00:27Aissel and Gretel
00:30They were all happy with their children, but they loved their new mother to their children.
00:39They always thought that they could do their children.
00:44They could see their children and their children.
00:48When they prepared their children and their children,
00:51they were always thinking about their children's children.
00:56I don't know.
01:55Hansel
01:56Hansel خاموشی سے راستے میں
01:58اپنے تھیلے سے چھوٹے بڑے پتھر گراتا گیا
02:01تاکہ واپسی کا راستہ یاد رہے
02:03موسم خوبصورت خزان کا تھا
02:06مگر جیسے جیسے درختوں کے پتے جھڑ رہے تھے
02:08ویسے ویسے Hansel اور گریٹل کی زندگی بھی
02:11آہستہ آہستہ مشکلوں میں بدلتی جا رہی تھی
02:14Hansel اور گریٹل تم دونوں یہیں بیٹھے رہو
02:17کہیں مت جانا
02:18ہم ابھی آتے ہیں
02:19اس وقت ان معصوم بچوں کو کچھ یوں محسوس ہوا ہوگا
02:24خزان کی سردھواوں نے یہ سکھا دیا ہمیں
02:26کہ ہر اپنا ہمیشہ اپنا نہیں رہتا
02:29کچھ لوگ موسموں کی طرح بدل جاتے ہیں
02:32اور کچھ ساتھ اندھیروں میں چھوڑ جاتے ہیں
02:35اپنی ڈراما بازی بند کرو
02:38وہ بچوں کو جنگل میں تنہا چھوڑ کر وہاں سے چلے گئے
02:42اور دوبارہ واپس نہ آئے
02:44جیسے ہی رات چھائی جنگل خوفناک آوازوں سے بھر گیا
02:47اور ڈرے سہ میں ہینسل اور گریٹل
02:49ایک دوسرے کے ساتھ جڑ کر بیٹھ گئے
02:54چلو گریٹل
02:55چاند کی روشنی میں راستہ اب صاف نظر آ رہا ہے
02:57اب ہمیں چلنا چاہیے
03:02جب چاند نکلا
03:03تو راستے میں بکرے پتھر چمکنے لگے
03:06اور ہینسل اور گریٹل کو
03:08گھر واپس جانے کا راستہ دکھانے لگے
03:10اپنے بچوں کو دوبارہ دیکھ کر
03:12ان کے بابا خوشی اور شرمندگی
03:15دونوں محسوس کر رہے تھے
03:16مگر سوتیلی ماں نے صرف ایک
03:18جھوٹی سی مسکراہت دکھائی
03:21زندگی ہر گزرتے دن کے ساتھ
03:23سخت ہوتی گئی اور دل پر
03:25فکر کے سائے گہرے ہوتے گئے
03:27ہم مسکراتے تو رہے سب کے سامنے
03:29مگر اندر ہی اندر خواب ٹوٹتے گئے
03:34ہینسل اور گریٹل کی زندگی بھی
03:36کچھ ایسی ہی ہوتی جا رہی تھی
03:37اس رات جب وہ سونے گئے
03:40تو ان کی سوتیلی ماں نے چپکے سے
03:42باہر سے ان کے کمرے کا دروازہ
03:44بند کر دیا تاکہ ہینسل دوبارہ
03:46پتھر جمع نہ کر سکے
03:51اگلی صبح وہ ست دوبارہ
03:53خوبصورت وادیوں اور سنہرے پتوں
03:55کے درمیان سے گزرتے ہوئے
03:57جندل کی طرف روانہ ہوئے
03:59مگر ہینسل بہت ہوشیار تھا
04:01راستے بھر وہ خاموشی سے
04:04اپنی جیب سے روٹی کے ٹکڑے گراتا گیا
04:06اس امید کے ساتھ
04:09کہ وہ انہیں واپس گھر کا راستہ
04:10دکھا دیں گے
04:11خیزہ کی زرد شامو نے یہ راز
04:13سکھا دیا
04:14کہ اپنے بھی وقت آنے پر
04:16بدل جاتے ہیں
04:17جن ہاتھوں کو تھاما تھا
04:19عمر بھر کے لیے
04:19وہی ہاتھ بیچ
04:21راستے میں چھوڑ جاتے ہیں
04:22ہینسل اور گریٹل
04:24تم دونوں یہی بیٹھے رہو
04:25کہیں مجھ جانا
04:26ہم ابھی آتے ہیں
04:27اب دی نہ کرو چلو
04:29دوپہر ہوتے ہوتے
04:30ان کے بابا اور سوتیلی ماں
04:32ایک بار پھر بہانہ بنا کر
04:34وہاں سے چلے گئے
04:35اور ماسوم بچوں کو
04:37دوبارہ جنگل میں تنہا چھوڑ دیا
04:38فکر نہ کرو گریٹل
04:40اس بار میں نے راستے میں
04:41روٹی کے ٹکڑے گرا دیئے ہیں
04:43جو ہمیں گھر واپسی کے
04:45راستے میں مدد کریں گے
04:46مگر اس بار
04:48واپسی کے راستے کا
04:49کوئی سراغ نہ بچا
04:50کیونکہ پرندے
04:51روٹی کے سارے ٹکڑے کھا گئے تھے
04:53اور ہینسل اور گریٹل
04:54جنگل میں
04:55ادھر ادھر بھٹکتے پھرنے لگے
04:58کئی کھنٹوں تک
04:59جنگل میں بھٹکنے کے بعد
05:00اچانک ان کی نظر
05:02ایک عجیب و غریب
05:03گھر پر پڑی
05:03یہ گھر بہت ہی عجیب ہے
05:05میں نے ایسا گھر کبھی نہیں دیکھا
05:07اس گھر کی دیواریں
05:09بسکٹ کی بنی ہوئی تھی
05:10چھت میٹھی مٹھائیوں سے
05:12سجی ہوئی تھی
05:12جبکہ کھرکیا چوکلٹ کی تھی
05:15جن پر رنگ برنگی
05:16کریم لگی ہوئی تھی
05:17یہ کیک تو بہت ہی
05:18مزیدار لگ رہے ہیں
05:19ہاں اور خوشبو کتنی اچھی ہے
05:21چلو کھا کر دیکھتے ہیں
05:23اپنی ساری تھکن اور خوف کو
05:26کچھ دیر کے لیے بھلا کر
05:27ہینسل اور گریٹل خوشی خوشی
05:30اس عجیب و غریب گھر کی طرف دور پڑے
05:32کیونکہ کئی گھنٹوں کی
05:34بھوک اور تکلیف کے بعد
05:35انہیں پہلی بار امیت کی
05:38ایک چھوٹی سی روشنی دکھائی دی تھی
05:39مگر وہ یہ نہیں جانتے تھے
05:41کہ ہر چمکتی ہوئی چیز
05:43ہمیشہ خوشی اور سکون نہیں لاتی
05:47کون ہے جو میرے پیارے سے
05:49میٹھے سے گھر کو کتر رہا ہے
05:54پیارے سے بچوں
05:55آپ دونوں کون ہو
05:57اور یہاں کیوں آئے ہو
05:59دکھی دل کے ساتھ
06:01ہینسل اور گریٹل نے
06:02اسے اپنے پوری کہانی سنائی
06:03کہ کس طرح ان کی سوتیلی ماں نے
06:05ان کے بابا کو جنگل میں
06:07انہیں اکیلا چھوڑنے پر
06:08مجبور کر دیا تھا
06:09اکیلے چھوڑ دیے گئے ہو
06:11بہت بھوکے ہوگے
06:12چلو اندر آجاؤ
06:13تمہارے لیے بہت سارا کھانا تیار ہے
06:16مگر اس گھر کے اندر کا منظر
06:18باہر کی خوبصورتی سے
06:19بلکل مختلف تھا
06:21گھر اندر سے انتہائی
06:23گندہ اور ڈراؤنا تھا
06:24مگر بھوک اور تھکن کی وجہ سے
06:26ہینسل اور گریٹل نے
06:27اس پر زیادہ دھیان نہ دیا
06:29بیٹھ جاؤ پیارے بچوں
06:30اور پیٹ بھر کے کھانا کھاؤ
06:34آپ کا بہت بہت شکریہ
06:36آپ کا بہت بہت شکریہ
06:38کوئی بات نہیں
06:39میرا گھر آپ جیسے بچوں کے لیے
06:41ہمیشہ کھلا ہے
06:43کھانا کھانے کے بعد
06:44مزے سے آرام کرو
06:45اور سکون سے سو جاؤ
06:49دونوں بھائی بہن نے
06:50پیٹ بھر کر کھانا کھایا
06:52اور دن بھر کی
06:53تھکن کی وجہ سے
06:54ان کی آنکھیں بند ہو رہی تھی
06:56اسی لیے وہ فوراں سونے چلے گئے
06:59شکر ہے ہمیں یہ گھر مل گیا
07:01اب میں خود کو بہت زیادہ
07:03محفوظ محسوس کر رہی ہوں
07:05ہاں شکر ہے
07:09اتنی پرسکون نیند کے بعد
07:11دونوں بھائی بہن
07:12ایک خوبصورت اور حسین
07:14صبح کو جاگے
07:15جہاں نرم دھوپ
07:17کھڑکیوں سے اندر آ رہی تھی
07:24گریٹل اٹھو
07:25صبح ہو گئی ہے
07:26چلو اس انوکھے گھر میں گھومتے ہیں
07:33گریٹل جلدی آؤ
07:34دیکھو یہ دروازہ کتنا عجیب ہے
07:36آؤ دیکھتے ہیں اس کمرے میں کیا ہے
07:40ہاں چلو دیکھتے ہیں کیا ہے اس کمرے میں
07:46جیسے ہی انہوں نے دروازہ کھولا
07:48وہ کمرہ بہت سارے سونے اور جواہرات سے بھرا ہوا تھا
07:52اور یہ دیکھ کر دونوں دنگ رہ گئے
07:55ارے واہ
07:56اتنا سارا خزانہ اس بھوڑی عورت کے پاس
07:58کہاں سے آیا
07:59چلو دروازہ بند کر دیتے ہیں
08:01اس سے پہلے وہ آ جائے
08:08چلو
08:09وہ سامنے والے کمرے میں چل کر دیکھتے ہیں
08:11اس کمرے کی حالت دیکھ کر
08:13دونوں بہت ڈر گئے
08:14اور انہیں پورا گھر عجیب لدنے لگا
08:17اسی لئے انہوں نے وہاں سے جانے کا فیصلہ کر لیا
08:21مجھے اب اس گھر سے
08:22ڈر سا لگنے لگا ہے
08:24چلو یہاں سے نکل چلتے ہیں
08:26مگر جیسے ہی وہ وہاں سے نکلنے لگے
08:28اس پار ان کے سامنے ایک نہایت خوفناک منظر آ چکا تھا
08:32جس نے ان کے پاؤں تلے سے زمین نکال دی
08:39ان کے سامنے ایک خوفناک چڑیل کھڑی تھی
08:42اسے دیکھتے ہی ہینسل اور گریٹل خوف سے کاپنے لگے
08:46دراصل یہ وہی مہربان بوری عورت تھی
08:49جو اصل میں ایک خطرناک چڑیل نکلی
08:52تم دونوں نے یہاں کھانا کھایا آرام کیا
08:54سکون سے سوے
08:56اب میری باری ہے
09:03تم تو بہت کمزور ہو
09:05اب تم اس پنجرے میں رہو گے
09:07جب تک تگڑے اور موٹے نہیں ہو جاتے
09:10گریٹل خوف سے یہ سب دیکھتی رہ گئی
09:13جبکہ چڑیل نے فوراں ہینسل کو پکر کر
09:16ایک لوہے کے پنجرے میں بند کر دیا
09:21پھر چڑیل اپنی خوفناک ہسی ہستی ہوئی
09:24گریٹل کو زور سے پکڑ کر
09:26ایک گندے سے باورچے خانے میں لے گئی
09:30تم اپنے بھائی کے لیے خوب کھانا بنا کر
09:33اسے کھلاو
09:33جب وہ موٹا ہو جائے گا
09:35میں اسے کھا لوں گی
09:40تم کچھ نہیں کھاؤگی
09:41سارا کھانا تمہارے بھائی کے لیے ہے
09:44گریٹل خوف سے کامتی رہ گئی
09:46جبکہ چڑیل جا کر ہینسل کے پنجرے کے سامنے بیٹھ گئی
09:49تاکہ اس پر کڑی نظر رکھ سکے
09:51بیچارہ ہینسل دلی دل میں سوچ رہا تھا
09:54کہ ایک طرف ظالم سوتے لی ماں تھی
09:56اور اب دوسری طرف یہ خوفناک چڑیل مل گئی
10:00مگر ہینسل نے چڑیل کی بات
10:02نہ ماننے کا فیصلہ کر لیا تھا
10:04جیسے ہی چڑیل سو جاتی
10:06وہ گریٹل کے لائے ہوئے کھانے کو
10:08چپکے سے زمین میں دبا دیتا
10:09اور کئی دنوں تک یہی کرتا رہا
10:12ایک دن چڑیل اچانک ہر بڑھا کر
10:14اٹھ بیٹھی
10:14کیونکہ اسے کافی دنوں سے ہینسل پر شک ہونے لگا تھا
10:19وہ سمجھ نہیں پا رہی تھی
10:21کہ اتنا کھانا کھانے کے باوجود
10:23ہینسل اب تک کمزور کیوں تھا
10:25اتنے دن ہو گئے
10:26تم موٹے کیوں نہیں ہو رہے
10:28بتاؤ
10:28میں تمہاری بہن کی خبر لیتی ہوں ابھی
10:33کیا آپ نے بھائی کو کھانا نہیں دے رہی
10:35وہ اب تک موٹا کیوں نہیں ہوا
10:38موٹا ہو یا دبلہ
10:40آج تو میں تمہارے بھائی کو کھا جاؤں گی
10:49تمہارا بھائی اس تندور میں آج پکے گا
10:51جاؤ جا کر دیکھو تندور گرم ہوا یا نہیں
10:56مجھے نہیں لگتا تندور صحیح سے گرم ہوا ہے
10:59آپ خود دیکھ لو
11:01ہٹو مجھے دیکھنے دو
11:05رٹل نے اس موقع پر بہت حوصلے سے کام لیا
11:08اس نے رونا دھونا بند کیا
11:10اور خصے میں آ کر پوری طاقت سے چڑیل کو زور سے دھکا دے دیا
11:14اور چڑیل سیدھی بھڑکتی ہوئی آگ میں جا کر جل گئی
11:18کبھی کبھی زندگی انسان کو اتنی سخت آزمائشوں سے گزارتی ہے
11:23کہ خوف صدا بچے بھی وقت آنے پر بہادر بن جاتے ہیں
11:27پھر گریٹل نے فوراں پاس پڑی ایک ہتھوڑی اٹھائی
11:30اور بھاگتی ہوئی ہینسل کے پنجرے تک پہنچی
11:32جہاں اس نے زور زور سے مار کر پنجرے کا دروازہ توڑ دیا
11:36ارے واہ میری بہن تو بہت بہادر نکلی
11:40شکریہ بھائی چلو جلدی سے بھاگ جاتے آگ بہت پھیلے والی ہے
11:45بھاگتے وقت ہینسل کے ذہن میں اچانک ایک خیال آیا
11:48اس نے فوراں پاس پڑی ایک خالی بوری اٹھائی
11:52کیونکہ وہ جانتا تھا کہ ان کی مشکلوں بھری زندگی میں
11:55یہ خزانہ شاید ایک نئی امید بن سکتا ہے
11:59پھر دونوں بہن بھائیوں نے جلدی جلدی
12:02اس میں جتنے سونے کے سکے بھر سکتے تھے بھر لیے
12:05جبکہ پیچھے آگ تیزی سے پورے گھر میں پھیلتی جا رہی تھی
12:09اس خوفناک گھر سے باہر آنے کے بعد دونوں نے سکون کی ساس لی
12:13اور ڈھلتے سورج کی سنہری روشنی میں
12:16نہر کے کنارے بیٹھ کر پانی پیا اور اپنے چہرے صاف کیے
12:20اس شام ان کو اپنی اصل ماں کی بڑی یاد آئی
12:23وہ شام کچھ عجیب تھی
12:25یہ شام بھی عجیب ہے
12:26وہ کل بھی پاس پاس تھی
12:28وہ آج بھی اغطریب ہے
12:30کش ماما زندہ ہوتے ہماری
12:34مجھے ان کی بہت یاد آ رہی ہے
12:36گرٹل کی بات سن کر ہینسل کچھ لمحوں کے لیے خاموش ہو گیا
12:39کیونکہ ماں کی کمی وہ دونوں ہر مشکل لمحے میں شدت سے محسوس کرتے تھے
12:45مگر اس خوفناک گھر سے نکلنے کے بعد بھی ان کی مشکلیں ختم نہ ہوئیں
12:49کیونکہ وہ اب بھی گھر کا راستہ ڈھون رہے تھے
12:52اور بھٹکتے بھٹکتے اوچھی پہاڑیوں اور سنسان راستوں سے گزرتے رہے
12:57بھائی وہ دیکھو وہ رہا ہمارا گھر
13:00زندگی ایک پل درد کا گاؤں ہے
13:03اور ایک پل سکھ پھری چھاؤں ہے
13:05تھوڑے آنسوں ہیں تھوڑی ہسی
13:08آج غم ہے تو کل ہے خوشی
13:11زندگی کی یہی ریت ہے
13:13ہار کے بعد ہی جیت ہے
13:15غم کا بادل جو چھائے تو ہم مسکراتے رہیں
13:18اپنی آنکھوں میں آشاؤں کے دیپ چلاتے رہیں
13:21آج بگڑے تو کل پھر بنے
13:24آج روٹھے تو کل پھر بنے
13:28وقت بھی جیسے ایک ریت ہے
13:30زندگی کی یہی ریت ہے
13:32مجھے معاف کر دو میرے بچوں
13:36میں نے بہت بڑی غلطی کی
13:41اب میں تمہیں کبھی اپنے سے دور نہیں ہونے دوں گا
13:56ہینسل اور گریٹل نے اپنے بابا کو بتایا
13:59کہ کس طرح وہ میٹھے گھر کے جال میں پھس گئے تھے
14:01اور چڑیل کے قید میں رہے
14:05پھر ان کے بابا نے بتایا
14:07کہ ان کی سوتیلی ماں گھر چھوڑ کر جا چکی ہے
14:09اور دونوں نے انہیں وہ سونے کے سکے بھی دکھائے
14:12جو وہ اپنے ساتھ لائے تھے
14:14تم دونوں کا واپس آ جانا ہی میرے لیے
14:16سب سے بڑا خزانہ ہے
14:18اس کے بعد ہینسل گریٹل اور ان کے بابا
14:20ہمیشہ خوشی خوشی رہنے لگے
14:22کیونکہ زندگی آخر کار
14:24انہی لوگوں کو سکون دیتی ہے
14:26جو ہر مشکل کے بعد بھی
14:28امید کا دامن نہیں چھوڑتے
14:30Good night بچو
14:32Good night پاپا
Comments