Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Malik

Category

🗞
News
Transcript
00:00Law جی وہی ہوا جس کا میں علم تھا حکیم صاحب کے ساتھ جو واقعہ ہوا ہے جو اس
00:05ٹائم حقیقت سامنے آرہی وہ آپ سن کے حیران ہو جائیں گی آپ کو پتہ ہے اس
00:09حکیم صاحب نے پہلے چند مہینے پہلے شادی کی تھی ٹھیک ہے چھوٹی عمر تھی اس
00:13کی ٹھیک ہے اس لڑکی کی اور اس نے شادی کر لی پسند کی شادی تھی محبت تھی
00:18پتنی کیا تھا لیکن آپ کو پتہ ہے جب بڑی عمر والا کسی چھوٹی لڑکی سے شادی
00:23کرتا ہے تو پھر ایسے ہی ہوتا ہے آج اس حکیم کے ساتھ جو ہوا ہے وہ
00:27سب شوشل میڈیا پہ آپ دیکھ رہے ہیں کس طرح اس کا ذہن جو ہے وہ اس طرح
00:31ہو گیا ہے کہ وہ بچوں کی طرح حرکتیں کر رہا ہے وہ ہاؤسپیٹل میں نہ
00:35اس کے پاس کوئی بیگم آ رہی ہے صرف وہ دو تین لڑکے ہیں رشتہ دار
00:38ہے جو اس کو صرف سپورٹ کر رہے ہیں اس کا علاج کروا رہے ہیں لیکن اب
00:42اس کی حالت کافی زیادہ بتائی جا رہی ہے کہ اب اس کا ذہن جو ہے وہ کام
00:46نہیں کر رہا اس کے پیچھے کہانی کیا حقیقت کیا ابھی حکیم صاحب کے
00:49موں سے جو الفاظ نکلے وہ کہہ رہا ہے کہ میری بیگم جو میں نے چاند
00:54دن پہلے شادی کیے اس نے مجھے کوئی تویز ڈالے تو اس لیے میرا ذہن
00:59حال گیا ہے اور کچھ عجیب عجیب باتیں جو حرکتیں کر رہا ہے تو ویڈیو
01:03بنانے کا یہ مقصد ہے جو زیادہ عمر والے ہوتے ہیں بابے اس طرح کہ
01:06اگر وہ کام عمر والی لڑکیوں سے شادی کریں گے تو وہ کام عمر والی
01:10یہ بابے کو خوبصورتی دیکھ تو شادی کرتی نہیں ہے ان کی جدات دولت دیکھ
01:15کے کرتی ہیں اب اس کا تو ٹیم آنا ہی ہے تو انہوں نے سوچا چلو جلدی
01:19اس کا ٹیم آ جائے تو ہم اپنی دولت اپنے پاس رکھ لیں یہ ان کا
01:22مقصد تھا اب اللہ جانتا ہے کہ ساتھ چاہے کتنی حقیقت ہے اگر کسی
01:26کو صحیح حقیقت کا پتہ ہو تو کمنٹ میں ضرور مجھے بتائیے گا اور
01:29اس باب حقیقت کے بارے صحیح تفصیل بتائیے گا جیتنے بھی دیکھ
01:32رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ سب کو عزو امان میں رکھے اور ایسی آہ کام
01:36عمر جو ہوتے ہیں یا زیادہ عمر والے بابوں سے دور رہے
01:39السلام علیہ وسلم
Comments

Recommended