Skip to playerSkip to main content
  • 2 hours ago
Transcript
00:00مکمل کرتی تھی کیونکہ انہیں اندادہ تھا
00:02کہ ملک کا امیج متعین کرنے میں
00:04بڑے شہروں کے انفرسٹرکچر کا کردار
00:06اہم ہوتا ہے کیا ہوا
00:07یقین نہیں آرہا چلیں آپ کو ایک
00:10دلچسپ بات بتاتا ہوں کیا آپ جانتے ہیں
00:12شارف ایسل لیاقتباد فلائیوور
00:14اور لیاقتباد سپر مارکٹ سمیت
00:16کراچی کے بہت سارے منصوبے
00:18وفاقی حکومت کے تھے
00:19چلیں یہ بھی چھوڑیں
00:21آپ کو آپ کے ہی سب سے زیادہ کہے
00:23اور سنے جانے والے جملے سے سمجھاتا ہوں
00:25یہ تو آپ نے سنے ہی ہوگا کہ
00:27کراچی میں آخری بار کام مصطفیٰ کمال کے دور
00:30یعنی مشرف دور میں ہوا تھا
00:32جانتے ہیں
00:33اس وقت بھی اٹھاروی ترمیم نہیں تھی
00:35ہم نے دو سالوں میں اس کراچی میں اتنا کام کیا
00:38کہ آپ ساٹھ سالوں کے کاموں کو کونٹیر نہیں کرتے
00:40مشرف صاحب نے یہ کیا
00:41کہ انہوں نے تاکہ عوام کو ریلیف ملے
00:44ایک ڈکٹیٹر کی ایک خواہش ہوتی ہے
00:48تو اس نے پھر ایک سسٹم دے دیا
00:49کہ جی لوکل گارمنٹ کو زیادہ زیادہ
00:51انہوں نے افتیارات دیئے جس میں تعلیم
00:53صحت زمینوں کا جو ریکارڈ
00:56پھر بلڈنگ کنٹرول
00:57ماس ٹرانزٹ
00:59ٹرانسپورٹ
01:00یہ سارے کام جو کہ لوکل لیول پہ ہونے چاہیے
01:02پانی کا بندوبست
01:03وارٹر انڈ سیوریج
01:04یہ انہوں نے لوکل گارمنٹ کو افتیارات دے دیئے
01:07ایک پاورفل میر ہر شہر میں
01:09آپ اس زمانے کا دیکھیں
01:10کہ کتنہ تیزی سے کام ہو
01:1229 بلین روپیز کا تعمیر کراچی کا
01:15پاکستان کی تاریخ میں
01:16پہلی دفعہ وہ
01:18پیکش تیار ہو جس میں
01:19چھے عرب روپے بولے
01:23پانچ عرب روپے پورنچل گارمنٹ دے
01:25چھے عرب روپے سٹی گارمنٹ دے
01:27اور بکیہ بارہ عرب روپے
01:29سٹیک ہولڈر دیں
01:33لیکن پھر آتا ہے کہانی میں
01:35ٹویسٹ
01:36اگر آپ نے سندھ سرکار والی
01:38ہماری یہ ڈاکیمنٹری دیکھی ہے
01:40تو آپ جانتے ہوں گے
01:41کہ دو ہزار دس میں
01:42صدر درداری نے ایک ایسا کام کیا
01:44جو عموماً آپ پاکستانی سیاستدان سے
01:47ایکسپیکٹ نہیں کر دے
01:48انہوں نے پارلیمنٹ کے بغیر مانگے
01:50تمام طاقت پارلیمنٹ اور صوبہ کو دے دی
01:53اور یہ وہ ماسٹر سٹوپ تھا
01:54جس نے صوبہ سندھ کی پاور
01:56ٹائنیمکس ہی بدل دی
02:01اس کے نتیجے میں
02:02نیشنل پولٹکس پی پی کے ہاتھ سے نکل گئی
02:05لیکن صوبہ سندھ پہ
02:06زرداری راج نے
02:08پنجے گھاڑ لی
02:22جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے
02:25تب زیادہ بارش آتا ہے
02:27تو زیادہ پانی آتا ہے
02:28اسلامباد ایسا ہے
02:30لوگ
Comments

Recommended