Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.
Transcript
00:28ڈیجیٹل
00:30تجزیہ آپ کے سامنے پیش کر سکوں
00:32اور دوسری چیز کا خیال لکھی گا
00:34ذہن میں بھی دل میں بھی
00:36اور ہے بھی یہی حقیقت
00:37یہ ایک سائنس ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں
00:40باقی سب کچھ حتمی اور کلی
00:42ذات اللہ کی ہے
00:43وہ چاہے تو ہوگا وہ چاہے تو کچھ بھی نہیں ہوگا
00:47جو کہ ہے نا
00:48ان اللہ لا کل شہن قدیر
00:50تو انشاءاللہ تعالی
00:51اللہ تعالی سب کچھ کرنے پر قادر ہے
00:55جی
00:56کالر سے بات کرائیے گا
00:58ہلو
00:59جی اسلام علیکم
01:01جی والیکم اسلام فرمائیے گا خاتم
01:03جی مجھے اپنے بھائی کا پوچھنا ہے
01:0611 میں
01:062022
01:07آپ نے فرمایا
01:0911 مای 2002
01:12وقت
01:13رات کے ایک بجو
01:15اور کہاں پیدا ہوئے آپ کے بھائی
01:17لاہور میں
01:28یہ لاہور میں پیدا ہوئے اور یہ ان کی
01:32یہ تو خاتون 2025 کے شروعی سے دوسرے تیسرے مہینے کے بعد صحیح
01:39ان کی زندگی میں ذرا سے مسائل بہت آ رہے ہیں
01:43آپ کے بھائی بہت اچھے ہیں
01:45اگر اللہ کرم کرے تو بہت اچھی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں
01:51پیسے کا زندگی میں ان کو پرابلم نہیں ہوگا
01:55مگر یہ بتائیے مجھے
01:56کہ آپ کے فادر کی طبیعت کیسی ہے آج کل
02:01جی
02:01تھوڑی نا فاضی ہے
02:03ہاں ان کا ذرا خیال لکھی ہے
02:05یہ آپ کے بھائی کی
02:08کنڈلی جو اس بات کی
02:09غمازی اور نشان دے ہی کر رہی ہے
02:12کہ اس وقت
02:13ان صاحب کے والد صاحب کی طبیعت
02:16خراب ہونی چاہیے
02:17اور خصوصاً اللہ تعالی
02:20ان کو سلامت رکھے
02:22مگر ان کے ہارٹ سے
02:24ریلیٹڈ کوئی مسئلہ بن سکتا ہے
02:26اور دوسرا
02:27آپ کے بھائی کے لئے
02:29رب کا حکم ہوا
02:31اللہ تعالی نے اپنا کرم کیا
02:33تو میں یہ کہوں گا
02:34کہ ابھی یہ
02:37کچھ انہوں نے کام شروع کیا ہے
02:39یا پڑھی رہے ہیں
02:41دی ابھی پڑھی رہے ہیں
02:42پڑھی رہے ہیں
02:43ویسے ان کو کہیں
02:46کہ اب تھوڑا
02:47چلیں تعلیم ایڈوکیشن پوری کر لیں
02:50اور یہ جس گھر میں آپ رہتے ہیں
02:52یہ آپ کا ذاتی گھر ہے
02:54جی جی اپنا ذاتی ہے
02:56کیونکہ فادر نے آپ کا
02:59یعنی ظاہر میرے پاس تو بھائی کا ہی ہورسکوپ ہے
03:03آپ کے بھائی نے اس گھر میں آنکھ کھولی
03:05جو کہ باپ کا گھر تھا
03:07اور ماشاءاللہ سے اللہ تعالی اس پہ کافی کرم نوازیاں کرے گا
03:13کمنیکیشن اس کی بہت اچھی ہوگی
03:16زندگی میں یہ اپنی
03:19اقل و دانش کے تہذ منی کمائے گا
03:23اور بہت پیسہ کمائے گا
03:25اس کے ہورسکوپ کے اندر کچھ ایسے
03:27علامتیں ہیں
03:29کہ زندگی میں ایسا آدمی
03:30اپنی میند کا صلح بہت اچھا پاتا ہے
03:34اور
03:35یہ بھی اللہ حق کا کرم ہے
03:38میرے پنجتن پاک کے صدقے
03:40دوسرا اپنے بھائی کو ایک چیز بات بولیے گا
03:44کہ ہر اتوار کے دن
03:46ایوری سنڈے
03:48یہ گڑ ہوتا ہے نا
03:50گڑ
03:50اگر ہو سکے
03:52زیادہ کونٹیٹی میں لے رہی ہیں
03:54تو کسی غریب کو اللہ کے نام پہ دے دیں
03:55مگر چونکہ مستقل کرنا ہے
03:57اور کافی عرصے تک کرنا ہے
03:59یہ آپ کے فادر پہ بھی پوزیٹیف ایفیکٹ آئے گا
04:02اس کا
04:02ان کو کہیے گا
04:04سو گرام گڑ لیں
04:06اس کو پیچ لیں
04:07اور اس کے بعد وہ چونٹیوں کو ڈال دیں
04:09رختوں کے بعد
04:10یا جہاں بھی چونٹیاں کی آماجگاہ ہوتی ہے
04:13وہاں پہ ڈال دیں
04:14یہ کام ضرور کریں
04:15اور اپنے بھائی کو کہیے گا
04:17ان کے ساتھ ایک چیز ہے
04:18دن کے مقابلے میں
04:19رات کو ان کی صلاحیتیں
04:21زیادہ بیدار ہو جاتی ہیں
04:22آپ سننے کی میری بات
04:24رات میں بہت ایکٹیو ہو جاتے ہیں
04:26اور ان کو زندگی میں
04:29کھلی چھوٹ
04:30اللہ نے دیوئے
04:31کہ جو چاہے
04:32پروفیشن
04:33ایم بی اے کر سکتے ہیں
04:35فورسز میں جا سکتے ہیں
04:37انفرمیشن ٹیکنالوجی
04:39یا اے آئی کو جوائن کر سکتے ہیں
04:40اور اللہ ان پہ بہت مہربان ہے
04:43میں یہ بھی کہوں گا
04:44عزت و وقار بہت ملے گی
04:46اب صرف ایک سمپل وظیفہ آپ کو دیتا ہوں
04:49اول و آخر
04:50درود ابراہیمی
04:51پانچ مرتبہ
04:52درمیان میں سو مرتبہ
04:54یہ پڑھیں گے
04:55حضب اللہ و نعم الوکیل
04:57نعم المولا و نعم النصیر
04:59سو مرتبہ
05:04سو مرتبہ یہ پڑھیں گے
05:05یہ پڑھوائیں
05:10اللہ کے کرم سے
05:12انشاءاللہ
05:12نماز اول ہے
05:14وہ فرض ہے
05:14یہ ایڈیشنل ہے
05:15وظیفہ
05:16اللہ نے چاہے ان کی زندگی میں
05:18پرابلم نہیں ہوگی
05:19ایک اور بات کا جاتے جاتے
05:21جواب دے دوں
05:21بس ذرا سا شادی میں
05:23ان کی یہ نہ کیجئے گا
05:24جب تک یہ پاؤں پہ سٹل نہ ہو جائیں
05:26تب تک نہ کیجئے گا
05:28بہت شکریہ خاتون
05:31جی
05:31نیکس کالر سے بات کرائیے گا
05:35ہلو
05:38مجھے آواز نہیں آرہی
05:40ہلو
05:40اسلام علیکم
05:41جی والیکم اسلام
05:42خاتون
05:42ذرا سی آواز کو بلند کیجئے گا
05:45ہلو
05:46جی اب آئیے
05:47ماشاءاللہ آپ کی آواز فرمائیے
05:49اسلام علیکم
05:51جی والیکم اسلام
05:52فرمائیے خاتون
05:54جی فرمائیے
05:56میں سننا ہوں آپ کی بات
05:59خاتون
05:59میں سننا ہوں آپ کی بات
06:00ہلو
06:01ہلو
06:01ہاں جی
06:02فرمائیے
06:03ہاں جی میں نے اپنے بیٹے کے برای پوشنا ہے
06:06جی بیٹے کی
06:07date of birth
06:08time of birth
06:09بتائیے
06:10اس کی date of birth ہے
06:12یکم مارچ
06:13دوہزار ساتھ
06:18دوہزار ساتھ
06:20اور کتنے بجے پیدا ہوا
06:22کتنے بجے پیدا ہوا
06:25دن کا پونہ ایک بجے
06:26بارہ پیتالیس
06:29ایک سیکنڈ دیجیگا
06:34آپ نے فرمایا
06:36سیال کوٹ
06:43اچھا جی
06:44آپ کے اصلافتہ دیں
06:47اچھا اور اس کوپ ہے
06:50اور
06:51سب سے اچھی بات تو یہ
06:53اس کے اندر
06:54اللہ تعالیٰ نے
06:55صلاحیتیں بہت رکھی ہیں
06:57دو اپشن ہوں گے
06:59اس کے بعد
06:59یا تو ملک سے باہر چلا جائے گا
07:02یا
07:02یہ اگر اپنے ملک میں بھی رہے
07:04ملک سے باہر چلا جائے
07:06تو سب سے اچھا ہے
07:07یا دوسرے نمبر پہ
07:09یہ وہ کام جس میں
07:11مارکٹین
07:12پبلک
07:13خواتین
07:14کا تعلق بنے
07:16وہ کام اس کو بہت سوٹ کریں گے
07:17اور دوسرا
07:19ایک چیز ہے
07:19اب اس میں کوئی قباط
07:21اسلامی لحاظ سے تو نہیں ہے
07:23اگر وہ مساوات قائم کر سکے
07:25شادیاں اس کی دو ہونے کے امکان ہیں
07:27زندگی میں
07:28اس کے
07:30بہت کچھ تبدیلیاں آئیں گی
07:32مگر ابھی جو اس کا ٹائم چلنا ہے
07:34دو ہزار
07:35چوبیس سے
07:36وہ تھوڑا سا
07:37ڈیفیکلٹی دے رہا ہے
07:38میں ان کو
07:39بریک پہ بتاتا ہوں
07:40خواتین
07:40ایک بریک لے رہا ہوں
07:42بریک کے بعد
07:42آپ کی کالز دوبارہ لیتا ہوں
07:46ایک دفعہ پھر خوش شامدید کہتا ہے
07:48ہمائی محبوب
07:49ای آر وائی ڈیجیٹل پر
07:50جی کالر سے بات کرایئے گا
07:53ایلو اسلام علیکم
07:55جی والیکم اسلام خاتوم فرمائی
07:57ہمائی بھائی میں
07:57جی آپ کی دعائیں
07:58کرم اللہ تعالی کا
07:59افنا
08:00ہمائی بھائی میں نے اپنے بیٹے کے بارے میں پوچھنا تھا
08:02اس کا نمازشاریب نام ہے
08:03جی ان کی تاریخ پیدائش بتائیے گا
08:06سولہ اکتوبر دو ہزار تین
08:08سولہ اکتوبر دو ہزار تین
08:12اور سوہ ساتھ شام کو سوہ ساتھ بجے پیدا ہوا ہے خاریاں میں
08:15اچھا اچھا
08:18سوہ ساتھ خاریاں
08:32خاریاں
08:32یہ تو خاتون
08:34ماشاءاللہ سے
08:37جسے کہتے ہیں نا
08:38غیر
08:39غیر معمولی طور پر
08:43ذہین انسانی
08:44اور یہ ایڈوکیشن میں
08:46اتنا اچھا جائے گا
08:48جو آپ نے تصور بھی نہیں کیا
08:50آپ سنو نہیں یہ میری بات
08:53دوسرا بس
08:54اس کا خیال لکھی گا
08:55اس کا میدہ تھوڑا سا کمزور ہے
08:58نظام حازمہ
09:00اور یہ
09:01بڑے اونچے خواب دیکھنے والے
09:03مجھے خوش ہی ہوتی ہے
09:04ایسے ینگ سٹار سے
09:06جو اپنی زندگی کے اندر
09:08بڑے گولز اوچے رکھتے ہیں
09:09اب آپ اس کو کس لائن میں ڈالیں گی
09:12کونسا پروفیشن آپ اس کو
09:14یا یہ چاہتا ہے بتائیے آپ
09:16یہ آرمی میں ہیں اور یہ
09:18آئیڈیل
09:19آئیڈیل
09:20یہ آئیڈیل پروفیشن
09:24یہ آئیڈیل پروفیشن
09:25یہ آئیڈیل پروفیشن
09:26یہ آئیڈیل پروفیشن
09:26یہ پولیس
09:27یہ جو بھی ایجنسیز ہوتی ہیں
09:30لاو انفورسمنٹ کی
09:32وہاں کے لیے
09:33اس کا بہترین ہورسکوپ ہے
09:36اور اللہ کا کرم یہ
09:38اس کے ذنب لگی میں
09:39ایک تو گھر پشتینی ملے گا
09:42یعنی ماں باپ سے
09:43اور اس کا اپنا ذاتی
09:45بڑا شاندار گھر بنے گا
09:48اور اولاد میں اس کو
09:49بیٹا بھی ہوگا
09:50بیٹی بھی ہوگی
09:51اور پلاس
09:55بولو میں ایک بات
09:59اللہ تعالیٰ نے
10:00پرسنالیٹی بہت اچھی دیئے
10:02تو ان کی دوستیاں بہت ہوتی ہیں
10:04آپ سمجھ جائیں
10:05میں حد تل امکان
10:07اس کو ایک دیسنٹ
10:09میں بتا رہا ہوں آپ کو
10:11وہ خیال لکھی گا
10:12ایک چیز
10:13صرف ایک چیز
10:15سو اچھائی ہیں
10:15تو ایک تھوڑی سی برائی بھی ہے
10:17وہ یہ
10:18ان کی ازدواجی زندگی میں
10:20ذرا سے مسائل آئیں گے
10:22وہ ایک ان کے ساتھ ہے
10:25پرابلم
10:26جو آپ کو
10:27اللہ تعالیٰ کرم کرے گا
10:30انشاءاللہ
10:31ایک کام ان کو بولیے گا
10:32انہوں نے
10:34ہر منگل کے دن
10:36نوے گرام
10:37لال مسور کی ڈال
10:39اپنے ہاتھ سے پرندوں کو ڈال دی ہیں
10:41ہر ہفتے کے دن
10:43جیسے
10:43آئے سیٹر ڈے
10:44اسی گرام
10:45کالی ڈال
10:46اپنے ہاتھ سے
10:47پرندوں کو ڈال دیں
10:48اور
10:50یہ پڑھیں
10:51اول و آخر
10:52درود
10:53ابراہیمی
10:56اس سے غصہ بھی اس کا کم ہوگا
10:58اول و آخر
11:00درود ابراہیمی
11:01تین مرتبہ
11:01درمیان میں یہ پڑھیں
11:03سو مرتبہ
11:04یا نافیو
11:05یا شہیدو
11:07یا نافیو
11:08یا شہیدو
11:09یا
11:10رحمانو
11:12یا رحیمو
11:13اس کے بعد
11:15تین مرتبہ
11:16سورہ فاتحہ
11:17تین مرتبہ
11:18سورہ اخلاص
11:19ایک مرتبہ
11:21آیت القرسی
11:22اور
11:23نو مرتبہ
11:23سورہ قدر
11:25انہا انزلناو
11:26فی لیلت القدر
11:27جو تیسوے پارے میں ہیں
11:29اور اب تو
11:30ویسے بھی
11:31رمضان المبارک آ رہے ہیں
11:33تو سورہ قدر کی اہمیت
11:34اور اجا گھر
11:35ہو جاتی ہے
11:36یہ پڑھیں
11:37انشاءاللہ
11:38اللہ نے چاہا
11:39تو میرے پنجتن پاک کے صدقے
11:41ان کی زندگی میں
11:42بہت بہتر ہی آ جائیں گی
11:44یہ جو
11:45پرابلمیٹک ایریا ہے
11:46وہ میں نے آپ کو بتا دیا
11:48جی
11:48نیکس کولر سے
11:49بات کرائیے گا
11:51اسلام علیکم
11:52جی
11:53مالیکم اسلام
11:53فرمائیے گا خاتون
11:55مجھے اپنی فیسٹر کے بارے میں پوچھنا
11:57ان کی تاریخ پیدائش
11:58بتائی اور وقت
11:59ٹوانٹی ٹو نومبر
12:00ٹوہزن ٹو
12:01کون سا نومبر آپ نے فرمایا
12:03ٹوانٹی ٹو
12:04اچھا بائیس نومبر
12:06ٹو تھاوزن ٹو
12:07جی
12:08اور کتنے بجے پیدا ہوئیں
12:10شام شہ بجے
12:11کہاں پیدا ہوئیں
12:13گجران والا
12:14گجران والا
12:18اللہ اکبر
12:27گجران والا پیدا ہوئیں
12:30کچھ معنوں میں تو آپ کی بہن
12:32بڑی خوش نصیب ہیں
12:33کچھ معنوں میں
12:34تھوڑا سے مسئلے ہوں گے
12:35دیکھیں
12:36یہ بہت
12:38اونچے خیالات کی خاتون ہے
12:40سب سے پہلی تو
12:42ان کی خواہش ہے کہ
12:43یہ بس
12:43ابراد میں جا کے رہیں
12:45اور سیٹل ہو جائے
12:46دوسرا
12:47ہے
12:48ان کا منگلک دوش
12:50لگاوا ہے
12:50یہ شادی سے
12:51ریلیٹڈ پرابلم آئیں گے
12:52مگر ساتھ ساتھ
12:54اللہ ان پہ اتنا
12:54مہربان ہے
12:55کہ اس کی
12:56نائنٹی پرسن
12:57ڈیکٹیفیکیشن بھی
12:58ہو رہی ہے
13:00کینسلییشن میں
13:00جا رہا ہے وہ
13:02ایکسٹر آرڈینری
13:03انٹیلیجنٹ
13:04ہیں یہ
13:05دوسرا
13:05آپ کی بہن
13:07جو ہیں
13:07اس وقت
13:08جو ان کا دور چل لہا ہے
13:10یہ جو کہ شروع ہوا
13:15یہ ابھی
13:16تھوڑا سا ان کی
13:18لائف میں
13:18پرابلم کر رہا ہے
13:20یا مسئلے کر رہا ہے
13:21مگر
13:22حکم اللہ ہوا
13:23اور اللہ کا
13:24کرم ہوا
13:25تو آپ کی بہن کی
13:26زندگی کا
13:27ایک اچھا وقت
13:29دو ہزار
13:30چھبیس کے جون سے
13:31شروع ہونے والا ہے
13:33اس میں
13:34آپ خود دیکھیں گی
13:35کہ اللہ آپ کی
13:36بہن پہ کتنا
13:37مہربان ہوتا ہے
13:38سمپل ہی ان کو
13:39ایک وظیفہ بولوں گا
13:40یہ پڑھ لیا کریں
13:41اول و آخر
13:43اہاں
13:44ایک تو یہ صدقہ
13:45دے لیا کریں
13:45ہر ہفتے کے دن
13:46جیسے آج سٹرڈ ہے
13:48اسی گرام کالی
13:49ڈال لی
13:49اپنے ہاتھ سے
13:50پرندوں کو ڈال دی
13:51انہوں نے پڑھنا ہے
13:52اول و آخر
13:53درود ابراہیم
13:54میں تین مرتبہ
13:55درمیان میں یہ پڑھیں گی
13:57ایک سو ایک مرتبہ
13:58یا ودود ہو
13:59یا لطیف ہو
14:00یا عزیز ہو
14:01یا سلام ہو
14:02تین مرتبہ
14:04سورہ فاتحہ
14:05تین مرتبہ
14:06سورہ اخلاص
14:07ایک مرتبہ
14:08ایت الکرسی
14:09اور ایک مرتبہ
14:10سورہ رحمان پڑھ کے
14:11یہ رب العزت سے
14:13دعا مانگیں
14:13اپنے کاموں کے لئے
14:15اور میں سمجھ گئے
14:16آپ بھی سمجھ گئے
14:17کس کام کی بات کر رہا ہوں
14:18میں انشاءاللہ
14:19اللہ نے چاہت
14:20تو بہت جلد
14:21ان کی دندگی میں
14:21اس حوالے سے
14:23اچھی خبریں آ جائیں گی
14:24اور ان کو کہیے گا
14:25ریٹ کلر کو پہننے سے
14:27زرہ گریز کریں
14:29بہت شکریہ خاتون
14:31خواتین و ذرات
14:32ایک بریک لے رہا ہوں
14:33بریک کے بعد
14:34آپ کی مزید قوز لیتا ہوں
14:38اب پھر ہمائی محبوب
14:39آپ کو خشامدید کہتا ہے
14:41یار وائٹ ڈیجیٹل پہ
14:42خواتین و ذرات
14:43ہر شو میں آپ سے
14:44ارس کرتا ہوں
14:45کہ میں یہی ریکوست کرتا تھا
14:48کہ میرا یوٹیوب چینل ہے
14:49جو ہمائی محبوب
14:50اسٹرالوجی کے نام سے
14:51اس کے علاوہ
14:53جو میں دیگر چیزیں کہتا تھا
14:55اب اللہ اللہ کر کے
14:57اور اتنا عرصہ
14:59فائٹ کرنے کے بعد
15:00اب میری فیس بک
15:02اور انسٹاگرام
15:03آن ہو گیا
15:04جو کہ میرے یہ
15:05اور فیس بک نے
15:07اس چیز کو ایکسپ کیا
15:08کہ ہاں وہ
15:09فراڈ یہ بیٹھے ہوئے تھے
15:10تو وہ بھی آپ جائیے گا
15:12اس پیچ پہ بھی جا سکتے ہیں
15:14میرے فیس بک
15:14اور انسٹاگرام
15:15ٹک ٹاک پہ نہ جائیے گا
15:17لنگ ٹین پہ نہ جائیے گا
15:18ان سے دور رہیے گا
15:20اور مجھ تک
15:21اپروچ کرنے کا
15:23طریقہ یہ ہے
15:24کہ آپ میرا آفیس
15:25جو ہے
15:25وہ پی سی ہٹل
15:26کراچی پہ
15:27مہاں کا نمبر
15:28میں آپ کو بتا رہا ہوں
15:29کوٹ کے ساتھ
15:30021-3568-55501
15:34دوسرا نمبر
15:35021-3568-5021
15:38دوپہر کے
15:39دھائی بجے سے
15:39شام کے
15:40چھ سب اچھے تک
15:41آپ میرے اسسٹنٹ سے
15:42پرائیوٹ کمرشل
15:43کنسلٹیشن کے لیے
15:44آپانٹمنٹ لے سکتے ہیں
15:46اور چاہے آپ
15:46بیرون ملک سے کال کریں
15:48یا پاکستان سے کال کریں
15:50تو میرے اسسٹنٹ کو کہیں
15:51کہ ہمائن صاحب کو
15:52ویڈیو پہ دکھا دیجئے
15:53آپ مجھ کو دیکھ لیں
15:54میں آپ کو دیکھ لوں
15:55تاکہ دونوں طرف
15:56اتمنان ہو جائے
15:57اور کوئی دھوکے کا
15:58احتمال نہ رہے
15:59یہی میرا نمبر ہے
16:00جو پرائیوٹ کمرشل
16:01کنسلٹیشن کے لیے
16:03جو لینڈ لائن نمبر بتایا
16:05اب جی کالر سے
16:06بات کرائیے گا
16:08ہلو
16:09ہلو
16:10جی فرمائیے گا بی بی
16:11السلام علیکم
16:12جی والیکم اسلام
16:13فرمائیے گا
16:14بھائی کے بارے میں پوچھنا
16:16ان کی ڈیٹ اپ برد بتائیے
16:18سترہ دسمبر
16:19آپ نے فرمایا
16:20سترہ دسمبر
16:21جی
16:22نائنٹین ایڈی فائف
16:24انیس سو پچی آسی
16:26اور وقت پیدائش ان کا
16:28صبح آٹھ دس
16:30آٹھ دس
16:31کہاں پیدا ہوئے آپ کے بھائی
16:32کراچی
16:33کراچی میں
16:37جی
16:37کیا بولی
16:40میں نے سنایا
16:41میں کہہ رہی ہوں
16:41دو تین سوال
16:42ان کے بارے میں پوچھنے
16:43جی جی پوچھ لیجئے
16:44چلیں
16:45اچھا ہے
16:45ٹائم بچے گا
16:47پوچھئے
16:47ایک تو
16:48اسٹڈیز کے بارے میں
16:49یہ شیروسہیدے
16:50سب آئے ہیں
16:51اس کے بعد پھر
16:51ان کی جاب کا
16:52مسئلہ رہا ہے
16:53آج تک ہے وہ بھی
16:54اور ان کی شادی کے لیے
16:55بھی کوئی بھی
16:56اضباب نہیں بن پا رہے ہیں
16:59مسبب الازباب
17:00تو میرا رب ہے
17:00اب وجہ یہ ہے خاتون
17:02ان کا
17:03جو اس وقت
17:05میجر ٹائم چلے
17:06جس کو ہم کہتے ہیں
17:07ہے تو
17:08ہندی کا پڑ
17:09ظاہر ہے
17:09ویڈک اسٹالوجی
17:10یہ
17:11مہادشا جو چل لیئے
17:12یہ ان کی چل لیئے
17:13سٹن کی
17:14اور وہ
17:15پلیس ہوا ہوا ہے
17:16اچھی جگہ پہ نہیں
17:17اور ابھی تو
17:19کچھ بھی نہیں
17:19آپ اگر
17:20یاد ہو آپ کو
17:21یہ سوچئے
17:22دو ہزار
17:23بائیس کے انڈ سے
17:24دو ہزار تیس کا
17:25ٹائم کیسا تھا
17:25آپ کے بھائی کا
17:27بری طریقے سے
17:28یہاں پہ ان کو
17:29ڈسٹرب ہونا چاہیئے تھا
17:30یہ ہوئے تھے
17:31اس دور میں
17:32پھر ان کو
17:33تھوڑی سی
17:34سانسیں ملی
17:35یا برت ملی
17:36یعنی
17:36سانسوں سے مراد
17:38بہتری آئی
17:38جب دو ہزار
17:40تئیس
17:40اپنے اختتام
17:41کو پہنچا
17:42تئیس کے اختتام
17:44کے بعد
17:44وہاں سے ان کی
17:45ہلکی ہلکی
17:46گاڑی چلنا شروع ہوئی
17:47ابھی وہ چل لیئے
17:48مگر ایک چیز کا
17:49خیال لکھی گا
17:50ان کی شادی
17:52ہو تو جائے گی
17:53اللہ کے حکم سے
17:54مگر اس پہ بھی
17:56ایک سوالیہ
17:56نشان ہے
17:57اور ان کی شادی
17:58ہونے کے
17:59امکانات
18:01بحکم اللہ
18:02ہاں
18:03اسی دور میں
18:03ہونے کے
18:04امکان ہیں
18:04یہی جو آپ کے
18:05بھائی صاحب کا
18:06ٹائم چل لائے
18:07نا
18:07دوہزار
18:08چھبیس
18:08اور ستائیس
18:09ان دو سالوں میں
18:10ان کے رشتے کے
18:11حوالے سے
18:12مسئلہ ہو جائے گا
18:12دوسرا
18:13ان کا ایک
18:14یوگ بناوا
18:15ایسا
18:15کہ ان کی
18:16انکم
18:17یا جاب میں
18:23ان کوئی جاب
18:25ملے
18:25تھوڑے عرصہ کے
18:26بعد یا یہ
18:27چھوڑ دیں گے
18:27یا ان کو
18:28چھوڑوا دی جائے گی
18:29اور ادھر
18:30سوچنگ ہوتی رہے گی
18:31اور ہوتا کیا
18:33ان کے ساتھ
18:34کہ جیسے
18:35ان کی آمدنی
18:36اگر
18:36ایک لاکھ ہے
18:37تو بھی
18:38خرچے
18:38ایک لاکھ
18:39دس ہزار کے
18:40اگر دو لاکھ ہے
18:41تو خرچے
18:42دو لاکھ
18:42چالیس ہزار کے
18:43یعنی آمدنی سے
18:45ہمیشہ
18:45ایکسپینسز
18:46ان کے بڑے بے ہوتے ہیں
18:47سننے ہیں آپ
18:48میری بات
18:50اور ان کے
18:51آگ میں آپ
18:51کروڑ روپے بھی
18:52دے دیں
18:52تو بھی وہ
18:53نہیں ٹکیں گے
18:54لاکھ بھی دے دیں
18:54تو وہ نہیں ٹکیں گے
18:55ان کے لیے میں
18:56ایک چیز بتاتا ہوں
18:57وہ کر لیجئے
18:58سب سے پہلے
18:59تو ان کو یہ کہیں
19:00یہ چاہے
19:01پانچ روپے کمائیں
19:02یا پانچ لاکھ
19:03روپے کمائیں
19:04یہ اسی وقت
19:07پانچ پرسن
19:07اس میں
19:08ڈھائی پرسن
19:09لکات
19:09اور ڈھائی پرسن
19:10رب العزت کے نام پہ
19:12جو بھی آمدنی ہو
19:13اس میں سے
19:14اللہ کے نام پہ
19:15کسی بھی
19:15غریب کو دے دیجئے
19:17ان کا
19:18اپنے ساتھ
19:19اٹیچ کر لیں
19:20کوئی ایسا بندہ
19:22جو
19:22بچارہ
19:24تھوڑا سا
19:25قسمہ پرسی
19:26کا شکار ہو
19:26یہ جو
19:27اب تو
19:28سفید پوش بھی
19:29بچارہ
19:30تکلیف میں آگئے
19:31سب سے دیادہ
19:32بلکہ میرے ایک دوست
19:33نے مجھے ایک بات
19:34کہی تھی
19:34اس نے کہا تھا
19:34آج کے دور میں
19:35جن کی لاکھ روپتن
19:37خیر وہ بھی
19:38بچارے
19:39اللہ معاف کرے
19:40مجھے زکاة کے
19:40مستحق ہو گئے
19:41جس حساب سے
19:42انفلیشن اور
19:43یہ دنیا میں
19:44مہنگائی ہوئی ہے
19:45اور پاکستان میں
19:46تو ایک کام
19:48تو یہ ہے
19:48اپنی جگہ
19:49ان کو یہ کہیں
19:51آپ
19:51کراچی میں رہتی ہیں
19:53آج سٹرڈے کا دین ہے
19:54ان کو کہیں
19:55اسی گرام
19:56کچھ بھی
19:56کونٹیٹی نہیں ہوتی
19:57اسی گرام
19:58کالی ڈال لیں
19:59اسی گرام
20:00باجرہ لیں
20:00اپنے ہاتھ سے
20:02پرندوں کو ڈال دیں
20:03اللہ کے نام پہ
20:05اور یہ وظیفہ پڑھیں
20:06اللہ ان کو
20:07رس دے گا
20:08از غیب سے دے گا
20:09لیکن دیکھیں
20:09نماز اپنی جگہ ہے
20:10وہ فرض ہے
20:11یہ
20:12ایک نفلی چیز ہے
20:14وہ یہ ہے وظیفہ
20:17اول و آخر
20:18درود ابراہیمی
20:19پانچ مرتبہ
20:20درمیان میں
20:21سو مرتبہ
20:22یا اللہ
20:23یا ذل جلال
20:24والاکرام
20:34اس کے بعد
20:36تین مرتبہ
20:37سورہ فاتح
20:38تین مرتبہ
20:39سورہ اخلاص
20:40تین مرتبہ
20:41سورہ قوسر
20:42تین مرتبہ
20:43سورہ اصر
20:44تین مرتبہ
20:44سورہ نصر
20:46اتی اتی سی صورتیں
20:47یہ دس منٹ کا بھی
20:48وظیفہ نہیں ہے
20:49یہ روزانہ پڑھ کے
20:50اللہ سے دعا کریں
20:51اللہ ان کے رزق میں
20:53برکت دے دے گا
20:54یہ ایک کام کر لیں
20:56اور اگر
20:57ممکن ہو سکے
20:58تو آج سٹرڈے
20:59ان کو بولیں
21:00ایک روٹی کے
21:01آٹھ ٹکڑے کریں
21:02اور اپنے ہاتھوں سے
21:03یہ جو
21:04قبوے کراچی میں
21:05تو بہت ملیں گے
21:06ان کو ڈال دیا کریں
21:07آج سٹرڈے کے دن
21:08اور پھر روز کر لیں
21:10اللہ تعالی
21:11میں نے آپ کو
21:12ہر چیز کا
21:13ایک بم بنا کے
21:14دے دیا ہے
21:15کہ انشاءاللہ تعالی
21:16وظائف کے لحاظ سے
21:18صدقوں کے لحاظ سے
21:19کہ اللہ ان پہ کرم کرے
21:20خواتین وظائرات
21:22رش
21:22بہت زیادہ ہے
21:23کالز کا
21:24چلیں میں تھوڑی جیر تک
21:26اور آپ کی کالیں لے لوں گا
21:27یہاں سے میں آف ہو جاؤں گا
21:28لیکن آپ کی کالز لے لوں گا
21:30تو خواتین وظائرات
21:31جو آپ سے گزارشات کی تھی
21:33وہ آپ نے سنی
21:34اس دعا کے ساتھ
21:36کہ اللہ تعالی
21:36آپ پر
21:37مجھ پر
21:37میرے وطن
21:38پاکستان پر
21:39پاکستانی قوم پر
21:40امت مسلمہ پر
21:41اور کل عالم پر
21:42اپنا رحم و کرم کرے
21:44مجھے کل صبح
21:45دس وجہ تک
21:46کے لئے اجازت دیجئے
21:48بہت شکریہ
21:49اللہ حافظ
21:50فی امان اللہ
Comments

Recommended