میری چوتھی جماعت میں پڑھنے والے بیٹے کا ایک چھوٹا سا ٹیلنٹ! اس نے کھیل ہی کھیل میں موبائل کیمرے کے سامنے "کھڑک سنگھ" والا مشہور اور مشکل جملہ (Tongue Twister) اتنی پرفیکٹ روانی سے بولا کہ میں خود بھی حیران رہ گیا۔
بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ویڈیو کو لائک کریں اور ہمارے چینل کو فالو کرنا نہ بھولیں!
جملہ: "کھڑک سنگھ کے کھڑکنے سے کھڑکتی ہیں کھڑکیاں، کھڑکیوں کے کھڑکنے سے کھڑکتا ہے کھڑک سنگھ"
Cute Kid, Talented Child, Tongue Twister Urdu, Kharak Singh, Funny and Cute, Knowledge TV Official, Viral Kid Video, Pakistan Talent