00:00هم ہی نے انسان کو پیدا کیا ہے اور جو خیالات اس کے دل میں گزرتے ہیں ہم ان کو
00:04جانتے ہیں
00:05اور ہم تو رگ جان سے بھی زیادہ اس کے قریب ہیں
00:09جب وہ کوئی کام کرتا ہے تو دو لکھنے والے جو دائیں بائیں بیٹھے ہیں لکھ لیتی ہیں
00:15کوئی بات اس کی زبان پر نہیں آتی مگر ایک نگہبان اس کے پاس لکھ لینے کو تیار رہتا ہے
00:21اور موت کی بہوشی حقیقت کھولنے کو تاری ہو گئی
00:25اے انسان یہی وہ حالت ہے جس سے تُو بھاگتا تھا
00:29اور سور پھوکا جائے گا یہی عذاب کی دھمکی کا دن ہے
00:34اور ہر شخص ہمارے سامنے اس حال میں آئے گا کہ ایک فرشتہ اس کے ساتھ ہانکنے والا ہوگا
00:41اور ایک اس کے عامال کی گواہی دین والا
00:44یہ وہ دن ہے کہ اس سے تُو غافل ہو رہا تھا
00:47اب ہم نے تجھ پر سے پردہ اٹھا دیا تو آج تیری نگاہ تیز ہے
00:52اور اس کا ہم نشی فرشتہ کہے گا کہ یہ عامال نامہ میرے پاس تیار ہے
Comments