Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Taubah About In Quran Verses Urdu Translation Listen Carefully

Category

📚
Learning
Transcript
00:00شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:06مومنوں اللہ کے آگے صاف دل سے توبہ کرو
00:10امید ہے کہ وہ تمہارے گناہ تم سے دور کر دے گا
00:13اور تم کو جنتوں میں جن کے نیچے نہریں بہرہی ہیں داخل کرے گا
00:18اس دن اللہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
00:22اور ان لوگوں کو جو ان کے ساتھ ایمان لائے ہیں رسوہ نہیں کرے گا
00:26بلکہ ان کا نور ایمان ان کے آگے اور دہنی طرف روشنی کرتا ہوا چل رہا ہوگا
00:32اور وہ اللہ سے التجا کریں گے کہ اے پروردگار ہمارا نور ہمارے لئے پورا کر
00:39اور ہمیں معاف فرما
00:40بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے
00:43جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیں اور توبہ نہ کی
00:48ان کو دوزخ کا اور عذاب بھی ہوگا اور جلنے کا عذاب بھی
00:52مگر جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور اچھے کام کیے
00:56تو ایسے لوگوں کے گناہوں کو اللہ نیکیوں سے بدل دے گا
01:00اور اللہ تو بخشنے والا ہے مہربان ہے
01:04اے پیغمبر میری طرف سے لوگوں کو کہہ دو کہ اے میرے بندوں
01:08جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کیا ہے
01:10اللہ کی رحمت سے نہ امید نہ ہونا
01:13اللہ تو سب گناہوں کو بخش دیتا ہے
01:16بے شک وہی تو ہے بڑا بخشنے والا
01:18بڑا مہربان
01:20اور اس سے پہلے کہ تم پر عذاب آواقے ہو
01:22اپنے پروردگار کی طرف رجوع کرو
01:25اور اس کے فرما بردار ہو جاؤ
01:27ورنہ بعد میں تم کو مدد نہیں ملے گی
01:29اور اس سے پہلے کہ تم پر نہ گھاں عذاب آ جائے
01:33اور تم کو خبر بھی نہ ہو
01:35اس نہایت اچھی کتاب کی
01:37جو تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہاری جانب نازل ہوئی ہے
01:40پیروی کرو
01:41ایسا نہ ہو کہ اس وقت کوئی شخص کہنے لگے
01:44کہ ہائے اس کوتائی پر افسوس ہے
01:46جو میں نے اللہ کا حق ماننے میں کی
01:49اور میں تو ہسی ہی کرتا رہا
01:51یا یہ کہنے لگے کہ اگر اللہ مجھ کو ہدایت دیتا
01:54تو میں بھی پرحزگاروں میں ہوتا
01:56یا جب عذاب دیکھ لے تو کہنے لگے
01:59کہ اگر مجھے پھر ایک دفعہ دنیا میں جانا ہو
02:01تو میں نیکوکاروں میں ہو جاؤں
02:03ارشاد ہوگا کیوں نہیں
02:04میری آیتیں تیرے پاس پہنچ گئی تھی
02:07مگر تُو نے ان کو جھٹلایا اور شیخی میں آ گیا
02:10اور تُو کافر بن گیا
02:11اور اے مخاطب
02:13جن لوگوں نے اللہ پر جھوٹ بولا
02:15تم قیامت کے دن دیکھو گے
02:17کہ ان کے چہرے سیاہ ہو رہے ہوں گے
02:19کیا تکبر کرنے والوں کا ٹھکانہ دوزخ میں نہیں ہے
02:22اور جو توبہ کرتا اور عمل نیک کرتا ہے
02:26تو بے شک وہ اللہ کی طرف رجوع کرتا ہے
02:28اور وہ جو جھوٹی گواہی نہیں دیتے
02:31اور جب ان کو بےہودہ چیزوں کے پاس سے گزرنے کا اتفاق ہو
02:34تو شریفانہ انداز سے گزرتے ہیں
02:37اور وہ کہ جب ان کو ان کے پروردگار کی باتیں سمجھائی جاتی ہیں
02:41تو ان پر اندھے اور بہرے ہو کر نہیں گرتے
02:44بلکہ غور و فکر سے سنتے ہیں
02:46اور وہ جو دعا مانگتے ہیں
02:49کہ اے پروردگار
02:50ہم کو ہماری بیویوں کی طرف سے
02:52اور اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما
02:55اور ہمیں پرہزگاروں کا امام بنا
02:58ان صفات کے لوگوں کو
03:00ان کے صبر کے بدلے
03:02اونچے اونچے محل دیے جائیں گے
03:04اور وہاں فرشتے ان سے دعا و سلام کے ساتھ
03:07ملاقات کریں گے
03:08اس میں وہ ہمیشہ رہیں گے
03:10اور وہ ٹھیرنے اور رہنے کی بہت ہی امدہ جگہ ہے
03:14اور اپنے پروردگار کی بخشش
03:17اور اس بحشت کی طرف لپکو
03:18جس کا عرض آسمان اور زمین کے برابر ہے
03:21اور جو پرہزگاروں کے لیے تیار کی گئی ہے
03:24جو آسودگی اور تنگی میں
03:26اپنا مال اللہ کی راہ میں خرج کرتے ہیں
03:29اور غصے کو روکتے
03:31اور لوگوں کے قصور معاف کرتے ہیں
03:33اور اللہ نیکوکاروں کو دوست رکھتا ہے
03:36اور وہ کہ جب کوئی کھلا گناہ
03:38یا اپنے حق میں کوئی اور برائی کر بیٹھتے ہیں
03:41تو اللہ کو یاد کرتے
03:43اور اپنے گناہوں کی بخشش مانگتے ہیں
03:45اور اللہ کے سوا گناہ بخش بھی کون سکتا ہے
03:49اور جان بوٹ کر اپنے افعال پر
03:51اڑے نہیں رہتے
03:52ایسے ہی لوگوں کا صلح
03:54ان کے پروردگار کی طرف سے بخشش
03:56اور باغ ہیں
03:57جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہیں
04:00اور وہ ان میں ہمیشہ بستے رہیں گے
04:02اور اچھے کام کرنے والوں کا بدلہ
04:05بہت اچھا ہے
04:06اور اپنے پروردگار سے بخشش مانگو
04:08اور اس کے آگے توبہ کرو
04:10بے شک میرا پروردگار
04:12بڑا مہربان ہے
04:13بہت محبت کرنے والا ہے
04:16اگر تم بڑے بڑے گناہوں سے
04:18جن سے تم کو منع کیا جاتا ہے
04:19پرحیص کرو گے
04:20تو ہم تمہارے چھوٹے چھوٹے گناہ
04:22معاف کر دیں گے
04:24اور تمہیں عزت کے مکانوں میں داخل کریں گے
04:26اے پروردگار مجھ کو ایسی توفیق عنایت کر
04:29کہ نماز پڑھتا رہوں
04:31اور میری اولاد کو بھی یہ توفیق بخش
04:34اے پروردگار
04:35میری دعا قبول فرما
04:37اے پروردگار
04:39حساب کتاب کے دن میری اور میرے ماں باپ کی
04:42اور مومنوں کی مغفرت کیجو
04:45اور مومنوں یہ نہ سمجھنا
04:47کہ یہ ظالم جو کام کر رہے ہیں
04:49اللہ ان سے بے خبر ہے
04:50وہ ان کو اس دن تک محلت دے رہا ہے
04:53جبکہ دہشت کے سبب آنکھیں
04:56پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گے
04:57اور لوگ سر اٹھائے ہوئے
05:00میدان قیامت کی طرف دور رہے ہوں گے
05:02ان کی نگاہیں خود اپنی طرف لوٹ نہ سکیں گے
05:06اور ان کے دل
05:07مارے خوف کے ہوا ہو رہے ہوں گے
05:09اور لوگوں کو اس دن سے آگاہ کر دو
05:12جب ان پر عذاب آ جائے گا
05:14تب ظالم لوگ کہیں گے
05:16کہ اے ہمارے پروردگار
05:17ہمیں تھوڑی سی محلت اتا کر
05:19تاکہ ہم تیری دعوت توحید قبول کریں
05:22اور تیرے پیغمبروں کے پیچھے چلیں
05:24تو جواب ملے گا
05:26کیا تم پہلے قسمیں نہیں کھایا کرتے تھے
05:29کہ تم کو اس حال سے جس میں تم ہو
05:31زوال نہیں ہوگا
05:33اور جو لوگ اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے
05:36تم ان کے مکانوں میں رہتے تھے
05:37اور تم پر ظاہر ہو چکا تھا
05:39کہ ہم نے ان لوگوں کے ساتھ
05:41کس طرح کا معاملہ کیا تھا
05:43اور تمہارے سمجھانے کے لیے
05:45مثالیں بیان کر دی تھی
05:46لہذا صبر کرو
05:48بے شک اللہ کا وعدہ سچا ہے
05:50اور اپنی کوتاہی کے لیے معافی مانگو
05:53اور صبح و شام
05:54اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ
05:57تسبیح کرتے رہو
05:59پھر جن لوگوں نے نادانی سے غلط کام کر لیا
06:01پھر اس کے بعد توبہ کی
06:03اور نیکوکار ہو گئے
06:04تو تمہارا پروردگار
06:06ان کو توبہ کرنے اور نیکوکار ہو جانے کے بعد
06:09بخشنے والا ہے
06:10رحمت کرنے والا ہے
06:12یہ لوگ اسی طرح غفلت میں رہیں گے
06:14یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کے پاس
06:16موت آ جائے گی
06:17تو کہے گا کہ اے پروردگار
06:19مجھے پھر دنیا میں واپس بھیج دے
06:21تاکہ میں اس میں جسے چھوڑ آیا ہوں
06:24نیک کام کیا کروں
06:25ہرگز نہیں
06:27یہ ایک ایسی بات ہے
06:28کہ وہ اسے زبان سے کہہ رہا ہوگا
06:31اور اس کے ساتھ عمل نہیں ہوگا
06:33اور ان کے پیچھے برزخ ہے
06:36جہاں وہ اس دن تک
06:37کہ دوبارہ اٹھائے جائیں گے
06:39رہیں گے
06:40پھر جب سور پھوکا جائے گا
06:42تو نہ تو ان میں قرابتیں رہیں گی
06:43اور نہ ایک دوسرے کو پوچھیں گے
06:45تو جن کے عمال کے بوجھ بھاری ہوں گے
06:48تو وہی کامیاب ہیں
06:50اور جن کے بوجھ ہلکے ہوں گے
06:52وہ وہ لوگ ہیں
06:54جنہوں نے اپنے آپ کو خسارے میں ڈالا
06:57ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے
06:59آگ ان کے چہروں کو جھلس دے گی
07:01اور وہ اس میں بدشکل ہو رہے ہوں گے
07:04کیا تم کو میری آیتیں پڑھ کر نہیں سنائی جاتی تھی
07:07پھر تم تو ان کو جھٹلائے ہی جاتے تھے
07:10وہ کہیں گے اے ہمارے پروردگار
07:12ہم پر ہماری کمبختی غالب آگئی
07:15اور ہم رستے سے بھٹک گئے
07:16اے پروردگار
07:18ہم کو اس میں سے نکال دے
07:20اگر ہم پھر ایسے کام کریں
07:22تو ظالم ہوں گے
07:23فرمائے گا کہ اسی میں
07:24ذلت کے ساتھ پڑے رہو
07:26اور مجھ سے بات نہ کرو
07:27میرے بندوں میں ایک گروہ تھا
07:29جو دعا کیا کرتا تھا
07:31کہ اے ہمارے پروردگار
07:32ہم ایمان لائے
07:34تو تو ہم کو بخش دے
07:35اور ہم پر رحم فرما
07:37اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے
07:40تو تم ان سے تمسخور کرتے رہے
07:43یہاں تک کہ ان کے پیچھے
07:44میری یاد بھی بھول گئے
07:46اور تم ہمیشہ ان سے حسی کیا کرتے تھے
07:49آج میں نے ان کو
07:50ان کے صبر کا بدلہ دیا
07:51کہ وہی کامیاب ہو گئے
07:53اور جو توبہ کرے
07:54اور ایمان لائے
07:55اور عمل نیک کرے
07:57پھر سیدھے رستے چلے
07:58اس کو میں بخش دینے والا ہوں
08:00جس دن یہ زمین
08:02دوسری ہی زمین بنا دی جائے گی
08:04اور آسمان بھی بدل دیے جائیں گے
08:06اور سب لوگ اللہ کے سامنے
08:09نکل کھڑے ہوں گے
08:10جو یقتہ ہے
08:11بڑا زبردست ہے
08:12اور اس دن
08:13تم گناہگاروں کو دیکھو گے
08:15کہ زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہیں
08:17ان کے کرتے تارکول کے ہوں گے
08:20اور ان کے چہروں کو آگ لپٹ رہی ہوگی
08:23یہ اس لیے کہ
08:24اللہ ہر شخص کو
08:25اس کے عامال کا بدلہ دے
08:26بے شک
08:27اللہ جلد حساب لینے والا ہے
08:30یہ قرآن لوگوں کے نام
08:32اللہ کا پیغام ہے
08:33تاکہ ان کو اس سے درائے جائے
08:36اور تاکہ
08:37وہ جان لیں
08:38کہ وہی اکیلہ معبود ہے
08:40اور تاکہ
08:41اہلِ عقل نصیحت حاصل کریں
08:43اور جنہوں نے برے کام کیے
08:45پھر اس کے بعد توبہ کر لی
08:47اور ایمان لے آئے
08:48تو کچھ شک نہیں
08:49کہ تمہارا پروردگار
08:51اس کے بعد
08:52بخش دے گا
08:53کہ وہ
08:54بخشنے والا مہربان ہے
08:56اور جس روز
08:57اللہ ان کو پکارے گا
08:59سو کہے گا
09:00کہ میرے وہ شریک کہاں ہیں
09:01جن کا تمہیں دعویٰ تھا
09:03تو جن لوگوں پر عذاب کا حکم
09:05ثابت ہو چکا ہوگا
09:07وہ کہیں گے
09:08کہ اے ہمارے پروردگار
09:09یہ وہ لوگ ہیں
09:11جن کو ہم نے گمراہ کیا تھا
09:12اور جس طرح ہم خود گمراہ ہوئے تھے
09:15اسی طرح ہم نے ان کو گمراہ کیا تھا
09:17اب ہم تیری طرف متوجہ ہو کر
09:19ان سے بیزار ہوتے ہیں
09:21یہ ہمیں نہیں پوچھتے تھے
09:23اور کہا جائے گا
09:24کہ اپنے شریکوں کو بلاؤ
09:26سو وہ ان کو پکاریں گے
09:28تو وہ ان کو جواب نہ دے سکیں گے
09:31اور جب عذاب کو دیکھ لیں گے
09:33تو تمنا کریں گے
09:34کہ کاش وہ ہدایت یاب ہوتی
09:37اور جس روز
09:38اللہ ان کو پکارے گا
09:39اور کہے گا
09:40کہ تم نے پیغمبروں کو کیا جواب دیا تھا
09:42تو اس روز ان پر خبریں بند ہو جائیں گی
09:45پھر وہ آپس میں کچھ بھی نہ پوچھ سکیں گے
09:48سو رہا وہ شخص جس نے توبہ کی
09:50اور ایمان لایا
09:51اور عمل نیک کیے
09:52تو امید ہے
09:53کہ وہ کامیاب ہونے والوں میں ہو
09:55اور اپنے پروردگار کی بخشش
09:57اور اس بحش کی طرف لپکو
09:59جس کا عرض آسمان اور زمین کے برابر ہے
10:02اور جو پرہزگاروں کے لیے تیار کی گئی ہے
10:05جو آسودگی اور تنگی میں
10:07اپنا مال اللہ کی راہ میں خرج کرتے ہیں
10:09اور غصے کو روکتے
10:11اور لوگوں کے قصور معاف کرتے ہیں
10:14اور اللہ نیکوکاروں کو دوست رکھتا ہے
10:17اور وہ کہ جب کوئی کھلا گناہ
10:19یا اپنے حق میں کوئی اور برائی کر بیٹھتے ہیں
10:21تو اللہ کو یاد کرتے
10:23اور اپنے گناہوں کی بخشش مانگتے ہیں
10:26اور اللہ کے سوا گناہ بخش بھی کون سکتا ہے
10:29اور جان بوٹ کر اپنے افعال پر
10:32اڑے نہیں رہتے
10:33ایسے ہی لوگوں کا صلح
10:35ان کے پروردگار کی طرف سے بخشش
10:37اور باغ ہیں
10:38جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہیں
10:40اور وہ ان میں ہمیشہ بستے رہیں گے
10:43اور اچھے کام کرنے والوں کا بدلہ
10:46بہت اچھا ہے
10:47جس دن ان کے چہرے آگ میں
10:49اُلٹ پلٹ کیے جائیں گے
10:50تو کہیں گے اے کاش
10:53برداری کرتے اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:57کا حکم مانتے
10:58اور کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار
11:00ہم نے اپنے سرداروں اور بڑوں کا کہا مانا
11:03تو انہوں نے ہم کو رستے سے بھٹکا دیا
11:05اے ہمارے پروردگار
11:07ان کو دگنا عذاب دے
11:08اور ان پر بڑی لانت کر
11:10مومنوں تم ان لوگوں جیسے نہ ہونا
11:13جنہوں نے موسیٰ کو عیب لگا کر رنچ پہنچایا
11:15تو اللہ نے ان کو بے عیب ثابت کر دیا
11:18اور وہ اللہ کے نزدیک عابرو والے تھے
11:20مومنوں
11:21اللہ سے ڈرا کرو
11:23اور بات سیدھی کہا کرو
11:25وہ تمہارے سب کام سمار دے گا
11:27اور تمہارے گناہ بخش دے گا
11:29اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فرما برداری کرے گا
11:34تو بے شک بڑی مراد پائے گا
11:36ہم نے بار امانت کو آسمانوں اور زمین اور پہاڑوں پر پیش کیا
11:41تو انہوں نے اس کے اٹھانے سے انکار کیا
11:43اور اس سے ڈر گئے
11:44اور انسان نے اس کو اٹھا لیا
11:46بے شک وہ بڑا ظالم
11:48بڑا جاہل ہے
11:49تاکہ اللہ منافق مردوں اور منافق عورتوں
11:53اور مشرک مردوں اور مشرک عورتوں کو عذاب دے
11:56اور اللہ مومن مردوں اور مومن عورتوں پر مہربانی کرے
12:00اور اللہ تو بخشنے والا ہے
12:03کیا یہ لوگ نہیں جانتے کہ اللہ ہی اپنے بندوں سے توبہ قبول فرماتا
12:08اور صدقات و خیرات لیتا ہے
12:09اور یہ کہ اللہ ہی توبہ قبول کرنے والا ہے
12:13مہربان ہے
12:13اور ان سے کہہ دو کہ عمل کیے جاؤ
12:17اللہ اور اس کا رسول اور مومن سب تمہارے عمل کو دیکھ لیں گے
12:21اور تم غائب و حاضر کے جاننے والے کے طرف لوٹائے جاؤ گے
12:25پھر جو کچھ تم کرتے رہے ہو وہ سب تم کو بتا دے گا
12:29اور وہی تو ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے
12:32اور ان کے قصور معاف فرماتا ہے
12:34اور جو کچھ تم کرتے ہو وہ جانتا ہے
12:37اور جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے
12:41ان کی دعا قبول فرماتا
12:42اور ان کو اپنے فضل سے مزید عطا کرتا ہے
12:45اور جو کافر ہیں ان کے لیے سخت عذاب ہے
12:48اللہ ایسے لوگوں کو کیوں کر ہدایت دے
12:51جو ایمان لانے کے بعد کافر ہو گئے
12:53اور پہلے اس بات کی گواہی دے چکے
12:56کہ یہ پیغمبر برحق ہے
12:57اور ان کے پاس دلائل بھی آ گئے
13:00اور اللہ بے انصافوں کو ہدایت نہیں دیتا
13:03ان لوگوں کی سزا یہ ہے
13:05کہ ان پر اللہ کی اور فرشتوں کی
13:08اور انسانوں کی سب کی لانت ہے
13:10ہمیشہ اس لانت میں گرفتار رہیں گے
13:13ان سے نہ تو عذاب حلقہ کیا جائے گا
13:16اور نہ انہیں مولد دی جائے گی
13:17ہاں جنہوں نے اس کے بعد توبہ کی
13:20اور اپنی حالت درست کر لی
13:21تو اللہ بخشنے والا مہربان ہے
13:23جو لوگ ایمان لانے کے بعد کافر ہو گئے
13:26پھر کفر میں بڑھتے گئے
13:28ایسوں کی توبہ ہرگز قبول نہیں ہوگی
13:30اور یہ لوگ گمراہ ہیں
13:32جو لوگ کافر ہوئے اور کفر ہی کی حالت میں مر گئے
13:35وہ اگر نجات حاصل کرنی چاہیں
13:38اور بدلے میں زمین بھر سونا دیں
13:40تو ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا
13:42ان لوگوں کو دکھ دینے والا عذاب ہوگا
13:45اور ان کا کوئی مددگار نہیں ہوگا
13:48مومنوں جب تک تم ان چیزوں میں سے جو تمہیں عزیز ہیں
13:52اللہ کی راہ میں خرج نہ کروگے
13:54کبھی نیکی حاصل نہ کر سکوگے
13:56اور جو چیز تم خرج کروگے
13:58اللہ اس کو جانتا ہے
14:00جو لوگ عرش کو اٹھائے ہوئے
14:02اور جو اس کے گردہ گرد حلقہ باندھے ہوئے ہیں
14:05یعنی فرشتے
14:06وہ اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ
14:08تسبیح کرتے رہتے ہیں
14:10اور اس پر ایمان رکھتے ہیں
14:11اور مومنوں کے لیے
14:13بخشش مانگتے رہتے ہیں
14:15کہ اے ہمارے پروردگار
14:16تیری رحمت اور تیرا علم
14:18ہر چیز کو سموئے ہوئے ہیں
14:20تو جن لوگوں نے توبہ کی
14:22اور تیرے رستے پر چلے
14:24ان کو بخش دے
14:25اور دوزخ کے عذاب سے بچا لے
14:27اے ہمارے پروردگار
14:29ان کو ہمیشہ رہنے کی بحشتوں میں داخل کر
14:32جن کا تُو نے ان سے وعدہ کیا ہے
14:34اور جو جو ان کے باپ دادوں
14:36اور ان کی بیویوں
14:37اور ان کی اولاد میں سے نیک ہوں
14:39ان کو بھی
14:40بے شک تُو غالب ہے
14:42حکمت والا ہے
14:43اور ان کو بری حالتوں سے بچائے رکھیو
14:46اور جس کو تُو اس روز
14:48بری حالتوں سے بچا لے گا
14:50تو تُو نے بے شک
14:51اس پر مہربانی فرمائی
14:52اور یہی بڑی کامیابی ہے
14:55کیا ابھی تک مومنوں کے لیے
14:56اس کا وقت نہیں آیا
14:58کہ اللہ کی یاد کرنے کے وقت
14:59اور قرآن جو حق کی طرف سے نازل ہوا ہے
15:02اس کے سننے کے وقت
15:03ان کے دل نرم ہو جائیں
15:05اور وہ ان لوگوں کی طرح نہ ہو جائیں
15:08جن کو ان سے پہلے کتابیں دی گئی تھی
15:10پھر ان پر طویل عرصہ گزر گیا
15:12تو ان کے دل سخت ہو گئے
15:14اور ان میں سے اکثر نافرمان ہے
15:17جان رکھو
15:18کہ اللہ ہی زمین کو
15:20اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے
15:22ہم نے اپنی نشانیاں تم سے
15:24کھول کھول کر بیان کر دی ہیں
15:26تاکہ تم سمجھو
15:28جو لوگ ہمارے حکموں اور ہدایتوں کو
15:30جو ہم نے نازل کی ہیں
15:31کسی غرض فاسد سے چھپاتی ہیں
15:34باوجود ہے کہ ہم نے ان کو
15:36لوگوں کے سمجھانے کے لیے
15:37اپنی کتاب میں کھول کھول کر بیان کر دیا ہے
15:40ایسوں پر
15:42اللہ اور تمام لانت کرنے والے
15:44لانت کرتے ہیں
15:46ہاں جو توبہ کرتے ہیں
15:48اور اپنی حالت درست کر لیتے ہیں
15:50اور احکام الہی کو
15:52صاف صاف بیان کر دیتے ہیں
15:54تو میں ان کے قصور معاف کر دیتا ہوں
15:57اور میں بڑا معاف کرنے والا
15:59بڑا مہربان ہوں
16:01پھر آدم نے اپنے پروردگار سے
16:03کچھ کلمات سیکھے اور معافی مانگی
16:06تو اس نے ان کا قصور معاف کر دیا
16:08بے شک وہ معاف کرنے والا ہے
16:10بڑا مہربان ہے
16:12ہم نے فرمایا کہ تم سب یہاں سے اتر جاؤ
16:15جب تمہارے پاس میری طرف سے
16:17ہدایت پہنچے تو اس کی پیروی کرنا
16:19کہ جنہوں نے میری ہدایت کی پیروی کی
16:21ان کو نہ کچھ خوف ہوگا
16:23اور نہ وہ غمناک ہوں گے
16:25اور جنہوں نے اس کو قبول نہ کیا
16:27اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا
16:29وہ دوزخ میں جانے والے ہیں
16:31اور وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے
16:33اور جب ہم نے موسیٰ سے چالیس رات کا وعدہ کیا
16:36تو تم نے ان کے پیچھے
16:37بچڑے کو معبود مقرر کر لیا
16:39اور تم ظلم کر رہے تھے
16:41پھر اس کے بعد ہم نے تم کو معاف کر دیا
16:43تاکہ تم شکر کرو
16:45اور جب ہم نے موسیٰ کو کتاب اور موجزے ہنایت کیے
16:48تاکہ تم ہدایت حاصل کرو
16:51اور جب موسیٰ نے اپنی قوم کے لوگوں سے کہا
16:54کہ بھائیو
16:54تم نے بچڑے کو معبود تھیرانے میں
16:56اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے
16:58تو اپنے پیدا کرنے والی کے آگے
17:00توبہ کرو
17:01پھر اپنوں کو قتل کرو
17:03تمہارے خالق کے نزدیک
17:04تمہارے حق میں یہی بہتر ہے
17:06پھر اس نے تمہارا قصور معاف کر دیا
17:09وہ بے شک
17:10بڑا معاف کرنے والا ہے
17:12بڑا مہربان ہے
17:14اور جب ابراہیم اور اسماعیل
17:17بیت اللہ کی بنیادیں اونچی کر رہے تھے
17:19تو دعا کیے جاتے تھے
17:21کہ اے ہمارے پروردگار
17:22ہم سے یہ خدمت عبول فرما
17:24بے شک تو سننے والا ہے
17:26جاننے والا ہے
17:28اے پروردگار
17:29ہم کو اپنا فرما بردار بنائے رکھیو
17:32اور ہماری اولاد میں سے بھی
17:33ایک گروہ کو اپنا حکم بردار بنائیو
17:36اور پروردگار
17:38ہمیں ہمارے طریق عبادت بتا
17:40اور ہمارے حال پر رحم کے ساتھ
17:42توجہ فرما
17:43بے شک تو ہی توجہ فرمانے والا ہے
17:46مہربان ہے
17:47اے پروردگار
17:49ان لوگوں میں
17:50انہی میں سے ایک پیغمبر مبوز کیجو
17:53جو ان کو تیری آیتیں پڑھ پڑھ کر سنایا کرے
17:56اور کتاب اور دانائی سکھایا کرے
17:59اور ان کے دلوں کو پاک صاف کیا کرے
18:01بے شک تو غالب ہے
18:03صاحب حکمت ہے
18:05اور ابراہیم کے دین سے کون روگردانی کر سکتا ہے
18:09بجز اس کے جو نہایت نادان ہو
18:11اور ہم نے ان کو دنیا میں بھی منتخب کیا تھا
18:15اور آخرت میں بھی وہ نیک لوگوں میں ہوں گے
18:18جب ان سے ان کے پروردگار نے فرمایا
18:20کہ میرے فرمابردار ہو جاؤ
18:22دونوں نے عرص کی
18:23کہ میں رب العالمین کا فرمابردار ہو گیا
18:27اور ابراہیم نے اپنے بیٹوں کو
18:30اسی بات کی وسیعت کی
18:31اور یعقوب نے بھی اپنے فرزندوں سے یہی کہا
18:34کہ اے میرے بیٹوں
18:36اللہ نے تمہارے لیے یہی دین پسند فرمایا ہے
18:39تو مرنا تو مسلمان ہی مرنا
18:42جس وقت یعقوب وفات پانے لگے
18:45تو کیا تم اس وقت موجود تھے
18:46جب انہوں نے اپنے بیٹوں سے پوچھا
18:48کہ میرے بعد تم کس کی عبادت کرو گے
18:51تو انہوں نے کہا
18:52کہ آپ کے معبود
18:53اور آپ کے باب دادا ابراہیم اور اسماعیل
18:56اور اسحاق کے معبود کی عبادت کریں گے
18:58جو معبود یقتہ ہے
19:00اور ہم اسی کے حکم بردار ہیں
19:03یہ جماعت گزر چکی
19:05ان کو ان کے عامال کا بدلہ ملے گا
19:08اور تم کو تمہارے عامال کا
19:10اور جو عمل وہ کرتے تھے
19:12ان کی پرسش
19:14تم سے نہیں ہوگی
19:15اور اللہ انہی لوگوں کی توبہ قبول فرماتا ہے
19:18جو نادانی سے بری حرکت کر بیٹھتے ہیں
19:21پھر جل توبہ کر لیتی ہیں
19:23پس ایسے لوگوں پر اللہ توجہ کرتا ہے
19:26اور وہ سب کچھ جاننے والا ہے
19:28حکمت والا ہے
19:30اور جو پیغمبر بھی بھیجا ہے
19:32تو اسی لیے بھیجا ہے
19:33کہ اللہ کے فرمان کے مطابق
19:35اس کا حکم مانا جائے
19:37اور یہ لوگ
19:38جب اپنے حق میں ظلم کر بیٹھے تھے
19:40اگر تمہارے پاس آتے
19:42اور اللہ سے بخشش مانتے
19:44اور پیغمبر بھی ان کے لیے بخشش طلب کرتے
19:47تو اللہ کو معاف کرنے والا
19:49بڑا مہربان پاتے
19:51جو لوگ اللہ اور اس کے رسول سے لڑائی کریں
19:54اور ملک میں فساد کرنے کو دوڑتے پھریں
19:57ان کی یہی سزا ہے
19:58کہ بری طرح قتل کر دیے جائیں
20:00یا سولی چڑھا دیے جائیں
20:02یا ان کے ایک ایک طرف کے ہاتھ
20:04اور ایک ایک طرف کے پاؤں کاٹ دیے جائیں
20:06یا ملک سے غائب کر دیے جائیں
20:09یہ تو دنیا میں ان کی رسوائی ہے
20:11اور آخرت میں ان کے لیے
20:13بڑا بھاری عذاب تیار ہے
20:15ہاں جن لوگوں نے
20:17اس سے پیشتر
20:18کہ تمہارے قابو آ جائیں
20:19توبہ کر لی
20:20تو جان رکھو
20:21کہ اللہ بخشنے والا ہے
20:22مہربان ہے
20:23اور چوری کرنے والا مرد
20:25اور چوری کرنے والی عورت
20:27ان کا ایک ایک ہاتھ کاٹ دو
20:29یہ ان کے کرتوتوں کی سزا
20:31اور اللہ کی طرف سے
20:32عبرت کے طور پر ہے
20:34اور اللہ زبردست ہے
20:36صاحبِ حکمت ہے
20:37پھر جو شخص گناہ کے بعد
20:39توبہ کر لے
20:40اور نیکوکار ہو جائے
20:41تو اللہ اس کو معاف کر دے گا
20:43کچھ شک نہیں
20:44کہ اللہ بڑا بخشنے والا ہے
20:46بڑا مہربان ہے
20:48وہ لوگ بھی کافر ہیں
20:49جو اس بات کے قائل ہیں
20:50کہ اللہ تین میں کا تیس رہے
20:53حالانکہ اس معبودِ یکتہ کے سوا
20:55کوئی عبادت کے لائق نہیں
20:57اگر یہ لوگ
20:58ایسے اقوال و عقائد سے
21:00باز نہیں آئیں گے
21:01تو ان میں جو کافر ہوئے ہیں
21:03وہ تکلیف دینے والا عذاب پائیں گے
21:06تو یہ کیوں
21:07اللہ کے آگے
21:07توبہ نہیں کرتے
21:08اور اس سے گناہوں کی
21:10معافی نہیں مانگتے
21:11اور اللہ تو بخشنے والا ہے
21:13مہربان ہے
21:14پس جب عزت کے مہینے گزر جائیں
21:16تو مشرقوں کو
21:17جہاں پاؤ قتل کر دو
21:19اور ان کو پکڑ لو
21:20اور گھیر لو
21:22اور ہر گھات کی جگہ
21:24ان کی تاک میں پیٹھے رہو
21:25پھر اگر وہ توبہ کر لیں
21:27اور نماز قائم کرنے
21:29اور زکاة دینے لگیں
21:30تو ان کا رستہ چھوڑ دو
21:32بے شک
21:33اللہ بخشنے والا ہے
21:34مہربان ہے
21:35اب اگر یہ توبہ کر لیں
21:37اور نماز پڑھنے
21:38اور زکاة دینے لگیں
21:39تو دین میں تمہارے بھائی ہیں
21:41اور سمجھنے والے لوگوں کے لیے
21:43ہم اپنی آیتیں
21:45کھول کھول کر بیان کرتے ہیں
21:46اور کچھ دوسرے لوگ ہیں
21:48کہ اپنے گناہوں کا
21:49صاف اقرار کرتے ہیں
21:50انہوں نے اچھے اور برے عمال کو
21:53ملا جلا دیا تھا
21:54قریب ہے کہ
21:55اللہ ان پر مہربانی سے توجہ فرمائے
21:58بے شک
21:59اللہ بخشنے والا ہے
22:00مہربان ہے
22:01اور کچھ دوسرے لوگ ہیں
22:03جن کا کام
22:04اللہ کے حکم پر موقوف ہے
22:05چاہے وہ ان کو عذاب دے
22:08اور چاہے معاف کر دے
22:09اور اللہ جاننے والا ہے
22:11حکمت والا ہے
22:13توبہ کرنے والے
22:14عبادت کرنے والے
22:15حمد کرنے والے
22:16روزہ رکھنے والے
22:17رکو کرنے والے
22:19سجدہ کرنے والے
22:20نیک کاموں کا عمر کرنے والے
22:22اور بری باتوں سے منع کرنے والے
22:24اللہ کی حدوں کی حفاظت کرنے والے
22:27یہی مومن لوگ ہیں
22:29اور اے پیغمبر
22:30مومنوں کو
22:31بہست کی خوشخبری سنا دو
22:33پیغمبر اور مسلمانوں کو
22:35شائع نہیں
22:36that when they had seen them, they had them before.
22:41They could have seen him before.
22:43And they were as good as it were,
22:48that they would have seen their relationship with them.
22:50But when they knew what God was doing,
22:53they were already given them.
22:55The spectrum of the Lord is not.
22:58The spectrum of the Lord was like.
23:06They changed their lives,
23:06He said that they would be able to do that.
23:36then Allah has given me
23:37which Allah has given me
23:42and when we have been Israel
23:45we have been as said
23:45He said to him,
24:15Pichlou کے لیے عبرت ہو
24:17اور بہت سے لوگ ہمارے نشانیوں سے بے خبر ہیں
24:20پھر ان کے بعد چند ناخلف ان کے جانشی ہوئے
24:23جنہوں نے نماز کو ضائع کر دیا
24:24اور خواہشات نفسانی کے پیچھے لگ گئے
24:27سو انقریب ان کو گمراہی کی سزا ملے گی
24:30ہاں جس نے توبہ کی اور ایمان لایا
24:33اور عمل نیک کیے
24:34تو ایسے لوگ بحشت میں داخل ہوں گے
24:37اور ان کا ذرہ نقصان نہ کیا جائے گا
24:39یعنی ہمیشہ کی بحشتوں میں
24:41جس کا اللہ نے اپنے بندوں سے وعدہ کیا ہے
24:43کہ جو ان کی آنکھوں سے پوشیدہ ہے
24:46بے شک اس کا وعدہ نیکوکاروں کے سامنے آنے والا ہے
24:50وہ اس میں سلام کے سوا کوئی بےہودہ کلام نہ سنیں گے
24:54اور ان کو صبح و شام کھانا ملے گا
24:57یہی وہ جنت ہے جس کا ہم اپنے بندوں میں سے
24:59ایسے شخص کو مالک بنائیں گے
25:02جو پرہزگار ہوگا
25:03اور جس روز اللہ ان کو پکارے گا
25:06اور کہے گا کہ تم نے پیغمبروں کو کیا جواب دیا تھا
25:09تو اس روز ان پر خبریں بند ہو جائیں گی
25:12پھر وہ آپس میں کچھ بھی نہ پوچھ سکیں گے
25:14سو رہا وہ شخص جس نے توبہ کی
25:17اور ایمان لایا اور عمل نیک کیے
25:19تو امید ہے کہ وہ کامیاب ہونے والوں میں ہو
25:22مومنوں میں تم کو ایسی تجارت بتاؤں
25:25جو تمہیں عذابِ علیم سے نجات دے
25:27وہ یہ کہ اللہ پر
25:28اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
25:32ایمان لاؤ
25:33اور اللہ کی راہ میں اپنے مال اور جان سے جہاد کرو
25:37اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے
25:40وہ تمہارے گناہ بخش دے گا
25:43اور تم کو جنت کے باغوں میں
25:45جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہیں
25:47اور پاکیزہ مکانات میں
25:49جو ہمیشہ کی بحیث میں ہیں داخل کرے گا
25:51یہی بڑی کامیابی ہے
25:54مسلمان
25:55ایمان والیاں
25:56فرما بردار
25:57توبہ کرنے والیاں
25:59عبادت گزار
26:00روزہ رکھنے والیاں
26:02شادی شدہ اور کماریاں
26:04مومنوں
26:04اپنے آپ کو اور اپنے اہل و آیال کو
26:07اس آگ سے بچاؤ
26:09جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہوں گے
26:12اور جس پر دندخو اور سخت گیر فرشتے مقرر ہیں
26:16وہ کسی حکم کی جو اللہ ان کو دیتا ہے
26:19نافرمانی نہیں کرتے
26:21اور جو حکم ان کو ملتا ہے
26:23اسے بجا لاتی ہیں
26:25کافروں
26:26آج بہانے مت بناو
26:28جو عمل تم کیا کرتے تھے
26:30انہی کا تم کو بدلہ دیا جائے گا
26:32اور تم سے حیث کے بارے میں دریافت کرتی ہیں
26:35کہہ دو وہ تو نجاست ہے
26:37سو ایام حیث میں عورتوں سے کنارہ کش رہو
26:41اور جب تک وہ پاک نہ ہو جائیں
26:43ان سے مقاربت نہ کرو
26:45ہاں
26:46جب وہ پاک ہو جائیں
26:47تو جس طریق سے اللہ نے تمہیں ارشاد فرمایا ہے
26:50ان کے پاس جاؤ
26:51کچھ شک نہیں کہ اللہ توبہ کرنے والوں
26:54اور پاک صاف رہنے والوں کو دوست رکھتا ہے
26:57اور اللہ تو چاہتا ہے کہ تم پر مہربانی کرے
27:00اور جو لوگ اپنی خواہشوں کی پیچھے چلتے ہیں
27:03وہ چاہتے ہیں کہ تم سیدھے رستے سے
27:05بھٹک کر دور جا پڑو
27:07اللہ چاہتا ہے کہ تم پر سے بوجھ ہلکا کرے
27:10اور انسان طبعاً کمزور پیدا ہوا ہے
27:14اور مچھلی والے پیغمبر یعنی یونس کو یاد کرو
27:17جب وہ اپنی قوم سے ناراض ہو کر غصے کی حالت میں چل دیئے
27:20اور خیال کیا کہ ہم ان پر گرفت نہیں کریں گے
27:24مگر پھر اندھیروں میں اللہ کو پکارنے لگے
27:27کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں
27:29تُو پاک ہے اور بے شک میں خصوروار ہوں
27:32تو ہم نے ان کی دعا قبول کر لی
27:34اور ان کو غم سے نجات بخشی
27:36اور ایمان والوں کو ہم اسی طرح نجات دیا کر دی ہیں
27:40اور زکریہ کو یاد کرو
27:42جب انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا
27:44کہ پروردگار
27:45مجھے اکیلہ نہ چھوڑ
27:47اور تُو تو سب سے بہتر وارث ہے
27:49تو ہم نے ان کی پکار سن لی
27:51اور ان کو یحیہ بخشے
27:52اور ان کی بیوی کو اولاد کے قابل بنا دیا
27:55یہ لوگ لپک لپک کر نیکیاں کرتے
27:58اور ہمیں امید اور خوف سے پکارتے
28:00اور ہمارے آگے آجزی کیا کرتے تھے
28:03اور ان خاتون
28:04یعنی مریم کو بھی یاد کرو
28:06جنہوں نے اپنی عفت کو محفوظ رکھا
28:08تو ہم نے ان میں اپنی روح پھونک دی
28:11اور ان کو اور ان کے بیٹے کو
28:12اہلِ عالم کے لیے نشانی بنا دیا
28:14لوگو یہ تمہاری جماعت
28:17ایک ہی جماعت ہے
28:18اور میں تمہارا پروردگار ہوں
28:20تو میری ہی عبادت کیا کرو
28:22اور لوگ اپنے معاملے میں باہم متفرق ہو گئے
28:25مگر آخر
28:26سب ہمارے طرف رجوع کرنے والے ہیں
28:28اب جو نیک کام کرے گا اور مومن بھی ہوگا
28:31تو اس کی کوشش رائے گا نہیں جائے گی
28:33اور ہم
28:35اس کے لیے سوابِ عمال لکھ رہے ہیں
28:37اور جس بستی والوں کو
28:39ہم نے ہلاک کر دیا
28:40محال ہے کہ رجوع کریں
28:42وہ واپس نہیں آئیں گے
28:43یہاں تک کہ یاجوج اور ماجوج کھول دیے جائیں
28:46اور وہ ہر بلندی سے نیچے آ رہے ہوں
28:49اور قیامت کا سچا وعدہ قریب آ جائے
28:52تو ناگہاں کافروں کی آنکھیں
28:54پھٹی کی پھٹی رہ جائیں
28:55اور کہنے لگیں کہ ہائے شامت
28:57ہم اس حال سے غفلت میں رہے
29:00بلکہ ہم خود ہی ظالم تھے
29:02کافروں
29:03اس روز تم اور جن کے تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو
29:07دوزق کا ایدھن ہوں گے
29:09اور تم سب اس میں داخل ہو کر رہو گے
29:11اگر یہ لوگ در حقیقت معبود ہوتے
29:14تو اس میں داخل نہ ہوتے
29:15سب اس میں ہمیشہ رہیں گے
29:17وہاں ان کو چلانا ہوگا
29:19اور اس میں کچھ اور نہ سن سکیں گے
29:22جن لوگوں کے لیے ہماری طرف سے پہلے بھلائی مقرر ہو چکی ہے
29:25وہ اس سے دور رکھے جائیں گے
29:28یہاں تک کہ اس کی آواز بھی تو نہیں سنیں گے
29:31اور جو کچھ ان کا جی چاہے گا
29:33اس میں یعنی ہر طرح کے عیش اور مزے میں
29:36ہمیشہ رہیں گے
29:37ان کو اس دن کا بڑا بھاری خوف
29:40غمگین نہیں کرے گا
29:41اور فرشتے ان کو لینے آئیں گے
29:43اور کہیں گے کہ یہی وہ دن ہے
29:45جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا
29:47جس دن ہم آسمان کو اس طرح لپیٹ لیں گے
29:50جیسے خطوں کا تومار لپیٹ لیتی ہیں
29:53جس طرح ہم نے کائنات کو پہلے پیدا کیا تھا
29:56اسی طرح دوبارہ پیدا کر دیں گے
29:58یہ وعدہ ہے جس کا پورا کرنا لازم ہے
30:01ہم ایسا ضرور کرنے والے ہیں
30:03اور ہم نے نصیحت کی کتاب یعنی تورات کے بعد
30:06زبور میں لکھ دیا تھا
30:08کہ میرے نیکوکار بندے ملک کے وارث ہوں گے
30:11عبادت کرنے والے لوگوں کے لیے
30:13اس میں اللہ کے حکموں کی تبلیغ ہے
30:16اور اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
30:19ہم نے تم کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے
30:24کہہ دو کہ مجھ پر اللہ کی طرف سے یہ وحی آتی ہے
30:27کہ تم سب کا معبود ایک ہی معبود ہے
30:29تو کیا تم فرما بردار ہو جاتے ہو
30:32پھر اگر یہ لوگ مو پھیرے
30:34تو کہہ دو کہ میں نے تم سب کو یکسا احکام الہی سے آگاہ کر دیا ہے
30:39اور مجھ کو معلوم نہیں کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے
30:42وہ انقریب آنے والی ہے
30:45یا اس کا وقت دور ہے
30:46جو بات پکار کر کی جائے وہ اسے بھی جانتا ہے
30:50اور جو تم چھپاتے ہو وہ اس سے بھی واقف ہے
30:53اور میں نہیں جانتا شاید وہ تمہارے لیے آزمائش ہو
30:56اور ایک مدت تک تم اس سے فائدہ اٹھاتے رہو
31:00پیغمبر نے کہا کہ اے میرے پروردگار
31:02حق کے ساتھ فیصلہ کر دے
31:05اور ہمارا پروردگار جو بڑا مہربان ہے
31:08اسی سے ان باتوں میں جو تم بیان کرتے ہو
31:11مدد مانگی جاتی ہے
31:13اور بری بات کے جواب میں ایسی بات کہو
31:15جو نہایت اچھی ہو
31:16اور یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں
31:19ہمیں خوب معلوم ہے
31:20اور کہو کہ اے پروردگار
31:22میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں
31:25اور اے پروردگار
31:27اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں
31:29کہ وہ میرے پاس آ موجود ہوں
31:32اور یہ قرآن رب العالمین کا اتارہ ہوا ہے
31:35اس کو امانتدار فرشتہ لے کر اترا ہے
31:38یعنی اس نے تمہارے دل پر اس کا القاہ کیا ہے
31:41تاکہ تم لوگوں کو خبردار کرتے رہو
31:44اور القاہ بھی فسیح و بلیغ عربی زبان میں کیا ہے
31:47اور اس کی خبر پہلے پیغمبروں کے کتابوں میں لکھی ہوئی ہے
31:51اور کیا ان کے لیے یہ سند نہیں ہے
31:54کہ علماء بنی اسرائیل اس بات کو جانتے ہیں
31:57اور اگر ہم اس کو کسی عجمی پر اتارتے
32:00اور وہ اسے ان لوگوں کو پڑھ کر سناتا
32:03تو یہ اسے کبھی نہ مانتے
32:05اسی طرح ہم نے انکار کو گناہگاروں کے دلوں میں داخل کر دیا
32:09وہ جب تک درد دینے والا عذاب نہ دیکھ لیں
32:12اس کو نہیں مانیں گے
32:14وہ عذاب ان پر ناگہاں آواقے ہوگا
32:18اور انہیں خبر بھی نہ ہوگی
32:19اس وقت کہیں گے
32:21کیا ہمیں محلت ملے گی
32:23تو کیا یہ ہمارے عذاب کے لیے جلدی مچا رہے ہیں
32:26بھلا دیکھو تو
32:27اگر ہم ان کو برسوں فائدے دیتے رہیں
32:30پھر ان پر وہ عذاب آواقے ہو
32:32جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے
32:34تو جو فائدے یہ اٹھاتے رہے
32:36ان کے کس کام آئیں گے
32:39اور ہم نے کوئی بستی ہلاک نہیں کی
32:41مگر اس کے لیے خبردار کرنے والے پہلے بھیج دیتے تھے
32:44تاکہ یاد دلا دیں
32:46اور ہم ظالم نہیں ہیں
32:48اور اس قرآن کو شیطان لے کر نازل نہیں ہوئے
32:51یہ کام نہ تو ان کے لائق ہے
32:53اور نہ وہ اس کی طاقت رکھتی ہیں
32:55وہ تو آسمانی باتوں کے سننے کے مقامات سے
32:59الگ کر دیے گئے ہیں
33:00تو اللہ کے سوا کسی اور مابود کو مت پکارنا
33:03ورنہ تم کو عذاب دیا جائے گا
33:05اور اپنے قریب کے رشتہ داروں کو ڈر سنا دو
33:08اور جو مومن تمہارے پیرا ہو گئے ہیں
33:11ان سے توازوں سے پیش آؤ
33:13پھر اگر لوگ تمہاری نافرمانی کریں
33:15تو کہہ دو
33:16کہ میں تمہارے عمال سے بے تعلق ہوں
33:19اور اس غالب و مہربان پر بھروسہ رکھو
33:22جو تم کو جب تم تحجد کے وقت اٹھتے ہو دیکھتا ہے
33:25اور نمازیوں کے ساتھ
33:27تمہارے رکوع اور سجود کو بھی دیکھتا ہے
33:30بے شک وہ سننے والا ہے
33:33جاننے والا ہے
33:34قیامت تو آنے والی ہے
33:35اس کے آنے میں کچھ شک نہیں
33:37لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں رکھتے
33:40اور تمہارے پروردگار نے فرمایا ہے
33:42کہ تم مجھ سے دعا کرو
33:43میں تمہاری دعا قبول کروں گا
33:45جو لوگ میری عبادت سے عزراہ تکبر کتراتے ہیں
33:49انقریب جہنم میں
33:51زلیل ہو کر داخل ہوں گے
33:52اے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
33:55جب تمہارے پاس
33:57مومن عورتیں اس بات پر بیعت کرنے کو آئیں
34:00کہ نہ تو اللہ کے ساتھ شرک کریں گی
34:02نہ جوری کریں گی
34:03نہ بدکاری کریں گی
34:05نہ اپنی اولاد کو قتل کریں گی
34:06نہ اپنے ہاتھ پاؤں کے ترمیان
34:08کوئی بہتان باندھ لائیں گی
34:10اور نہ نیک کاموں میں تمہاری نافرمانی کریں گی
34:13تو ان سے بیعت لے لو
34:14اور ان کے لئے اللہ سے بخشش مانگو
34:17بے شک اللہ بخشنے والا ہے
34:19مہربان ہے
34:20مومنوں
34:21میں تم کو ایسی تجارت بتاؤں
34:23جو تمہیں عذابِ علیم سے نجات دے
34:25وہ یہ کہ اللہ پر
34:27اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
34:30ایمان لاؤ
34:31اور اللہ کی راہ میں
34:33اپنے مال اور جان سے جہاد کرو
34:36اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے
34:39وہ تمہارے گناہ بخش دے گا
34:41اور تم کو جنت کے باغوں میں
34:43جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہیں
34:45اور پاکیزہ مکانات میں
34:47جو ہمیشہ کی بہشت میں ہیں
34:49داخل کرے گا
34:50یہی بڑی کامیابی ہے
34:52جو لوگ اللہ پر
34:53اور روز قیامت پر ایمان رکھتے ہیں
34:55تم ان کو اللہ اور اس کے رسول
34:57صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمنوں سے
35:00دوستی کرتے ہوئے نہ دیکھو گے
35:02خواہ وہ ان کے باپ
35:03یا بیٹے
35:04یا بھائی
35:05یا خاندان ہی کے لوگ ہوں
35:07یہ وہ لوگ ہیں
35:08جن کے دلوں میں
35:09اللہ نے ایمان کو
35:10نقش کر دیا ہے
35:11اور اپنے فیض سے
35:13ان کی مدد کی ہے
35:14اور وہ ان کو
35:15بہشتوں میں
35:16جن کے نیچے
35:17نہریں بہرئی ہیں
35:18داخل کرے گا
35:19جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے
35:21اللہ ان سے خوش
35:22اور وہ
35:23اللہ سے خوش
35:24یہی لوگ
35:25اللہ کی جماعت والے ہیں
35:27سن رکھو
35:28کہ اللہ کی جماعت والے ہی
35:30کامیاب ہوں گے
35:32رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
35:34اس کتاب پر
35:35جو ان کے پروردگار کی طرف سے
35:37ان پر نازل ہوئی
35:38ایمان رکھتے ہیں
35:39اور مومن بھی
35:41سب
35:41اللہ پر
35:42اور اس کے فرشتوں پر
35:44اور اس کے کتابوں پر
35:45اور اس کے پیغمبروں پر
35:47ایمان رکھتے ہیں
35:47اور کہتے ہیں
35:49کہ ہم اس کے پیغمبروں سے
35:50کسی میں
35:51کچھ فرق نہیں کرتے
35:53اور وہ
35:54اللہ سے عرض کرتے ہیں
35:55کہ ہم نے تیرا حکم سنا
35:57اور قبول کیا
35:58اے پروردگار
36:00ہم تیری بخشش مانتے ہیں
36:02اور تیری ہی طرف
36:03لوٹ کر جانا ہے
36:04اللہ
36:05کسی شخص کو
36:06اس کی طاقت سے
36:07زیادہ کا ذمہ دار نہیں بناتا
36:09اچھے کام کرے گا
36:11تو اس کو ان کا فائدہ ملے گا
36:12برے کرے گا
36:13تو اسے ان کا نقصان پہنچے گا
36:15اے پروردگار
36:16اگر ہم سے بھول
36:18یا چوک ہو گئی ہو
36:19تو ہم سے معاخضہ نہ کیجو
36:21اے پروردگار
36:23ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈالیو
36:25جیسا تُو نے
36:26ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا
36:27اے پروردگار
36:29جتنا بوجھ اٹھانے کی
36:30ہم میں طاقت نہیں
36:31اتنا بوجھ ہم پر نہ رکھیو
36:33اور اے پروردگار
36:35ہمارے گناہوں سے درگزر کر
36:37اور ہمیں بخش دے
36:38اور ہم پر رحم فرما
36:40تو ہی ہمارا مددگار ہے
36:42سو ہم کو کافروں پر غالب کر
36:50موسیقی
Comments
Engineer Muhammad Ali Mirza
Creator
Taubah About In Quran Verses Urdu Translation Listen Carefully

Recommended