Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02ستائیس مئی پاکستان میں بودھ کی دوپہر
00:06آسیم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:10ڈے ون سیون نائن
00:12سب سے پہلے آپ سب کو بہت بہت عید مبارک
00:16آج پاکستان میں عید کا دن ہے بلکہ عید کے دن کی دوپہر ہے
00:20امریکہ میں اس وقت منگل کی رات ہے
00:23یہاں پر بھی عید کل بودھ والے دن ہوگی
00:26اس لئے امریکہ میں اور پوری دنیا میں بسنے والے مسلمانوں
00:29اور پاکستانیوں کو خصوصی طور پر عید مبارک
00:33اس کے ساتھ ساتھ ہم نے اس بات کو بھی یاد رکھنا ہے
00:36کہ یہ جو قربانی کا فریضہ اللہ کی ذات نے ہمارے ذمہ لگایا ہے
00:40اس کی اصل وجہ اور اصل روح یہ ہے
00:43کہ ہم غربہ کا خیال کریں
00:45آپ کو پتا ہے کہ through out the history
00:47جتنے بھی غربہ ہیں ان کے لیے ہمیشہ ہی زندگی مشکل رہی ہے
00:51لیکن آج کل جو پاکستان میں حالات ہیں
00:54جس میں لوگوں کے لیے دو وقت کی روٹی
00:56کھانا یا کمانا مشکل ہو گیا ہے
00:58وہاں ان کے لیے گوشت کھانا پروٹین حاصل کرنا بہت ہی مشکل ہے
01:03اس لیے جو آپ کا حصہ ہے
01:05جو اللہ نے آپ کو ظاہر حق دیا ہے
01:07کہ ایک حصہ آپ اپنے پاس رکھیں
01:09میری گزارش ہوگی کہ کوشش کیجئے
01:11کہ اس حصہ میں سے بھی کچھ حصہ آج کے دن غربہ کو دیں
01:14کوشش کیجئے کہ نہ صرف انہیں کھانا کھلائیں
01:16بلکہ ان کے ساتھ اچھے طریقے سے پیش آئیں
01:19ان کی پرابلمز کو سنیں
01:21اور اس چیز کا عیادہ کریں
01:23کہ آپ کچھ اور نہیں
01:24تو کسی ایک غریب آدمی کی
01:27اگلے چند مہینے
01:28یا اگلا پورا سال
01:29یا جتنی بھی اللہ نے آپ کو توفیق دی ہے
01:31ان کی مدد کرنے کی ضرور کوشش کیجئے
01:33اب آتے ہیں آج کی خبروں کی طرف
01:36اور پہلی خبر آپ کے سامنے
01:37اڈیالا جیل سے رکھتے ہیں
01:38عمران خان صاحب کی یہ چھٹی یا ساتویں عید ہے
01:42جو وہ جیل میں گزار رہے ہیں
01:44اور چھٹی اور ساتویں عید پر
01:47پھر سے وہی خبر ہے ہمارے پاس
01:49کہ عمران خان صاحب کو
01:51ریاست پاکستان نے
01:52ظاہر ہے فیلڈ مارشل آسم منیر کے پاس ہی
01:55ریاست ہے
01:55تو پاکستان کے جو جنرلز ہیں
01:57انہوں نے ایک بار پھر عید کی نماز
02:00ادا کرنے نہیں دی
02:01بہانہ یہی بنایا ہے
02:03کہ سیکیورٹی کا پرابلم ہے
02:04اس لیے عمران خان صاحب کو اجازت نہیں ہے
02:07ایک بار پھر
02:08کہ وہ جیل میں عید کی نماز ادا کر سکیں
02:11آج ہی کے دن
02:12میرے پاس ایک اور خبر بھی ہے
02:14جہاں عید کی نماز پڑھنے سے منع کیا گیا ہے
02:16دو جگہ ہیں پوری دنیا کے اندر
02:19ایک اسرائیل نے منع کیا ہے
02:21آپ کو پتا ہے غزہ اور بہت سارے علاقوں میں
02:23کل رات بمباری بھی ہوئی ہے
02:25مطلب جو منگل کی رات ان علاقوں میں تھی
02:27وہاں پر بمباری کی بات بھی سنی جا رہی ہے
02:30غزہ کے اندر
02:31شہادتوں کی بات بھی ہو رہی ہے
02:32اور دوسرا مقبوضہ کشمیر میں
02:34میر وائز عمر فاروق اور ان کے ساتھیوں نے
02:37بیانات دیئے ہیں
02:38کہ یہ آٹھویں کنزیکٹیو
02:40لگاتار آٹھویں سال ہے
02:42جس میں کشمیری مسلمانوں کو
02:45جو ہے وہ عید کی نماز
02:47جو مرکزی ہسٹورک عیدگاہ ہے
02:49کشمیر کے اندر جامع مسجد
02:50جو سری نگر میں ہے
02:52وہاں پر عید کی نماز ادا نہیں کرنے دی جاری
02:55مطلب کشمیر میں بھی پابندی ہے
02:57غزہ میں بھی پابندی ہے
02:59اور اڈیالا جیل کے اندر بھی پابندی ہے
03:01اب اس سب میں کوئی قدر مشترک ہے
03:03یا نہیں یہ مجھے نہیں پتا
03:05میں صرف آپ کو یہ بتا رہا ہوں
03:06کہ ان تین جگہوں پر عید کی نماز
03:09پڑھنے پر پابندی ہے
03:10آگے بڑھتے ہیں
03:11آگے انڈیا کے اندر اور معاملات بھی
03:14مسلمانوں کے اوپر سختی کی ہوئی ہے
03:15ایک نیا معاملہ اس دفعہ دیکھنے کو ملا
03:18اور وہ یہ
03:18کہ مسلمانوں پر پابندی لگا دی
03:21پورے انڈیا کے اندر متدد ریاستوں میں
03:29وہ گائے کی یا بھیل کی قربانی
03:31نہیں کر سکتے
03:32حالانکہ اسلام میں تو ظاہر جائز ہے
03:34اور بہت سارے لوگ کیونکہ اس میں
03:35سات حصے ہوتے ہیں
03:37ایکنومک بھی پڑھتا ہے لوگوں کو
03:39تو بہت سارے لوگ گائے یا بھیل کی قربانی کرتے ہیں
03:42لیکن انڈیا کی
03:43بہت ساری جو ریاستیں ہیں
03:46ان کی گارنمنٹ نے اس پر پابندی لگا دی
03:48کہاں کہاں پر کیا کیا کچھ ہوتا رہا
03:51وہ آپ کو بتاتے ہیں
03:51سب سے پہلے ویسٹ بنگال
03:53جہاں پر حالی میں
03:55ممتہ بینر جی کو شکست دے کر
03:57بی جے پی نے اپنی حکومت بنائی ہے
03:59وہاں پر سب سے پہلے
04:01اور کڑا کڑی آپ یہ کہیے
04:02کہ سخت قسم کی
04:03مسلمانوں کی اوپر پابندی لگائی گئی
04:05اور انیس سو پچاس کا کوئی قانون تھا
04:08جو ظاہر ہے کسی اور پرپس کے لیے بنا تھا
04:10لیکن اس کو میس یوز کیا گیا
04:12اور گائے کی اور بھیل کی قربانی کے اوپر
04:16جو ہے وہ پابندی لگا دی
04:17اور پابندی اس طریقے سے لگائی
04:20کہ پہلے آپ کو حکومت سے
04:22ایک سرٹیفکیٹ لینا ہے
04:23کہ جو جانور آپ زبا کرنے جا رہے ہیں
04:26وہ fit for slaughter ہے یا نہیں ہے
04:29زبا کرنے کے لیے وہ fit ہے یا نہیں ہے
04:32ظاہر ہے اگر آپ نے گائے یا بھیل کی قربانی کرنی ہے
04:34تو وہ آپ کو وہ سرٹیفکیٹ ہی نہیں دیں گے
04:37سرٹیفکیٹ نہیں دیں گے
04:38تو آپ قربانی نہیں کر سکیں گے
04:40ان کو زبا نہیں کر سکیں گے
04:41اور اگر سرٹیفکیٹ کے بغیر کریں گے
04:43تو آپ کو اٹھا کے جیلوں میں ڈالیں گے
04:45تشدد کریں گے
04:46تو practically جو ویسٹ بنگال ہے
04:48انہوں نے وہاں بی جے پی کی گارمنٹ نے
04:511950 کا ایک پرانا قانون استعمال کر کے
04:54وہاں پر گائے اور بھیل کی قربانی پر پابندی لگا دی
04:58اس کے بعد اتر پردیش یو پی میں
05:00وہاں پر بھی یہ پابندی لگی ہے
05:03وہاں پر تو بہت ہی ہارڈ لائنر اور
05:05آپ یہ کہیے کہ ہندتوہ کے
05:07بہت ہی ایک شولہ بیان قسم کے
05:10ان کے بھی
05:12اگر آپ یہ کہیے کہ
05:13جو تین چار بڑے نام ہیں
05:15ان میں
05:17یوگی عدتیانات جو ان کے چیف منسٹر ہیں
05:19یو پی کے
05:20انہوں نے ایک نیا قانون وہاں بھی بنایا
05:22اور یہی بنایا کہ آپ گائے اور بھیل کی قربانی نہیں کر سکتے
05:26اس کو زبا نہیں کر سکتے
05:28کھلے عام عید کی نماز ادار نہیں کر سکتے
05:30کسی گراؤنڈ میں
05:31کسی سڑک پر
05:33کسی جگہ پر آپ عید کی نماز ادار نہیں کر سکتے
05:36اور اسی طریقے سے
05:37اوپن جو مارکٹ ہے
05:39ان کے اندر گائے کی قربانی بھی نہیں ہو سکتی
05:42اور
05:42اسی طرح سے انہوں نے کہا
05:44کہ مقصوص جگہوں کے علاوہ
05:46آپ گائے کی قربانی نہیں کر سکتے
05:48ان کو زبا نہیں کر سکتے
05:49ظاہر ہے
05:50مقصوص جگہوں پر کریں گے
05:51تو وہاں پر جو
05:53ہندو انتہا پسند ہیں
05:54وہ ان کے اوپر حملے کر سکتے ہیں
05:56اور
05:57اس لیے
05:58زیادہ تر مسلمان جو ہیں
05:59وہ اشتناب کر رہے ہیں
06:00اب ان علاقوں کے اندر
06:01گائے اور بیل کی قربانی کرنے سے
06:03پھر دیلی کے اندر بھی یہی ہوا ہے
06:05وہاں پر بھی انہوں نے
06:06ایڈوائزری جاری کی ہے
06:08کہ جو
06:10گائے ہیں
06:10بچھرے ہیں
06:11اور
06:12اس کے ساتھ ساتھ بیل ہے
06:14ان کی قربانی نہ کی جائے
06:15دیلی نے تو کہا
06:16کہ اونٹ کی قربانی بھی نہ کی جائے
06:18اور انہوں نے
06:19ایک
06:20انیس سو چورانوے کا
06:21کوئی دیلی کے اندر
06:23جانوروں سے ریلیٹڈ کانون تھا
06:24اس کو استعمال کیا ہے
06:25اور کہا ہے کہ
06:26اس کو آپ فوری طور پر بند کر دیں
06:28مثلا وہاں پر بھی پابندی ہے
06:29جمہو کشمیر کے اندر بھی
06:31پابندی لگائی گئی
06:32اس سے پہلے یہ
06:33دوہزار اکیس میں ہوا تھا
06:35وہاں پر پھر بہت پروٹیسٹ ہوا تھا
06:37اس دفعہ بھی ٹرائی کی گئی ہے
06:38اور وہاں پر کیونکہ
06:39تعداد مسلمانوں کی بہت ہی زیادہ ہے
06:41وہاں پر سخت پروٹیسٹ ہونا شروع ہوا
06:44تو پھر اس پابندی کو نرم کر لیا گیا
06:46جمہو کشمیر کے اندر
06:48کئی جگہوں پر
06:48عید کی نماز تو پڑھنے نہیں دی گئی
06:50لیکن گائے اور بھیل کی قربانی پر
06:52اس طرح سے پابندی نہیں لگی
06:54پھر دو سو پندرہ میں نیشن وائیڈ
06:56صرف جمہو کشمیری نہیں
06:58دو سو پندرہ میں نیشن وائیڈ
06:59اس وقت جو مہراشترا اور دوسری
07:02بہت ساری ہریانہ اور دوسری ریاستیں
07:04تھی انہوں نے یہ کوشش کی تھی
07:06مودی صاحب تب تشریف لائے تھے
07:08اور انہوں نے یہ قوانین جو ہیں
07:10وہ امپلیمنٹ کروانے کی کوشش کی تھی
07:12کہ گائے اور بھیل کی قربانی نہیں دینی
07:14تب بھی بہت بڑا ایک آپ یہ کہیے
07:16کہ وبال مچا تھا پورے انڈیا کے اندر
07:19اگر ماضی میں جائیں
07:20تو ہسٹوریکلی تاریخی طور پر
07:23اٹھارہ سو ترانوے اور اٹھارہ سو چرانوے میں
07:26اسی کام کے اوپر پنجاب کے اندر
07:28دنگے ہوئے تھے
07:29جس میں سو سے زیادہ لوگ مارے گئے تھے
07:32جی ہاں سو سے زیادہ لوگ
07:34یہ کمیونل دنگے ہوئے تھے
07:35مطلب ظاہر ہے
07:37جب آپ قربانی کرنے سے روکیں گے
07:38تو لوگ رزینٹمنٹ کریں گے
07:40اور پھر اس کے بعد ہندو اور مسلمانوں کے درمیان
07:43فسادات ہوں گے
07:44تو سو لوگوں کی جان گئی تھی
07:45یہ اٹھارہ سو ترانوے اور اٹھارہ سو چرانوے کی بات ہے
07:49پھر تریپور میں
07:50جون دوہزار پچیس میں
07:52اسی طرح کی پابندی لگائی گئی
07:54اور ماضی میں پٹنا کے اندر بھی
07:56کوئی انیس سو سولہ انیس سو سترہ میں
07:58اسی طرح کی ایک پابندی لگائی گئی تھی
08:00بریٹش انڈیا کے اندر
08:01کہ مسلمان اس چیز کی قربانی کر سکتے ہیں
08:04اور اس چیز کی نہیں
08:05اور تب بھی وہاں پر
08:06اسی طرح کے دنگے فساد ہوئے تھے
08:08اور بہت ساری اموات ہوئی تھی
08:10تو یہ نیا کام نہیں ہے
08:11انڈیا میں مسلمانوں کو دبانے کا
08:13انہیں نماز نہ پڑھنے دینے کا
08:14مرضی سے قربانی نہ کرنے دینے کا
08:16یہ کام پرانا چلتا آ رہا ہے
08:18اور جب جب وہاں کوئی فاشسٹ
08:20رجیم آتی ہے
08:21ڈکٹیٹرشپ کی طرح کا
08:22کوئی بندہ وہاں پر آتا ہے
08:24یا کوئی آپ یہ کہیے کہ
08:26گروپ آتا ہے
08:26تو وہ ایسے ایکسٹریم آئیڈیاز
08:29جو ہیں انہیں امپلیمنٹ کرنے کی
08:30کوشش کرتے ہیں
08:31آگے بڑھتے ہیں
08:32اگلی خبر جو ہے وہ
08:33اس وقت آپ کے سامنے رکھیں گے
08:35فلسطین سے جہاں پر ایک فیملی
08:37روائٹرز اسے رپورٹ کر رہا ہے
08:39دنیا کی جانی مانی
08:40آپ یہ کہیے کہ
08:41دنیا کی جو
08:42ٹاپ ٹیر نیوز ایجنسیز ہیں
08:44ان میں سے ایک روائٹرز ہے
08:45اور وہ یہ رپورٹ کر رہے ہیں
08:47کہ یہ سمیحہ رشید ہیں
08:49ان کے پاس بہت ساری بھیڑیں
08:51اور بکریاں تھیں
08:52جو ظاہر ہے
08:53قربانی کے لیے بیچنے کے لیے
08:54انہوں نے انہیں ریز کیا ہوا تھا
08:56جو اسرائیلی فوجی تھے
08:58وہ آئے اور ان سے
09:00ان کی بھیڑ اور بکریاں
09:01جو ہیں وہ چھین کے لے گئے
09:02کام اس کام پنتالیس
09:04فورٹی فائیو بھیڑیں
09:05جو ہیں وہ ان سے چھین کر لے گئے
09:06تاکہ یہ بھیڑیں بیچ نہ سکیں
09:08لوگ ان سے خرید نہ سکیں
09:10اور لوگ قربانی نہ کر سکیں
09:14پالیسطینین شیپرد
09:15سمیحہ رشید
09:16was planning for the sacred ritual
09:18of sacrificing her sheep
09:19for the Eid Al-Ahtar holiday
09:21one of the holiest occasions in Islam
09:25but Jewish settlers
09:27stole about 45 of them
09:29she said
09:29from her home
09:30in Masafariyata in the Israeli
09:32occupied West Bank
09:33she said the settlers
09:35stole the family's guard dogs
09:37before the pre-dawn raid
09:38on May 21st
09:39seen in this CCTV footage
09:41verified by Reuters
09:42so no one was alerted
09:44the theft deprived the family
09:46of the income
09:47from selling the sheep
09:48they didn't use
09:49for the festival
09:49and instead of celebrating
09:51Rashid
09:52whose husband has cancer
09:53has been left with nothing
10:23فلسطین
10:53because of the
10:54of the family's guard
10:56my Pakistanis
10:57and all of you
10:58are
10:58today I
11:00say to you
11:01all
11:01I say to you
11:03I say to you
11:04I say to you
11:06that this is the most
11:07surprise
11:08foreign
11:38I'm saying that I'm saying, I'm saying, I'm saying, I'm saying.
11:40In a special way, the devotees, Dr. Yaspi, I'm going to be special for their services.
11:47I'm doing it for them.
11:49But I'm getting full of the pressure that I leave this party.
11:53I'm going to make it for Mr. Dujaj Chodhury, Omar Chima,
11:56only to break it down.
11:58I'm going to make it for this kind of a fair amount of time.
12:02I'm spending this time on this cliff.
12:05Thank you very much.
12:38Thank you very much.
21:21is very problematic.
21:23In which they delete away,
21:25I can't do that,
21:26I can't believe that.
21:29So, you ever know what I've found in the liquor station,
21:31I have to know what I'm doing.
21:32If you've known the liquor station,
21:34what's going on?
21:39That's right,
21:41the liquor station,
21:42if you've seen the liquor station,
21:43that's why I feel like
21:43I've seen a lot of tweets,
21:45so I've seen a lot of酒실,
21:48evening,
21:485.00
21:48प्राइब प्राइब ने तो उनके साथ
21:57एक मेरा ख्याल है कि एक क्रोनिक प्राबलम है
21:59उसका उन्हें तरीका ढूनना है कि कैसे उन्हें इस सारे
22:02मामले को ठीक करना है
22:03फिर एद के मौके पर जो हमारे पास अफसोसना
22:06ख़बरें बिलोचस्टान से हैं हरनाई
22:18چار سیویلینز جو ہیں ان کو شہید کر دیا ہے
22:20اور متحدد لوگوں کو زخمی کیا ہے
22:23اس کے ساتھ ہی ساتھ
22:24وکار خان ایک ویڈیو شیئر کر رہے ہیں
22:26جس میں دکھا رہے ہیں
22:27کہ بلوچستان میں جو انتہا پسند ہیں
22:29انہوں نے عید کے موقع پر بھی
22:30فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا ہے
22:32پچھلے تین دن سے وہ کہہ رہے ہیں
22:34کہ بلوچستان کا کوئی والی وارث نظر نہیں آ رہا
22:37اتنی زیادہ فوج تائینات ہونے کے باوجود
23:10station station station station station station station station station station station station station station station station station station station station
23:12station station station station station station station station station station station station station station station station station station station station
23:15station station station station station station station station station station station station station station station station station station station station
23:19station station station station station station station station station station station station station station station station station station station station
23:20station station station station station station station station station station station station station station station station station station station station
23:23station station station station station station station station station station station station station station station station station station station station
23:23station station station station station station station station station station station station station station station station station station station station
23:26station station station station station station station station station station station station station station station station station station station station
23:26station station station station station station station station station station station station station station station station station station station station
23:27station station station station station station station station station station station station station station station station station station station station
23:27station station station station station station station station station station station station station station station station station station station station
23:27station station station
23:30ڈیرہ مراد جمالی ہیں وہاں دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے جمعیت علماء
23:35اسلام جے یو آئی فے کے مقامی رہنما مولوی عبد الرحمان ساسولی
23:42ان کو جو ہے وہ شہید کر دیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اور بھی ظاہر
23:49ہے وہاں پر جو لوگ تھے جب یہ فائرنگ ہوئی اور جب یہ سارا دہشتگردی
23:52کا معاملہ ہوا تو اور لوگ بھی اس کی زد میں آئے ہیں تو یہ صورتحال
23:56جو ہے بلوچستان کے اندر اوورال اس عید کی اوپر چل رہی ہے سیکیورٹی
23:59کے معاملات جو ہیں وہ بہت ہی دگرگو ہیں پھر پارس جہانزیب پاکستان
24:03کی جنرلسٹ ہیں انہوں نے یہ کہا کہ بلاول بھٹو کی جتنی بھی جمہوریت
24:07ہے کیونکہ کل پر سو ہی انہوں نے کہا تھا کہ اس وقت ملک میں سب سے
24:10زیادہ جمہوریت سندھ میں ہے تو پارس جہانزیب کہہ رہی ہیں کہ لگتا
24:14ایسے ہے کہ جب وہ اسلامباد آتے ہیں تو ساری جمہوریت جو ہے وہ سندھ
24:18میں چھوڑ کے آتے ہیں وجہ انہوں نے یہ بتائی کہ شرازی صاحب ایک
24:21ریپورٹر ہیں وہ ریپورٹر ان کا claim for fame یہ ہے کہ وہ عمران خان
24:25سے بہت ہی ایسے سوالات پوچھتے تھے جو عمومی طور پر بتمیزی کے
24:29زمرے میں آتے ہیں بہرحال ان کو شاید اسی claim for fame سے پھر ان کو
24:34جیو ٹی وی کے اوپر بقاعدہ ان کو نوکری ملی اور اب ان کے ساتھ
24:38معاملہ یہ ہوا کہ انہوں نے ان کو عادت ہوئی ہوگی شاید عمران خان صاحب
24:42سے ایسے سوالات پوچھنے کی انہوں نے اس طرح اگرہ سوال تو نہیں پوچھا
24:45ایک بس ویسے ہی سوال پوچھ بیٹھے وہ بلاول زرداری سے یہ آنے والی
24:50تربیم اور دوسرے معاملات پر تو بلاول زرداری صاحب صاحب نے
24:53according to Paris جہانزیب ٹیلیویشن چینل کو فون کیا ان کو شکایت
24:58لگائی اور ان کی بیٹی چینج کروا دی ٹیلیویشن چینل نے اس کے بعد یہ
25:01فیصلہ کیا کہ اب وہ اسمبلی نہیں جائیں گے اور اسمبلی کو کوری نہیں
25:05کریں گے مطلب وہ وہاں پر ہوں گئی نہیں جہاں پر بلاول زرداری صاحب
25:08ہوتے ہیں تو ان کی جو جمہوریت ہے اس کو وہ کراچی میں ہی چھوڑ کے آتے ہیں
25:12کراچی سے باہر ساتھ لے کر نہیں آتے پھر بلاول زرداری صاحب ایک
25:16گاڑی چلا رہے تھے اب اس کے بارے میں بھی یہ پتہ چلا کہ اس گاڑی کا
25:20نمبر تھا بی ایف سیون سیون سیون سکس اب پتہ چلا ہے ریکارڈ سے کہ اس
25:25گاڑی کے نام پر دو ای چالان ہوئے دونوں ای چالان جو تھے ان پر نمبر
25:30گاڑی کا ایک ہی تھا لیکن ایک میں اس گاڑی کو سیاہ رنگ کی گاڑی
25:33بتایا گیا اور دوسرے چالان میں اس گاڑی کو سفید رنگ کی گاڑی
25:39دو گاڑیاں ایک سفید اور ایک سیاہ دونوں کی اوپر ایک ہی نمبر
25:43لگا ہوا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ شاید دونوں میں سے کسی ایک کا
25:48کسٹم پے کیا ہوا ہے تاثر یہی مل رہا ہے اس میں سے تو اس وقت کیونکہ
25:51وہ سیاہ اور سفید کے مالک ہیں سندھ میں تو پھر گاڑیوں میں بھی سیاہ اور
25:55سفید کے وہ مالک ہوں گے ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہوگا نون لیگ
25:59اور تحریکے جو استحکام ہے تحریکے استحکام آپ سب کو یاد ہے جہانگیر
26:04ترین اور علیم خان صاحب نے بنائی تھی پھر وہ سیٹیں دو کوئی نہیں
26:08لے سکی تھی اس وقت اب وہ اپنی قسمت اضمائی کے لیے ان کو چودری
26:12صاحب نے گلگت بلتستان اور کشمیر کے اندر اتارا ہے وہاں پر جو
26:16ہوا چلائی ہے وہ یہی چلائی ہے چودری نے کہ تحریکے استحکام کے
26:20پاس خاصی سیٹیں ہوں گی کشمیر کے اندر اب وہاں پر نون لیگ اور
26:24تحریکے استحکام اور نون لیگ ہے وہ آپس میں نبردزمہ ہیں ایک
26:30دوسرے سے لڑائیاں بھی کر رہے ہیں اور ایک دوسرے کے اوپر پرچے
26:32بھی کروا رہے ہیں تو وہاں سے اطلاع یہ آئی ہے کہ گلگت بلتستان
26:35چلاس سابق وزیراعلا اور علیم خان کی پارٹی کے صدر حاجی گلبر
26:41خان کے بھتیجے کو پکڑ لیا گیا اور ان کے اوپر ایف آئی آر دے دی
26:45گئی ہے مطلب کہ علیم خان صاحب کی پارٹی کے جو صدر ہیں ان کے بھتیجے
26:49پر ایف آئی آر کروا دی ہے نون لیگ نے تو نون لیگ اور تحریک
26:52استحکام جو ہے وہاں پر گتھم گتھا ہے اور دیکھتے ہیں کہ آپ ایسے ہی
26:57سمجھ دیجئے کہ علیم خان اور کیونکہ وہاں پر صفدر صاحب گئے ہوئے ہیں
27:02مریم نواز صاحبہ کے شہر محترم سو صفدر کیپٹن صفدر عوان صاحب ہیں
27:07تو آپ یہی سمجھ دیجئے کہ علیم خان اور کیپٹن صفدر عوان وہاں پر
27:11گتھم گتھا ہیں تو ریزلٹ کیا نکلتے ہیں آنے والے دنوں میں ہم
27:14دیکھتے ہیں اگر تو چودری صاحب نے ظاہر ہے فارم فورٹی سیبن ہی
27:16کرنا ہے وہاں بھی اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ فارم فورٹی سیبن کس کو
27:20جاری کرتے ہیں ایک بار پھر تحریک استحقام کو استعمال کر کے
27:24ضائع کر دیا جاتا ہے یا اس بار ان کو کچھ نہ کچھ دیا جاتا ہے یہ آنے والے
27:29دنوں میں ظاہر ہے پتہ چل جائے گا میری آپ سب سے گزارش یہ ہے کہ
27:32عمران خان صاحب نے ظاہر ہے پچھلی بار بھی خالد خرشید صاحب کو
27:36چیف منسٹر بنایا تھا بہت ہی اندہ طریقے سے انہوں نے اپنی
27:39ذمہ داریاں پوری کی تھی پارٹی کے ساتھ بھی وفادار رہے عمران خان
27:43کے ساتھ بھی رہے استفعہ بھی الیکشن میں اس جگہ پر کیونکہ ان کی
27:47سے بھی تھی ٹکٹس دینے میں تو مجھے پوری امید ہے کہ انہوں نے اچھے
27:50ٹکٹس دیے ہوں گے تو جو بھی انہوں نے اس وقت امید واران خالد
27:55خرشید صاحب اور ان کی ٹیم نے اتارے ہیں میری آپ سے گزارش ہے کہ
27:58اگر آپ میری آواز سن رہے ہیں تو ان کو ضرور ووٹ دیجئے یہ
28:01الگ بات ہے کہ پھر فارم فورٹی سیون شاید جاری کر لیں لیکن آپ
28:04اپنا فرض ادا کیجئے کم از کم جب یہ جالی طریقے سے جیت کے آتے ہیں
28:08تو ان کو بھی بتا ہوتا ہے کہ ان کی اصل اصلیت کیا ہے اور ان کی حقیقت
28:12کیا ہے آگے بڑھتے ہیں اگلی خبر جو آپ کے سامنے رکھنی ہے وہ خبر
28:17ہے اس وقت فاکس نیوز یہ کہہ رہا ہے کہ امریکہ میں جو
28:22ڈانلڈ ٹرمپ صاحب ہیں ان کے بارے میں فاکس نیوز کے ایک
28:25ملٹری کے ایکسپرٹ فاکس نیوز عمومی طور پر پرو پریزیڈنٹ
28:29ٹرمپ سمجھا جاتا ہے تو ان کے ایک ملٹری کے ایکسپرٹ جو ہیں انہوں
28:33نے یہ ایڈمٹ کیا ٹیلیویشن کے اوپر کہ یہ جو حال ہی میں سب
28:37کچھ ہوا اس میں جو سٹیٹس آف ہرمز جو ہے سٹیٹ آف ہرمز جو ہے وہ جس
28:42طریقے سے ایران کے قبضے میں چلا گیا ہے یا ایران اسے لیوریج
28:46پوائنٹ کے طور پر استعمال کر رہا ہے یہ کبھی بھی ایران کے پاس
28:50یہ والی لیوریج پہلے کبھی بھی میسر نہیں تھی مطلب وہ دوسرے لفظوں
28:53میں یہ کہہ رہے ہیں کہ صدر ٹرمپ کا جو ایران کی اوپر حملہ تھا اس
28:58سے ایران کو طاقت ملی ہے ایران اب پورے خطے کے اوپر حاوی ہے سٹیٹ
29:03آف ہرمز کو قابو کر کے اور یہ جنگ ہم نے جو شروع کی ہے اس سے ایران
29:08کو فائدہ ہوا ہے نقصان نہیں ہوا یہ اب فاکس نیوز کے اوپر بات
29:11چیت ہو رہی ہے اور وہاں سے یہ انیلیسس نکل رہا ہے پھر سینن یہ
29:16ریپورٹ کر رہا ہے اور بڑی ہی ذمہ داری سے وہ یہ کلیم کر رہے ہیں
29:19سینن کے ان کے ذرائع سے انہیں پتا چلا ہے کہ سعودی عرب نے بالکل
29:24کلیرلی امریکہ کو یہ پیغام بھیج دیا ہے کہ ہم کسی صورت جو
29:28ابراہیمی مہدہ ہے اس پر دستخط نہیں کریں گے اسرائیل کو تسلیم
29:32نہیں کریں گے جب تک فلسطین کی آزادانہ ریاست جو ہے وہ قائم
29:37نہیں کر دی جاتی یا اس کے لیے ٹھوس اقدامات جو ہیں وہ جب تک نہیں
29:42کر لیا جاتے خبریں اور بھی تھی لیکن مجھے یہاں سے اجازت دیجئے ایک
29:46دفعہ پھر آپ سب کو بہت بہت عید مبارک اللہ آپ کا حامی و ناصر
29:50ہو پاکستان زندہ باد
Comments