00:00موسیقی
00:01تنہائی
00:03میرے ساتھ
00:07تم کے گہرے حساس
00:12کیسے سا ہوں
00:21میں کوئی اقین درہا تم بھی پیچان
00:26خون کا بدلہ
00:30خون ہی ہوگا
00:47اچھا ہوں پتر
00:49میں بھی تیرا بھائی بھی
00:51ہم دونوں اچھے ہیں
00:53تو بتا
00:55تو ٹھیک ہے نا پتر
00:57ماما جی بیا بازی کا فون ہے
00:58اتھر دے میری بات کم ہے
01:00اہو فون تو نا چھین
01:02تو مجھے بات مان کرنے دینا
01:04اچھا سپیکر بھی ڈال لیتے ہیں
01:06ہاں مجھے لگا فون بند ہو گیا
01:08مامو جی مجھے بتائیں خیر خیریت سے پہنچ گئے تھے نا گاؤں
01:11بیا بازی ہم لوگ تو کل صویری پہنچ گئے تھے
01:13اور آپ سے فون پر رابطہ بھی نہیں ہو پایا
01:15میں اور ماما جی تھک بھی بہت گئے تھے
01:17اس لیے ہم لوگ سو گئے تھے
01:18میسیج کر کے بتا دیتے صبح پہنچ گئے تھے
01:21مامو جی
01:22گھر کا تو بہت برا حال ہوگا نا
01:24اتنے سالوں سے بند پڑا بتا
01:25حال تو برا ہے لیکن
01:28تو فکر نہ کر
01:30ایسا ایسا کر کے
01:31میں اور صاحب اس کو ٹھیک کر لیں گے
01:34ہاں سیٹ کریں اچھا سا
01:36بس خود کو تھکائیے گا نہیں
01:38ویسی سفر کر کے تھکن ہوئی ہوگی
01:41بیا بازی ایک تو ماما جی کا
01:42گاؤں بھی اتنا دور ہے
01:43پتہ نہیں کشمیر کا کون سا کون ہے
01:45لیکن یہ جگہ ہے بڑی خوبصورت
01:47سچ مجھ کی جنت
01:48تو مجھے بات کرنے دے گا
01:50مجھے بیا سے بات کرنی ہے
01:54بیا پتہ
01:55تو ٹھیک ہے نا
01:56دسر تجھے خوش رکھتا ہے نا
01:59تیرا خیال رکھتا ہے نا پتہ
02:00دسر بہت اچھے انسان ہیں
02:10میرا سلام دینا
02:11سلام
02:12آپ کو سلام کہہ رہے ہیں دونوں کو
02:15چلے اپنا خیال رکھیے گا
02:18اختافیس
02:20خیریت سے
02:21انکل اور طیب
02:22جی جی خیریت سے
02:24مہنچ گئے گا تو سیٹ کر لیں گھر
02:31کچن میں چیک کیا کن کن چیزوں کی ضرورت ہے ہمیں
02:33ہم کیا لسٹ بھی بنائی میں نے
02:36آٹا دال چینی چاول پتی کچھ بھی نہیں ہے
02:40اکیلے رہتا تھا نا
02:42کبھی ضرورت ہی نہیں بڑی
02:43کھانا بائی سے آر کر لیتا ہوں
02:45ورنہ انڈے اوملیٹ
02:47صرف انڈی
02:50ایک کام کرتے ہیں
02:51گروشی سٹور چلتے ہیں
02:52جو اسامان چاہیے سب لیاتے ہیں
02:54ابھی چلنا ہے
02:55چلو
02:58ٹھیک چلو
02:59گروشی سویسا
03:02ٹھیک چلو
03:02ٹھیک چلو
03:03ٹھیک چلو
03:22ٹھیک چلو
03:35موسیقی
03:44میرے دھابے کے پیچھے ہم نے اپنا ایک چھوٹا سا سبزیوں کا باغ بنایا تھا
03:49ہم اپنی سبزیاں فروٹس جڑی بوٹیاں وہیں پہ اگاتے تھے
03:54جب آپ خود ایک سبزی رگاتے ہیں اس میں جو مزا ہے وہ یہاں کی سبزیوں میں نہیں ہے مزا
03:59اب دیکھیں بغیر دیکھیں اگر ہم ڈالیں گے تو آدھی سے زیادہ چیزیں گلی بھی ہیں
04:05کسی میں کیڑا لگاوہ ہوگا تو اس کو بڑا دیکھ بھال کے ڈالنا پڑتا ہے
04:09ابھی ہمیں ان کم تازہ سبزیوں سے کام چلا لیتے ہیں کیا خیال ہے
04:12پھر اگر تمہارا دل ہو تو بیک یارڈ میں سبزیں اگا لیں
04:16اگا سبزیں کیوں نہیں
04:17مطلب شاید تمہارے باغ جتنی جگہ نہ ہو لیکن بیک یارڈ میں
04:21صحیح فارم تھا
04:23اور کیا شیخ
04:31یہ لو بھائی
04:34اپنی مرضی کا اچار
04:35کونسے تھی
04:36اچار
04:38اچار کس لیے
04:39مجھے دال شاول کے ساتھ شرجم کا اچار بہت پس ہونا
04:41میری ہم ہی بنایا کرتی تھی
04:44اس کو واپس رکھ
04:47میں خود بناوں گی اپنے ہاتھیں صاحب تلیے اچار
04:49اچار
04:50ہم
04:51شرجم کا
04:52میں ہر طرح کا اچار بنا لیتی
04:55چٹنیاں بھی بنا لیتی ہوں مربے لیتی
04:57آپ کے میں کونسا والا اچار بناتی تھی
05:00شرجم کے پانی والا یا تیل والا
05:02تیل والا
05:03میں دونوں بنا لوں گی
05:04چلیں پھر ہمیں واپس جانا ہوگا
05:06اچار کے لیے لیمون
05:08لسہ نترک بہت ساری چیزیں ہوتی ہیں
05:10یہاں سے کچھ نہیں چاہیے
05:12یہ تو اچار رکھا ہے نا
05:13ہم خود بنائیں گے گھر پہ اچار
05:15مسالے مجھے ماں سے لینے جہاں پہ پیکٹ والے نام لیں
05:18میں مجھے اپنے مسالے میں خود بناتی ہو نا
05:21ہم
05:28موسیقی
05:30موسیقی
05:30موسیقی
05:34موسیقی
05:48موسیقی
05:59چاچا جی
06:00موسیقی
06:01موسیقی
06:02جی بالکل آئی
06:04موسیقی
06:06آجا
06:17موسیقی
06:20موسیقی
06:22موسیقی
06:27موسیقی
06:32موسیقی
06:51موسیقی
06:53میرے لئے سویٹر بنتی ہے تو
06:56اچھے نے سارے رمال کار دیئے
07:00کتنا پیار کرتی ہو تم اس سے
07:02آپ ہیں ہی پیار کے لائک
07:05میرے ماں باپ
07:07میرا سب کچھ
07:09آپ ہی تو ہیں چاچا جی
07:11آپ سے پیان نہیں کروں گی تو کس سے کروں گی
07:16تم دونوں کے علاوہ میرا ہے ہی کون
07:20تو میری بیٹی ویوہ تارسم میرا بیٹا ہے
07:26اگر تارسم نے بڑی مشکل میں ڈال دیا ہے مجھے
07:32سمجھ نہیں آرہا کہ میں اس مشکل سے اس کو
07:35کیسے نکالوں
07:36خدا خیر کرے چاچا جی
07:38کیا ہوئے تارسم خان کو
07:42بچہ تم تو جانتی ہو کتنا غصے کا تیز ہے وہ
07:46اب غصے میں وہ مارا ہے نا
07:50شیر دل کو قتل کر دیا اس نے
07:52جرگا بیٹھے گا اور ہو سکتا ہے کہ جرگے کے فیصلے میں اسے موت کی سزا ہو جائے
08:02اور سربل انخواد اپنے بھائی کا بدلہ ضرور لے گا بہت غصے میں ہے وہ
08:07خدا نہ کرے چاچا جی
08:09اس مسئلے کا کوئی تو حل ہوگا
08:14چاچا جی
08:15تو اسم کو بچا لیں
08:17اسے کی حل ہے
08:18بچے اسے بچانے کا
08:22تم چاہو تو اس کی مدد کر سکتی ہو
08:24آپ حکم کریں
08:26مجھے جو کرنا پڑا میں کروں گی
08:33سوچ لو
08:35میری جان بھی حاضر ہے
08:39یہ بات کرتے ہوئے مجھے خود بھی بہت شرمندگی ہو رہی ہے
08:48سمجھنی آرہ کیسے کو
08:51بہت پریشان ہوں توڑ سو خان کی وجہ سے
08:55اس کو بچانے کے لیے
08:58مجھے اپنی بیٹی کی قربانی دینی پڑھ رہی ہے
09:06مجھے ہو سکے تو
09:07مجھے اتوڑ سم خان کو بچانو
09:12سندگی بھارت
09:14پیرے احسان مند رہیں گے
09:35اسے تم نے بتایا نہیں
09:36تمہیں کوککنگ کا شوق کہاں سی ہوا
09:38بیاز انکل
09:40اور یہ
09:41سبزیاں پھل لگانے کا شوق
09:43کھانا بنانے کا شوق مجھے میری اببہ سے مل ہے
09:46وہ بارگلی کے ایک ہوتل میں بابچھی تھے
09:51امی ازاد کشمیر کی تھی
09:52شادی کے بعد وہ بھی بارگلی آگئی تھی
09:56میں اور طیب دونوں بارگلی میں پیدا ہوئے
10:00طیب کی پیدائش کے فوراں بعد اببہ کی
10:02ڈیتھ ہو گئی تھی
10:03تو بس تب سے ہی
10:06مامو نے اپنا گاؤں چھوڑا اور ہمارے پاس آگئے تھے
10:09میں ساری
10:10لیکن ان بہت تغلیب دے رہا ہوگا تمہارے لی
10:12کتنی چھوٹی عمر میں اپنے والد کو کھو دینا
10:15میں سات سال کی تھی
10:18مجھے تو خیر تھوڑا بہت یاد ہے
10:20طیب نے تو انہیں دیکھا بھی نہیں
10:23اور ماما جی نے بھی کبھی ان کی
10:24کمی کا احساس نہیں ہونے دیا
10:27اور بہت خیال رکھا
10:28بہت پیار دیا
10:30امی بہت چھوٹی عمر میں بیوہ ہو گئی تھی
10:32بس تب سے ہی ماما جی ہم لوگوں کا سہارہ بن گئے
10:36پتہ ہے ہماری وجہ سے انہوں نے شادی بھی نہیں کی
10:41آیاز انکل بہت نیک انسان ہے
10:42سچے اور مخلص
10:44تم نے بات پر کمل نہیں کی
10:46سو کوکنگ کا شوق تمہیں تمہارے اببو سے ملا
10:50اور یہ سبزیاں پھل لگانا ہے
10:53اس کا شوق
10:53یہ امی اور ماما جی سے
10:56امی تو مٹی دیکھ کر بتا سکتی تھی
10:58کہ یہاں پر کیا اکھ سکتا ہے
11:00امی کہتی تھی کہ
11:02مٹی کی خوشبو
11:03اس کا رنگ
11:05اس کی ساخت
11:07سب باتیں کرتے ہیں
11:17موسیقی
11:19موسیقی
11:19موسیقی
11:21موسیقی
11:52موسیقی
12:22موسیقی
12:33موسیقی
12:35موسیقی
12:50موسیقی
13:20موسیقی
13:31موسیقی
14:01موسیقی
14:02موسیقی
14:12موسیقی
14:42موسیقی
14:44موسیقی
14:49موسیقی
14:54موسیقی
15:02موسیقی
15:03موسیقی
15:32موسیقی
15:35موسیقی
15:47موسیقی
15:55موسیقی
16:00موسیقی
16:03موسیقی
16:05موسیقی
16:11موسیقی
16:17موسیقی
16:27موسیقی
16:33موسیقی
16:38موسیقی
16:39موسیقی
16:39موسیقی
16:39موسیقی
16:44موسیقی
16:48شیر دل ایک نیک آدمی تھا
16:51اور میں اتنا سنگ دل ہو
16:53ایک جوان موت پر میں جشن منا ہوں گا
16:57یہ جھوٹا الزام ہے
16:59تو کہ یہ بھی جھوٹا الزام ہوا پھر
17:01کہ تو اسم ہر جگہ جا کے خود بتاتا پھر رہے
17:03کہ اس نے شیر دل کو مار کے اپنی بیزدری کا بدلہ لیا ہے
17:07یہ جھوٹا الزام ہے
17:10سوراپ خان
17:10جرگے پر آگے ہو
17:12تو اس کی عزت بھی کرو
17:15اور ازام تراشی شروع کر کے
17:18معاول کو خراب نہ کرو
17:22زفران خان
17:24تم اس قتل کو قبول کرتے ہو
17:46کچھ سنا تُنے
17:52زفران خان جرگے میں کیا پیغام لے کر گیا کچھ پتا بھی ہے تجھے
17:55کیا لے کر گیا ہے
17:56نہیں اگر تُو کہتا ہے تو میں نہیں بتاتا
17:58بول
18:03وہ
18:05وہ
18:08بول
18:11سوارا کی پیشکش لے کر گیا
18:14کیا آپ اکواس کر رہے ہیں
18:15اکواس نہیں کر رہا
18:17جو مجھے پتا لگا میں نے تجھے بتایا
18:21شیر دل کے قتل کے بدلے وہ
18:25کل مہر کو نکامے دینے کی پیشکش
18:33موسیقی
18:37موسیقی
18:38موسیقی
18:43موسیقی
18:52عرسل کان
18:55موسیقی
18:56حکم اللہ
19:00خود بتاؤ لہا تو
19:02شیر دل نے بھرے مجبے میں
19:06اس کو تھپڑ ماہ رہا تھا
19:11گرم خون ہے جذبات میں آ گیا
19:14غلط کام کر بیٹھا
19:16سخت ناراض اُس سے
19:19شکل نہیں دیکھنا چاہتا میں اُس کی
19:20غلط کام کیا ہے اُس نے
19:29اور میں
19:32آپ لوگوں سے معافی مانتا ہے
19:39میں اکیلا ہوں
19:42شادی تک نہیں کیا
19:48ہفائش
19:51تو سمخان میرا بانجا ضرور ہے
19:53مگر بیٹھوں کی طرح چاہتا ہوں
19:55اسے بیٹھوں کی طرح
19:59نہیں رہا تو میں کیا کر ہوا
20:04اس کو چھوڑ دو
20:06اسے معاف کر دو
20:10اب
20:10اس قتل کے بدلے میں
20:14میں سربولند خان کو
20:16اپنی بھتیجی
20:18گل مہر کو
20:20سہرہ میں پیش کرتا ہوں
20:30میں تجھے
20:33سربولند خان کے نکاح میں دینا چاہتا ہوں
20:42بچا لے مجھ کو اور دورسم کو
20:47زندگی بھر تیرے حسان مند رہی لے
20:54یہاں لائی کیسی حزمائش ہے
20:59میری مدد کر
21:03میری جانتی یہ صلح تمہیں کیسے ساؤں گی
21:09دورسم سے محبت کی کیا ہیسی سخت سازہ ملے کی مجھے
21:15کہ اس کی جان بچانے کیلئے دشمنوں کی حوالے کر دی جاؤں گی
21:22رہند کر میرے مالک
21:26کوئی دوراستہ دکھا مجھے
21:31کوئی دوراستہ دکھا
21:35تم پس دلو بغیر ہے دشمنوں زافران خان
21:39ہمیشہ اورتوں کے بیچ میں لے کی آتے ہو تو
21:44سوراب خان
21:46جرگے کی عزت کرو
21:49اپنی زبان کو قابو میں رکھو
21:53سربلند خان
21:56زافران خان کی پیشکش کو تم قبول کرتے ہو
21:58ہرگز نہیں
22:01ہم اپنے گناہوں اور ظلم کی سزا
22:03اپنی بہنوں بیٹی اور بچیوں کو کیوں دیتے
22:08یہ سوارہ یہ
22:11ایک دین کی خلاف
22:12ظرور پر مبنی
22:14غلط رسم ہے
22:16اور اس روایت کو ہمیشہ کے لیے یہاں پر ختم کر دینا چاہیے
22:21اور رہی بعد میرے بھائی کے قتل کی
22:24مجھے جان کے بدلے جان چاہیے
22:33سربلند خان
22:34اپنے بھائی کے قتل کا سر چاہیے مجھے
22:39یہی انسافر
22:50سربلند خان
22:53مجھے لگنے پر رحم کھاؤنا
22:55میں اپنا شبلہ تمہارے قدموں پر رکھنے کے لیے تیار ہوں
23:00اس جرگے کے سامنے
23:03مجھے یار
23:04تیرے بانجے کو بخش دو
23:09بھائی بن کر سوچو نا
23:10وہ بھی تو تمہارا ہی خون ہے
23:12حاکیم اللہ خان سمجھاؤ نا اس کو
23:16آپ لوگ سمجھاؤ نا اس کو
23:20معاف کر دو ہمیں
23:23معاف کر دو
23:28اچھا
23:30دیکھ سربلند خان
23:34اگر تجھے میری پیشکش نہیں
23:36سمجھا رہی تو میں یہی پیشکش
23:41سوراب خان کو پیش کرنا چاہتا ہوں
23:46سوارا میں
23:47میری بتیزی کو لے لوتوں
23:53تم کل بھی بے غیرت تھے آج بھی بے غیرت ہو
23:59چوبیس سال پہلے تم نے میرے باپ پر قتل کر کے
24:01اپنی بہن بدلے میں دی تھی
24:03آج اپنے بھانجے کی جان بچانے کے لیے
24:05پھر سو عورت کو بیچ میں لے آیا ہے
24:07سوراب خان خموش ہو جاؤ
24:09سوراب خان تم حق سے بڑھ رہے ہو
24:13ہمارے قبیلے اور ہماری نسل کو
24:16کالی دینے کی حمد کا ذکی
24:21حقیم اللہ
24:22جرگے میں آنے کا یہ مقصد نہیں ہے
24:24کہ ہماری توہین کی جائے
24:26جس طرح آپ لوگ لڑائی کر رہے ہیں
24:29ماحول کو خراب کر رہے ہیں
24:31یہ جرگے کی اور میری توہین ہے
24:34مجھے اختیار دے کر
24:36یہاں یہ سب لڑائی کا ماحول بنایا جا رہا ہے
24:40یہ ہماری روایات کے خلاف غلط حرقت ہے
24:44ہمیں جرگے میں آنے نہیں چاہیے تھا
24:54ہماری پاک کھم
24:55ہماری پاک کھم
24:57اس پیغیرت
24:58اور پس دل دخشمن سبات کھنگا کوئی فائدانی
25:21بی بی جان
25:22بی بی جان حمد رکھیں انشاءاللہ خیر کی خبر آئے گی
25:27ہاں بچے
25:29کوئی خلط فیصلہ سننے کیلئے تیار نہیں ہوں میں
25:32زافران سے قطرہ ہے مجھے
25:34شیطانیت بھری ہوئی ہے اس کے اندر
25:36اور سربلند ابھی کم عمر ہے
25:39سرداری کبھی تجربہ نہیں ہے اسے
25:42بی بی جانا پریشان مت ہو
25:44سوراب ہے نا سربلند کے ساتھ
25:46وہ زافران کی ہر شیطانی چال کا بھرپور جواب دے گا
25:53چیری
25:54ادھر آؤ
25:57جی بھابی نور
25:58کیا کر رہی ہو
25:59بس وہ تھوڑی دھول ہو رہی تھی
26:01صاف صفائی کر رہی تھی
26:03آپ کو کچھ چاہیے میں کعوہ لے کیا ہوں آپ کے لئے
26:06اگر کچھ چاہیے ہوگا تو ہم آپ کو بلا لیں گے
26:08جاؤ
26:11بھابی نور
26:12کیوں خامکہ اس پر غصہ کر رہی ہیں
26:14یہ کوئی کام نہیں کر رہی تھی
26:16باتیں سننے آئی تھی
26:18ظاہر ہے وہ
26:18اس حویلی میں ہمارے ساتھ بڑی ہوئی ہے
26:21فکر ہوتی ہے اس کو محبت کرتی ہے وہ ہم سے
26:24پتہ نہیں مانو
26:25عجیب طرح ان کی چلاکی نظرات تھی اس کی آنکھوں میں
26:30بھابی نور
26:32میں مانتی ہوں کہ
26:33گھر میں ایک سانحہ پیش آئے
26:35لیکن اس کا مطلب یہ تو نہیں ہے
26:37کہ ہم اپنے وفاداروں پر شک کریں گے
26:39مانو
26:40بچے جا کے پتہ تو کرو
26:41وہ حجرہ پر کوئی خبر آئی ہے
26:44جرگے کی کیا ہو رہا ہے
26:46آپ بیٹھنے میں جا کے پتہ کریں
26:48پریشان نہ ہوئے آپ
26:49حجرہ بی بیڑا بیٹھیں
26:56مجھ نہیں ہوگا
26:57سکر مت کریں
26:58مالت کو vastly پتہ کریں گے
27:01سکر مت کریں گے
27:21موسیق kasٹ
27:22موسیق
27:22موسیق
27:23موسیق
27:24موسیق
27:25کیا بنایا جا رہا ہے ؟
27:26شلجم کا اچار بنا رہی ہے
27:28واہ بھئی ادھر فرمائش ادھر اچار تیار
27:33پیوی ہو تو ایسی
27:34ابھی تیار نہیں ہوا
27:36اچار کا ذائقہ تین دن بعد کھولے گا
27:39پہلے اسے مرتبان میں ڈالنا ہے
27:40پھر کپڑے سے صحیح طرح بند کر کے دھوب میں رکھیں گے
27:44اس کے بعد جا کے اچار تیار ہوگا
27:47اکیلے اکیلے لگی ہوئی ہو میں تمہاری ہیلپ کرتا ہوں
27:49اوہ آرام سے ہاتھ نہ کٹ جائے
27:54اس کو چھیلنا نہیں ہے کٹنا ہے
27:57اچھا
27:58یہ لے
28:00اس کو نا
28:00اس میں رکھ کے کٹیں
28:02چار ٹکڑے کرنے
28:03بس ایسی بیٹ سے
28:07میری ہلپ کرنے کے چکر میں نا
28:09اپنا ہاتھ زخمی نہ کر لی جائے گا
28:11طیب بھی ایسی کرتا تھا
28:13سو دفعہ سکھانے کے بعد بھی اسے چھوڑی پکڑنی بھی نہیں آئی
28:22طیب یاد آ رہے
28:25بہت
28:27بہت یاد آ رہے
28:28طیب بھی اور مامو بھی
28:30کبھی ان لوگوں سے دور نہیں رہی نا
28:32دور رہنے کی عادت بھی نہیں ہے
28:34میں تمہیں ان سے ملوانے لے کے جاؤں گا
28:38ابھی نہیں
28:39نہیں نہیں جوب لگی ہے
28:41بھی جوئن کرنے میں نے
28:43لیکن ہم
28:45نیکس من جائیں گے آزاد کشمیر
28:47سچو ہے
28:47بلکل سچ
28:48ہم ساتھ چلیں گے اور انہیں ہمارے گھر آنے کی دعوت بھی دے کریں گے
28:55نہیں کٹ رہا
28:59اسی لئے کہتے ہیں
29:00جس کا گام اسی کو ساج ہے
29:02لائے دیں
29:03میں کٹتے ہوں
29:04یہ دیکھیں
29:05افو
29:07اس کو یہ کیا
29:08نہیں کٹ رہا تو
29:10لگتا ہے آپ سے بھی نہیں ہو رہا
29:11آج تو مجھ سے بھی نہیں ہو رہا
29:13ٹھے
29:14میں گلتا
29:17یہ والی چھوڑی نے
29:18تس سے میں کٹ
29:18آج
29:23کٹیا
29:24پرفیکٹ
29:25کیسے ہو گیا
29:26ابھی دو ٹکڑے اور بھی رہت
29:27چار ٹکڑے
29:27چار کرنے
29:32چھوڑی میں ہر رہتی
29:33چلیں لگے ہاتھوں
29:34باقی والے بھی کٹ دوں
29:37چھوڑی کی بات تھی
29:38کٹ دوں
29:55یہ تم کیا کرائے ہو ماما
29:58میں کچھ پوچھ رہا ہوں
30:01یہ جرگے میں تم نے کیا بھغرتی کیے
30:14میں نے جو کیا
30:16ٹھیک کیا
30:17کیا خواب ٹھیک کیا ہے
30:19بڑے مجمع میں بیزتی کی کالک
30:21میرے مو پر ملتر آئے
30:23ساری زندگی ایک تانہ سنتا ہے ہوں
30:26بدلے میں آئی ہوئی عورت کا پیٹا
30:30اور آج وہی ماضی پھر دورہ آئے
30:33کیا سوچتا ہوگا سر بلند میرے بارے میں
30:36کہ میں اتنا بزدل ہوں
30:38کہ اپنی جان بچانے کے لیے
30:39ایک عورت کا سارہ ہے
30:41کم سے کم مجھ سے تو پوچھا ہوتا
30:45میں اپنی جان دے دیتا
30:46مگر سواری کی پیشکش لے کر جانے نہ دیتا
30:51غصے اور اکڑ دکھانے کے بجائے
30:55عقل لڑا ہی ہوتی تو زیادہ بہتر دو
31:03شیر دل کا تو قتل کیا
31:07اس کے ساتھ اوروں کو بھی مار دیا
31:10ارے اس کو مارتے تو میں کچھ
31:12وجہ بتاتا جنگے کے آگے
31:16تم نے تو دماغے سے سب کو اڑا دیا
31:20اب مجھا پیش کرتا میں
31:23واہ
31:25یہ بھی ٹھیک ہے
31:27اس وقت تو بڑی شاباشی دی تھی
31:29ہوائی فائر کی
31:30چشن منایا تھا
31:31اور آج
31:34آج سارا الزام مجھ پر ہے
31:42آمان آیا تھا
31:44ہوائی فائرنگ بھی کی تھی
31:45خوشی منای تھی
31:47وقت تو ہوائی طرح
31:48عقل نہیں کھو بیٹھا تھا میں
31:51کس دل سے سوارا کی پیشکش لے کر گیا ہوں میں
31:56ہی جانتا ہوں
32:03تمہیں بچانے کے لیے
32:08کھو لیر کی قربانی دے دی
32:10ہی بیٹھی
32:21یہ تمہچا ہے میرے چھیرے پر
32:29تم نے تو صرف
32:31تانے سنے
32:41چوبیس سال سے
32:45تانے میں چی رہوں میں
32:48تب رستم خان نے مجبور کیا تھا
32:51قتل کے بدلے میں زر سنگا کو نکاہ میں دینے کے لیے
33:00تیری ماں کو نکاہ میں دینے کے لیے
33:04اور آج
33:06تمہاری محبت نے مجھے پھر سے بے بس کر دیا
33:11کل بھی میری بہزتی ہوئی تھی
33:16اور آج بھی میری ہی بہزتی ہوئی ہے
33:22ہماری سوارہ کی پیشکش
33:27سر بلد نے
33:29ٹھکرا دی
33:36گھر میں کو نکاہ میں لینے سے انکار کر دیا
33:42تمہارے خون کے پیاسے
34:09مجھے مجھے محب کر دیا
34:14اس وقت وقت کو بچانے کے لیے
34:18میں اپنی بچی کو قربان کرنے سے لگیا
34:32اب سوالہ سے ٹکرائے بھی میری بچی سے کون شاتھی کرے گا
34:45مجھے مجھے مجھے مجھے
35:05مجھے مجھے مجھے مجھے when
35:23موسیقی