Skip to playerSkip to main content
Use Headphones for better quality...

Voice Of : Asif Qaimi
Edit By : Asif Qaimi
Background Music Credited to Respected Owners
#stories #sadstories #sadstory #maa

Category

🎵
Music
Transcript
00:00خلیجی ملک میں ایک شادی کی تقریب بڑی دھوم دھام سے منائی جا رہی تھی
00:06دلہا دلہن بڑی شان و شوقت کے ساتھ اسٹیج پر عبراج مان تھے
00:12دلہن نے دلہا کے کان میں کہا
00:14کہ اپنی ماں کو اسٹیج سے اتار دو
00:18کیونکہ میں اسے نہ پسند کرتی ہوں
00:21دلہا اٹھا مائی کو اٹھایا اور تین دفعہ اعلان کیا
00:26کہ مجھ سے میری ماں کون خریدے گا
00:29اعلان سن کر حاضرین پر سناتہ تاری ہو گیا
00:34پھر دلہا بولا میں اپنی ماں خود ہی خریدوں گا
00:39اس نے شادی کی اموٹھی اتار کر پھینک دی
00:42اور دلہن کو طلاق دے دی
00:44اور ماں کی قطبوں پر بوسہ دیدے ہوئے کہا
00:48میں نے نفع کا صدا کیا ہے
00:50حاضرین میں سے ایک شخص کھڑا ہوا اور اعلان کیا
00:55کہ میں اس نوجوان کے ساتھ اپنی بیٹی کا نکاح کرتا ہوں
00:59اور کہا اس سے بہتر میری بیٹی کو خاون مل ہی نہیں سکتا
01:04اس نوجوان نے دنیا بھی کمالی اور اپنی جنت ماں بھی پالی
01:11موسیقی
01:13موسیقی
Comments

Recommended