- 1 day ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:00سپنے میرے توٹے ہوئے ہیں
00:30تانیہ کی شادی اسی ہفتے انشاءاللہ ہوگی
00:33مفتے بیٹے کو یہاں سے لے جاؤ
00:34کیا کیا ہے اس تانیہ نے
00:36بے پردہ ہو کر
00:37بغیر ڈوبٹے کے اس گھر سے
00:39اس نامیرم کے ساتھ جاتی ہے
00:48ہنے کالیج میں بھی جا کے دیکھا ہے
00:51وہاں پر بھی یہ
00:52بغیر ڈوبٹے کے گھوم رہی ہوتی ہے
01:01خون کھولتا ہے میرا
01:03پرداشت نہیں ہوتا
01:04مجھ سے بڑے دائے جان
01:05اپنی بہن کو بیہائی کے راستے پر دیکھتے ہوئے
01:09میری آپ سے درخواست تھا
01:11کہ پلیز
01:13تانیہ کی آزادی پر پابندی لگائے
01:15کوئی ضرورت نہیں ہے
01:16اسے تعلیم حاصل کرنے کی
01:29اسلام علیکم تائج
01:31وآلیکم السلام
01:33ابھی جو تم نے تربیت دی ہے
01:36اپنے لڑکے کو
01:36ہم اسی کا تذکرہ کر رہے تھے
01:40اور اس کی تربیت کے قصے بیان کر رہے تھے
01:44آؤ
01:45اچھے وقت پہ آئے
01:47بیٹھو
01:52شکریہ
02:01اوریانا
02:02تم
02:04ذرا اپنے لڑکی کو بلاو
02:20تم دونوں دپٹا لو سر پر
02:22اور ہاں میرے ساتھ
02:24اور وہ جو اتنے گندے انظام لگا رہے ہیں مجھ پہ
02:26ان کا کیا جواب دوں گی میں نے
02:28جو دل میں آئے جواب دینا
02:30مگر ایک بات یاد رکھنا
02:32گستا کی سے بات مت کرنا
02:35اگر انہیں اپنی گستا کی محسوس ہوئی
02:37تو فوراں تمہارے خلاف فیصلہ سنا دیں گے
02:40فیصلہ تو تمہارے خلاف ہو گئی
02:42مگر اتنا تمہارے اوپر ظلم اور جبر کریں گے
02:45کہ تمہاری آواز کوئی سننے والا نہیں ہوگا
02:47سمجھیں تم
02:49چلو آؤ
02:59تاہیہ جی آپ کے کہنے پر
03:00میں اس گھر پہ اپنے بیٹے کی شادی کرنے پر آزی ہو گیا تھا
03:04لیکن لڑکی پر آسیب آ گیا
03:07اب آپ خود ہی بتائیں
03:08میں اپنے بیٹے کی شادی
03:10ایک آسیب چیزا لڑکی سے کیسے کروں
03:13کیا یہ سچ ہے راشد
03:16جی تاہیہ جی یہ سچ ہے
03:26اسلام علیکم
03:27وعلیکم السلام
03:32تمہارا پر الزام ہے
03:33کہ تم بیہیائی کا مظاہرہ کرتی رہی ہو
03:40بے پردہ کالیج آتی جاتی رہی ہو
03:43کیا یہ سچ ہے
03:53تاہیہ یہ سب میری پڑھائی کی مخالفت میں ہو رہا ہے
03:56کچھ نہیں
03:56تم سے جو پوچھا گیا ہے صرف اس کا جواب دو
04:01تم بے پردہ گھر سے جاتی رہی ہو
04:12یا نہیں
04:12نہیں
04:14یہ الزام غلط ہے
04:17تین مردوں کی گواہی ہے تمہارے خلاف
04:20حالانکہ دو مردوں کی گواہی کافی ہوتی ہے
04:23اگر ان تین مردوں کی گواہی پر آپ کو بھروسہ ہے
04:26تو پھر آپ مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہیں
04:31یہ نہیں دکھ رہا آپ کو
04:32کہ وہ تینوں میری پڑھائی کے مخالفت ہیں
04:35مخالفت میں گواہی مخالفی دیا کرتے ہیں نا
04:39تمہارے حامی تمہارے خلاف گواہی کیوں دیں گے بھلا
04:42گواہوں کی گواہی کی صداقت معلوم کرنا بھی تو آپ ہی کا کام ہے
04:47کوئی پیمانہ نہیں ہے گواہوں کی شہادت معلوم کرنے کا
04:51ان کے دل میں داخل ہو کر کوئی نہیں جان سکتا
04:54کہ وہ صد کہہ رہے ہیں یا جھوٹ کہہ رہے ہیں
04:59اور وہ گواہ مرد ہیں
05:01اور مرد دو ہی کافی ہوتی ہیں گواہی کے لیے
05:04لیکن تایاب
05:05بس
05:06تمہیں وہ کہنا تھا تم کہہ چکی
05:11اب اپنا فیصلہ سننے کے لیے خاموش کھڑے رہو
05:29اور تمہاری ہونے والی بہو اگر آسیب کے تسلط میں ہے
05:32تو پھر کیا ہوا
05:34ذرا سی کوشش سے آسیب کو رفع دفع کیا جا سکتا ہے
05:39اب اتنی سی بات پہ منگنی تو نہیں ٹوڑی جا سکتی نا
05:44لیکن یہ آسیب کب رفع ہوگا تایاب جی
05:47اس میں تو سالوں بھی لگ سکتے ہیں
05:49اب کیا اس آسیب کے چکر میں میں اپنا گھر بھی نہ بساؤں
05:53اس میں میرا کیا قصور ہے
05:59تایاب جی سی بات ہے آپ تانیہ کی تعلیم پر پابندی لگائیں
06:03اور فوری طور پر تانیہ اور زائد کی شادی کا اعلان کر دیں
06:19ٹھیک
06:20مجھے اپنی تعلیم کے خلاف بھی آپ کا ہر فیصلہ منظور ہوگا
06:25لیکن آج میں بھی آپ کے سابنے اپنا مقدمہ رکھنا چاہتی
06:33ساہی سے شادی نہیں کرنا جاتی میں آخر میں بھی انسان
07:02اسلام تو میرا بھی دین ہے نا
07:03اور میرا یہ دین مجھے اپنی پسند سے شادی کرنے کی اجازت دیتا ہے
07:09جب میری مرضی شامل نہیں ہے تو پھر
07:11بس
07:13فاموش رہو
07:15ہمیں دین شریعت اور اسلام مت سکھاؤ
07:22تمہارا مقدمہ داخل ہونے سے پہلے ہی خارج کیا جاتا ہے
07:40اور تمہیں اتنی تمیز اور تہذیب نہیں ہے کہ بڑوں سے بات کیسے کرتے ہیں
07:46اور ہمیں دین سکھا رہی ہو
07:48تم پہلے ہی بے حیائی اور بے پردگی کا مرتقب قرار پا چکی ہو
07:54اور اس لحاظ سے
07:56تمہارے نکاح کے معاملے پر
07:59تمہاری مرضی کا حق
08:00تمہارے بزرگوں کو حاصل ہے
08:08کیونکہ تمہارا دین
08:09تمہاری حوث پرستی کے لیے
08:13تمہاری مرضی سے
08:15نکاح کرنے کی اجازت نہیں دیتا
08:17میں حوث پرستوں
08:19اس بات کا فیصلہ آپ کس بنیاد پہ کر رہے ہیں
08:26میں نے کہا خاموش رہو لڑکی
08:48اب ہر بات پہ ہمیں خاموش کیوں کروا دیتے ہیں
08:51جس کا کوئی جواز ہی نہیں ہوتا
08:54اس کا غلط اور چھوٹا جواز دے کر
08:56اپنی آنا کو زندہ رکھنے کے لیے
08:58اپنی بکواز بند کرو گستاخ لڑکی
09:04میں برادری کی پنچائت کے سربراہ کی حیثیت سے
09:09تمہیں تعلیمی سرگرمیاں ختم کرنے کا حکم دیتا ہوں
09:31اور یہ بھی حکم دیتا ہوں
09:32کہ تمہاری اور راشد کے لڑکے کی شادی
09:36اسی اعتبار کو ہوگی
10:01اور جب تک یہ شادی نہیں ہوگی
10:04میں بھی یہی رہوں گا
10:08اور تم
10:10اپنی ہونے والی بہو کے روحانی علاج کی ذمہ داری
10:13خود لوگے
10:14اور کتنی جلدی اس کا علاج ہوتا ہے
10:17یہ تم پر ہے
10:29یہ تمہاری ہی بہو بنے گی
10:31آسیب کے ساتھ بھی
10:32اور آسیب کے بغیر بھی
10:39موسیقی
10:41موسیقی
10:50موسیقی
10:52موسیقی
11:09موسیقی
11:10موسیقی
11:11موسیقی
11:20موسیقی
11:23بہت بے وکوف ہو تم تانیہا
11:27بحث کیا کہ بین بچا کے
11:28نہ ہی تم نے صرف اپنی عزت گوای ہے
11:32برکہ تمہارے سارے خواب رون دیئے گئے ہیں
11:36تم جانتی تو ان سب کو
11:40کہا بھی تھا تمہیں کہ اپنی بکواس بند رکھنا
11:43کہا تھا کہ نہیں
11:45تم کب سمجھوگی
11:47نہیں تو کیا کرتی امی میں
11:49چپ چاپ ان کی چاہلانا باتیں میں سنتی رہتی وہاں کھڑے ہوکے
11:52ارے زبان ہے میرے موں میں
11:54تب ہی میں نے جواب بھی دیا ہے
11:58اپنے لیے بولنے کا حق رکھتی ہوں میں
12:00زبان اسی لیے ملی ہے مجھے
12:02کچھ غلط تو نہیں بولا میں نے
12:04دیکھ لیا اپنی زبان چلانے کا انجام
12:06اب یہ رہی تمہاری ڈاکٹری ہو
12:08یہ رہی تعلیم
12:09اب اپنے شادی کے جوڑے پر گھٹے کناری لگانا شروع کر دو
12:13کیونکہ یہ ہی ہماری طبقے کے عورت کے نصیب میں ہے
12:28تمہیں کیا لگتا
12:29کہ میں ڈرتا ہوں ان پنچائتوں سے
12:32ارے میرے اس ملک کا قانون ہے
12:35قانون کے رکھوالیں جو ہمارے حقوق کا تحفظ کرتے ہیں
12:40رکا ہوں تو تمہاری وجہ سے
12:42ڈرہا ہوں تو تمہاری وجہ سے
12:44کہ تمہیں کہیں نقصان نہ پہنچا دے
12:47کیونکہ تم ان درندوں میں بیٹھے ہو
12:50امیر خدا کا واسطہ یہاں سے نکلو
12:52تاکہ میں ان کے خلاف پولیس میں ریپورٹ لکھوا سکو
12:55ہاں امیر
12:56میں بھی اب یہی کہوں گے
12:57کہ تم یہاں سے شفٹ ہو جاؤ کہیں باہر
12:59خدا کا واسطہ یہاں سے نکل جاؤ
13:01میں تمہیں کہیں بھی چھپا دوں گا
13:03یہ تمہاری جان لے لیں گے
13:05بس تم چلو میں بھی تمہیں لے کر جاؤں گی
13:08میں یہاں سے چلا تو جاؤں گا لیکن
13:10اکیلے نہیں
13:12اکیلہ نہیں جاؤں گا کیا مطلب
13:14کس کو ساتھ لے کر جاؤں گا
13:17سن بلکھو
13:19اس آسیب زیادہ لڑکی کو
13:22امران یہ کیا کہہ رہا ہے
13:24کیا کہہ دیا ہے تم نے اسے
13:26کیوں اپنے آپ کو خطرے میں ڈال رہا ہے یہ
13:29دیکھو ہماری تو یہ سنتا نہیں ہے
13:30تم ہی اسے سمجھاؤ تمہاری بات مانے گا
13:33اپنی مرضی کا مالک ہے
13:35آپ لوگوں کی نہیں سن رہا تو میری کیوں سنے گا
13:37جھوٹ بول دے ہو تم
13:39تم ہی نے اسے برگلایا
13:41پتہ نہیں کیا جادو چلایا
13:43کہ ہمیں چھوڑ کر یہ تمہارا ہو کر رہ گیا
13:45آپ بے فگر ہیں
13:47اسے کچھ نہیں ہوگا
13:48اگر اسے کچھ ہو گیا نا
13:50تو میری کوئی ذمہ داری نہیں ہے
13:52میں اسے سمجھانے کے لیے نہیں آوں گا
13:55سمجھے ہو تم لوگ
14:05اومیر بیٹا
14:06کیا تمہیں ہماری بھی پرواہ نہیں ہے
14:08یہ زندگی ہے مامی
14:10اس میں بہت ساری سٹرگلز
14:13بہت سارے امتحان آتے ہیں
14:15اور ان امتحانوں میں پاس ہونے کے لیے بھی ہمیں سٹرگلز کرنا پڑتا ہے
14:19اور اگر ہم یہ سٹرگلز نہ کریں تو
14:22سندگی جینے کا مزہ نہیں آئے گا
14:24کس امتحان کی بات کر رہے ہو اومیر
14:26تم سنبل کی خاطر اپنے آپ کو سخت امتحان میں ڈال رہے ہو
14:30وہ سنبل نہیں ہے مامیر
14:39کیا؟
14:40وہ سنبل نہیں ہے جس کے لیے میں خود کو امتحان میں ڈال رہا ہوں
14:42تو پھر کون ہے وہ؟
14:47تانیہ ہے
14:57تانیہ؟
15:03یہ کیا کہہ رہے ہو تم؟
15:06عمران یہ
15:09اگر امیر کی دل کی بات اس کی زبان پر آئی گئی ہے تو
15:11اس کو یہیں روگ نہیں
15:14سلوان بھائی تک یہ بات نہیں پہنچنی چاہیے
15:16آپ بے فکر ہیں اس کو کچھ نہیں ہوگا
15:20امی پریشان مت ہوں
15:22آپ سے وعدہ کروں کچھ غلط نہیں ہوگا
15:24تم تانیہ کو گھر سے بھگانا چاہتے ہو؟
15:27شاید
15:27بھابی جی آپ پریشان ہونے کی بجائے ہماری مدد کرنے پر دھیان دیجئے
15:32مجھے یقین ہے آپ میں اور امیر بہت آسانی سے یہ کام کر لیں گے
15:36کیوں کر رہے ہو تم ایسا؟
15:38کیا بگاڑا ہے ہم نے تمہارا؟
15:40تو بتاؤ
15:42میں تو ان بچوں کے لئے یہ سب کچھ کر رہا ہوں
15:44یہ انسان بننا چاہتا ہے وہ ڈاکٹر بننا چاہتی ہے
15:47اگر دونوں اس جنگل کی غار سے نکل جائیں گے تو کسی شہر کی طرف مو کر لیں گے
15:51دونوں کا کام بن جائے گا
15:52اس کے بعد چاہے آپ اس کو کینیڈا میں شفٹ کریں یا لندن میں جہاں آپ کی مرض ہے
16:01تو کچھ ہوا تو آپ میری گردن اُڑا دی جائے گا بس
16:04لیکن بھروسہ تو کریں آپ ہی
16:06مجھے یہ بتاؤ کہ ان حالات میں تانیا ڈاکٹر کیسے بنے گی؟
16:09آپ اس کی ٹینشن مت لیں
16:12تانیا کا ڈاکٹر بننا اب میری ذمہ داری ہے
16:16کل اس کی کاللج میں فنکشن ہے اسی کی تیاری میں لگی گئی ہے وہ
16:21امیر تم نے ایک کام کرنا ہے
16:22کل اس کو کاللج لے کر جانا ہے کیونکہ اس وقت اس کو اس طرح کی ایکٹیوٹیز کی ضرورت ہے
16:27دھیان رکھنا
16:41کچھ نہیں ہو سکتا کچھ نہیں ہو سکتا ہمیں پولیس کی ہیلپ لینی پڑے گی چاہے پھر جو مرضی ہو
16:46جائے
16:48پولیس کی ہیلپ سے کم از کم عمیر کی جان تو بچے گی نا
16:51وہ بیسی ہی مات کے موں میں بیٹھا ہوا
16:54لیکن میں سوچ رہا ہوں کہ اگر
16:56اس نے پولیس پہ جا کر خود کہہ دیا کہ میں اپنی قبر خود کھود رہا ہوں
17:00خدا کیلی
17:01ہم بھی کیا کر سکتے ہیں
17:03خدا کیلی خدا کیلی چپو جا سلمان میرا سردر سے پٹا جا رہا ہے کاموش ہو جاؤ
17:10کچھ نہیں ہوگا اسے یہ میرے دل کی آواز ہے
17:13میں ایک ماں کا دل کہہ رہا ہے سب ٹھیک ہو جائے گا
17:15انشاءاللہ
17:16انشاءاللہ
17:44انشاءاللہ
17:45اسٹمال کرتے ہیں
17:46ہاں ہاں اوپر رکھا ہے میں لے کر آتی ہوں
17:49جلدی لیا جلدی لیا
17:50تو کیا کھڑا ہے
17:52ایک بات یاد رکھنا سائے
17:54جب تک تیری شادی نہیں ہو جاتی
17:56تک تک تجھے نمازیں تو پڑھنی پڑھیں گے
17:59اور کیا پتہ کہ
18:01تیری عادت ہی بن جائے پانچ وقت کی نماز پڑھنا
18:04ہاں ٹھیک ہے جاؤ لوٹا دو ان کو
18:07لا رہی ہوں
18:12سرپے پیانس
18:13توپی بڑی لے آتے ہیں
18:22کچھ غلط کر دیا کیا میں نے
18:24کچھ غلط نہیں کیا لیکن
18:26ہم دنوں ہر وقت ساتھ ہوتے
18:28ایک ساتھ آتے جاتے ایک ساتھ گھر میں رہتے
18:30مجھے تو پتانا چاہئے تھا
18:31اچھا تو اس کا مطلب ہے
18:33میں نے گروی رکھ دیا اپنے آپ کو تمہارے ہاتھوں
18:36اچھی سپیچ دیئے تم نے آج
18:39شکریہ
18:40گھر چلیں
18:47زندگی تو بزاری سے بھری پڑی ہے میری
18:49سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
18:51کچھ ٹھیک نہیں ہونا
18:53یا اللہ ہو
18:54یا رحمان ہو
18:55یا رحیم ہو
18:56یا حیو یا قیوم
18:58ہر نماز کے بعد ایک تذبیر پڑھا کرو
18:59چاچو بتاتے ہیں
19:02پتہ ہے تانیا
19:03اللہ کا ذکر کرنے سے ساری پریشانی دور ہو جاتی ہے
19:06تو جب دل چین پائے گا
19:08تو پھر فیصلہ بھی لے سکو گی
19:10فیصلہ اگر میرے ہاتھ میں ہوتا تو دل پر چین ہوتا ہی کیوں
19:15تانیا میں تو کہہ رہاں گھر سے بھاگ جاؤ
19:17پولیس پروٹیکشن لے لو
19:19جج کی گاڑی روک لو
19:20اور ساری سوشل میڈیا پر شور مچا دو
19:23کہ تم سے زبردستی شادی کروائی جا رہی ہے
19:25اچھا
19:27گھر سے بھاگ جاؤں اور جو عزت کا تماشا بنے گا وہ
19:29عزت
19:31کونسی عزت آمیا
19:34بولو کون کرتا ہے ہماری عزت
19:36بڑے تایا
19:37جنہوں نے ہماری امی کو بھیک مانگنے پر مجبور کر دیا
19:42یب تایا جان
19:44جنہوں نے ہمیں بے سہارہ مجبور یتیم سمجھ کر
19:47شریعت کے نام پر غیر شریعی فیصلہ سنا دیا
19:53عزت کے نام کی دولت تو ہمارے پاس ہے نہیں
19:55جسے کھونے کا ڈر ہو
19:57ایک زندگی ہے جس کو بچا لینی چاہیے نا
20:01لیکن تو کیسی باتیں کر رہی ہو یہ
20:03میں کہلے کیسا
20:05بیر کے ساتھ بھاگ جا رہا
20:06وہ تمہیں پروٹیکٹ بھی کرے گا
20:08اور میرا اندازہ ہے کہ وہ بھی گھر سے بھاگنے کی تیاری کر رہا ہے
20:14سمبو
20:16میری بات سرو تم اچھی طرح سوچ لو
20:18میں عمیر سے بات کرتی ہوں چاچو کے ذریعے ٹھیک ہے؟
20:32یہ کیسے حالم ہے؟
20:34کس بات پر مانے انہیں اتنا؟
20:36نماز تو پابندی سے پڑھتے ہیں لیکن
20:38کسی کو تکلیف پہنچاتے ہوئے انہیں
20:40کوئی آر محسوس نہیں ہوتی
20:42وہ عالم دو طرح کی ہوتے ہیں
20:45ایک ہوتے ہیں عالم باعمل
20:47ان کی تو جتنی تعظیم کی جائے کم ہے
20:50یہ عالم چاند کی مانند ہوتے ہیں
20:53جو اندھیری رات میں بھی روشنی پھیلاتے ہیں
20:56اور یہ جتنا علم حاصل کرتے جاتے ہیں نا
21:00اتنی ہی ان میں آجزی آتی جاتی ہے
21:05اور
21:07دوسرا ہوتا ہے
21:08عالم بے عمل
21:09ان کو خود اللہ رب العزت نے
21:11گدھوں سے تشبیر دیا ہے
21:13کہ انہوں نے صرف کتابوں کا بوجھ اٹھا رکھا ہوتا ہے
21:16یہ دوسری کٹیگری کے عالم ہیں
21:18ان کی گردنوں میں
21:19تکبر کا سریعہ ہوتا ہے
21:21اور ماتھے پر غرور کی سلوٹیں
21:24ان کو لگتا ہے
21:25علم صرف ان کے پاس ہے
21:27اسلام علیکم
21:28وعلیکم السلام
21:30وعلیکم السلام
21:31آجتا ہے جی خطاب فرما رہا ہے نماز کے بعد
21:35توفیق ہو
21:35تو آجا نا خطاب شننے
21:38کیا خبر تمہیں بھی ہدایت نصیب ہو جائے
21:40جی ضرور میں
21:41ابھی آتا ہوں
21:44ہم
21:51چلا
21:52چلتے ہیں خطاب شننے
22:07ننگلیہ سر خطاب نہیں سنتے یہ پہنٹنا
22:10مجھے ایک بات بتائیں
22:12ہم تائیزن کے پیشے نماز کیوں نہیں پڑھتے
22:14اور مسجد میں جائے کیوں پڑھتے
22:18دراصل بات یہ ہے کہ
22:20جب ہم امام کے پیشے نماز پڑھتے ہیں
22:22تو ہم کچھ نہیں پڑھتے
22:25امام صرف نماز پڑھتا
22:26اور ہم اس کو فالو کرتے ہیں
22:27لیکن اپنی توجہ اپنے رب کی طرف رکھتے ہیں
22:31اب اگر فرض کرو
22:32کہ ہمیں امام پہ
22:34بھروسہ ہی نہ ہو کہ وہ صحیح نماز پڑھا رہا ہے
22:36کہ نہیں
22:36تو پھر امام کی نماز تو ہو جائے گی
22:39ہماری نہیں ہوگی
22:40کیا مطلب
22:43آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ
22:45تائیزن توجہ سے نماز نہیں پڑھاتے
22:48جو توجہ سے نماز پڑھاتا ہے نا
22:51وہ کسی پر ظلم نہیں کر سکتا
22:54آوائیں تھپڑھ مارتی ہیں اس کو
23:07ہاں
23:08ڈاکٹ صاحب آپ کی پریشانی بجا ہے
23:11لیکن ہم کیا کر سکتے ہیں
23:12تب آپ کا بیٹا وہاں سے نکلنا ہی نہیں چاہتا تھا
23:15ہم اس کو کیسے نکالیں گے
23:17یہ تو ایسا ہی ہوا
23:19کہ بچہ مدرسے میں پڑھنا چاہتا ہے
23:22اور ماں باپ اس کو زبردستی سکول میں داخل کرانا چاہتا ہے
23:26اب جب تک بچے کی مرضی سکول میں پڑھنے کی نہیں ہوگی
23:29تو کوئی کیا کر سکتا ہے
23:31آج کل کا نوجوان جو ہے وہ اپنے حقوق کو جان گیا ہے
23:35میڈیا نے آج کل کے نوجوانوں کو اپنے حقوق کا شعور دے دیا ہے
23:38ایسے شعور کا کیا فائدہ
23:41جس میں بچے اپنے ماں باپ کا اعترام ہی نہ کریں
23:43بات تو یہ ہے کہ قانون ماں باپ کے اعترام پر زور نہیں دیتا
23:47وہ صرف حقوق پر زور دیتا ہے
23:50ایتھکس والے دن چلے گئے
23:52پس اب تو اپنی لڑائی ہے
23:55ویسٹ کی تہذیر پہ آپ جیسے ہی لوگ وہاں سے لے کر آتا ہے
23:58ہمارے لوگ اپنے بچوں کو وہاں کی تعلیم دلا کر یہاں لے آتے ہیں
24:02اور پھر اس محول میں اگجسٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں
24:05اور وہ اگجسٹ نہیں ہوتا
24:06ہمیں ایتھکس کا خیال آتا ہے
24:09اپنی تہذیر پہ خیال نہیں آتا
24:11ہمارا بیٹا تو ویسٹ سے آکے نورت میں بس گیا ہے
24:15اوکس فورٹ سے آیا تھا اور کسی غار میں جا کے چھپ گیا
24:17کسی نے اس کا دماغ کیپچر کر لیا ہے
24:21دماغ کیپچر ہونا بھی ایک فیکٹ ہے
24:23مگر یہ ثابت نہیں ہو سکتا
24:25اور شاید اسی لئے اس کو قانونی نقطہ نظر سے جرم نہیں سمجھا گیا ہے
24:28اور نہ ہی کسی قانون کی کتاب میں اسے جرم لکھا گیا ہے
24:32اچھا ایس پی صاحب یہ بتا ہے کہ بیسٹ پاسیبل ویگ کیا ہو سکتا ہے
24:37دیسی راستہ اکتیار کیا جا سکتا ہے
24:39وہ بھی آپ کے خطر
24:41وہ کیا؟
24:42آپ کے بیٹے پہ دوسرا کوئی فرضی جمعائد کر کے
24:45اس کو گرفتار کر کے پولیس کا سٹیڈی میں لیا جا سکتا ہے
24:48بعد میں اس کی زمانت کرا کے اس کو آپ اپنے ساتھ لے جائیے
24:51فرضی جمع کیا ہوتا ہے
24:52بہت سے جرم ایسے ہیں جن کی فوری طور پر زمانت ہو جاتی ہے
24:55یہ ایک لمبی لسٹ ہے
24:57میں اپنے ستاف کو بولوں گا کہ وہ اس کی لسٹ مجھے وٹس اپ کر دے گا
25:01وہ میں آپ کو فاروٹ کر دوں گا
25:02پھر آپ جس آپشن پہ جانا چاہیں جا سکتے
25:07ٹھیک ہے
25:08ٹھیک ہے
25:10اب چاہے تو لینا ہے اس پہ ساتھ پر کیوں
25:24تانیا
25:26آج ہو کھانا کھا لیتے ہیں
25:29نہیں ہے موچھا بھوک
25:30بھوک تو مجھے بھی نہیں ہے
25:32لیکن کھانا تو پڑے گا
25:35جینے کا دل نہیں کرتا لیکن جینا تو پڑتا ہے
25:39یہی سبق سے کھاتے رہے ہو نا تم لوگ مجھے
25:42تب تمہاری باری ہے
25:43چلو آؤ کھانا کھاتے
25:44مت کرو تنگ مجھے سنبھل
25:55تیاری کر لی تم نے
25:57کونسی تیاری
25:59گھر سے بھاگنے کی تیاری
26:01نہیں
26:04میں نے اب یہی سوچا ہے کہ جب تک اللہ میہہ میرا خود کوئی فیصلہ نہیں کر دیتے
26:07میں اپنے آپ کو مصروف کر رکھی
26:09اب اس مصیبت سے بھی بڑی کیا مصروفیت ہوگی تمہاری
26:14مجھے پرنسپل نے ایک آفر کی ہے
26:16کیسی آفر
26:18انجیو جوائن کر رہی ہوں میں
26:20وہ کیا ہوتی ہے
26:22لوگوں کی فلاہ کے لیے کام کیا جاتا ہے
26:24کل جاؤں گے میں اس بخاری سے ملنے کم از کم اس ٹینشن سے تو تھوڑا دور رہ پاؤں گی
26:31تانیا کیسی باتیں کر رہی ہو فضول باتیں مت کرو
26:35گھر سے بھاگنے کی تیاری پکڑو تمہارا دماغ تو ٹھیک ہے
26:40فرسٹ اٹیمٹ میں زمانت ہو جائے گی وہ بھی ڈرگ کیس میں
26:43نہیں نہیں
26:43ہرگز نہیں یہ نہیں ہو سکتا
26:45شو کیا پراور ماں
26:47ارے بھئی کریمنل ہسٹری بن جائے گی اس کی
26:49ارے مگر کیس تو فیک ہے نا
26:52سلمان ہم جانتے ہیں یہ بات کہ کیس فیک ہے
26:55لیکن پولیس تو اس کیس کو جینمن بنا کے لوگوں کے سامنے پیش کرے گی نا
26:59اچھا چلو نیکس
27:01ہٹ اینڈ رن کا کیس کیسا
27:02ہٹ اینڈ رن
27:04کیسے ہم پروف کریں گے
27:06پروف ہمیں توڑی کرنا ہے پولیس نے کرنا ہے پولیس ہمارے ساتھ ہے
27:11فائزہ میں تب سے یہ سوچ رہا ہوں
27:13کہ اگر امیر نے کوٹ میں جا کر ہمارے خلاف کمپلین کر دی
27:16کہ ہم اس کے خلاف جھوٹا کیس بنانے کی کوشش کر رہے ہیں
27:20تو پھر کیا ہوگا
27:21کیا ہوگیا سلمان تمہیں وہ کیوں کمپلین کرے گا کوٹ میں جا کر ہمارے خلاف
27:25بیٹا ہے وہ ہمارا
27:26اگر ہمارا بیٹا ہے ہمارا فرما پردار ہے
27:28تو خود کیوں نہیں نکلایا وہاں سے
27:30چھچ اسی خوف میں رہے نا ہم تو اس کو کیسے نکال باہر کریں گے ہم
27:33چلو آگے دیکھو اور کیا ہے
27:36گلائی جھگڑا ہے اور
27:38ہریسمنٹ ہے
27:39یہ تو بہت خطرناک ہے بھئی
27:42یار کتنے خطرناک کیسز ہیں
27:44ہم کس مشکل میں پھس گئے ہیں
27:45ہم اپنے ہی بیٹے کو جھوٹے کیس میں
27:48پھسانے کا پروگرام بنا رہے ہیں
27:50اچھا
27:52لڑکی کو بھگانے کا کیس کیسا رہے گا
27:54وہ لڑکی کہاں سے آئے گی
27:56جس کو وہ گھر سے بھگائے گا
27:58یہ کیا آل فال بکے جاری ہو ہاں
28:01کہاں جاؤں گی میں گھر سے بھاگ کر
28:03ہم
28:04اور امیر مجھے گھر سے کیوں بھگائے گا
28:07کیونکہ وہ میری بات نہیں ٹالے گا
28:10میں آج بات کروں گی اسے
28:12تم حکم تو کرو
28:13چھا
28:14پھر کیا ہوگا ہاں
28:16گھر سے تو وہ مجھے بھگا کر لے جائے گا
28:18لیکن پھر کیا ہوگا
28:20ام
28:21پھر تم دونوں شادی کر لینا
28:25کیا بکواس کر رہی ہو تم
28:27کیوں یہ رونیمہ اسے شادی
28:28کیوں نہیں کر سکتی تم اسے شادی
28:31تمہاری خاطر وہ اس گھر میں مرنے آیا ہوا ہے
28:34اور تم اسے شادی تک نہیں کر سکتی
28:57آج رات کو جاؤں گی میں امیر کے کمرے میں اس سے بات کرنے
29:01دو جھورے پکرو اور گھر سے بھاگنے کی تیاری کرو
29:11سمجھو ارینج ہو گئی
29:12لڑکی ارینج ہو
29:13ہاں
29:13کہاں ہے
29:15ہو گئی نا بس میں آ کے بتاتی ہوں تمہیں
29:18ارے سلوم
29:19کہاں سے آئے گی لڑکی
29:23لڑکی ارینج ہو گئی
29:24کونسی لڑکی ارینج ہے
29:34ہائے مام
29:35اومیر بیٹھا کیسے ہو تم
29:37میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں
29:40کیا سوچا تم نے پھر
29:41کس بارے میں
29:43ارے بھائی تانیا کو گھر سے بھگانے کے بارے میں
29:45اور کس بارے میں
29:47اوہ کم آن مام
29:48وہٹ مام
29:49کہیں تم نے اپنا پلان کینسل تو نہیں کر دیا
29:58وہ میرا نہیں ہو سکا تو کیا ہوا
30:02لیکن تمہارا تو بند سکتا ہے نا
30:04اور کسی نہ کسی کا تو اس کو ہو نہیں ہے
30:07تو پھر تم کیوں نہیں
30:10اور اگر تم بھی اس کو میری وجہ سے نہیں اپنا ہوگی نا
30:13تو کسی اور کا ہو جائے گا
30:16اتنا ہینسوم ہے یار
30:17کیوں جانے دے رہی ہو تم اس کو اپنے ہاتھ سے
30:34یہ محمد اب نہیں ہوگی
30:39دل رو کر پکارے
30:42درد ہی بس درد لکھے ہیں نصیبوں میں ہمارے
30:51جیسے دریا کے نہیں میں
30:53تھے کبھی دونوں کے نارے
31:00یہ سب آپ کہہ رہی ہیں
31:02ہاں میں کہہ رہی ہوں
31:03تم کیا سمجھتے ہو اگر میں تمہارا ساتھ نہیں دوں گی
31:06تو تمہارے پاپا کیا تمہیں انکاریج کریں گے
31:08لڑکی کو گھر سے بھگانے کے لیے
31:11بیٹا ویرڈ تو اس زندگی میں سب کچھ ہی ہو رہا ہے
31:14تم مجھے یہ بتاؤ کہ
31:15کیا پلان کیا ہے تم نے تانیا کو گھر سے بھگانے کے لیے
31:19ابھی کچھ فائنل نہیں ہو آپ
31:21اچھا جب فائنل ہو جائے نا
31:22تم مجھے بتا دینا
31:23تو میں تم لوگوں کو پروٹیکٹ کر لوں گی
31:26ایسا ایم
31:28اچھا نماز پڑھنا پھر فریش ہو کر
31:30کوئی کریٹیو پلان سوچنا
31:33کہ کرنا کیا ہے تانیا کو گھر سے بھگانے کے لیے
31:35سمجھ گئے
31:38مطلب تم کریٹیو رائٹر تو ہو نا
31:41اوکے
31:42گونایٹ
31:53اس لیے کنڈی لگائی ہے کہ کوئی بہار سے اندر نہ آجائے
31:56کچھ سمجھا نہیں
31:57تم آئی کیوں ہوں
31:58اب کیا
32:00بات کرنے آئی ہو تم سے
32:03بانو
32:07امیر میں جانتی ہوں کہ تم تانیا کو پسند کرتے ہو
32:31ابھی تو یہ کنفرم نہیں ہے کہ وہ کب بھگائے گا تانیا کو
32:35یہ بھی کنفرم نہیں ہے کہ تانیا اس کے ساتھ بھاگنے کے لیے تیار ہے یا نہیں
32:39نہیں سلمان میری عمران سے بات ہوئی تھی وہ کہہ رہا تھا سب ہو جائے گا
32:44اوہو عمران کی بات میرے سامنے مت کرو
32:47وہ خفتی ہے اور دنیا کا سب سے بڑا خفتی ہے
32:51دیکھیں میں تو صرف ایک پلان بتا رہی ہوں
32:53میری انفرمیشن کے مطابق وہ لوگ کچھ ایسا کرنے والے ہیں
32:57امیر سے بات ہوئی ہے میری
32:58وہ کہہ رہا تھا کہ میں آپ کو انفرم کر دوں گا
33:01کہ میں کیسے اور کب بھگاؤں گا اسے
33:03وہ بھاگ کر میرے پاس ہی آنے والے ہیں
33:05اگر ایسا ہوتا ہے تو
33:07بھئی بات تو اگر مگر والی ہے نا
33:10سلمان کیا ہو گیا کیوں بار بار ڈسٹرگ کر رہے ہو
33:12اسپی صاحب آپ میری بات سنیں
33:14ہم دونوں اس بات پر ایگریڈ ہیں
33:16کہ ہم اپنے بیٹے کو فیک کریمنل ہسٹری نہیں بنانا چاہتے
33:19تو وہ جس جرم کرنے کا ارادہ کر چکا ہے نا
33:22تو اس کو کرنے دیتے ہیں
33:23اس طرح وہ گر میں بھی نہیں جائے گا
33:25اور ہم پر کوئی شک بھی نہیں کرے گا
33:27جب اسے یہ پتا چلے گا
33:29کہ تم نے یہ سب خود اسے کرنے کے لئے کہا ہے
33:32اور پھر پولیس کے ساتھ مل کر
33:34خود ہی گرفتار کروایا تو
33:35اسے کون بتائے گا سلمان
33:37مطلب یہ کہ پتا چل بھی سکتا ہے
33:39سلمان اپنی ازم جنس کو لے کے خدا کے لئے
33:41معاملے کو خراب مت کرو
33:43ایسا کچھ نہیں ہوگا
33:45نہ ہم اسے پتانے والے ہیں کہ یہ ہمارا پلان تھا
33:47اور نہ ہی پولیس
33:48کیوں ایس پی صاحب ٹھیک کہہ رہی ہونا میں
33:51جی بلکل
33:51تو پھر ٹھیک ہے
33:53جیسے امیر مجھے بتائے گا
33:55کہ وہ کب بھاگنے والا ہے
33:56وہ مجھے انفارم کر دے گا
33:58میں آپ کو بتا دوں گی
33:59آپ اسے گرفتار کر لیجے گا
34:00یس آب کورس
34:02ہاں تو پھر ٹھیک ہے
34:03سلمان چلو چلتے
34:05ٹھیک ہے
34:07تم اگر تانیا کو گھر سے نہیں بھگاؤ کے نہ
34:09تو وہ کبھی پھر تمہاری نہیں ہو سکے گی
34:17بولو
34:18ہمت ہے اسے گھر سے بھگانے کی
34:23کیا ہو گیا
34:24چواب تو دو
34:25کہ تم کیا کہہ رہی ہو
34:30ہاں
34:30میں جلدی بتاؤ
34:32اگر کوئی آ گیا
34:33تو مسئلہ ہو جائے گا
34:42دروازہ بن کیا
34:42وہے سب خیر ہیں نا
34:43چاچو
34:44چاچو
34:45چاچو
34:48ہاں
34:48کیوں چاچو
34:49نہیں جاؤ کہ تم چپ چپ کرے رہو
34:51جب آپ مت دینا
34:52ان کو لگے گا تم سو رہو
34:53تو پھر خود ہی چل جائیں گے
34:55ارے میں جانتا ہوں تم دونوں اندر ہو
34:57دروازہ کھولو
35:08باہر تمہارے تایا اببہ جاگ رہے ہیں
35:11تم آ تو گئی ہو لیکن جب تک میں خانس کے اشارہ نہ کروں نا
35:15انہیں باہر نہیں آنے
35:19بسے تم یہاں آئی کیوں تھی
35:21اس سے پوچھنے آئی تھی کہ تانیا کو بھگائے گا یا نہیں
35:24اور تم نے کیا جواب دیا
35:26جواب ہی نہیں دینا گنگا ہوا ہوا ہے
35:29بولتے کیوں نہیں
35:31ارے میں تانیا کی مرضی کے بغیر کیسے بتا سکتا ہوں
35:33کہ میں اسے قبلے کے بھاگوں
35:35تمہیں کیا لگتا ہے
35:37تانیا کی مرضی کے بغیر تم سے بات کرنے آئی ہوں
35:42جب تک میں خانس کے اشارہ نہ کروں
35:44باہر نہیں آنا
35:46جی
35:47اور تم ہاں کیوں نہیں کرتے بھائی
36:00سپنے میرے
36:03تو اٹھے ہوئے
36:05موسیقی
36:06موسیقی
36:07موسیقی