Skip to playerSkip to main content
Discover the amazing health benefits of body oil massage in this informative Urdu video. Learn how regular oil massage can help improve memory, support brain health, strengthen nerves, promote healthy eyesight, and provide a deep sense of relaxation and freshness. This natural and time-tested wellness practice can be an easy addition to your daily routine for better physical and mental well-being.

Watch till the end to explore the powerful benefits of oil massage and how it can contribute to a healthier lifestyle.

#OilMassage
#BodyMassage
#OilMassageBenefits
#HealthTips
#UrduHealthTips
#NaturalRemedies
#HealthyLifestyle
#BrainHealth
#MemoryBoost
#EyeHealth
#NerveStrength
#WellnessTips
#BodyCare
#MassageTherapy
#NaturalHealth
#DailyHealthTips
#StressRelief
#MentalHealth
#RelaxationTips
#HealthCare
#AyurvedicTips
#MassageBenefits
#SehatTips
#UrduWazaif
#HealthAdvice
#FitnessTips
#HomeRemedies
#HealthyLiving
#UrduVideo
#ViralHealthTips
#viral
#shortsfeed
#shortvideo
#short
#shorts
#yt
#ytshorts
#Ubqari
#UbqariTasbehKhana
#ubqariwazaif
#Quran
#Islam
#Namaz
#wazifaforlove
#wazifaforhajat
#wazifaforDolat
#WazifaForRizq
#shorts
#shortvideo
#viral
#viralvideo

Category

📚
Learning
Transcript
00:00زمان بن سالبہ
00:01وہ شخص ہیں جو تائر کے رہنے والے تھے
00:04اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم
00:06کے جوانی میں
00:07آپ سے آکے ملا کرتے تھے
00:09انہیں کسی نے بتایا کہ نبی علیہ السلام
00:11نے نبوت کا دعویٰ کیا ہے
00:13مشرقین مکہ نے عام
00:15کر دیا تھا کہ نعوذ باللہ
00:17رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا
00:19دماغ کمزور ہو گیا اور
00:21دماغی خلل ہو گیا ہے نعوذ باللہ
00:23تو وہ مکہ میں آئے تو انہوں نے
00:25کہا کہ میں محمد بن عبداللہ
00:27سے ملوں آپ سے ملے
00:29تو کہنے لگے سنا ہے کہ آپ کا
00:31دماغ کمزور ہو گیا ہے اور آپ
00:33عجیب و غریب باتیں کرتے ہیں
00:35میں چاہوں گا آپ کا علاج کرتا ہوں
00:37زمان نے کہا بن سالبہ نے
00:39اللہ کے اپنی فرمایا میں کچھ کہوں سنے گا
00:41اس نے کہا جی ضرور سنے گا
00:43آپ نے فرمایا الحمدللہ
00:44الحمدللہ نحمدہ و نستعینہ و نستغفرہ و نؤمن به و نتوکل علیہ و نعوذ باللہ من شرور انفسنا و من
00:53سیئیات آمالنا من یاہده اللہ فلا مزللہ و من یزللہ فلا حادیل و نشہدو ان لا الہ الا اللہ وحدہ
01:01لا شریک لہ و نشہدو ان محمد عبدہ و رسول
01:05حیران ہوگی
01:07حضور نے یہ خطبہ پھر سنایا
01:09عرض کی حضور یہ پھر سنایا
01:11زمان نے کہا
01:12حضور نے تیسری دفعہ سنایا
01:14جب تیسری دفعہ سنایا تو اس نے کہا
01:16یہ حق ہے اور آپ دین حق پہ آئیں
01:19آپ کا دماغ بھی صحیح ہے
01:21آپ کی عقل بھی ٹھیک ہے
01:23آپ کی وحی بھی ٹھیک ہے
01:24صدقت یا رسول اللہ
01:26اور وہ ایمان لے آئے
01:27زمان کے بارے میں ہمارے والجین
01:30اتبا اور محدثین نے لکھا ہے
01:33کہ وہ ناخون پہ تیل لگوائے کرتے تھے
01:36کٹوانے کے بعد
01:37اور وہ بہت بڑا معالج تھے
01:39وہ جھاڑ پھوں کے ذریعے بھی علاج کرتے تھے
01:42اور طب کا علاج بھی کرتے تھے
01:44حضرت زمان بن سالبہ
01:46رضی اللہ تعالی عنہ
01:48میں حاضر ہوا
01:49باب العلوم میں استاجی مولانا عبد المجید صاحب
01:52رحمت اللہ علیہ
01:53ختم بخاری پہ مجھے پلوایا
01:55بہت پرانی بات ہے
01:56تو وہاں میں نے حضرت کو کچھ تجربات بتائے
02:00شفقت فرماتے تھے
02:01میرے ہاں بھی تشریف لاتے تھے لاہور
02:03فرمانے لگے کہ صدر صاحب
02:06مولانا عبدالخالق صاحب
02:07دالوں کبیر والا
02:08حافظے کے لیے اکثر
02:10حافظے کے لیے اکثر
02:11ہاتھ پاؤں کی مالش
02:13سر کی مالش
02:14اور ناخون کاٹنے کے بعد
02:16ناخون پر تیل لگانے کا
02:18بہت زیادہ احتمام فرماتے
02:20اور اپنے طالب علموں اور آسادسہ سے بھی کہتے
02:23کہ وہ بھی تیل لگایا کریں
02:25یہ میں نے استاجی کی بات کہی
02:27ہمارے بزرگ تھے
02:31مفتی تھے فرمانے لگے میں کاری کریم بک صاحب کے پاس
02:34امرہ سر میں پڑھتا تھا
02:36تو فرمانے لگے حضرت کے
02:38ہمارے کاری کریم بک صاحب
02:39دماغی محنت کرنے والے پڑھنے والوں کو
02:42ناخون پر تیل لگانے کی
02:44بہت زیادہ تاقید فرماتے تھے
02:46کہ سر پہ پاؤں پہ ناخون پہ
02:48تیل لگائیں اور ساتھ یہ بھی
02:50فرماتے تھے کہ ناف بھی تیل سے
02:52بھرتے رہیں حضرت مفتی مولانا
02:54عبیداللہ صاحب جامعہ اشرفیہ
02:56ان کا میں یہ تجربہ بتا رہا ہوں
02:58دورانے سفر ایک بزرگ تھے فیصل آباد
03:00کے سیئے جوید شنشاہ صاحب رحمت اللہ علیہ
03:03تو فرمانے لگے
03:04مجھے کہ ہم نے اپنے بڑوں سے
03:06اور خاص طور پہ مولانا عبیداللہ انور
03:08صاحب رحمت اللہ علیہ سے سنا
03:10کہ وہ ناخون پر تیل
03:12لگانے کی بہت تاقید فرماتے تھے
03:15اور بہت احتمام فرماتے تھے
03:17اور ایک الفاظ فرمائے
03:18فرمین ناخون میں بہت سی رگیں
03:20ایسی ہوتی ہیں جن کا آنکھوں
03:23دماغ آساب اور یاداش
03:25سے ان کا تعلق ہے
03:26یہ فرمائے ہماری طب کی مشہور
03:28کتابیں ہیں اور ان میں یہ واقعات
03:31موجود ہیں جو دماغی کام
03:33کرنے والے ہیں استاد کہتے تھے
03:35ناخون کاٹ کے
03:36اس کی انگلیاں تیل میں
03:38بہت دیر تک دیبوں کے رکھو
03:40اس طرح پاؤں کے انگلیاں بھی
03:42تیل میں دیبوں کے رکھو
03:44یہاں تک احتمام فرماتے تھے
03:46ہماری طب کی مستنت کتابوں میں
03:49یا حوالے واقعات موجود ہیں
03:51دماغی کام کرنے والا
03:52یا دماغ کو صحت مند
03:54نظر کو صحت مند
03:55آساب کو صحت مند
03:57رکھنے والا
03:57اس کو یہ بات
03:58بہت زیادہ فرماتے تھے
04:00موسیٰ ضعی شریف میں
04:01پیر نومان صاحب تھے
04:02رحمت اللہ
04:03فرماتے تھے
04:04کہ ہمارے بڑے
04:05جو ذکر کرنے والے کے لئے
04:07لوگ آتے تھے
04:08موسیٰ ضعی میں
04:09ان کو آدھا پاؤ گھی روز دیتے تھے
04:11وہ کھائے گا
04:12ذکر کرے گا
04:13تاکہ دماغ خوشک نہ ہو
04:14آدھا پاؤ گھی روز دیتے تھے
04:16اور دوسرا کہتے تھے
04:18کہ اس کے سر دماغ میں
04:19دیسی گھی کی مالش
04:21اور ناخون پہ بھی
04:22دیسی گھی کی مالش کرواتے تھے
Comments

Recommended