00:00M 104 दोटो song clicked on
00:00एंसान जब मर जाता है तो उस के जिसमming
00:03बाल और दान्त कितने दिन में जड कर मटी के साथ मटी
00:07हो जाते हैं ,
00:08मेरने के 2 दिन बाद पेट किस गैस से
00:11भर जाता है ,
00:11चुदरत ने इस गैस में इतनी बद्बूर क्यू रखी
00:43dead body
00:44position کہتے ہیں
00:45اگر قبر میں زیادہ درجہ حرارت
00:47یا نمی ہوگی
00:48تو بوڈی جلدی
00:49ڈیکمپوز ہوگی
00:50اور اگر قبر میں
00:51گرمی کم ہوگی
00:53نمی کم ہوگی
00:54تو بوڈی بھی
00:55زیادہ دیر لے گی
00:56ڈیکمپوز ہونے میں
00:57دفنانے کے حالات
00:58جس جگہ پر قبر ہے
01:00وہ تھنڈا علاقہ ہے
01:01یا گرم
01:01قبر کی گہرائی
01:02اور اس میں
01:03اکسیجن کی مقدار کتنی ہے
01:05یہ تمام عوامل بھی
01:07dead body کے
01:07گلنے سڑنے کے
01:09عمل کو
01:09براہ راست
01:10متاثر کرتے ہیں
01:11اس کے علاوہ
01:12انسان کے
01:13مرنے کی وجہ بھی
01:14اس کے dead body
01:15کو جلدی
01:16یا دیر سے
01:17ڈیکمپوز کرنے کی
01:18وجہ بنتی ہے
01:19مثال کے طور پر
01:20اگر کوئی انسان
01:21گولی لگنے سے مرائے
01:22یا ایکسیڈنٹ سے مرائے
01:23تو اس کے جسم پر
01:25زخم ہوں گے
01:25ان زخموں کی وجہ سے
01:27بیکٹیریا جلدی
01:28حملہ آور ہو جائیں گے
01:29اور انسانی
01:30dead body کی
01:30decomposition
01:31تیزی سے
01:32سٹارٹ ہو جائے گی
01:33اسی طرح
01:34اگر کسی شخص کی
01:35infection کی وجہ سے
01:36موت ہوتی ہے
01:37تو اس کی body میں
01:37already
01:38بیکٹیریا موجود ہوتے ہیں
01:40جس کی وجہ سے
01:40اس کی
01:41decomposition بھی
01:42جلدی شروع ہو جاتی ہے
01:43وہ لوگ جو
01:44کینسر زیادہ ہوتے ہیں
01:45ان کی body
01:46دیر سے
01:46ڈیکمپوز ہوتی ہے
01:48کیونکہ
01:48ان کی body میں
01:49کیمو تھرپی
01:50اور عدویات
01:50موجود ہوتی ہیں
01:51جو پیدا ہونے والے
01:53حشرات
01:53اور بیکٹیریا
02:00اور خاص طور پر
02:02جب
02:02minus degree centigrade
02:03میں درجہ حرارت ہو
02:05مثال کے طور پر
02:06ماؤنٹ ایوریس پر
02:06جو کوہے پیما جاتے ہیں
02:08اگر ان کی
02:09کسی بھی وجہ سے
02:09وہاں پر
02:10موت واقعہ ہو جائے
02:11تو
02:11چالیس چالیس
02:12پچاس پچاس سالوں
02:13کے بعد بھی
02:14اگر آپ پہاڑوں پہ سے
02:15برف کو
02:16سائیڈ پر کریں
02:17اور لاشوں کو نکالیں
02:18تو آپ دیکھیں گے
02:19وہ لاشیں
02:19ہو بہو
02:20ویسی تھی
02:21جس کا مطلب ہے
02:22کہ اتنے کم درجہ
02:23حرارت میں
02:23ڈی کمپوزیشن
02:25نہیں ہو سکتی
02:26اسی طریقے سے
02:26جن لاشوں کو
02:27ہنود کیا جاتا ہے
02:29ان میں
02:29مسالے اور
02:30کیمیکلز
02:30بھرے جاتے ہیں
02:31وہ بھی
02:32انٹی بیکٹیریل
02:33ہوتے ہیں
02:33جس کی وجہ سے
02:34انسانی
02:35ڈیڈ بوڈی کی
02:35ڈی کمپوزیشن
02:36بہت کم
02:37یا نہ ہونے
02:38کے برابر
02:38ہو جاتی ہے
02:39انسان جب
02:40مر جاتا ہے
02:41تو اس کی
02:41ڈیڈ بوڈی کی
02:42پہلی سٹیج
02:43بہت فریش ہوتی ہے
02:44جو ایک یا دو دن
02:46تک رہ سکتی ہے
02:47اس سٹیج کو
02:47آٹو لیسز کہتے ہیں
02:49اور یہ مرحلہ
02:50موت کے فوراں
02:51بات شروع ہو جاتا ہے
02:52انسان جیسے ہی
02:53مرتا ہے
02:54تو اس کا دل
02:54بند ہو جاتا ہے
02:55دل کی پمپنگ
02:56نہ ہونے کی وجہ سے
02:57پورے جسم میں
02:58خون کی گردش
02:59رک جاتی ہے
03:00خون کو
03:01اکسیجن نہ ملنے کی
03:02وجہ سے
03:02خون جمنا
03:03شروع ہو جاتا ہے
03:04خون میں موجود
03:05غیر ضروری
03:05مادے گردوں میں
03:06جا کر
03:07کلین ہوتے تھے
03:08لیکن یہ عمل
03:09بھی اب رک جاتا ہے
03:10یعنی
03:10گردے بھی
03:11کام کرنا
03:12چھوڑ جاتے ہیں
03:13جس کی وجہ سے
03:14انسانی ڈیڈ بوڈی میں
03:15تضابیت پیدا
03:16ہونا شروع ہو جاتی ہے
03:17اس عمل میں
03:18جسم کے خلیے
03:19بھٹنا شروع ہو جاتے ہیں
03:20انسانی جلد
03:21چمکدار ہو جاتی ہے
03:23اور جسم کی
03:23بیرونی طے
03:24ڈھیلی ہونا شروع ہو جاتی ہے
03:26اور بعض صورتوں میں
03:27انتہائی پیلی ہو جاتی ہے
03:29خلیوں کے
03:29مسلسل ٹوٹنے کی وجہ سے
03:31انسانی جسم سے
03:32انزائم خارج ہوتے ہیں
03:33جو اندر سے
03:34جسم کو
03:35توڑنا پھوڑنا
03:36شروع کر دیتے ہیں
03:36جس کی وجہ سے
03:37مسلز انتہائی
03:39ہارڈ ہو جاتے ہیں
03:40آپ نے اکثر دیکھا ہوگا
03:41کہ جب بھی
03:42مردے کو
03:43نہلایا جاتا ہے
03:44تو اس سے پہلے
03:45اس کے پہنے ہوئے
03:46کپڑوں کو
03:47کینچی کے ساتھ
03:48کار دیا جاتا ہے
03:49کیونکہ
03:49مسلز اتنے سخت
03:50ہو جاتے ہیں
03:51کہ ان کو
03:52اتارنا
03:52بہت مشکل ہوتا ہے
03:54جس سے
03:54مردے کی
03:55حرمت پامال ہوتی ہے
03:56جس کی وجہ سے
03:57اس کو زیادہ
03:58تکلیف نہیں دی جاتی
03:59اب آتے ہیں
04:00پھر پہلی سٹیج پر
04:01جہاں پر
04:02انسان کے جسم پر
04:03چھوٹے چھوٹے
04:04دانے بننا شروع ہو جاتے ہیں
04:05اور بیرونی سکن
04:06ڈھیلی ہو جاتی ہے
04:09اس کے بعد
04:10ڈیڈ بوڈی کی
04:11ڈی کمپوزیشن کی
04:12دوسری سٹیج شروع ہوتی ہے
04:14جس کو
04:14بلوٹ سٹیج کہا جاتا ہے
04:16اس میں
04:17انسان کے
04:17جسم کے اندر
04:18گیس بھر جاتی ہے
04:19اور وہ گیس
04:20اتنی ناغوار ہوتی ہے
04:22کہ آپ
04:22اس انسانی
04:23ڈیڈ بوڈی کے
04:24قریب کھڑے نہیں ہو سکتے
04:26اور یہ
04:26انسان کے
04:27مرنے کے
04:28دو دن کے بعد سے
04:29چھ دن تک
04:30مرحلہ
04:30جاری رہتا ہے
04:31جسم کے سیل
04:32ٹوٹنے کی وجہ سے
04:33انزائمز خارج ہوتے ہیں
04:35اور بیکٹیریا
04:35جسم میں
04:36داخل ہو جاتے ہیں
04:37یہ جسم میں
04:37توڑ پھوڑ کرتے ہیں
04:39اور ایک گیس
04:40پیدا ہوتی ہے
04:40جو آہستہ آہستہ
04:42پورے جسم میں
04:43پھیلتی ہے
04:43جس کی وجہ سے
04:44انسانی
04:45ڈیڈ بوڈی
04:45پھولنا شروع ہو جاتی ہے
04:49جن میتوں کو
04:50تین یا چار دن کے بعد
04:52دفنایا جاتا ہے
04:53اور ان کو
04:54مردہ خانوں میں
04:54رکھا جاتا ہے
04:55آپ نے اکثر دیکھا ہوگا
04:57ان کے پیٹ
04:58انتہائی زیادہ
04:59پھولے ہوتے ہیں
05:00وہ اسی گیس
05:01بننے والے مرحلے سے
05:02ڈیڈ بوڈی
05:03گزر رہی ہوتی ہے
05:04یہی وجہ ہے
05:04بہت سی ڈیڈ بوڈی
05:05ہمیں موٹی
05:06فربا اور
05:07تمانہ محسوس ہوتی ہیں
05:08لیکن حقیقت میں
05:09یہ سارا
05:10گیس کا
05:11ہجم ہوتا ہے
05:12اس سٹیج کے دوران
05:13جسم میں
05:13سلفر کے مرقبات
05:14پیدا ہوتے ہیں
05:15جس سے
05:16جسم کی
05:16رنگت بدل جاتی ہے
05:17اس سلفر اور
05:18کیمیای عمل کی وجہ سے
05:19پیدا ہونے والی
05:20بدبو کی وجہ سے
05:21ہشرات الارض
05:22اور بیکٹیریا
05:23کو پتا چل جاتا ہے
05:24کہ اب
05:24فلان جگہ پر
05:25ڈیڈ بوڈی
05:26پڑی ہوئی ہے
05:26جس پر
05:27قدرت اپنا کام
05:28کرتی ہے
05:29اور بیکٹیریا
05:30اور ہشرات الارض
05:31ڈیڈ بوڈی میں
05:32ڈی کمپوزیشن
05:33کے عمل کو
05:33تیز کر دیتے ہیں
05:37اب آتی ہے
05:38تیسری سٹیج
05:39جس کو
05:39ایکٹیو ڈکے
05:40سٹیج کہا جاتا ہے
05:41یہ سٹیج
05:42انسانی ڈیڈ بوڈی
05:43کے مرنے کے
05:44چھے دن بات
05:45شروع ہوتی ہے
05:46اور گیارمیں
05:46دن تک جاری رہتی ہے
05:48اس سٹیج کو
05:49انسانی ڈیڈ بوڈی
05:50کے شدید
05:50گلنے سڑنے
05:51کا مرحلہ
05:52بھی کہا جا سکتا ہے
05:53اس میں جسم کے
05:54نرم حصے
05:55یا بافتیں
05:56ٹوٹ پوٹ
05:56کا شکار ہو جاتی ہیں
05:58جسم سے
05:58رتوبتیں خارج
05:59ہونے لگتی ہیں
06:00اور جیسے ہی
06:01جسم کے
06:01نرم حصے
06:02گلنے سڑنے لگتے ہیں
06:03تو انسانی جد
06:04لکوی فائی ہو جاتی ہے
06:05یعنی
06:06وہ مایا کی
06:07شکل اختیار کر لیتی ہے
06:08بال
06:09ہڈیاں
06:10دانت
06:10ناخن بغیرہ
06:11باقی رہ جاتے ہیں
06:12جسم کا
06:12اکثر حصہ
06:13اس سٹیج پر
06:14ختم ہو جاتا ہے
06:15اور بیکٹیریا
06:16اور حشرات الارض
06:17شدید طریقے سے
06:18بوڈی پر
06:19حملہ آور ہو جاتے ہیں
06:23اب آتی ہے
06:24چوتھی سٹیج
06:25جس کو
06:26ایڈوانس
06:26ڈکے سٹیج
06:27کہا جاتا ہے
06:28جو انسان کے
06:28مرنے کے
06:29گیارہ دن
06:30بعد سٹارٹ ہوتی ہے
06:31اور پچیس میں
06:32دن تک جا سکتی ہے
06:33اس مرحلے میں
06:34جو بچی کچی
06:35جسم کی
06:35کسافتیں
06:36رتوبتیں
06:37باقی رہ جاتی ہیں
06:38ان کا بھی صفایہ
06:39اس مرحلے میں
06:40آسانی سے ہو جاتا ہے
06:41اور انسانی جسم کا
06:42صرف ہڈیوں کا
06:43ڈھانچہ رہ جاتا ہے
06:44اور اس مرحلے پر
06:45انسان کی
06:46شناخت
06:46ناممکن ہو جاتی ہے
06:50پھر آتی ہے
06:51پانچویں سٹیج
06:52جس کو
06:53سکیلٹنائزیشن
06:54کہا جاتا ہے
06:55یعنی
06:55ہڈیوں کا
06:56ڈھانچہ بننا
06:57یہ سٹیج
06:58مرنے کے
06:58تیس دن
06:59باز سٹارٹ ہوتی ہے
07:00اور کئی
07:01مہینوں
07:01یا سالوں تک
07:02جا سکتی ہے
07:03یہ قبر کے
07:03حالات پر
07:04منحصر ہوتا ہے
07:05اگر تو قبر
07:06کسی تھنڈے علاقے میں
07:07ہے
07:07تو پھر
07:07ڈی کمپوزیشن
07:08سست ہوگی
07:09اور اگر
07:10یہ کسی
07:10گرم علاقے میں
07:11ہے
07:11تو ڈی کمپوزیشن
07:12کی رفتار
07:13بڑھ جائے گی
07:13یہ گلنے
07:14سڑنے کی
07:14آخری سٹیج ہے
07:15جس میں
07:16انسانی گوشت
07:17جل
07:17سب کچھ
07:18ختم ہو جاتا ہے
07:19اور جسم کی
07:20ہڈیاں
07:21ناخن
07:21اور بال
07:22خوشک ہو کر
07:23جسم سے
07:23جھڑ جاتے ہیں
07:24اور مٹی میں
07:25مٹی مل جاتے ہیں
07:26مسورے ختم
07:27ہو جاتے ہیں
07:27دانت
07:28جھڑ جاتے ہیں
07:29دماغ ختم
07:30ہو جاتا ہے
07:31بال گر جاتے ہیں
07:32انسانی پاؤں
07:33اور ہاتھ کی
07:34انگلیوں کا
07:35گوشت جب
07:35ختم ہو جاتا ہے
07:36تو ناخن بھی
07:37منو مٹی تلے
07:38مٹی ہو جاتے ہیں
07:39اور انسان
07:40مٹی کا پتلا ہے
07:41مٹی میں مل جاتا ہے
07:42یہی اس کی
07:43ایگوز رہ جاتی ہیں
07:44یہی اس کی
07:45پلیننگز رہ جاتی ہیں
07:46جاتے ہیں
07:47تو نیک عمال
07:47How did people get into it? How did it get into it? How did it get into it? How did
07:51it get into it?
07:52Allah Almighty, we all have to be safe with our heads and our friends and our friends and our friends
07:56and our friends and our friends and our friends and family.
07:57I'll see you in the next one.
07:59Allah Hafiz.
Comments