00:00ڈھک گئے ہو
00:01سبر کا پیمانہ بھر گیا
00:03رکو یہ ایک بات سن لوں
00:05ہم سب مشکل سے گزر رہے ہیں
00:09کوئی رزق کی فکر میں ہے
00:10کوئی دل کے زخم چھپا رہا ہے
00:14اور لگتا ہے کہ اللہ
00:15ہماری مدد نہیں کر رہا
00:18لیکن نہیں
00:18اللہ کبھی بھی نہیں بھولتا
00:21اللہ فرماتا ہے
00:22بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
00:26مطلب کیا
00:27جب مشکل سب سے زیادہ ہوگی نا
00:30آسانی سب سے قریب ہوگی
00:33حضرت ایوب علیہ السلام کو دیکھو
00:35اتنی بڑی آسمائش
00:37لیکن زبان پہ صرف ایک جملہ
00:40اللہ
00:40مجھ پر رحم فرما
00:42تُو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے
00:46صبر کا مطلب
00:47ہاتھ پہ ہاتھ رکھنا نہیں
00:49صبر کا مطلب ہے
00:51کوشش کرتے رہو
00:52اور نتیجہ اللہ پہ چھوڑ دو
00:55جو آج تمہارا آنسوں
00:57ہے نا
00:57کل وہ تمہاری دعا کی قبولیت بنے گا
01:00بس اتنا ٹائم دو
01:02اللہ بہترین بق پہ دیتا ہے
01:05اگر یہ بات دل کو لگی ہو
01:07تو کمیٹ میں یا اللہ لکھ دو
Comments