00:07।
00:30سردر ٹرمپ نے تعاون اور حمایت پر مشرق وستہ کے ممالک کا شکریہ آدھا کیا
00:34لکھا قلیجی ملکوں کا باہمی تعاون تاریخی ابراہم ایکارڈز میں شمولیت سے مزید مصبوط ہوگا
00:39کسی معلوم شاید ایران بھی ابراہم ایکارڈز کا حصہ بننا پسند کرے
00:44اس سے پہلے سردر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایرانی بہریہ کی تباہی کی تصویر شیئر کی تھی
00:49اور لکھا تھا الودا
00:51اے آئی تصویر میں امریکی برونز سے ایرانی جہازوں کو تباہ ہوتے دکھایا گیا تھا
01:05آج ممکن ہے دنیا کو اچھی خبر ملے
01:07سردر ٹرمپ مزید اہم تفصیلات کا اعلان کریں گے
01:10امریکی وزیر خارجہ ہی نئی دلی میں نیوز کانفرنس کہا
01:13ایران سے معاملات میں گزرستہ 48 گھنٹے میں اہم پیش شرط ہوئی ہے
01:17امریکی ویب سائٹ ایکزیوس نے دعویٰ کیا ہے
01:19ممکنہ معیدے میں ایران نے جوہری ہتھیارہ حاصل نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی
01:23آبنا ہموس بغیر کسی ٹول کے مکمل کھول دیا جائے گا
01:26جنگ بندی میں ساٹھ دن کی توسیح کی جائے گی
01:29اس دوران امریکی افعاد خطے میں موجود رہیں گی
01:31ایرانی بندرگاہوں کی ناکابندی ختم کر دی جائے گی
01:34پام بدیوں میں نرمی بھی متوقع
01:36لبنان اسرائیل حضرت اللہ کے درمیان جنگ کے خاتمے کا ذکر بھی
01:40مصفدے میں شامل ہے
01:41پاکستان نے بطور سالس بنیادی کے دار ادا کیا
01:44پاکستان کی سالسی کوششیوں کی قیادت
01:47سیرن مارسل سید آسیم مرید کر رہی ہیں
02:03پاکستان بہت جلد مذاکرات کے اگلے دور کی میز پانی کرے گا
02:06وزیراعظم شہباز شریف کہتے ہیں
02:08پاکستانی قیارت کے ساتھ صدر ٹرم کی مفید اور تعمیری ٹیلی فون نے گفتگو ہوئی
02:12امن عمل میں پاکستان کی نمائندگی فیل مارشل سیر آسیم مرید نے کی
02:16امن عمل میں فیل مارشل سیر آسیم مرید کی انتھک کاوشیں لائے کے تحسین ہیں
02:21ایرانی صدر مسود پزکشیان کا کہنا ہے
02:23جوہری ہتھیار حاصل کرنا نہیں چاہتے
02:25دنیا کو یہ یقین دہانی کرانے کے لیے تیار ہیں
02:28ہم جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں
02:30تسلیم نیوز کے مطابق ایرانی صدر نے کہا
02:33امریکہ سے کوئی بھی معاہرہ رہبر معظم
02:35مجتبہ خامنائی کی اجازت کے بغیر نہیں کیا جائے گا
02:47خطے میں امن کے لیے پاکستان نے پیس میکر کا جو کردار نبھایا
02:50وہ چین کے تعابن کے بغیر ممکن نہیں تھا
02:52وزیر آزم شہباز شریف کی علی بابا کا امتی کہہ
02:55کانچس میں گفتگو کہا چینی سطر
02:57شی جنگ پنگ کا خطے میں امن کے لیے
02:59چار نکاتی ایجنڈا قابل تحسین ہیں
03:01ہم اس کی مکمل حمایت کرتے ہیں
03:03مسترکہ کوششوں سے نہ صرف خطے میں امن کا قیام یقیی بنا جا سکے گا
03:07بلکہ ترقی اور خوشحالی کے نئے درمازے بھی کھلیں گے
03:10وزیر آزم شہباز شریف
03:12ہانگ جو کا دورہ مکمل کر کے
03:13پیسن پہنچ گئے چینی قیادت سے ہم ملاقاتیں کریں گے
03:29پاکستان جل خطے کی ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہوں گا
03:32پاکستان کو قرض نہیں مہارت اور سرمایہ کاری شاہیے
03:35صدر شی جن پنگ نے چین کو عالمی معاشی اور عسکری طاقت بنایا
03:39وزیر آزم شہباز شریف کا پاکستان چائنہ بزنس ٹو بزنس انویسمنٹ کانفرنس سے خطا
03:44کہا تیس پیسر ایم ایوز اربو ڈالرز کے معاہدوں میں بدل گئے ہیں
03:48پاکستان میں مادنیات کے بڑے زخائر موجود ہیں
03:51پاکستانی اور چینی کامپنیوں میں تعاون اور سرمایہ کاری کے معاہدوں
03:54مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط بھی کیے گئے
03:57وزیر آزم شہباز شریف کی علی بابا ہیڈکورٹس میں گروپ کے ایگزیکیٹیف چیئرمن جوزف سائی سے ملاقات
04:02وزیر آزم نے علی بابا کے جدید پرین نیٹ ورک اور عالمی سطح پر کامیابیوں کو سرہا
04:07پاکستانی نوجوانوں کے لیے انفرسٹریکچر اور ڈیجیٹل سکل کی ترقی پر زور دیا
04:11اس موقع پر پاکستان میں ڈیجیٹل فانانشل سرویسز اور آن لائن ادائیگیوں کا نظام محفوظ
04:17اور تیز بنانے کے لیے تقنیقی تعابون بڑھانے پر بھی بات ہوئی
04:34پیلن مارشل آسیم انیر کا دورہ ایران اور موسیل نقوی کی ملاقاتیں بہت مصبت ثابت ہوئیں
04:39پاکستان سالسی کے ذریعے تنازی کے حل کے قلیب ہیں
04:43ہو سکتا ہے ہمیں آج رات بھی خوشخبری سننے کو ملے
04:46وزیر دفاع خواجہ آسف کی پروگرام اتراز ہے میں کفتگو
04:49کہاں دہشتگردی کرنے والے بزل اور بھارتی فنڈ پر چل رہی ہیں
04:53اوانستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں
04:56کسی زمانے میں ایران میں بھی محفوظ پناہ گاہیں ہوتی تھی
04:59ایران سے پاکستان کے مضبوط تعلقات ہیں
05:02اس لئے انہیں پناہ گاہیں میسر نہیں آئیں
05:04امید ہے ایران کے تعاون سے دہشتگردی کے خلاف اس جنگ کو جیت جائیں گے
05:18کوئٹا میں چمن پھاٹک کے قریب دھماکہ ایف سی کے تین جوانوں سمیت چودہ افرا شہید
05:23زخنوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں
05:25شٹل پین پر ہونے والے بم دھماکے سے محقہ علاقوں میں تباہی
05:29محلہ فقیر آباد میں دو رہائشی پلازو سمیت درجنوں گھروں کو شریف نقصان پہنچا
05:34باس مکانات کی چھتیں اور دیواریں گر گئیں
05:36پل بھر میں سب کچھ اجڑ گیا
05:39ملوے تلے دب کر دو افراد جان سے گئے
05:41وزیراعلا بلوچستان نے ٹراما سینٹر میں زخمیوں کی آیادت کی
05:45صدر اور وزیراعظم کی دہشتگردی کی مزمت
05:47صدر آصف زردادی نے کہا دہشتگردوں اور ان کے سرپرستوں کو موف نہیں کریں گے
05:52شہدہ کے خون کے ہر قطرے کا حساب لیا جائے گا
05:54وزیراعظم نے کہا ایسی بزدلانہ کاربائیاں ہمارا عظم کمزور نہیں کر سکتی
06:00دہشتگردی کو جڑ سے اکھار پھینکیں گے
06:01صدر نون لیگ نیا نواز شریف نے کہا
06:03معصوم جانوں پر بزدلانہ بار پوری قوم کے دل پر حملہ ہے
06:23تفاقی وزیر داخلہ مرسن نقوی اور وزیراعظم بلوچستان سرپراز بکتی کی زیر صدارت
06:28کوئٹا میں خصوصی اجلاس
06:29آئی جی بلوچستان نے چمن پھارتک کے قریب دھماکے کی تدائی ریپورٹ پیش کی
06:33وزیراعظم نے دہشتگردی کی مزمت کرتے ہوئے کہا
06:36درندو نے معصوم لوگوں کو نشانہ بنا کر بدترین سفاقیت کا مظاہرہ کیا
06:41شہدہ کی عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
06:44سفراز بکتی کا کہنا تھا شہدہ کے خون کے مقروض ہیں
06:47کتنا ہندوستان کے دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے
06:51وزیراعظم کی چمن پھارتک کے قریب دھماکے کی مزمت
06:54انتظامیہ سے فوری ریپورٹ طلب
06:56ہنیف عباسی کا کہنا ہے
07:01بھارت اور اغانستان میں موجود پاکستان دشمن دہشتگردی کی سپرستی کر رہے ہیں
07:06دہشتگرد نیٹورکس کے ناپاک ازائن کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے
07:10انہیں عبرتناک انجام تک پہنچایا جائے گا
07:13برطانیہ چین روس ایران کی کوٹا میں دہشتگردی کی بزمت
07:30بلوچستان میں پھر معصوموں کا لہو بہا دیا گیا
07:33دہشتگردوں نے ماں کی گودیں اجارت
07:35بچوں کے سروں سے بات کر سایا اٹھ گیا
07:37بچوں کے خواب ہمیشہ کے لیے دخم ہو گئے
07:40آخر انہتر لوگوں کا قصور کیا تھا
07:42کیا بچوں کو مارنا خاندان اجارنا
07:45معصوم جانے لینا
07:46دہشتگردوں کی نام لہاج آزادی ہے
07:48یہ جنگ نہیں
07:49صرف بستلی درندگی اور انسانیت کا قتل ہے
07:51قردم بی ایل اے کے خلاف فیصلہ کون کاروائی کا وقت آ گیا
07:54وقت آ گیا ہے کہ انسانیت کے دشمنوں سے آنی ہاتھوں سے نمٹا جائے
08:04برطانیہ چین روس ایران کی کوٹا میں دہشتگردی کی مزمہ
08:08چین سپارت خانے نے بیان میں کہا
08:10دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے
08:14مشکل گھڑی میں اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں
08:17روسی سپارت خانے کا جامحہ کفرات کے لواہتین سے تازیت کا اظہار
08:22برطانگیہ ہائی کمیشنر جین میری ایٹ نے کہا
08:24بزدلانہ دہشتگرد حملے کی مزمت کرتے ہیں
08:26ہماری ہمدردیاں شہدار متاثرہ خانداروں کے ساتھ ہیں
08:30ایرانی صفی رزا امیری مقدم نے کہا
08:32ہر قسم کی دہشتگردی کے واقعات خابل مزمت ہیں
08:41سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے درطہ خیل میں
08:45انٹالیجنس بیسٹ آپریشن
08:46فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ خوارج کے گیارہ دہشتگرد حلاق
08:50آئی ایس پی آر کے مطابق زرستہ اٹالیس گھنٹوں کے دوران
08:53سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا
08:57بنو کے علاقے میریان میں پاک پوز سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن
09:01سولہ خارجی مارے گئے دو پولیس اہلکار شہید حلاق خارجیوں میں دو اہم ترین سرغنہ بھی شامل
09:07سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان خارجی سرغنہ عبداللہ سعید کو بھی جہانم واصل کیا گیا
09:12فتنہ خوارج کے دہشتگردوں کے خلاف آپریشنز پوری شدت کے ساتھ جانی ہے
09:18مناسق حج کا آغاز آزمین منہ پہنچنے لگے جہاں دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی آباد پور رہی ہے
09:25آزمین حج آٹھ زلحج منہ میں گزاریں گے اور نو زلحج کو میدان عرفات پہنچیں گے اور قطبہ حج سنیں
09:31گے
09:31غروب آفتاب کے بعد آزمین عرفات سے مزدلفہ کے لیے روانہ ہوں گے
09:36وزیر برائے محصبی امور سردار محمد یوسف نے پیغام میں کہا آزمین حج قوانین اور ضابطوں کی مکمل پابندی کرے
09:42آپ کا بہترین اخلاق ہی پاکستان کا اصل چہرہ ہے
09:52منڈی دے بن گیا مویشی منڈی میں جانوروں کی خریداری بھرپور انداز مجاری
09:56دوہر میں کہانا کی مویشی منڈی میں رونالڈو بیل نے دھوم مچا دی
10:00چھے پٹ اونچا یہ بیل سگوی نسل کا ہے
10:02قیمت صرف 20 لاکھ روپے
10:04کراچی کی منڈی میں ٹیڈی بکروں کا وخرہ سٹائل خریداروں کو بھاگیا
10:08پشاور کی مویشی منڈیوں میں لائے گئے اونچ خریداروں کی توجہ کا مرکز
10:12وزیر آباد میں شیرہ اور ہیرہ نامی بکروں کی جوڑی کی دھوم
10:16مالک نے دونوں بکرے بڑے لاٹ پیار سے پالے
10:19اسلام آباد کے مویشی منڈی میں جانوروں کی قیمتیں آسوان سے باتے کرنے لگی
10:23قربانی کے جانوروں کو سجانے کے سامان کے سٹالز بھی لگ گئے
10:41ارے بھائی پورا کراچی ہمارا ہے
10:43ہم کیوں کسی شہرہ کا نام امکیم پر رکھتے
10:46تمہیں موقع ملا تم نے ایک شہرہ کا نام بھٹو رکھ دیا
10:49اتنے سالوں بعد شہرہ بنائے وہ بھی عوام نہیں خواس کے لیے
10:53امکیم پاکستان کے رہنمہ فاروق سرکار کا بلاول بھٹو کو دو دن بعد جواب
10:57کارکنوں سے خطاب میں کہا 18 سال میں تم نے کتنا پانی شہر کو دیا
11:01شارعہ بھٹو ریڈ لائن کریم آباد انڈپاس وہ منصوبے ہیں جو پورے نہیں ہو رہے
11:06جب رونا چاہتے ہو اور اپنے پیروں کی طرف دیکھتے ہو تو رو پڑتا ہے
11:17وزیر اعلی سن مراد علی شاہ کا بی آر ٹی ریڈ لائن لوٹ ون کا دورہ
11:21ائرپورٹ سگنل ملیر ہارٹ سے موسمیات سفورہ تک کام کا جائزہ لیا
11:24کام کی رفتار مزید پیس کرنے کی ہدایت
11:27کہا منصوبے کی تکمیل سے شہرین کو جدید تیز اور محفوظ
11:30افیس اہولت محصر آئے گی
11:31وزیر اعلی سن کو لارٹ ٹو کی پیشرف سے آگا کیا
11:36وزیر اعلی سن کا شارعہ بھٹو کا دورہ
11:39شاہ فیصل ڈال پلازا پر اجلا شارعہ بھٹو پر راؤنڈ ڈی کلاک
11:42پولیس پٹرولنگ یقینی بنانے اور ہار انٹرچینج پر
11:46پولیس چیک پوسٹ قائم کرنے کی ہدایت
11:48موٹر سائیکلوں کے شہرعہ بھٹو پر داخلے پر
11:50سخت پابندی یقینی بنانے کا حکم
11:52ٹرافک پولیس کو شہرعہ بھٹو پر ایچ اعلان سسٹم
11:55فوری فال کرنے کی ہدایت
12:05بیجنگ میں چین پاکستان سیاسی جماعتوں کی فورم
12:08سی پاک مشترکہ مشاورتی طریقہ کار کا چوتھا اجلاس
12:11نائب وزر آسم ساگدار نے بتایا
12:13فورم نے دونوں ممالک کی سیاسی جماعتوں کو
12:15بامائنے مقالمے کا بہترین موقع فراہم کیا
12:18ہم نئے دور میں چین پاکستان مشترکہ
12:20مستقبل کی برادری کی تعمیر کے لیے مکمل پرسم ہیں
12:23اجلاس میں وفاقی وزیر احسن اگوال اور پاکستان کی
12:26بارہ سیاسی جماعتوں کے نمائندے شریک ہوئے
12:28نائب وزر آسم نے اجلاس کی تفصیلات ایکس پر جاری کر دی
12:41وزیر آزم شہباز شریف کی ہونگ جو میں مختلف
12:44ہم جینی کمپیوں کے عہدداران سے ملاقاتیں
12:46قابل تجدید توانائی کے شعبے میں تعاون
12:49پاکستان میں اُبھرتی قابل تجدید توانائی کی مارکیٹ
12:52اور بہتی طلب اور شمسی توانائی کے فروغ کے لیے
12:55حکومت کے پالیسی اختامات پر روشنی ڈالی
12:57وزیر آزم نے جدید بیکٹری ٹکنالوجی
12:59توانائی زخیرہ کے نظام اور شمسی توانائی تعاون پر باقیت کی
13:03الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ انفرسٹرکچر
13:06سمارٹ موبیلٹی سسٹم پر تعاون پر بھی گفتگو ہوئی
13:09وزیر آزم شہباز شریف نے شو جنگ فارماسوٹیکلز کے صدر
13:13جن نوان سے بھی ملاقات کی
13:15پاکستان کے ترقی کرتے تھے بھی شعبے میں سرمایہ کاری زیرے بحث آئی
13:19پاکستان میں نئی فیکٹریوں کے قیام
13:21موجودہ فیکٹریوں اور پلانٹس کی توسی پر بھی گفتگو ہوئی
13:38حکومت نوجوانوں سے ٹیکس لیتی ہے لیکن تعلیم نہیں لیتی
13:42عوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ درست قیادت کا انتخاب کریں
13:45عمی جماعت اسلامی حافظ نیم و رحمان کا
13:49یوب میں بدل دو نظام جلسہ عام سے خطاب
13:51کہا پورا نظام گل چکا ہے اس کو بدلنے کی ضرورت ہے
13:55اب تاخیر کا وقت نہیں ہے کل کا فیصلہ آج کریں
13:58جماعت اسلامی عوام کو بنیادی حقوق ضرور فراہم کرے گی
14:08ڈیائی خان کی تحصیل کلانچی کے گاؤں
14:10اٹل شریف نے دشت گردوں کا حملہ
14:12آمن کمیٹی کے تین ارکان سمیر چار افراد جامبھا
14:16دشت گردوں نے گھات لگا کر حملہ کیا
14:18جامبھا کا افراد میں شاہزید دانیر سولی اور ایک ناملوم شخص شامل ہے
14:22پولیس کے مضابق حملہ آور ایک رکن اور منڈے والوں کا اسلحہ ساتھ لے گئے
14:27پولیس نے ناکابندی کر کے سیچ آپریشن شروع کر دیا
14:36وائس ٹرانسلر گوادر یونیورسٹی پروفیسر عبدالرزاق صابر
14:40تین ساتھوں سمیر بازیاب خاندانی ذرائع نے تصدیق کر دی
14:43بتایا یونیورسٹی کے وائس ٹرانسلر دو پروفیسرز اور ڈرائیور بازیاب ہو چکے
14:47بازیاب افراد تحال اپنے گھروں کو نہیں پہنچے
14:50پروفیسر عبدالرزاق صابر اور دیگر ساتھیوں کو تیرہ مئی کو مستون سے آتوا کیا گیا تھا
15:00اسلام آباد میں ڈکیتی کے دوران مسامت پر ڈاکوں کا غیر ملکی شہریوں پر تشدد
15:04غیر ملکی شہریوں کو گیسٹ ہاؤس میں گھس کر باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا
15:09ڈاکوں موبائل فون، نقلی اور لیپٹاپ لوٹ کر سیاہ رنگ کی گاڑی میں پراغ
15:13تھانا کوہسار پولیس نے ڈکیتی اور تشدد کا مقدمہ درست کر لیا
15:21لاہور میں ڈیڑھ کروڑ کی چوری کرنے والے ملزمان دھر لیے گئے
15:25ملزمان سے پچیس طولہ سونا اور غیر ملکی کرنسی برامت
15:28پولیس نے بتایا گھریلو ملازمہ نے اپنی والدہ کے ساتھ مل کر چوری کی واردات کی
15:32ملزمان کی والدہ چوری شدہ مال لے کر انعالہ خود فرار ہو گئی تھی
15:36پولیس کا کہنا ہے گھر کے افراد قربانی کے بکرے قریب نے مویشی منڈی گئے ہوئے تھے
15:41ملک کے وسی اور جنوبی علاقوں میں موسم شدید گرم
15:44اتما موسمیات کے مطابق آج ہائی پریشر سسٹم بننے کے باعث
15:48سندھ کے بیشتر ازلاحی ٹویٹ پیت کی لپیٹ میں آ سکتے ہیں
15:51درجہ حرارت معمول سے چھے ڈگری زائد رہنی کی پیش ہوئی
15:54پارہ پچاس ڈگری سنٹو گریٹ تک پہنسنے کا امکان
16:02کراچی میں گرمی پڑتے ہی بجلی کے بعد پانی بھی نایاب
16:06شہریوں کے لیے دوہرہ آزاب
16:07شہر کا ستر فیصد علاقہ کئی روز سے پانی سے محروم
16:11شہری مہنگے دامو ٹینکرز خریدنے پر مجبور
16:14وارٹر کوپریشن کی ناہلی کی ورسی ایج سے قبل پانی کا بہران شدت اختیار کر گیا
16:18گلستان جوہر، گلشن اقباز، سکیمت انتیس، عزیز آباد، لیاکت آباد، ناظم آباد، ناظم آباد، فیڈرل بھی ایریا میں پانی کی
16:26فراہمی موت کر
16:27شاہ فیصل، لانڈھی، کورنگزی اور جمشید کوارٹو سمیت کا علاقہ ابھی تک پانی سے محروم کوئی پرسان حال نہیں
16:33حکمران کب نوٹس لیں گے؟ شہریوں کی دوہائی
16:42بلوچستان کا اہم زلا بنیادی سہولوں سے محروم آسٹا محمد کے دو اسپطالوں میں آئی سی یو وینٹی لیٹرز اور
16:48جدید مشینری دستیاب نہیں
16:50شہری علاج کے لیے کوئٹا لڑکانا یا کراچی جانے پر مجبور
16:57چھٹے سیزن میں چوتھا ٹائٹل، بارسلونہ نے چوتھی بار ویمن سوپر لیگ کی ٹروفی اپنے نام کر لی
17:03فائنل میں اوائل یونیس کو یک طرفہ مقابلے میں چار سپٹ سے آؤٹ کلاس کیا
17:08فیصلہ کنمارکی میں سلمہ اور بیجس نے دو دو بار گینج جال میں پہنچائے
17:21اور سلمان اقبال فلمز، ایاروہ فلمز اور پرویز ملک فلمز کی پیش کرش
17:26فلم لفدی سوکی، لاہور میں پریس میر
17:28پروڈیسر اور فلم کی کاسٹ ایدوالعظہ پر ریلیز ہونے والے فلم کی کامیابی کے لیے پور امید
17:33فلم کے ہیرو فرحان سعید نے کہا ایکشن رومانس اور کومیڈی سے بھرپور فلم
17:37شائکین کے میار پر پورا اترے گی
17:38آدھا کاراں امیان شاہ نے کہا اپنا کردار بخو بھی نبھایا ہے
17:42امید ہے لوگوں کو ضرور پسند آئے گا
17:44فلم پروڈیسر کا کہنا تھا فلم اید کی مناسبت سے بنائے گئی ہے
17:53موسیقی
Comments