- 1 day ago
islamic channel
Category
📺
TVTranscript
00:23ڈل کی دنیا
00:28اجڑی ہوئی کیوں لگتی ہے
00:30ہمارے پاس پیسہ بھی ہے
00:32ہمارے پاس دولت بھی ہے
00:35سہولتیں بھی ہیں
00:36مگر پھر بھی
00:38راتوں کو کروٹیں بدلتی رہتی ہیں
00:41مگر پھر بھی
00:42راتوں کو نید نہیں آتی
00:44دل بے چین رہتا ہے
00:48سینہ
00:48گھبراہت سے بھرا رہتا ہے
00:51آخر یہ
00:52سب کچھ کیوں ہو رہا ہے
00:54آخر یہ سب کچھ کیوں ہو رہا ہے
00:57اور سب سے حیران کن بات
01:00تو یہ ہے
01:00کہ ہم نماز بھی پڑھتے ہیں
01:03پھر بھی پریشانیوں سے
01:04نہیں نکل پا رہے ہیں
01:06ہم قرآن مجید کی تلاوت بھی کرتے ہیں
01:09پھر بھی ہم پریشانیوں کی دلدل سے
01:13نہیں نکل پا رہے ہیں
01:15سجدہ دل کو سکون دیتا ہے
01:17سجدہ دل کو سکون دیتا ہے
01:20قرار دیتا ہے
01:22اتمنان دیتا ہے
01:24تو پھر نماز پڑھنے کے بوجود بھی
01:27قیام رکوع سجود کرنے کے بوجود بھی
01:30یہ خلاب باقی کیوں ہے
01:33کہیں ایسا تو نہیں
01:34کہ ہم عبادت تو کر رہے ہیں
01:36مگر اطاعت چھوڑ چکے ہیں
01:38ہم اللہ کی عبادت تو کر رہے ہیں
01:41مگر اس کے رسول کی اطاعت چھوڑ چکے ہیں
01:44سجدے کرتے ہیں
01:46مگر زبان
01:48آنکھ اور دل کی حفاظت نہیں کرتے
01:52اس لئے عبادت
01:54صرف شکل بن گئی ہے
01:56اور اثر
01:57ہمیشہ کے لئے
01:58رخصت ہو گیا ہے
02:00یاد رکھو میرے بھائیو
02:02میرے اللہ کا فرمان ہے
02:04کہ وہ کسی قوم کی حالت نہیں
02:07بدلتا جب تک
02:08وہ قوم خود
02:09اپنی حالت نہ بدلے
02:11یہ میرے اللہ کا فرمان ہے
02:13یہی آج کے بیان کا دروازہ ہے
02:16یہی راز ہے
02:17ہماری بے چینی کا
02:19اور یہی راستہ ہے
02:21سکون کی طرف
02:22واپسی کا
02:24خدارہ دل کے کانوں سے سنیے گا
02:27مختصر سا بیان ہے
02:28آپ لوگ کی زندگی بدل دے گا
02:30آج کا بیان
02:31آج گھر گھر میں پریشانیاں ہیں
02:33گھر میں رہنے والا ہر ایک انسان
02:36پریشان حال نظر آتا ہے
02:39جیسے ہر دل پر
02:41کوئی بوجھ رکھ دیا گیا ہو
02:43جیسے مسکراہٹیں اندر ہی اندر
02:46مرجھا چکی ہوں
02:48جیسے سکون نام کی کوئی چیز
02:50اس زمانے سے رخصت ہو چکی ہو
02:53اور حقیقت یہ ہے
02:54کہ پریشانی کبھی
02:56اچانک نہیں اترتی میرے بھائیو
02:59یہ وہاں اترتی ہے
03:00جہاں دل اللہ سے دور ہو جائے
03:03یہ مصیبت یہ پریشانی
03:05اچانک وہاں اترتی ہے
03:08جہاں دل اللہ سے بہت زیادہ دور ہو جائے
03:11جہاں گھر میں برکت کی روشنی کم ہو جائے
03:14جہاں خوف خدا کا چراغ بجھنے لگے
03:18او میرے اسلامی بھائیو
03:21زندگی کی راہوں میں
03:23ایک اصول ہمیشہ یاد رکھو
03:26جس گھر میں شکر کم ہو جائے نا
03:29وہاں آزمائشیں زیادہ ہو جاتی ہیں
03:33یوں سمجھ لو
03:34وہاں مصیبتیں
03:35وہاں پریشانیاں زیادہ ہو جاتی ہیں
03:38اور جس دل میں سبر ختم ہو جائے
03:41وہاں سکون کی ساری کھڑکیاں بند ہو جاتی ہیں
03:46آج انسان ہر چیز کا حل دنیا میں تلاش کر رہا ہے
03:50مگر اپنی سب سے بڑی ضرورت
03:54اللہ سے تعلق بھول چکا ہے
03:57اپنی سب سے بڑی ضرورت بھی بھول چکا ہے
04:00اور اللہ سے تعلق بھی بھول چکا ہے
04:03دلوں سے دعائیں غیب ہو جائیں
04:06تو پھر آنکھوں سے آنسو بھی نہیں رکھتے
04:08جو اپنے رب کے سامنے جھکنا چھوڑ دے
04:12وہ حالات کے سامنے جھکنے پر مجبور ہو جاتا ہے
04:17کون مجبور ہو جاتا ہے
04:19جو اپنے رب کے سامنے جھکنا چھوڑ دے
04:23کبھی کبھار
04:24اللہ ہمیں اس لیے توڑتا نہیں
04:27کہ ہمیں تکلیف دے
04:28بلکہ اس لیے توڑتا ہے
04:31کہ ہم دوبارہ اسی کی طرف پلٹ آئیں
04:35اسی سے مدد مانگیں
04:36اللہ کو اپنا سہارا سمجھیں
04:39وہ رب
04:40جس نے تحجد کے وقت
04:42دروازہ کھول کر فرمایا
04:44ہے کوئی مجھ سے مانگنے والا
04:47میں اس کی جھولیاں بھر دوں
04:49ہے کوئی مجھ سے بخشش طلب کرنے والا
04:53ہے کوئی مجھ سے مدد مانگنے والا
04:56وہ رب آج بھی ہمارے انتظار میں ہے
04:59اور وہ آج بھی سنتا ہے
05:02وہ آج بھی اٹھے ہوئے ہاتھوں کو خالی نہیں لوٹاتا
05:06دنیا ایک دن بدل جائے گی
05:09مگر اللہ کے وعدے کبھی نہیں بدلیں گے
05:13بس ایک بات دل میں بٹھالو میرے بھائیو
05:16جو دل رب سے جڑ جائے
05:19جو قلب اللہ سے جڑ جائے
05:21اسے دنیا کی کوئی طاقت توڑ نہیں سکتی
05:25اور میرے بھائیو اللہ کا فرمان ہے
05:28وَإِذَا سَعَلَكَ عِبَادِ عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبِ
05:33اور جب میرے بندے تُجھ سے میرے بارے میں پوچھے ہیں
05:38تو انہی بتا دینا کہ میں ان کے بہت ہی قریب ہوں
05:42بس یہی ایک آیت کافی ہے انسان کے دل کو ٹکڑے ٹکڑے کر دینے
05:48کے لیے ایک ہی آیت کافی ہے انسان کو جھنجوڑ دینے کے لیے
05:52کیونکہ سوال یہ نہیں کہ اللہ قریب ہے
05:55سوال یہ نہیں کہ اللہ قریب ہے یا نہیں
05:58سوال یہ ہے کہ ہم نے آخری بار کب اسے قریب سے محسوس کیا تھا
06:04ہم نے آخری مرتبہ last time کب اپنے رب کو اپنے بلکل قریب کیا تھا
06:10کب ہم نے آخری بار اس کے سامنے رو کر کہا تھا
06:14کہ اے میرے رب میں بہت تھک گیا ہوں
06:17کب کہا تھا آخری بار
06:20تجھے اور مجھے یاد ہے
06:23جب کہا ہو اللہ میں تھک گیا ہوں
06:25میں تھک گیا ہوں اب تو مجھے تھام لے
06:29میرے بھائیو اللہ کا یہ فرمان سن کر بھی اگر دل نہ پگھلے
06:35تو پھر کس چیز کا انتظار ہے
06:37وہ رب خود کہہ رہا ہے کہ میں بالکل قریب ہوں
06:41بس پکارو مگر ہم دنیا والوں کے دروازے پر روتے ہیں
06:45ان لوگوں سے امیدیں باندھ رہے ہیں جو خود ٹوٹے ہوئے ہیں
06:50دل تب ٹوٹتا ہے جب انسان انسان سے امید رکھے
06:55لیکن دل تب جڑ جاتا ہے جب انسان اللہ سے امیدیں باندھ لے
07:01کبھی ایک لمحے کے لئے سوچو
07:04اگر آج اللہ ہمارا ہاتھ چھوڑ دے تو ہم کہاں جائیں گے
07:13ہماری دعائیں ہمارے آنسوں ہماری تھکی ہوئی آنسیں
07:17سب کس کے سامنے جائیں گی
07:20وہ رب روتے ہوئے انسان کو بہت بسند کرتا ہے
07:24وہ رب گڑ گڑاتے ہوئے انسان کو بہت پسند کرتا ہے
07:28خاشیت الہی میں روتے ہوئے انسان کو بہت زیادہ پسند کرتا ہے
07:32وہ دل کی دھڑکنوں تک سنتا ہے
07:35وہ خاموش آنسوں کو بھی قبول کر لیتا ہے
07:39بس ایک بار سچے دل سے رب کو پکار کر تو دیکھو
07:43ٹوٹے نصیب جوڑ دیتا ہے
07:46بکھری ہوئی زندگیوں میں سکون اتار دیتا ہے
07:50یاد رکھو اللہ کے در پر گرے ہوئے آنسوں کبھی زائر نہیں جاتے
07:55یہ وہ موتی ہیں جن سے قسمتیں بدلتی دکھائی دیتی ہیں
08:01آ جاؤ میرے بھائیو
08:03اللہ فرماتا ہے میرے بندے
08:06میں وہ رب ہوں
08:07جو رات کو درختوں کی ٹہنیوں پر بیٹھے پرندوں کو نید میں گرنے نہیں دیتا
08:14میں تجھے بیار و مددگار کیسے چھوڑ سکتا ہوں
08:18اور ہاں جو فرشتے شام کو تیرے گناہ میرے پاس لے کر آتے ہیں
08:24میں صبح انہی کے ہاتھوں میں تیرے لئے رزق بھیجتا ہوں
08:28کتنا پیارا رب ہوں تیرا
08:30تیری کتنی فکر کرتا ہوں
08:33ذرا رب کے ان برگزیدہ بندوں کو یاد کرو
08:43جنہی اللہ نے پہلے بڑی بڑی آزمائشوں میں ڈالا
08:47اللہ نے خود آزمائشوں میں ڈالا
08:50اپنے خاص بندوں کو آزمائشوں میں ڈالا
08:53ہمارے پاس تو تھوڑی سی پریشانی آ جائے
08:56ہم اس کی ناشکری پہ تل جاتے ہیں
08:59تھوڑی سی پریشانی آ جائے
09:01اللہ کیا ہم تیرے دشمن تھے
09:05آزمائشیں جھیلنے کے لئے کوئی اور نہیں تھا
09:07صرف میں ہی تھا پوری دنیا میں
09:10آؤ
09:11اللہ تعالیٰ کے ان برگزیدہ بندوں کو یاد کرتے ہیں
09:15جنہی اللہ نے پہلے بڑی بڑی آزمائشوں میں ڈالا
09:18بڑی بڑی آزمائشوں میں ڈالا
09:21مصیبتوں میں ڈالا
09:22مگر انہوں نے صبر کا دامن نہ چھوڑا
09:24صبر کا دامن مضبوطی سے پکڑا
09:27ثابت قدم رہے
09:28اور پھر اللہ نے انہی وہ مقام عطا کیا
09:32جس تک آج کوئی بھی نہ پہنچ سکا
09:38آدم علیہ السلام سے لے کر آج تک
09:40کوئی بھی انسان ان تک نہ پہنچ سکا
09:43وہ مقام عطا کیا میرے اللہ نے
09:46حضرت عیوب علیہ السلام کو دیکھو
09:50جسم بیماری سے ٹوٹ گیا
09:52گھر ویران ہو گیا
09:54لوگ چھوڑ گئے
09:55مگر دل نے اللہ کو نہ چھوڑا
09:58دل نے اللہ کو نہیں چھوڑا
10:00اور جب رب نے
10:02عیوب کا صبر دیکھا
10:05تو بیماری کو دور کر دیا
10:07بیماری ختم ہو گئی
10:09دور ہو گئی
10:10عزت بھی لوٹا دی
10:11اور نعمتیں بھی بارش کی طرح
10:15برس پڑی حضرت عیوب علیہ السلام کے اوپر
10:19کیونکہ جو رب دینے کی طاقت رکھتا ہے
10:22وہ واپس لینے کی طاقت بھی رکھتا ہے
10:24جس نے بیماری دی ہے
10:27تمہیں یقین ہونا چاہیے
10:29شفا بھی اسی کے ہاتھ میں
10:30پھر شفا لینے کے لیے
10:32کسی اور کے دروازے پر جانا فضول ہے
10:35جس نے بیماری دی ہے
10:37شفا اسی کے ہاتھ میں ہی ہے
10:39حضرت سیدنا
10:41یوسف علیہ السلام کو دیکھو
10:43کبھی کونے میں پھینکا گیا
10:46کبھی غلام بنا کر بیچا گیا
10:48کبھی جیل میں ڈال دیا گیا
10:50مگر ساپیت قدم رہے
10:53گناہ کے دروازے
10:55اپنے ہاتھوں سے بند کیے
10:56اور پھر رب نے
10:58آخر کار حضرت یوسف علیہ السلام
11:01کو بادشاہت تک پہنچا دیا
11:03حضرت ابراہیم علیہ السلام
11:05کو آگ میں پھینکا گیا
11:07آگ میں
11:08مگر دل نے خوف کے بجائے
11:10اللہ پر یقین رکھا
11:12ڈر کے بجائے
11:14اللہ پر یقین رکھا
11:15پھر وہی آگ
11:16جب حضرت ابراہیم علیہ السلام
11:19نے اللہ پر پختہ یقین رکھا
11:21پھر وہی آگ
11:23سلامتی بن گئی
11:24آہا
11:26سلامتی
11:27جنت کی تھنڈی ہوا بن گئی
11:29آپ حضرت موسیٰ علیہ السلام
11:31کو دیکھیں
11:32حضرت موسیٰ علیہ السلام
11:33کو فیرون
11:34جیسے ظالم کے مقابلے
11:35کھڑا کیا گیا
11:36لیکن جب یقین
11:38کامل تھا
11:39تو سمندر بھی
11:40راستہ بنا کر
11:41کھل گیا
11:42میرے اسلامی بھائیو
11:43یہ سب اس لیے ہوا
11:45کہ ان کا دل
11:47اللہ سے جڑا ہوا تھا
11:49دنیا کے ڈر سے نہیں
11:51رب کے حکم سے چلتے تھے
11:53وہ لوگ
11:54وہ دنیا کے ڈر سے
11:55نہیں چلتے تھے
11:56وہ دنیا بھالوں کے
11:58آگے نہیں جھکتے تھے
12:00وہ خوف کے مارے
12:01نہیں چلتے تھے
12:02رب کے حکم سے چلتے تھے
12:03اس لیے رب نے
12:04انہی وہ نوازا
12:05آج تک
12:06کسی اور کو
12:07نہ نوازا
12:08لیکن آج کے انسان
12:10کو دیکھو
12:11ذرا سی مشکل
12:12آئے تو زبان
12:13شکایتوں سے بھر جاتی ہے
12:16زبان پر
12:16ناشکریہ جاتی ہے
12:18تھوڑی سی رکاوٹ آئے
12:20تو اللہ سے
12:20گلہ شروع کر دیتا ہے
12:22آج کا انسان
12:23ذرا سی پریشانی آئے
12:25تو امیت کا دامن
12:26چھوڑ دیتا ہے
12:27آج کا انسان
12:28ہم وہ امت ہیں
12:30جن کے سامنے
12:31نبیوں کی مثالیں
12:32موجود ہیں
12:33مگر پھر بھی
12:35ہم کمزور ہیں
12:36ہمارا ایمان کمزور ہے
12:38اللہ اکبر
12:40بے سبری
12:41جلد بازی
12:42اور دل میں
12:42بے یقینی
12:43نے ہمیں ٹکڑے ٹکڑے
12:44کر دیا ہے
12:45آج لوگ نماز
12:47چھوڑ کر
12:47سکون ڈھونڈتے ہیں
12:49گناہ کر کے
12:50خوشیاں
12:51تلاج کرتے ہیں
12:52دنیا کے پیچھے
12:54بھاگ کر
12:54اللہ کو
12:55بھول جاتے ہیں
12:56اور پھر
12:57حیران ہوتے ہیں
12:58کہ زندگی میں
12:59برکت کیوں نہیں
12:59دل میں
13:01سکون کیوں نہیں
13:02گھر میں
13:03خوشیاں کیوں نہیں
13:04اللہ کی سنت
13:06ہمیشہ
13:07ایک ہی رہی ہے
13:08ایک ہی رہی ہے
13:10میرے اللہ کی سنت
13:11کہ جو سبر کرے گا
13:12بس اسے
13:13انام ملے گا
13:14جو شکر کرے گا
13:16اسے انام ملے گا
13:17جو سبر
13:18چھوڑ دے گا
13:20وہ اس انام
13:21سے محروم
13:21رہ جائے گا
13:22پھر وہ
13:23سکون سے بھی
13:24محروم رہ جائے گا
13:25پھر وہ
13:26رزق سے بھی
13:26محروم رہ جائے گا
13:27نبیوں نے
13:28ثابت قدمی دکھائی
13:30اس لئے
13:31رب نے
13:31ان کے لئے
13:32تمام دروازے
13:33کھول دئیے
13:34آج ہم
13:35ثابت قدمی
13:36چھوڑ بیٹھے ہیں
13:37اس لئے
13:38رزق کے دروازے
13:39خوشی کے راستے
13:41سکون کے دروازے
13:43بند محسوس ہوتے ہیں
13:45ہمیں
13:45اگر ہم چاہیں
13:47تو آج بھی
13:48وہ مقام
13:49پا سکتے ہیں
13:50آج بھی
13:51اللہ کی مدد
13:51اتر سکتی ہے
13:53آج بھی
13:54زندگی
13:54بدل سکتی ہے
13:55بس شرط یہ ہے
13:57کہ ہم
13:58اپنی کمزوریوں
13:59کو پہچانیں
14:00ہم اپنی کمزوریوں
14:02کو پہچانیں
14:02اپنے رب کی طرف
14:04پلٹیں
14:05گناہوں سے
14:06توبہ کریں
14:07اور دل کو
14:08ایمان کی روشنی
14:09سے بھر دیں
14:10یاد رکھو
14:11جو راستہ
14:12نبیوں نے چنا
14:14وہ مشکل
14:15ضرور تھا
14:16مگر آخر کار
14:17وہی راستہ
14:18عزت
14:19سکون
14:19اور جنت
14:20کا راستہ
14:20بنا
14:21جوانو
14:22کیا تم جانتے ہو
14:23کہ تین گناہ
14:25ایسے ہیں
14:25جن کی وجہ سے
14:27گھر سے
14:27رحمت کے فرشتے
14:28روٹ جاتے ہیں
14:29اللہ ناراض
14:31ہو جاتا ہے
14:32جوانو
14:33سب کچھ کرنا
14:34مگر
14:35اللہ کو
14:36ناراض
14:36مت ہونے
14:37دینا
14:37جس بندے پر
14:39اللہ ناراض
14:40ہو جائے
14:40پھر دنیا
14:42کا کوئی
14:42سہارا
14:43اسے بچا
14:44نہیں سکتا
14:45کوئی
14:46رشتہ
14:46اسے
14:47دھام
14:47نہیں سکتا
14:48کوئی
14:49دولت
14:50اس کے دل میں
14:50سکون
14:51نہیں
14:51اتار سکتی
14:52انسان
14:53جب
14:53سب کچھ
14:54کھو دیتا ہے
14:55تو دوبارہ
14:56حاصل
14:56کر لیتا ہے
14:57لیکن جب
14:58وہ
14:58اللہ کی
14:59رضا
14:59کھو دیتا ہے
15:00تو پھر
15:01اسے
15:01واپس
15:02پانا
15:02آسان
15:03نہیں
15:03ہوتا
15:04جوانو
15:05آؤ
15:05میں تمہیں
15:06ان تین
15:06گناہوں
15:07کے بارے
15:07میں
15:08بتاتا ہوں
15:08یہ وہ
15:09گناہیں
15:10جن کی آگ
15:11دنیا میں
15:12بھی
15:12جلتی ہے
15:13اور آخرت
15:14میں بھی
15:14انسان
15:15کو
15:15جلا کر
15:15راکھ
15:16کر دیتی
15:16ان تین
15:18گناہوں
15:18میں سے
15:19پہلا
15:20گناہ
15:21یہ ہے
15:21پہلا
15:22گناہ
15:23یہ ہے
15:23کہ جس
15:24گھر میں
15:25نافرمان
15:26اولاد
15:26کی وجہ سے
15:27بڑھے
15:28والدین
15:28روتے
15:29ہو
15:29جس
15:30گھر میں
15:30اولاد
15:31کی
15:31سختی
15:31اور
15:32بے
15:32عدبی
15:32نے
15:32باپ
15:33کے
15:34کندے
15:34کو
15:34جھکا
15:35دیا
15:35ہو
15:35یاد
15:36رکھنا
15:36اس
15:36گھر
15:37سے
15:37اللہ
15:37کی
15:37رحمت
15:38اٹھا
15:38لی
15:38جاتی
15:39کچھ
15:40نوجوان
15:41والدین
15:41کے آنسوں
15:42کو
15:42معمولی
15:43سمجھتے ہیں
15:43بڑھی
15:44ماں
15:45کے آنسوں
15:45کو
15:45معمولی
15:46سمجھتے ہیں
15:47ان کے
15:48دکھ
15:48کو
15:49ہلکا
15:49سمجھتے ہیں
15:50مگر
15:50اے نادانو
15:51تم نہیں
15:52جانتے
15:52تم نہیں
15:53جانتے
15:54والدین
15:55کی
15:55بددعا
15:56ساتوں
15:57آسمانوں
15:58کو
15:58چیر کر
15:58عرش
15:59کا
15:59دروازہ
16:00جا
16:00کھٹ
16:00کھٹ
16:00آتی
16:01ہے
16:01اور
16:01اپنی
16:02بات
16:02منوا
16:03کر
16:03ہی
16:03دم
16:03لیتی
16:05نافرمان
16:05اولاد
16:06اپنے ہی
16:07ہاتھوں
16:07سے
16:08اپنی
16:08تقدیر
16:09تباہ
16:09کر
16:09دیتی
16:09رزق
16:11کے
16:11راستے
16:12بن
16:12کر
16:12دیتی
16:13ہے
16:13اپنی
16:13ہاتھوں
16:14سے
16:14اور
16:14پھر
16:15حیران
16:15ہوتی
16:16ہے
16:16کہ آخر
16:16ہمارے لئے
16:17زندگی
16:18اجیران
16:18کیوں
16:19بن
16:19چکی
16:19گھر میں
16:20برکت
16:21کیوں
16:21نہیں
16:21رہی
16:22دل
16:22میں
16:22سکون
16:23کیوں
16:23نہیں
16:23رہا
16:24آج
16:24کتنے
16:24لوگ
16:25ہیں
16:25جو
16:26اس وجہ
16:26سے
16:27پریشان
16:27نہیں
16:27کہ وہ
16:28غریب
16:28ہیں
16:29بلکہ
16:30اس
16:30وجہ
16:30سے
16:30پریشان
16:31ہیں
16:31کہ وہ
16:32بے
16:32سکون
16:32ہیں
16:33وہ
16:34بے
16:35چین
16:35ہیں
16:35پیٹ
16:36بھر
16:37جاتا
16:37ہے
16:37مگر
16:38دل
16:38نہیں
16:38بھرتا
16:40آج
16:40لاکھوں
16:41دل
16:41روتے
16:42ہیں
16:42رات
16:43کے
16:43اندھیرے
16:44میں
16:44سسکیاں
16:45نکلتی
16:45ہیں
16:46اللہ
16:47سے
16:47شکوا
16:48کرتے
16:48ہیں
16:49شکایت
16:50کرتے
16:50ہیں
16:50اے
16:50اللہ
16:51ہم
16:52نے
16:52تیرے
16:52بندوں
16:53کو
16:53کیا
16:53بھی
16:53گاڑا
16:54تھا
16:54تیرے
16:55بندوں
16:55نے
16:56تو
17:02ہماری
17:02خوشیاں
17:03لوٹ
17:03لی
17:04تیرے
17:04بندوں
17:04نے
17:06ہمارے
17:06کمزور
17:07بدن
17:07پر
17:07بھاری
17:08بوجھ
17:09رکھ
17:09دیا
17:09تیرے
17:09بندوں
17:10نے
17:10میرے
17:11محترم
17:12بھائیو
17:13حقیقت
17:14یہ ہے
17:14کہ آج
17:15لوگ
17:16غربت
17:16سے
17:17نہیں
17:17بے
17:17سکونی
17:18سے
17:18مر
17:18رہے ہیں
17:19غربت
17:20سے
17:20نہیں
17:20بے
17:21چینی
17:21سے
17:21مر
17:21رہے ہیں
17:22حالات
17:23کے
17:23تانوں
17:23سے
17:24مر
17:24رہے ہیں
17:25اپنوں
17:25کی
17:25بے
17:26وفائی
17:26دوستوں
17:27کے
17:27دھوکے
17:28بازیوں
17:29سے
17:29مر
17:29رہے ہیں
17:29آج
17:30انسان
17:31انسان
17:32کے لئے
17:32سب سے
17:32بڑا
17:33خطرہ
17:33بن
17:33چکا
17:34ہے
17:34آج
17:35راہ
17:35چلتا
17:36انسان
17:36ہستے
17:37بستے
17:37انسان
17:38کو
17:38کچل
17:38کے
17:39رکھ
17:39دیتا
17:39ہے
17:39کتنے
17:41گھروں
17:41کے
17:41دروازے
17:42شام
17:42کو
17:42اس
17:43امید
17:43پر
17:44کھلتے
17:44ہیں
17:44کہ
17:45کوئی
17:45اپنا
17:45واپس
17:46آجائے
17:47مگر
17:47جب
17:47دروازہ
17:48کھلتا
17:49ہے
17:49تو
17:49خبر
17:50آتی
17:50ہے
17:50کہ
17:51وہ
17:51تو
17:51سڑک
17:51پر
17:52کسی
17:52کے
17:52قدموں
17:53کے
17:53نیچے
17:53کچلا
17:53گیا
17:54اللہ
17:54میں
17:56بہت
17:56کمزور
17:57ہوں
17:57مجھ میں
17:58لڑنے
17:58کی
17:59حمد
17:59نہیں
17:59کسی
18:01کے
18:01سامنے
18:01کچھ
18:01کہنے
18:02کے
18:02جرد
18:02بھی
18:03نہیں
18:03لیکن
18:04تو
18:04تو
18:04جانتا
18:05ہے
18:05نا
18:05کہ
18:06مجھے
18:07کس
18:07نے
18:07دکھ
18:07دیا
18:08تو
18:09تو
18:09جانتا
18:09ہے
18:09نا
18:10کس
18:11نے
18:11میری
18:11عزت
18:12والی
18:12پگڑی
18:12خاک
18:13میں
18:13ملائی
18:13کس
18:14نے
18:14میرے
18:15جذبات
18:15رون
18:16دے
18:16کس
18:17نے
18:17میرے
18:18اعتبار
18:18کا
18:18جنازہ
18:19نکال
18:20اللہ
18:21اگر
18:22میں
18:22غلط
18:22ہوں
18:23تو
18:23تو
18:24مجھے
18:24معاف
18:24کر
18:24دے
18:25لیکن
18:26اگر
18:26میں
18:26بے
18:26قصور
18:27ہوں
18:27تو
18:28تو
18:28میرا
18:28انصاف
18:29کر
18:29میرے
18:30بھئیو
18:30کوئی
18:31تمہیں
18:31گرا
18:31دے
18:32تو
18:32خاموش
18:32ہو
18:32جانا
18:33کوئی
18:34تمہارا
18:34دل
18:35دکھا
18:35دے
18:35تو
18:36بھی
18:36خاموش
18:37ہو
18:37جانا
18:37کوئی
18:39تمہاری
18:39نیکی
18:39کو
18:40بدی
18:40کہہ
18:40دے
18:41کوئی
18:42تمہاری
18:42اچھائی
18:43کو
18:43برائی
18:43کہہ
18:44دے
18:44تو
18:45بھی
18:45خاموش
18:45رہ جانا
18:46تب
18:47بھی
18:47خاموش
18:48رہنا
18:48کیونکہ
18:49اللہ کی
18:50غیرت
18:58جب
18:59اوپر
18:59والا
18:59انصاف
19:00کا
19:00کلم
19:01اٹھاتا
19:01ہے
19:05تو
19:06ظالم
19:07کی
19:07پوری
19:08دنیا
19:08راکھ
19:09کر
19:09دیتا
19:10ہے
19:10جب
19:10میرے
19:11محمد
19:11کا
19:12رب
19:12انصاف
19:13کرنے
19:13پہ آتا
19:14ہے
19:14تو
19:14پھر
19:15ظالم
19:15کو
19:15ایسے
19:16گھسیڑتا
19:16ہے
19:18جیسے
19:19کسی
19:19ناپاک
19:20اور غریز
19:21چیز
19:21کو
19:21گھسیڑ
19:22کر
19:22کچھرے
19:23کے
19:23دھیر
19:23میں
19:23پھینکا
19:24جا رہا ہو
19:24دھرتی
19:25کو
19:25ایک
19:26بار
19:26پھر
19:26سے
19:26پاک
19:27کیا
19:27جا
19:28رہا ہو
19:28اور
19:28یہ
19:29سب
19:29اس
19:29لیے
19:30ہو
19:30رہا
19:30ہوتا
19:31ہے
19:31کہ
19:31لوگ
19:32یہ
19:32دیکھ
19:32کر
19:32عبرت
19:33حاصل
19:33کریں
19:34تو
19:34فرما
19:34کبھی
19:35بھی
19:35کسی
19:36کو
19:36دکھ
19:36مت
19:36دینا
19:37کسی
19:38کی
19:38زندگی
19:38اچیرن
19:39نہیں
19:39بنانی
19:40کسی
19:41کو
19:41دکھ
19:41دے
19:41کر
19:41کسی
19:42کو
19:42درد
19:42دے
19:54دے
19:54رہے
19:54تیری
19:55باری
19:56بھی
19:56دور
19:56نہیں
19:56ہے
19:57اس
19:58لیے
19:58کہ
19:58زندگی
19:59کے
19:59کسی
20:00نہ
20:00کسی
20:00موڑ
20:01پہ
20:01اپنا
20:02کی آخر
20:02بھکت
20:03نہیں
20:03پڑتا
20:03ہے
20:04تو
20:04فرما
20:05کبھی
20:05بھی
20:05اپنے
20:06والدین
20:06کو
20:06دکھ
20:07مت
20:07دینا
20:07والدین
20:08کو
20:08درد
20:09مت
20:09دینا
20:09کیونکہ
20:10جس
20:10دن
20:11ماں
20:11باپ
20:11کے
20:11دل
20:12سے
20:12آہ
20:13نکلی
20:13نہ
20:13اس
20:14دن
20:15سمجھ
20:15لینا
20:15رحمت
20:16کے
20:16فرشت
20:16تم سے
20:17روٹ
20:17گئے
20:17خوشیاں
20:18تم سے
20:19موہ موڑ
20:20گئے
20:20یہ تو
20:21ہو گیا
20:21پہلا
20:22گناہ
20:22اب
20:23بات
20:23کرتے ہیں
20:23دوسرے
20:24گناہ
20:24کی
20:24جو
20:25گھر میں
20:25رحمت
20:26کے
20:26فرشتوں
20:26کو
20:26نہیں
20:27آنے
20:27دیتا
20:28اور
20:28وہ
20:28ہے
20:28جس
20:29گھر میں
20:29قرآن
20:30کی
20:30جگہ
20:30گانوں
20:31کی
20:31آواز
20:32گونجتی
20:32ہو
20:32ایسے
20:33گھروں
20:34میں
20:34سکون
20:34نہیں
20:34اترتا
20:35میرے
20:36کریم
20:36نبی
20:36نے
20:37فرمایا
20:37جس
20:38دل
20:39میں
20:39قرآن
20:39کی
20:39جگہ
20:40شور
20:40گفلت
20:41اور
20:42بے
20:42حیائی
20:42بسیرہ
20:43کر
20:43لے
20:43قرآن
20:43کی
20:44جگہ
20:44وہ
20:45دل
20:45نور
20:45سے
20:45ہمیشہ
20:46کے
20:46لیے
20:47محروم
20:47رہ جاتا
20:48ہے
20:48آج
20:49کتنے
20:49گھریں
20:49جن کے
20:50اندر
20:51صبح
20:51دوپہ
20:51شام
20:52گانوں
20:53کی
20:53آواز
20:53گول کی
20:54اور
20:54پھر
20:55سب
20:55پوچھتے ہیں
20:56سکون
20:56کہاں
20:57مر گیا
20:57ارے
20:58قرآن
20:58تو
20:59علماریوں
20:59میں
20:59پڑا
21:00ہوا
21:00تمہاری
21:01زندگی
21:01پر
21:02افسوس
21:02کر
21:02رہا ہے
21:03اور
21:03ٹیویوں
21:04کو
21:04آباد
21:04کر
21:05رکھا
21:05ہے
21:05تم
21:05لوگوں
21:05نے
21:06ایک
21:06وقت
21:07تھا
21:07جب
21:07گھروں
21:08کے
21:08اندر
21:08قرآن
21:09مجید
21:09کی
21:09آواز
21:10گونجا
21:10کرتی
21:11تھی
21:22میرے
21:23رونا
21:23نہ
21:23بھی
21:24آئے
21:24تو
21:24رونے
21:24کی
21:24کوشش
21:25کر
21:25لیا
21:25کرو
21:26حضرت
21:26دات
21:27علی
21:27حجویری
21:27سے
21:28پوچھا
21:28گیا
21:28حضرت
21:29اگر
21:29رونے
21:30کی
21:30کوشش
21:30کریں
21:31پھر
21:31بھی
21:31رونا
21:32نہ
21:32آئے
21:32تو
21:32کیا
21:32کریں
21:33آپ
21:33نے
21:33فرمایا
21:33پھر
21:34اپنے
21:34مقدر
21:34پہ
21:35رویا
21:35کرو
21:35اتنے
21:36سنگ
21:36دل
21:37ہو
21:37گئے
21:37ہو
21:37کہ آنکھیں
21:38آنسو
21:38بہانہ
21:39بھی
21:39چھوڑ گئی
21:39یہ
21:40تو
21:40ہو
21:40گیا
21:41دوسرا
21:41گناہ
21:41اب
21:42بات
21:42کرتے ہیں
21:42تیسرے
21:43گناہ
21:43کی
21:44جو
21:44ہمارے
21:44گھر
21:45میں
21:45رحمت
21:45کے
21:46فرشتوں
21:46کو
21:46نہیں
21:46آنے
21:47دیتا
21:47رزق
21:48بانٹنے
21:48والے
21:49رزق
21:49میں
21:49برکت
21:50ڈالنے
21:50والے
21:51فرشتوں
21:51کو
21:51نہیں
21:52آنے
21:52دیتا
21:52اور
21:52وہ
21:53گناہ
21:53ہے
21:53جس
21:54گھر
21:54میں
21:54غیبت
21:55کی
22:08پسند
22:09نہیں
22:09کرتے
22:09آج
22:10کے
22:10گھروں
22:10میں
22:10دروازے
22:11بند
22:12ہیں
22:12مگر
22:12زبانیں
22:13کھلی
22:13ہوئی ہیں
22:14آج
22:14کی
22:14محفلیں
22:15ذکر
22:15سے
22:16نہیں
22:16لوگوں
22:17کے
22:17گوشت
22:18سے
22:18گرم
22:18ہوتی
22:19ہیں
22:20کوئی
22:20ابھی
22:21بیٹھا
22:21نہیں
22:21ہوتا
22:22مگر
22:22اس کی
22:22عزت
22:23پہلے
22:23سے
22:23ہی
22:24میز
22:24پر
22:24پڑی
22:25ہوئی
22:25ہوتی
22:25میرا
22:26اللہ
22:26فرماتا
22:27ہے
22:27اے
22:27میرے
22:38بساتا
22:39ہے
22:39میرے
22:40مہترم
22:40بھائیو
22:41اگر
22:42تم
22:42واقعی
22:42سکون
22:43چاہتے
22:43ہو
22:43اگر
22:44دل
22:44کا
22:45قرار
22:45واپس
22:46لانا
22:46چاہتے
22:46ہو
22:47اگر
22:47راتوں
22:48کی
22:48بے
22:48چینی
22:49ختم
22:49کرنا
22:50چاہتے
22:50ہو
22:50تو
22:51پھر
22:51اللہ
22:51کی طرف
22:52لوٹا
22:52ہو
22:52پھر
22:53دیر
22:53نہ
22:53کرو
22:54کیونکہ
22:55وقت
22:55ہاتھ
22:56سے
22:56فسل
22:57رہا
22:57ہے
22:57اور
22:58دل
22:58تھک
22:59چکے
22:59ہیں
22:59یاد
23:00رکھو
23:01اللہ
23:01کا
23:01فرمان
23:02ہے
23:05خبردار
23:05دلوں
23:06کا
23:06سکون
23:06صرف
23:07اللہ
23:07کے
23:07ذکر
23:08میں
23:08یہ آیت
23:09صرف
23:10پھننے
23:10کے
23:10لئے
23:11نہیں
23:11رونے
23:11کے
23:12لئے
23:12بھی
23:12یہ
23:13سمجھنے
23:14کے
23:14لئے
23:14نہیں
23:14لوٹ آنے
23:15کے
23:15لئے
23:16بھی
23:16ہے
23:16ہم نے
23:17ذکر
23:18چھوڑا
23:18تو
23:18دل
23:19ویران
23:19ہو
23:19گئے
23:20ہم نے
23:21اللہ
23:21سے
23:21ناتا
23:22کمزور
23:23کیا
23:23تو
23:23سکون
23:24ہم سے
23:24ہمیشہ
23:25کے لئے
23:25روٹ گیا
Comments