Skip to playerSkip to main content
Tazkira e Shahadat | Special Transmission

Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU

Tazkira e Shahadat, khoobsurat bayan jismein Ahl e Bait ki fazilat, unki azmat aur Islam mein unke maqam ko bayan kiya gaya hai. Quran o Hadith ki roshni mein Ahl e Bait se muhabbat ka paigham.

Topic: Shan e Imam Hussain RA

Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri

#aryqtv #FazaileAhleBai #Muharram #AllamaMuftiMazharMukhtarDurrani

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:01Alhamdulillahi wa kafa wa salamun ala abadhihi lalazeen astafa
00:05khususan ala siyyidilvera samsidduhaa badriddujasadaril ala
00:12nurilhuda kahfilvera manbail jude wal ataa alimil ardi wassamaa
00:18siyyidina wa sanadina wa shafi'ina wa murşidina
00:22wa habibina wa karimina wa maulana muhammadur rasulullah
00:26wa ala alihi wa ahlihi wa itratihi wa ahl-baitihi
00:30wa azwajihi wa ashabihi wa awliyai umtihi wa sulhai milletihi ajma'in
00:37amma baad fa'auzu billahi min shaitanir rajim
00:40ismin lahir rahmanir rahim
00:42qullahi as'alukum alayhi ajran illa almawadda fiil qurba
00:48صدق Allah maulana al-azeem
00:50wa kala al-nabiyu sallallahu alayhi wa alihi wa sallama
00:54al-hussainu minni wa ana min al-hussain
00:57maulahi salli wa sallim da'i man abada ala habibika
01:01khairi al-khalki kulli himi
01:03li khamsatun utfi biha harral wabai al-hati ma
01:07al-mustafa wal-murtaza wabna hama wal-fati ma
01:11معزز ناظرینِ کرام
01:13ہمارے لئے یہ سعادت ہے کہ آج
01:17امامِ آلِ مقام
01:19کشتہ تیگِ رضا
01:20سبتِ رسول
01:22شہزادہِ بطول
01:24حضرتِ امامِ حسین
01:26alayhi sallam
01:27وَرَضِيَ اللَّهُ تَعَالَىٰ anho
01:29کی ذاتِ ستعودہ صفات
01:32کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں
01:36ناظرینِ کرام
01:37امامِ آلِ مقام
01:38امامِ حسین alayhi sallam
01:41کائنات میں
01:42بے مثل و بے مثال
01:43ہستی کا نام حسین ہے
01:44کہ جس کے بارے میں
01:46میرے کریم آقا حضور
01:48سیدِ عالم
01:49صلی اللہ علیہ وسلم
01:49ارشاد فرمائیں
01:50کہ حسین مجھ سے ہے
01:52اور میں حسین سے ہوں
01:55ناظرینِ کرام
01:56یہ تو سمجھ آتی ہے
01:57کہ ہمیشہ
01:59اولاد والدین سے ہوتی ہے
02:02یہ تو سمجھ آتی ہے
02:04کہ پوتا دادا سے ہوتا ہے
02:06نواسا نانا سے ہوتا ہے
02:08بیٹا باپ سے ہوتا ہے
02:09لیکن یہ سمجھ نہیں آتی
02:11کہ سرکار نے فرمایا
02:13کہ میں حسین سے ہوں
02:14یہ تو سمجھ آئی
02:16کہ امامِ علی مقام
02:18امامِ حسین alayhi sallam
02:19سبتِ رسول ہیں
02:21تو یقیناً مصطفیٰ سے ہیں
02:22آپ نے شیرِ بطول پیا ہے
02:25تو یقیناً آپ
02:26مصطفیٰ سے ہیں
02:27آپ کے پدر مولا علی شیرِ خدا ہیں
02:30تو یقیناً آپ مصطفیٰ سے ہیں
02:32لیکن سرکار نے یہ فرمایا
02:34کہ میں حسین سے ہوں
02:36تو ناظرینِ کرام
02:37یہاں سے یہ سمجھ آ رہی ہے
02:39کہ نبی پاک علیہ السلام
02:40فرما رہے ہیں
02:42کہ فاطمہ تظہرہ کی گودھ سے لے کر
02:45میدانِ کربو بلا تک
02:48حسین مجھ سے ہے
02:49حسین کی عزت مجھ سے ہے
02:51حسین کی بلند پائیگی مجھ سے ہے
02:54حسین کا شرف مجھ سے ہے
02:56حسین کی عزت و اکرام مجھ سے ہے
02:58حسین کی بزرگی مجھ سے ہے
03:00حسین کا علم و حلم مجھ سے ہے
03:02لیکن
03:03دس محرم الحرام
03:05میدانِ کربو بلا سے لے کر
03:07قیامت تک کے لیے میرا دین
03:09حسین سے ہے اور حسین نے
03:11میرے دین کو بچا لیا
03:12ناظرینِ کرام امامِ
03:15عالی مقام امامِ حسین علیہ السلام
03:17یہ اس حسنی کامل کا نام ہے
03:19کہ جس کے ساتھ محبت کرنا
03:22میرے خدا نے ہمیں سکھایا ہے
03:24قُلْ لَا أَسْعَالُكُمْ
03:26عَلَيْهِ عَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَةَ
03:29اے پیارے حبیب ان سے فرما دیجی
03:31میں بڑے اختصار سے
03:32اس آیتِ مقدسہ کی شانِ نزول کی طرف نہیں جاتا
03:35بڑے اختصار سے
03:37میں بارگاہی امامِ عالی مقام
03:38علیہ السلام کا
03:40جو ہے وہ پیش کر رہا ہوں
03:42مقام اور شرف
03:44فرمایا گیا
03:45اے حبیب ان سے فرما دیجی
03:47میں کسی عمر پر
03:48دین سکھانے پر
03:50تم سے کسی عمر پر کوئی عجرت طلب نہیں کرتا
03:53لیکن اللہ الموددہ تفی القربہ
03:55میری قرابت کے ساتھ
03:57مودد اختیار کرو
03:58ان سے محبت کرو
03:59ان کی غلامی اختیار کرو
04:01اور قربان جاؤں
04:02امامِ عالی مقام
04:04امامِ حسین علیہ السلام
04:06ہر کسی کو کسی نہ کسی عمر کے حصے میں
04:08بارگاہِ رسالتِ معاب
04:10صلی اللہ علیہ وسلم میں
04:12حاضر ہونے کا شرف ملا
04:13لیکن قربان جائیں
04:15امامِ عالی مقام
04:16امامِ حسین علیہ السلام وہ ہیں
04:18کہ جن کو گٹی
04:19وَمَا يَن تِقُنِ الْحَوَا
04:21اِنْ هُوَا اِلَّا
04:22وَهِنْ يُوحَا
04:23کی زبانِ حق ترجمان سے
04:25لعابِ دہنِ مصطفیٰ
04:27اور میرے آقا
04:28یداللہ کے ہاتھوں میں
04:29اٹھا کر دے رہے ہیں
04:30یہ وہ
04:31امامِ عالی مقام ہیں
04:32کہ جو سیدہ خاتون جنت
04:34فاطمہ تُزہرہ
04:36سلام اللہ علیہ کے
04:37لختے جگر ہیں
04:38اور یہ وہ امامِ حسین ہیں
04:40جن کے بارے میں
04:41میرے کریم آقا
04:42نے ارشاد فرمایا
04:43یہ جنتی نوجوانوں کے
04:44سردار ہیں
04:45اور یہ وہ امامِ عالی مقام ہیں
04:47میرے کریم نے عرض کیا
04:49یا اللہ
04:49میں ان سے محبت کرتا ہوں
04:51اے اللہ
04:52تو بھی ان کو
04:53اپنا محبوب رکھ
04:54اور اے میرے آبلا
04:55جو جو ان سے محبت کرے
04:57جو ان کو
04:58اپنا محبوب رکھے
04:59مالک اس کو بھی
05:00اپنا محبوب رکھ
05:01میرے کریم آقا
05:02صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:04ارشاد فرماتے ہیں
05:05حسین کی محبت
05:06میرے لئے ہے
05:07اور حسین کا
05:08جو بغز رکھتا ہے
05:10وہ میرا بغز ہے
05:11حسین کی محبت
05:13میری محبت ہے
05:14اور میری محبت
05:15Allah wa hadahu la شریک کی محبت ہے
05:17حسین کا بغض میرا بغض ہے
05:19اور میرا بغض
05:21Allah wa hadahu la شریک کا بغض ہے
05:24امامِ علی مقام
05:25امامِ حسین علیہ السلام
05:27جن کو چلنا میرے نبی نے سکھایا
05:29جن کو آڑنا میرے نبی نے سکھایا
05:31جن کو کلام کرنا میرے نبی نے سکھایا
05:33جن کو نوالا اٹھانا میرے نبی نے سکھایا
05:36اور جن کی تربیت
05:37اس حال میں ہو رہی ہے
05:39کہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:42کی بارگاہ ناز میں
05:44خجوروں کا ایک ٹھوکرہ پیش کیا جاتا ہے
05:46وہ صدقہ کی خجوریں ہیں
05:48امامِ علی مقام
05:49ابھی بہت چھوٹی عمر ہے
05:51قربان جاؤں آپ تشریف لاتے ہیں
05:53اور ایک خجور اٹھا کر
05:56آپ تناول فرمانا چاہ رہے ہیں
05:58میرے کریم آقا نے فوراً
06:00یہ تربیت کا عالم ہے
06:01تیری نسل پانگ میں ہیں بچہ
06:04بچہ نور کا
06:04تو ہے این نور تیرا سب گرانہ نور کا
06:08میرے آقا نے اپنی
06:09وما رمیتا ایز رمیتا
06:14خجور کو نکالا فرمایا
06:15باہر نکالو یہ صدقہ کی ہے
06:17اور ہمارے اوپر صدقہ حرام ہے
06:19اب ان حالات میں تربیت کی جا رہی ہے
06:22اور جو شہادت
06:23امامِ علی مقام علیہ السلام کی ہے
06:26وہ تو ولادت کے ساتھ ہی
06:28شہادت کی بھی خبر ہے
06:29لیکن شہادت کی خبر پا کر
06:31دعا کی جا رہی ہے
06:33مالک استقامت پہ رکھنا
06:35مالک صبر عطا فرمانا
06:36یہ نہیں کہا جا رہا کہ فیصلہ بدل لیا جائے
06:39چونکہ میرے کریم آقا نے پہلے فرما دیا
06:42حسین مجھ سے ہے
06:44میں حسین سے ہوں
06:45امامِ علی مقام علیہ السلام کی
06:48بزرگی کی کیا شان بیان کی جائے
06:51آپ کے مقام اور آپ کے علم و حلم کا کیا مقام بیان کی جائے
06:55آپ کی سخاوت کہاں سے بیان کی جائے
06:57آپ کی حیاتِ طیبہ
06:59ایک ایک لمحہ نور
07:00نورن اللہ نور ہے
07:02ایک ایک لمحہ پرسعید ہے
07:04اور پرسعید کیسا پرسعید ہے
07:06کہ غلاموں کی دل جوئی فرمانے والے
07:10غریبوں کا خیال رکھنے والے
07:12خود کئی کئی دن فاقوں میں رہنا
07:15آج لوگ کہتے ہیں
07:17کہ امامِ علی مقام امامِ حسین علیہ السلام
07:19اتنے دن فاقہ سے رہے
07:21کرب و بلا کے میدان میں
07:22تو یہ ان کا فقر اختیاری تھا
07:27حالانکہ جیسے وہ جو چاہتے ہیں
07:29ان کی بارگاہ میں حاضر ہو جاتا
07:32لیکن ان کی تربیت کا عالم کیا ہے
07:34مولا علی شہرِ خدا کررم اللہ واجل کریم
07:37فرماتے ہیں
07:38کہ سیدہ خاتون جنت نے منت کے روزے رکھے تھے
07:42ہم نے رکھ لیے
07:44اور بچوں نے بھی ساتھ رکھ لیے
07:47تربیت دیکھیں چھوٹی عمر ہے ابھی
07:49تو بان جائیں
07:51خجور اور دودھ کے ساتھ روزہ رکھ لیا گیا
07:53مولا علی شہرِ خدا فرماتے ہیں
07:56کہ میں کچھ مزدوری کر کے
07:58کچھ کھانے پینے کے لیے سامان لے کر آیا
08:01گھر میں آیا
08:03روٹی بنی
08:04این
08:05افطار کا وقت تھا
08:07وہ کھانا سامنے پڑا تھا
08:09ہم چاروں بیٹھے ہوئے ہیں
08:11مولا علی شہرِ خدا کررم اللہ واجل کریم ہیں
08:14اور جنابِ سیدہِ کائنات
08:16فاطمہ تزہرہ سلام اللہ علیہا ہے
08:18اور حسنین کریمین تغیبین تاہرین
08:22علیہم السلام جلوہ فروز ہیں
08:24کہ دروازے پہ دستک ملی
08:27سائل نے سوال کیا
08:30یتیم ہوں
08:31کئی جنہوں سے کھایا نہیں ہے
08:35مولا علی شہرِ خدا
08:36ابھی یہ آواز سنی رہے تھے
08:38تربیت کامر دیکھئے
08:40کہ امامِ علی مقام نے
08:42وہ کھانا اٹھایا
08:43اور اس کو جا کر اطاع فرما دیا
08:46اور خود پانی کے ساتھ افطار ہوا
08:49دوسرا دن پھر ہوا
08:51پھر این وقتِ افطار پہ
08:55سائل صدا دیتا ہے
08:57مسکین ہوں
08:58کئی دنوں سے کھایا کچھ نہیں ہے
09:01پھر اٹھایا ان کو دے دیا
09:03اب مولا علی شہرِ خدا اور سیدہِ کائنات
09:05اور روزہ رکھ رہی ہیں
09:06اور ساتھ شہزادگان بھی رکھ رہے ہیں
09:10سبحان اللہ
09:11تیسرا دن پھر ہوا
09:13روزے سے ہیں
09:15این با وقتِ افطار ہے
09:16پھر صدا ہوتی ہے
09:18سائل کہتا ہے
09:19مسافر ہوں
09:20کئی دنوں سے روزہ نہیں
09:22فاقہ سے ہوں
09:24پھر اٹھایا
09:25جا کر اس کو دے دیا
09:26کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگم
09:28جب مولا کائنات آذر ہوئے
09:30تو میرے آقا نے تبصہ فرمایا
09:31فرمایا
09:32علی تمہاری یہ ادا
09:33اللہ کو بھی اور اللہ کے رسول کو بھی بڑی پسند ہے
09:36تو حسنین کریمین
09:38کی یہ شانِ کریمی ہے
09:41کہ کائنات میں آپ سے بڑھ کر
09:43قربان جاؤں
09:44اصحابِ رسول
09:46رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین
09:48جس طریقے سے
09:49امامِ عالی مقام
09:51امامِ حسین علیہ السلام
09:52اور امامِ حسنِ مجتبع شبیحِ مصطفیٰ
09:55علیہ السلام سے محبت اور احترام کرتے
09:58وہ قابلِ دید منظر ہوتا
10:01حضرتِ
10:01حضرتِ ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ
10:04اپنے سرِ انور کی دستار سے
10:07امامِ عالی مقام کے نالیند صاف کر رہے ہیں
10:11آپ نے کہا
10:11آپ میرے نانا جان کے صحابی آپ کیوں ایسا کرتے ہیں
10:14ارز کرتے ہیں حسین
10:16میں نے جو آپ کا مقام حضور کی بارگاہ میں دیکھا ہے
10:19اگر کائنات والوں کو پتا چال جائے
10:22تو آپ کے قدموں سے نہ اٹھیں
10:24یہ آپ کی شانِ بے نیازی
10:26حضرتِ عبداللہ بن عمر
10:28بارگاہِ فاروقِ آسم میں ارز کرتے ہیں
10:30کہ وظیفہ
10:31تو سب کو حفظِ مراتب پہ دیا جا رہا ہے
10:34بدر والوں نے
10:35قربانیاں دی ہیں ٹھیک ہے ان کو زیادہ دے دیا
10:38احد والوں کو دے دیا
10:40خیبر و خندق والوں کو دے دیا
10:42لیکن میں ان سے زیادہ عمر والا ہوں
10:45میں نے آپ کے ساتھ
10:47جنگوں میں شرکت کی ہے
10:48دینِ اسلام کے لئے قربانیاں پیش کی ہیں
10:51لیکن کیا وجہ ہے
10:53کہ جب مالِ غنیمت سے
10:54اور جب وظائف میں سے
10:56وظیفہ دیا جاتا ہے
10:57نظرانہ پیش کیا جاتا ہے
10:59ہدایہ بیجے جاتے ہیں
11:00تحائف بیجے جاتے ہیں
11:02تو وہ حسنین کریمین کی بارگاہ میں زیادہ بیجے جاتے ہیں
11:05تو جنابِ فاروقِ عاظم
11:06رضی اللہ تعالیٰ عنہ قربان جاؤں
11:08آپ فرماتے ہیں
11:09کیا تمہارے نانا حسین کے نانا کی طرح ہے
11:13کیا تمہاری نانی حسین کی نانی کی مثل ہے
11:16کیا تمہارے مامو حسین کے مامو کے مثل ہے
11:19کیا تمہاری خالائیں حسین کی خالائیں کے مثل ہے
11:23کیا تمہارا خاندان ان کے خاندان کی مثل ہے
11:27کیا تمہارا باپ
11:28ان کے باپ کی مثل ہے
11:30کیا تمہاری ماں ان کی ماں کی مثل ہے
11:32تو اصحاب رسول نے
11:34ہمیں یہ سبق دیا
11:35یہ بتا دیا کہ حسنین کریمین کے ساتھ
11:38محبت کرنا اور شانے
11:40بے نیازی اور کیسی شانے
11:42بے نیازی یہ نہیں کہ
11:44ان کے پاس کچھ نہیں
11:46ہزاروں میں اگر مال پیش ہوا
11:48نظرانہ جات آئے لیکن
11:50قربان جاؤں یہ وہ سخی ہیں
11:52کہ ایک لمحے میں تقسیم فرما دیتے ہیں
11:54عسامہ بن زید
11:55رضی اللہ تعالیٰ نہوں
11:57آپ بیمار تھے
11:59کرز تھا ان پر
12:01پیغام بیجا بارگاہ ہے
12:02امام علی مقام میں
12:03کہ آپ کے نانا جان کا غلام ہوں
12:05کیا کروں مجھ پر کرز ہے
12:08وقت موت ہے
12:09قریب المرگ ہوں
12:11اور مجھے اوپر کرز ہے
12:13آپ کو جب یہ پیغام پہنچا
12:15تو آپ نے اسی وقت
12:18اپنے کشانے نور سے
12:20دو روایتیں ہیں
12:22ایک میں چالیس ہزار دینار
12:23اور ایک میں ساٹھ ہزار دینار
12:25وہ لیے
12:26اور حضرت عسامہ بن زید کے پاس پہنچے
12:29فرمایا عسامہ یار
12:30میں کل سے سوچ رہا تھا
12:32کہ مجھے تو ان کی ضرورت نہیں تھی
12:35اور میرے رابع نے کیوں بیجے ہیں
12:37یہ شاید تمہارے لیے بیجے ہیں
12:40یہ ان کی شانے بے نیادی ہے
12:42یہ ان کی سخاوت کا عالم ہے
12:44اور سخاوت کا عالم کیوں نہ ہو
12:47قربان جاؤں
12:49یہ وہ سخی ہیں
12:51کہ جن کے در پر آ کر
12:53سائل کو سوال کرنے کی ضرورت پیش نہیں آتی
12:56ایک دفعہ ایک سائل آیا
12:57تو امام علی مقام
12:59امام حسین علیہ السلام نے خادم سے فرمایا
13:01گھر میں کچھ ہے
13:02ارز کیا دو سو دینار ہیں
13:04فرمایا لاؤ دے دو
13:06اور دے کر فرمایا
13:07بھئی ہم تمہاری خدمت زیادہ نہیں کر سکے
13:10ہم اس پر تم پر تم سے معافی چاہتے ہیں
13:12یہ آپ کی شانے بے نیازی ہے
13:14اور شان اور مقام
13:16جو جنتی نوجوانوں کے سردار
13:18جو میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:21میرے آقا تشریف لاتے
13:23اور حضرت سجدہ کائنات سے فرماتے
13:25کہ میرے شہزادے کہاں ہیں
13:27ان کو لے کر آؤ
13:28اور ان کو اپنے قربان جاؤں
13:30سینہ اطحر پر لٹا لیتے
13:32ان سے پیار کرتے
13:34محبت فرماتے
13:35اور قربان جاؤں
13:37یہ وہ شہزادے ہیں
13:38کہ میرے آقا
13:39ان کے لئے سجدوں کو تویل فرما دیں
13:42سجدوں میں توالت آ جائے
13:44سرورد عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:47سربہ سجود ہیں
13:48اللہ کی نماز فرض نماز ہے
13:51اور حسین پشت انور پر ہے
13:54اور حکم آجا جبرائیل امین آذر ہو جائیں
13:56پیارے حبیب
13:57حسین پشت انور پر ہے
13:59آپ سجدوں کو توالت دے دیں
14:02ناظرین کرام جن کے لئے
14:04سجدوں کو توالت دے دی جائے
14:05جن کی خاطر میرے آقا
14:07ممبر پہ جلوہ افروز ہو
14:10اور خطبہ چھوڑ کر نیچے آئیں
14:11سرخ لباس میں
14:14ملبوس
14:15حسنین کریمین
14:17لڑکھڑاتی ہوئی
14:18تانگوں کے ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں
14:20اور میرے آقا نیچے اترے
14:22اور ان دونوں شہزادوں کو اٹھا لیا ہوں
14:24قربان جائیں
14:25یہ وہ ہستی ہے
14:27امام علی مقام
14:28امام حسین علیہ السلام
14:30کہ جنہوں نے پھر
14:31اپنے نانا کی محبت
14:33حضور علیہ السلام کی محبت
14:35کا یہ سمر
14:36کائنات عالم کو دکھا دیا
14:38کہ میرے نانا کا دین ہے
14:41لوگ دین دار ہوتے رہیں گے
14:44لوگ کلمہ پڑھتے رہیں گے
14:46لیکن ہم آلِ رسول ہیں
14:48ہم دین بچانے والے ہیں
14:50امام علی مقام
14:51امام حسین علیہ السلام
14:53میرے آقا نے فرمایا
14:54کہ ہم روزِ محشر
14:56ایک ہی مکان میں ہوں گے
14:58علی
14:58فاطمہ
14:59اور حسنین کریمین
15:00اور میں محمد
15:01صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:03یہ سرکارِ دوالہ وسلم کے وہ شہزادیں ہیں
15:06جنہوں نے دین کی آبیاری میں
15:08اپنی ساری حیاتِ طیبہ گزاری
15:11اور دین پر آنچ نہیں آنے دی
15:14محمد گلستو
15:15علی روے گل
15:16شدہ فاطمہ درمیان بوے گل
15:19چوئترش برامد حسین و حسن
15:21مؤتر ازا شد زمین و زمن
15:23امامِ عالی مقام
15:25امامِ حسین علیہ السلام
15:27آپ کی سخاوت
15:28آپ کی شہنشاہی
15:30آپ کی جناب
15:31نبی پاک علیہ السلام کے ساتھ محبت
15:34اور سرکارِ دوالہ وسلم کے ان کے ساتھ محبت
15:37قربان جاؤں
15:38رات کو سیدہِ کائنات فرماتی ہے
15:40شہزادِ بیدار ہوتے
15:42تو اگر
15:43میں دودھ دینے کے لئے یہ طلب فرماتے
15:46تو سرکار فرماتے
15:47فاطمہ تم سوئی رہو
15:48میں ان کو دودھ لا کر دے
15:50تو سرکار خود دودھ دو کر
15:51ان کو عطا فرماتے
15:54قربان جاؤں
15:55دونوں شہزادگان
15:56کشتی لڑ رہے ہیں
15:58روایات میں
15:59مطور روایات میں ہے
16:00کہ میرے آقا صلی اللہ علیہ السلام
16:03امامِ حسنِ مجتبہ کو
16:05دعو پیٹھ سکھا رہے ہیں
16:06حسن ادھر سے آؤ
16:07حسن ادھر سے آؤ
16:08تو سیدہِ کائنات
16:11خاتونِ جنت سلام اللہ علیہ
16:13عرض کرتی ہیں
16:14بابا جان
16:15حسین چھوٹا ہے
16:16آپ اس کو سکھائیں
16:17تو میرے آقا صلی اللہ علیہ السلام
16:19فرماتے ہیں
16:20فاطمہ حسین کو
16:21جبرائیل سکھا رہے ہیں
16:23تو یہ ان کا مقام ہے
16:25کہ جن کا درزی بن کر
16:27جبرائیلِ امین آئے
16:29عید کا دن
16:30اور شہزادِ زد کر رہے ہیں
16:32کہ ہمارے پاس
16:33نیا لباس نہیں ہے
16:34اور صبح
16:36عمارہ کے جو بچے ہیں
16:37وہ نیا لباس پہن کر آئیں گے
16:39اور ہم کیا کریں گے
16:40تو سیدہِ کائنات نے
16:42فرمایا کہ
16:44درزی آپ کا لباس بھی لے کر آ جائے گا
16:47صبح ہوئی
16:48تو حسنین کریمین کے لیے
16:50دروازے پہ دستک ملی
16:51کون
16:52جی درزی حاضر ہے
16:53وہ جبرائیلِ امین
16:55لباس لے کر آئے
16:57اور آپ نے وہ زیبِ تن کیا
16:59کہ وہ لباس
17:00ایسا کسی کا لباس نہیں تھا
17:02میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے
17:04آپ کو اپنے کاندے پر اٹھا رکھا ہے
17:08سگیدنہ شدیقِ اکبر آئے
17:10کیسی سواری ہے
17:13میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
17:14کہ یہ نہ کہو بلکہ یہ کہو کہ سوار کیسا ہے
17:18تو ناظرینِ کرام یہ ان کی رسالتِ محاو صلی اللہ علیہ وسلم
17:22کے ساتھ محبت
17:23اور نبی کریم علیہ السلام کی ان کے ساتھ محبت
17:26اور پھر میرے نبی کے دین کو بچانے کے لیے
17:30علیہ کلمت الحق بلاند کرنے کے لیے
17:32امامِ عالی مقام علیہ السلام نے
17:35اپنے خاندان کی قربانیاں پیش کر دیں
17:39نن چھ ماہ کے نن علیہ السگر تک
17:41وہ رب کی بارگاہ میں قربان کیے
17:44اور اپنا سر بسجود ہو کر
17:46سرخرو اس حال میں ہوئے
17:48کہ سر تو نیزے پر ہے
17:50لیکن قرآن کی تلاوت کر رہا ہے
17:52یہی آپ کی وشانِ بے نیازی ہے
17:54کہ جس میں ہر حال میں
17:55ہر مقام پر آپ بے مثل و بے مثال نظر آتے ہیں
17:59سلام ہے امامِ عالی مقام
18:02علیہ السلام کی بارگاہ ناز میں

Recommended