#gilgitbaltistan #gbelections #politics #breakingnews #pakistannews #protest #election #latestnews #newsupdate #politicalcrisis #gilgitbaltistan #gbelections
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dh0v5t_G5GFLBi_5aw398pF
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dh0v5t_G5GFLBi_5aw398pF
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:30This is the final result. Although not, you know,
00:33سرکاری نہیں ہے, حتمی نہیں ہے,
00:35اس کا announcement نہیں ہوئی ہے لیکن یہ پتا چلا.
00:37اس تحکام پاکستان پارٹی کے راجہ جلال حسین خان
00:41اس ٹائم پر 3891 ووٹس لے کر
00:44سیکنڈ نمبر پر موجود ہیں.
00:46دوسرا یہ بتایا گیا ہے کہ جی 24 ہلکہ ہے
00:49جی بی اے 24 گھانچے 3
00:53یہاں چیالس پولنگ سٹیشنز کا نتیجہ آیا ہے
00:56غیر حتمی غیر سرکاری ہے
00:58اس میں آزاد امیدوار اصد شفیق
01:024419 ووٹس لے کر آگے ہیں
01:03اور دوسرے نمبر پر پاکستان پیپلز پارٹی کے
01:06محمد اسماعیل 2830 ووٹس لے کر
01:09دوسرے نمبر پر موجود ہے
01:10باقی سارے جتنے حلکے ہیں
01:12وہ سارے کے سارے ابھی جیسے جیسے ریزلٹس آتے رہیں گے
01:15ویسے ویسے آپ کو اپ ڈیٹ کرتے رہیں گے
01:16جیسے صبح سے اپ ڈیٹ کر رہے ہیں
01:1724 حلکے ہیں
01:19ان 24 حلکوں کے اندر کانٹے کا مقابلہ ہے
01:22اسپیشلی پی ایم ایل این اور پیپلز پارٹی میں
01:25عموی طور پر گلگت بلکستان میں یہ ہوتا ہے
01:27کہ جس کا وزیر آزم ہوتا ہے
01:28اس کا وزیر آلہ ہوتا ہے
01:31سو کیا ایسا ہونے لگا ہے
01:32یا کوئی ریوائب ٹوٹنے لگی ہے
01:36لیکن بہت ساری شکایات آئی ہیں
01:38پاکستان مسلم لیگ نون کے وفاق میں اتحادی ہیں
01:41لیکن گلگت بلکستان کے اندر
01:43ایک تو تابر توڑ حملے بھی کیے
01:45لفظی گولہ باری بھی ہوئی
01:47ایسے تیر ورسائے گئے لفظوں کے
01:48پیپلز پارٹی کی طرف سے
01:50پی ایم ایل این کی طرف سے بھی
01:51کہ لگا کے جیسے
01:52کہ اس وجہ سے
01:53یہاں کا جو ان کا کوئلیجن ہے
01:55وہ متزلزل نہ ہو جائے
01:56لیکن وہ متزلزل ہو گا یا نہیں
01:58دارہاس ٹو یٹ بھی سین
01:59لیکن اب الزام آیا ہے
02:02نیر مخاری صاحب کی طرف سے
02:03جو کہ جنرل سیکرٹری ہے
02:05پی پی پی پی کے
02:06اور دوسری طرف
02:07کائرہ صاحب نے بھی یہی کہا ہے
02:08کہ فارم سینٹالیس
02:10جو ہے
02:11وہ والی گورنمنٹ نہ بنے ادھر
02:13فارم پینتالیس
02:14ہمیں نہیں دیا جا رہا ہے
02:15پولنگ سٹیشنز پھر
02:16اس کے بعد پھر
02:17گلگت بلکستان کے
02:18چیف الیکشن کمیشنر کی طرف سے
02:20یہ ہدایات جاری کی گئی ہے
02:21کہ فارم پینتالیس
02:23دیے بغیر
02:24جتنے بھی
02:25پولنگ کا عملہ ہے
02:26وہ نہ جانے دے
02:27پولنگ کے بعد
02:28فارم پینتالیس دیا جائے
02:30سارے کے سارے امیدواران
02:32کو یا جو پولنگ ایجنٹس ہیں
02:34اپنی اپنی جماعت کے
02:35میں ساتھ اس وقت موجود ہیں
02:36وفاقی وزیر
02:38نیشنل فود سیکیورٹی
02:39اور سنت پیداوار
02:40پی ایم ایل این کے سینئر رہنگمان
02:42a very seasoned politician himself
02:43رانہ تنویر حسین صاحب
02:45رانہ صاحب
02:45thank you very much
02:46for joining me in the program
02:47it's a delight having you in the show
02:49رانہ صاحب
02:50آپ کے اتحادی شکایت کر رہے ہیں
02:52کہ آپ فارم سنتالیس کی
02:53گورنمنٹ بنانے لگے ہیں
02:54اتھر opposition کہہ رہی ہوتی ہے
02:55کہ آپ فارم سنتالیس کی
02:56گورنمنٹ میں بیٹھے ہوئے ہیں
02:57یہ اتحادی کیوں کہہ رہے ہیں
02:59کہ فارم پینتالیس نے
03:00انہیں دیا جا رہا ہے
03:04بس یہ میرا لیک
03:05آپ فیشن ہو گیا ہے
03:07الیکشنوں میں
03:07کہ اس طرح پہلے تو
03:09کہتے ہیں داندلی ہوئی ہے
03:11تو جی اوبری پیریٹ
03:13جس طرح بھی الیکشن
03:14آپ کو پتا جتنے بھی ہوئے ہیں
03:15جو بھی آرتا تھا
03:16وہ کہتا داندلی ہو گئی ہے
03:18تو گریس فلی
03:19جو ڈیفیٹ ہے
03:20پولٹکس میں
03:21یہاں کا کلچر نہیں ہے
03:22پاکستان میں
03:23تو میرا حال ہے
03:24یہ زیادہ اچھا ہو
03:25کہ اگر کوئی
03:26گریس فلی
03:28اس کو اکسیپٹ کرے
03:29اور دیکھے
03:31کہ کیا شارٹ کامز ہیں
03:32کیا میرے
03:33منفیسٹوں میں
03:34یا میرے
03:35پرفارمس میں
03:36یا کار کردی خدمت میں
03:37یا ترقی کا پروگرام
03:39جو بھی ہے وہ
03:40اس میں دیکھیں
03:41کہ کیا عوام
03:42کیا چاہتے ہیں
03:43اور ہم نے کس طرح
03:44کا عوام پہ
03:45کورنس کی ہے
03:46جب ہمیں موقع ملے
03:48تو ابھی
03:49جو آپ بات کر رہے ہیں
03:50میرا حال ہے
03:50اسی کا
03:51جو پچھلے
03:51لیکس نے شروع ہو گیا
03:52کہ جی
03:53فارم فورٹی سیمن
03:54تو میرا حال ہے
03:55یہ ساری ایک
03:57ایسے ہی
03:58I don't know
03:59آپ بیٹھیں
04:00ادھر جو بھی
04:01کینی جیٹ ہے
04:01اور کہیں
04:02ہم فارم فورٹی فور سیمن
04:03لے کے جائیں گے
04:05تو فورٹی فائی
04:06اگر ان کے پاس ہے
04:07تو جس طرح
04:08فورٹی فائی
04:09کے بیس بھی
04:09فورٹی سیمن ہوتا ہے
04:10تو فورٹی فائی
04:11اگر ان کے پاس ہے
04:13تو وہ تو
04:14بڑا سیمپل ہے
04:15کہ اس طرح
04:15نہیں ہوتا
04:15جس طرح
04:17یہ باگ
04:17کرتے ہیں
04:18ان کو
04:20مان لینا چاہیے
04:21ایڈمیٹ کرنا چاہیے
04:22جو بھی ہارتا ہے
04:23اور
04:24اسی
04:25اس کلچر کو
04:26پروان چڑھے گا
04:27تو میرا نے
04:27یہ سسٹم
04:28لیے بہتر ہو رہا ہے
04:29یہ بڑا
04:30انٹریسٹنگ پوئنٹ ہے
04:30جو بھی ہارتا ہے
04:31اس کے لیے دربڑ ہوتی ہے
04:32کیونکہ ابھی تک
04:33دو حلکوں
04:33جن کو نتیجہ ہے
04:34ایک میں آزاد
04:35امیدوار آگئے
04:36دوسرے میں پاکستان
04:37پیپلز پارٹی کے
04:38امیدوار آگئے
04:39سو کیا اگر
04:40فور اگزامپل
04:41کوئی روایت
04:42تبدیل ہو جاتی ہے
04:43کہ گلگت بلتستان کے اندر
04:44سی ایم ان کے نہیں
04:45بن پاتے
04:46جن کے وفاق
04:47کے حکومت ہے
04:47آبویسلی آپ لوگوں
04:48کی پی ایم ایل این کی
04:49تو پھر آپ لوگ
04:50بھی مانیں گے
04:51گریس فلی
04:54میرا اپنا ذاتی
04:55تو خیال ہے
04:55کہ بلکل
04:56ماننا چاہیے
04:57الیکشن کو
04:57اور ہمیں
04:58عائشہ مانیار
05:00میں تو
05:00اس حق میں ہوں
05:01کہ
05:02یہ جو
05:04نیگٹیوٹی ہے
05:05یا اس قسم کی
05:06رگنگ کا
05:06یا دوسرے تیسرے
05:07واویلہ کرتے ہیں
05:09تو میرا
05:10یہ پروسس
05:11جو الیکشن
05:12پروسس ہے
05:12وہ کوئی
05:13دندرہ کار دیتا ہے
05:14گدلہ کار دیتا ہے
05:15اور
05:16اگر کوئی
05:17شارٹ کاؤنز
05:18ہے الیکشن
05:18پروسس میں
05:19تو اس کو
05:19بیٹھ کے
05:20ایسانلی میں
05:22بہتر
05:23سسٹم کرنا چاہیے
05:24اور وہ سمیتے ہیں
05:25کہ اس طرح
05:26کی کوئی معاملات ہیں
05:27جس طرح
05:28کیئر ٹیکر گورمنٹس
05:29ہوتی ہیں
05:29ان کو ختم کرنا چاہیے
05:31یا دوسرے دن
05:32انڈیا کا بھی
05:33الیکشن کمیشن ہے
05:34وہ ساتھ ساتھ دن
05:36ان کے بقسے
05:36پڑے رہتے ہیں
05:37تو پھر کاؤنٹنگ
05:37کرتے ہیں
05:39اور وہاں پہ
05:39تو کبھی کسی نے
05:40نہیں کہا
05:41کہ کوئی گربڑ ہوگی ہے
05:42وہ بقسے
05:43ساتھ ساتھ دن
05:43پڑے رہتے ہیں
05:44فارم فورٹی فائر
05:45تو چھوڑے نا
05:45پھر کاؤنٹنگ
05:46بعد میں ہوتی ہے
05:48پیسے ران صاحب
05:49ابھی ادھر بھی
05:49کہنا شروع کر دیا
05:50ابھی بچھلے دنوں
05:51پنجاب میں
05:52اٹیک ہوا تھا
05:53تو اس کے اوپر
05:53وہاں کے سی ایم نے
05:54بولا تھا
05:54کہ جی
05:56یہ جو
05:57موڈی صاحب ہے
05:57جا بھی انتخابات
05:58ہوتے ہیں
05:58اس سے پہلے
05:59ادھر ٹیررسٹ
06:00اٹیک ہو جاتا ہے
06:01یا کوئی اس طرح
06:01کے ایشو ہو جاتا ہے
06:02سو ادھر بھی
06:03کہنا تو شروع کر دیا
06:06بس ہمسائے ہیں
06:07ہمارے
06:07اور ہم
06:08ہم سے کوئی
06:09کوئی چیز
06:10تو لیں گے
06:11آپ کہہ رہے
06:12ہم سے سیکھ رہے ہیں
06:12وہی
06:13ہم سے سیکھ رہے ہیں
06:23ابھی مجھے بتائیں
06:24کہ دنیا میں
06:25جو سیٹ اپ ہے
06:27یا کنسپٹ ہے
06:28یہ کدھر ہے
06:28اور جو
06:30وہی کیبنٹ
06:31کنٹینیو کرتی ہے
06:32اور وہ
06:33جو پاورز ہیں
06:34وہ ٹرانسور ہو جاتی ہیں
06:35لیکشن کمیشن کو
06:36اور وہاں پہ
06:37پرائیم میسٹر
06:38سٹنگ ہارتے ہیں
06:39تو یہ تو
06:40کبھی کسی نے نہیں کہا
06:43پرائیم میسٹر
06:44ایڈیا میں ہارتا ہے
06:45پرائیم میسٹر
06:45بریٹن میں بھی ہارتا ہے
06:47تو یہ میرا خیال ہے
06:49ہمیں اپنے
06:50گوھر کرنا چاہیے
06:51کس طرح
06:52ہم اپنے سسٹم میں
06:53برو کریں
06:53یا کس طرح
06:54ہمارے کلچر کو
06:54برو کریں
06:55ہم پولیٹیکل کلچر کو
06:56اچھران صاحب
06:57بیسے بلابی بوٹو
06:58زبدالی صاحب کی
06:59ملاقات ہو رہی ہے
07:00بڑی امپورٹن میٹرز
07:01کے اوپر بجٹ سے پہلے
07:01کچھ باتچیت چلنی تھی
07:03اس کے اندر
07:04اگر یہ چیز
07:05برنگ فورڈ کی جاتی ہے
07:07کہ گلگت بلتستان
07:07کے اندر فارم
07:08پینتالیس نہیں
07:09دیے جا رہے ہیں
07:09اور کدھاندلی کے
07:11یا شواہد ہیں
07:12یا خدشات ہیں
07:13تو اس کو
07:13ایڈریس کیا جائے گا
07:14پی ایم ایل این کی طرف سے
07:16دیکھیں گورنمنٹ کا
07:17اس میں میرا خیال ہے
07:18اتنا زیادہ
07:19عمل دفلنی
07:19الیکشن کمیشن
07:20ادھر ہے
07:21اور ایک
07:22رولز ریگولیشن
07:23لاز ہیں
07:24اس کے مطابق
07:25وہ موگ کریں
07:26تو میرے حال
07:26بہتر ہے
07:27ابھی دیکھیں نا
07:28ہم ادھر
07:29کہیں کسی جگہ پہ
07:30بھی کوئی
07:30بائی الیکشن ہوتا ہے
07:31جنرل الیکشن
07:32تو چھوڑے نا
07:33سوئے تو پرائیم میسٹر
07:34اگر کوئی ایسا
07:35کسی کو شکواہ آتا ہے
07:36تو اس کا ایک
07:37بقیدہ لاؤ ہے
07:38ایک پرسیجر ہے
07:39کہ کہاں پہ
07:40اس انہوں نے
07:40جا کے
07:41کمپلینٹ درج کرانی ہے
07:42کہاں سے
07:42ریکونٹن کرانی ہے
07:43کہاں سے
07:44اس قسم کے
07:45وہ الیکشن
07:46کمیشن کے
07:47فورم میں آئیا
07:47بعض میں
07:48ٹریبنلز بانتے ہیں
07:49الیکشن سارے
07:50فائنل ہو جاتے ہیں
07:51وہ ٹریبنلز بھی
07:52بانتے ہیں
07:53جس میں وہ
07:54پریزیڈنگ افسر
07:55یا ججز کو
07:55لگاتے ہیں
07:56تو
07:57کہنے کا مقصد ہے
07:58کہ
07:58اس پہ
07:59دیکھیں
08:00اگر کوئی
08:01کسی کوئی ایسی تھا
08:02تو یہ تو
08:03اپنے وہاں پہ
08:04بلاول صاحب
08:05کہتے رہے ہیں
08:06کہ ہاں
08:06فورٹی فائیو
08:07بندوبست کرے
08:07فورٹی سیانل کا
08:08مہم بندوبست کرے
08:09ہوا
08:09تو یہ تو ان کا
08:10نارہ تھا
08:12تو آپ
08:12مجھے نہیں سمجھ آ رہی
08:13کہ وہ
08:13کیس طرح
08:15کیا وہ
08:15اپنی شکست
08:16تو آپ نے
08:16جو دو حلکے بتائیں ہیں
08:18وہاں پہ
08:18پیوز پارٹی
08:19ایک میں
08:19ایک میں
08:20انڈیپینڈنٹ ہے
08:21جیت رہا ہے
08:22تو ابھی تو
08:23دو حلکے ہیں
08:24تو پی ایم ایل ایم
08:24تو ہے نہیں
08:25یہ انڈیس پیٹری
08:26اس کو ہے
08:26کہ ہم
08:27ہار جائیں گے
08:28یا براول صاحب کو
08:29یا ان کو
08:30ایسا
08:32اپریہنشن
08:32مجھے نہیں سمجھ آ رہی
08:33کہ جب
08:35اس قسم کے
08:36ریزلٹ آ رہے ہیں
08:36تو اس میں
08:37اس کو کیا پرابلم ہے
08:38اچھا ویسے
08:39رین صاحب
08:40آپ کی اپنی
08:41انٹسپیشن کیا ہے
08:42what do you
08:42پری ایمٹ کے
08:44انتخابات کے اندر
08:45پی ایم ایل ایل ایل
08:45ان کے در سینڈ کرگی
08:46اب انتخابات ہو گئے
08:47اب ریزلٹ کے
08:48بارے میں
08:49آپ کے پاس بھی
08:49تو کوئی خبر آ رہی ہوگی
08:50ادھر سے
08:51میرا خیال ہے
08:52ہم مجھورٹی لے جائیں گے
08:53بالکل میں بتا رہا ہوں
08:54یہ دیکھ سے
08:55ریزلٹ آ بھی تو
08:56دو آپ
08:57ذکر کر رہے ہیں
08:58دو حقوں کی
08:59لیکن جب سارے
09:00الکیس سامنے آئیں گے
09:01تو آپ کو
09:02بتا چاہ جائے گا
09:03کہ
09:03پی ایم ایل ایل کی
09:05مجھورٹی ہے
09:06اچھا یہ
09:07کس بنیاد پہ ہوگا
09:08رن صاحب
09:09کنسیڈرنگ کے
09:10ابھی جو
09:10الیکشن مہم تھی
09:11اس کے اندر پی ٹی آئی
09:11تو بچاری بالکل ہی
09:12پیچھے رہ گئی
09:13وہ کہتے ہیں
09:14ہمارے صرف دو
09:14لیڈرز کو آنے دیا
09:15آپ لوگوں نے
09:15اور ہمیں تو
09:16کیمپیں نہیں نہیں کرنے دی
09:18لیکن دوسری
09:18میری بات سنیں
09:20انہوں نے دو لیڈرز
09:21جو آنے تھے
09:22انہوں نے کیا
09:22وہاں پہ کرنا تھا
09:24میں دیکھیں
09:25بات یہ ہے کہ
09:26will of the people
09:27always prevail
09:28ایسے نہیں ہوتا
09:30کہ جس طرح یہ
09:30لوگ بات کرتے ہیں
09:31یا جتنے بھی
09:32ٹریونرز میں
09:33انہوں نے
09:34پی ٹی آئی نے
09:35یا ہمارے یہاں
09:36پنجاب میں
09:36پیٹیشن کی ہیں
09:38وہ کہ ساری کی
09:38ساری ان کی
09:39ڈسمنس ہوئی ہے
09:41فافن کی
09:42ریپورٹ ہے یہ
09:43انہوں نے
09:44پیچھے دنوں
09:45ریپورٹ جاری کی تھی
09:46کہ 90% وہ
09:48خارج ہو گئی
09:49اپیل ہیں
09:49یا ڈسمنس ہو گئی ہیں
09:50تو
09:52مجھے
09:52اس میں بھی
09:53ابھی
09:54نہیں سمجھا رہی
09:55کہ جس طرح
09:56آپ بات کر رہے ہیں
09:57تو اس سے بطور تھا
09:59کہ پھر پہلی کہتے ہیں
10:00یہ ہمارے
10:00الائیز ہیں
10:01اور بیٹھ کے کہتے ہیں
10:02کہ جی کوئی فارمولا
10:03بنائیں
10:03اڈکشن میں
10:04تو پھر سپیچز میں
10:05جس طرح انہوں نے
10:06مول پیدا کیا تھا
10:08انہوں نے
10:08ان کو
10:10موبیلائز
10:10سمجھ لے
10:11میں انسٹری گیٹ
10:12تو نہیں کہتا
10:12کہ انسٹری گیٹ
10:13کرتے رہے ہیں
10:13لوگوں کو
10:14کہنے کا
10:15تو یہی ان کا مطلب تھا
10:16اپنے فالوئرز کو
10:17اپنے بوٹرز کو
10:27بھی لوگ
10:27بھٹی سیمن
10:28یہاں پہ
10:29لیتے رہے ہیں
10:30بیٹھ کے
10:30میرے اپنے الیکشن
10:31میں مجھے پتا
10:32کیا کیا ہو رہا تھا
10:33تو یہ
10:34چھوڑے میرے
10:35ایک زمینی الیکشن
10:36تھا وہاں
10:36تو
10:37عمران خان بھی آیا تھا
10:38پروید علی کی
10:39گومنٹ تھی اتر
10:40میں آگے بتا رہا
10:41پنجاب میں
10:41اور میرا ایک زمینی الیکشن
10:43تھا ایک میرے نیچے
10:44ایمڈیے کا
10:44تو وہاں پہ
10:45عمران خان بھی آیا ہے
10:47ان کا سارے لیڈر آئے
10:48ساری ایڈمیسٹریشن
10:50ڈی سی
10:50ڈی پیو
10:51سب ادھر بیٹھے ہوتے تھے
10:52زمینی الیکشن تھا
10:53کیونکہ پروید علی چیم منسٹر تھا
10:55تو وہاں پہ
10:56جو کر سکتے کیا
11:01اب نیم اینی بان
11:02جنہوں نے
11:03گھر گھر
11:04کٹھے کٹھے پہ نہیں گیا
11:05تو ہم جیت گیا تھے
11:07اللہ تعالیٰ کے فضل سے
11:08میں چلی وہاں
11:10کپلین کر رہا تھا
11:10یہ تو
11:12مقصد ہے کہ
11:13اس قسم کی اگر کریں گے
11:15تو لوگ اتواب ہنستے ہیں
11:16کہ یار یہ کیا باگ کر رہے ہیں
11:17سپیشلی
11:19پیپلز پارٹی آ رہے
11:20کیونکہ وہ بھی
11:20ہمارے ساتھ گورنمنٹ میں ہیں
11:22ہمارے الائیز ہیں
11:23ابھی دیکھیں نا
11:24جو
11:25مناتے ہمیں باتیں
11:27منا لیتے ہیں
11:28ابھی بجٹ کی جو
11:29بات آپ کر رہے تھے
11:30اس پر ہی باگ کر رہے تھے
11:31یہ آپ نے بڑی انٹرسنگ بات کی ہے
11:32جو ہم منانی ہوتی ہیں
11:33باتیں وہ منوا لیتے ہیں
11:34ابھی اسحاق دار صاحب کی
11:35بھلاو بھٹو زبزاری صاحب سے
11:36ملاقات
11:37انہی بجٹ کے معاملات کے بارے میں
11:39پی ایس ڈی پی کا
11:40اور کراچی کے منصوبوں کا
11:42انڈین این ایف سی اوورڈ کی بھی
11:44جاید بات ہو
11:44آپ کو لگتا ہے
11:45وہ منوا لیں گے
11:46آپ کو وہ بات
11:47جو وہ منوا لیں چاہتے ہیں
11:48یا کچھ
11:48آپ بھی منوا سکیں گے
11:49آپ کی گورنمنٹ
11:50میرا حالیں
11:51تھوڑا سانا
11:54دیزنیبل
11:54ڈیمارز ہونی چاہیے
11:56ابھی ہمارے پاس
11:57جتنی سپیس ہے
11:58پی ایس ڈی پی میں
11:59وہاں کے سامنے پتہ ہے
12:00بڑی مشکل بنی ہوئی ہے
12:01کہ ایک طرح سے
12:02کینچتے ہیں
12:03دوسری پوننگے ہو جاتے ہیں
12:05سارے
12:05پاکٹ تو وہی ہے
12:06جو آپ کے سامنے
12:07آپ بھی جانتے ہیں
12:08جو
12:09کافی ساری
12:10پاپولیشن ہونے جانتے ہیں
12:11اتنی ویرنیس ہے
12:12کہ اب
12:13اس پی پی ایس ڈی پی میں
12:15جتنی گنجائش ہے
12:16پچھلے سال بھی
12:17اس درہ انہوں نے
12:18پیسے لیے تھے
12:19اور سارا کچھ کیا تھا
12:20پروجیکس
12:21تو ابھی
12:22فیڈرل گورنمنٹ کے پاس
12:24جو
12:24بجٹ کا حصہ رہ جاتا ہے
12:26وہ تو اب
12:27میرا خیال ہے
12:28ابھی
12:28جو
12:29بینزیر پروگرام ہے
12:32وہ بھی آپ کو پتا ہے
12:33کہ کس طرح
12:34سات سوز کے اوپر
12:35بلیئرز روپیز کا
12:37یہ ہے
12:37سات سو کدھر
12:38تو وہی صوبے لے لیں
12:40اور صوبے
12:41دیکھیں
12:42کسی جگہ سے تو
12:43سپیس دے
12:44فیڈرل گورنمنٹ کو
12:45ان کے پاس تو
12:45کوئی چیز ہی نہیں ہے
12:47فیڈرل گورنمنٹ
12:48تو صرف رہ گیا ہے
12:49کلیکشن کے لیے
12:50یا کرزہ لینے کے لیے
12:52اور پھر ان کو دینے کے لیے
12:54یہ بالکل میں ہم بتا رہا ہوں
12:56یہ
12:56ہم
12:58ایب بی آر پر
12:59ریوی نیو کرتا کرتا ہے
13:00اگر کوئی اس میں
13:02ڈیفیسٹ ہوتا ہے
13:02بجٹ کو
13:03تو پھر ہم
13:04لون لیتے ہیں
13:05اور اس کو ملاک ہے
13:07ہم ان کو
13:08ایم ایف سی میں
13:09جو
13:09آوارڈ ہے
13:11تو یہ
13:11ابھی آپ دیکھیں
13:12ان کا پی ایس ڈی پی
13:13ای ڈی پی کتنا ہے
13:14سوپوں کا
13:15میرا خیال ہے
13:16یہ چار ہزار
13:17میں نے
13:18اسبار میں پڑھ رہا تھا
13:19یا
13:21چار ہزار عرب کا ہے
13:23تین ہزار کا بھی ہو
13:24تو ہمارے پاس تو
13:24گیارہ سو ہے
13:26پوری فیڈرل
13:27پاکستان میں
13:28جس کے پاس
13:29میک اپ راجر
13:29سارے مارے پاس ہیں
13:30چاہے
13:31مونٹرزز ہوں
13:32چاہے
13:32ائرپورٹس ہوں
13:32چاہے
13:33پورٹس ہوں
13:34چاہے
13:34ڈیمز ہوں
13:35چاہے
13:35جو بھی ہے
13:36یا سپیشل پیکج
13:37ہوگلوستان کے لیے
13:38یا کراچی کے لیے
13:40یہ ساری چیزیں
13:41آپ کے پاس
13:41ریکارڈ پہ ہیں
13:43تو اس طرح
13:44تو
13:45فیڈرل گورنمنٹ
13:47ڈیفینس
13:48ہمارا سارے
13:49ہمارے پاس
13:49مجھے رانہ صاحب
13:50لگ رہے
13:50بات آپ لوگ ہی
13:51منوائیں گے
13:51پیپلز پارٹی کو
13:52اس پار
13:52مانیں گے نہیں
13:55نہیں
13:55ان کو ماننا چاہیے
13:57میرا خیال ہے
13:59بڑے وہ
13:59پولٹیکل لوگ ہیں
14:00دیزنے میں لوگ ہیں
14:01سمیداد لوگ ہیں
14:02ان کو ماننا چاہیے
14:04ایک آتک
14:06فلیکسیبیلیٹی ہوتی ہے
14:07نا
14:07اس کے بعد تو
14:08کیا ان کو
14:09آپ کیا کہیں
14:09کہ جی
14:10ٹھیک ہے
14:11کس سر
14:12میرا خیال ہے
14:13معمودہ شاہد
14:14سلج جائیں گے
14:15انشاءالہ
14:16very interesting
14:16رانتا نمیرسن صاحب
14:17thank you very much
14:18for joining me
14:18on the program
14:19was a delight having you
14:20جی بی کی طرف بھی
14:21سلتے ہیں
14:22رانتا صاحب سے
14:23بات کرنے کے بعد
14:23کیونکہ رانتا صاحب
14:24نے بڑا کلیم کی ہے
14:25کہہ رہے ہیں
14:25کہ ان کو یہ
14:27لگتا ہے
14:28کہ مجورٹی سیٹیں
14:29جی بی کے اندر
14:30وہ پی ایم ایل این کیا جائیں گی
14:32اور پیپلز پارٹی
14:34انٹیسپیشن کے اندر
14:34کہ وہ ہار جائیں گے
14:35وہ ابھی سے یہ بات کرنے
14:36کہ ہمیں فارم پینتالیس
14:37نہیں مل رہے ہیں
14:37فارم سید دالیس
14:38کا اشہ ہو رہا ہے
14:39وسیم عدامی
14:40ہمارے ساتھ موجود ہیں
14:41سینئر آنکر ہیں
14:42اے آر وائے کے
14:43ہیز بین کورنگ
14:44دی انٹائر
14:46الیکشنز
14:46اوہر دیر
14:47اس ویل
14:47مغل ہمارے ساتھ ہوں گے
14:49مرمائندہ ہے
14:49اے آر وائے کے
14:50گلگت میں وہ موجود ہوں گے
14:52وسیم
14:52let's start from you
14:53آپ سکردو میں ہیں
14:53اس سے پہلے جو ہے
14:55وہ آپ
14:55شگر کی سائٹ سے
14:57ہو کر آئے ہیں
14:58if I'm not wrong
15:00آپ نے پوری
15:02اس ڈے میں
15:08کراچی میں
15:09ہمارے پاکستان کے
15:10دوسرے علاقوں کے اندر
15:11دوسرے شہروں میں
15:12اور گلگت بلتستان
15:13میں کچھ
15:15difference feel ہوا
15:15آپ کو
15:18بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:19بہت شکریہ
15:20دو تین جو
15:21major differences ہیں
15:22ایک تو ایک
15:22relatively
15:24زیادہ patience
15:25زیادہ tolerance
15:27زیادہ coexistence
15:29ساری جماعتوں کے
15:30political agents کا
15:31ساتھ بیٹھنا
15:32یہ کہنا کہ
15:32ہاں ہم
15:33بھائی ہیں
15:34ایک دوسرے کے
15:34یہ کلچہ درہ
15:36نظمتاً زیادہ نظر آیا
15:37اور دوسرا
15:38اکثر مقامات
15:39if not all
15:41party سے زیادہ
15:42بندے
15:42discuss ہو رہے ہوتے ہیں
15:43کیونکہ
15:45بندے ہی
15:45اپنے ساتھ
15:46vote
15:46ادھر سے
15:46ادھر لے کر
15:47تلے جاتے ہیں
15:48تو وہاں
15:48اگر ہم یہ
15:49discuss کر رہے ہوتے ہیں
15:49کہہ رہے ہیں
15:50متحدہ کا یہ ہو گیا
15:51اس کا یہ ہو گیا
15:51تو یہاں زیادہ
15:52یہ discuss ہو رہا ہوتا ہے
15:52کہ اس بندے کا کیا ہوا
15:54فلان کا کیا ہوا
15:54فلان کا کیا ہوا
15:55کیونکہ شخصیات کا
15:56vote بہت زیادہ
15:58اہم ہوتا ہے
15:59اگر آپ
15:59comparatively پوچھا
16:00تو میں یہ دو
16:01major
16:02بات آپ سے
16:02کہوں گا
16:03observation میں
16:03اور ادھر کے
16:05انتخابات
16:05ادھر آپ نے کہا
16:06بھائی جارہ زیادہ ہے
16:07ادھر تو
16:07اچھے خاصی لڑائی ہو جاتی ہے
16:08جہاں کراچی میں
16:09آپ کوتے ہیں
16:09تو وہاں
16:09اچھے خاصی لڑائی ہو جاتی ہے
16:11وہاں اگر یہ والی
16:12situation نہیں ہے
16:13تو یہ جو
16:14شکایتیں بھی آ رہی ہیں
16:15کہ جی فارم
16:15پینتالیس نہیں دیا جارہا
16:16اس ٹائپ کی
16:17کوئی شکایات ہیں
16:18if there's so much
16:18بھائی چاہ رہا ہے
16:19and if there's so much
16:20harmony over there
16:23ہاں خیر کراچی
16:24تو کیا ہی
16:24compare نہ کریں
16:25کراچی میں
16:26تو election
16:26میں کیا کیا
16:27تاریخ رقم نہیں
16:28بھی ہے
16:28وہ تیکھ
16:28الگ پورا chapter ہے
16:29یہاں پر دیں
16:30کہ people's party
16:30نے ابھی یہ بات کیے
16:31میں اس وقت
16:32ابھی جب میں آپ سے
16:32بات کر رہا ہوں
16:33تب پاکستان دیریکن
16:34صاحب بہت زیادہ
16:35یہ دعوے کر رہی ہے
16:36ابھی جب میں آپ سے
16:46یہاں پر ایسا
16:47کچھ
16:48ایک
16:48بد امنی
16:49کی
16:49یا کوئی غیر
16:50یقینی سی
16:51یا ایسی
16:51کوئی کیفیت نہیں
16:52بلکہ بھی
16:52اس پرام سے پہلے
16:53دار اپنا
16:53assignment کو
16:54ہی سمجھ گئے
16:54ہم تمام
16:55پنجاب پولیس
16:56کے دوستوں کے ساتھ
16:56گلگت بلتستان
16:57کی پولیس
16:58الکار دوستوں کے ساتھ
16:59ان کے ساتھ
16:59بیٹھتے رہے
17:00سمجھتے رہے
17:00بات کرتے رہے
17:01تو یہاں ابھی
17:02ایسا کوئی
17:02ماحول نہیں ہے
17:03پیپلس پارٹی
17:04کا یہ جو بیان ہے
17:05اس کی میں ایک وجہ
17:06اور یہ بھی سمجھتا ہوں
17:07کہ پیپلس پارٹی
17:07نے بہت یہ
17:08معلومات کی منعہ پر
17:09ارس کر رہا ہوں
17:09یہ بہت
17:10تمام طرح لیوز
17:11پر کلیریفائی
17:12پیغام بہت سایا تھا
17:13کہ ہم یہ نہیں
17:14کہہ رہے ہیں
17:14کہ ہمیں فیور کر دیں
17:15لیکن اگر جو بنتا ہے
17:16ہمارا شیئر
17:16اگر وہ نہیں ملا
17:17اگر جانجلی کا معاملہ ہوا
17:18پھر ہمارا حد تک جائیں گے
17:19پھر حیران نہ ہو
17:20کوئی کہ اگر ہم پی ٹی آئی
17:21کے ساتھ مل کے سڑکوں پر آئیں
17:22تو انہوں نے یہ کوشش
17:23اور ابھی ان کو جہان سا
17:24ذرا سا بھی کوئی لگتا ہے
17:25کہ کوئی گربڑ ہونے کا امکان بھی ہے
17:26کیونکہ پیپلس پارٹی
17:27کی پوزیشن ہے تگریس وقت
17:28تو وہ اس طرح کی بات کر کے
17:31الرٹ زیادہ کر رہے ہیں
17:32تمام طرح متعلق حلقوں کو
17:33کہ اس پر نہ جائے جائے
17:34مجھے رہتا ہے یہ جو بیان آتا ہے
17:36یہ اس سلسلے کی کڑی ہے
17:38کہ متعبی کر رہے ہیں
17:39کہ جو معاملہ چل رہے ہیں
17:40اس کو ایسے ہی رہنے دیا جائے
17:41نہ چھڑا جائے
17:43گلگت کے اندر بھی یہ
17:44یہ سیچوئیشن ہے
17:45وہاں بھی کوئی اس طرح کی
17:46خدشات ہیں کہ دھاندلی
17:47نہ ہو جائے فارم پینٹالیس
17:49اور سنتالیس والا ایشو
17:50نہ آ جائے
17:50یا یہ وہ ابھی تھوڑتے پہلے
17:51رانہ تنویز صاحب ہمیں
17:53فرما رہے تھے کہ نہیں
17:54یہ تو انٹیسپیشن ہو سکتی ہے
17:55کہ ہو سکتا ہے
17:56پیپلز پارٹی کو لگ رہا ہو
17:57کہ وہ آر رہے ہیں
17:57اس لیے وہ آرڑی اس طرح سے بات کر رہے ہیں
18:02میرے خیال میں جو پاکستان پیپلز پارٹی
18:04نے پولنگ ختم ہونے کے فوری بعد
18:06یا کچھ نتائج آنے کے فوری بعد
18:08یہ جو موقع پر اختیار کیا ہے
18:10مجھے لگتا ہے کہ یہ پرینٹم میئرز تھے
18:13کہ وہ احتیاط علاج سے بہتر ہے
18:18تو اس لیے احتیاط پیپلز پارٹی بڑھت رہی ہے
18:20کہ کسی کو پیغام دیا جائے
18:21کہ پلیز جو نتائج آئے
18:23جو جی بی کے عوام فیصلہ کریں
18:25اسی کو ایز اٹیز رکھا جائے
18:27وہ گورنمنٹ کو یقینا
18:28فیڈرل گورنمنٹ کو
18:29یا جس کو بھی پیغام دے رہے تھے
18:31جہاں پر آن گراؤنڈ
18:32کسی جگہ پاکستان پیپلز پارٹی کے جو
18:34پولنگ ایجنٹس بیٹھے رہے تھے
18:36کسی پولنگ ایجنٹ نے یہ اعتراض نہیں کیا
18:39یا یہ اس نے کہیں آ کر بات نہیں کی
18:42کہ مجھے فلانگ پولنگ اسٹیشن سے
18:44فارم فورٹی فائب نہیں ملا
18:46جس پولنگ اسٹیشن پر میں موجود تھا
18:49وہاں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو
18:51جو ایجنٹس سے
18:53ان کو بھی فارم فورٹی فائب ملا
18:54چاہے پیپلز پارٹی ہاری
18:55یا چاہے پیپلز پارٹی جیتی
18:57جہاں مسلم لیگ نون ہاری
18:59یا مسلم لیگ نون جیتی
19:06سٹیٹیجی ہو سکتی ہے
19:08اور شاید یہ کامیاب بھی ہو جائے
19:10یہ ناکام بھی ہو جائے
19:12تو اس کا فیصلہ اب بھی ہونے جا رہا ہے
19:14کہ نتائج کیامت کا سلسلہ جاری ہے
19:16جس حلقے میں میں موجود ہوں
19:18اور وسیم نے بھی دونوں نے ایک ہی بات کیا
19:21کہ یہ پیغام دیا جا رہا ہے
19:22کسی کو
19:26اس لیے ہم دونوں نے ایک ہی بات کئی ہے
19:29کہ اس سے پہلے ہی پیغام دیا جا رہا ہے
19:31کہ کوئی گربل نہ کی جائے
19:32So federal government
19:34Kis ko dhe raha
19:37Do bada
19:39Masumana svaal kia hai
19:41Aap nai
19:42Jis tera agar mein koungo
19:44Anika federal government kia nai
19:45Belki wa Pakistan cricket board ko paygam dhe raha
19:46Taap khasin ghi
19:47Of course yeh kya maza ag
19:49Ishi tari kisne mein koungo
19:51Kisya apne kaya na federal government ko paygam dhe
19:53Zahir hain
19:54Pakistan ki intihabhi syaast ki eek tariq hoti hai
19:57Joke baut zahe khuchgabar nai
19:58Jis mahi intihabhi natais
19:59Manoir karne ke hauale se
20:01The powerful quarters are
20:03Unko accuse kiya jata hai
20:05Pakistan beepers party
20:06Unke saat unke saat
20:07Unke saat eek ajeeb o gharib equation
20:08Me jehaan unkei khilaab bhi nai
20:09Zahir hain
20:10Kyeunke omor memleket chala nai
20:12Omor ajasat chala nai
20:12Lekin unke is tariqe se
20:15Hakme bhi nai
20:15Que hukumat baral muslim
20:16Noon ke paas
20:17Driving seat
20:17To وہa per yeh peegam
20:19To yeh wo hota nai
20:20Kabhi kabhi
20:20Kya mahavera hai
20:22Kya saas ko sunana na hota
20:23Bahu
20:23Or wala wamala
20:24Bietti ko suna
20:25Kya nai
20:31Kya saas ko kya raha hai
20:32Lekin yeh
20:33Kishi ko kya ke
20:34Kishi ko kya raha hai
20:35Kya bhai
20:36Aap merwani ki jayega
20:37Ya mawala ta chal raha hai
20:38Aya ya
20:39Aapka unke saat
20:39Federal
20:39Ma belkul working relationship
20:40Atshi baat hai
20:41Yaha zara merwani ki jayega
20:42Acha
20:43Eks ka hii peh nigaayen
20:44Quehi peh eisharee wali baat
20:45To semjati
20:45Kya saas bhi kubhi bhu ho thi
20:46Haan
20:47Quehi peh nigaayen
20:48Quehi peh eisharee wali baat
20:49To semjati
20:49Wasim
20:49Lekin at the same time
20:50PTI کے sath
20:51Milka rehatjaj karna
20:52Yeh to wo
20:54Dharanye wali baat
20:54Hoogay nha pher
20:57Haan
20:57To pher aap
20:58Kumal o mehna
20:58Queh is tarah
20:59Keh mahabilat
20:59Meh pher aap
21:00Eks maximum position
21:01Liettei hai
21:02Aapna nuxan
21:03Avoide
21:03Kerne ke liye
21:04Aapna
21:04Sib janttei
21:05Eks toh
21:05Azad kishmiri
21:06Keh mufsul
21:06Surahtahal
21:07Eks aasa
21:08Surahtahal
21:08Eks aasa
21:09Khi hawaal
21:09Surahtahal
21:10Sae
21:10Hsas
21:10Khaithahal
21:11Bharat
21:12Ki nazir
21:12Ootnay
21:12Haan ke
21:12Antikavi
21:13Amal
21:13Baus
21:13Uska
21:13Baqaidah
21:14Uska
21:14Onhne
21:14Izhar
21:15Bhi kiya
21:16Toh
21:17Yeh
21:17Haap
21:18Hemesha
21:18Mutanabye
21:19Kerne
21:19Kherne
21:20Kherne
21:20Kherne
21:20Kherne
21:21Kherne
21:21Kherne
21:21Kherne
21:21Dukhti
21:22Rukh
21:22Kherne
21:23Kherne
21:24Kherne
21:25Toh
21:25Isle
21:25Paakistan
21:26People's
21:26Party
21:26Na
21:27Pagam
21:27Diy
21:27Kherne
21:28Kherne
21:28Kherne
21:28Kherne
21:29Kherne
21:29Kherne
21:31Kherne
21:58Kherne
22:02Kherne
22:24Kherne
22:32Kherne
22:35Kherne
22:36Kherne
22:37Kherne
22:40Kherne
23:01Kherne
23:20Kherne
23:28Kherne
23:29Kherne
23:31Kherne
23:32Kherne
23:32Kherne
23:43Kherne
23:45he has the same
23:48that the party
23:49has given us
23:50to give us
23:50to 47
23:51we will take
23:52a situation
23:53but it is
23:54it is
23:55a situation
23:56your
23:57firing
23:58is
23:59is
23:59time
24:00is
24:03so
24:05I have
24:0729
24:07years
24:08I have
24:09not
25:01Thank you very much.
25:10Thank you very much.
25:40So very interestingly Anika
25:41وہ تمام طرح پارٹی رہنمہ
25:42پیپلز پارٹی کے رہنمہ
25:43جو میرے اور آپ کے پرگرام میں
25:44جن کو جب ہم فیڈرل میں
25:46میس گورننس کے لیے
25:47اکیوز کرتے ہیں
25:48تو سامنے سے ہمیں کہتے ہیں
25:49کہ آپ کو کیا ہوگیا ہے
25:50آپ کو نہیں معلوم
25:50چلیں میرے اقم میں بھی
25:52حوال آگئے زوران
25:52آپ کو نہیں معلوم
25:53کہ یہ تو سارے حکومتی
25:55ہوتے تو ہیں نہیں
25:55ہمارے پاس تو ریاستی ہوتے ہیں
25:57ہم حکومت کے اتحادی تو نہیں ہیں
25:58وہی پیپلز پارٹی
26:00یہاں پر بلکل دوسرا
26:01امپریشن دیتی رہی ہے
26:02بیوڑال صاحب نے جلسوں میں کہا
26:03ہماری اتحادی
26:05میں استعباد جا کے
26:06کرواؤں گا
26:06میں وزیر آدم سے
26:07اعلان کر رہا ہوں گا
26:08میرے دن انکم سپورٹ پرام کے
26:09پیسے بڑھواؤں
26:10دوسری بڑی وجہ ہے وہ یہ
26:11کہ پیپلز پارٹی نے
26:12یہاں پر کامیابی سی
26:13امپریشن دے دیا
26:14کہ ہم ہیں حکومت
26:15ہم ہی ہیں
26:15وفاق میں
26:16اور ہمارے پاس
26:17وہ تمام درسالہ یہ تھے
26:18کہ اگر آپ شہباز شریف کی
26:19پارٹی کو ووٹ دیتے ہیں
26:20تو وہ جو کام
26:20آپ کے لئے کر سکتی ہے
26:21وہ سارے کام بلاول
26:22بھی آپ کے لئے کر سکتی ہے
26:24اتنا ایسر اور سوکھ رکھتے ہیں
26:25دوسری جگہ کہتے ہیں
26:29ہم کابیرہ میں نہیں ہیں
26:30لیکن دوسری جگہ کہتے ہیں
26:31کام ہم سارے کرا لیں گے
26:32اور ابھی بلاول بٹو زرداری
26:33کی عصاق دار صاحب سے
26:34ملاقات بھی ہو رہی ہے
26:45نظر آ رہے ہیں
26:46فارم پینت 47 کے واقعے میں
26:47مسئلہ نظر آ رہے ہیں
26:48یا نہیں آ رہے ہیں
26:48لیکن بریک کی طرف جاتے ہیں
26:49ابھی
26:49اور بریک کے بعد
26:50ہمارے ساتھ
26:51وزیراعظم اے جے کے بھی ہوں گے
26:52فیصل راٹھور صاحب
26:54کیونکہ ہم لوگوں نے
26:54ادھر کے انتخابات کی بات کی
26:56اور ادھر کی نازک صورتحال کی بات کی
26:57تو ادھر کی نازک صورتحال کی بات بھی کر لیں گے
26:59اور ساتھ جی بی کے انتخابات سے
27:01اس کو جوئن بھی کریں گے
27:02آفٹر بریک
27:08ویلکم بیک آف دو بریک
27:09گلگت بلستان میں انتخابات کے نتائج آ رہے ہیں
27:12اور نتائج آتے آتے ساتھ ہی
27:13آزاد جمہو کشمیر کے انتخابات ہونے ہیں
27:16اب 27 جولائے کو اس کے انتخابات ہونے ہیں
27:18یہاں پیپلز پارٹی یہ بھی بات کر رہی ہے
27:20کہ فارم 45 کے اندر پرابلم ہو رہے ہیں
27:22بلاول بھٹو زرداری کہہ کر گئے ہیں
27:24جی بی کے اندر کے فارم 45 کا آپ دفاع کر لیں
27:26فارم 47 میں خود لے لوں گا
27:28اور ابھی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہو رہی ہے
27:30بڑی امپورٹن ملاقات ہے
27:31تھوڑی پہلے آپ پی ایر وائی کے اوپر خبر بھی دیکھ رہے تھے
27:34جو نیچے ٹکرز چل رہے ہیں
27:35اس کے اندر کے حساب دار صاحب کے ساتھ بھی ملاقات ہیں
27:38اور اس کے اندر دو بڑے امپورٹن میٹرز ہیں
27:39ایک میٹر تو بجٹ والا ہے
27:41پی ایس ڈی پی بی آئی ایس پی
27:44این ایف سی بہت ساری اس طرح کی ایشیوز کو ڈسکس کرنا ہے
27:46اور دوسری طرف آزاد جمہو کشمیر والی بات بھی
27:50کہ وہاں کیا مسائل ہیں
27:51ادھر کی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
27:54اس ٹائم پر نو جون کو احتجاج کرنے کو بیٹھی ہوئی ہے
27:59اس کو کل ادم قرار دے دیا
28:00اس کو کل ادم قرار دینے کے بعد
28:01آج سیوپرین کورڈ آزاد جمہو کشمیر کا یہ فیصلہ آیا ہے
28:05کہ مہاجرین کی نشستوں کے اوپر حکومت کا موقف درست ہے
28:08تو حکومت کے ہی سربراہ
28:10پرائم منسٹر آزاد جمہو کشمیر فیصل ممتاز راتھور صاحب
28:13ہمارے ساتھ موجود ہیں
28:14پرائم منسٹر صاحب
28:15thank you very much for joining me in the program
28:17it's a pleasure having you in the show
28:20ایک تو یہ بتائیے گا
28:21پی ایم صاحب کے آزاد جمہو کشمیر میں
28:25ابھی تک آپ لوگ بڑے خوش اسلوبی سے لے کر چل رہے تھے
28:28اس حوامی ایکشن کمیٹی کو
28:29میں بزاتے خود اس بات کی گواہ ہوں
28:31کہ کشمیر کے اندر
28:32بہت سارے ایشیوز کو
28:34آپ نے خود بڑے اچھے طریقے سے
28:37سنبھالا ہوا تھا
28:38حوامی ایکشن کمیٹی والے معاملے میں
28:39لیکن اکدم سے پھر سے
28:42احتجاج شروع ہو جاتا ہے
28:43یہی سوال میں نے آپ سے
28:44last time program میں پوچھا تھا
28:46کہ کیا guarantee ہے
28:47کہ یہ 35 مطالبات منوا کر
28:49تین مطالبات کے اوپر دوبارہ
28:51احتجاج نہ شروع کر دیں
28:52اور وہی کام ہوا
28:53اس کے بعد ان کو کل ادم قرار دے دیا
28:55تو یہ معاملہ بڑھ تو نہیں جائے گا
28:56یہ کل ادم قرار دینے کے بعد
29:00دیکھئے سب سے پہلے تو
29:02یہ جہاں تک آپ نے بات کی
29:03کہ پچھلے چھ مہینے کے اندر
29:05سات مہینے کے اندر
29:06ہم نے جب سے یہ حکومت سمالی
29:08اس کے بعد آپ نے بڑا فرق دیکھا ہوگا
29:10کہ ہم نے لوگوں کے ساتھ
29:11ایک رابطے کو پھر سبحال کیا
29:13اور جو بھی ایشو ایسے تھے
29:15جس کے ساتھ عوام جڑی تھی
29:16اور حکومتِ ازاد کشمیر کے کرنے کے تھے
29:19اس میں ہم نے لمحہ بھر بھی تاخیر نہیں کی
29:21اور انہیں آہستہ آہستہ کر کے
29:23تمام معاملات کو نہ صرف حل کیا
29:24بلکہ ان پر عمل درامت بھی ہو گیا
29:26کچھ چیزیں ایسی تھیں
29:27جو وفاقی حکومت کے ساتھ related تھی
29:29اللہ نے کیا وہ معاملات بھی حل ہوئے
29:32لیکن ایک ایسا نکتہ تھا
29:33جو مہاجرین کی نشستوں کے حوالے سے تھا
29:36جس پہ یہ تیہ ہوا تھا
29:37کہ اس مسئلے کو حل کیا جائے گا
29:40یہ تیہ نہیں ہوا تھا
29:41کہ سیٹیں ختم ہوں گی
29:42لیکن یہ تیہ ہوا تھا
29:42کہ اس کو حل کیا جائے گا
29:44اور اس میں ایک کمیٹی بنا دی گی
29:45جس میں جنہوں نے ان کے ساتھ
29:47ڈیلیبریشن کرنی تھی
29:48میٹنگز کرنی تھی
29:48جس میں دو عراقین کشمیر سے تھے
29:51دو جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے تھے
29:52اور دو وفاقی وزراء تھے
29:53اور یہ تیہ کرنا تھا
29:55کہ ان سیٹوں میں کیا طریقے کار کیا جائے
29:56لیکن جس وقت ان کے ساتھ
29:58مذاکرات کا عمل کا آخری راؤنڈ ہوا
30:01جس میں میں خود بھی بیٹھا
30:02تو اس وقت تمام پوائنٹس پر بات چیت ہوئی
30:05لیکن ایک یہ نکتہ ایسا تھا
30:06جس پیکشن کمیٹی کا یہ اتراز آیا
30:08کہ جی آپ نے یہ جو میٹنگز ہو گیا
30:10اس میں دانستہ طور پر
30:12اس میٹنگ میں ڈیلے کیا گیا
30:14اور شاید ہو بھی سکتا ہے
30:15میں نہیں کہتا چونکہ
30:17نون لیگ ہمارے ساتھ سٹیک ہولڈر ہے
30:19ان سیٹس کے ساتھ شاید
30:20کسی سیاسی جماعت کا فائدہ
30:22یا نقصان ہو سکتا
30:23لیکن ان تمام چیزوں کے باوجود
30:24ہم نے یہ کہا کہ آج ہم ٹیبل پہ آ چکے ہیں
30:27اگر آپ کے باقی سارے مطالبات
30:29حل ہو چکے ہیں
30:29تو اس نشستوں کے معاملے پہ بھی
30:31آج ہم کسی ایک نتیجے پہ پہنچ جائیں گے
30:34لیکن چونکہ
30:35یہ ایک ایسا ایشو ہے
30:37جس کے لیے ایک پولٹیکل کینسنسل چاہیے
30:39آپ کو اکثریت کا ووٹ چاہیے
30:42پیپلز پارٹی اس پوائنٹ پہ شروع سے تھی
30:45کہ ان سیٹوں کو جو
30:46اس کے طریقے کار کو تبدیل کیا جائے
30:48اور اس کو ڈریکٹ الیکشن کے بجائے
30:51پرپورشنل نمائنگی متناسب کے ذریعے
30:53اس ایملی میں لائے جائے
30:54مسلم لی قنون کا یہ موقع تھا
30:56کہ جس طرح سے یہ پیچھے سے چلی آ رہی ہیں
30:58الیکشن پروسس اسی کو اڈاؤٹ رکھا جائے
31:01اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی یہ کہتی تھی
31:02کہ اس کو کونسل میں
31:04منتقل کر دیا جائے چار سے پانچ نشستوں کو
31:07اب یہ تین مختلف
31:08زاویے تھے جن پہ بات ہو سکتی تھی
31:11لیکن جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی طرف سے
31:13اچانک ڈیڈ لاک آیا
31:14کہ ہم اس پہ بات نہیں کریں گے
31:15نون لیگ کی طرف سے بھی اس میں کافی ڈیڈ لاک تھا
31:18کہ ہم پیچھے رہی ہٹیں گے
31:19جبکہ ہم اس پہ یہ بات یہ کر رہے تھے
31:21کہ ہم اس میں سے راستہ نکالنے کو تیار ہیں
31:23اس پہ ہماری قیادت نے اور ہم نے کہا
31:25کہ ہمیں کچھ وقت مل جائے
31:26جس پہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے انکار کر دیا
31:28اور اس کے بعد یہ مذاکرات ٹوٹے
31:30اس کے بعد ہم نے آل پارٹیز کانفرنس بلائی
31:32اور آل پارٹیز کانفرنس میں بھی
31:34مجھے بلاول بھٹو زرداری صاحب نے کہا
31:36کہ آپ ان کے پاس جائیے اور انہیں کہیے
31:38کہ اپنا موقف آ کے آل پارٹیز میں دیجئے
31:41جب میں نے ان سے رابطہ کیا
31:43مجھ سے انہوں نے ملنے سے انکار کیا
31:44پھر میں ان کے گھر گیا
31:45انہوں نے دعوت دی
31:47تو انہوں نے کہا
31:47کہ ہم ازاد کشمیٹ میں ریجسٹرٹ پارٹی نہیں ہے
31:49میں نے انہیں کہا
31:51کہ آپ پارٹی ہے یا نہیں
31:52لیکن آپ کے ساتھ کچھ لوگ ہیں
31:54آپ کی ایک ڈیمانڈ سپازی میں پوری ہوتی نہیں
31:56آپ کے ساتھ
31:57وائدہ ہوا ہے
31:58آپ اپنا موقف دیں
31:59تو انہوں نے کہا
31:59موقف نہیں دیں گے
32:00ہم نے جو بات کہنی تھی
32:02کہہ دی
32:02اب آپ نے جو کرنی ہے وہ کریں
32:04ہمارا ٹائم شروع ہو چکا ہے
32:06تو یقیناً
32:07اس میں بھی ان کے ساتھ بات نہیں
32:08ہو سیکیور
32:08اس کے بعد پھر ہم نے اسیملی سیشن ملایا
32:10اس پہ بھی ہم نے
32:11اپنی پارٹی کا موقف بھی رکھا
32:13اور ایک جوائنٹ ریزولوشن ملایا
32:14جس پہ ہم نے کہا
32:15کہ یہ کام اسیملی کے کرنے کا ہے
32:17لیکن اس کے بعد اچانک
32:19چونکہ الیکشن کا ٹائم بھی ہونے والا تھا
32:21الیکشن شیڈول آ گیا
32:22اور اس کے بعد
32:23وہ تحریک جس کو
32:25بڑے خوبصورت انداز سے
32:26ہم یہاں تک لے کر آئے
32:28اچانک اس میں پینک آیا
32:29اور پھر صورتحال آج آپ کے سامنے
32:31اور بدقسمتی ہے
32:32کہ مجھے لگتا ہے
32:33وہ ہی ہونے جا رہا ہے
32:33جو ماضی میں ہوا
32:34کہ ہم ٹیبل پر بیٹھیں
32:36ایک شک پر بار ٹوٹی
32:38اور پھر
32:39نہیں لیکن
32:40this is very strange
32:41کہ 37 جانوں کے جا کے بعد
32:43دوبارہ ہم بیٹھیں
32:4437 شکیں مان لی جائیں
32:46اور ایک شک کے اوپر آ کر
32:47deadlock ہو جائے
32:48آئین کے آرٹیکل 22 کے
32:50مطابق بھی تو
32:51اس کو سارے کو
32:52دیکھنا پڑے گا
32:53مہاجرین کی جنشستیں ہیں
32:55کیونکہ اگر کل کو
32:55کوئی plebiscite ہوتا ہے
32:57کشمیر کا
32:58جو UNSC کے اندر
32:58انڈیا گیا تھا
32:59plebiscite کے لئے
33:00تو انہوں نے تو
33:00اپنے ہندو مہاجرین
33:02جن کو وہ کہتے ہیں
33:03ان کو تو
33:05دیا ہوا ہے
33:06اپنا
33:07kind of
33:08اسی علاقے کے اندر
33:10لیتے ہیں
33:10ان کے
33:11voting rights
33:12میں ہیں
33:13یہاں سے اگر
33:13voting rights ختم ہو جاتے ہیں
33:15پی ایم صاحب
33:15تو پھر
33:15plebiscite کے اندر
33:17problem نہیں ہوگا
33:20دیکھئے
33:21ہم نے تو دیکھئے نا
33:22ساری سیاسی جماعتیں
33:24اس بات پر
33:25تو متفق ہیں
33:25کہ
33:26ازاد حکومت
33:27ریاست جمہ و کشمیر
33:29تب تک نہیں
33:31مکمل ہوتی
33:32جب تک
33:32مہاجرین کی
33:33اس میں نمائنگی
33:34نہیں ہوگی
33:35اس کے
33:35election کے
33:36طریقے کار پر
33:37یقیناً
33:37جماعتوں کے اندر
33:38اختلاف ہیں
33:39چونکہ
33:40جماعتوں کا
33:40ایک
33:41یہ اپنا
33:42جماعت کا
33:42اپنا موقف ہے
33:43چونکہ
33:44جو election پاکستان
33:45کے اندر
33:46صوبوں میں ہوتے ہیں
33:47ان میں چونکہ
33:48election کمیشنر
33:49ازاد کشمیر کا
33:50اختیار یا رول
33:50نہیں ہوتا
33:51اس میں چونکہ
33:53administration
33:53جو ہے وہ
33:54فاق کی
33:55یا صوبوں کی
33:55وہ ان کے ذریعے
33:56election کراتے ہیں
33:57تو اس پہ تو
33:58ایک debate تھی
33:58ٹھیک ہے
33:59اس کو آپ
34:00اگر آپ کے
34:01کوئی اعتراضات تھے
34:02تو اس کو
34:02ٹھیک کیا جا سکتا تھا
34:04اس کو
34:04اس تناظر میں بھی
34:06دیکھا جا سکتا تھا
34:07لیکن بات
34:07اس سے بہت
34:08آگے نگل چکے
34:09میرا اس چیز
34:10میں جس بات پہ
34:11ابھی رکا تھا
34:12کہ
34:13کل
34:13سیٹے ختم ہو جاتی ہیں
34:15کل سیٹے
34:16قائم رہتی ہیں
34:17کیا
34:18یہ جو
34:19انسانی جانے ہیں
34:20جن کا
34:21زیاد ماضی میں بھی ہو
34:22اور آج بھی
34:23ہم ایک انتشار کی طرف
34:24بڑھ رہے ہیں
34:25تو
34:25اس کی قیمت
34:26کیا ہوگی
34:27کیا انسانی جانوں کی قیمت
34:29کسی بھی چیز سے
34:30زیادہ ہو سکتی
34:31اور ماضی میں یہ دیکھا گیا
34:32میں صرف یہ چاہتا ہوں
34:34کہ آج کشمیر کی جو پوزیشن ہے
34:36دنیا کے سامنے
34:37ہم اپنی اس حساسیت
34:40کو دیکھتے ہوئے
34:41ہمیں اس چیز کا احساس کرنا ہوگا
34:43کہ اگر ہم نے
34:44یہاں سمجھ جاری سے
34:44کام نہ لیا
34:45اگر ہم نے
34:46یہاں پر غلطی کی
34:47اور صرف ان سیٹوں کو
34:49بنیاد کرا کر
34:50ازاد کشمیر میں
34:51انتشار کو نہ روکا
34:52تو شاید
34:53لموں نے خطا کی
34:55اور صدیوں نے
34:56سزا پائی
34:57ہم اس طرف چلے جائیں گے
34:59اور میں
35:00شروع سے لے کر آج تک
35:01اس حوالے سے
35:02دیکھیں
35:02انتشار کی طرف
35:04اور آزاد جمہو کشمیر کے بہن بھائی
35:05ہماری سہرانگوں پر
35:07ہمیں قائد عظم نے بتا دیا
35:08یہ پاکستان کی شارع گئے
35:09تو ہمارے لئے
35:10ویسے ہی امپورٹنس بہت زیادہ ہو جاتی ہے
35:12اس علاقے کی
35:13اس کے لوگوں کی
35:14انڈیا کے لئے
35:14صرف علاقے کی امپورٹنس ہے
35:15ہمارے لئے
35:16ادھر کے لوگ جو ہیں
35:17چاہے وہ
35:18انڈیاں اللیگلی آکیپائیڈ
35:20جمہو ان کشمیر میں رہتے ہیں
35:21یا آزاد جمہو کشمیر میں رہتے ہیں
35:22یا مہاجرین ہیں
35:23they are very important to us
35:24but میرا سوال یہ ہے
35:25کہ یہ ایک
35:27وقت طلب
35:28پروسیجر ہے
35:29اس کو
35:29ایک دم سے چھٹکی بجا کر
35:31نہیں چینج کیا جا سکتا
35:33constitutional amendment ہے
35:34تو اس کے لئے باتچیت بھی چل رہی ہوگی
35:35آپ کی خود بلاول بھٹو زرداری صاحب سے
35:37ملاقات ہوئی
35:38اس بارے میں باتچیت ہوئی
35:39ابھی ملاقات ہو رہی ہے
35:41ازاد دار صاحب سے ان کی
35:42تو مجھے یہ
35:42آپ confirm یا deny کر سکتے ہیں
35:44کہ آزاد جمہو کشمیر کا
35:45matter discuss ہوگا
35:46اس ملاقات میں یا نہیں
35:50جی بالکل آج
35:51ہماری پارٹی کی
35:52پعلیمانی میٹنگ تھی
35:53جس کو بلاول بھٹو زرداری صاحب نے
35:54شیئر کیا تھا
35:55اور اس میں
35:56کشمیر کے ساری
35:57صورتحال کے حوالے سے
35:58بڑی تفصیل سے
35:59باتچیت کی گئی
36:00اور بلاول بھٹو زرداری صاحب
36:02نے یہی وہاں پر بات کی
36:03کہ آج میں
36:03پرائم سر پاکستان سے
36:04میری ازاد کو ملاقات ہے
36:06اور میں اس ملاقات میں
36:07اس سارے معاملے کو رکھوں گا
36:09کہ ازاد کشمیر کے اندر
36:10یہ جو تشویش پائی جا رہی ہے
36:11ہم نے اگر کوئی معاملہ
36:13حل بھی کرنا ہے
36:13تو ہم اس سے سڑکوں بھی حل نہ کریں
36:15ہم اس کو اسیمبلی کے اندر حل کریں
36:16اور مجھے یقین ہے
36:17کہ انشاءاللہ
36:18بلاول بھٹو زرداری صاحب کی
36:19آج جو ملاقات ہوئی ہوگی
36:20اس میں یہ معاملہ
36:21ڈسکس بھی ہوا ہوگا
36:22اور شاید کوئی اس میں سے
36:23راستہ نکلے بھی
36:24اوکے
36:24اور راستہ کیا نکالنا چاہ رہے ہیں
36:27پرائم سر صاحب
36:27یہ بھی ذرا بتا دیجئے گا
36:29اس لیے کیونکہ دیکھیں
36:29ایک راستہ پی ایم ایلین کا ہے
36:31ایک راستہ آپ لوگوں کا ہے
36:32ایک راستہ جوئنٹ عوامی
36:33ایکشن کمیٹی پر
36:37ہم یہ چاہتے ہیں
36:38کہ سب راستوں کو ملا کر
36:39راستہ نکالا جائے
36:40اور مقصد اس وقت
36:43سیٹوں کے ختم
36:44یا رکھنے سے زیادہ
36:45ریاست کے استقام کا ہے
36:47ریاست کے اندر امن کا ہے
36:49یقیناً زور بازو کی بنیاد پر
36:51سڑکوں پر نکل کے
36:53راستوں کو بند کر کر
36:54معاملات کبھی حل نہیں ہوتے
36:56ماضی میں بھی یقیناً
36:57ہم نے حل تو ضرور کیے
36:58لیکن نینڈ آف تی ڈے
37:00اس کا کوئی اختتام نہیں ہوا
37:01اور آج ریاست پھر
37:03ایک دنیا کے سامنے کہیں نہ کہیں
37:04ایک ہمارا برننگ ایشو یہ بن چکا ہے
37:07تو پیپلز پارٹی یہ چاہتی ہے
37:09کہ اگر کسی بھی طریقے سے
37:10بات چیت کے ذریعے
37:11ہم کو ایسا راستہ نکالیں
37:13کہ جس میں ریاست کے اندر
37:14یہ جو پوزیشن
37:15اس وقت بننے جا رہی ہے
37:16بن چکی ہے
37:17اسے روکا جا سکے
37:18چونکہ دیکھئے
37:19کوئی بھی چیز ہار
37:21ریاست
37:23آج اگر سرنڈر کرتی ہے
37:25ریاست آج اگر جھکتی ہے
37:27ریاست اگر آج گرتی ہے
37:29تو اس میں ہم سب کا نقصان ہے
37:30ہمیں ریاست کے تقدس کو بھی بچانا ہے
37:32اس کے استقام کو بھی قائم رکھنا ہے
37:34اور اپنے لوگ
37:36چونکہ دیکھئے
37:36جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا
37:37اللہ دم قرار دے دی گئی
37:38یا نہیں دے دی گئی
37:39وہ الگ ڈیویٹ ہے
37:41ایجنڈا کوئی بھی ہو
37:42لیکن جو لوگ آج
37:44ان کے ساتھ کھڑے ہیں
37:45وہ ریاست کے اپنے لوگ ہیں
37:46وہ میرے لوگ ہیں
37:47وہ ہمارے لوگ ہیں
37:48کسی بھی انسانی جان کے
37:50زیاقی قیمت نہیں ہوتی
37:51میں نے آپ سے پہلے کہا نا
37:52کہ آج میں آپ کے سامنے موجود ہوں
37:54اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے
37:56لوگ بھی ہمارے سامنے ہیں
37:57لیکن جو چودہ لوگ
37:58اس دنیا سے چلے گئے
37:59وہ کسی کے باپ تھے
38:01کسی کا بھائی تھا
38:02کسی کا بیٹا تھا
38:03ان کی زندگیاں واپس نہیں آئیں گی
38:05ان کے خاندان والے
38:06ہمیشہ ان کے لیے روتے رہیں گے
38:08لیکن قیمت ان لوگوں نے دی
38:11ریاست کے اندر آج جن حکوم کی بات کرتے ہیں
38:14یقین ان حکوم
38:16کسی کی سیاست کو چمکانے کے لیے
38:18معصوم شہری
38:19اس سیاست کی جو اتار چڑھا ہوا
38:22یا جو چیس ہے
38:23اس کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں
38:25آپ کے پاس کوئی ایسی رپورٹس ہیں
38:28کہ عوامی ایکشن کمیٹی
38:30اس ٹائم پر جس طریقے سے
38:32ایکٹ کر رہی ہے
38:33اس کے پیچھے کوئی اور عزائم بھی ہو سکتے ہیں
38:36کس کل وفاقی
38:38منسٹر آف سٹیٹ ہیں
38:40انصاف اور قانون کے بیرسٹر اکیل
38:42انہوں نے کہا کہ ان کے تانے بانے
38:44کہیں اور جا کر ملتے ہیں
38:45پھر ہم نے میرے ذرائع نے مجھے بتایا
38:47کہ ایک جگہ پر ایک پوسٹ پر
38:49اٹیک بھی کیا گیا ان کی طرف سے
38:51اور کچھ حلکاروں کو بھی لے کر جائے گیا
38:54پھر آج یہ خبر آئی
38:55کہ تقریباً چالیس ان کے لوگوں کو بھی گرفتار کیا گیا
38:57سو اس کو سارے کو کنیکٹ کریں
39:00تو ذرا میں یہ جاننا چاہیوں
39:01کہ جو وفاق کے منسٹر آف سٹیٹ
39:03نے بات کیا اس کا آپ کو تصدیق
39:05یا ڈینائل کر سکتے ہیں
39:09دیکھیں میں ابھی اس کی تصدیق نہیں کر سکتا
39:11لیکن میں یہ ضرور کہوں گا کہ جو یہ راستہ ہے
39:14یہ راستہ ٹھیک نہیں ہے
39:15ریاست سے ٹکرانا
39:16ریاست کے اندر عدم استحقام پیدا کرنا
39:19ریاست کے اندر افراد تفریح
39:22کو ریاست کو لے کر جانا
39:23یہ قطن ٹھیک نہیں ہے
39:26اس وقت میں آپ کو بتاؤں
39:28کہ میں قطن اس چیز کے خلاف نہیں ہوں
39:30کہ آپ حقوقی بات کر سکتے ہیں
39:32حقوق کے لیے آپ نے باہر نکلنا
39:35یہ کوئی بری بات نہیں ہے
39:36لیکن آپ مجھے بتائیے
39:38کہ کیا ریاست کی عوام کے پاس
39:40آج پنجاب سندھ
39:42کے پی کے بلوچستان
39:43ہر جگہ مسائل ہیں
39:45اور شاید کئی چیزیں ہمیں ان سے زیادہ ملی ہیں
39:47آج ہم سستی بجلی لے رہے ہیں
39:48آج ہم سستہ آٹا کھا رہے ہیں
39:50لیکن حقوق کے نام پر
39:52اس طرح کے حالات پیدا کر دینا
39:54ریاست کو افرہ تفریح میں لے جانا
39:56اور آج جو راستہ انہوں نے ایڈاپٹ کیا ہے
39:59اس کی حساسیت اتنی زیادہ ہے
40:00کہ ہمارا دشمن ہندوستان
40:01جو ہمارے سامنے موجود ہے
40:04جو اس انتظار میں بیٹا ہے
40:05کہ جس وقت کشمیر کے اندر
40:07ایک پتھر بھی گرتا ہے چلتا ہے
40:09یا افرہ تفریح پیدا ہوتی ہے
40:11تو وہ اسے پاکستان مخالف بیانیے کے طور پر
40:14نہ صرف استعمال کرتا ہے
40:15بلکہ ایک ایسا پروپوگنڈا
40:17اس کے خلاف شروع کر دیتا ہے
40:19جس سے میں سمجھتا ہوں پوری دنیا کے سامنے
40:21ایک غلط تاثر کریئٹ ہوتا ہے
40:24دیکھئے پاکستان اور کشمیر کا رشتہ
40:26بے پناہ بنیادوں پر ہے
40:28یہ کلمے کی بنیاد پر ہے
40:29یہ محبت کی بنیاد پر ہے
40:30یہ مفادات کی بنیاد پر ہے
40:31اور یہ رشتہ کشمیریوں کا کسی سے
40:33نہ بن سکتا ہے نہ ہو سکتا ہے
40:35نہیں کبھی ہوگا
40:36لیکن اس حقوق کی جنگ میں
40:39جس سے شاید عام آدمی کی زندگی میں
40:41پتہ نہیں کتنا فرق پڑتا ہے
40:42یا نہیں پڑتا
40:43لیکن کشمیر کا وہ مقدمہ
40:45جسے لڑتے لڑتے آج ہم نے
40:47یہاں پر جہاں پر ہم کڑے ہیں
40:49ہم اس کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
40:52دانستہ یا غیر دانستہ
40:54فیصل منتاز راتور صاحب
40:56وزیر آزم آزاد جمہور کشمیر
40:57بہت شکریہ جوئن کرنے کے لئے
40:59اسی کے ساتھ ایک کی طرف جاتے ہیں
41:00اب ایک بعد واپس آئیں گے
41:01پروگرام کو کنچنیو کریں گے
41:07ویلکم باک آف دو بریک
41:08ابھی تک کے انتائج کے مطابق
41:09پیپلز پارٹی جو ہے
41:10وہ دو نشستوں پر آگے ہے
41:11اور آزاد امیدوار
41:13ایک نشست پر آگے ہیں
41:14یہ غیر حتمی غیر سرکاری انتائج ہے
41:16گلگت بلتستان کے اندر
41:17پورا دن انتخابات ہوئے
41:19ان پورے انتخابات کے اندر
41:20ترن اوور was very impressive
41:21in comparison
41:22باقی پاکستان کے اندر
41:24ترن اوور کے comparison میں
41:25گلگت بلتستان کے لوگوں نے
41:26بڑا عظم دکھایا
41:27اس سے پہلے جو انتخابی مہم تھی
41:30اس کے اندر پاکستان پیپلز پارٹی
41:31سب سے آگیا آگے نظر آئی
41:32اور ایک بڑا important point
41:34جو ہم تھوڑے پہلے discuss بھی کر رہے تھے
41:36کہ پاکستان پیپلز پارٹی
41:37نے یہ بھی شو کیا ہے
41:38کہ گورنمنٹ سے کوئی کام کرانا ہوا
41:40تو ہم کرا لیں گے
41:41لیکن یہ بھی شو کیا ہے
41:42کہ ہم حکومت کے خلاف بھی ہیں
41:43یعنی وفاقی حکومت کے خلاف بھی ہے
41:45تو ایک پاک میں دو
41:48جو ہیں وہ فلیورز کے مازے والی
41:50situation دکھائی ہے
41:51پیپلز پارٹی نے اس ٹائم پر
41:52let's see کہ انتخابات کے اندر
41:54اب جب رات کے ٹائم پر
41:55نتائج آنا شروع ہوں گے
41:56تو کیا result ultimate نظر آتا ہے
41:59لیکن form 45 اور form 47 کی آواز
42:01ادھر سے بھی بلند ہونے لگ گئی ہے
42:02اس ساری صورتحال کے اندر
42:04election commission of جی بھی جو ہے
42:06جیف election commissioner ہیں ادھر کے
42:07انہوں نے بھی کہہ دیا کہ form 45
42:1040 طور پر جتنے جتنے جماعتوں کے
42:12پولنگ ایجنٹ ادھر موجود ہیں
42:13ان کو دیا جائے اس کے اندر
42:14کوئی رکھنا نہ ڈالا جائے
42:16تاکہ کسی طریقے سے انتخابات
42:19کسی بھی controversy کا شکار نہ ہو
42:21اور اس کے بعد پھر آنے
42:22ازاد جبو کشمیر کے انتخابات
42:2427 پر اس کے اوپر بھی
42:26direct impact ہوگا اور اسی سارے
42:27اسنا کے اندر اسی سارے time پر
42:29بجٹ کے حوالے سے بھی پاکستان
42:30پیپلز پارٹی کی پی ایم ایلن سے
42:31ملاقات ہو رہی ہے اور یہ تینوں
42:33چیزیں اس time پر انتہائی
42:36interconnected ہیں let's see
42:37پور پی ایم ایک ہی جماعت کے ہوں گے
42:39یا نہیں ہوں گے انتخابات کے
42:41result بتا دیں گے لیکن فیلحال
42:42ہنی کانسار کو اجازت دیجئے take good care
42:44of yourself we'll see you next week
42:46اللہ حافظ
Comments