسوں کا ایک weakness
32:41نہیں glitter
32:42آپ نے تو اپنی اوقاتے دکھا دیا
32:46تو میں کونسا چھوٹ بول رہی ہوں
33:06جان
33:07جی سر
33:08سر فائل لینے کے لیے آئے ہوں سر
33:10سر دس منٹ میں آپس میں ہوں گا
33:11جی سر
33:12آن ٹائم ہوگی میٹنگ
33:13جی
33:13اوکے
33:15اور میرے شوہر کے باس اتنے بیسے نہیں
33:18کہ تم سب کو پالے
33:20اور جو گڑی آبا جی پالتے رہی ہیں
33:22آپ لوگوں کو برسوں سے
33:23اس کا کیا
33:24انہوں نے تو کبھی نہیں جاتا ہے
33:26چھوڑو مارلے
33:26کوئی فائدہ نہیں سب بیسے
33:28کیوں گڑی آبا جی
33:30آپ کے اسے چپ رہنے کی عادت نے
33:32انہیں سر چڑھا کے رکھا ہے
33:34انہیں اور ان کے شوہر کو لگتا ہے
33:35کہ انہوں نے بھتا نہیں
33:42کیسے زبان چلا رہی ہے مجھ سے
33:44کہنے کو تمہیں اس گھر کی بڑی بہوں
33:46لیکن نام کی عزت نہیں ہے
33:48عزت کروانے کا آپ کو اتنا ہی شوک ہے نا
33:50تو اس کے لیے بھید مانگنے کی وجہے
33:52ایسے کام کریں کہ میں آپ کی خود عزت کروں
33:54کیا شور مچایا ہوا یہ
33:56تمہیں بڑے چھوٹوں سے بات کرنے کی تلیز نہیں ہے
33:59شارک بھائی آپ کے موہ سے تمیز کی باتیں
34:01اچھی نہیں لگتی
34:02اپنی زبان پہ کلابوں رکھو ماریا
34:05یہ بات آپ اپنی بی بی سی کیوں نہیں کہتے
34:07کہ یہ تمیز سے رہے
34:09یہ تمیز سے رہنا سیکھ لیں گی
34:11تو میری زبان اپنے آپ کابوں میں رہے گی
34:14انہوں نے آج ثابت کر دیا
34:15کہ یہ نہایت ہی گھٹیا سوچ کی
34:18اور گلیوی سوچ کی مالک ہے
34:19ماریا
34:20ماریا
34:25ماریا
34:26ماریا
34:27ماریا
34:27ماریا
34:33ماریا
34:35ماریا
34:36اور آپ کی بی بی
34:37یہ جو گڑیا با جی کی مال بار بیزت ہی کرتی رہتی
34:40اس کا کیا
34:42آپ کو اپنے بڑی بہن کی اتنات کا کبھی احساس نہیں ہوا
34:51ماریا
34:51یہاں ہو گیا تمہیں شارک
34:54جوان بہن پہ کوئی ہاتھ اٹھاتا ہے
34:58جب چھوٹے بھول جائے نا
35:00تو یاد دلانے کے لیے ہاتھ اٹھانا ہی پڑتا ہے
35:05اور سمجھا دے اسے اپنی زبان میں
35:09کہ آج کے بعد اگر اس نے واپس ایسا کیا نا
35:11تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
35:20چلو
35:25نای ایسا کرتے ہیں نای کرتے ہیں ربی
35:31نای ایسا کرتے ہیں نای کرتے ہیں ربی
35:42موسیقی
35:48موسیقی
35:49تو مجھے جاب مل گئی
35:51موسیقی
35:52موسیقی
35:54موسیقی
35:55لیکن کل ایک ملٹائی کے امپلی میں انٹریو دیا تھا
35:57وہاں سے پوزیٹیو رپلہ ہے
36:00کونگریچولیشنز ایمر
36:01اس کا مطلب اب تو ہماری شادی پکی ہے
36:11مجھے لگتا ہے
36:12چور ملنا قدرتی طرح سے شارہ ہے
36:15یہ قسمت نے ملانا چاہتی ہے
36:17میرے ہو قسمت بھلے تمہارے ساتھ ہو
36:19لیکن تب دیر میں آفیا کا ساتھ پھر بھی نہیں لکھا
36:22اس ویکنڈ پر تمہارے یقین کی دھجی آٹ جائیں گی
36:24جب آفیا کا نکاح فہد کے ساتھ ہوگا