Skip to playerSkip to main content
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:31This is the end of the day of the day of the day of the day.
01:00is that he makes them fall.
01:03after this case, the higher
01:07on the way.
01:50ڈالیس کی حکومت نے تو اپنی آنکھیں بند کی ہوئی ہیں وہ تو یہ حقیقت سننا نہیں چاہ رہے آئے
01:56ڈر رہے ہیں آج جتنے بھی آسکری لفافہ صافی ہیں وہ بھی چپ کر کے بیٹھی ہوئے ہیں کہ نہیں
02:01یہ ہیں وہ ہیں کیڑے نکال رہے ہیں
02:03لیکن میرے پاکستانیوں آپ نے اس سیفر کو بھولنا نہیں ہے آپ نے اس کو پڑھنا ہے اور یہ ایک
02:10حقیقت پوری دنیا کے سامنے آگئی کہ عمران خان سچا تھا اور فوج اور اس کے یہ جرنیل جو ہمیشہ
02:19سے فوج پر چھائے رہتے ہیں یہ جھوٹے تھے اور آرمی چیف اس وقت کا جرنیل باجوہ سولتکار بنا اور
02:27اس نے عمران خان کی کمر میں جھورا کوپا اور ایک چلتی بھی حکومت کو گرایا
02:31وجہ کیا تھی وجہ یہ تھی کہ عمران خان جو ہے وہ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کی بات نہیں مان رہے تھے
02:39وہ ایک ازاد آدمی تھے اور پاکستان کو ازاد دیکھنا چاہتے تھے اور وہ قائد عظم کا پاکستان اور علامہ
02:45اقبال کا جو خودی کا فلسفہ تھا اس پہ چل رہے تھے
02:48اور انہوں نے پاکستانیوں کا سوچا اپنے ملک کا سوچا انہوں نے کہا کہ میں کسی جنگ کا حصانی بنوں
02:54گا میں اڈے نہیں دوں گا absolutely not انہوں نے بولا انہوں نے اقوام متحدہ میں ہمارے پیارے نبی صلی
03:02اللہ علیہ وسلم کی حرمت کی بات کی اسلاموفبیہ کا مقدمہ لڑا
03:06اور انہوں نے کہا کہ میں لاحلہ پہ یقین رکھنے والا ہوں اگر کسی نے ہم پہ عملہ کیا تو
03:11میں اس کا جواب دوں گا اور انہوں نے ازاد خارجہ پولیسی کی بات کی میرے پاکستانیوں اس جس کی
03:18سزا دی گئی اور آج ہم سب کے سامنے ہیں کہ آج امران خان تو ازاد سوچنے والا شخص آج
03:26جیل میں تو بند ہے لیکن ان کا فلسفہ ان کا نظریہ پورے پاکستان میں پھیل چکا ہے
03:32اور امران خان پاکستان کا واحد لیڈر ہے جو چاروں صوبوں میں ایک جیسا مقبول ہے اور رنگ اور نسل
03:39انہوں نے ختم کر دیا اور آج ایک نظریہ میں پھرو دیا ہے پورے پاکستانیوں کو چاہے وہ کسی بھی
03:46مذہب سے تعلق رکھتے ہوں کسی بھی فرقے سے تعلق رکھ سکتے ہوں کوئی بھی زبان بولنے والے ہوں لیکن
03:52آج پورے پاکستان کو سمجھا دیا ہے کہ پورے پاکستانیوں کے مسائل ایک جیسے ہی ہیں اور سب سے پہلے
03:59ہمیں حقیقی ازادی کی طرف جانا ہے
04:02خان یہ جو قربانیاں دے رہے ہیں حقیقی ازادی کے لیے میرے پاکستانیوں جب تک ہم خود نہیں کھڑے ہوں
04:08گے ہم اپنی زنجیریں نہیں توڑیں گے ہم اس آرمی اسٹیبلشمنٹ کے جو کچھ جرنیل ہمیشہ سے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کی
04:16بات مانتے ہیں جب تک ہم ان کو نہیں چھوڑیں گے یہ مسئلہ حل ہونے والا نہیں ہے اور اب
04:22ہم سب کے سامنے ہے کہ غزہ امن بورڈ میں جو شمولیت کی آسم منیر اور شباز شریف نے دونلڈ
04:28ٹرمپ کے کہنے پر
04:29اب یہ سفر جو ہے آگے کی طرف جا رہا ہے اور آپ یہ دیکھیں ٹرط سوشل پر ڈونلڈ ٹرمپ
04:36نے یہ پیغام دیا ہے اس پیغام کے اندر انہوں نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان کے فیلڈ مارشل
04:43آسم منیر سے بات کی ہے اور دوسروں سے بھی بات کی ہے اور میں انہیں کہہ رہا ہوں کہ
04:47اب آپ نے ابراہیم ایکارڈ میں شامل ہونا ہے تو ابراہیم ایکارڈ کیا ہے یہ جو ہے اسرائیل کے ساتھ
04:53سفارتی تعلقات صحیح کرنے کے لیے اس کے اندر کہا گیا ہے
04:57اس میں اسرائیل کو ملک تسلیم کرنے کا کہا گیا ہے اس ایکارڈ کے اندر تو اب مجھے آپ بتائیں
05:03کہ آیا یہ ہے قائد اعظم کا پاکستان
05:06عبران خان صاحب تو قائد اعظم کے موقع پر قائم تھے اور وہ کہتے تھے کہ جس طرح قائد اعظم
05:11نے کہا ہے جب تک فلسطینیوں کو ان کا حق نہیں دیا جاتا اور فلسطینی مطمئنی ہو جاتے جب تک
05:16ہم جو ہے وہ اسرائیل کو ایک ملک تسلیم نہیں کریں گے
05:19تو آیا اب یہ کیا ڈانلڈ ٹرم کو انکار کر سکتے ہیں اور کیا یہ ابراہیم ایکارڈ کا حصہ بننے
05:27نہیں جائیں گے
05:27اب یہ ہم نے دیکھنا ہے اور تاریخ میں جو بتایا گیا ہے کہ غلام جو ہے وہ کبھی بھی
05:33اپنا نہیں سوچتے
05:34غلاموں کی ذہنیت اس طرح کی ہو جاتی ہے کہ وہ صرف اپنے مالکوں کا سوچتے ہیں
05:39اور جس طرح آج عاصم منیر ڈانلڈ ٹرم کو خوش کرنے کے لیے یہ تمام ہر عدے پار کر رہے
05:46ہیں
05:46اور کیا یہ اب ابراہیم ایکارڈ کو بھی مان لیں گے اب یہ آنے والا وقت دکھائے گا
05:53تو اب ایک اور مشکل میں پاکستان پھس سکا ہے کہ اگر وہ انکار کرتا ہے تو بھی مشکل میں
05:58ہے
05:59اور اگر وہ ابراہیم ایکارڈ کا حصہ بنتا ہے تو بھی مشکل میں ہے
06:03جب تین اپریل دوہزار بائیس کو میں نے رولنگ دی پہلا رمضان المبارک تھا
06:08اور اس کے بعد سیفر کا تو پتہ تھا حقیقت تھی آج ہی حقیقت کھل گئی
06:14لیکن نو اپریل دوہزار بائیس کو جب عمران خان کی حکومت گرائی گئی غیر قانونی طریقے سے غیر آئینی طریقے
06:21سے
06:22دس اپریل دوہزار بائیس کو جس طرح پاکستانی پوری دنیا میں خصوصا پاکستان میں باہر نکلے
06:28اس سے جو حوصلہ ملا اور عمران خان صاحب نے جو طفانی جلسے کیے پاکستان کے اندر
06:34اور اس کے بعد انہوں نے پچیس مائے دوہزار بائیس کو حقیقی ازادی مارچ کا اعلان کیا
06:39میری جو ڈوئیٹی لگی ہوئی تھی وہ اسلامباد میں تھی اور اس سے پہلے مجھ پر
06:45انتیس اپریل دوہزار بائیس کو رات کو جب میں ایک ہوتل میں سہری کر رہا تھا
06:50قاتلانہ حملہ بھی ہو چکا تھا اور میں اس کے بعد گھر پہ نہیں رہ رہا تھا
06:55اکثر میں چھپا رہتا تھا اس لیے کہ میرے گھر پر ایک دفعہ چھاپا بھی ہوا
06:59تو پچیس مائے دوہزار بائیس جو یوم فستائیت ہے جس دن سب سے زیادہ فستائیت ہوئی
07:07اور ہم سب نے دیکھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان پر رہنماؤں کے گھروں پر
07:13عدداران کے گھروں پر چھاپے مارے گئے ان کے کاروباروں پر چھاپے مارے گئے
07:18اور ان کو پکڑا گیا جلوں میں ڈالا گیا ہزاروں کی تعداد میں چھاپے مارے گئے
07:24اور پکڑا گیا لوگوں کو لوگوں کے گھروں میں رات کے ٹائم ان کے بیڈروموں میں گھس کے
07:31ان کی ماں بہنوں کے سامنے ان کو اٹھایا گیا اور جب پوری پاکستان سے کافلے روانہ ہوئے
07:37تو پنجاب کے اندر لاہور میں آپ کو پتا ہے جو فستائیت شروع کی اور راوی ٹول پلازے کو بند
07:44کر دیا
07:45ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی کے شیشے توڑے گئے اور یہ آپ منظر دیکھیں
08:01اسی طرح جو ہے تمام اسلامباد کے جو خارجی راستے تھے اس کو بند کر دیا گیا
08:07عمران خان صاحب جو کافلہ لے کر پشاور سے آ رہے تھے ان کو اٹک پل کے پاس روکا گیا
08:13شدید شیلنگ کی گئی اور اسلامباد کو تو پہلے ہی سے کنٹینر کا شہر بنا دیا تھا
08:19ہر طرف کنٹینر اور داخلی علاقوں میں پورے کے پورے کنٹینر لگا کے روکا ہوا تھا
08:26اٹک پل میں انہوں نے جو ہے وہ شیشے لک میں لگا کر روڈوں پہ بچھا دیئے تھے
08:31کہ جو گاڑی گزرے وہ پینچر ہو جائے آگے نہیں جا سکے
08:34تو اتنی جو نیچ حرکتوں پہ آگئے تھے رانہ سناولہ کھلی دھمکیاں دے رہا تھا
08:40کہ میں نہیں چھوڑوں گا اسلامباد اور ڈی چوک کوئی نہیں پہنچ سکے گا
08:44میں ڈی چوک پہنچا وہاں پہ خواتین بچے بوڑے اسلامباد کے شہری
08:52راولپنڈی کے شہری جو ہے وہ خود نکلے ہوئے تھے
08:55اور وہ مناظر میں آج تک نہیں بھول سکتا ہم سب ترانے گا رہے تھے
09:00پرامان پاکستان کا میرے ہاتھ میں جھنڈا تھا
09:03یہ آپ دیکھیں
09:04تو ہم جو ہے وہ آئینی اور قانونی ہمارا حق تھا
09:08کہ ہم پرامان رہتے ہوئے اتجاج کر سکیں
09:10اور ڈی چوک کا اعلان ہم نے کیا ہوا تھا
09:13میں لیٹ کرتا ہوا پہلے ڈی چوک پہنچا
09:17یہ آپ دیکھیں
09:18ہم سے پہلے ڈی چوک میں قاسم زوری صاحب
09:21دی چوک سے بچے گوڑے نوجوان خواتین سب ساتھ تھے
09:26جب میں ڈی چوک پہنچا تو وہاں پر انہوں نے شیلنگ شروع کر دی
09:30وہاں پر رینجرز بھی آئے ہوئے تھے
09:32ایف سی اور پنجاب سے پولیس کی بڑی تعداد بلائی ہوئی تھی اسلامباد میں
09:36انہوں نے ہم پر ربڑ کی گولیاں چلانی شروع کر دی
09:39شیلنگ شدید تلین شروع کر دی
09:42وہاں پہ بچے بہوش ہونا شروع ہو گئے
09:45خواتین بہوش ہونا شروع ہو گئی
09:46میری اپنے
Comments

Recommended