00:00है आज भी जमाने में चर्चा हुसैन का
00:02चलता है सारी दुनिया में सिक्का हुसैन का
00:05भारत में गर्व आता तो भगवान कहते हम
00:11हर हिंदु नाम पूजा में जबता हुसैन का
00:19रावन कितरा मिट गया दुनिया से तू यजीद
00:21लेकिन दिलों पे आज भी है कबजा हुसैन का
00:24सर अपना जो पठखती है प्यासों की याद में
00:27लेती है नाम गंगा व जमना हुसैन का
00:32जैसिंग पना मांगेगी मुझसे चिता कियाग
00:38मर हिंदु हूं मैं हिंदु हूं मगर हूं शैदा हुसैन का
00:43ھائی آج بھی زمانے میں چرچہ حسین کا
00:47ایک ہندو کا اظہار عقیدت ہے
00:50اس کے مذہب کے مطابق
00:51اس کے ایمان اور اس کے عقیدے کے مطابق
00:55محرم کے گھڑیاں
00:57حضرت امام حسین
01:00ان کے کافلے
01:01ان کی محبتوں کے ساتھ
01:03بہت نمائیہ ہوئے
01:05لیکن اگر محرم کو
01:07ہم ازل سے دیکھیں
01:08تو حضرت آدم علیہ السلام
01:10زمین پر جو آت شریف لائے
01:12محرم کے مہینے میں آئے
01:13نو علیہ السلام کو جو
01:15کشتی میں کنارہ ملا
01:17محرم کے مہینے میں ملا
01:19اور لوت علیہ السلام کی قوم کو
01:21آخر کار ان میں سے جتنے لوگوں نے
01:23توبہ کی محرم کے مہینے میں
01:26ابراہیم علیہ السلام کو
01:27آگ سے نجات محرم
01:29ایک پوری تاریخ ہے ایک پیچھے
01:32محرم کے مہینے کے
01:33تقدس کی احترام کی
01:35حرمت کی
01:37ایک پورا نظام ہے
01:40اور محرم کے ساتھ
01:42امام حسین کی نسبتیں
01:43حضرت حسین بن علی
01:46بن عبی طالب
01:47ان کی نسبتیں بہت عجیب ہیں
01:50اب سوچنے کی بات یہ ہے
01:51کہ انہوں نے ہمیں دیا کیا ہے
01:54امام حسین کی زندگی کا
01:56سب سے پہلا نظام پکوا ہے