00:00یہاں پہ کتنا اچھا لگ رہا ہے یہ پرسکون محول
00:04پرسکون
00:04یعنی پورے دن کی تھکن کے بعد ہم دونوں کا ایک ساتھ یہاں بیٹھنا
00:08اس پرسکون محول میں
00:10کتنا اچھا لگ رہا ہے نا
00:13بات تو ٹھیک ہے تمہاری
00:17تمہیں یاد ہے جب ہم دونوں کی پہلی ملاقات ہاسپٹل کے کیفے میں ہوئی تھی
00:24میں وہ دن آج تک نہیں بھول پائی ہوں
00:27میرا مطلب ایک خوبصورت یاد ہے وہ میری
00:31ہاں یاد ہے مجھے اس وقت آئی سکول میں تھے ہم
00:35پس
00:37اوئے ڈاکٹر
00:39ایک میڑے یہاں آئیں گے پلیز
00:40مجھے آپ سے ایک بہت ضروری بات کرنی ہے
00:43ضروری بات
00:44جی بہت ضروری ہے چل دی آئے
00:48پس ایک منٹ میں بھی آیا
00:49ٹھیک ہے
00:56ہاں بولو
00:58کیا ضروری بات کرنی ہے تمہیں
01:00تیراصل بات یہ ہے ڈاکٹر
01:02بات یہ ہے کہ میں آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جو کچھ آپ نے میرے لئے کیا
01:06آپ مجھے اپنی پیٹ پر اٹھا کرتی دور تک چلتے رہے
01:09بس اسی کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں
01:11ارے اس میں شکریہ کی کیا باتیں شاید کوئی اور بھی ہوتا تو یہی سب کچھ کرتا جو میں نے
01:15کیا
01:16اچھا میں چاہوں گا میرا ویٹ کر رہی ہے
01:18آہ
01:18نہیں نہیں تلکل نہیں سنان
01:20تم نے میری اتنی مدد کی تو
01:23میں بھی چاہتے ہوں کہ کچھ کروں تمہارے لئے
01:27آہ
01:30ٹھیک ہے اگر ایسا ہے تو
01:32اگر میں اس وقت تم سے کچھ بھی کرنے کو کہوں گا
01:34تو تم وہ فوراں کرو گی اور منا بھی نہیں کرو گی
01:38ہاں
01:40سو ٹیلٹا
01:41پیسے کچھ زیادہ نہیں ہو گیا
01:44نہیں بلکل نہیں
01:45آفر تم نے ہی دی تھی مجھے
01:47اب تم پیچھے نہیں اٹھ سکتے
01:50ڈیل
01:51ٹھیک ہے
01:53چلو پھر ملتے ہیں
01:56آئی
01:57کیا میں نے اس سے کچھ غلط بات کہہ دی
02:06کیا ضروری بات کرنی تھی اسے
02:08کچھ خاص نہیں
02:09بس وہ ایک مریض کے بارے میں تھی
02:10تو ہم کیا بات کر رہے تھے
02:12ہاں میں یہ کہہ رہی تھی کہ ہماری پہلی ملاقات
02:15ایسے ہی کسی آسپٹل کے کیفے میں ہوئی تھی
02:18ہم دونوں کی بیچ سب کچھ کتنا اچھا تھا نا
02:22آہ
02:24کتنا اچھا دن تھا نا
02:26ہاں واقعی
02:28خیر
02:29میں نے تم سے کہا تھا نا میں ٹینگو ڈانسر بنوں گی
02:31سو آیا ایم
02:32میں نے باہر جا کے ڈانس کلاسز جوائن کر لی تھی
02:34زیادہ ماہر تو نہیں ہوں مگر
02:36اتنا برا نہیں کرتی ہے
02:38نایس
02:42دیکھو میں نے کہا تھا کہ میں ٹاکٹر بنوں گا
02:44اور آج ٹاکٹر بن کے تمہارے سامنے بیٹھا
02:46یعنی کہ تم اپنے ارادے کے پکے نکلے
02:48میرے بارے میں تم سے بہتر کون جانتا ہے
02:52بیسے میں ایک ڈانس کامپٹیشن میں حصہ لے رہی ہوں
02:55اور میں چاہتی ہوں کہ پرفارمنس کے ٹائم
02:57تم وہاں موجود ہو
02:58اگر تم آؤگے تو مجھے اچھا لگے گا بہت
03:00میرا مطلب تمہارے وہاں ہونے سے میرا حوصلہ کھلے گا
03:03اور اعزاز کی بات ہوگی میرے لیے
03:05آؤگے نا سنان
03:07میں پوری کوشش کروں گا
03:09موسیقا