00:13موسیقی
00:19آپ نے سوتیلہ پن دکھایا تھا نا ہمیں
00:22تو جلالا میں نے بھی اپنا سوتیلہ پن نبھا بیا
00:27کالک مل دی میرے تیرے مو بے لالا
00:31توڑ سم نے شیر دلالا کا قتل تو کیا ہے
00:34کوئی بات اسی ہے جو مرے سمجھ نہیں ہا رہی
00:38زفران خان بات
00:41جا میں نے بھی کئی مو سے کہا دکھے کامل نہیں
00:46دوڑا تری بیٹی کہا
01:00موسیقی
01:04تھک تو نہیں گئی
01:05نہیں نہیں پھلک بھی نہیں
01:08مجھے تو عادت ہے
01:11بس اس لئے میں نے آج یہ ہائیکنگ کا پلان بنایا تھا
01:14مجھے لگا میری اداس اداس سی بیگام یہاں آکر خوش ہو جائیں گی
01:20اداس تو نہیں ہوتی میں
01:23جھوٹ
01:25میں اکثر نوڑس کرتا ہوں
01:28تم بات کرتے کرتے خاموش ہو جاتی ہو
01:31ہستے ہستے اقدم ہی اداس ہو جاتی ہو
01:35مجھ سے شیر نہیں کرنا چاہتی
01:39مگر بہت بار دیکھا ہے میں نے
01:41رات کو سوتے سے جاگ چاہتی ہو
01:44اور پھر جاگ ہی رہتی ہو
01:45ایسا ہی ہے نا؟
01:47ایسا نہیں ہے
01:49ایسے ہوتی ہوں کبھی کبھی اداس
01:51سب گھر یاد آتا ہے اپنا گاؤں یاد آتا ہے
01:55لیکن یہاں پہ بہت خوش ہوں
01:58بس تب ہی ہم یہاں آئے ہیں
02:01مجھے لگا یہاں آکر تمہیں اچھا فیل ہوگا
02:09بیٹھ کے پی لیں
02:20مجھے پتہ تم تھکی نہیں ہو
02:22ساتھ بیٹھ جاؤ منظر اچھا ہے
02:41آپ بہت اچھا انسان ہیں
02:53انسان جسے محبت کرتا ہے
02:55اس کی ہر بات پن کہیں بھی سمجھ لیتا ہے
02:59میں جانتا ہوں
03:00تمہیں اپنی پرانی زندگی
03:03گاؤں کے لوگ اپنا گاؤں
03:05بہت یاد آتا ہے
03:06ہم دونوں بہت الگ دنیا کے ہیں
03:10تو کیا ہو
03:12محبت نے ہمیں جوڑا
03:14ہم دو الگ الگ دنیاوں کے لوگوں کو
03:17ایک کر دیا
03:24یہ مرگلہ کے پہاڑ
03:26میرا گھر
03:27میری دنیا
03:30ان سب کا تم
03:31دل سے حصہ بن جاؤ
03:33یہاں دل سے خوش رہنے لگو
03:36میں تو بس یہ ہی چاہتا ہوں
03:40آپ سے زیادہ میں نے دوسروں کے
03:43احساسات کا خیال رکھنے والا انسان کبھی نہیں دیکھا
03:47آپ سچ میں بہت اچھے ہیں
03:49وہ تمہیں ہوں
03:51ہاں
04:05یاد ہے
04:11تمہارے دھابے پہر یہی ٹوفی تھی نا
04:21ہم
04:21ہم
04:38چلو بھائی
04:39تمہیں زبردست سا ناشتہ کرماؤں
04:41ہم
04:42بھوک تو لگ گئی ہوگی نا
04:43یا بھوک بھی نہیں لگتی
04:44مجھے تو نہیں لگی
04:45آپ کو ضرور لگ گئی
04:47تو ہم کر لیتے ہیں ناشتہ
04:49مانا میرا تو ارادہ تھا کہ میں
04:51اکلے دو گھنٹے تک
04:53ہائیکنگ ہی کروں گی
05:03سربلن
05:05اے
05:07بھانو
05:08کیسے ہو
05:09تم کیسے ہو
05:10کتنے دنوں کے بعد نظر آئے ہو
05:12میری بلکل یاد نہیں آتی
05:15یہ ہاتھ تو آتی ہے
05:17بس تو کام مام کی ذمہ داریاں
05:20اس میں ذہن محصوب رہتا ہے
05:22تو حدر اتحان نہیں جاتا
05:24چلو بی جان کی طرف جا رہا ہوں نا
05:26ساتھ ناشتہ کرتے ہیں
05:27میں
05:28تو بلکہ بانو کانو کی طرف نکل رہا تھا
05:30جلدی میں ہوں
05:31بی جان کو بس سلام کر کے جا رہا ہوں
05:46کیا ہوا
05:48پہلے تم بہانے ڈھونتے تھے مجھ سے ملنے کے
05:51اب تم اپس دو منٹ نہیں ہے رکنے کے لئے
05:55بتل کیوں تم سر اپنے
05:56میں
06:01میں بتلا نہیں ہوں میری جان
06:04بہت پیار کرتا ہوں تم سے
06:07مس
06:08میری بھی مشبوریاں سمجھنے کی کوشش کرو نا
06:11ہاں تو تم چھوڑ دو نا یہ سرداری
06:13تم تھوڑی بنیو اس سب کے لئے
06:15زوراب لالہ ہیں وہ ہینڈل کر لیں گے سب کچھ
06:19تمہارے ہاتھ میں تو کتابیں اچھی لگتی ہیں
06:22تمہیں یاد نہیں
06:22تمہیں تو امریکہ جانا تھا
06:24بھول گئے ہو کیا تم
06:26شیر دللالہ نے مجھے زمداری سوم پی ہے بانو
06:30ہم نے شہید بھائی کا بادہ میں پورا کروں گا
06:32تو پھر اس کا کیا جو مجھے تمہاری فکر لگی رہتی ہے ساری رات سارا دن
06:36میری جان دن رات اگر گھر پر ہی بیٹھو گی
06:49مجھے دیر ہو رہی ہے نکلنے مجھے بات میں بات کرتے ہیں
07:05مجھے دیر ہو رہی ہے نکلنے مجھے بات میں بات کرتے ہیں
07:21مجھے دیر ہا کے دکھایاں
07:28امم
07:29نہیں بھائی اس طرح کے خراب بالی نہیں
07:31یہ جو چلکا اتراہاں گا
07:33ان کو اللہ کر دیا نا
07:34ٹھیک ہے بی بی جان
07:35جا بے جا
07:38بی بی جان میں کل چہے جا رہی ہیں
07:41یونیورسٹی جوئن کروں گے
07:43کیوں اچانک
07:45اچانک نہیں
07:46کلاسز تو شروع ہو گئی ہیں
07:47میں ہی لیٹ ہوں
07:49ہاں وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن
07:51کل رات تک تو تمہارا ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا
07:54اب ایسا کیا ہو گیا
07:58مجھے سر بلند نے کہا ہے کہ میں اپنے کام سے کام رکھوں
08:01اس کے معاملات میں نہ بول
08:04یونیورسٹی جا کے
08:04پڑھائی کروں
08:12سر بلند سے لڑائی ہوئی ہے
08:15اس سے ناراض ہو کے جا رہی ہوں
08:19بی جان پہلے نا سر بلند
08:21مجھ سے ہر بات شیئر کرتا تھا
08:22ہر چیز کے اندر اس کو میری رائے چاہیے ہوتی تھی
08:26اب وہ مجھے کہہ رہے کہ میں چھپ رہا ہوں
08:28اس کے معاملات میں نہ بولوں
08:29نہ انصاف ہی ہے یہ
08:33بچے
08:34مت ناراض ہوگا کرو اس سے
08:37پتہ تو ہے تمہیں
08:39کتنی پریشانی آگئی
08:41اس کے اوپر اقدم سے
08:45اپنا دل خراب
08:46مت کرنا اس کی وجہ سے
08:49کہ بہت چانتا ہے تمہیں
08:52بس
08:54تھوڑا وقت دو سے
08:58چھوئی جائے
09:06خیر
09:09اچھا ہے
09:10چلی جاؤ شہر
09:14وہاں تمہارا پڑھائی میں دل بھی لگا رہے گا
09:16نئی دوستیں بنیں گی تو
09:18تمہارے لئے اچھا ہوگا
09:23شہر
09:24حویلی کی اداسی میں تو
09:27تم بھی بجھ کے رہ گئی بچے
09:37موسیقی
09:39موسیقی
09:46موسیقی
09:48موسیقی
10:17موسیقی
10:20خان جی
10:22ایک بہت عام خبر ملیا
10:23خان جی آپ کے حکم کے مطابق میں نے علاقے میں اپنے آدمی ہر طرف پھیلا دیئے تھے
10:28توڑسم خان کا پتہ چلا
10:32خان جی
10:33قالی پہاڑی کی طرف جیپ کے ٹائروں کے نشان ملے
10:35وہ علاقہ ویران رہتا ہے وہاں کوئی آنے جانا نہیں کرتا
10:40ٹائروں کے نشان کا مطلب ہے کہ
10:41توڑسم خان وہی سے فرار ہوا
10:45خان جی اگر آپ حکم دیں تو
10:47میں اپنے آدمی وہاں بھیج دیتا ہوں
10:49آس پاس کے علاقے میں چھانبین کریں گے
10:51تو پتہ چل جائے گا
10:55ہاں پھرے بندے بھیجوا
10:56فورا نکھیں
11:05موسیقی
11:14موسیقی
11:15موسیقی
11:19موسیقی
11:29موسیقی
11:35شری جا کے میرا لابٹاپ باگ بھی لے گیا ہو جا
11:37موسیقی
11:40موسیقی
12:10موسیقی
12:13بہلاج زمرد
12:15جا رہے ہیں ہم لوگ یہاں سے
12:16یہاں سے نکلنا بے وقوفی ہے
12:20بے وقوفی یہاں پر رہنے میں ہے
12:22سمجھا
12:23واسوگی میری
12:24چلو سبر
12:26مامے کا حکم
12:27ماما گیا تیل لینے
12:29خود وہ حویلی میں بیٹھا مزے کر رہا ہے
12:31اور ہمیں اس دھڑبے میں رکھا ہوا ہے
12:34دس دن کے بعد شادی کی تاریخ تھی
12:37آج پورا مہینہ گزر گیا ہے
12:39تو عرصم کی بھی کوئی زبان ہے
12:42یہ ربیہ کے عشق کا بوت
12:43سر سے اتر کی نہیں رہا تیرے
12:45ادھر سر بلند خان تیرے خون کا پیاسا ہوا ہے
12:48کسی کے باپ سینے ڈرتا
12:50آنے تو آجو
12:51ورنہ بھاڑ میں جاؤ
12:53چل یار
12:56چل
13:22نمازہ آئے گا تمہیں
13:26تم اس حویلی کی پہلی لڑکی ہو
13:28جو شہر پڑھنے جا رہی ہو
13:29کیا کر رہی ہو تم
13:30تم سے بیگ نہیں سمبھلا جا رہا
13:32خوب دل لگا کے پڑھنے
13:34ٹھیک ہے
13:38تیار ہو گیا میرا بچہ
13:40سب چیزیں رکھ لی تھی
13:43جی
13:44بچے
13:45گھر سے خوشی خوشی جاتے ہیں نا
14:00پی جائیں
14:03دیکھا آپ نے
14:04وہ مجھے صاحبات چھوڑنے کے
14:06مجھے خدا حافظ کرنے بھی نہیں آیا
14:11بچے
14:13ایسے دل برا تھوڑی کرتے
14:17وہ تو صبح صبح ہی نکل گیا تھا
14:19حویلی سے
14:21زمینوں کا بہت ضروری کام تھا
14:24رات کو بھی بہت دیر سے آیا واپس
14:26بس بی جان
14:27آپ اس کی زیادہ حمایتیں نہ کریں
14:29اس کو بتا دیجئے گا
14:30میں اس سے بہت ناراض ہوں
14:34بتا دو گی
14:35اس سے کہوں گی
14:37میری بیٹی کا دل بہت چھوٹا ہے
14:39اسے ناراض مت کیا کرو
14:45تمہیں فون کر لے گا وہ
14:49چلی
14:56خیجیت سے جاؤ میرا بچہ
15:04نہ خیال رکھوں آپ بھی
15:09چاہ رکھنا سب کا
15:34لس بی بی جان
15:39میری باتیں گے ہو جان
15:55میری باتیں گے ہو جان
15:56میری باتیں گے ہو جان
16:11موسیقی
16:39موسیقی
16:40بچے
16:42ایدارا ہوں
16:56یہاں پہ کلڑکی ہوتی تھی
16:57سموں سے پکوڑے بیشتی تھی کانگ
17:00رابی آبا جی
17:01ہاں تیری رابی آبا جی
17:03کیدر ہے
17:04وہ تو چلی گئی
17:05چلی گئی
17:06کیدر
17:07ان کی شادی ہو گئی
17:10یا بکواس کر رہا ہے
17:17ہاں
17:17کھٹے کی تھی رہے
17:18وہ تو اسلام آباد چلی گئی
17:28اس کا مام اور بھائی بھی
17:31وہ کتہ رہے
17:32وہ تو کشمیر چلی گئی اپنے گاؤں
17:43موسیقی
17:51موسیقی
18:09یہ دونہ پیچھے بیک یارڈ میں رکھوں گی
18:15اچھا لگے گا کیوٹ سا پھول ہے چھوٹا سا
18:20مالی کو منہ کر دے
18:22کل سے نہ آئے
18:24کر دے
18:26مجھے تو ایسی بہت شوق ہے سب کرنے کا
18:29آپ اپنی سوچنے جناب
18:30آپ کے لئے شاید زیادہ ٹائم نہ نکال پاؤں میں بھر
18:37بہت اچھا لگ رہا
18:38اچھا لگ رہا نا
18:41ماما جی کی کول آئی تھی آپ کو سلام دے رہے تھے
18:44وآلیکم السلام
18:45کیسے ہیں اب وہ دونوں
18:47سیٹ ہوئے دل لگا
18:48ہاں ہاں دونے ماشاءاللہ سے سیٹ ہو گئے
18:52ماما جی نے تو اپنی فسل ہو گئی ہے نا
18:54زمین پر
18:56ماشاءاللہ زمین بھی آباد ہو گئی ہے
18:58تیب نے بھی
18:59سکول جانا شروع کر دیا
19:01اچھی بات یہ کہ ان کی ہلپ بھی کرتا ہے اب تو کام میں
19:06دونوں اپنے انہادہ شروع کر رہے ہیں
19:09ماما جی کے پاس ایکسپیرینس تو ہے ہی
19:11سرمایہ ان کے چاچا کے بیٹے کا ہے
19:14تو یہ بھی ایک گوڈ نیوز ہے
19:15اللہ کامیابی عطا کرے
19:18اور کا کام خوب چل پڑے
19:29سرمایابی عطا کر رہے ہیں
19:32نہیں نہیں تھوڑا سا ہی
19:33تھوڑا سا تھوڑی ہے
19:34اتنا زیادہ خون نکل رہے آپ کہہ رہے ہیں تھوڑا سا
19:36آئے انتر رہے ہیں
19:36ٹھیک ہے اتنا نہیں
19:37ٹھیک کہاں ہے
19:40آئیں
19:42اس کو تھوڑی دیر کے لیے نا
19:43دو سے تین سیکنڈ کے لیے
19:45تھنڈے پانی کے لیے رکھیں
19:48ہاں
19:49کان کیا کپڑا
19:52آئے رہا
19:54آجیں آجیں آجیں
19:57اتنا بھی زخمی نہیں ہوا
20:00مہاں
20:00آپ چھپ کر کے کھڑے رہے ہیں
20:01مجھے بس میرا کام کرنے رہے ہیں
20:05زور سے دبا کے رکھیں
20:06اس کو چھوڑنا نہیں
20:07دبایا بہے
20:07ہاں انہا خون رکے گا نہیں
20:13چھوڑے
20:15ہاں
20:15ایسے نا اس کو دبا کے رکھیں
20:17دبا کے؟
20:17ہاں زور سے
20:18زور سے دبا کے رکھیں
20:19ہاں
20:23ہاں
20:24دیکھیں
20:25شکر ہے
20:26میں نے گھندے کے پھول کی پکیوں کو پیس کے رکھا ہوا تھا
20:28اس کے ساتھ ساتھ
20:31ہل دی
20:32اس کو بھی میں نے خود اپنے ہاتھوں سے پیسا ہوا تھا
20:35آپ کو شاید اندازہ ہی نہیں ہے
20:36میں نے اپنی چھوٹی سی کھربل دکان کھول کے رکھیں
20:41دیکھیں
20:43یہ سب کیا ہے
20:47دیکھیں
20:48اس کا بناوں گی میں
20:49مرہن
20:52پکڑ کے رکھیں اس کو
20:53ہاں
20:53دینا نہیں چھوڑنا
20:54زور سے پکڑ کے رکھیں
20:57اوکے
20:57اس کے اندر
20:59تھوڑی سی
21:00ہلدی ڈال کے
21:04یہ
21:06پتیاں ڈالیں
21:07اس سے سوزش کم ہوتی ہے
21:10سویلنگ آ جاتی ہے
21:11نا
21:12وہ بہت کم ہو جاتی ہے
21:13پھر اس میں
21:15شہد
21:16تھوڑا سا شہد
21:18اور
21:20گوکنٹ وائل کو مکس کر کے
21:23یہ
21:24کیا مرہم
21:26تیار
21:27واہ بھئی
21:27تم تو اچھے خاصی نیم حکیم ہو
21:29میرے مرہم کی وجہ سے آپ کا جب زخم بھر جائے گا جلدی سے
21:33تو آپ مجھے صرف نیم حکیم نہیں
21:35بلکہ ماہر حکیم بولیں گے
21:38ایکس شاہ
21:39جی جناب
21:46آپ کو پتا ہی جو شہد اور ہلدی ہے نا
21:49اس مرہم سے سویلنگ بھی کم ہوتی ہے
21:52اور جو زخم ہوتا ہے وہ بہت جلدی بھر جاتا ہے
21:58آپ کو پتا ہی جو کوکنٹ آئل اور اس میں میں نے شہد مکس کیا ہے نا
22:02اس کے اندرنا انٹی ویکٹریل خصوصیات بھی ہوتی ہیں
22:06اس کی بیٹھ سے زخم بہت جلدی بھر جاتا ہے
22:09اور ہلدی تو ہے ہی
22:11بھئی ماہر کوک بھی ہو
22:14ہرب سے زخم ٹھیک کرنے والی ہیلر بھی ہو
22:17امپریسف
22:21ٹیلنٹ میرے اندر بچپن سے تھا
22:24آج کام آیا ہے
22:27سوچ لے بھائی
22:30خیلی میری جان نکھل بھی تھی اور جان نکال دے
22:32جتنے تھوڑی بہت رہ گئی ہے
22:35شیلے
22:36عزہ بردست
22:38ہم تو ٹھیک ہو گئے
22:41دے لیں
22:42یہ کھائیں
22:44جتنا خون نکلا ہے نا
22:46وہ بن بھی جائے گا
22:47تھوڑی اور دوائیں دیدیں مجھے
22:49ہم
22:50آپ کھائیں
23:11ٹھیکی
23:23موسیقی
23:29آجو سامان اپنے یہاں رکھ دو انپیک کر لو
23:32اور کبر رائٹ سائیڈ والی میں نے کلیر کر دیا
23:34سامان اپنا وہاں پر سیٹ کر لینا
23:35واشروم لیف سائیڈ پر ہے
23:37میں یہ بکشرف بھی کلیر کری تھی
23:39جو میں نے کہا
23:39سائیڈ پر تم رکھ لوگی تھی کھا
23:41باقی ریسٹ کرو
23:43اور ہاں شام میں یہاں سے اتنے اچھے چاہے ساموسے ملتے ہیں
23:46وہ خانے چلیں گے
24:22مجھے پہتا ہے تم ناراض ہو
24:24میں خود تمہیں صبح چونے آنا چاہتا تھا
24:27مگر صبح صبح کانوں پر مجھے کام پڑ گیا
24:29بہت ضروری جس کے وجہ سے مجھے نکلنا پڑ گیا
24:31ابھی بھی حویلی نہیں پہنچ رہا ہوں
24:33ابھی بھی کچھ کام میں جو نمٹھا رہا ہوں
24:35میرے مشبوری کو سمجھنے کی کوشش کرو
24:37میں بس جیسے یہاں سے فری ہوتا ہوں
24:39تو میں خود ہوں گا تمہارے ہوسٹ
24:56نئی سردار سربلند خان صاحب
24:59اب آپ بڑے آدمی ہو گئے
25:01ظاہر ہیں
25:02سرداری جو سمال لی ہے
25:04اب ہم جیسوں کے لئے کہاں ٹائم ہوگا آپ کے پاس
25:06آپ کو کوئی ضرورت نہیں ہے یہاں آنے کی
25:08مسروف بندے ہیں
25:10خامخواہ ٹائم ویسٹ ہوگا
25:43موسیقی
25:53ترسم آرام سے
25:54تو دیکھ کے چلا ہو یار
25:56کدھر جا رہے ہیں ہم بتائے گا
25:58یوں اندوں کی طرح گاڑی چلا رہا بھی لگ جاتی
26:00بیٹا ان کا کوئی عطا پتا رہے ہیں
26:02پاپا اجاز اور طیب کو
26:04ایک دو بھر میں نے فون کیا تھا
26:06لیکن ان کا نمبر بند جا رہا ہے
26:08ہو سکتا ہے وہاں جا کر انہوں نے
26:10نمبر تبدیل کر لیا ہو
26:12ان کے گاؤں کا تو مجھے پتا نہیں
26:14لیکن ہے آزاد کشمیر کے
26:16یا بیٹی کی شادی کے بعد
26:18کوئی خیر خبر نہیں
26:20لیکن بیٹا
26:22تم کون ہو
26:25یاد ہے نہیں
26:26زافران خان نے کیا کہا تھا
26:27چھپ کے رینے کو کہا تھا
26:30کچھ تو بولو
26:31میرے جیتے جیتوں کبھی کسی کی نہیں بن سکتی
26:36کبھی نہیں
26:39دیکھ کے
26:48موسیقی
26:49موسیقی
27:00موسیقی
27:01موسیقی
27:03موسیقی
27:29جلو
27:30موسیقی
27:30موسیقی
27:35موسیقی
27:36لیکن
27:40موسیقی
27:41موسیقی
27:42موسیقی
27:44کہا گے
27:44کوئی پتہ نہیں
27:47کہا ہے
28:06خان جی
28:08خان جی کدر ہے آپ
28:11خان جی
28:12خان جی
28:13وہ ابھی بھی خبر آئی ہے کہ
28:15سربلند خان تورسم خان کے لیلے تک پہنچ گیا ہے
28:18تورسم خان تو ٹھیک ہے نا
28:19خدا نے بچا لیا تورسم خان کو
28:23شکر ہے
28:23خبر یہی ہے کہ سربلند خان کے آنے سے پہلے پہلے
28:26تورسم خان اس کے بندے نکل چکے تھے
28:30تورسم خان کو فون لگا
28:32اس کے فون پہ نہیں
28:33تورسم خان کا فون بند کروا دیا تھا خان جی
28:36میں زمورد خان کے نمبر پہ کال کرتا ہوں
28:39اس بات کی کس کو خبر ہے
28:41کسی کو بینی خان جی
28:43تمہارے علاوہ
28:44اس بات کا کسی کو نہیں پتا لگنا چاہیے
28:47کہ سربلند خان
28:49تورسم خان کے لیلے تک پہنچ گیا تھا
28:52جا خان جی
28:54تورسم خان کو بھی نہیں
28:56تم جانتے ہونا کتنا غصے والا ہے وہ
29:01کہیں بلدہ شدہ کھام نہ کرتے
29:03جو حکم آپ کا خان جی
29:05جا جا جا
29:33اسلام آباد کی ہر گلی ہر کونہ
29:35ہر سڑک چان مری ہم نے
29:37وہ نہیں ملی
29:38اس طرح روڈ پہ گومنے سے
29:39سڑک پہ کھڑی تھوڑی
29:41بلجے گی ربیہ
29:41ملے گی
29:44ضرور ملے گی
29:45یار اتا پتا ہے کوئی نہیں ہے اس کا
29:47اتنے بڑے شہر میں
29:48کہاں ڈونڈیں گے ہم اس کو
29:50اور زافران خان
29:51الگ ناراض ہے
29:52اس کو فون آیا تھا
29:54مجھے اس نے پوچھا
29:54مجھ سے کہ
29:55ڈیرے سے اسلام آباد کیوں آئے ہو
29:56اس کو کیوں نہیں بتایا
29:58کیا جواب تو اس
29:59اب مامی کی کالا ہے
30:00تو مجھ سے بات کروانا
30:02ٹھیک ہے
30:03ہاں تو ٹھیک ناراض ہو رہے نا
30:05ایک تو بغیر بتائے
30:06ہم ڈیرے سے نکلیں
30:07اور مو اٹھا کر
30:08اسلام آباد آگئے ہیں
30:09اور اب ادھر دندناتے پھر رہے ہیں
30:10اگر پولیس نے ہمیں دیکھ لیا نا
30:12مسئلہ ہو جائے گا
30:13تو عرسم صحیح کہہ رہے ہیں
30:16یہاں سے چلتے ہیں
30:17پولیس کا خطرہ ہے
30:18اگر تم لوگوں کی بک بک ہو گئی ہو
30:20تو تمہیں گاڑی چلا لوں
30:20ہم
30:24ابھی ایک لفظ نہ نکلے تم لوگوں کے مو سے
30:45چھائے
30:45تینکیو
30:45ٹکی کارا میں
30:49بڑا زبردست
30:50مہت چل رہا
30:55مہم
30:56تم
30:58تم
31:02بلکل بور نیو ورسے
31:04ملت اللہ
31:05ملت اللہ
31:05ملت اللہ
31:13ملت اللہ
31:16پھلکو گرور نیو
31:17ملت اللہ
31:19ملت اللہ
31:24ملت اللہ
31:35تمہارے چہرے پر صاف لکھا رہے کہ تم اس میچ میں بالکل بھی انٹرسٹ ہی ہے
31:39اور تم بہت بور ہو رہی ہو
31:47بار چلیں اتنی اچھی بارش ہو رہی ہے
31:49آپ کا میٹ
31:52میری بیوی بور ہو رہی ہے
31:55میں اچھ جاتا ہے اہمی یہ بات ہے میری لیے
31:59let's go
32:01چلو
32:01آجا آجا آجا
32:03ہو ہو ہو
32:19آجا
32:20تم گھر پر اکیلے بور ہوتی ہو نا
32:22نہیں تو
32:25برکل بھی نہیں
32:32تھوڑا تھوڑا
32:35اچھلی میں اپنی زندگی میں کبھی اتنا فارغ رہی نہیں
32:38گاؤں میں تو ہماری صبح پانچ بجے ہو جائے کرتی تھے
32:43چھے بجے ہم لوگ ڈھابا کھولتا کہ
32:45بس پھر ڈھابا کھولنے کے بعد سارا دن مصروف رہتی تھی
32:52مغرب کے ٹائم ہم دھابا بند کر کے گھر جاتے تھے اور پھر
32:56گھر کے کام بھی سارے خود ہی کرنے پڑتے تھے
33:01اب یہاں پر کچھ زیادہ کرنے کے لئے ہی نہیں
33:05صرف ہم دو لوگ ہیں اب بھی ساتھ
33:08دو لوگوں کے لئے کتنا کھانا پکا ہے
33:10ٹکٹی گھٹی صاف سترائی کرو
33:18کیا ہوا؟
33:19اس کے مددہ میرا اندازہ ٹھیک تھا
33:22تم گھر پر اکیلے بور ہوتی ہو
33:25ہوتھی تو ہوں
33:26پھوڑا سے
33:27پھوڑا تھا
33:29کیوں نہ ہم تمہارا ادمشن کسی کلینری آرٹس انسٹیوٹ میں کروا گی
33:34تم مصروف پہ رہوگی
33:36بھرک میں شوقتی ہے
33:37سچ میں ایسا ہو سکتا ہے
33:39بالکل ہو سکتا ہے کیوں نہیں
33:42اسلامباد بیتنے انسٹیوٹ سے
33:44ہم سرچ کر کے دیکھ لیں گے کون سا بیسٹ رہے گا
33:50لیکن میں نے تو ایف اے بھی کمپلیٹ نہیں کیا
33:52بلکہ میں سوچ رہی تھی کہ میں پرائیوٹلی اگزامز دے دوں ایف اے کے
33:56لیکن اتنی کم ایڈوکیشن میں مجھے ایڈمشن مل جائے گا
33:59ہاں ہاں بلکل نہ جائے گا
34:02ہم شورٹ کورس کیلئے آپٹر لیں گے نا
34:06اور جہاں تک ایف اے کی بات ہے
34:09اور تم یہیں کر لیں بلکہ تھیپے کیا بی اے ایم اے
34:14اگر تم چاہو سو
34:21تھانکیو
34:26کل ہم ایک کام سے باہر جائیں گے
34:29بارہ بجے میری میٹین فتم ہو جائے گی
34:31تم تیارا ہے نا الکامن پر کیوں
34:32کہاں جانے
34:36اکنی جلدی کیا ہے میسیج مدسسٹ
34:39سرپرائز ہے
34:40بتاؤں
34:40بتاؤں
34:44موسیقی
34:47موسیقی
34:57موسیقی
34:58موسیقی
35:01موسیقی
35:02موسیقی
35:03موسیقی
35:03موسیقی
35:03موسیقی
35:07موسیقی
35:08موسیقی
35:09موسیقی