Skip to playerSkip to main content
Pakistani Drama Industry's biggest P"Watch the latest Pakistani drama now, and make sure to subscribe for all the updates!"
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt

Watch All Episodes : https://bit.ly/3AeOWVc

#sitaronkibaat #predictions #HumayunMehboob

Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.

ARY Digital Official YouTube Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section.

#horoscope #HumayunMehboobPredictions #ARYHoroscopeShowlatform, ARY Digital, is the Hub of exceptional and uninterrupted entertainment. You can watch quality dramas with relatable stories, Original Sound Tracks, Telefilms, and a lot more impressive content in HD. Subscribe to the YouTube channel of ARY Digital to be entertained by the content you always wanted to watch.
Transcript
00:03Hello everyone, I am the Humaiyu Mahbub.
00:08I am the program about the Humaiyu program.
00:11I am calling you a happy day.
00:15I did not do this because I did not do this because I did not do this because I did
00:22not do this.
00:23...
00:23اور نبی پاک محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
00:30سعادت یومِ ولادت کی سعادت کی وجہ سے
00:33ہم جو ہے ظاہر ہے پورا عالمِ اسلامی مناتا ہے
00:38اور منانا چاہیے
00:39کیونکہ آپ ہی کی وجہ سے ہم قائم ہیں
00:42اور آپ ہی کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے پوری دنیا کو قائم رکھا ہے
00:47ورنہ پتہ نہیں کیا کچھ ہو جاتا
00:49جو حرکتیں ہیں اس وقت دنیا بھر میں
00:55تو اور اللہ تعالیٰ نے آپ کی وجہ سے
00:59آپ کے صدقے اس عمتِ مسلمہ پر اپنا کرم اور رحم کرے
01:04آمین سمہ آمین
01:06تو آج اتوار ہے اور آپ کی لائف کاؤز لے رہا ہوں
01:10باقی کرنے والی اللہ تعالیٰ کی ذات ہے
01:13وہ چاہے تو ہو وہ چاہے تو کچھ بھی نہ
01:16یہ ایک میرا علمی تذہیہ ہے
01:18مجھے date of birth time of birth صحیح بتائیے گا
01:21تاکہ میں بہتر سے بہتر آپ کے سامنے اپنا تذہیہ پیش کر سکوں
01:25بسم اللہ الرحمن الرحیم اور پہلے کالر سے بات کرائیے گا
01:31ہلو
01:32السلام علیکم
01:33جی والیکم السلام فرمائیے گا خاتون
01:35سر میں نے اپنے میاں کے کاروبار کے بارے میں آپ سے بات کریئے ہیں
01:39جی آپ ان کی تاریخ پیدائش اور وقت پیدائش
01:4120 اکتوبر
01:4420 اکتوبر
01:461988
01:481988
01:491988 اور وقت پیدائش
01:51اڑھائی بجے شکرگڑ
01:53دوپہر کے یا رات کے
01:55نہیں رات کے رات کے
01:56رات کے
01:57ڈھائی بجے شکرگڑ
01:59جی
02:00ایک سکرن دیجئے گا
02:20آپ کے حضبن ہیں تو اچھے لیکن یہ کہ
02:25ایک بات تو ہونی چاہیے خاتون
02:27اللہ کے کرم سے چاہے کتنی حالات میں پرابلم
02:30یا تلاتم یا اوپر نیچے ہو جائیں
02:33مگر اللہ تعالی رزق کسی نہ کسی بہانے ان کو ملتا رہتا ہے
02:38مگر یہ جو ان کے ساتھ پرابلم چل رہے ہیں
02:43فائننچلی
02:43یہ دیکھیں تھوڑے عرصے تک کے اور ہے
02:46اگر اللہ تعالی کا کرم ہوا میرے پنجتن پاک کے صدقے
02:52تو اس سال میڈ آف اکتوبر سے نومبر کے درمیان
02:56تھوڑی سی بہتری آئے گی ان کی لائف میں
02:58اور پھر اگلے سال جون کے مہینے سے
03:01ان کی زندگی میں رزق کے حوالے سے
03:03بہتات اور اللہ تعالی کی وسط ان کو اپنی لائف میں نظر آئے گی
03:09اب کام انہوں نے کیا کرنے ہیں
03:11اپنے رزق کو بڑھانے کے لیے
03:13نمبر ایک یہ ہر منگل کے دن
03:15میں چھوٹی مختصر تعداد میں بتا رہا ہوں
03:18نوے گرام مقدار کے لحاظ سے
03:21نوے گرام لال مسور کی دال
03:23ہر منگل کے دن یہ اپنے ہاتھ سے پرندوں کو ڈال دیں
03:26ہفتے کے دن اسی گرام باجرہ
03:28اللہ کے نام پر پرندوں کو ڈال دیں
03:30اور ہر پیر کے دن
03:32ستر گرام
03:34جو ان کے ہوتے ہیں
03:36کچھے چامل
03:37وہ پرندوں کو ڈال دیں
03:39اور ایسا اللہ رزق برسائے گا
03:41آپ بھی پڑھیں وہ بھی پڑھیں
03:43اول و آخر درود
03:45یہ جو اب بولنے لگا ہوں
03:46اول و آخر درود ابراہیمی
03:48تین مرتبہ
03:49درمیان میں پڑھیں گے
03:52سو مرتبہ
03:53واللہ خیر الرازقین
03:55یقینا میرا رب
03:57اللہ بہتر رزق دینے والا ہے
03:59سو مرتبہ
04:00یا اللہ یا ذل جلال والاکرام
04:03سو مرتبہ
04:04استغفر اللہ رب من کلی زمم و عطب علی
04:08سو مرتبہ
04:10حسبن اللہ و نعم الوکیل
04:13نعم المولا و نعم الناسیر
04:16پھر سو مرتبہ پڑھنا ہے
04:18سبحان رب العالی
04:19و بحمدہ
04:20سبحان رب العظیم
04:22اللہ تعالیٰ کے کرم سے
04:24میرے پنچن پاک کے صدقے
04:25اتنا رزق آئے گا
04:27کہ آپ کو سمالنے کے لیے
04:28جگہ چاہیے ہوگی
04:29خلوص شرط کیا ہے
04:31اللہ پر بھرپور یقین
04:33اعتماد
04:34اور خلوص نیت
04:36اور اس میں کوئی حرام چیز کا دخل نہ ہوں
04:39یہ نہ ہو
04:40نعوذ باللہ اللہ معاف کرے
04:41میں سٹھا کہل لوں
04:42تو میں یہ پڑھ رہا ہوں
04:43یا میں شراب بیچوں
04:44یا میں کوئی ایسا کام کروں
04:45جو
04:47قانون
04:48تو خیر بات میں آتا ہے
04:50مذہبی لحاظ سے
04:52انسانیت کے لحاظ سے
04:53قانون کے لحاظ سے
04:55کوئی غلط کام ہو
04:56اس میں نہیں
04:57ہر جائز شرعی کام کے لیے پڑھیں
04:59دیکھیں اللہ رزقے کا
05:00آمین
05:01سبح آمین
05:01بہت شکریہ خاتون
05:04جی
05:05نیکس کالر سے بات کرائیے گا
05:09ہلو
05:10ہلو
05:11سلام علیکم
05:12جی
05:13والیکم
05:13سلام
05:14فرمائیے گا خاتون
05:15جی
05:16میں رانیا بات کر دیا
05:18جی
05:19رانیا بات کر دیا
05:20فرمائیے
05:20اپنی ڈیٹ آف برٹہ
05:21میری ڈیٹ آف برٹہ
05:23بائیس اگست دو ہزار
05:26بائیس
05:27اگست دو ہزار
05:29وقت پیدائش
05:31چھاڑے نو بجے رات کو
05:33چھاڑے نو بجے رات کو
05:35کہاں پیدا ہوئیں آپ
05:37میں جو
05:38اکارہ کے پاس
05:39سیٹی ریناللہ ہے
05:40نا وہاں پر
05:41اچھا
05:43جہاں
05:43اکارہ
05:45آپ سے تو کافی نزدیک ہے
05:47حضرت بابا فرید الدین
05:49گنج شکر رحمت اللہ علیہ کا پاک پتن
05:51ہاں جی
05:52ہاں جی
05:53بلکل
05:53آپ نے فرمایا
05:55بائیس اگست دو ہزار
05:56رات کے ساڑھے نو بجے
05:59ریناللہ اکارہ کے پاس
06:01جی
06:02اچھا جی
06:03دیکھیں خاتون ہورسکوپ
06:05آپ کا بہت اچھا ہے
06:06اللہ تعالیٰ نے
06:07آپ کے اندر
06:08کمیونکیشن کی صلاحیتیں
06:09بہت اچھی دیئیں
06:10آپ اپنی بات کو
06:12بہت اچھی طریقے سے
06:13بیان کر سکتی ہیں
06:14ہاتھ پاؤں والے کام
06:15آپ زندگی میں جب کریں گی
06:17آپ کو کامیابی ملے گی
06:19ہاں یہ ضرور ہے
06:20کہ کامیابی کا
06:21انصر کبھی کبھی
06:22تھوڑا سا
06:22پرابلم کر جاتا ہے
06:24مگر ایک چیز
06:25مجھے بتائیے
06:25کہ یہ دو ہزار
06:27چوبیس کے بعد سے
06:28جو آپ کا ٹائم آیا
06:30جولائی کے بعد سے
06:31یہاں پہ کچھ
06:32فائننشلی
06:33ابھی تک آپ نے
06:33بہتری محسوس کی ہے
06:35اپنی لائف میں
06:36جی ہے
06:37پر میری سٹڈی
06:38رک گئی ہے
06:40آپ نے شعبہ کونسا
06:42اپنایا
06:43میں نے بی ایس انگلیش کی تھی
06:44اس کے بعد میں
06:45ایمفل کرنا چاہتی تھی
06:46اور کوئی جوب بھی
06:47تو اس کا ایس اچ بنانی
06:49چلیں اللہ کا نام
06:50پڑھیں
06:51میں آپ کو بتاتا ہوں
06:52آپ کو جوب بھی ملے گی
06:54اور آپ
06:54ایمفل بھی کریں گی
06:55انگلیش میں
06:56دیکھیں نمبر ایک
06:58تو آپ نے کیا کرنا ہے
06:59اول و آخر
06:59درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے
07:01پانچ مرتبہ
07:02درمیان میں آپ پڑھیں گی
07:03پانچ مرتبہ
07:04سورہ فاتح
07:05پانچ مرتبہ
07:06سورہ اخلاص
07:07پچاس مرتبہ
07:08رب زدنی علمہ
07:09ایک مرتبہ
07:10سورہ شمس
07:11اور ایک مرتبہ
07:12آیت الکرسی
07:13یہ پڑھ کے
07:14اللہ سے جائز دعا مانگے
07:22گوش والی
07:23اپنے جسم سے لگائیں
07:24ہمارا کتوں کو ڈال دیں
07:26اور زندگی میں
07:26محرون ریڈ
07:27براؤن کلر نہ پینیے گا
07:29انشاءاللہ
07:29آپ کی چیزیں
07:30بہتر ہو جائیں گی
07:31خواتین وزرات
07:32ایک بریک لیتا ہوں
07:33بریک کے بعد
07:34آپ کی مزید
07:35کال سیلیکٹ ہوں
07:35ایک دفعہ پھر
07:37ہمائیوں محبوب
07:37آپ کو خوش آمدید
07:39کہتا ہے
07:39اے آر وائی ڈیجیٹل پہ
07:41جی
07:42کالر سے بات کرائیے گا
07:45ہلو
07:46ہلو
07:46جی
07:46فرمائیے خاتون
07:47جی
07:49میں اپنے بیٹے کے بارے میں پوچھنا ہے
07:50جی
07:51ان کی ڈیٹ آب برد بتائیے گا
07:53جی
07:53انتیس جون
07:54دو ہزار تین
07:57انتیس
07:57جون
07:59دو ہزار
08:02تین
08:03وقت ہے پیدا
08:04راعت پونے نو
08:05راعت پونے نو بجے
08:06راعت
08:08جی
08:08پونے نو
08:09فورٹی فائف
08:10اور آپ نے فرمایا
08:12لاہور
08:13جی
08:17ایک منٹ دیتی گا
08:22مجھے
08:24بڑا انیوجیل
08:25ذائچہ ہے
08:26ماشاءاللہ
08:27یہ
08:27دل کا تو بہت
08:29ابھی تک
08:29اس نے چہرے پہ
08:30داڑی رکھی ہے خاتون
08:31ہاں نی
08:32ہاں نی
08:33کیونکہ دو ہزار
08:34انیس کے بعد سے
08:35اس کے اندر تبدیلی ہے
08:37اچھا ایک بات
08:38مجھے اور بتائی
08:38یہ تاکہ میں
08:39کنفرم ہو جاؤ
08:39کیا
08:40اس کے اندر
08:43ایک ہوتا ہے
08:44مذہبی ہونا
08:45اور ایک ہوتا ہے
08:46ذرا مذہبی
08:47بہت زیادہ ہو جانا
08:48ایسی کوئی
08:48فیلنگز تو نہیں
08:49محسوس کیا آپ نے
08:52جب سے
08:53ہمرا کر کے آیا
08:53بہت زیادہ
08:55اس وقت
08:55اس پہ
08:56مذہب
08:57بری
08:58اچھی بات ہے
08:59مگر
09:00انتہا پسندی
09:01نہیں ہونی چاہیئے
09:02اس میں
09:03اور ایک میانہ
09:05روی
09:05اتدائل کے ساتھ
09:06یہ بچہ
09:07آپ کا
09:07ویسے بہت اچھا ہے
09:09اب اس کے دل و دماغ میں
09:11جنگ لڑتی رہتی ہے
09:12یہ ہر چیز کے اندر
09:13کرائیٹیریہ بناتا ہے
09:14وہ بھی اچھی بات ہے
09:15کہ یہ غلط ہے
09:16یہ صحیح ہے
09:16یہ اضروع شرعہ درست ہے
09:18اضروع شرعہ یہ نہیں
09:20ہونا چاہیے
09:20مگر اس کی
09:22ایک چیز کا
09:23میں آپ کو بتا دوں
09:24اس کی زندگی میں
09:26رسکہ بھی
09:27پرابلم نہیں ہوگا
09:27وہ بھی
09:28اللہ اس کو
09:28بہت عطا کرے گا
09:30عزت بھی ہوگی
09:31مگر
09:32اس کی
09:33شادی میں
09:34مسائل آئیں گے
09:35سنی آپ میری بات
09:36جی جی سن دیں
09:38وہاں پہ
09:38تھوڑے سے
09:39مسئلے آئیں گے
09:40اور
09:40اگر
09:41رب کا حکم ہوا
09:42تو میں آپ کو بتاؤں
09:44یہ اس کا وہ دور چل ہے
09:45جہاں آپ
09:46اس حوالے سے
09:47سوچ سکتی ہیں
09:49باقی میرے
09:50اللہ کی ذات
09:51اس پہ کرم کرے گی
09:52اور
09:53انشاءاللہ
09:54العزیز
09:55اللہ نے چاہا
09:56تو اس کا
09:56ابھی اکتوبر نومبر میں
09:58تھوڑا سا جم ملے گا
10:00پھر اس کے بعد
10:00اگلے سال جون سے
10:01اس کا بہت اچھا
10:02ٹائم ہارا ہے
10:03آپ نے
10:04اس کے لئے کیا کرنا ہے
10:06ہر منگل کے تین
10:07گوشت والی
10:08چھوٹی چھوٹی
10:09نوہڈیاں
10:10اس کے جسم سے
10:11لگا کے
10:13عوارہ کتوں کو
10:14ڈلوا دیجئے گا
10:15اور یہ پڑھا کرے
10:16اول و آخر
10:17درود ابراہیمی
10:18پانچ مرتبہ
10:20درمیان میں یہ پڑھے گا
10:21سو مرتبہ
10:23یا اللہ
10:23یازل جلال
10:24والاکرام
10:25سو مرتبہ
10:26استغفر اللہ
10:27رب من کل
10:28زمب واتب
10:29علی
10:29سو مرتبہ
10:31یا حیو
10:31یا قیوم
10:32برحمت کا استغیث ہو
10:34اللہ کے نام
10:35اسمہ
10:35اور وہ بھی
10:36اپنا کیا کہنا ہے
10:38رب العزت کے فرمان ہیں
10:40تو انشاءاللہ
10:41اس کی زندگی میں
10:42جو آپ کو
10:42ٹائم فریم دی ہے
10:43اس میں آپ کو
10:44خود بہتری نظر آئے گی
10:46مگر اس کی شادی میں
10:47اس کی
10:48ذاتی پسند کو
10:49ملحوز خاتے رکھئے گا
10:51باقی اللہ
10:52کرم کرنے والا ہے
10:53اور جو میں نے
10:54صدقات بتائیں
10:55وہ ضرور کیجئے گا
10:56بہت شکریہ خاتون
10:57اللہ حافظ
11:01نیکسٹ کالر سے
11:02بات کرائیے گا
11:06جی
11:07ہلو
11:09اسلام علیکم
11:10جی والیکم
11:11اسلام
11:11ذرا سا خاتون
11:12اپنی آواز کا
11:14لیول بھائی ہے
11:15ہاں جی
11:15سبہ نام ہے
11:16جی
11:18آپ کی ڈیٹ او برس کیا ہے
11:19آٹھ مئی
11:21انیس سو چھوہتر
11:22آٹھ مئی
11:24انیس سو چھوہتر
11:27ہاں
11:27وقت پیدائش آپ کا
11:31وقت پیدائش خاتون
11:34سبہ دو بجی
11:35جی
11:36تو پہر کو
11:36کہاں پیدا ہوئیں آپ
11:39جی
11:40ملتان میں
11:40ملتان میں
11:46یہ آپ کا ہے خاتون
11:48کیا پوچھنا چاہ رہی ہیں آپ
11:49یہ جی
11:50میں تین چار سال سے
11:51بڑی وقت کی گردش میں ہوں
11:53آہ
11:57ہم
11:57اس بات سے
11:59میں آپ کے
12:03ہاں
12:03دو ہزار بائیس کے بعد سے
12:05ذرا زندگی میں
12:06بہت زیادہ
12:07آپ کے
12:08پرابلم آ رہے ہیں
12:09ہر چیز کے اندر
12:10چاہے وہ
12:11گھرے لو مسئلے ہوں
12:13چاہے دماغی ہوں
12:14چاہے فائننشل ہوں
12:16آپ کے بالکل
12:17حل ہو جائیں گے
12:18مسئلے آپ نے
12:19صرف ایک کام کرنا ہے خاتون
12:20اور میری اس بات کو
12:22پلے سے باندھ لیجئے گا
12:23آپ نے
12:24ہر پیر والے دن
12:26آپ نے یہ سنا ہوگا
12:27اردو میں ہم کہتے ہیں
12:28تخمہ رہا
12:29اور انگلیش میں
12:31پنجابی میں کہتے ہیں
12:33تخمہ لنگا
12:34اور انگلیش میں
12:34جو کہلاتے ہیں
12:35بیزر سیٹ
12:36سنیں آپ نے
12:38تخمہ جو شربت میں
12:39ڈالتے ہیں لوگ
12:41ہر پیر کے دن
12:42آپ نے
12:43ایک گلاس
12:45دودھ کے اندر
12:46تخمہ رہا
12:47ڈال کے
12:48جس کو آپ
12:48اپنی زبان میں
12:49پنجابی میں
12:50تخمہ لنگا
12:51کہہ سکتی ہیں
12:52تھوڑے سا ڈال کے
12:53وہ شربت
12:54کسی بھی بچے
12:55کو دے دیجئے گا
12:56کوئی بھی بچہ
12:57جو ہو
12:58ضروری نہیں ہے
12:59وہ غریب ہو
13:00کوئی بھی بچہ
13:00اس کو
13:01اللہ کے نام پہ
13:02یہ ہر پیر والے دن
13:03آپ نے
13:04اپنا
13:05معمول
13:06بنا لینا ہے
13:06دوسرا
13:07آپ نے
13:07کیا کرنا ہے
13:08خاتون
13:09آپ نے
13:11جو ہے
13:12ہر
13:14یہ تو آپ
13:15کریں گی
13:16پیر کے دن
13:16آپ نے کیا کرنا ہے
13:17ستر گرام
13:18کچھے چامل لینے
13:19اپنے ہاتھ سے
13:20پرندوں کو
13:21ڈال دیجئے گا
13:22پیر والے دن
13:24اور
13:24ایک چیز
13:25آپ نے
13:26اور کرنی ہے
13:26آپ نے پڑھنا ہے
13:27میں آپ کو
13:28بڑے کام کی
13:29چیز بتا رہا ہوں
13:30اور
13:30جیسا کہ
13:31رسول اللہ
13:32صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:34کا فرمان ہے
13:34کہ
13:35کائنات میں
13:36اگر کسی چیز سے
13:38شفا ممکن ہے
13:39تو وہ
13:39قرآن پاک سے
13:40اور جس کو
13:41قرآن پاک سے
13:42شفا نہیں ہے
13:43اس کو
13:43کسی چیز سے
13:44شفا نہیں مل سکتی
13:45اور میری
13:46امت کے لیے
13:47اللہ تعالیٰ نے
13:48اس قرآن پاک میں
13:49شفا رکھ دیا
13:50آپ نے
13:51اول و آخر
13:52درود ابراہیمی
13:53پڑھ کے
13:53سو مرتبہ
13:55استغفار
13:55سو مرتبہ
13:57یحیو یا قیوم
13:58برحمت
13:58کا استغیث
13:59ایک مرتبہ
14:01سورہ فاتحہ
14:02تین مرتبہ
14:02سورہ اخلاص
14:03اور ایک مرتبہ
14:04سورہ قمر
14:05پڑھنی ہے
14:06یہ جب آپ پڑھیں گی
14:08نا
14:08اپنے اوپر
14:09اللہ تعالیٰ کی
14:10کرم نوازی
14:11خود ملاحظہ کر لیجئے
14:12آپ دعائیں دیں گی
14:13اور انشاءاللہ
14:14آپ کی چیزیں بھی
14:15بہتر ہونے لگیں گی
14:17اور یہ کسی
14:18بابا شابہ
14:19عامل
14:19ان کے چکروں میں
14:20نہ پڑی گا
14:21کوئی آپ پہ
14:22جادو بنا دے گا
14:23کوئی آپ کو
14:24نظر بنا دے گا
14:25یہ چیزیں
14:26مجھے لگتا ہے
14:27یہ جھوٹے
14:28فراڈیے لوگ ہیں
14:30کہ جیسے
14:31سارے پاکستان پہ
14:32جادو ہو رہا ہے
14:33ہوتی ہیں یہ چیزیں
14:34مگر
14:35ایسے نہیں ہوتی
14:36اس کی پھر
14:37کنڈلی میں
14:37انڈیکیشن
14:38مل رہے ہوتے
14:39تو خواتین وزرات
14:40ایک بریک لیتا ہوں
14:41بریک کے بعد
14:42آپ کی مزید
14:43کالز لیتا ہوں
14:44خواتین وزرات
14:45ایک دفعہ پھر
14:46خوش آمدید کہتا ہوں
14:47اور جیسا کہ
14:49ہر شو میں
14:49آپ سے ارس کرتا ہوں
14:50کہ براہی مہربانی
14:52سوشل میڈیا پہ
14:53سوائے میرے
14:54یوٹیوب چینل کے
14:55جو خصوصاً
14:58فیس بک
14:58ٹک ٹاک
14:59لنگ ٹین
14:59میسنجر
15:00یہ سب فراڈ
15:01اور جھوٹ ہے
15:02وہ فراڈیا
15:04کرتا ہے
15:05اور
15:07اس پہ آپ کو
15:08قطعی طور پہ
15:09جانے کی ضرورت
15:10نہیں ہے
15:11میں اسی لیے
15:12ہر شو میں
15:12ڈسکلیمر دیتا ہوں
15:13اور وہاں
15:14یوٹیوب چینل پہ
15:14بھی بولتا ہوں
15:15خمائی محبوب
15:16اسٹالوجی کے نام سے
15:17جو میں نے بنایا ہے
15:18اس کے علاوہ
15:19پورے پاکستان میں
15:21صرف ایک جگہ
15:21میرا آفیس ہے
15:22جہاں میں بیٹھتا ہوں
15:23وہ جگہ ہے
15:23پی سی ہٹل کراچی
15:25اور وہاں کا
15:26نمبر ہے
15:26کوٹ کے ساتھ
15:28021-3568
15:3155501
15:31دوسرا نمبر ہے
15:32021-3568
15:365021
15:36دوپہر کے
15:37ڈھائی بجے سے
15:38شام کے
15:39ساڑھے چھے بجے تک
15:40آپ میرے
15:40اسسسٹنٹ سے
15:41پرائیوٹ کمرشل
15:42کنسلٹیشن کے لیے
15:44اپائنٹمنٹ لے سکتے ہیں
15:45اور جب آپ
15:46ان نمبروں پہ
15:47کال کریں
15:47دو نمبروں پہ
15:48بیرون ملک سے
15:49تو آپ کہیں
15:50کہ ہمائیوں کو
15:50دکھا دیجئے
15:51آپ مجھ کو دیکھ لیں
15:53میں آپ کو دیکھ لوں
15:54تاکہ دونوں طرف
15:55اتمنان بخش
15:57کیفیت پیدا ہو جائے
15:58اور اگر
15:59within پاکستان
16:00یعنی پاکستان کے اندر سے
16:01آپ کال کرتے ہیں
16:02تو بھی آپ دیکھ سکتے ہیں
16:03میں ہوں گا
16:04تو وہ آپ کو دکھا دے گا
16:05نہیں تو بولے گا
16:06اس ٹائم پر کل لیجئے گا
16:07تو یہ
16:09ضروری گزارشارتی
16:10جو آپ کے آگے
16:11عرص نہیں
16:12اور آج
16:13سنڈے ہوتا ہے
16:14آج بند ہوتا ہے
16:14یہ خیال لکھئے گا
16:16کل پیر سے
16:16آفیس کھلے گا
16:18ٹائمینگ یہی رہیں گے
16:19دوپہر کے ڈھائی سے
16:20شام کے ساڑھے چھے
16:21ایکارڈنگ ٹو پاکستان ٹائم
16:24جی
16:25کالر سے بات کرائیے گا
16:27اسلام علیکم
16:28جی والیکم
16:29اسلام قاتون
16:30فرمائیے گا
16:31میں نے اپنی سسٹر کے بارے میں پوچھ رہا ہے
16:33آپ پوچھئے گا
16:34تھوڑے سے اپنی آواز کی
16:36مدھمپن کو
16:37تھوڑا سا بڑھائیے گا
16:39سفٹین دسمبر
16:40یعنی تیز کیجئے گا
16:41مدھمپن کم کر کے
16:43تیز ستمبر
16:46سفٹین دسمبر
16:47آجا سوری سوری سوری
16:49میں غلط سمجھا
16:50وہ پندرہ دسمبر
16:53دو ہزار پانچ
16:55دو ہزار پانچ
16:57وقت پیدائش
16:58صبح پانچ بجے
17:00صبح پانچ بجے
17:01آپ کی بہن صاحبہ
17:03کہاں پیدا ہوئی
17:04میاں والی میں
17:06میاں والی
17:07ایک سیکنڈ دیجئے گا
17:08خاتون
17:19بلا کی ذہین بچی ہے
17:22ایڈوکیشن میں
17:23ذرا اس کو
17:24سٹکل کرنی پڑے گی
17:26دوسرا خاتون
17:27یہ جو
17:28اس کا
17:28ٹائم چلے
17:29اس نے
17:31تھوڑے سے
17:32مسائل پیدا کی
17:33اور ابھی
17:34اس کی
17:34آپ نے
17:35صحت کا بھی
17:36خیال لکھ لیں
17:37اس کی شادی
17:38جلدی کرنے کے
17:39موڈ میں تو نہیں ہیں آپ
17:40جی جی
17:41یہ شادی کے بارے میں
17:42پوچھا تھا
17:42ان کی انگیجمنٹ ہو گئی
17:43یا نہ
17:43تو وہاں
17:44اس کی مددہ
17:45آپ بتائیں
17:45شادی کریں
17:46یا نہ کریں
17:47خاتون
17:47وہ تو
17:48اس صورت میں
17:48بتا سکوں گا
17:49جس سے ہوئی ہے
17:50اس کی
17:50date of birth
17:51time of birth
17:51آپ مجھے دیں
17:52تو میں
17:52بتا سکوں گا
17:54ایسے میں
17:56اگر ہے تو
17:56دے دیجے
17:57میں ابھی
17:57بتا دیتا ہوں
17:58آپ کو
17:5818 november
18:00ایک سکنڈ
18:01دیجے
18:0518 november
18:072002
18:072002
18:10وقت پیدائش
18:12وقت پیدائش
18:13تقریبا
18:13صبح 10 بجے
18:14very good
18:16نہیں
18:1610 نہیں
18:17تقریبا
18:17میں نے صبح
18:18پہنچ بجے
18:18تک
18:18تیاری کے
18:19ٹائم تھا
18:20چلیں
18:21اللہ
18:21آپ کے
18:21حق میں
18:22بہتر کرے
18:22اور یہ بھی
18:23وہیں پیدا ہوئے
18:24میہ والی میں
18:24میہ والی میں
18:25جی جی
18:32اب آپ نے
18:33مجھے بڑی
18:34کٹنائی میں
18:35ڈال دیا
18:35خاتور
18:35اگر یہ
18:37ٹائم آب برس
18:38آئیے
18:38اگر یہ
18:39ڈیٹ آب برس
18:39آئیے
18:41تو
18:43میں اس پہ
18:44مطمئن نہیں
18:45ہوں
18:45کیونکہ
18:47ہماری
18:47ویڈک اسٹالوجی
18:48میں
18:48جو
18:49آپس میں
18:49میچنگ
18:50دی جاتی ہے
18:51اس میں سے
18:52ایک بہت
18:52بڑی چیز
18:53جو ہے
18:53وہ اس کی
18:55آپس میں
18:55ڈس میچ
18:56کر رہی
18:56بلکل نہیں
18:58مل رہی
18:58تو ہوگا کیا
18:59کہ شادی کے بعد
19:00اختلافات پیدا ہونا
19:02شروع ہو جائیں گے
19:03اور میں
19:03آپ سے
19:04ایک برادرانہ
19:05درخواست یہ
19:06کروں گا
19:06کہ آپ
19:07اپنی بہن کی
19:08بچہ برا نہیں ہے
19:10بہت اچھا ہے
19:10لیکن اب
19:11تقدیر کی بات ہے
19:13اس کے جو
19:15اور اس کے ساتھ
19:17جس کے لیے
19:17ہم آنگی دیکھی جاتی ہے
19:19دیکھیں
19:19شادی کے لیے
19:20سب سے پہلے
19:21یہ دیکھا جاتا ہے
19:22ذہن کی
19:23مطابقت ہو
19:24جسمانی
19:25مطابقت
19:25تو بات میں آتی ہے
19:26ذہنی
19:27مطابقت
19:28ہونا چاہیے
19:28سوچوں کا
19:29فرق نہیں
19:29ہونا چاہیے
19:30یا پھر
19:31بچی کو
19:32صبر و شکر
19:32اور
19:35فیس کرنا
19:36پڑتا ہے
19:36کرائیسس
19:37مگر
19:38میں آپ کو
19:39ایک بات
19:39بتاؤں
19:40آپ کی
19:41بہن کو کہیں
19:42تخیلات کی
19:43دنیا سے
19:43باہر نکلے
19:44فینٹیسی
19:45ورلڈ میں
19:45رہنے والی
19:46اس نے جو
19:47اپنے پیمانے
19:48بنائے میں
19:48کہ ایسا ہو
19:51بیسا ہونا چاہیے
19:53یہ قد و قامت
19:54ہونی چاہیے
19:55اس کو بولیں
19:55ضرور خواہش کریں
19:57اور دوسری چیز
19:59میں ایک چیز
20:00اور بولوں گا
20:01کہ اس کی شادی
20:03میں
20:03اتنی
20:04جلدی
20:05نہ کریں
20:05یہ بیس سال کی ہے
20:06ہمارے اگر آپ
20:08کنڈلی کے حساب سے
20:10پوچھیں
20:10تو تو میں کہوں گا
20:12اس کی شادی
20:12جب یہ ستائیس سال
20:14گزار لے
20:14تب ہونی چاہیے
20:15لیکن بہرحال
20:16ہمارے معاشرے میں
20:17یہ چیز
20:18نہیں کر پاتے لوگ
20:19یہ پڑوس میں
20:20تو یہ چیزیں
20:21بہت دیکھی جاتی ہیں
20:23کمپیٹیبلیٹی
20:23اسے کہتے ہیں
20:24اب آپ نے
20:26کیا کرنا ہے
20:26اللہ اس کے حق میں
20:27بہتر کرے
20:28رب کو ہی
20:29رجوع کرنا پڑے گا
20:30ہر چیز کے لیے
20:31اللہ تعالی کی ذات ہے
20:32اللہ تعالی میرے
20:33پنچتن پاک کے صدقے
20:35آپ کی بہن پر کرم کرے
20:36اس کو کہی گا
20:37آج کے بعد
20:37بلیک ریڈ
20:38کلر کو یہ پہننا
20:40ترک کر دے
20:41اب اس میں
20:42اگر امامِ عالی
20:44مقام کے حوالے سے
20:45پہنتے ہیں
20:45تو وہ ایک
20:46ایگزیمشن ہے
20:47تھوڑے عرصے کے لیے
20:48ہر منگل کے دن
20:49نوے گرام
20:51لال مسور کی ڈال
20:52یہ اپنے ہاتھ سے
20:53پرندوں کو ڈال دے
20:54اور ہر
20:55ہفتے کے دن
20:57اسی گرام باجرہ
20:58اسی گرام کالی ڈال
21:00یہ ملا کے
21:01پرندوں کو ڈال دے
21:02دوسرا یہ پڑے
21:04اول و آخر
21:05درودِ ابراہیمی
21:08چھے مرتبہ
21:09درمیان میں
21:10ایک سو دو مرتبہ پڑے
21:12ایک سو پانچ مرتبہ پڑے
21:14یا بدودو
21:15یا لطیفو
21:16یا عزیزو
21:16یا سلامو
21:18اور چھے مرتبہ
21:20سورہ فاتحہ
21:21چھے مرتبہ
21:21سورہ اخلاص
21:22ایک مرتبہ
21:24اعطال کرسی
21:25اور ایک مرتبہ
21:26سورہ تاہا
21:28یہ پڑے
21:29انشاءاللہ
21:30العزیز
21:31اللہ کا حکم ہوا
21:32اسی کا کرم ہوگا
21:34میرے پنجتن پاک کے ساتھ
21:36تو انشاءاللہ
21:37دعا بھی یہ مانگنی ہے
21:38کہ قبلے کی طرف
21:40رکھ کر کے
21:40مغرب کے بعد یہ پڑھ لیں
21:41مخصوص ایام میں
21:43نہ پڑھیں یہ
21:43پھر کوئی اور پڑھ لیں
21:45گھر کا
21:45اس کے لیے
21:46اور اللہ سے دعا مانگیں
21:47کہ اللہ تعالیٰ
21:48میرے حق میں جو بہتر ہے
21:49وہ کرتے ہیں
21:50اور اسی میں بچت ہے
21:52سب کی
21:52کہ اللہ تعالیٰ سے یہ بولیں
21:54کہ اللہ تعالیٰ
21:55جو میرے حق میں بہتر ہے
21:56وہ کر دیں
21:57کیونکہ جب انسان
21:58اپنی عقل چلانے لگتا ہے
21:59ضرورت سے زیادہ
22:01تو وہاں پہ مار کھا جاتا ہے
22:02تو اللہ کی رضا
22:04کو اپنی رضا بنا لیں
22:06بہت
22:07مطمئن زندگی ہو جاتی ہے
22:10باقی
22:11اللہ کرم کرنے والا ہے
22:12تو خواتین حضرات
22:13وقت اپنے اختتام کی طرف
22:15گامزہ نے وہ چلا ہے
22:16اس دعا کے ساتھ
22:18جو میں نے آپ سے درخواست کی ہیں
22:19ان کا خیال لکھئے گا
22:21سوشل میڈیا کے حوالے سے
22:22اور اپنی ٹائمنگ بھی بتا دیں
22:23اللہ تعالیٰ میرے ملک
22:26میرے وطن
22:27پاکستان
22:28پاکستانی قوم
22:29امت مسلمہ
22:30اور پھر کل عالم پر
22:32اپنا خاص رحم و کرم کریں
22:34مجھے اگلے ہفتے تک کے لیے
22:36اجازت دیجئے
22:37بہت شکریہ
22:39اللہ حافظ
22:40فی امان اللہ
Comments

Recommended