Skip to playerSkip to main content
  • 6 weeks ago
Hukmarano k bachay London mein aur Hamaray bachay sarkari Schoolon me taleem hasil kren, Kyun ? 😳

Category

🗞
News
Transcript
00:00صدر پاکستان آصف علی زرداری صاحب اپنے نواسوں میر حاکم اور میر سجاول کے ایڈمیشن کے سلسلے میں لنڈن میں
00:08مقیم ہیں
00:08یہ دونوں بچے صدر پاکستان کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کے ہیں اور صدر پاکستان کے نواسے بھی لنڈن کے
00:16مہنگے سکول میں پڑھیں گے
00:19یہ میں نہیں کہہ رہا یہ صدر پاکستان کے سابق ترجمان میاں شمس نے کہا ہے
00:24میاں شمس کا کہنا ہے کہ بچوں کی گارڈینشپ کے لیے کچھ ڈاکومنٹس پر دستخت وغیرہ کرنے تھے
00:30اسی لیے صدر پاکستان وہاں ہیں اور بچوں کے ایڈمیشن کروانے کے بعد وہ اپنے پیارے وطن پاکستان آ جائیں
00:37گے
00:37دوسری جانب پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی وزیرعالہ مریم نوازشریف صاحبہ
00:42اپنے بیٹی کی گریجویشن سریمنی کے لیے لنڈن گئی ہوئی ہیں
00:47کہ وہ پنجاب حکومت کے 11 عرب روپے کے خریدے گئے جہاز
00:51گلف سٹیم 500 میں سوار ہو کر گئی ہیں
00:53یہ ٹور تو پرائیوٹ ہے لیکن جہاز سرکاری ہے
00:57یہ 11 عرب روپے کا جہاز اگر پورے سال میں 400 گھنٹے کا سفر تیہ کرے
01:02تو اس کا خرچہ 3 ملین ڈالرز آتا ہے
01:05مطلب اگر یہ جہاز ہوا میں 17 دن لگاتار اڑتا رہے
01:09تو پاکستانی روپوں میں اس کا خرچہ 83 کروڑ روپے آئے گا
01:16گلف سٹیم جی 500 کی ایک میل کی بائے ائر مسافر 20 ڈالر میں پڑتی ہے
01:22یعنی پاکستانی روپوں میں ساڑھے پانچ ہزار روپے میں
01:25اس کے ایک میل کا سفر تیہ ہوتا ہے
01:28اب لاہور سے لنڈن تک کا بائے ائر سفر جو ہے وہ 4000 میل پر محیط ہے
01:33اب اس ٹوٹل مسافر پر کتنا خرچایا ہوگا
01:35آپ لوگ کیلکولیٹر نکال لیں اور خود حساب لگا لیں
01:38ابھی اس میں جہاز کے ائر پورٹ پر کھڑے ہونے کا rent included نہیں ہے
01:43جو کہ پرڈے لاکھوں کے حساب سے ہوتا ہے
01:47جبکہ آپ دوسری طرف راولپنڈی بورڈ میں
01:49184 سکولوں میں سے ایک بچہ بھی پاس نہیں ہو سکا
01:53اور ان 184 سکولوں میں سے 81 سرکاری سکول ہیں
01:57ایک طرف ہمارے حکمران ان کے بچے بچوں کے بچے لنڈن میں پڑھ رہے ہیں
02:01گریجویشنز کی سیریمنیز ہو رہی ہیں
02:02اور یہاں پر راولپنڈی کے 81 سرکاری سکولوں کا result 0 ہے
02:08ان 184 سکولوں میں
02:10زلا راولپنڈی کے 91 سکول
02:12اٹک کے 35
02:13چکوال کے 26
02:15جیلم کے 24
02:16اور تلا گنگ کے 8 سکول ہیں
02:18جن کا ایک لڑکا یا لڑکی بھی پاس نہیں ہو سکے
02:229th کلاس کے ایکزیمز میں
02:23جبکہ ہمارے حکمرانوں کے لیے
02:25مہنگے ترین جیٹس بھی ہیں
02:26مہنگے ترین ہوسپٹلز بھی ہیں
02:28مہنگی ترین یونیورسٹیز بھی ہیں
02:29وہاں پر ان کے بچے پڑھیں گے بھی
02:31ان کے بچوں کے بچے بھی پڑھیں گے
02:33اور ہمارے بچے جو ہیں وہ سرکاری سکولوں میں پڑھیں گے
02:35اور ہمارے جو علاج موالجے ہیں
02:37وہ سرکاری ہسپتالوں میں ہوں گے
02:39ان کے مہنگے ترین علاج
02:40مہنگے ترین ہسپتالوں میں ہوں گے
02:45پاکستان کے حالات تب تک نہیں بدلیں گے
02:47جب تک کہ یہ اشرافیہ اور حکمرانوں کے بچے بھی
02:49ہمارے بچوں کے ساتھ سرکاری سکولوں میں پڑھیں
02:52or medical medical hacemos?
02:54we have our paver, they have jobs,
02:57they keep them, they keep them.
02:59Just until they go there,
03:01they don't study their skills,
03:02they don't get better,
03:04until they don't study their health
03:08,
03:10and our children will study their skills,
03:13they will study their skills,
03:15and they will kill them,
03:18and medicines and medicines will not be done.
03:22You

Recommended