Skip to playerSkip to main content
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . . . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:02. . . . . . . .
01:05. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:08. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:10. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:15. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:17. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:19. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:22. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:22. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:23. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:24. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:25. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:27. . .
01:27इसमें खैबर पखतुनखा के वजिर आला सुछल अफिरी भी में ते और ये मुलाकात करने का क्या मक�iau था अभी
01:34जो इतलात आ रही हैं यही बाचीत की कोशिश की गईी जो फैमली भी चाती है के इमरान खान साथ
01:41को हस्पिटल मुनतक्खिल किया जाए वहां पे एडमिट किय
01:45جائے اور ان کا بقاعدہ طور پر علاج کیا جائے ابھی تک اس حوالے
01:49سے جو ہے وہ متضاد خبریں آ رہی تھی میڈیا میں عمران خان کی بہنیں
01:54بھی اس میں شامل ہیں ملاقات میں لیکن عمران خان صاحب کی بہنوں
01:58نے سختی سے تردید کیا ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی
02:02محسن نکوی کی ملاقات میں شامل نہیں تھے اور نہ ہمیں اس ملاقات
02:06کا پتہ ہے اور اگر ملاقات ہوئی بھی ہے تو اس میں جو سب سے اہم
02:11نکتہ ہونا چاہیے وہ عمران خان صاحب کا علاج اور ان کو ہسپتال
02:15میں منتقل کیا جائے اس حوالے سے جو بھی اگر باتچیت ہوئی بھی ہے
02:20تو اس حوالے سے باتچیت ہونی چاہیے عمران خان صاحب کے اوپر جو
02:25جھوٹے مقدمات کیے ہوئے ہیں ان میں جو وقالت نامیں چاہیے ہوتے ہیں
02:29عدالت میں پیش ہونے کے لیے وکیلوں کو اس پہ مسلسل انکار کیا جا
02:33رہا تھا اور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود بھی سپریٹنڈ جیل عمران
02:38خان صاحب کے دسخط شدہ وقالت نامیں نہیں دیتا تھا اب پہلی
02:42دفعہ ایک وقالت نامے پہ جو میڈیکل پٹیشن دائر ہوئی ہوئی ہے جو
02:47چھ اپریل کو وقالت نامہ دیا ہوا تھا سپریٹنڈ جیل عڈیالا کو وہ
02:52اس پر دسخط ہوئے ہوئے عمران خان صاحب کے پہلی دفعہ ملے ہیں اور
02:57یہ دسخط جو ہے ایڈوکیٹ خالد یوسف گئے ہوئے تھے عڈیالا جیل تو انہوں
03:03نے محصول کی ہیں اس میں اب بہت سے وقالت نامیں ابھی بھی عمران خان
03:09صاحب کے دسخطوں کے لیے پڑے ہوئے ہیں عڈیالا جیل جس کے اندر جو ہے وہ
03:13ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کا جو کیس ہے اور اس میں عمران خان صاحب کی
03:20زمانت کی حوالے سے جو لگایا ہوا تھا اس پر ابھی تک دسخط نہیں ہوئے
03:23بہت سے اس طرح کے وقالت نامیں ابھی تک پڑے ہوئے ہیں تو یہ جو ظلم
03:27زیادی عاصم منیر کرتے جا رہے ہیں عمران خان صاحب کو قید تنہائی میں
03:32رکھا ہوا ہے ان کو نہ جمعہ کی نماز پر نہیں دی جاتی ہے نہ ان کو
03:36باہر نکالا جاتا ہے بشرا بی بی کو بھی عذیت دی جا رہی ہے کہ کسی
03:39طرح عمران خان صاحب ٹوٹ جائیں وہ خوف زدہ نظر آ جائیں اور وہ
03:44کوئی ڈیل کی کوشش کریں لیکن عمران خان صاحب کا اللہ پہ جو بھروس ہے
03:49جو ایمان ہے آج وہ پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ وہ کسی چھوٹے چھوٹے
03:54بت یہ عاصم منیر یا یہ جو فارم سنتالیس کے جو چھوٹے چھوٹے بونے
03:59ہیں ان کے سامنے نہیں جھک رہے اب جب عمران خان صاحب نے اختیارات
04:07ملاقات کے یا باتچیت کے یا جو بھی فیصلہ ہوگا اس کے تحریک
04:13تحفظ آئین پاکستان کے چیئرمین محمود خان اچھک زی کو دیے ہوئے ہیں اور
04:17انہوں نے کہا ہے کہ جو بھی فیصلہ ہوگا وہ یہ کریں گے محمود خان
04:22اچھک زی کے ساتھ ساتھ علامہ راجہ ناصر عباس صاحب کو بھی عمران خان
04:27نے کہا ہوا ہے اور ان کو سینٹ میں اپوزیشن لیڈر بنایا ہوا ہے تو
04:30محمود خان اچھک زی نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے اور انہوں نے کہ
04:33کہ کیوں عمران خان سے نہیں ملاتے ہو عمران خان پاکستان کا سابق
04:37وزیراعظم رہ چکا ہے وہ ایک مایناس کرکٹر رہ چکے ہیں خدمات ہیں
04:41ان کی پاکستان کے لیے انہوں نے کون سا ایسا ظلم کر دیا ہے انہوں نے
04:45کون سا ایسا راز افشا کر دیا ہے پاکستان کا کون سا قتل کر دیا ہے
04:48دنیا کے ہر قیدی کو اجازت ہوتی ہے کہ وہ اپنی فیملی سے مل سکے
04:53اپنا علاج کرا سکے تو انہیں کیوں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے
04:56اگر یہی مسلسل ظلم زیادتی عمران خان کے ساتھ جاری رہی تو پھر تو
05:01مصطیفے اسمبلی سے دینے کا بھی ہمارا منصوبہ بنے گا اور پنجاب سے
05:07اور سندھ سے جو ایم پی ایز ہیں وہاں پر ان کو پہلے ہم اسمطیفہ
05:11دلا دیں گے اس کے بعد ہمارے پاس قومی اسمبلی کی بھی آپشن ہے کہ
05:15وہاں سے بھی اسمطیفے دیں اور انہوں نے کہا کہ آرمی اسٹیبلشمنٹ
05:19اور فارم سنتالیس کی حکومت یہ جو عمران خان کے ساتھ زیادتیاں
05:22کر رہی ہیں ہم اس کو برداشت نہیں کریں گے اور اگر ملاقات نہیں
05:26کرائی گئی عمران خان سے اور ان کو وہ تمام بنیادی سلطے نہیں دی گئی
05:30جو ایک قیدی کاک ہے تو ہم اسمطیفوں پر بھی آ جائیں گے اور اسمطیفے
05:35دینے پر مجبور ہو جائیں گے اسری طرف حکومت نے پرپاگنڈا شروع
05:39کر دیا ہے اور اسکری لفافہ صافی جو ہیں وہ جھوٹ بول رہے ہیں اور وہ
05:44تمام میڈیا چینل جو اس ٹائم غلامی کر رہے ہیں آسے منیر کی اور ان کا
05:50بیانیاں چلاتے ہیں جھوٹ پھیلاتے ہیں مطلب پاکستان کے اندر اب انہوں
05:54نے کہنا شروع کر دیا ہے کہ وزیرالہ خیبر پختوں خاص سوہیل
05:57افریدی کے خلاف بہاوت ہو رہی ہے ایم پی ایز نے گروپ بنا لیا ہے
06:01پچاس ایم پی ایز ایک طرف ہو گئے ہیں یہ پہلے بھی کوشش کی گئی
06:06اور علی امین گھنڈا پور جب وزیرالہ تھے جب بھی ہم یہ والی باتیں
06:10سنتے تھے اور جب سینٹ کے اندخابات ہوتے تھے کہ سینٹ میں جو ہے وہ
06:15آزاد امیدواروں کو جتا دیا جائے گا اسی طرح جب سوہیل افریدی
06:19وزیرالہ بن رہے تھے تو بھی کہہ رہے تھے کہ کچھ لوگ ووٹ نہیں
06:23دیں گے لیکن تمام ایم پی ایز نے ووٹ ڈالے تھے اور آج جو
06:28سیاست ہے وہ عمران خان کے نظریہ کی وجہ سے سیاست ہے جو بھی پی ٹی
06:32آئی کو چھوڑتا ہے یا عمران خان کو دھوکہ دے رہا ہے یا وہ آسے
06:37منیر کے خوف سے ان کی بوڑ چاڑتے ہیں تو ان کی سیاست ختم ہو جاتی ہے
06:43آج جو حق اور سچ کے ساتھ کھڑا ہے ان کی سیاست ہے عمران خان صاحب
06:48نے خود کہا تھا کہ آج جو ہے وہ آہ تقسیم ہو چکی ہے جو حق اور
06:53سچ کے لیے حقیقی ازادی کے لیے ساتھ کھڑا ہے قربانی دے رہا ہے آہ
06:57وہ پی ٹی آئی آہ کی جس کو ٹکٹ ملے گی وہ جیتے گا جس طرح آسے منیر
07:02کا اسکری ٹاؤٹ شیر افضل مروت ابھی کہہ رہا ہے کہ جی ہم نے تو
07:06عمران خان کی ٹکٹ پر ووٹ ہی نہیں لیا تو کس کو بے حکوف بنا رہے
07:11ہو سب کو پتا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ نے نشانی چھین لیا تھا بیٹھ
07:15کا اور آہ الیکشن کمیشن نے جو ہے وہ ریجسٹرڈ ہی نہیں کی پاکستان
07:20تحریک انصاف تو سب کو پتا ہے کہ گاجر مولی جیسے نشانوں پر ہر
07:24کوئی جیتا تھا اور جس کو بھی عمران خان پاکستان تحریک انصاف
07:28نے اپنا حمایت یافتہ بنایا تھا اسی کو عوام نے ووڈ دیا تھا یہ جو
07:33سوشل میڈیا انقلاب لے کے آیا اور ہر ایک کے علاقے کا ہم نے
07:38نشان بتایا کہ یہ عمران خان کا جو ہے وہ حمایت یافتہ ہے وہ ہی
07:43جیتا تو ابھی یہ بات کرنا ٹیکنیکل بنیاد پہ کہ جی ہم نے تو پی ٹی
07:47آئی کے ٹکٹ پر الیکشن ہی نہیں لڑا کہ جو بھی مندخب ایمین ایز یا
07:51ایم پی ایز ہیں وہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر نہیں لڑے پورے پاکستان
07:54کو پتا ہے اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ تم اخلاقی طور پہ اب یہ
07:58قانون کا سارا لو کہ جی ہم نے تو ٹکٹ پر نہیں لڑا تھا تو اس
08:02وجہ سے ہم ازاد ہیں آپ ازاد نہیں ہو اپنے ضمیر سے پوچھو تم
08:07جا کے ابھی ازاد کھڑے ہو پھر ہم دیکھتے ہیں کہ تمہیں کتنے
08:10ووٹ پڑتے ہیں یہ ووٹ امانت ہے عمران خان کی یہ ووٹ لوگوں نے
08:14عمران خان کو ووٹ دیا ہے اس لیے کہ تم ہما اتیافتہ تھے عمران
08:18خان کے اور پوری آرمی اسٹیبلشمنٹ کو شکست دیا ہے عوام نے آٹھ
08:23فروری کو جو لائنوں میں لگ کے ووٹ دیا وہ ووٹ امانت تھی عمران
08:27خان کی وہ تمہیں نہیں دیا ووٹ نہ تمہاری شکلوں کو دیا کھمبے
08:31کھڑے کر دیا تھے عمران خان نے آج وہ بھی ایم پی ایز اور ایم این
08:34اے بنے ہوئے ہیں پاکستان تحریک انصاف کی حمایتی آفتہ ہونے کی
08:38وجہ سے عمران خان کا جو سٹیچر ہے جو اس کی سوچ ہے فلسفہ ہے اس
08:42پر لوگوں نے ووٹ دیا کسی شخصیت کو ووٹ نہیں دیا تھا کسی نے اپنے
08:47ذاتی نام سے اپنی ووٹ تو نہیں لیا کہ یہ شیر افضل مروت ہے تو اس
08:51کو ووٹ ملے گا کیا حیثیت ہے اس طرح کے لوگوں کی کیا کردار ہے ان
08:55کا یہ دوہزار چوبیس سے پہلے بھی الیکشن لڑ چکے ہیں تو کتنے
08:59ووٹ لیے تھے تو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ یہ جو پروپگنڈا پھلایا
09:03جا رہا ہے کہ پچاس ایم پی ایز الگ ہو گئے ہیں اتنے ایم پی ای
09:08تمام جو ہے یہ بکھلائی ہوئی اور شکست خوردہ اسٹیبلشمنٹ کے
09:13یہ وہی ناکام ہتکنڈے ہیں اقتصاد بیٹھ رہا ہے دشت گردی
09:18پھیل رہی ہے کوئی اس کو رکنے والا نہیں ہے تو یہ سارے کی
09:22ساری چیزیں صرف اور صرف اسی وجہ سے کی جا رہی ہیں آج آپ
09:26دیکھ لیں کہ پاکستان وہ ملک جو کپاس بناتا تھا جب جاپان
09:29مشکل میں تھا امداد پاکستان نے کی تھی اور اس کو کپاس بھیجی
09:34تھی جو آج تک جاپان احسان مانتا ہے اور یہ جو فیصلہ بعد میں جو
09:39فیکٹریاں لگیں یہ وہی مشینیں تھی جو اس کے بدلے جاپان نے پاکستان
09:43کو دی تھی اور پاکستان کا فیصلہ بعد شہر جا ہے وہ منی منچسٹر
09:48کے لانے لگ گیا تھا تو کپاس کی اتنی زیادہ اہمیت تھی پاکستان کی
09:53معیشت کے اندر اور فصلے ہوا کرتی تھی کپاس کی اور پاکستان خود
09:58کفیل تھا لیکن آج شرم سے کہنا پڑتا ہے کہ کسانوں کا برا حال
10:03کر دیا ہے آج کپاس پاکستان میں نہیں ہو رہی ٹیکسٹائل انڈسٹری
10:07مجبور ہے کہ وہ امریکن کپاس لے یہ جو نیوز میں آپ کو بتا
10:13رہا ہوں پاکستانی ٹیکسٹائل ملوں نے گزشتہ ہفتے کے دوران
10:16فروخت ہونے والی امریکی کپاس کی دوہزار چھپیس ستائیس کی
10:19کل دو لاکھ سولہ ہزار گانٹوں میں سے بے مثال دو لاکھ
10:25چھہہزار ایک سو گانٹیں خریدی ہیں مطلب کہ دو لاکھ سولہ ہزار
10:30گانٹوں میں سے تقریباً پوری کی پوری دو لاکھ چھہہزار ایک
10:35سو گانٹیں خریدی ہیں تقریباً پچانوے فیصد تو اب سوال یہ
10:40ہوتا ہے کہ پاکستانی کسانوں کی قیمت پر امریکی کسانوں کی
10:44مدد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے یہ کیا فیصلہ ہے اپنے کسانوں
10:47کو کون پوچھے گا وہ تو رو رہے ہیں تباہ ہو گئے ہیں گندم بھی
10:51جو ہے وہ بارہ سے پندرہ فیصد اس دفعہ کم ہوگی اور کسان کو اس
10:55کی رقم نہیں دی جاتی جو اس نے خرچہ کیا ہوتا ہے اس سے کم قیمت
11:00میں مارکیٹ میں آج گندم بھی بک رہی ہے آج پابندی لگا دی ہے پنجاب
11:04کی گندم بلوچستان نہیں جا سکتی خیبر پختون خان نہیں جا سکتی وہ
11:08مجبور ہو جاتے ہیں کہ سستی فصلیں اپنی بیچ سکیں پاکستان میں جو
11:12فصلیں ہوا کرتی تھی ان کی تمام ترتیب خراب کر دی گئی ہے اور اب جو
11:17شگر ملے لگی تھی تیزی کے ساتھ جس نے جو ہے وہ پورا نظام تباہ کر دیا
11:22اب پھر اجازت دی گئی ہے ایک شگر مل کی اور آپ سوچیں کہ شگر
11:29مافیا اتنا چھایا ہوا ہے پاکستان کے اندر کہ شگر کی ملے جو ہے وہ
11:34تمام بڑے بڑے لوگوں کی ہیں صرف بڑے بڑے خاندانوں کی ہیں اور ایک
11:38دفعہ پھر اجازت دے دی گئی ہے تو یہ کس طرح کی حکومت ہے جو غریب
11:43کسان بیچارہ مر رہا ہے اس کے اس کے لیے کوئی نہیں سوچ رہا لیکن یہ
11:48بڑے بڑے لوگ صرف اپنا سوچتے ہیں ایک طرف تو پاکستان میں سنتالیس
11:53فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے جا رہے ہیں مہنگائی ہے بیرزگاری ہے
11:58اور تقریباً بارہ کروڑ لوگ جو سروے آیا ہے جو ریپورٹ کہتی ہے
12:02کہ ان کی اوستن آمدنی آٹھ ہزار پانچ سو روپے ہے تو آپ سوچیں آٹھ
12:08ہزار پانچ سو روپے کمانے والے پاکستان میں تقریباً بارہ کروڑ لوگ ہیں
12:13تو وہ کس طرح اپنا گزارہ کرتے ہوں گے کس طرح جو ہے وہ گوشت کھاتے
12:17ہوں گے کس طرح وہ بجلی کا بل دیتے ہیں یا کرایا دیتے ہیں
Comments

Recommended