دنیا زراعت میں کہاں پہنچ گئی اور ہمارا کسان ابھی تک پرانے طریقوں پر ہی مجبور ہے! دیکھئے ترقی یافتہ ملکوں میں جدید مشینری کے ذریعے گنے کی پنیری (Sugarcane Seedlings) کیسے تیار کی جاتی ہے، جس سے بیج کی بھاری بچت ہوتی ہے اور پیداوار بھی دگنی ملتی ہے۔ کاش ہمارے پاکستان کے کسانوں کو بھی ایسی جدید ٹیکنالوجی اور حکومتی رہنمائی مل سکے۔
اگر ویڈیو انفارمیٹو لگی ہو تو اسے لائک اور شیئر ضرور کریں!#ModernFarming #AgricultureTechnology #SmartFarming #SugarcaneFarming #ModernMachinery #PakistanAgriculture #جدید_زراعت #کسان #کاشتکاری #گنے_کی_کاشت #ٹیکنالوجی
Comments