Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Transcript
00:13اب ڈاکیمنٹری کا ایک انتہائی اہم مور
00:16اگر ہمیں کراچی کی تباہی کو سمجھنا ہے
00:19تو ہمیں صوبہ سندھ پر پیپل پارٹی کے راج کو سمجھنا ہوگا
00:22کیوں؟ کیونکہ یہیں سے کراچی کی تباہی جڑی ہے
00:29دیکھیں اٹھاروی ترمیم کے بعد اب صوبہ کے پاس طاقت بھی تھی
00:32اختیارات بھی اور بے پناہ وسائل بھی
00:35لیکن غور کیا جائے تو یہ اختیارات تاہیات پیپل پارٹی کو نہیں ملتے
00:40کیونکہ یہ سب وزارت آلہ کے تھے
00:43اور اس بات کی کیا گارنٹی کہ اگلی بار بھی صوبہ سندھ میں حکومت پیپل پارٹی کی
00:47تو راج کو پکا کرنے کے لیے سب سے اہم ہوتا ہے
00:50کہ خطرات کو ایک ایک کر کے ایلومنیڈ کیا جائے
00:53کیا ہی اچھا ہو کہ اگر کراچی کی سیٹیں ہی کم ہو جائے
00:57کراچی سے ایک بھی سیٹ نہ جیتیں
00:59پھر بھی اندرون کی سیٹیں اتنی زیادہ ہوں
01:02کہ وزیر آلہ ہمیشہ ہمارا ہی بنے
01:04اور اس سے پہلے کہ پیپل پارٹی اس کے لیے کچھ کرتی
01:06یہ تحفہ انہیں وفاقی حکومت نے دے دیا
01:15کراچی کی عبادی جو ماس ٹرانڈٹ پلین دینے والی جپانی ایجنسی
01:19چائکہ کے مطابق دوہزار دس میں ایک کروڑ اسی لاکھ تھی
01:22ماہر ڈیمو گرافرز کے مطابق جیسے دوہزار سترہ میں دو کروڑ پچیس لاکھ کے آس پاس ہونا تھا
01:28چانتا ہے دوہزار سترہ کی مردم شماری میں کراچی کی عبادی کتنی نکلی
01:37ایک کروڑ ساٹھ لاکھ
01:39یہ بالکل آپ نے ٹھیک سنا یہی نہیں
01:42آپ کو بتاؤں کہ اس کے بعد ایک مرتبہ پھر سینسس ہوئی
01:46جو کہ پاکستان کی تاریخ کی پہلی ڈیجیٹل سینسس تھی
01:49جس سے ماہرین کو امیدت ہی
01:51کہ اب تو ٹیکنالوجی کا استعمال ہو رہا ہے
01:54اب کراچی کے ہر شہری کو گن لیا جائے گا
01:57جانتے ہیں اب یہ نمبر کتنا بنا
02:00صرف دو کروڑ
02:02حالکہ ماہرین کے مطابق اگر صرف اس وقت
02:05کے الیکٹر کے کراچی میں موجود
02:07سینٹس لاکھ میٹرز کو ہی ایوریج پر میٹر
02:10چھے افراد سے ملٹی پلائے کر دیا جائے
02:11تو عبادی تقریباً سوہ دو کروڑ بنتی ہے
02:14اور ہاں جس میں ابھی تیس سے چالیس فیصد
02:17کچھی عبادی شامل ہی نہیں
02:19خیر
02:20اب سوال یہاں یہ بنتا ہے
02:21کہ کیوں آخر کراچی کے عبادی چاہے ٹیکنالوجی
02:24ہو یا نہ ہو کم ہی سامنے آتی ہے
Comments

Recommended