00:07Bismillahirrahmanirrahim
00:30पन्जाब की कियादत को कोट लगपत जेल में बंद हुए हुए जलम, जियाती, परबरियत, ईद जो मुसल्मानों का सबसे बड़ा
00:39तेवार होता है और जो कुर्बानी का दर्स देता है और उसमें भी इमरान खान साथ को और जितने दिगर
00:47पाकिस्तान तरीक इनसाफ के जो र
00:59जिस पर इमरान खान साथ को कैदी में रखा और नमास की इजाज़त तक नहीं दी गई, साथ माँ से
01:08कैदी तनहाई में हैं लेकिन आप देखें कि नई टूट रहे इमरान खान साथ और जितनी ये कोशिश कर रहे
01:16हैं, जिस तरह इन्होंने पूरा कंट्रोल किया हुआ है, कि
01:20लोग निकल ना सकें, अगर निकले तो उनके सीनों में गुलियां मार दें और खाफ जो फिलाया हुआ है पूरे
01:26पाकिस्तान के अंदर, लेकिन मुल्क तो इन से नहीं चल रहा, आप देखें कि हम सब के सामने इन्होंने पहले
01:33जूटा नौ मईए का ड्रामा रचाया, इमरा
01:47सफीर को उसने धंगाया है, ड्राया है और काया है कि इमरान खान की हकोमत को खतम किया जाए, अद्मियत
01:53मात की तरीक से, इमरान खान साब ने तो साइफर का हम सब को बता दिया था, लेकिन डी जी
01:58आइस पियार जूट बोलता रहा, और आर्मी चीफ जर्नल बाजबा जूट
02:03बोलता रहा, उसके बाद ये जितने भी इनके असकरी टाउट साफी थे, इन्होंने का कि कोई साफ नहीं आया साइफर,
02:11और ये क्या है, सब जूट है, अमरान खान ने एक नेरिटिव बनाया है, और जूट पे ये नेरिटिव काएम
02:17है, अलाल हक है, हम सब के सामने साइफर �
02:21एक हकीकत सामने आ गई, और मैं मेरे पाकसानियों आपको कहता हूँ कि साफर को नहीं भूलना और इसको पढ़ना
02:28है, इससे आपने देखना है कि ये जो हम 25-24 करोड लोगों का जो मुलक है, जो इसलाम के
02:33नाम पे बना है, ये मुलक जो 24-25 करोड लोगों का मुलक है, ये किस
02:51इसलाम आये, जो इंटरनेशनल स्टैबलिश्मेंट का है, ये चूं तक नहीं करते हैं और उस पर अमल पैरा कर देते
02:58हैं, इमरान खान साब डटे रहे, उन्होंने का दुनिया के हर मुलक से तालुकात रखेंगे, लेकिन बराबरी की बन्याद पर
03:04और किसी मुलक से डिक्ट
03:20हो और मुआके हो उनके लिए कि वो तरकी कर सकें, लेकिन अगर आप जब किसी और की डिक्टेशन लेती
03:27हो तो फिर आप अपने मुलक का तो नहीं सोचते हैं, आप उन दूसरे मुलकों की फला के लिए काम
03:32करना शुरू कर देते हैं और अपने मुलक में जो है वो आप नीच
03:37चली जाती है, जिस तरह अब इक्तिसाद नीचे चली गई है, तो इमरान खान साब ने तो पूरी कोशिश की
03:43और हम सब को का कि ये जहाद है जो मैं कर रहा हूँ, उन्हों ने बताया कि हकी अजादी
03:49के लिए कुर्बानी देना पड़ेगी, और अपने मुलकों हकीकी मानों म
03:53हम सबने अजाद कराना है, ये कंट्रोल्ड जो हकूमतیں आ जाती हैं और डमी हकूमतیں बना दी जाती हैं, जिस
04:01तरह अब डमी हकूमत बनाई है, तो इमरान खान साब ने इसलिए कुर्बानी दी और आज तक डटे हुए हैं,
04:07देखें, इमरान खान साब को पता था कि ये सब क
04:39And that's how it is.
04:40we are doing better for this reason.
04:45So today,
04:46there are 127 days
04:48and we have to do it.
04:50After all, we have to think,
04:52we can think,
04:54but the person who has a mission
04:56has so much
04:58and has so much
04:59I can't believe it.
05:01I am so glad to have
05:01better for this
05:03and I have to say
05:09عمران خان ہمیشہ سے کہتے رہے ہیں اور میں اب عوام کے لیے کر رہا ہوں
05:13تو عمران خان صاحب تین سال سے مسلسل جیل کاٹ رہے ہیں اور یہ جیل بھی
05:20کوئی عام جیل نہیں ہے عمران خان صاحب ہمیشہ کہہ رہے ہیں کہ میرا
05:24مقابلہ جو ہے وہ ذہنی مریضوں کے ساتھ ہوا ہوا ہے یہ اتنی ذہنی
05:28پستگی کی طرف گئے ہوئے لوگ ہیں کہ یہ سب کچھ بھول گئے ہیں آخرت
05:33کو بھی بھولے ہوئے ہیں اور غلامی میں اتنے آگے جا چکے ہیں اپنی آقا
05:37کی خوشنودی کے لیے کہ سب کچھ کر رہے ہیں ابوان کو مار رہے ہیں
05:41ڈرا رہے ہیں اور عمران خان صاحب کو ڈرانے کی کوشش کرتے ہیں دیکھیں
05:46عمران خان صاحب تو جو ہے نا ان کا تو آپ کو پتہ ہے زندگی اور
05:50موت وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے ہاتھ میں اور اللہ نے جو میری زندگی
05:53رکھی بھی ہے تو کسی مقصد کے لیے رکھی بھی اور اس نے مجھ سے کام
05:57لینا ہے تو وہ تو جیل میں ڈٹے ہوئے ہیں بھی خوف اور جب بھی ان سے کوئی
06:04ملتا ہے تو الٹا عمران خان ان کو حاصلہ دیتا ہے پچاسی فیصد
06:07آنکھ ضائع ہو چکی ہے سات ماہ سے کہہ دے تنہائی میں رکھا ہوا ہے
06:12عذیتیں دے رہے ہیں لیکن عمران خان جو ہے وہ اللہ پر ایمان رکھتے
06:16ہیں تو اس لیے وہ تو بخوف ہے اور ان کو پتہ ہے کہ ظالم جو ہے وہ
06:21کمزور ہوتا ہے تو اس وجہ سے آج بھی آپ دیکھ لیں میرے پاکستانیوں
06:26جو نظام ہے زندگی کا پاکستان کے اندر وہ گرتا جا رہا ہے اور یہ
06:31نہیں سنبال سکتے اس لیے کہ ہم سب نے دیکھا کہ پہلے انہوں نے
06:36جھوٹا نو مئی کیا اس میں ہمیں پھسانے کی کوشش کی کہ یہ غدار ہیں
06:40اور یہ ملک دشمن ہیں انہوں نے شودہ کے مجسمیں گرا دیئے انہوں نے
06:44اٹیک کر دیا پاک فوج کے اوپر جو سب جھوٹ تھا اور عمران خان کہتے
06:50رہے اور آج تک کہتے ہیں کہ میں کیوں معافی مانگوں سی سی ٹی وی کیمیرے
06:55کی ویڈیو جس نے چھرائی ہے اسی نے نو مئی کیا اور لے کے آ جائیں
06:58سامنے سی سی ٹی وی کی ویڈیوز لیکن وہ نہیں لاتے کیا ہمیں
07:02نہیں پتا کہ سکندر سلطان جو چیف الیکشن کمیشنر ہے وہ کتنا
07:08زلالت پہ آیا ہوا تھا اور کس طرح وہ جو ہے وہ آرمی اسٹیبلشمنٹ
07:12کے آگے لیٹا ہوا تھا اس نے ہر وہ نیچ حرکت کی پاکستان تحریک
07:16انصاف کو الیکشن سے باہر کرنے کی کیا ہم بھول گئے ہیں ہم پاگل ہیں
07:20کاضی فائز عیسیٰ کا کردار نہیں پتا وہ جس نے انصاف کے پڑکچے
07:25اڑا دیئے اور پاکستان کی تاریخ کا سب سے جو ہے سیاہ گندہ
07:31ترین سپریم کورٹ کا چیف جسس طرح کیا ہم بھول گئے ہیں کہ اس نے
07:36پاکستان تاریخ انصاف کا نشان لے لیا تھا اور ہمیں الیکشن تک لڑنے
07:40نہیں دیا گیا سب کو کیا ہم اندے ہیں ہم نے نہیں دیکھا کہ فارم
07:45پنتالیس سے سنتالیس ہو گیا اور سترہ سیٹو والے نواز شریف
07:50ہارا ہوا تھا شباز شریف ہارا ہوا تھا یہ مریم سب درہاری
07:53تھی حمزہ ان کے تمام ہواری ہار چکے تھے اور اسٹیبلشمنٹ جو
07:59ہے ان کو بچاتے بچاتے ننگی ہو گئی پاکستان کی اور انہوں نے
08:03پھر فارم سنتالیس بنایا تمام ٹی وی پہ ہم نہیں دیکھ رہے تھے
08:06ریانہ ڈار 99 فیصد خواجہ عاصف سے الیکشن جیت چکی تھی پچاس
08:11ہزار بوٹوں سے اور کس بے شرمی کے ساتھ اس کو شرم نہیں آتی خواجہ
08:15عاصف کو یہ بڑا وزیر دفاع بنتا ہے رات کو جو ہے وہ پی پلا کے جو
08:20ہے وہ کیا لکھتا ہے فلسطین کے حق میں اور اگلے دن پھر اس نے
08:25مٹایا ہوتا ہے پھر ڈیلیٹ کر دیتا ہے اپنا ٹیوٹ یہ ہم سب نے
08:28دیکھا ہے میرے پاکستانیوں بھول سکتے ہیں لیاقت چٹھا جو کمیشنر
08:32راولپنڈی تھا اس نے کیا بتایا کہ کس طرح قاضی فائزی سا اور چیف
08:38الیکشن کمیشن کا دباؤ تھا آرمی اسٹیبلشمنٹ کا دباؤ تھا اور ہم
08:50سترسی ایسی ہزار کی لیڈ سے جیت رہے تھے ہم نے ان کو ہروایا ہے اور
08:55ان کے اوپر جلی مورے لگا کے سب کو ہروایا ہے جب جلی مورے لگ رہی
08:58تھی اس پر آپ نے کسی سے کہا کہ یہ سب کچھ ہو رہا ہے غلط ہو رہا ہے
09:02اس کو روکا جائے دیکھیں میں یہ ساری اس غلط کاری کی ذمیت داری
09:05اپنے اوپر لے رہا ہوں اور ساتھ آپ کو بتا رہا ہوں کہ جو چیف
09:08الیکشن کمیشنر ہے جو چیف جسٹس ہے وہ بھی اس کام میں پورے شریف
09:14اسی دن سے ان کو اٹھا لیا گیا آرمی اسٹیبلشمنٹ نے اور وہ غائب
09:18کر دیا گیا ابھی پچھلے دنوں وہ آئے ان کا اپنے چیہرہ دیکھا کہ
09:22وہ کتنے ان کے والد کی انتقال پر وہ کمزور ہو گیا لیکن وہ بھی ہارا
09:26نہیں تو ماہ بہنیں آج تک جیلوں میں بند ہیں وہ ہار نہیں مان رہی
09:30تو یہ بیوکوف سمجھتے ہیں فارم سنتالیس سے جو ہے وہ عام اٹھا کے
09:36لوگوں کو اسمبلی میں لے آئے ہیں جھوٹوں کو چوروں کو نوازا ہے انہوں
09:40نے آسمونی ریجیم نے اور پھر کہتے ہیں ان سے بات چیت کرو اور یہ
09:44سیاسی جماعتیں یہ جو دونوں سیاسی جماعتیں ہیں نون لیگ اور پیپلز
09:48پارٹی اور یہ جو ہارے ہوئے لوگ ان سے کیا بات کرے امران خان
09:51امران خان کا تو مقابلہ جو ہے وہ ان سے ہے ہی نہیں ان کو جو
09:56لے کے آئے آج وہ امران خان سے ہار چکی ہے آرمی اسٹیبلشمنٹ آج وہ
10:00بے بس ہو چکی ہے آج آپ ملک کا حال دیکھ لیں یہ دشمنی میں امران
10:05خان کے کہاں تک ملک کو لے کر آ گئے ہیں آج تہشتگردی پھیلی ہوئی ہے
10:09آپ یقین کریں بلوچستان کا پورا حال ہو چکا ہے کوئی انتظامیہ
10:14نہیں ہے وہاں پہ چائنیز انجینیس کو اغوا کر لیا جاتا ہے وہاں پہ
10:18ٹرکوں کو جلایا جا رہا ہے ٹرانسپورٹرز نے جو ہے وہ بند کر دی ہے
10:22اپنی ٹرانسپورٹ وہ کہتے ہیں جب تک بلوچستان کے اندر روڈوں پر
10:26امن نہیں ہوئے گا ہم جو ہے وہ کروڑ روپے کا مال ٹرکوں میں جا رہا
10:30ہوتا ہے اس کو آگ لگا دی جاتی ہے کون ذمہ دار ہیں ان پیسوں کا
10:33کدھر سے دیں گے یہ پیسے لوگ اور جن کا مال جل جاتا ہے وہ کیا
10:37کریں گے تو بلوچستان جل رہا ہے خیبر پختونخواہ میں بھی آپ دیکھ
10:42لیں کہ حالات خراب ہو چکے ہیں اب گلگت بلدستان کے اندر الیکشن
10:47ہو رہے ہیں میرے پاکستانیوں تمام آپ دیکھ لیں بڑی بڑی ریلیاں نکل
10:53رہی ہیں گلگت بلدستان کے اندر اور وہاں پر جو ہے وہ پاکستان
10:58تحریک انصاف کا ساتھ دے رہے ہیں نعرے لگا رہے ہیں لوگ اب یہ اس
11:02کے ساتھ بھی دشمنی کریں گے اور پہلے سے ایک احساس علاقہ ہے ارزاد
11:08کشمیر اور گلگت بلدستان اب وہاں کے لوگوں کے ساتھ بھی کیا یہ وہی
11:12سلوک کریں گے جو بلوچستان کے لوگوں کے ساتھ جو خیبر پختونخواہ کے
11:16لوگوں کے ساتھ ہو رہا ہے جس طرح پنجاب میں منڈیٹ چورایا گیا سندھ میں
11:20منڈیٹ چورایا گیا اب وہاں پر بھی تیاری یہ ہی ہے کہ کسی طرح
11:23منڈیٹ چورا لیا جائے لیکن کیا ہم سب اندھے ہیں ہمیں نظر نہیں
11:28آرہا کہ ہو کیا رہا ہے یہ پھر ہماری آنکھوں میں مٹی ڈالے گی آرمی
11:32اسٹیبلشمنٹ اور کسی طرح جو ہے وہ پھر فارم سنتالیس کر کے یہ
11:38اقتدار تو لے لے گی لیکن عوام تو ان کا ساتھ نہیں دے رہے اور عوام
11:41تو کھل کے سامنے آگئے ہیں دیکھیں عوام کو جب جب موقع ملتا ہے وہ
11:45دکھا دیتی ہے اپنی نفرت کا اظہار کر دیتی ہے اور عمران خان سے
11:48محبت اور پیار کا اظہار کر کے وہ کہتی ہے کہ ہمارا لیڈر جیل میں
11:53بند ہے اور بے گناہ جیل میں بند ہے آج کاش وہ ہوتا تو حالات یہ
11:57نہیں ہوتی عوام آج پشتا رہی ہے اور کہتی ہے کہ یہ کیا مسلط کر دی
12:01ہم پہ کاش ہم جو ہے آٹھ فرم
Comments