00:01کراچی کس نے تباہ کیا؟
00:03کراچی کس نے تباہ کیا؟
00:04پیپلز پارٹی
00:04پیپلز پارٹی
00:05پیپلز پارٹی
00:06پیپلز پارٹی
00:07اس سوال کا تو سب یہی جواب دیتے ہیں
00:09لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آج تک کسی نے یہ نہیں بتایا
00:13کہ پیپلز پارٹی نے آخر کراچی تباہ کیا کیسے؟
00:18تو بس اسی کا جواب دینے کے لیے میں آج یہ ڈاکیمنٹری بنا رہا ہوں
00:22تو چلیں بینہ کسی تمہید کے شروع کرتے ہیں
00:26ویسے ایک سیکنٹ
00:28پہلے ایک بات تو بتائیں
00:30کراچی کی آبادی کتنی ہے؟
00:32دو کروڑ دسلا؟
00:34دھائی کرو؟
00:35سالے تین کروڑ جو کہ ہے جس کا میں چیلنج کرتا ہوں
00:37ملک کے سب سے بڑے شہر کا سب سے بڑا علمیہ یہ ہے
00:40کہ آج تک ہمیں پتہ ہی نہیں ہے کہ کراچی میں کتنے لوگ بستے ہیں
00:45اور یہی اس کی تباہی کی سب سے بڑی وجہ ہے
00:49تو چلیں لائک اور سبسکرائب کر لیں
00:51تاکہ میں بقاعدہ شروع کر سکوں
00:53کراچی کی تباہی کی کہان
00:57اچھا یہاں ایک اہم بات
00:58عموماً رفتار کو لوگ سراتے ہیں
01:00کہ ہم اسی طرح بینہ ڈرر تحقیقاتی ڈاکیمنٹری کے ذریعے
01:04طاقتور لوگوں کو جواب دے ڈھراتے ہیں
01:06لیکن آپ کو بتاؤں
01:07یہ سب ممکن نہیں اگر آپ ہمیں سپورٹ نہ کریں
01:10کیونکہ ظاہر ہے
01:11اس طرح کا کام
01:12سپانسرشپ اور فنڈنگ کے ذریعے تو ممکن ہی نہیں
01:15تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ رفتار اسی طرح
01:17انڈیپینڈنڈ جنرلزم کو ملک میں زندہ رکھے
01:19تو پیٹریون پر ہماری سپورٹ کا
01:21حصہ بنے
01:27اچھا اس سے پہلے کہ میں آپ کو بتاؤں
01:29کہ کیسے پیپلز پارٹی نے کراچی کو تباہ کیا
01:32آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں
01:34ایک بات تو بتائیں
01:36کہ پیپلز پارٹی کی تو سندھ میں
01:37حکومت پہلے بھی رہی ہے
01:391972 سے 77 تک
01:4088 سے 90 اور پھر 93 سے 96 تک
01:44لیکن ان عدوار میں
01:46کراچی نہ صرف پاکستان کا
01:47بلکہ اس خطے کا سف سے ترقی آفتہ شہروں میں
01:50شمار ہوتا تھا
01:51یعنی دہلی مومبئی اور پلکتہ جیسے شہر
01:54بھی کراچی سے بہت پیچھے تھے
01:55تو تب معاملہ
01:57الٹ کیوں تھا
02:03چلے پریشان مت ہو
02:04میں ہی بتا دیتا ہوں
02:05دراصل ان سب عدوار میں
02:07ایک چیزات سے مختلف تھی
02:09جب وفاقی حکومتیں سوبوں کے معاملے میں
02:11لاچار بے اختیار
02:13اور بے بس نہیں ہوا کرتی تھیں
02:15کیوں؟
02:16کیونکہ جب اٹھاروی ترمیم نہیں تھی
02:19تب وفاقی حکومتیں
02:21تمام بڑے شہروں کی ترقی پر نظر رکھتی تھی
02:23ان کے لیے منصوبے بناتی
02:25اور انہیں مکمل کرتی تھی
02:26کیونکہ انہیں اندازہ تھا
02:28کہ ملک کا امیج متعین کرنے میں
Comments