عورتوں اور پیسوں کی ریل پیل۔۔۔ کیا یہی ہے پیر و مریدی؟ 🤬 برصغیر پاک و ہند میں جہالت اب اپنی بلندیوں کو چھو رہی ہے اور نام نہاد پیروں نے اس عقیدت کو سب سے منافع بخش کاروبار بنا لیا ہے۔ جہاں دن رات بس نوٹ نچھاور ہو رہے ہوں اور عورتوں کا ہجوم ہو، وہاں دین کی کیا خدمت ہو رہی ہے؟
آئے دن میڈیا پر ایسے ڈھونگی پیروں کے ہاتھوں خواتین کی عزتیں لٹنے کے کیسز سامنے آتے ہیں، مگر اندھی عقیدت ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی۔ اللہ پاک ہم سب کو ایسی بدعات، گمراہی اور فریب سے محفوظ رکھے۔ آمین ثم آمین۔#FakePeer #SocialEvil #Jahalat #BreakingNews #JaaliPeer #Awareness #PakistanMedia #KnowledgeTV #EndSuperstition
Comments