Skip to playerSkip to main content
#ajkelection2026 #pmln #ppp #ajkelections #bilawalbhutto #cmpunjabmaryamnawaz #nawazsharif #pmshehbazsharif #asifzardari #thereporters #arynews

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:26We welcome you here sir
00:27خاور گمن صاحب اور حسن عیوب خان صاحب
00:30اچھا جی آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ بھی ہو گیا
00:34اور بلاول بھٹو زرداری صاحب نے جو الٹی میٹم دیا تھا
00:38وہ نتائج کا ٹرینڈ تبدیل نہ کر سکا
00:41ان انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی ہم یہ دیکھ رہے ہیں
00:45کہ مسلم لیگ نون کو اکثریت حاصل ہوئی ہے
00:48اور نون لیگ کی لیڈ برقرار ہے
00:51اور پہلے مرحلے میں نو نشستیں حاصل ہوئی تھیں
00:54اب یہ تعداد بڑھ چکی ہے اور دوسرے مرحلے میں چودہ سیٹیں نون لیگ حاصل کر چکی
00:59اس پر رانہ سناؤلہ صاحب نے کیا فرمایا
01:01میں چاہوں گا کہ پہلے آپ وہ دیکھیں
01:03پاکستان مسلم لیگ نون نے آزاد کشمیر کے الیکشن میں
01:08گورنمنٹ فارمنگ نمبر جو ہے
01:11انتالی سیٹوں میں سے تیز حاصل کر دیا ہے
01:14اب آخری مرحلہ ہے انشاءاللہ داستاری کو
01:17وہ قدرے ان مرحلوں سے حسان ہوگا
01:22لیکن اس میں بھی انشاءاللہ اسی طرح سے
01:25ایک فری فیئر اور ایکسپٹیب الیکشن جو ہے وہ ہوگا
01:32اچھا جی اب سلسلہ یہ ہے کہ پیپلز پارٹی
01:34پہلے مرحلے میں چار اور دوسرے مرحلے میں پانچ
01:37نشستیں حاصل کر چکی ہے اور سادہ اکثریت نون لیگ
01:41کو حاصل ہو گئی ہے اگر ہم پارٹی پوزیشن کی
01:43بنیاد پر بات کریں اور نواز شریف صاحب نے جو
01:47وہاں پر خواہش کا اظہار کیا تھا ظاہر ہے کہ وہ وہاں
01:49کے اسمبلی کے ممبر نہیں ہیں لیکن بظاہر عزرہ تفنن یہ
01:53لگتا ہے کہ ان کی وزارت عظمہ کے لیے رستہ ہموار ہو
01:56گیا ہے اب آگے کیا ہوگا اس کے اوپر پیپلز پارٹی کے
01:59خدشات اپنی جگہ برقرار تھے راجہ پرویز اشرف صاحب
02:03نے کیا انتباہ دیا تھا یا کیا بات کی تھی آپ کو ذرا وہ
02:07دکھاتے ہیں دو مرحلے واقع ہیں اس پہ بیٹھ کے اس پہ
02:11فکر کریں اس پہ سوچ کریں اگر آپ نے یہی ریپیٹ کرنا
02:15ہے پہلا مرحلہ تو یہ تباہی اور بربادی کا راستہ ہے یہ
02:19تباہی اور بربادی کا راستہ ہے اس کے بعد انہوں نے کیا
02:22فرمایا وہ بھی سنیں چیف الیکشن کمیشنر کو تو میں ہی
02:26کہہ سکتا ہوں ہم الیکشن کرے ہو یا کرامات کرے ہو
02:31جیتوں کو ہرارے ہو اور ہرارے ہو کو جتارے ہو یہ جو
02:35منڈٹ آپ لینے جا رہے ہیں وہ زبردستی کا ہے وہ جالی ہوگا
02:38چیف الیکشن کمیشنر صاحب آپ نے جس انداز سے الیکشن
02:42کرائے ہیں وہ تو میں سمجھتا ہوں کہ یہ تو بڑا پری پلین تھا
02:45الیکشن کریڈبل نہیں ہے اس الیکشن کو کوئی نہیں مانے گا
02:51تو چلیں جی اسی پر ابھی یہیں سے گفتگو کا آغاز کر لیتے ہیں
02:54کہ آخر یہ ہو کیا رہا ہے ظاہر ہے کہ ایک بات ہو رہی تھی
02:59کہ نظام کے کولیپس کرنے کی اور نظام میں اصلاحات کی
03:03نظام میں بہتری کی یونٹس سے مطالق بھی بات کی گئی
03:06نظام انصاف سے مطالق بھی موسیٰ نقوی صاحب نے کافی ساری باتیں کی تھی
03:09کی تھی یعنی کہ اپنی حکومت میں رہتے ہوئے حکومت کو انہوں نے
03:13چارٹ شیٹ کیا تھا اور بہتری کا ایک رستہ سب کو دکھایا تھا
03:16کہ کیا کچھ کیا جا سکتا ہے لیکن یہاں پر جو عوامی اعتماد
03:20ہمیں نظر آ رہا ہے کہ تو اس سے سوال اٹھتا ہے کہ کیا زمینی حقائق
03:24مطلس ہیں تو ذرا گفتگو کا آغاز کر لیتے ہیں اور ظاہر ہے کہ
03:28اس کے اندر جو بنیاد بنائیں گے خاور گمن صاحب آپ سے ہی
03:31اس آغاز کرتے ہیں ذرا سمجھائیے گا کہ یہ کیا ہے سلسلہ یہ کیا
03:37کہانی ہے کہ وہاں پر ابھی کچھ دن پہلے نظام کے کلیپس کرنے اور
03:42نئے رستے کئی نکالے تھے کئی گووننس موڈلز کی بات ہوئی تھی
03:45یہاں پر تو وہ ٹرینڈ برقرار ہے جس کا تذکرہ ہو رہا تھا پہلے
03:51ایک تو پچھلے چند دن سے جب سے یہ انتقابی عمل اپنے عروج کو پہنچا
03:58ہے ازاز جمہو کشمی کے اندر جو بیانات ہم سن رہے ہیں پروگرام
04:03میں آگے جا کے بھی ہم مزید بیانات سنائیں گے مختلف جو ان کے
04:06عوضے داران ہے دونے طرح سے باکسل مسلمی کیون اور پیپلز پارٹی
04:09طرف سے دیے جا رہے ہیں مجھے ایسا لگتا ہے جیسے یہ الزامات سنے
04:13سنے لگتے ہیں کیونکہ فارم فوری سیون اور فارم فوری سیون پلس اور
04:17انتقابی گٹ شو اور الیکشن کمیشن جو ہے بی ٹیم ہے یہ سارے
04:22الزامات جو ایک صاحب کا حکمران جماعت ہے وہ لگایا کرتی تھی اور
04:26اس کو ایسے ہم بد جو ہے نا اڑا دیا کرتے تھے کہ جی یہ تو
04:30بالکل پتہ نہیں کہاں سے یہ سارے کی باتیں کرتے ہیں ان کو تو
04:34پتہ ہی کوئی نہیں ہے یہ تو پاکستان کے اداروں کے اوپر یہ
04:36بات کر رہے ہیں خاص طور پر الیکشن کمیشن کے اوپر اب پاکستان
04:40پیپلز پارٹی یہ بات کر رہی ہے تو اسے اندازہ لگا لیں کہ پاکستان
04:47پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ نون میں آپس میں یہ جو رسا
04:53کشی چل رہی ہے یہ مطلب کتنی کس حد تک یہ آگے بڑھ گئے ہیں
04:59اس کے اوپر جو آپ کا سوال ہے کہ یہ کیا ہو رہا ہے دیکھیں دو
05:03زابیوں سے اس کو بربعث ہو رہی ہے جو میں میں نے میڈیا کے اندر
05:06پڑھ رہا ہوں دیکھ رہا ہوں کچھ لوگ کا یہ خیال ہے کہ یہ نورہ
05:09گشتی ہو رہی ہے اور یہ الیکشن سپیسیفک ہے انتخابی سپیسیفک ہے جو
05:14بھی پارٹی ہارتی ہے وہ جیتنے والی پارٹی کے اوپر ہر طرح کے
05:18الزامات لگا لیتی ہے کہ جی دیکھیں مطلب یہ انہوں نے
05:21الیکشن کمیشن کو اپنی بی ٹیم بنا لیا انہوں نے اپنے ذرا
05:25استعمال کر لیے انہوں نے ہر طرح کی وہاں پہ انتخابی جو
05:29ہے وہ دونمرییں کی اور ہمارے سے مینڈٹ چھین لی ہے اور
05:33ایویچولی پھر وہی ہوتا ہے اللہ اللہ خیر صلی اللہ
05:37لیکن یہاں پہ جو ایک یہ بیعث ہے اور دوسری بیعث یہ ہے کہ
05:42کیا حقیقت میں پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنی توپوں کا
05:48رخ جو ہے پاکستان مسلم لیگ نون کی طرف کر لیا ہے کہ جی اب
05:53چونکہ آپ نے ہمارے ساتھ آزاد جمہوں کشمیر کے انتخابی عمل
05:56میں آپ نے ہمارے ساتھ زیادتی کر دی ہے تو اب جو ہے ہم اپنی
06:01توپوں کے اندر مزید گولہ بارود آہ بھریں گے آنے والے دنوں کے
06:05اندر ہماری توپوں کے کوئی کڑے نہیں پڑھیں گے اور یہ جو لڑائی شروع
06:10ہوئی ہے کیا یہ آگے بڑھے گی اس کے اوپر بیعث زیادہ ہو رہی ہے
06:14اس کے اوپر آگے چل کے بھی بات کریں میرے سوال جو تھا وہ یہ تھا
06:17کہ ہوا کہ یہ کیا یہ زمینی حقائق ہیں دیکھیں جو جس کے اوپر آپ
06:23کو پتہ ہے یہ بڑی لڑائی جگڑا ہو رہا ہے نا اس کے اوپر یہ وہ
06:25بارہ نشستوں کا وہ مسئلہ یہ ہے کہ اس میں سے اگر میں غلط نہیں
06:29ہو تو بارہ جو مہاجرین کی نشستیں ہیں وہ اس بارہ میں سے دس
06:33چیت پنجاب سے ہیں اور دو مختلف علاقوں سے ہیں مطلب یہ کہ سندھ
06:38میں بھی نشستیں ہیں پھر یہ ہے لیکن اگر ہم زیادہ اس کی
06:41کلاریفیکیشن کر لیں تو جب آپ کو یاد ہوگا کہ جب رانہ
06:44صلی اللہ صاحب نے کہا تھا کہ یہ بارہ چیز ہے تو ہماری جیب میں
06:46ہے تو پاکستان کے اندر میں نے جو سوڑی ساز ہے سندھ اور کیپی دونوں
06:50میں بہت ہے ہاں سندھ اور کیپی دونوں میں مطلب وہ پورے ملک میں
06:52سے ڈیوائیڈے ہیں لیکن زیادہ پنجاب کے اندر جس کی گھومت رہی ہے
07:06سو پچھلی دو دہائیوں کے دران ہمیشہ آپ نے دیکھا کہ جس کی بھی
07:10گھومت پنجاب میں رہی سواری اور یہ نشستیں آپ نے دیکھا پی ٹی آئی
07:16اس سے پہلے پی ایملائن اس سے پہلے پاکستان پیپلز پارٹی اس سے
07:19پہلے آپ نے دیکھا نہیں اس سے پہلے تو جماعتیں تھی نہیں نا یہ
07:21پاکستان جماعتیں تو نہیں تھی یہ تو بعد میں ریجٹر ہوئی ہیں نہیں
07:23نہیں نہیں میں صرف یہ کر رہا ہوں کہ جس پارٹی کی حکومت ہوتی ہے
07:27پنجاب کے اندر پاکستان کے اندر اس پارٹی کے خلاف جو ہے وہاں
07:31پہ ملہ حکومت اس پارٹی خلاف وہاں پہ نہیں بنی کبھی تو میں یہ
07:35وہی ٹرینڈ دیکھا ہوں آل رائیڈ چوئی صاحب یہ آپ ذرا اس پہ
07:38بتائیں کہ کیا یہ عوامی اعتماد ہو رہے ہیں نون لیگ پہ اور پھر
07:42جو نظام اور گورننس کی ناکامی کی باتیں جو ہو رہی تھیں کیا وہ
07:47زمینی حقائق سے مختلف ہیں نہیں پہلی بات تو یہ ہے کہ اگر آپ
07:52نے ایک ڈکوصلہ یا صحیح سو فیصد فری فیر امپارچلہ الیکچن کے
07:57ذریعے ایک گورنمنٹ بنانے کے لیے مسلم بھی گئے ان کو اے جے کے میں
08:02مینڈٹ مل گیا ہے تو ہمیں کیا مروڈ اٹھا ہے ہم اگر جی بی میں انہوں
08:10نے بنا لیا ہے ان کے ساتھ ملک ہی بنا لیا ہے تو اگر ادھر ان کو
08:15ووٹ پڑ گئے ہیں اگر ووٹ پڑ گئے ہیں مجھے تو پتہ نہیں کچھ میں نے
08:18کوئی فالو نہیں کیا جی تو پھر ایکسپٹ کرو ان کا مینڈٹ ٹھیک ہے لیکن میں
08:24پہلے دن سے آپ کو کہہ رہا ہوں جو آپ سے سننے کو تیار نہیں
08:27ہے کیونکہ آپ نے دونوں کارنوں میں انگلیاں آئی ایف بیاں
08:32ڈالی ہوئی ہیں ہاں ٹھیک ہے وہ بھائی کیا حاصل وصول کر رہی
08:36ہے پیپلز پارٹی کو لوز کر کے مسلم لیگ ہے اگر مذہب یہ
08:41بنا بھی لے انہیں کہہ جی اپنی افرانے عراقی جی بڑی عزت ہے تو بھائی
08:46پیزول آکے دی کی عزت ہے پہلے فیصلہ کر لو نا تو پیپلز پارٹی
08:52کو لوز کر کے نیچنل لیول پر مسلم لیگ نے بہت بڑے خسارے
08:58کا سبدا کیا ہے اور یہ زخم اب برنے والا نہیں ہے اچھا یہ
09:05اس نے پھیلنا ہے یہ کل پر سو عزت داری صاحب کو آپ چائے پر
09:09بلا لیں یا عزت داری صاحب پیپلز پارٹی والوں کو بھی بلا لو
09:13ان کو بھی بلا لو فلاں کو بھی بلا لو ابھی آپ مجھے بتائیں پانچ
09:18دن ہو گئے محسن نکوی نے آپ نے بیان کا کوئی ایک کومہ فل
09:21سٹا بھی چینج کیا ہے کیا ہے کوئی مجھے بتائیں نہیں کیا
09:25ٹھیک ہے بلکہ ان کو ادھر سے انڈوسمنٹ اندر ہے کیبنٹ سے
09:28آنی چلو گئی ہے کوئی کھڑاک ہونا رہا ہے جیسے راہ ہموار کی تھی
09:33جاری میں آیا ہوں اسلامبال یہی پتا کرنے کہ بھئی ہمیں کیوں اندھیرے
09:39میں رکھا ہوئے ہمیں بھی بتائیں آپ یہاں کیا کچھ لی پکا رہے ہیں
09:42کہ کھڑاک ہے کیا ٹھیک ہے تو حسن عیوب صاحب سے پوچھ لیتے ہیں حسن صاحب
09:47کیا کوئی کھڑاک کی تیاری ہو رہی ہے نہیں اور وہ کھڑاک ہو بہا
09:51کس کا آپ سوشل میڈیا پر دیکھ لیں آپ مین سٹری میڈیا پر بھی
09:55کچھ لوگی خواہشات دیکھ لیں وہ تو اپنل دوزار بائیس سے یہ
09:59خواہش رکھتے ہیں کہ جو کھڑاک ہو وہ چاہتے ہیں کہ ان کی
10:04آپس میں آمنہ سامنا ہو ٹکراؤ ہو لیکن ابھی ایسی سیچویشن ہے
10:08کوئی نہیں یقین کریں میں نے بڑا ہی اپنی جو ہے نا وہ ہر طرف سے
10:13معلومات حاصل کرنے کو شکی کہ کہیں پر کوئی ایسا تصادم ایسا
10:17کوئی ٹکراؤ کوئی یعنی مزامت ایسی چیز کوئی ہو تو ایسی
10:21کچھ بھی نہیں ہے جی بلکل یہ چیزیں یعنی میڈیا کی اوپر زیادہ
10:27دکھائی جا رہی ہیں کچھ یوٹیوبرز ہیں کچھ سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ
10:30ہیں وہ اپنے ویوز کے لیے یا اپنی ایک سینسیشن جو ہے وہ
10:34کرنے کے لیے ان کو ایک میٹریل مل گیا تھا ان کو جو میٹریل
10:37مل گیا تو اس کی اوپر پھر انہوں نے بھرپور کھیلا اور وہ کیوں
10:40نہ کھیلتے زیاری بات ہے کہ ڈالرز ملتے ہیں تو اس قسم کا ایک
10:44تاثر بنانے کے لیے یعنی بہت کچھ جو کیا جا رہا ہے گراؤنڈ کی
10:48اوپر ایسی کوئی چیزیں موجود نہیں ہیں ہاں یہ بات درست ہے کہ جو
10:54سسٹم کے اندر موجودہ نظام کے اندر اصلاحات کی جو گنجائش
10:59موجود ہے اس حوالے سے یعنی نئی ایڈمیسٹریٹیو یونٹس بنائے
11:03جائیں یا عوام کو کسی قسم کی مزید سہولیات فرام کی جائیں نظام
11:08میں اصلاح کی جائے تو اس میں تو کوئی کسی کو انکار نہیں ہے نواز
11:11شریف صاحب بھی یہی چاہیں گے زدائی صاحب بھی یہی چاہیں گے اور
11:15باقی جو ہے وہ سہنسی جماعتیں بھی اس سے انکاری تو نہیں ہے کہ
11:18عوام کے لیے سہولیات دینی ہے نا یہ عوام کے ہی منتخب نمائندے ہیں
11:22اب ایشو ہے کہ یہ کرنا کس نے ہے یہ منتخب نمائندوں نہیں کرنا
11:27لیکن اب فور ایزامپل میں کیا کہہ رہا ہوں کہ جیسے پروونس کے پاس تو اختیار ہے
11:33لیکن وہ ڈسٹرک لیول کی اوپر جو گورنمنٹس ہیں وہ کبھی بھی ان کو فال نہیں
11:37ہونے دیتے کبھی بھی جو جمہوریت کی نرسری جسے کہا جاتا ہے بلدیاتی دارے
11:42ان کو کبھی بھی انہوں نے فال ہونے نہیں دیا
11:45پرویز مشرف کے دور میں یا عجوب خان صاحب کے دور میں جو کہ بلدیاتی نظام آیا
11:49وہ یعنی پاکستان کے بہترین ترین بلدیاتی نظام تھے
11:54پھر ان کو واپس کس نے کیا ان کو تبدیل کس نے کیا
11:57اس میں تو مزید بیٹری لاسکتے تھے
11:59اب بات آگے جیسے جو الیکشنز کی ازاج امو کشمیر کے
12:04تو بلاول بھٹو زداری صاحب کو بہخوبی علم تھا کہ وہ شکست ہونے جا رہی ہے
12:09وہ دھاندلی کا جو بیانیاں بنایا ہے پاکستان پیپلز پارٹی نے
12:12وہ اس شکست کو یعنی اس کی جو
12:17اگر میں سوال آپ کے سامنے رکھو اس کی وجہ کیا ہے
12:19کیا کار کردگی یہاں پر بہتر تھی
12:21یا اس وقت کوئی اور مشکل آڑے تھی جب جی بی الیکشنز ہو رہے تھے
12:25کیونکہ اس وقت آئی ریمیمبر کہ وہ بجٹ کا معاملہ بھی کچھ درپیش تھا
12:28تو اس میں ظاہر ہے کہ ساتھ ضروری تھا
12:31کیا وہ معاملہ تھا
12:32وہ بھی معاملہ تھا
12:33لیکن بات یہ ہے کہ جی بی کے اندر آپ یہ دیکھ لیں
12:37کہ جی بی کے اندر پیپلز پارٹی نے کچھ کیا ہوا ہے
12:40ان کو ایک صوبے کا درجہ جو دیا ہے
12:42بولی صوبے کا وہ انہوں نے دلوایا ہے
12:44زدائی صاحب نے دلوایا ہے
12:46بینظیر بھٹو صاحبہ کی وہاں پر ایک فالونگ پیلس ہے موجود تھی
12:49تو یہ آپ سمجھ لیں کہ وہاں پر آسوا بھٹو بھی خود گئی تھی
12:53ٹھیک ہے اپنی والدہ کی
12:55کیونکہ وہاں پر وونڈ بینک پیلس ہے موجود ہے
12:56اور یہاں پر بھی ٹوئٹ بھی نہیں کیا
13:00یہاں پر تو انہوں نے ٹوئٹ بھی نہیں کیا
13:10تو جواب میں ویسے ہی
13:11ڈاکومنٹڈ ایوڈنس جو ہے وہ تکھا دیا
13:14مسلم لیگ نواز نے
13:15ان کے پاس کوئی بھاگنے کا رستہ نہیں ملا
13:19حالانکہ بڑے سنجیدہ وہاں پر جو ہے لوگ آئے ہیں
13:21وجہ یہ ہے کہ
13:23انتخابات میں
13:24کچھ نہ کچھ ہوتا ہے
13:25کئی جگہ پر نائنٹی پائی پرسنٹ ووٹ پڑے ہیں
13:28دونوں طرف میں
13:29ایک جگہ پولنگ سٹیشن پر پیپلس پارٹی کے حق میں پڑا ہوئے
13:32نائنٹی پائی پرسنٹ
13:33اور دوسرے میں جو ہے وہ مسلم لیگ نواز کے
13:35مجھے کراچی کی یادیں تازہ ہوگی
13:37وہ پوری برادری ہے
13:38وہ پوری برادری ایک سائیڈ پر ووٹ دیتی ہے
13:41بڑے نے کہہ دیا
13:41کلڈر نے کہہ دیا
13:42نوٹیبل نے کہہ دیا
13:44کہ جناب ادھر ووٹ دینا ہے
13:45تو پھر ادھر ووٹ دینا ہے
13:45تو یہ ہے ایج اکی کا کلچر
13:48تو یہ سچویشن ہے
13:49اور وہاں پر لڑائییں چگڑیں بھی ہوتی ہیں
13:51مجھے کراچی میں
13:52ایک سابقہ نوٹیبل کی یاد آگئی
13:55جب وہ کہتے تھے ووٹ پڑتے ہیں
13:56تو وہ وہاں پر 96 فیصد تک ووٹ پڑ جاتے تھے
13:582008 سے 2013 کے الیکشنز میں
14:00ہم نے یہ مثالیں دیکھتے ہیں
14:02تو خیر
14:06اب ذہر ہم میں آپ کو بتاؤں
14:08کہ یہ چیلنجز کیوں ہیں
14:09اور اب جو بیان سامنے آ رہے ہیں
14:11اور جو اس سے پہلے
14:12الٹی میٹم دیئے گئے تھے
14:14پہلے بلاوت صاحب کا سنائیے گا
14:15کہ انہوں نے
14:16اپنی طرف سے دھاند لی
14:17کہ نہ رکنے پر
14:18کیا الٹی میٹم دیا تھا
14:20یہ اگر
14:22صحاف و شفاف الیکشنز
14:24کراتے ہیں
14:25تو لکھ لو
14:26لکھ لو
14:27کوئی مسئلہ نہیں
14:28صحاف و شفاف الیکشنز
14:30ازاد کشمیر میں
14:31تیرا حکومت کو کوئی مسئلہ نہیں
14:33میرا وعدہ ہے نا
14:35میرا وعدہ
14:37مگر
14:38تو نے چھوڑی کی
14:40تو نے ڈاکا مارا
14:43تو پھر
14:44لکھ لو
14:45گارنٹی میرا لے لو
14:47تیرا وفا کی حکومت کا
14:49الٹی گنتی
14:50تب سے شروع ہو جائے
14:54آجا پھر شرجیل محمد صاحب
14:55جو کہ سینئر وزیر ہیں
14:56اور سینئر رحمہ ہیں
14:57پیپلز پارٹی کے
14:58ان کی جانب سے پہلے تو
15:01وہ فارم 47 کا تذکرہ ہوتا تھا
15:03اب اس کو
15:03ایک نیا نام دیا گیا
15:05وہ بھی ذرا دیکھیں
15:06پاکستان پیپلز پارٹی
15:08اپنے کشمیری بھائیوں کے
15:09مفادات کے لیے
15:10آخرت تک وہ میدان میں
15:12موجود رہے گی
15:12چاہے کتنے بھی
15:13گھٹ جوڑ ہوں
15:14مسلمی قنون کے
15:15پنجاب حکومت کے
15:16فیڈل گورنمنٹ کے
15:17اور الیکشن کمیشن کے
15:18الیکشن کمیشن اس میں
15:19ایک پارٹی کے طور پر
15:20جو ہے وہ
15:21ساتھ تھا
15:22دو ہزار
15:23چوبیس کے انتخابات کی
15:24تاریخ کو
15:25دور آیا گیا
15:26کشمیر کے انتخابات میں
15:28وہ
15:28فارم 47 کی حکومت تھی
15:30یہ فارم 47 پلس
15:32کی کاروائی تھی
15:33اور وہ جو
15:34الٹی گنتی کی
15:35جو ایک دھمکی کہیں
15:36الٹی میٹم کہیں
15:37جو بلاول صاحب کی
15:39جانب سے دی گئی تھی
15:39اس کو انہوں نے
15:40آگے بڑھایا
15:41آج کی اس پریس کانفرنس میں
15:43چیئرمن صاحب نے
15:44ایک جلسے میں کہا تھا
15:45کہ اگر
15:45منڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا
15:47تو وفا کی حکومت
15:48اپنی الٹی گنتی
15:49شروع ہو سکتی ہے
15:51تو میں یہ سمجھتا ہوں
15:52کہ شاید اب
15:52وفا کی حکومت کی
15:53الٹی گنتی
15:54شروع ہونے کا وقت
15:55آگیا ہے
15:55میں سمجھتا ہوں
15:56میرے الفاظ کو
15:57بڑا غور کیجئے
15:58میں سمجھتا ہوں
15:59کہ وفا کی حکومت کی
16:00الٹی گنتی گننے کا وقت
16:02اب شروع ہوا جاتا ہے
16:05یہ وہ
16:05بتائیے گا
16:06کہ یہ جو
16:07انہوں نے جملہ
16:08سوچ سمجھ کے
16:09دہرایا
16:10پہلے ہوتا تھا نا
16:11کہ کراچی
16:11اس کے موضافات میں
16:12افطار کا وقت ہوا جاتا ہے
16:13یہ اس درس کا ان کا اعلان
16:14تھا لیکن اس کی سنجید کی بڑی ہے
16:16بڑی انہوں نے
16:17جب پریس کانفرنس کی
16:18انہوں نے کہا جی
16:18میں یہ بات
16:19میری ذرا غور سے سنیے گا
16:20کہ میں یہ کیا
16:21میں نے کیا کہا ہے
16:22انہوں نے کہا جی
16:23بلاول بوٹو زرداری صاحب نے یہ کہا تھا
16:25اور
16:25میں آپ کو یہ بتا رہا ہوں
16:26کہ اب یہ
16:28الٹی گنتی کا
16:29وقت ہوا چاہتا ہے
16:30ہم تھوڑی دیر کے لیے
16:31ابھی جو یہاں پہ بات کی گئی
16:32اس کو مان لیتے ہیں
16:33کہ جہاں ہم نے سامنے بیٹھے
16:34ایک نے اگر دس
16:36وہاں پہ انتخابی
16:38عزرداریاں دکھائیں
16:39عزرداریاں
16:40یا ایشیوز دکھائیں
16:41جو شواہد دکھایا تھا
16:43دوسرے سے بارہ دکھا دیئے گئے
16:44ٹھیک ہے
16:44اس کا کیا مطلب ہے
16:45اس کا مطلب یہ ہے
16:47کہ اس پاکستان کا جو
16:48بنیادی نظام ہے
16:50نظام جمہوریت
16:51جس کی بنیاد ہوتی ہے
16:53انتخابات کے اوپر
16:54فری اینڈ فیر الیکشنز کے اوپر
16:55آپ یہ دونوں
16:57بڑی سیاسی جماعتیں
16:58اس بنیاد کے اندر
17:01آپ کیا کر رہے ہیں
17:02اس کے ادھر پانی ڈال رہی ہیں
17:04اب کیا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
17:05جو میرے لیے
17:06جو سب سے بڑا
17:06اہم سوال یہ ہے
17:07اہم سوال یہ نہیں ہے
17:09کہ جنابِ اللہ باہم بے
17:10کس کے پاس کتنی سیڑے چلے گی
17:11میرے لیے
17:12سب سے اہم سوال یہ ہے
17:13کہ
17:15ہم نے بڑی تنقید کی
17:16کہ جو ایک
17:18نلائک آگے تھے
17:19نا تجربہ کار آگے تھے
17:21دوزا ٹھارہ میں
17:22ان کو پتا ہی نہیں تھا
17:22پاکستان کے اندر
17:23سیاست کس طرح آگے بڑھتی ہے
17:24کیا روایات ہوتی ہیں
17:25انہوں نے پاکستان کے
17:27جو انتخابی عمل کے اوپر
17:28اتنے زیادہ سوالات اٹھائے
17:29کوئی اس کے اوپر یقین ہی نہیں کرتا
17:31اب وہ ختم
17:32دن انڈسٹر تھوڑی در کے لیے
17:34ہم مان لیا
17:34وہ چلے گئے
17:35جو بھی ناہل ہے
17:36ان کی بات کر رہے ہیں
17:36جی بالکل آپ کے
17:37بلکل ناہل ہے
17:38ہم کو
17:39وہ ووڈ اوڈ کیا گیا
17:40جیل میں بھی ہیں
17:41ایک حقیقت ہے
17:44لیکن جو سب سے عام سوال یہ ہے
17:46کہ اب
17:47بلاول بٹو زرداری صاحب
17:50کیا فرما رہے ہیں
17:50پاکستان مسلم لیگ
17:52نون کے سنیر رہنما
17:54کیا فرما رہے ہیں
17:55اور عام عوام کو
17:57یہ دونوں پارٹی
17:59کیا بتانے کی
18:00کوشش کر رہے ہیں
18:02کہ ہم جو ہے
18:03ایک دوسرے کی سیٹیں
18:05چوری کرتے ہیں
18:06اور ہم سیٹیں چوری کر کے
18:09تو پھر ہم نے یہ حکومت
18:11بناتے ہیں
18:11سب سے اہم بات
18:13جو انہوں نے کی ہے
18:14نا وہ میرے لیے
18:15بڑی سرپرائزنگ
18:16تھی
18:16کہ شرجیل میمن صاحب
18:18آج کل سلامباد ہی پہنچے ہیں
18:20سلامباد میں انہوں نے
18:20یہ پریس کانفرنس کی ہے
18:21وہ کہہ رہے ہیں
18:22کہ دوہزار چوبیس
18:23کے انتخابات
18:25فارم فورٹی سیون تھے
18:27اور یہ جو
18:28ازاد جمعہ کشمیر
18:29کے اندر الیکشنز ہوئے ہیں
18:30یہ فارم فورٹی سیون
18:31پلس پلس ہیں
18:32اب یہ
18:33اس کا کیا مطلب ہے
18:35مطلب میری سمجھ سے
18:37یہ بالاتر ہے
18:37مجھے ایسا لگتا ہے
18:39جبی چوہ صاحب نے بات کی
18:40چوہ صاحب کا
18:41ماشاءاللہ
18:41بڑا تجربہ ہے
18:42انہوں نے
18:43پولیٹیکل پارٹیز کو
18:44بڑا قریب سے دیکھا ہے
18:45حصہ بھی
18:46کسی سطح کے اوپر رہے ہیں
18:47پولیٹس بھی کیا ہے
18:49یہ جو
18:50درار
18:50ان پیپلز پارٹی
18:52نون لیگ کے درمیان
18:53پڑ گئی ہے
18:55یہ آنے والے دنوں کے اندر
18:56وسی ہوگی
18:57یہ وسی ہوگی
18:58خلیج
18:59مطلب دہرہ سیاست کے اندر
19:01ایسا نہیں ہوتا
19:01کہ آج انہوں نے بات کی
19:02تو کل وہ
19:03جن میں نے
19:03گزشتہ ہفتے بھی
19:04اپنے اسی پروگرام میں
19:05بات کی تھی
19:06کہ کل کو وہ
19:07اپنے الادہ ہو جائیں گے
19:09پوزیشن پہ چلے جائیں گے
19:10but that's the beginning
19:11that is the beginning
19:12as the beginning
19:13of the end game
19:14مجھے لگتا ہے
19:15کہ اب
19:15معاملات
19:16وہ جو تھا نا
19:18اکثر حسن
19:19ہمارے پروگرام
19:20یہ بتایا کر دیتے
19:20کہ
19:22جو ان کے درمیان
19:22مجھے علی فی لگی ہو
19:23یا جو گھونگ
19:24گلو انگریزیت
19:25common friend
19:26کہتا تھا
19:26اور وہ common friend
19:27بھی بولنے شروع
19:28وہ common friend
19:29exactly
19:29وہ کہہ رہے ہیں
19:30کہ ان کی موجودگی
19:30میں یہ اس طرح کی باتیں
19:31نہیں کر سکتے
19:32لیکن جس انداز سے
19:34اشواق آپ بھی
19:35کافی عرصے سے
19:36آپ ملوہب اتنے بچے نہیں ہیں
19:37آپ بھی میڈیا کے اندر
19:38تاکھ پرانے ہو گئے ہیں
19:39مجھے یہ بتائیے گا
19:42کہ سیاسی جماعتوں کے
19:44جو لیڈران ہیں
19:46ایک دوسرے کے
19:48اوپر اتنی زیادہ
19:50کالک پھینک کے
19:51کیسے عوام میں
19:53دوبارہ اپنے آپ کو
19:54صاف ستھرا پیش کر سکتے ہیں
19:55مجھے
19:56میں نے نہیں دیکھا
19:57کہ اس طرح کے
19:58جب معاملات ہو جاتے ہیں
19:59پھر اس کا کوئی نہ
20:00کوئی نتیجہ نکلتا ہے
20:01اب نتیجہ کس شکل میں
20:03نکلتا ہے
20:04یہ
20:04یہ سامتہ
20:05دیکھیں
20:09جو ہمارے
20:11نیشنل اسمبلی
20:13محمود خان
20:13ان سے متعلق
20:14خان صاحب نے کیا بات نہیں کی
20:16ٹھیک ہے پرویز علیہ سے
20:17متعلق کیا بات نہیں کی
20:18اچھا شیخ رشید صاحب
20:19متعلق کیا بات نہیں کی
20:21تو جس طریقے سے
20:22آپ کو سمجھ نہیں آرہی
20:24خاول گومن صاحب
20:25اسی طریقے سے
20:26جیسے خان صاحب نے کیا تھا
20:27تو اس سے تو
20:29کم سنگیل الزامات لگائی ہیں
20:30ایک بات تو یہ ہے
20:31دوسری بات
20:32خاول گومن صاحب
20:33کہہ رہے تھے
20:34یہ ایک بات یہ ہے جو پہلا فیکٹ یہ ہے
20:36جو فیکٹس ہے
20:37اس کو کلیر کیا گیا
20:38کہ جب حکومت میں
20:39جب بیٹھ گئے تھے
20:41کٹھے بیٹھ گئے تھے
20:42تب نہیں تھا پتہ
20:42نہیں نہیں
20:43کٹھے بیٹھ کے
20:44کبھی آپ نے دیکھا
20:45کہ آپ کے صاحب کا
20:47لیڈر عمران خان نے
20:48پرویز علیہ کے ساتھ
20:49اس کے اوپر
20:49موں کے اوپر
20:50اس کے اوپر
20:51پہ الزامات لگائے
20:51جب بیٹھ گئے تھا
20:54یہ جو کشمیر میں ہوا ہے
20:55اس کو پاکستانی
20:55کیا کہیں گے
20:56پاکستانی کہیں گے
20:57ہیڈیڈ پولٹیکس ہے
20:57اچھا
20:58چوئی صاحب
21:00میرے لیے ایک چیز
21:01اور بھی کنسرنگ ہے
21:02چوئی صاحب کے اوپر
21:03جانے سے پہلے
21:03کہ یہاں پر بات ہو رہی ہے
21:05چوئی صاحب نے
21:05خاور صاحب نے
21:06بڑا نقطہ ہوتا ہے
21:07کہ ایک تو پہلے بھی
21:08سنسٹیف ایریا تھا
21:09کہ ایک ایسی جگہ پہ
21:10جا کے آپ اس طرح کی
21:11سپیچز کر رہے ہیں
21:11اور ایک دوسرے کے اوپر
21:13اس طرح کے الزامات لگا رہے ہیں
21:14دوسرا مسئلہ یہ ہے
21:15کہ اگر اب یہ بات ہو رہی ہے
21:16وہاں پر بیٹھ کے
21:17کہ جی
21:17پیپلز پارٹی نے جب
21:18اپنے الزامات پیش کی ہے
21:19وہاں پر
21:20کہ ہمارے یہ کنسرنڈز ہیں
21:21اور یہ ہمارے پاس
21:21رگنگ کے ثبوت ہیں
21:22تو دوسری جانب سے
21:24پی ایم ایل این نے بھی
21:25رگنگ کے ثبوت پیش کر دی
21:26اب یہ کیا انڈیکیٹ کرتا ہے
21:28یہ بھی
21:29ایلیکشن کی شفافیت پر
21:30سوال اٹھاتا ہے
21:31اور یہ بھی
21:31ایلیکشن کمیشن کے اوپر
21:32سوال اٹھاتا ہے
21:33if I'm not mistaken
21:37ایلیکشن ایرگولارٹیز ہوتی ہیں
21:38یہ معمول کی باتیں ہیں
21:40جس کو آپ بہت پہاڑ بنا کے
21:43باتیں کر رہے ہیں
21:44ایشواق صاحب
21:46اگر آپ جا کر
21:47آپ نے کہا
21:48ہل کے گھر کبر کی ہے
21:49میں نے رپورٹ کی ہے
21:49تو بھائی جان میں پتا رہا ہوں
21:51یہ چیزیں ہوتی ہیں
21:52آپ ہر جو ایلیکشن
21:54ہر ایک کونسٹنسی کے اندر
21:55ایک انتہائی حساس
21:57پولنگ سٹیشنز ہوتی ہیں
21:57کچھ حساس ہوتی ہیں
21:59یہ کیا بات کر رہے ہیں
22:01یہ پہاڑ
22:02پارٹیز بیان کر رہے ہیں
22:03ایک دوسرے کے سامنے
22:03سیاسی بیانی ہے نا
22:05ہیٹیڈ کولٹیکس ہیں
22:05اور یہ
22:07اچھا اب یہ ہے
22:08کہ میں دو منٹر آپ سے
22:11کہ یہ جو
22:12سیچویشن ڈویلپ ہو رہی ہے
22:14جو ہو چکی ہے
22:15اس کے فالنگ ہے
22:17یعنی پھر
22:18آپ کو دیسپیوٹ
22:20پہلا ہے کہ
22:21اس ٹیٹس کو
22:21نظام بھی جاری ساری
22:23اور حکومت بھی قائم دے
22:25انڈر شباہ جی
22:27یہ پہلا سنابی ہے
22:30دوسرا ہے کہ
22:31حکومت تو قائم ہے
22:32لیکن نظام تبدیل ہو جائے گا
22:35جیسے
22:35نکویس محسن اور دوسرے لوگ
22:38پیش کر رہے ہیں
22:40تیسرا یہ ہے
22:41کہ نہ حکومت رہے گی
22:43نہ نظام چلے گا
22:45کیونکہ
22:47یہ دونوں تین نقام ہو گئے ہیں
22:50چوتھا یہ ہے
22:52کہ یہ جو پیپلز پارٹی
22:53اور نون لیگ ہیں
22:54یہ اس نظام اور حکومت
22:57کو بچانے کے لیے
22:58جیسے ہمارے محترم
22:59حسن عیوز صاحب
23:00کہ وہ ایڑا ہے نا
23:02خاشہ کوڑے
23:02انہیوں نے پیدل کوئی نہ پیردہ
23:05وہ سا اصول دیتا ہے
23:07کہ نہیں آج تو
23:08کل پرسوں دونوں کٹھے بیٹھ جائیں
23:10یعنی
23:11they are bound to come together
23:13to save this system
23:15and this government
23:16یہ ایک نکتہ نظر ہے
23:18ٹھیک ہے
23:21اب مسئلہ یہ نہیں ہے
23:23اب جو پاورز ہیں
23:26عوامی اور سیاسی
23:27انہوں نے اب ان سب کو
23:29threaten کر دیا
23:30اب یہ
23:31they are looking weakened
23:32عوامی اور سیاسی پاورز
23:34یہ نہیں
23:35یہ جو حکومت
23:36اور پیپلز پارٹی
23:38اس وقت
23:39بظاہر
23:40میں یہ کہہ رہا ہے
23:41کہ میں یہ نتیجے پر نہیں
23:43جمپ کروں گا
23:43نہ میری یہ عادت ہے
23:45جب آپ نے انہیلسل دینا ہے
23:46تو وہ
23:47dispassionist ہوتا ہے
23:48ٹھیک ہے
23:48اسے میری خواہشات کو بیچ میں نہ لائے
23:51تو یہ ہو گئے ہیں
23:53کمزور
23:55آج یہ کمزور
23:56لگ رہے ہیں
23:57ہوئے ہیں
23:58یا نہیں ہوئے
23:59that's beside the point
24:01ایک تو یہ ہے
24:02کہ یہ جو بیانات آئے تھے
24:04شرجیل میمن کی
24:05الٹی گنتی
24:06اور باقی
24:06فارم فورٹی سیون
24:07وہ باپس رہی لیے ہیں
24:07تو اس کے اوپر
24:08عزمہ بخاری نے
24:09یہ بلابال صاحب کا بیان تھا
24:11اس کو ری پروڈیس کیا ہے
24:12اور یہ بتایا
24:13کہ جی اب شروع ہوا چاہتا ہے
24:14تو عزمہ بخاری کا
24:15اس پہ جو حسن سامنے آئے
24:17بزارہ دکھائیں پہلے
24:18پھر حسن اس پہ جواب دیں گے
24:34جی حسن صاحب
24:35اب ہائی مورل گراؤنس کی
24:37وہ ڈیمانڈ کر رہی ہیں
24:38جیسے لگ ایسے رہے
24:39کہ وہ چاہتے ہیں
24:40کہ بھئی جاؤ
24:41اچھا ایسی بات نہیں ہے جی
24:43اچھا ایک تو
24:44میں کوئی یہ بتاؤں
24:44کہ شرجیل انام میمن صاحب نے
24:48بہت اچھی میڈیا منیجمنٹ کی ہے
24:51رسبتاً عزمہ بخاری صاحبہ کے
24:53اور عطا تار صاحب کے
24:54یعنی پیپلز پارٹی جو ہے
24:56ان انتخابی مہم جو ہے
24:58وہ چھائی رہی پوری تمام میڈیا کے اوپر
25:00اور ان کو
25:01بڑی لائم لائٹ ملی
25:03وہاں سے بچارے
25:04جو ہمارے رانہ سناولہ صاحب کا
25:06بہت تیکھیں بیان آئیں تو وہ چلے
25:07ورنہ جو وزیر امور کشمیر ہیں
25:10امیر مقام صاحب
25:11اور ان کی خطاب تو کٹی نہیں ہوئے
25:14اچھا دوسری بات یہ ہے جی
25:15کہ جو دھاندلی کی بات کر رہے ہیں
25:18کہ دھاندلی ہوگی یہ فلاں ہوگیا
25:20جماعت اسلامی نے جو انڈیپنڈنٹ
25:22الیکشن لڑے ہیں
25:22ازاد حصیت میں بغیر کسی الائنس کے
25:24تو کب انہوں نے کہا کہ دھاندلی نہیں ہوئی
25:26کوئی ایک لیشن بتا دیں
25:28اب وہ جماعت اسلامی بنے لوگ ہیں
25:29بڑے شریف لوگ ہیں
25:30لیکن وہ ازام لگا رہے ہیں
25:31اور وہ بڑی سنجدگی سے الزام لگاتے ہیں
25:33وہ تھوڑی بہتی چیزیں ہوتی ہیں
25:35ٹھیک ہے
25:36ٹھیک ہے جی
25:36ایک بات تو یہ ہوگی
25:37دوسری بات یہ کہہ رہے ہیں جی
25:38کہ یہاں پر خاور گمن صاحب جی
25:41جو چیتنا وہ ایک دوسرے کوئی پر
25:42گن ڈال چکے ہیں
25:43تو اس کے بعد تو پھر ان کا
25:45مل بیٹھنا آپس میں
25:46سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
25:47میں آپ کہہ رہیے ہیں
25:49میں مطلب کس مو سے بیٹھیں گے
25:50کہ وہ کیا کہہ چکے ہیں
25:53میں نے یہ ارزتیا ہے
25:54یہ جو ایک بیان بازی شروع ہو گیا
25:58اس کے بعد ایک جو درار پیدا ہو گئی ہے
26:00یہ مزید بڑے گی
26:02میں ساتھ میں کلیریفائی کیا تھا
26:03میں یہ نہیں کہا کہ کل کو
26:05علیہ علیہ دا ہو جائیں گے
26:06علیہ دا بنچز میں بڑے جائیں گے
26:07اب بات یہ ہے کہ
26:09الٹی گنتی باتیں یہ خواہشات ہیں
26:11ذریعی بات ہے
26:12پیپلز پارٹی نے ایک نیریٹیب بنایا ہے
26:14دھاملی کا
26:14اور وہ کہہ رہے ہیں
26:15جی ہم یہ کریں گے
26:16دیکھیں کہنے اور کرنے میں
26:18بڑا فرق ہوتا ہے پہلی بات
26:19دوسری بات کہ
26:20دھاندری کے الزامات کی
26:21جو پیپلز پارٹی لگا رہی ہے
26:23تو عمران خان صاحب نے
26:2535 جو ان سے الیکشن
26:26وہ ہارتے تھے
26:26وہ کہتے تھے
26:27جی میں ہاروں گا
26:28تب جب ہار مانوں گا
26:29یہ ان کا اپنی
26:30جو ہے وہ
26:31سٹیٹمنٹ ہے
26:31کہ ہارتا وہ ہے
26:32جو ہار تصنیم کرتا ہے
26:33وہ 35 لگا دیا
26:35اگر بھی 47 لگا دیا
26:36جب ہارے
26:36ہاں لیکن جب وہ
26:37جیتے تو کہتے ہیں
26:38جی صاحب و شفاف
26:38الیکشن ہوئے
26:39تو یہ انہوں نے
26:41ایک بینچمارک سیٹ کیا ہے
26:42پاکستان کی
26:43پولٹکس میں
26:44انفورچنٹلی
26:44ہر برا کام جو ہے
26:45وہ جاتا ہے
26:46عمران خاند طرف ہے
26:47آل رائٹ جی
26:47we'll take a break here
26:48ٹک کے بعد حاضر ہوں گے
26:56اچھا جی
26:57کراچی سے جو خبر سامنے آئی کل
26:58کہ ایمکی ایم کے دو گروہ
27:00بہادر آباز مرکز میں
27:02ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگے
27:04اچھا جی
27:04اب وہاں پر
27:07گولیاں
27:07پتھر
27:08کرسیاں
27:08تھپڑ
27:09اور ایک طرح
27:10گروہ یا گروپ
27:11گروپ سے نا
27:12دو گروپ سے ہیں
27:13ان کو اردو
27:14گروہ ہی ہوئی
27:16اچھا
27:16مسلط اصادم کے بعد
27:17پھر اب یہ ہوا
27:18کہ ایمکی ایم کا جو
27:19بہادر آباز مرکز ہے
27:20اس کو اب طالے بھی لگ گئے ہیں
27:21تو یہ
27:22سوال یہاں پر یہ اٹھتا ہے
27:23کہ پہلے تو سب ٹھیک
27:24دکھائی دے رہا تھا
27:24یہ اچانک یہ
27:25مہازارائی کیوں شروع ہوئی
27:27اور کیا تہذیب
27:28یافتہ سیاستدان
27:29ایک بار پھر سے
27:30گولی کلچر کی طرف
27:31لوٹ رہے ہیں
27:31تو اس پر ذرا بات کر لیتے ہیں
27:33آمیر زیاد صاحب
27:34سینئر صحافی بھی ہیں
27:35انکر پرسن بھی ہیں
27:36تجزیہ کار بھی ہیں
27:37ملکی سیاست کو بھی
27:38اور کراچی کی سیاست
27:39کو بہت خوبی سمجھتے ہیں
27:40آمیر زیاد صاحب
27:41یہ آخر چل کے آ رہا ہے
27:43کیونکہ ایک تو
27:44وہ گروپ تھا
27:45جو بیرنو ملک سے
27:47کسی طرح سے
27:47کنٹرول ہوتا تھا
27:48تو وہ تو
27:48پسے پردہ ہی
27:49ہمیں دکھائی دیتا ہے
27:49یہ جو دو گروپ ہیں
27:51پہلے الگ الگ تھے
27:53پھر ساتھ ہوئے
27:54پھر اب یہ ہے
27:55کہ ان میں
27:56مہازارائی ہو رہی ہے
27:57وجہ کیا نظر آتی ہے
27:59یا اچانک ہوا کیا
28:01پیشواب صاحب
28:02پہلی بات بھی
28:02کہ جو مہازارائی ہے
28:04اچانک نہیں ہوئی ہے
28:05جب سے یہ
28:06جو کنوینئنس ہوئی
28:08یعنی کہ
28:08جو ایمکیم کے
28:09مختلف دھڑے تھے
28:10ان کو جمع
28:11ہی گیا
28:12اور اس میں
28:13ان کے کہتے ہیں
28:14اندرونی تضادات
28:15جو تھے وہ
28:16برقلار رہے تھے
28:17فارغ صاحب
28:18اپنی اکیلک
28:19ان کا
28:20لے اور تال ہے
28:21اسی طرح سے
28:21کہ آپ دیکھیں
28:22مستویٰ کمال صاحب
28:23تو اپنا ہے
28:24اور خالد مقبول
28:25صدیقی صاحب
28:26اور ان کے جو ساتھی ہیں
28:27وہ اپنے حساب سے
28:27چل رہے ہیں
28:28یہ تین واضح
28:29بندیاں نظر آتی
28:30لیکن فارغ صدیق صاحب
28:31اپنا وزن
28:32جو ہے اکثر
28:33خالد صاحب
28:34ملکل خالد صاحب
28:37ٹھیک ہے لیکن
28:37ان کا ایک علاق
28:38جو ان کا رومینس ہے
28:39ٹسوری صاحب سے
28:40وہ چل رہا ہے
28:41اب مسئلہ یہ
28:42کہ جو
28:43مستویٰ کمال صاحب
28:44اور ان کے ساتھی ہیں
28:45جو کہ
28:45پی ایس پی
28:46چلایا کرتے تھے
28:47ان کا کہنا یہ
28:48کہ جی پارٹی میں
28:49انتخابات کی ضرورت ہے
28:51آئین کے مطابق
28:52اور ان کا الزام
28:53یہ ہے کہ
28:53خالد مقبول
28:54صدیق صاحب
28:55جو ہیں
28:55ان کو
28:56مطلب ہے
28:57وہ صحیح طریقے سے
28:58متخب نہیں ہوئے
28:59یہ بات
29:00بارہ
29:02مطلب
29:02آف در ریکارڈ
29:03بھی کہہ چکے ہیں
29:04آن در ریکارڈ
29:04بھی وہ اشارے کر چکے ہیں
29:05اور کہنے کہ
29:06جی اس میں
29:07پارٹی کے اندر
29:07اٹرل پارٹی
29:08لیکشنز ہونے چاہیے ہیں
29:09دوسری جانے
29:10جو
29:11ایم کیوم
29:12کے پرانے لوگ ہیں
29:13وہ سمجھتے
29:13جو چلتے آرہے ہیں
29:14بیٹھ کے باکستان میں
29:15وہ تمہجھتے ہیں کہ
29:16جی تسلسل جاری ہے
29:17اور خالد مقبول
29:18صدیقی
29:19در سینئر موس پرسن
29:20ان کے ساتھ
29:21ان کے ساتھ
29:21زیادہ لوگ رہلی کر رہے
29:22تو اندرونی کچھ مکش ہے
29:24اچھا زیادہ بھائی
29:25یہ تو ہمیں
29:26سمجھ آرہی ہے
29:26پچھلے طرح سے
29:27ہم دیکھتے ہیں
29:28پیانات بھی آرہے ہیں
29:29ایک دوسر کو
29:29چیلنج بھی کیا جاری
29:30خابر گمنہیر
29:31جو کل انتہائی
29:32پریشان کن بات
29:34میرے لیے
29:34اسلامباد میں
29:35بیٹھ کے لگی
29:36وہ وہاں سے
29:38جو فائرنگ کی
29:39آوازیں آنا شروع ہو گئی
29:40مطلب
29:40اسلحہ استعمال
29:41ہونا شروع ہو گیا
29:42مطلب
29:43ہم تھوڑا سا
29:44یہ تاثر بنا بیٹھے تھے
29:45کہ یہ جو
29:46پاکستان کے اندر
29:47موجود ہے
29:48پاکستان
29:48یہ ایم کیم کے لوگ ہیں
29:50اب تھوڑا سا
29:51مطلب
29:51یہ ہٹ گئے ہیں
29:52وہ وائلنس کی سیاست سے
29:53جو ماضی میں
29:54کچھ ظاہرہ
29:55الزامات بھی لگے تھے
29:56اسلحہ بھی
29:57آپ کو پتہ پکڑا گیا تھا
29:58یہ وجہ کیا بنی
29:59کہ یہ اسلحہ استعمال
30:01کیوں ہوا
30:01مطلب
30:02کس سائٹ سے کیا گیا
30:03کیونکہ ٹھیک تھا
30:04ہمیں فائرنگ کی
30:04آوازیں سنائی دی گئیں
30:05جو ہم نے
30:08ویڈیو کلپس
30:09ہم نے دیکھے ہیں
30:092016 کے بعد
30:10it was quite uncommon
30:11جی جی
30:13یہ کم ہو گیا تھا
30:14بلکل درست کہہ رہے ہیں
30:15یہ کہنا خاور گھومن صاحب کے
30:16پہلا چانٹا کس نے مارا
30:18پہلا پتھر کس نے پھیکا
30:19یا کرسی کس نے چلائی
30:21اور گولی کس نے چلائی
30:23ہوا یہ تھا
30:23جو میری آج بات ہو رہی
30:24کیم کیم بیٹو سینئر دوستوں سے
30:26دوستوں سے براتوں کے رہنماؤں سے
30:28تو ان کا کہنا یہ تھا
30:29کہ جی خالد ممپول صدیقی صاحب کے
30:31ذیرے قیادر جو ہے
30:32ایک اجراز جا رہی تھا
30:33جس میں
30:33ہم لوگ جو ہے
30:35نو آگست کو
30:37یوم آدازی کے حوالے سے
30:38ان کو ایک ریل ہی نکال دی تھی
30:39اس کے لیے منصوبہ بندی ہو رہی تھی
30:42اور اتنے میں جو ہے
30:44جو قائم خانی صاحب
30:45یعنی اس قائم خانی صاحب
30:46وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ آئے
30:47تو تو مہمے کا آغاز ہوا
30:49ایک دس نے کوئی دھکے دیئے گئے
30:51جو ان کے ایم پی ایز
30:52الیکٹرٹ میمبر
30:53اب دونوں طرف سے یہ کیلئی
30:54پہلا بقول ان کے
30:56کہ انہوں نے شروع کیا
30:57مرافتوں ہاں موجود نہیں تھے
30:58لیکن دونوں کا یہ ہی ہے
30:59تو ان کا شکریہ ہے
31:00جیسے
31:01امیل رب صاحب سے میری بات
31:02تویٹوں کے لیے
31:03انہوں نے شروع کیا
31:04اور اس کے بعد
31:05چیزیں جو ہے
31:06وہ بڑتی چلی گئیں
31:08اور حتیٰ کہ
31:08لوگوں کو پناہ لینے کے لیے
31:10پاس کی گراؤن میں جانا پڑا
31:11نکلنا پڑا
31:12اور ایک پورا ایک
31:13کہتے ہیں سی
31:14فضا پیدا ہو گئی
31:15کہ جسے
31:16آپ اس کے طرح بشارہ کر رہے
31:18کہ دوبارہ گولی چل گئی
31:19اور وہ لگ یہ رہا تھا
31:21کہ جی ایمکی ایم کے
31:21وہی پلانے والے تیور
31:23جو ہے
31:23آگئے آپ کو یاد ہوگا
31:25کہ جنہوں نے کراچی کو
31:26کور کیا
31:27کہ جب
31:28اتاو حسین صاحب
31:28نراز ہوا کرتے تھے
31:29تو اپنے رہنماؤں تک کی
31:31پٹائی گروہ دیا کرتے تھے
31:32جی جی
31:32کیونکہ بڑے ساتھ
31:33اس لوگوں کے ساتھ
31:34انہوں نے ایسا کیا ہے
31:35بعض لوگ نراز ہوں
31:37کہ دوبارہ
31:37ہم ان کے ساتھ
31:38ابھی حال میں شامل ہوئے
31:39بلکہ سر
31:39تنظیمی لوگوں کے ہاتھوں
31:41ارکانے اسمبلی کی بھی
31:42جی
31:43جی جی
31:44میں کہہ
31:44ارکانے اسمبلی
31:45لیکٹڈ ہوتے ہیں
31:46جی جی
31:49چھوٹا سا
31:49جو کارکن ہوتا تھا
31:50نو امر ہوتا
31:51تو اس کو کہا جاتا تھا
31:52کہ فلاں شخص کو
31:53سر بے جوتے لگا دیں
31:54فلاں کی ساتھ
31:55یہ کر دیں
31:56جی بڑی باتی کی بات ہے
31:57کہ جو عمومی طور پر
31:58میڈل کلاس پارٹیز ہیں
32:00ان کو قانون کی
32:01کیونکہ میڈل کلاس
32:01تو سوٹ کرتا ہے
32:02قانون کی حکرانی
32:03مگر اگر
32:04وہاں پر بھی
32:06سیمٹرمز
32:06اگر ہم دیکھ رہے ہیں
32:07کہ ختم ہوئے تھے
32:08دوبارہ وہ جاگ رہے ہیں
32:09لیکن سوال صاحب
32:10یہاں پر یہ ہے
32:11عامر زیاد صاحب
32:11کہ یہاں پر
32:12ہم ملکی سیاست سے
32:13متعلق تو ہم بات کر رہے ہیں
32:14خاور صاحب ابھی
32:15اشارہ کر رہے تھے
32:16کہ یہ جو خلیج ہے
32:17وسیع ہوتی دکھائی دے رہی ہے
32:19یہاں پر یہ جو
32:20معاملہ کراچی میں
32:21پیش آیا ہے
32:22اس کے بعد
32:22معاملات ابھی
32:23سلجھا لیے گئے ہیں
32:24یا یہ پھر
32:25خلیج یہاں پر
32:26وسیع ہوتی دکھائی دے رہی ہے
32:27آپ کو
32:29مجھے وسیع ہوتی میں
32:30نظر آ رہی ہے
32:30کیونکہ
32:31ظاہر ہے کہ
32:32جو
32:32الگ الگ پاور
32:33اس میں
32:34بلوکس ہیں
32:35امکی امکی
32:35وہ چاہتے ہیں
32:36کہ وہ پارٹی کی
32:37تعدد پر
32:38غلبہ حاصل کریں
32:39اچھا
32:39ایک
32:40بلوکس آتے
32:41کہ غلبہ حاصل کریں
32:42اور ایک اپنا غلبہ
32:43برقرار رکھنا چاہتے
32:44تو اس طرح
32:45پلوں کے نیسے سے
32:46بہت سا پانی گزر چکا ہے
32:48خلیج بہت بڑھ چکی ہے
32:50دیکھیں
32:51ان کو بھی
32:52کومن فرنڈ نے جوڑا تھا
32:54لیکن یہ دل سے جڑے نہیں تھے
32:56پہلی بات تو یہ ہے
32:57دوسری بات یہ ہے
32:58کہ
32:59جو مصطفیٰ کمال صاحب ہیں
33:01وہ ڈیمانڈ کرتے ہیں
33:02کہ
33:02آپ ایک ڈیموکریٹک پارٹی بنائیں
33:05اور ایک
33:06الیکشن کرائیں
33:07جس کے ذریعے
33:08جو پارٹی کا سربراہ کون ہوگا
33:10یہ
33:10لوگ فیصلہ کریں
33:12جو ان کے
33:12ان کے اپنا جو
33:13الیکٹرال کالیج ہے وہ کریں
33:15جو کہ بات مناسب ہے
33:17لیکن مجھے
33:18یہ سمجھ نہیں آئی
33:19کہ
33:21یہ
33:22ان کی رائے یہی ہے
33:24کہ آئین کی مطابق
33:25جو پارٹی کا آئین کی مطابق
33:26تو بارت سے
33:28پہلے تو یہاں پر سلسلہ ہوتا تھا
33:30کہ بیرنو قیادت ہوتی تھی
33:32دوہزار سولہ سے پہلے
33:33اور پھر وہاں سے
33:35کوئی کنوینئر
33:36یا ڈیپٹی کنوینئر
33:38مقرر کر دیا جاتا تھا
33:39ایک سیلیکشن ہوتی تھی
33:40اب تو معاملات ظاہر ہے
33:42کہ مصطفیٰ کمال صاحب
33:43جس جانب بات کر رہے ہیں
33:44تو وہی ہونا چاہیے
33:45تو اس وقت
33:45کراچی میں
33:46یا پاکستان میں رہتے ہو
33:47یہ ڈیسائیڈ کون کر رہا ہے
33:48کہ
33:50اگر وہ کہہ رہے ہیں
34:00کہ پاکستان کے لئے
34:01پرانے لوگ ہیں
34:01ان کا یہ کہنا ہے
34:03کہ
34:04قبولیت جو ہے
34:05ورکرز میں
34:05جو ہے
34:06مصطفیٰ کمال صاحب
34:07کو اتنی زیادہ نہیں ہے
34:08نہیں ہے
34:08ہاں وہ لوگی کہتے ہیں
34:09پھول نہیں ہے
34:10بلکل
34:10کہ آپ الیکشن کرالیں
34:13اور ہمیں موقع دے دے دے دیکھ لیں
34:15کہ کون آ جاتا ہے
34:15تو یہ ایک کنٹرڈکشن ہے
34:17اور اس کو
34:18میرے خاصل میں جیسے
34:19اشارہ کیا
34:19کہ جی دوستوں نے
34:20ملوایا تھا
34:21دوستوں کے سارے لوگ
34:23قریب اور سبھی لوگ
34:24دوستوں کے قریب
34:25رہنا چاہتے ہیں
34:25تو وہی پھر
34:26میرے خاصل میں
34:27کچھ
34:27مصطفی کوئی ان کے ساتھ
34:28بیٹھے
34:29پروبلم سر یہ ہے
34:30کہ سمجھتے ہیں
34:31کہ کچھ ورکر
34:32ایم کیم کے اندر
34:33سمجھتے ہیں
34:33جس ویسے یہ تصادم
34:34زیادہ بڑھا ہے
34:35کہ خالد مقبول
34:36صدیقی صاحب
34:38بیمار ہیں
34:39ان کی سید زیادہ چھنی ہیں
34:40تو مصطفیٰ کمال
34:41جو ہے ان کی اوپر
34:42جو ہے وہ جبھٹ رہے ہیں
34:43جو کہ تاثر بنانے
34:44کچھ کی جاری ہے
34:45میرے خاصل مطابق
34:46الیکشن کرانے میں
34:46کوئی مزایکہ نہیں ہے
34:47اگر آئین کہتا ہے
34:49کہ الیکشن ہونے چاہیے
34:51اور اس میں
34:52جنہی اگر پی ٹی آئی
34:53کو بھی تو
34:54جوری فارم سیمبل
34:55کیوں نہیں ملاوا
34:56اس لیے کہ ان کے
34:57انتخابات
34:58جو مرجع
34:59طریقہ کار ہے
34:59اس کے مطابق نہیں ہیں
35:00تو پھر آپ کروانے
35:01لیکن یہاں پر جو
35:03کنسرننگ چیز ہے
35:04وہ یہ ہے
35:04کہ گولی آخر کیوں
35:05ایک عرصے بعد
35:06جو اپنے سوال میں
35:06آپ نے بھی اٹھایا
35:07معاملہ اور ہم بھی
35:08اس کی بات کریں
35:08عامر زیادہ صاحب
35:09اس طرف جانا کیوں
35:10کیونکہ وہ پھر
35:11یہاں سے گولی کا
35:12سلسلہ شروع ہوتا ہے
35:13تو آپ کو پتا ہے
35:14کہ کراچی کے حالات
35:15تو ہم بھگت چکے ہیں
35:16سارا
35:16تو یہ آخر گولی کیوں چلی
35:19تیکھیں ابھی تک جو ہے
35:20نا وہ سمٹمز
35:21جو ہیں جراسیم
35:22یہ وہ تو ہمارے
35:23شہر کے ڈی این اے میں
35:25ہے نا
35:25آپ کراچی آج بھی
35:26جب سے وائلنڈ سٹی ہے
35:28وہاں پہ بہت زیادہ
35:29کرمینل ایکٹیوٹی ہو
35:31پولٹیکل پارٹیز
35:32کے اندر وہ
35:32ایلیمنٹ ہے
35:33ٹھیک ہے نا
35:33کہ جو یقین
35:34رکھتا ہے
35:35اور تمام پولٹیکل
35:35پارٹیز میں
35:36جس کے آپ کو
35:36جلد بہتاً فوقتاً
35:37جو کراچی کو جانتے
35:38نظر آتی ہے
35:39کہ یہاں پہ
35:40جتنے
35:40حاضردان ہیں
35:41وہ جزاں
35:42بندوقوں کے ساتھ
35:43گھوم رکھتے ہوتے
35:44اور جو کچھ ہے
35:44تو تمام ان کے پاس
35:46وہ چیزیں تو ہیں
35:47اور ملاج بھی پرانا ہے
35:48کہ جہاں پہ
35:49ہم برداشت نہیں کرسکتے
35:50ڈیموکریٹک وے میں
35:51جو ہے
35:51ابلاق نہیں ہوتا ہمارا
35:53سیاسی جماعت کے لگر
35:54جو مخالفت ہوتی ہے نا
35:56وہ ذاتی دشمنی
35:57کے قریب ہوتی ہے
35:58یعنی جو دوسری جماعت
36:00کے ساتھ آپ کی ہوتی ہیں
36:01آپ دیکھیں نا
36:01کہ سوہیل آفریدی
36:03سوہیل آفریدی صاحب
36:04جناب ملانا کے جا کے
36:05جناب ان کو
36:06گھوڑوں کو ہاتھ لگا رہے ہیں
36:07وجہ کیا کہ
36:08علی امین سے جن کی نہیں
36:09بن رہی
36:09مسئلہ طریقہ کاری ہے
36:10کہ ضرور مخالفت
36:11ہونی چاہیے
36:12بڑی رہی ہے
36:13پہلی مخالفت
36:14ایم کی ایم کے درمیان
36:15نظر آئی
36:16اور اس کے بعد
36:17انہیں بندوقیں نکال لی
36:18مطلب جیہا سا بات
36:19کہہ رہے نا
36:19وہ یہ ہے
36:20کہ وہ جراسیم پرانا ہے
36:21جراسیم پرانا ہے
36:22اور وہ جراسیم کو
36:22میرے خیال میں
36:23اس کے کوئی
36:23سٹرانگ انٹی بارٹیک
36:24استعمال کرنے کے
36:25ضرور پڑے گی
36:26آپ چلیس ساری
36:26جلسہ رہا کرنی
36:27یہ بڑی غلط
36:30لیکن خواجہ عاصف صاحب
36:32سے نہیں پوچھنا
36:32کہ کونسی انٹی بارٹیک
36:33آمیر زیادہ صاحب
36:34تینکیو سو مچ سر
36:35فور یور ٹائم
36:35ٹیک ای بریک ہے
36:36بریک کے بعد حاضر ہوتے ہیں
36:45بریک کے بعد پرگرام میں
36:46خیر مقدم
36:46اور کچھ دن پہلے
36:48محسن نخوی صاحب نے
36:49جو ایک کانفرنس کے دوران
36:50بیان دیا تھا
36:51تو اب وہ کہتے ہیں
36:53کہ سنامی بغیرہ جو ہوتا ہے
36:55تو اس کی رپلز جانے میں
36:56وقت لگتا ہے
36:57کہیں دور دراز علاقوں میں
36:58پہنچنے میں
36:59تو چوئی صاحب
37:00یہ وہاں کے اثرات
37:02کراہت کراچی بھی
37:02پہنچنا شروع ہو گئے ہیں
37:03سسٹم کے کولیپس کا جو
37:05بیان تھا
37:05محسن نخوی صاحب کے
37:06کیا ہو کہا رہی ہے
37:07یہ بات چھیک ہے
37:09نہیں بلوکے ابھی
37:11وہاں نہیں نکلیں
37:13یعنی ابتلوار ہیں
37:14تو وہ جو
37:14الفاظ کی حد تک
37:15تو ساری طرف نکل
37:17انہوں نے
37:17فیزیکل
37:18جو کار دی ہے
37:19انہوں نے
37:20لٹرلی یہ سمجھا
37:20کہ انہوں نے
37:22پہلے دیازت پہی ہے
37:25جرسیم پہلے کے ہیں
37:27جو حسن کو تھوڑی سی بات
37:29وہ پتہ نہیں
37:29خود سمجھتا نہیں ہے
37:31اسم نے کی کوشش نہیں کرتا
37:32جو محسن نخوی صاحب نے بات کی
37:34کہ ایک شخص جو ہے
37:36وہ پوری کوشش کر رہا ہے
37:37کہ ملک پٹڑی کے اوپر چھڑ جائے
37:40وہ شخص کہہ رہا ہے
37:41کہ
37:42ریڈ لائنز کی طرف بھی بھی نہیں
37:43وہ مطلب
37:44جا رہے
37:45وہ کہہ رہے ہیں
37:46کہ سسٹم کے اندر
37:47بہتری پیدا کر لیں
37:48اور مجھے یہ بتائیے گا
37:50اور آل انکلوسیف بہتری
37:52ہاں
37:52ایک دن ہمیں
37:53اسی پروگرام کے اندر
37:53حسن نے یہ بتایا ہے
37:54کہ جی وہ
37:54گجرام والا جتنی تو
37:56بادی ہے
37:56ایک چھوڑا سا جگہ
37:57اے جے کے
37:58اور اس کا
37:58سمارہ
37:59سنتالیس لاکھ
38:00جتنا بھی ہے
38:00تو پوچھت سوال
38:02یہاں پہ یہ ہے
38:03کہ آپ
38:04جس انداز سے
38:05آپ نے
38:06چاکو چھوئییں
38:07نکال رہی ہیں
38:08مطلب
38:10نون لیگ
38:10اور پیپلز پارٹی نے
38:11اس موجودہ
38:13جو نظام ہے
38:14اس کے اوپر
38:14اتنا زیادہ
38:15آپ نے بوجھ ڈال دیا ہے
38:16آپ لوگ
38:17ہر روز
38:18ہمیں یہ بتا رہے ہیں
38:24تو نہیں کہہ رہے
38:25ہر روز
38:26ہمیں یہ بتا رہے ہیں
38:27تو مطلب
38:27اس سسٹم کے اوپر
38:28آپ کیوں
38:29اتنا زیادہ
38:30بوجھ ڈال رہے ہیں
38:31اس کو کیا
38:32مزید جو
38:33نکال صاحب نے
38:34کہا کہ یہ
38:34کلیپس کر گیا ہے
38:35تو آپ اس کو
38:37گماتے رہیں گے
38:37گماتے رہیں گے
38:38اس کے اندر
38:38تو اس کا نقلیہ
38:39کچھ نہیں نکلنا
38:41اور مجھے یہ لگ رہا ہے
38:42جو آپ کا سوال ہے
38:43نا
38:44کراچی کی طرف
38:44تو کراچی
38:45ایمکی ایم
38:55وہ جو
38:56سنسنی پھلانے والے ہیں
38:58ان سنسنی
38:59پھلانے والوں کے ساتھ
39:01لائک مینڈڈ ہیں
39:01خابر دھمن صاحب
39:02اس کی وجہ یہ ہے
39:04کہ
39:04یعنی ان کا
39:05کہنا ہے
39:06کہ یہ ہو گیا
39:07تو یہ ہو گیا
39:07آپ نے کیوں
39:08اتنا چیز رہا
39:08بیانات سوٹس نہیں
39:09اور بھائی
39:10سیدھا جا کر
39:11پرائم نسٹر ملا
39:12پرائم نسٹر کو
39:13ٹھیک ہے
39:14اور اگر وہ
39:16ایک دوسرے سے
39:17یعنی اگر ان کے
39:17اختلافات ہوتے ہیں
39:21یہ مکمل خاموشی
39:24نکوی صاحب کی
39:25کیا انہیں بیان چینج کی
39:27اگر آپ سمجھتے ہیں
39:29کہ موسن نکوی صاحب کے
39:30بیان کی اوپر
39:31پریزیڈن زدہری صاحب
39:32بولیں گے
39:32یا ان کے بیان کی اوپر
39:34بلاول نے کوئی بیان دیا
39:35یا نہیں دیا
39:36ان کے بیان کی اوپر
39:37پیویس پارٹی بول رہی ہے
39:38نہیں بول رہے نا
39:39نہ بلاول بولے ہیں
39:40نہ زدہری صاحب بولے ہیں
39:42حالکہ وہ تو
39:43تقریر کر رہے تھے
39:44اب اس کے بعد دیکھ لیں
39:45کہ کیا نواز شریف صاحب
39:47یا شہباز شریف صاحب
39:48کسی نے کوئی بات کی نہیں کی
39:49مرین نواز نے بات نہیں کی
39:50تو ایشو یہ ہے
39:52کہ یہ
39:52ان کا کوئی بڑا ایشو نہیں ہے
39:54جانے نہ جانے
39:55نکوی صاحب کی جو بات
39:56وہ کسی حد تک
39:58ڈیمیجنگ تھی
39:59گورنمنٹ کے لیے
40:00جس کی اوپر
40:01ان کو بھی گورنجمنٹ
40:02میں وہ بات کیوں نہیں کریں
40:03میں چوزی صاحب نے
40:04ایک لطیفہ سنایا تھا
40:05پلیز سر وقت وقت سے رہے
40:06میں بکتہ آپ سے سنائیے گا
40:09دیکھیں
40:10نکوی صاحب نے
40:11کسی اقلاعات کی بات نہیں کی
40:13نکوی صاحب نے
40:14اس سسٹم کے
40:15گل جانے کی
40:17سڑنے کی بات کی
40:18نظامیت صاف کی بات کی
40:19اور یہ سسٹم
40:20انہوں نے کیا جی
40:21یہ چنلی کے بات
40:22لیپ ٹاپ سے نہیں چلے گا
40:23انہوں نے کہا گورنمنٹ خطرے میں نہیں ہے
40:25سر وہ لطیفہ
40:25لطیفہ سر وہ پتہ نہیں کون سردہ
40:27آپ جو کرتے پھڑ رہے ہیں
40:28وہ کیا سنائیت
40:29اس میں نے کہا لیا
40:30کہ سردار صاحب گوڑے بڑھے
40:31تو تو اشفاق اور خاور نے کیا
40:34سردار صاحب
40:35تو کوڑے تو بیٹھے تو ڈگ گئے ہو
40:37چنگی گوڑ تو آڑی کیتی جی
40:40انہوں کے یہ ارکی گلہ کر دو
40:42میں تو بیٹھا رہی ہیں وہاں
40:43کوڑا ہی مگیا تھی
40:46اب ان کے محمد لینل
40:48یہ پرابلم ہو گیا ہے
40:49کہ محسن نکوی
40:51is a very powerful individual
40:53in this country
40:54اگر وہ کوئی بات کرتے ہیں
40:56تو آپ اس کو non-seriously لے سکتے ہیں
40:58I'm sorry
40:58نہیں لے تھا
40:59اور نہیں اس کے اوپر
41:00خاجہ عاصف صاحب کا statement
41:01علیم خان صاحب کا statement
41:03اس کے اوپر
41:04چھوڑیں اس بات کو
41:04اگر اتنا انہوں نے
41:05گراؤنڈ سے باہر جا کے
41:06چھکا مارا ہوتا نا
41:08یا وہ نکریز سے باہر نکل کے
41:09تو ابھی تک
41:10ایک انٹینڈ منسٹری کی طرف سے
41:12ایک واضح طور پر پرسلی سامنے آ جاتی
41:13ٹھیک ہے جی
41:14یہ جو میرا بیان ہے
41:15اس کو out of context لیا گیا
41:16جو ایک طریقہ کار ہے
41:18تو اس کو
41:18سیاہ کو سباق سے ہٹکے
41:20سیاہ کو سباق سے ہٹکے
41:21وہ ورڈ بائی ورڈ وہ ہے
41:23اس کے بعد بھی
41:24کچھ صاحبیوں سے ملاکار
41:25غین رسمی گفتل
41:26چلیں میں پھر دیکھوں گا
41:27میں دیکھوں گا
41:28کس دن
41:30موسیل لکنی صاحب
41:31یہ کاکروچ والی بات
41:32اور
41:33سسٹم کے بیٹھنے کی بات
41:34اور یہ
41:36لیپٹوپ اور
41:37سٹیپنڈ دینے کی بات
41:38دوبارہ کرتے ہیں
41:49موسیل لکنی صاحب
41:50اس نظام کا حصہ
41:51موسیل لکنی صاحب
41:54ایک contribution
41:55کنٹریبوٹ کر رہے ہیں
41:57موسیل لکنی صاحب
41:59موسیل لکنی نواز
42:00کے درمیان
42:01لڑائی چاہنے کے
42:02خواہش رکھنے والے
42:02لوگوں کو
42:03کس نیباد کی لڑائی کی
42:04ہوگی
42:05مایوسی ہوگی
42:07جہاں پر بتایا جا رہا ہے
42:08وہ اپریل دوزار بھائی سے
42:09موجود ہے
42:09موسیل لکنی کی اوپر
42:10تو یہ کہتے ہیں
42:11کہ پنجاب کے
42:12چیپ میرسٹر ہوتے ہیں
42:12انہوں نے پی ٹی ایک اوپر
42:13برزرن کی ہے
42:13میں کہتا ہوں کہ
42:14وہ ٹھیک کی ہے
42:15وہ تو ہیرو ہے قومی
42:16تو وہ ان کو
42:18بھی تخلیف ہے
42:19میں تو ان کو قومی ہیرو سمجھتا ہوں
42:20میں یہ بات کروں گا
42:22دیکھیں
42:23یہ جو بات کی جاری ہے
42:24کہ موسیل لکنی صاحب
42:25اس سسٹم کا حصہ ہے
42:26وہ بھئی اس سسٹم کا حصہ
42:27وہ ایک سو تیرہ سالہ
42:28تجربہ والی پارٹیز ہیں
42:29موسیل لکنی صاحب
42:30جمع جمع آٹھ دن آئے
42:31میں تو موسیل لکنی کو
42:33قومی ہیرو سمجھتا ہوں
42:35انہوں نے
42:35ان کا جو
42:36کنٹریبیشن ہے
42:37پاکستان کے لیے
42:38دنیا میں
42:39ایمان دے دیا
42:40جو بسکلی
42:41عمل آنے کے لیے
42:42رستہ دکھا دیا
42:42وہ بہت
42:43بہترین ہے
42:44ایسے ہی تھا
42:47نکوی صاحب نے
42:48جو کنٹریبیوٹ کیا
42:49امریکہ ایران ترازے کے اندر
42:50جس طرح سے
42:52جو بھائی پاکستان
42:53نے کنٹریبیوٹ کیا
42:54تو بھائیترین کام کیا
42:57پروگرام سے فلال
42:58اتنا ہی ہے
42:58شفا کے ساتھ
42:59ستھی کو اجازت دیجئے
43:00اللہ حافظ و ناصر
Comments

Recommended