Skip to playerSkip to main content
Discover the amazing natural benefits of coconut and how it can support your overall health and well-being. In this video, we explore the powerful health advantages of coconut, including relief from back pain, support for pregnant mothers and babies, assistance with fertility-related concerns, and help in improving sleep quality by reducing insomnia.

Coconut is a nutrient-rich gift of nature packed with healthy fats, vitamins, minerals, and antioxidants that can contribute to a healthier lifestyle. Learn how adding coconut to your daily routine may help improve your physical health and boost your natural wellness.

#CoconutBenefits
#BenefitsOfCoconut
#CoconutHealthBenefits
#NaturalHealth
#HealthyLifestyle
#HealthTips
#NaturalRemedies
#WellnessTips
#HealthyLiving
#NutritionTips
#Superfoods
#OrganicHealth
#BackPainRelief
#BetterSleep
#InsomniaRelief
#SleepHealth
#PregnancyCare
#MaternalHealth
#FertilitySupport
#HolisticHealth
#ImmunityBoost
#DailyHealthTips
#HealthEducation
#UrduHealthTips
#IslamicHealthTips
#SehatTips
#QudratiIlaj
#NariyalKeFawaid
#CoconutNutrition
#HealthAwareness
#viral
#short
#shorts
#shortsfeed
#shortvideo
#yt
#ytshorts
#Ubqari
#UbqariTasbehKhana
#ubqariwazaif
#Quran
#Islam
#Namaz
#wazifaforlove
#wazifaforhajat
#wazifaforDolat
#WazifaForRizq
#shorts
#shortvideo
#viral
#viralvideo

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اور دنیا میں کمر کا درد عالمی شہرت لے رہا ہے
00:03ناریل اس کا علاج ہے
00:07بہترین علاج ہے
00:08اس کا مہروں کا کمر کا علاج
00:12حاملہ خاتون کھائے
00:14بچے گورے چٹے سونے پھینے
00:17بہترین پیدا ہو گئے
00:20اور سچ ہے یہ
00:21بالکل ٹھیک ہے
00:23حاملہ عورت کھائے
00:24بچے خوبصورت صحت مند
00:26اور یہاں تک سائنس کی ریسرچ ہے
00:29اور یہ جن علاقوں میں
00:31ناریل زیادہ ہوتا ہے
00:32وہاں کی ریسرچ یہ ہے
00:34کہ جو حاملہ عورت ناریل کھائے گی
00:37اس کے بچے طویل العمر ہوں گے
00:39لمپی عمر پائیں گے
00:40بیماریاں ان کے قریب نہیں آئیں گی
00:42صحت مند رہیں گے
00:44حتیٰ کہ بعض علاقوں میں
00:47حاملہ عورت کے لیے ناریل لازم ہے
00:50کہ ناریل کو کھائے
00:51اور اسی کا جوس دودھ کی شکل میں
00:54بچے کو پلائیں
00:55پانچ عورت ایسی عورت
00:57جس کو سب نے کہہ دیا
00:59کہ یہ اولاد پیدا کرنے کے قابل نہیں ہیں
01:01اگر وہ مستقل جی بھر کے کھائے
01:04تو وہ اولاد پیدا کرنے کے قابل ہو جاتی ہے
01:06اے بیٹھے ایک سام مجھ سے کہنے لگے
01:08کہنے لگے میرے ایک دوست ہے
01:10اس کو بے خوابی تھی
01:11روزانہ ایک
01:12ایٹی ون زین ایکس
01:15اور پتہ نہیں لکزوٹنل
01:16پتہ نہیں کیا گولیاں
01:18وہ نہیں کھاتا رہتا تھا
01:20کہنے لگے میں نے اس کو بتایا تھا
01:22آپ سے سنا تھا
01:24یہ ناریہ لکھائے
01:26اور پانی پیئے
01:28اس کی نیند کی گولیاں چھوٹ گئے
01:32اچھے ایک اور اس کا خائدہ ہے
01:34ڈاکٹر صاحب نے تو
01:35دیکھو ڈاکٹر صاحب نے ٹھیک لکھا ہے
01:38کینسر کا علاج ہے
01:40جو آخری درجے کے کینسر کا علاج ہو سکتا ہے
01:44وہ چھوٹی موٹی بیماریوں کا علاج نہیں ہو سکتا
01:47ڈاکٹر صاحب نے تو آخری بیماری کا لکھ کے
01:50ہم لوگوں کے لئے اکل مندی کا ایک بھیت دے دیا
01:54راز دے دیا
01:54کہ سلائے عام ہیں
01:56یاران نکتہ دان کے لئے
01:57کہ میری بات کو سمجھو
01:59جو چیز کینسر کے آخری درجے تک
02:02صحتیابی کا ذریعہ بن سکتی ہے
02:04وہ کینسر کی آخری سٹیج کو
02:06یا عام چھوٹی بیماریوں کے لئے
02:09صحتیابی نہیں ہو سکتی
Comments

Recommended