- 2 days ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:00لاج سے تیارہ کیا ہوگا
00:30نہیں
00:31میں تو نہیں جا سکتا ابھی لیکن
00:34میرا خیال ہے تم کچھ دنوں کے لئے ہوا
00:37حسن یہ والا گملہ بھی لے جاؤ یہاں سے
00:43ذرا کام نہیں دھیان سے کرتا
00:48شکریہ بٹا
00:51مسیح پوپو
00:53میں تو بہت پریشان ہوں
00:58رئیس نے عبیرہ اور دانیہ کے ذمہ داری مجھے دے دی ہے
01:02مجھے نہیں لگتا اب وہ ان کے معاملات میں عمل دخل کریں گے
01:07ایسا کچھ نہیں ہے
01:10رئیس بس اپنے روئے پر شرمندہ ہے
01:15لیکن تمہیں کیا ہوا ہے؟
01:17تم کیوں ذمہ داری اٹھانے سے پریشان ہو رہی ہے؟
01:21اول تو رئیس مجھے کوئی کام کرنے کا بولتی ہی نہیں ہے
01:24اور یہ کام انہوں نے مجھے اس لیے بولا ہے
01:26کیونکہ میں نے خود نوٹس کیا ہے
01:29جب رئیس نے عبیرہ کو ڈانٹا آنا
01:32تو اس نے خاموش احتجاج کی ہے
01:35اب مانے نہ مانے کوئی نہ کوئی بات تو ہے
01:40یہ تو اچھی بات ہے
01:42کہ تم نے بھی محسوس کیا ہے
01:44افکاس
01:47اسمہ بٹا
01:50اگر میں ایک راز کی بات شیئر کروں
01:53لیکن بادا کروں
01:54تم رئیس کو نہیں بتاؤ
01:58رازو نے ہاں میرے اور رئیس کے بیچ میں ہے ہی کہا
02:04بولو
02:05جی جی آپ بتائیے
02:10وہ عبیرہ جس لڑکے سے ملنے کے لیے گئی تھی نا
02:14وہ صرف عبیرہ کا دوست نہیں ہے
02:21بلکہ وہ اسے پسند کرتی ہے
02:25ہاں
02:26میں ملی ہوں اس رڑکے سے اسد نام ہے
02:29اچھا بچا ہے
02:33ملی ہوں
02:35تمیز کامل کو نہیں
02:37میں نے دیکھا ہے کہ وہ دونوں ہی دوسرے کو صرف پسند نہیں کرتے
02:41بلکہ ایک دوسرے سے محبت بھی کرتے ہیں
02:51اس حبس میں
02:54محبت کا پھول کھلنا ممکن ہے
02:57ہاں
02:59کامل کا ہے
03:03آپ کہہ رہی تھی میں یہ بات رہیس سے شیئر نہ کروں
03:06ان سے تو یہ بات ویسے بھی نہیں کی جائے سکتی
03:11ہاں
03:11اب مجھے سمجھ میں آ رہا ہے
03:14عبیرہ ایسے بھی ہے کیوں کر رہی ہے
03:21اب آپ کو کیا لگتا ہے آگے کیا ہوگا
03:27آگے کی آگے دیکھیں گے
03:30لیکن اس لڑکے سے ملنے کے بعد
03:33میں نے تو یہی فیصلہ کیا ہے
03:35کہ جب بھی یہ وقت آئے گا
03:38ہم سب ملکے عبیرہ کا ساتھ دیں گے
03:42اچھا تم مجھے یہ بتاؤں
03:44آج کھانے میں کیا بنا رہی ہوں
03:47عبیرہ کی پسند کا بنا لو
03:48خوش ہو جائے گی
03:51ہاں
03:52دو تین چیزیں بناوں گی
03:54شیل پی ہاپی
04:03عصد تمہیں آج کی دن ہسپیٹل لہنا چاہیے تھا
04:06درد ہو رہے تمہیں
04:09زخم ہوا تو درد بھی تو ہوگا
04:12عصد تم اتنے سیریوس کیوں ہوں
04:16کوئی
04:17کوئی بات کہنا چاہ رہے ہو
04:19میں سوچ رہا ہوں کہ اس حادثے سے کیا کچھ گھویا میں نے
04:24تم پھر وہی پروموشن لے کر بیٹھ کے ہو
04:27کیا ہو گیا عصد
04:28کوئی اور چانس مل جائے گا انشاءاللہ
04:31اس کے علاوہ بھی بہت بڑا نقصان ہوا ہے
04:35جائے
04:38آنٹی آپ کیوں کام کرتی ہیں اتنے
04:40نیکس ٹائم میں آؤں گی نا تو آپ کو ہی کام نہیں کریں گی
04:43میں آپ کیلئے چاہے بنا ہوں گی
04:44میں گھر میں چاہے بناتی ہے
04:45نہیں نا تو ادھر بھی نہیں
04:48مجھے کچھن سنبھالنا آتا ہے
04:50اپنے گھر میں بس موقع نہیں ملتا مشہ
04:53ہمم
04:54موقع دیکھا نہیں ہے سادھی اوک انٹرویو شروع کرتی
04:58چلو شکر ہے تم نے کوئی نورمل بات تو کی
05:04آنٹی
05:06آج اس کا اتنا مو کیوں بنا ہوئے
05:26چل کیا رائے اس گھر میں
05:27کوئی مجھے کچھ بتا کیوں نہیں رہا
05:32دیکھ رہے ہو بتاؤ
05:46تو بجا رہا ہو گا شان سے
05:49آپ کے ساتھ وقت اتنا جلدی گزر گیا پتہ ہی نہیں چلا
05:54دو گھنٹے جیسے
05:55جیسے تم منٹ پہ گزر گئے
05:58ہاں
05:59ریسٹرون نے اتنے سارے لوگ تھے
06:01اتنا شور تھا
06:03ہم نے تو صحیح سے بات بھی نہیں کی
06:05اور ہم نے تو آپ کی پینٹنگ کے بارے میں بات کرنا تھا
06:10اچھا وقت جلدی گزر جاتا ہے
06:16لیکن تمہارا شورٹ پیک کے لگتا ہے
06:18کہ ہم بہت جلد
06:21کسی خاموش جگہ پہ
06:23بہت لمبی گفتگو کرنے والے ہیں
06:26کسی خاص محصو پہ ہیں
06:29اب کیا کیا باقی میں
06:32سچ میں
06:32اور ہم کس ٹاپک میں بات کریں گے
06:37انسان کا
06:39سب سے اہم ایموشن کونسا ہے
06:43ایسا جذبہ
06:44جو ایک بار ساتھ لے کر چل پڑے ہیں
06:47کہ وہ چاہ کے بھی نہیں رکھ سکتا انسان
06:53آممم
06:54کوئیت کومپلک پٹے ہیں
06:57انہی کومپلکیشنز کو سالف کریں گے کسی نے
07:01طب تک
07:02تمہارا ہوموک یہ ہے
07:04کہ اس ڈرائیونگ فورس کا پتہ لگا ہو
07:06جو تم جیسی نوجوان خوبصورت لڑکی کو
07:10اس سوسائیٹی سے فریڈم دلوا سکے
07:14آم اوکے
07:15بات
07:16انہی ہنس
07:19جواب تمہارے اندر ہی موجود ہے
07:43موسیقی
07:56موسیقی
08:01آم اوکے
08:04ہسپٹل کے بل یا
08:06ان پیسوں سے میرا کیا لینا دینا ہے
08:10پیٹا یہ تمہارے بھائی نے
08:12اسفت کے علاج کے لیے ہسپتال میں دیئے تھے
08:17یہ وہی پیسے ہیں
08:19اپنے بھائی ڈی سی صاحب کو واپس دے دنا
08:26بیرا میں
08:28ضرورت مند نہیں
08:31غیرت مند ضرور ہو
08:36جب ان ہاتھوں سے
08:37تمہارا رشتہ مانگنے جائیں گے
08:39تو ان ہاتھوں پہ تمہارے بھائی کو مالی انداد کی نشان نظر آئیں گے
08:45وہ ان نشانوں پہ تمہارا ہاتھ کبھی نہیں آنے دیں گے
09:05یہ کیا کر رہے ہیں بیٹا
09:07او اوپر بیٹھو چرم
09:10ان ہی ہاتھوں سے پالائیں نا آپ نے اسفت کو
09:16موسیقی
09:22کیاہو پانا
09:25خوشرم
09:28موسیقی
09:30موسیقی
09:31موسیقی
09:32موسیقی
09:38موسیقی
09:45پھپپو مجھے کچھ نہیں پتا
09:46تانیا
09:48مجھے تو سمجھ نہیں آرہی ہے
09:50کے تمہیں کیا ضرورت پڑ گئی اچانک بزار جانے کی
09:52اور اگر تمہیں شاپنگ پہ جانا ہی ہے
09:55تو ازما کے ساتھ چلی جاؤنا بٹا
09:57مجھے نہیں پتا پھپپو
09:58میں آپ کے ساتھ ہی جانا چاہتی تھا
10:00اور میں آزادی سے شاپنگ کرنا چاہتی ہوں
10:01اگر اس ماں بھابی گارٹس کے بغیر آئینا
10:04تو رئیس وائنن کی کلاس کر دینی ہے
10:07بہت بری بات ہے بٹا
10:08ایسے نہیں کہتے
10:09اور اب تم مجھے تنگ کر رہی ہو
10:11تمہیں اندازہ نہیں گھر میں کتنے کام ہوتے ہیں
10:14اچھا ٹھیک ہے
10:15تو پھر میں اکیلے چلی جاؤں گی
10:17بس اب بھائی کو سنبھال لیجیے گا
10:22اچھا بابا ٹھیک ہے
10:23میں لے چلوں گی تمہیں شاپنگ پہ
10:25لیکن آج نہیں کل
10:27آؤں گی
10:28کل تمہیں پک کرنے کے بہانے کالیج
10:30پھر وہیں اسے شاپنگ پہ چلیں گے
10:32ٹھیک ہے
10:34لاب یو باب مون
10:35ٹھیک ہے پھر ہم کل چلتے ہیں
10:40یہ لڑکی بھی نہ اپنی بات منواہ کے ہی دم لیتی ہے
10:46مالی بھی
10:49شانوا صاحب
10:52آپ کے انویسمنٹ بھاری بات
10:55لگتا ہے کبھی
10:57کنارے ہی نہیں لگے گی
10:59مجھے تو یہ ایسا لگتا ہے
11:00کہ آپ انویسمنٹ کریں گے ہی نہیں
11:04یہ آپ کو ایسا کیوں لگتا ہے
11:07بھئی آپ
11:08ٹھہرے آرٹسٹ آدمی
11:10آپ کو کیا لگے یہ پروپٹی
11:12اور اپری سے
11:14آرٹس بوڑا بھی ہوتا ہے
11:18اور بڑھاپا غربت میں گزرے
11:20یہ اچھا نہیں
11:24ہاں
11:25یہ بات بھی آپ نے صحیح کہ
11:29پانچ کرو
11:31دبیر ہائٹس ویس زون
11:37لگنے گھوڑے پہ سواری کریں گے آپ
11:41جانتا ہوں
11:43لگنیس جیسی ایک بھی پرائن پروپٹی نہیں ہے آپ کے پاس
11:47پھر تو آپ یہ بھی جانتے ہوگے
11:50کہ عدالت سے کس نے سٹیلی ہے اس بر
11:54زیادہ نہیں
11:56بس اتنا پتہ ہے وہ
11:57ڈی سی جو ہے رئیس علی
12:02اسے آپ سے کچھ خاص محبت ہے
12:04وہ ہی کھڑا ہے آپ کی پروپٹی کے خلاف عدالت میں آپ کے سامنے
12:09ہاں
12:10رئیس علی
12:12موتن کی ایسے
12:17ہر ہیرو کی ایک موت ہوتی ہے
12:20بعد میں وہ صرف لوگوں کے دلوں میں زندہ رہتے ہیں
12:26شاہ نواز صاحب
12:28اب شہر کے ڈی سی کو مارنے سے تمہارا
12:31پتہ نا آپ
12:33ساری بیروکریسی میرے پیچھے پڑ جائے گی
12:36آپ بھی ڈرتے ہیں
12:40چھوڑے ملک صاحب
12:41خیر
12:44یہ بتائیے
12:50اور ماؤنٹینز ایک ہوت
12:55عدالت میں گیا رہا آج
13:00دو کاغذ رہے گئے
13:02دو
13:03اور نہ آج عدالت میں فیصلہ ہمارے حق میں جاتا
13:06سر لینڈ ڈپارٹمنٹ والوں نے پورا ریکارڈ پیش ہی نہیں کیا
13:10اور نہ ہی وہ کریں گے خرشید صاحب
13:13اگر دبیر ملک
13:15یہاں آ کر ہم پر اثر ڈالنے کی کوشش کر سکتا ہے
13:18چھوپی چھوپی دھمکی دیتا ہے
13:19کھلی رشوت کی آفر
13:20تو ظاہر سی باتیں وہ لینڈ ڈپارٹمنٹ بھی جاتا ہوگا
13:25دیفنیٹلی سر
13:26آپ بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
13:27تو پھر آپ ڈپارٹمنٹ پہ کوئی اپنا بندہ ڈھونٹے ہیں
13:31پلیز خرشید صاحب
13:33اگلی ہیئرنگ میں
13:34ہر حال میں دبیر ہائٹس گرانے کا آرڈر مجھے چاہیے
13:37ٹھیک ہے سر میں نکلواتا ہوں کوئی بندہ
13:42کیا سمجھ میں نہیں آتی بات
13:45دسٹرکٹ میں اتنے کام پڑھیں
13:47اور ہم خانہ خان سسٹم سے
13:49علجنے میں اپنا بگ زائے کرتے ہیں
13:51سر یہ لوگ سسٹم کو الجھا کے رکھتے ہیں
13:53دبیر ملک جیسے شاتر کھلاڑی ہیں
13:55جو مہرے بدل بدل کر گیم کر جاتے
13:57لیکن ہم کر بھی کیا سکتے ہیں
13:59آخر ڈیوٹی تو نبھانی ہے نا
14:02ٹھیک ہے رنسر
14:03میں ریکارڈ نکلواتا ہوں
14:06آپ کے لئے کافی بجواؤں
14:08نہیں خرشید صاحب تینکیو
14:09میں بس گھر جانے کی سوچا تھا
14:12ٹھیک ہے سر
14:24ملک صاحب پھر ایک کام کیجئے
14:28اپنے پلازے کے ملوے کا خریدار گھونڈ لیجئے
14:35ہماری بیبسی کا مزاک اڑا رہے ہیں
14:37نہیں نہیں
14:38آپ کو دوست کا ہے
14:40دوست مانتا ہوں میں
14:46ملک صاحب
14:48آپ کے دادی تھی
14:50ارمی یہ کیا سوال ہوا
14:52میری دادی تھی
14:53تو میرا باپ پیدا ہوا نا
14:55یقین ہے یقین ہے
14:57انہوں نے آپ کو وہ
14:59بچپن میں
15:01جن اور توتے والی کہانی سنائی
15:08میں سنا تو
15:14کہانی کچھ یوں تھی کہ
15:17ہر جن کی جان
15:19ایک توتے میں ہوتی ہے
15:23لیکن رئیس علی کے معاملے میں
15:25جنڈر ایشو ہے
15:28اس کے گھر میں چار عورتیں ہیں
15:32توتہ نہیں
15:33توتی
15:34اور وہ بھی ایک سے زیادہ
15:38یعنی رئیس علی کی کمزود ترین جگہ
15:40اس کا اپنا گھر ہے
15:43یہ سب تو میں جانتا ہوں
15:46دو گھریلو عورتیں
15:48ایک کالج
15:53اور ایک یونیسٹ
15:54آپ کہنا کیا جاتے ہیں
15:58دارہ کھل کے بتائیے
15:59کیا ملک صاحب
16:04بیروکریسی
16:04پولیٹیکس
16:05شاپنگ مال
16:06پلازاز
16:10یہ سب آپ کیسے چلاتے ہیں
16:12اگر مجھے ہی بتانے کہ کیا کرنا ہے
16:14یعنی اس سے پہلے
16:16کہ دبیر ہائٹس گرائی جائیں
16:21رئیس علی کی فیملی پہ
16:23مسیبت گرانا ہوگی
16:26سمپل
16:27اور زیادہ کچھ کرنا بھی نہیں
16:28بس تھوڑا سا ڈران ہے
16:31ڈی سی خود تو سیکیورٹی میں رہتا ہے
16:36لیکن جب یہ شہر
16:37اس کی فیملی کیلئے غیر محفوظ ہوگا
16:39تو وہ اپنے ٹرانسفر کروانا چاہے گا
16:41اور نئے آنے والے کو آپ سم باندیں گے
16:44اتنا بھی سمپل نہیں ہے جناب
16:47شک مجھ پہ جائے گا
16:54کیا ہوا
16:56کچھ غلط کہہ دیا میں نے
16:58نہیں نہیں
17:00دیکھیں
17:02آپ کا رئیس علی کے ساتھ کیس چل رہا ہے
17:08شک آپ پہ جائے گا یہ بات صاف ہے
17:10آپ سمجھدار ہیں
17:11ایسی کوئی حرکت نہیں کریں گے
17:14لیکن آپ کریں گے
17:16اور شک آپ پہ نہیں جائے گا
17:18نے نے نے نے دیکھیں
17:20آپ ٹھہرے کریٹیو بات میں
17:26اگر رئیس علی کی فیملی کے ساتھ
17:28کچھ بھی ہوگا تو
17:28شک مجھ پہ جائے گا
17:33تو بھلا میں ایسا کام کیوں کروں گا
17:35ایسی بیوکوفی تو نہیں میں کر سکتا ہوں
17:38اگزیکٹلی
17:40رئیس علی یہی سوچے گا
17:42کہ دبیر ملک تو ایسا کر ہی نہیں سکتا
17:44کیوں کرے گا وہ
17:45اس کا تو کیس چل رہا ہے
18:00اگر آپ اپنے اور میرے پیسے بچانا چاہتے ہیں
18:03تو جلدی کچھ کیجئے
18:06اگلی پیشی سے پہلے پہلے
18:08رئیس علی کی فیملی کے لیے
18:09شہر غیر محفوظ کر دیجئے
18:21تو پھر ٹھیک ہے
18:26کالیس سے شروع کرتے ہیں
18:32موسیقی
18:33موسیقی
18:59اسلام علیکم آپ کب آئے ہیں
19:01واسپ ابھی ابھی
19:03کہاں ہیں سب لوگ
19:06تانیہ پوپے جائیں ان کے کمرے میں
19:08اور اب میرہ ابھی تک آئی نہیں ہے
19:10اچھا
19:12چھلو میں ذرا چینج کر کے آتھ
19:19بھائی
19:21آپ دنیا کے سب سے اچھے بھائی ہیں
19:25اور میں بہت لکھی ہوں
19:27کہ اللہ تعالی نے مجھ آپ جیسے بھائی دیا
19:30تھانکیو بیٹا
19:31پر تم رو کیوں رہی ہو
19:36وہ
19:37آپ نے میرے
19:39کلاس فیلو کے ہاسپیٹل کے سارے
19:41بلز کلیر کیے تھے
19:42اس کے لیے
19:43اس کے لیے تھانکیو
19:48ہاں وہ بس
19:50مجھے لگا ایسا کرنا چاہیئے سکر لیا
19:54اور آپ کو پتا ہے کہ
19:55ان لوگوں کو کیسا لگا
20:07اسک کی امی نے یہ پیسے واپس کیا ہے
20:12اور آپ کا بہت شکریہ کہہ رہی تھی
20:15مگر تم نے لیے کیوں بھائی
20:16اور تم ہی نے تو کہا تھا کہ
20:19مطلب ان کی مالی حالت اتنی اچھی نہیں ہے تو
20:23ایسے واپس
20:27شاید میں غلط سمجھے تھی بھائی
20:29وہ لوگ تو بہت امیر ہیں
20:33چونکہ وہ لوگ خوددار ہیں
20:37اچھے لوگ ہیں ماشا
20:59کس کی بات کر رہی ہو
21:00مجھے بھی تو بتاؤ
21:10کچھ نہیں بھابی وہ بس ایک دوست ہے
21:20موسیقی
21:22موسیقی
21:32موسیقی
21:42موسیقی
21:43موسیقی
22:12موسیقی
22:15موسیقا
22:20موسیقا
22:24موسیقا
22:25موسیقا
22:27موسیقا
22:30موسیقا
22:31موسیقا
22:32توبھاری شوپنگ کی وایسے آنا پڑا ہے مجھے
22:34بات پا بیئے
22:35چلو بیٹھا ہو جلدو کرو دیر ہو جاندی
22:37نا نا نا
22:37کاری مینہ بیٹھنا
22:42کون ہیں آپ لوگ
22:43ابھی پتہ چل جائے گا ہم لوگ کون ہیں
22:45پاڑ نکلو
22:46پاچھے یہ اس کو تا پیچھے رکھو
22:48پیچھے کرو اسے کیا چاہیے
22:49فارس فون میں سب کچھ دیتی ہو
22:52ارے انٹی جی تھوڑا سبر کر لیں
22:54ابھی ہم ساتھ ہیں
22:55پتہ چل جائے گا آپ کو
22:57آپ لوگ جانتے نہیں ہے میرے بھائی کون ہے
23:00تمہارا بھائی
23:01رائی سلینا
23:03اس نے ہمارے لوگ کو تنگ کیا ہے
23:05اب ہم اس پہ لوگ کو تنگ کریں گا
23:12موسیقی
23:16موسیقی
23:17موسیقی
23:49موسیقی
23:51موسیقی
24:22موسیقی
24:28آپ ٹھیک ہے
24:29بچے آپ ٹھیک ہو
24:31بہت بہت شکریہ بیٹھا
24:33بہت بہت شکریہ
24:35کون تھے یہ لوگ
24:38پتہ نہیں ہے میں
24:39یہاں قریب میں پولیس ٹیشن ہے
24:41آپ میرے ساتھ چلیے
24:41وہاں ریپورٹ ڈکھوا دیں
24:42نہیں وہ چلے گئے
24:44بس اب میں اس کو لے کے گھر چھاؤں گی
24:46پلیز ایسا مت کیجئے
24:47یہ ٹھیک نہیں ہے
24:48آپ نہیں جانتے کتنے خطرناک لوگ ہیں
24:51آپ میرے ساتھ چلیے
24:52میری گاڑی کو فالو کیجئے
24:54اکھے
24:55موسیقی
24:56موسیقی
24:56موسیقی
24:57موسیقی
24:58میرا بیگ گاڑی
25:05موسیقی
25:07موسیقی
25:08موسیقی
25:17موسیقی
25:25بھائی ایسے کسی کی تاریف نہیں کرتے
25:27جب تک وہ اس سے متاثری نہ ہو جائے
25:31اور بھائی نے چلو باتوں باتوں میں ہی سہیں
25:34یہ کہا تو کہ اچھے لوگ ہیں
25:37مطلب
25:39بھائی کو تو
25:39یعنی کہ
25:41تم کہہ رہی ہو کہ رئیس بھائی نے کہا ہے کہ اچھے لوگ ہیں
25:44ان کو چاہیے کہ فوراں رشتہ لے کے آجائیں
25:48ابھی کے ابھی
25:49کیسے فضول باتیں کر رہے ہو تو
25:51مصد
25:52پوزیٹیف سوچ رہی ہوں میں
25:53اور تم انتہائی نیگٹیف انسان ہو
25:55کیا بول رہی ہو یا
25:56اگر قسمت سے تمہارے بھائی نے مجھے پوزیٹیف بول ہی دیا
26:00تو بہن اب نیگٹیف بول رہی ہے
26:01ست دچارہ جائے تو کہاں جائے
26:03کہیں نہ جائے
26:05میرے پاس رہے
26:09تمہارے پاس ہی
26:13کہا
26:14مجھے تو نظر نہیں آ رہے
26:17اچھا سنو وہ بھابی آ رہی ہے
26:19میں بات میں بات کرتے
26:20کون تھا بھابی کے آتی
26:22پوراں خدا حافظ
26:24وہ کچھ نہیں
26:25ایک دوست
26:28ایک دوست ہے
26:32ہمارے عبیرہ کے دل کے بہت قریب ہے
26:35اسد اس کا نام ہے اور
26:37فرانکلی سپیکنگ کافی ہینسم بھی ہے
26:43بھابی آپ
26:44آپ کو
26:48میں صرف تمہاری بھابی ہی نہیں ہوں
26:50بلکہ
26:51تمہاری دوست بھی ہوں
26:55پوپو جان کو تو تم نے بتا دیا
26:56مجھے نہیں بتایا
26:59نہیں نہیں
27:00میں
27:00میں آپ کو بتانے ہی والی تھی
27:02کب
27:04جب تمہاری شادی ہو جاتی
27:07کیا ہوگی ہے بھابی
27:08آپ کو ابھی شادی تک تو بات
27:11کیا ہوگی ہے
27:12تو کیا ہوا
27:14شادی بھی ہو جائے گی
27:17اس میں کونسی بڑی بات
27:23یونیورسٹی نہیں جاؤ گی آج
27:25نہیں آج پس ریسٹ کرنے کا دل تھا
27:27تا سٹی اب آپ دے گنا
27:31اس میں مست
27:36کانی ہے
27:56ہم چائے پیا آپ لو
27:58ریلیکس
27:58ریلیکس ہو جائیں
27:59ڈی سی صاحب کا فون آیا تھا ابھی
28:01وہ راستے میں ہی ہیں
28:02وہ کہہ رہا تھا میں آ جاؤں تو باقی معاملات میں خود دیکھ لوں گا
28:06اچھا
28:07شانواز صاحب کا ہے
28:09ان پہ در نظر رکھنا
28:11ڈی سی صاحب آئیں گے
28:12تو باقی معاملات انہوں نے دیکھنا ہے
28:14ٹھیک ہے بیان کے بھر گھر جانے نہیں دینا
28:15آہ سر وہ فون پہ کسی سے بات کر رہے ہیں
28:20اچھا ٹھیک ہے
28:20جاؤ تم
28:24اچھا ہی بھی میڈمو
28:25با سک
28:47میں آ گیا ہوں
28:49سر
28:51بیٹھے سر
28:52کیا بیٹھے ہیں سوچو صاحب
28:54آپ کی سیشن سے دو سڑک دور میرے فیملی کے ساتھ یہ حاجسہ ہوا ہے
28:58سر وہ مجرموں کی دیدہ دلی رہی ہے
29:00آپ مجرموں کو سپورٹ کرنے کے لیے بیٹھے ہیں
29:02اور گریفتار کرنے کے لیے
29:04سر میں نے ریپورٹ لکھ دی ہے
29:08میڈم نے جیسا علیہ بتایا تھا وہ لکھ دیا
29:10میں نے پولیس پارٹی کو کام پہ لگا دیا
29:13اچھا جو صاحب اگر ان کی فیملی آ گیا تو مجھے اجازت
29:17اتنی بھی کیسی جلدی شاہ نباز صاحب
29:20ہم سے مل تو لیں
29:23ڈی سی صاحب آپ یہاں خیریت
29:26میری چھوٹی بہن تانیا
29:28اور یہ ہے میری پھوپو جان
29:31میں نے جیسے کیا ہے
29:32میں نے جیسے کیا ہے
29:34بہت شکریہ
29:35بہت شکریہ
29:36بہت شکریہ
29:40ایک منٹ
29:42رائی سلی کے چھوٹی بہن
29:46اسی لئے مجرموں سے جگڑنے لگی تھی
29:48بریف گل
29:50آپ دونوں بلکو لیک جاسے
29:55نہیں بیٹا
29:56بہادری تو آپ نے دکھائی ہے
29:59ہم سب کی جان بچا کے
30:03ارے وہ تو اچھا ہوا کہ
30:04مجرم بھاگ گیا ہے
30:06ورنہ ایک آت کا مرر کر دیتے
30:08ایک نیا پرچہ بن جاتا
30:12انہوں نے وہ کیا ایسے شو صاحب
30:14جو آپ کو کرنا چاہیئے تھا
30:16اور اس کی کوئی ضرورت نہیں
30:19شانباز صاحب بہت ہی مصروف انسان ہے
30:20انہیں تنگ کرنی کی ضرورت نہیں
30:22ایف آئی آر وغیرہ سے تو دوری رکھیں
30:25آپ صرف میری مدعیت پر پرچہ کھٹیں
30:27جی سر
30:28آئے
30:29آئے بھو
30:30شکریہ
30:31شکریہ بٹا
30:32آؤ
30:34تانیا
30:37دیکھو
30:37تانیا ہم لوگوں کو اپ ڈیٹ دے رہی ہے
30:39رئیس بھی اب وہاں پہ ہیں
30:41سب ٹھیک ہو جائے گا
30:41تم پریشان مت ہو
30:42اب یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے
30:44اس سے پہلے بھی بھائی کا ایکسیڈنٹ ہو گیا
30:46اور یاد ہے تانیا نے کیا کہا تھا
30:48کہ وہ لوگ ہمیں پہچانتے تھے
30:49اس کا مطلب کوئی دشمنی کا چکر ہے
30:51جب انسان ایماندار ہوتا ہے
30:53تو اس کے دشمن بھی ہوتے ہیں
30:55اور مخالفین بھی
30:56نہیں ہونے چاہیے نا
30:58بھائی کی اصول پسندی اور ایمانداری
31:01ان کا اتنا بڑا جرم من گئے گئے
31:03ہاں
31:04میں تمہارے بھائی کی باتیں سنتی رہتی ہوں
31:06اور یقین جانو اس نتیجے پر پہنچی ہوں
31:08کہ اس ملت میں اوپر سے لے کے نیچے تک
31:10ہر بندہ کرابٹ ہے
31:11اب ان بے ایمانوں میں اگر ایک ایماندار انسان ہے نا
31:15تو اسے
31:15تم ایسے ایمیجن کرلو جیسے وہ کوئی ایلین ہے
31:20کیا ہی کیا جا سکتا ہے
31:22بولو کہاں ہیں
31:23اے کب تک واپس آئیں گے کچھ
31:25ہی تم ریلیکس تو کرو
31:26تم ذرا بیٹوں میں تمہاری پانی لاتی ہو
31:28تم تھوڑا سا سانس یو آئے آپ
31:39سر آپ آجا میں کاری لگ باتا ہے
31:43شانور صاحب بڑی نوازش آپ نے میری فیملی کے لئے جو کیا
31:48ڈیسی صاحب برا مت مانی اگر لیکن
31:50یہاں تھوڑا اختلاف کروں گا آپ سے
31:56فیملی آپ کی امیری نہیں ہوتی
31:58فیملی تو فیملی ہوتی ہے
32:03اور پھر یہ تانیا
32:08اگر میری چھوڑی بہن ہوتی تو آج
32:10بالکل ایسی ہوتی ہے
32:14سوری تھوڑا ایموشنل ہو گیا میں
32:17اب یہ بھی کہیں گے کہ پھوپو جان آپ کی مال جیسی لگتی ہیں
32:22تانیا
32:24چہرہ بھلی مختلف ہو
32:26مات و مات ہوتی ہے
32:28اجازت
32:28تینکیو سر
32:32یہ شاہ نواز تمہارا دوست ہے
32:35تم نے کبھی ذکر نہیں کیا
32:37دوست نہیں پھوپو بس ایک اچھی ملاقات ہو چکی ہے ہماری
32:40واقفیت ہے
32:41اچھا
32:43اصل میں کبھی دیکھا نہیں
32:45لیکن بڑا بھلا آدمی ہے
32:47کھانے پہ بلوالو شکریہ ادا کرنے کے لئے
32:51سوچتے ہیں
32:53آئے
32:54آئے
32:55آئے
32:57آئے
32:58آئے
32:59بیٹھے
33:05کسی کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے
33:07ہم کمزور نہیں ہے
33:10ایس اس ڈیفینیٹلی بیٹل
33:11لیکن جنگ میں ڈرنے والے ہار جاتے ہیں
33:18بلکل ٹھیک کہہ رہے ہو بیٹا
33:19اور تمہیں پریشان ہونے کی بلکل بھی ضرورت نہیں ہے
33:23اگر ڈپٹی کمیشنر بننے کے بعد جو سہولتیں تمہیں ملی ہیں وہ ہم سب نے ملکر استعمال کی ہیں
33:29تو اسی نوکری کی وجہ سے آنے والی تمام مشکلات بھی ہم ملکر فیس کریں گے
33:38ہاں بلکل
33:42ہمیں تو بس تھوڑی سی سکتے ہیں
33:45سکیورٹی بڑھانے کی ضرورت ہے اور تھوڑا سا اور احتیاط کرنے کی
33:49آپ کو ہماری وجہ سے اپنے اصولوں پر کومپرومائز کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
33:54ہے نا
33:57تم دونوں
34:00آپ ہیں نا ہمارے ساتھ
34:03اگر آپ ہمارے ساتھ ہیں تو ہم محفوظ ہیں
34:06رئیس بھائی اگر مجھے موقع ملتا
34:08اور اگر میرے ہاتھ میں کچھ آ جاتا
34:10تو میں تین میں سے دو کا تو سر توڑ دیتی
34:16شاباش
34:19اینیوے
34:20آج رات کو ہم سب کھانا کھانے باہر چھتے ہیں
34:22بہت ہی اچھی فینسی ریسٹرونٹ میں وہ بھی اوپن ہے
34:27ہمیں کسی کا ڈر نہیں ہے
34:46آئیے آئیے شانوہ صاحب
34:47اچھا خاصا گھر جا رہا تھا ہمیں ایسا کیا ہو گیا؟
34:51بیٹھئے
34:54آپ نے میرے اچھے خاصے دو آدمیں ہاؤسپیٹل میں پہنچا دیئے
35:00ذرا بتائیں گے آپ
35:02آپ نے ایسا کیا کیا کیا ہوا تھا؟
35:08کافی
35:09ہاں کافی
35:12ایک کافی پیچوا دیں
35:18آپ کے لوگ ہاؤسپیٹل میں پولیس کے آنے کا انتظار کر رہے ہیں؟
35:23سیٹنگ ہے
35:25کوئی نہیں آئے گا
35:28لیکن میرا سوال
35:29جواب سننے
35:32پلان تھا صرف درانے کا
35:37آپ کے لڑکے گولیاں چلا رہے تھے
35:40چاکو گلے پہ رکھے رہے تھے
35:44اگر انہیں ذرا سے بھی خراش آ جاتی
35:46تو آپ جانتے ہیں کیا ہوتا؟
35:49آپ کے لڑکوں کی کھالیں اندھیڑ لیتا رہی سنی خان
35:55اور وہ آپ کا نام لے دیتے ہیں
35:59سب کے سب قدی ہیں
36:03جتنا کہا جاتا ہے
36:06اتنا نہیں کرتے
36:09شایر آپ اپنا بلڈ پریشر ہائی مت کیجئے
36:15اگر اس وقت اچھی تھی کہ میں اتفاقن وہاں سے گزر رہا تھا
36:18خیر
36:21یہ بتائیے کہ ان کے گھر کی عورتوں کو جانتے ہیں
36:27آپ شاید دو باتیں بھول دویاں
36:32پہلی مقصد رئیس علی کو ڈرانا تھا سو ڈرانا دیا
36:45جس سے پیارا کیا ہوگا
36:49موسیقا
36:49موسیقا
36:50موسیقی