Falsafa e Hajj | Host: Tasleem Ahmed Sabri
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX
Guest : Allama Peer Irfan Ilahi Qadri, Allama Syed Zia Ullah Shah
Sana Khuwan: Tariq Masood
#FalsafaeHajj #hajj #aryqtv #hajj2026 #qurabni
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX
Guest : Allama Peer Irfan Ilahi Qadri, Allama Syed Zia Ullah Shah
Sana Khuwan: Tariq Masood
#FalsafaeHajj #hajj #aryqtv #hajj2026 #qurabni
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:36ناظرین اکرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:39میں ہوں تسلیم احمد صابری اور آپ حج کا یہ خصوصی پروگرام اے آر وائی کیو ٹی وی پر دیکھ
00:45رہے ہیں فلسفہ حج
00:47آج فلسفہ حج میں ہم رمی جمرات جسے شیطان کو کنکر مارنا کہتے ہیں عام الفاظ میں
00:58اس کی کیا حیثیت ہے اس کی کیا عظمت ہے اس کی کیا تاریخ ہے اس حوالے سے
01:05اور پھر آج نہ وہاں شیطان نظر آرہا ہے علامتی طور پر ایک دیوار بنا دی گئی ہے
01:12اسے کنکر مارنا پھر اس میں آج اس کی حیثیت کیا ہے اور اس کو کنکر مارتے وقت
01:20ایک مسلمان کا جذبہ کیا ہونا چاہیے ایک بات دوسری بات ہم نے دکھا ہے کہ
01:26یہاں آ کر لوگ عام طور پر بہت جذباتی ہو جاتے ہیں کوئی پتھر پتھر تو چن کر لانے ہیں
01:34مزدلفہ سے چن کر لائے ہیں آپ وہ آپ نے مارنے ہیں اور اتنی تعداد میں چن کر
01:40لیکن لوگ یہاں پر آ کر گالم گلوج بھی کرتے ہیں جوتے بھی اٹھا اٹھا کر مارتے ہیں
01:46یعنی یہ عجیب مناظر یہاں پر دیکھنے کو ملتے ہیں ایک بات دوسری بات
01:52یہاں پر دیکھا ہے کہ جتنے تاریخ میں جو چند ایک حادثات ہوئے ہیں
01:58لوگوں کی بھگدر کے حوالے سے کوئی آگ لگ جانا وہ بھی رمی جمرات کے موقع پر
02:05ہوئے ہیں اس میں کوئی کوئی خاص وجہ ہے یا ایک اتفاق کی بات ہے یہ بھی ہم
02:11علماء اکرام سے جاننے کی کوشش کریں گے تو رمی جمرات یعنی شیطان کو
02:17کنکر مارنا نہ جبکہ وہاں پر کوئی شیطان ہمارے سامنے اس وقت
02:22ظاہر طور پر کوئی ہے نہیں یہ سب چیزیں اس کا فلسفہ کیا ہے رب کیا
02:28چاہتا ہے جو لاکھوں کی تعداد میں حجاج اکرام وہاں جمع ہو رہے ہیں
02:33وہ کیا کیفیات کا مظاہرہ کریں رب کیا چاہتا ہے اس حوالے سے ہم بات
02:39کریں گے ہمارے ساتھ تشریف فرمائے ممتاز عالم دین ممتاز سکولر جناب
02:43ڈاکٹر سید زیاء اللہ شاہ بخاری صاحب السلام علیکم ڈاکٹر سب بہت شکریہ
02:47آپ کی آمد کا بہت شکریہ آپ تشریف لائے اور ممتاز عالم دین
02:52ممتاز سکولر حضرت قبلہ علامہ پیر عرفان الہی قادری صاحب
02:57سلام علیکم السلام علیکم السلام بہت شکریہ آپ کی آمد کا بھی
03:00اور معروف ممتاز محترم سنا خان جناب تارک مسعود قادری صاحب
03:06سلام علیکم آپ کی آمد کا بھی بہت شکریہ آغاز حمد سے بسم اللہ
03:11قابے کی رونک قابے کا منظر
03:20اللہ اکبر اللہ اکبر دیکھوں
03:31تو دیکھیں جاؤں برابر
03:39اللہ اکبر
03:45اللہ اکبر
04:13تیرے حرم کی
04:20کیا بات مولا
04:29تیرے حرم کی
04:35کیا بات مولا
04:39تیرے حرم کی
04:44کیا بات مولا
04:49تا عمر لکھ دے آنا مقدر
04:57اللہ اکبر
05:02اللہ اکبر
05:06اللہ اکبر
05:09اور حیرت سے خود کو
05:17کبھی دیکھتا ہوں
05:21اور دیکھتا ہوں
05:27کبھی میں حرم کو
05:31حیرت سے خود کو
05:40کبھی دیکھتا ہوں
05:44اور دیکھتا ہوں
05:50کبھی میں حرم کو
05:55لایا کہا مجھ کو
06:01میرا مقدر
06:04اللہ اکبر
06:08اللہ اکبر
06:13اور یادا گئی جب
06:23اپنی خطائیں
06:28مولا
06:34یادا گئی جب
06:37اپنی خطائیں
06:43عشقوں میں
06:45بھلنے لگیں
06:50التجائیں
06:52رویا غلافِ
06:57کعبہ پکر کر
07:01اللہ اکبر
07:04اللہ اکبر
07:08اللہ اکبر
07:10بہت خوب بہت خوب
07:13ماشاءاللہ
07:14لوگ سب رمی جمرات
07:16کنکری مارنا
07:18اس کی حقیقت کیا ہے
07:19ایک بات دوسری بات
07:21اللہ رب العزت کے پیارے بندوں انبیاء
07:26پیارے بندوں کی
07:27یادوں سے نسبتوں سے جڑا ہوا ہے
07:31حج کا جو رکن دیکھیں آپ
07:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:36بلا شبہ سابری صاحب
07:38آپ جو ان دنوں پر غرام
07:41مرتب کر کے پیش کر رہے ہیں
07:43یہ بہت عجر کا کام ہے
07:45اللہ آپ کو عجر دے
07:46سلامت رکھے
07:47آپ کے ادارہ
07:48ای آر وی ٹی وی کو اللہ تعالی مزید ترقیوں سے
07:51براکات سے
07:52ہم کنار فرمائے
07:53آمین
07:54یقیناً ابھی حج بیت اللہ
07:56کہ جو ایک اہم حصہ ہے
07:58ربی الجمرات
07:58آہ
07:59اس کے حوالے سے آپ نے انٹرو بھی بہت خوبصورت پیش کیا ہے
08:02اور ابھی جو سوال آپ نے اٹھایا
08:04اور اس میں ایک بڑی اہم بات
08:05آپ نے ارشاد فرمائی
08:07کہ اس کا ہر جو حصہ
08:09ہر عمل
08:10وہ اللہ کے پاگباز
08:14ہستیوں کے ساتھ جڑا ہوا ہے
08:16یقیناً اسی لیے
08:17اگر آپ غور کریں
08:19یہ جو ربی الجمرات ہے
08:20جب ہم ہاں پہ کنکریاں مارنے تو اصل میں
08:23حضرت ابراہیم
08:24خریر اللہ علیہ السلام
08:26جو ملت ہے
08:27جو آپ کی سنت ہے
08:29ہم اس کو لے کے چر رہے ہوتے ہیں
08:31بے شک
08:31نبی کریم علیہ السلام سے صحابہ اکرام نے ایک بار سوال کیا تھا
08:35تو آپ نے یہاں فرمایا تھا
08:37کہ یہ تمہارے بابا کا طریقہ کار ابراہیم علیہ السلام کا
08:40تو یقیناً اور اس میں بھی نبی پاہ صلی اللہ علیہ السلام فرمایا ہے
08:44انما جعلت تواہ بالبیت
08:49والسعی بین صفا والمروہ
08:51ورمی الجمرات لے اقامت ذکر اللہ
08:55اللہ اکبر
08:56یہ تین چیزیں ہیں نا بیت اللہ کا تواف
08:58صفا مروہ کی سعی
08:59اور پھر رمی الجمرات جو ہیں
09:02ککریا مارنا شیطان کو
09:04یہ سب کا سب اللہ کے ذکر کے لیے ہے
09:07کہ ہم اللہ کا ذکر کرتے ہیں وہاں پہ
09:10ککریا نہیں مار رہے اس میں اللہ کا ذکر کرتے ہیں
09:12وہ اللہ کا ذکر زبان سے بھی وہاں پہ کرتے ہیں
09:15لیکن اپنے عمل سے بھی
09:16اس لیے کہ وہ ہم کیوں مار رہے ہیں
09:18اس لیے کہ اللہ نے ہم اس کا حکم دیا ہوا ہے
09:21ہم اللہ کی عبادت کر رہے ہوتے ہیں
09:23اور یہ عبادت کیا ہے
09:24اللہ کے خلیل خریر اللہ علیہ السلام کی
09:27ایک یاد کو ہم نے زندہ کیا ہوا ہے
09:30اللہ کے حکم سے
09:31نبی کریم جناب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتم بارکہ ہے
09:35you can see your dad's home
09:37with the most powerful
09:38and what's the most powerful
09:39that is
09:39when you have a child
09:43and your mother's back
09:44your mother's back
09:44which is a way to get
09:49to proceed
09:49is that the birth of Allah
09:50is done
09:53for God's back
09:56he did not have a
10:04What was that?
10:34...
10:34...
10:35...
10:35...
10:36...
10:39...
10:39...
10:40...
10:41...
10:41...
10:42...
10:42...
10:44...
10:45...
10:45...
10:45...
10:47...
10:47...
10:48...
10:48...
10:48...
10:48...
10:49...
10:49...
10:50...
10:50...
10:50...
10:50...
10:50...
10:51...
10:54...
10:54...
10:54...
10:55...
10:56...
10:56...
10:57...
10:57...
10:59...
10:59...
11:00...
11:01...
11:01...
11:30...
11:30...
12:00...
12:00...
12:02...
12:30...
12:30...
12:31...
12:31...
12:31...
13:01...
13:01...
13:02...
13:30...
13:30...
13:30...
13:31...
13:31...
13:32...
13:36...
13:37...
13:37...
13:37...
13:37...
13:38...
13:38...
13:39...
13:39...
13:39...
13:39...
13:40...
13:41...
13:42...
13:42...
13:42...
13:43...
13:43...
13:43...
13:43...
13:44...
13:45...
13:47...
13:53...
13:55...
13:55...
13:56...
13:58...
13:59I will not give up.
14:29,
14:29.
14:29.
14:30.
14:30.
14:30پایا جا سکتا اور اتنی
14:32مطبر عبادات میں جو
14:34آپ مشغول ہیں اور پھر
14:36اس وقت آپ یہ بتانا چاہ رہے ہیں
14:38کہ ہم شیطان کو
14:40کنکر ہی نہیں مار رہے بلکہ
14:42ہمیشہ کے لیے شیطان کے ساتھ
14:44تعلق کو ختم کر رہے ہیں
14:46اور رحمان کے ساتھ تعلق کو جوڑ رہے ہیں
14:49کیا بھا اب تو وہاں جس طرح
14:51قبلہ نے بھی فرمایا کہ اب
14:52تو وہاں نہ شیطان ہے
14:54شیطان وہاں پر ظاہر تو نہیں نظر آ رہا
14:56نا لیکن ہم ایک علامتی
14:58وہ اب تو دیوار ہے وہ اس کو
15:00بڑی سی وہ دیوار ہے اس کو پتھر
15:02مارتے ہیں یعنی بندے کی
15:04کیا جذبات ہونے چاہیے
15:06اس وقت کہ میں
15:08قلبی طور پر یہ پتا ہو کہ
15:10میں شیطان سے دشمنی
15:12کا اعلان کر رہا ہوں
15:13اللہ سے کی بارگاہ میں حاضر ہو رہا ہوں
15:16یہ احساس ہونا چاہیے
15:18کیا سوچے وہ
15:19بلا شبہ حضرت عبراہیم علیہ السلام
15:22و السلام کہ ہم چکے
15:24ملت پر چلنے کا وہاں پر
15:26اظہار کر رہے ہوتے ہیں اور وہ
15:28ملت کیا ہے واللہ تعالی نے خود
15:30قرآن مجید فرقان حمید میں بیان
15:32فرمائی کہ
15:52بڑا نقشہ کھین دیتے ہیں آپ
15:54سوال کے اندر سابری صاحب
15:55یقیناً جب بندہ وہاں پر
15:57ابراہیم علیہ السلام کی سنت و بارکہ
16:00پر عمل کرتے ہوئے اور
16:01اپنے محبوب کریم روف الرحیم
16:03صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
16:05وہ سیکھا ہوا اسوہ
16:07اس کو اپناتے ہوئے پتھر مارتے ہیں
16:09تو وہاں جذبہ دل میں کیا ہوتا ہے
16:11کہ رحمان میں تیرا غلام ہوں
16:13میں تیرا بندہ ہوں
16:23میں اعلان کر رہا ہوں سب
16:25حمد تیری
16:26بادشاہی تیری
16:27شہنشاہی تیری
16:28سنا تیری
16:29تیرا کوئی شریک نہیں
16:31میں تیرا عجز بندہ
16:32میں ننگے سر
16:34سارا اپنا لباس
16:35وہ ہر قسم کی جو پشاکیں
16:37وہ خیر بات کہہ کے
16:38انسلی دو چادنے
16:40ابراہیم علیہ السلام کے دور کی یاد
16:42اس کو تازہ کرتے ہوئے
16:44تیری بارگاہ میں حاضر ہوں
16:45یا اللہ میری اس غلامی کو قبول فرما
16:48مجھے اس پر استقامت عطا فرما
16:50یہ جذبہ ہوتا ہے اندر
16:51اور ساتھ کیا ہوتا ہے
16:53کہ جو تیرا دشمن
16:54جو تیرے انبیاء کا دشمن
16:56جو آدم علیہ السلام سے لے کے آئی تک
16:58اِنَّ الشَّيْطَانَ لِلْإِنسَانِ
17:00وَدُوُمُ مُبِ
17:01میرا بھی دشمن
17:02وہ میرا بھی دشمن
17:03میں انسان ہوں
17:04میں ابنی آدم ہوں
17:05عبر ایو خلیر اللہ علیہ السلام
17:06محبت کرنے والا ہوں
17:08اور ان کے پوتے
17:09ان کے بیٹے جنابِ محمدِ کریم
17:11علیہ السلام کا
17:12میں امتی ہوں
17:13میں انہی کی سنت اور شریعت
17:15کے مطابق یہاں پہ حاضر ہوں
17:16تو یا اللہ میں بھی ان کی طرح
17:18ان کے نقشے قدم پہ چلتے ہوئے
17:20شیطان سے اپنی دشمنی کا
17:22اعلان کر رہا ہوں
17:23مجھے اپنے سے اعلان پر
17:25استقامت بتا کرنے والا
17:27نبیِ کریم علیہ السلام
17:28نبی پاک قرآن میں اللہ فرما رہا
17:30وَمَنْ يَرْغَبُ
17:31اَمْ مِلَّتِ اِبْرَاهِيمًا
17:33اِلَّا مَنْ سَفِيَا نَفْسَا
17:35وَلَقَدْ اِسْتَفَائِنَوْ فِي الدُّنِيَا
17:37اور آگے فرمائے
17:38اِذْ قَالَ لَهُ رَبُّ اَسْلِيمُ
17:41قَالَ اسْلَمْتُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ
17:43میرا ابراہیم
17:44اس کا تو انداز یہ تھا
17:45کہ جب بھی رب کا حکم آتا تھا
17:47کہ میرے خلیل
17:49یہ میرا آرڈر
17:50یہ میرا حکم
17:51تو وہ جواب میں کیا کہتے تھے
17:53نہ حکمت پوچھتے تھے
17:54نہ فلسوا پوچھتے تھے
17:56نہ غرض پوچھتے تھے
17:57نہ حضر پوچھتے تھے
17:58اسلام تُلِرَبِّ الْعَالَمِ
18:00میرا سرِ تصریح میں خم ہے
18:02اللہ ہم تیری بارگاہ میں حاضر ہیں
18:04تو یہ جذبہ وہاں
18:06ہمارے دل میں ہونا چاہیے
18:07وہ روح تو یہی تھی
18:10روح تو اب یہی ہے
18:11جو قبلہ نے فرمایا
18:12کہ روح یہی ہے
18:14کہ اب یہ میرا دشمن ہے
18:16یہ تیرا دشمن ہے
18:17یہ میرا دشمن ہے
18:18اور یہ مجھ سے دشمن ہی رکھتا ہے
18:20میں اس کو اب کن جذبات
18:22کا اظہار وہاں پر ہونا چاہیے
18:24روح تو یہی تھی
18:26کہ وہ بندہ
18:26لیکن کوئی پتھر مار رہا ہے
18:29کوئی گلیاں دے رہا ہے
18:31اور وہاں پر حادثات بھی
18:34کوئی اتفاق ہے
18:35یا کوئی وجہ
18:36اس کی کوئی ہے خاص
18:37دیکھیں صحابی صاحب قبلہ
18:39گزارش یہ ہے
18:39کہ جذبات جو ہیں
18:41وہ لیلہ حیت والے ہیں
18:42ٹھیک ہے
18:43ابھی بڑا پتھر ماریں
18:47ہم نشینی بھی رکھیں
18:48بڑے کا تو فائدہ نہیں ہے
18:50یعنی پتھر ہم
18:52ہلکا سا بھی مار دیں
18:53لیکن نشانے پہ ہو
18:56بساوقات یہ بھی ہوتا ہے
18:57کہ کوئی دور ہوتا ہے
18:59وہ اپنا نائب مقرر بھی کر دیتا ہے
19:00ٹھیک ہے
19:01لیکن مطلب یہ ہے
19:03کہ دل کی جو قیفیت ہے
19:04کہ ہم یہاں
19:05شیطان کو پتھر مار رہے ہیں
19:07شیطان کو برا بلا کہنے کا
19:10اور اس کے ساتھ
19:11قطع تعلقی کا اعلان کر رہے ہیں
19:13اس کے پیچھے نہیں چلیں گے
19:15اب اس کا ساتھ نہیں دیں گے
19:17اس کے بیقاوے میں نہیں آئیں گے
19:19اس کے بعد ہم نے کیا کرنا ہے
19:21ہم عصوہ رسولی
19:22نبی پاک علیہ السلام کی
19:24سنت پر عمل پیرا رہیں گے
19:26اور جن ابراہیم علیہ السلام کی
19:28ادا کو ہم ادا کر رہے ہیں
19:30ان کی حالت اور زندگی کیا ہے
19:32وہ تو سارے زندگی
19:33للہیت اور خشیت میں گزری ہے
19:35جو جوتے مارتے ہیں
19:36ان کا کیا کرنا ہے
19:37جی دیکھیں وہی میں ارزا
19:38اسی طرف آ رہا ہوں
19:39کہ یہ اگر ہم جوتے بھی مار رہے ہیں
19:41وہ تو ہمارا اپنا عمل ہے
19:42گالیاں دے رہے ہیں
19:43گالیاں دے رہے ہیں
19:44اپنا عمل ہے
19:45لیکن اس کے بعد آنے کے بعد کیا ہو رہا ہے
19:47یہ بھی دیکھیں
19:48کہ آنے کے بعد ہم کیا کر رہے ہیں
19:50وہاں جا کر تو بڑے غصے کے ساتھ
19:52شیطان کو پتھر مارتے ہیں
19:53لیکن غصہ زندگی بار کے لیے
19:55اس کے ساتھ رکھیں
19:56بڑا پتھر مارنے سے غصہ نہیں ہوگا
19:59وہاں تو بات یہ ہے
20:00چونکہ شیطان جو ہے
20:01یہ کیا کرتے ہیں
20:02وسوسہ ڈالتا ہے
20:04قرآن نے کیا کیا ہے
20:05یو وسوی صوفی صدور ناس
20:07یہ وسوسہ ڈالتا ہے
20:09یعنی یہ بھی وہاں
20:10اس کو گالی دینا
20:11یہ وسوسہ ہی ہے
20:12یہ وسوسے کے نتیجے میں
20:14اس میں صرف ہم نے
20:15جو حکم ہے وہ کیا ہے
20:17کہ اس کو پتھر اس طرف پھینکنا ہے
20:19شیطان تو ہمیں نظر نہیں آرہا
20:20ابراہیم علیہ السلام کو تو نظر آرہا تھا
20:23ہم نے اس طرف پتھر پھینکنا ہے
20:25اس ادا کو ادا کرتے ہوئے
20:27لیکن دل میں اہد یہ کرنا ہے
20:29جو ہم گالی دیتے ہیں
20:30اس سے بہتر اہد کر لیں
20:31کہ اب میں تمہارے ساتھ
20:33تعلق ختم کر رہا ہوں
20:34اور اپنے رب کے ساتھ
20:36تعلق مضبوط کر رہا ہوں
20:37گالی تو پھر اسی کی طرف سے ہے نا
20:38بھئی دیکھیں ہم نے
20:39وہاں جا کر بھی
20:40اگر گالیاں ہی دینی ہیں
20:41تو اس کے ساتھ
20:42قطع تعلقی تو نہیں ہو رہی
20:44وہاں تو ہم اظہار کر رہے ہیں
20:45کہ اس کے ساتھ ہی ہیں
20:46کیونکہ گالیاں دینا
20:47تو اسی کا کام ہے
20:48جو رحمان کے بندے ہیں
20:50وہ تو یہ عمل نہیں کرتے
20:52تو ہم نے کیا کرنا ہے
20:53اپنے دل کی جو قیفیت ہے
20:55اس کو مضبوط کرنا ہے
20:56کیونکہ دل مضبوط ہو
20:58تو شیطان کا حملہ
20:59خدا تعالی روک دیتا ہے
21:01بندے پر سے
21:02جو بندہ اللہ کے ساتھ
21:04اپنے دل کو مستعید کر لیتا ہے
21:06آجہ تین تین دن کیوں
21:08تین دن کیوں مارتے ہیں
21:09پہلے دن بھی دوسرے دن بھی
21:11تیسرے دن
21:11اور یہ مستحب ہے
21:13کہ یہ مزدلفہ سے ہی
21:15پتھر چن کے لے آئے جائیں
21:16یہ مدبیہ ضروری ہے
21:18رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
21:19سنتیں مبارکہ ہیں
21:21اچھا
21:21لیکن خدا نہ خواستہ
21:23اگر آپ بھول گئے
21:25تو پھر آپ مناسبی لے سکتے ہیں
21:27اگر آپ لا نہیں سکے
21:29یا لے کر آیا تو ضائع ہو گئی
21:30یا کم ہو گئی
21:33اچھا تین دن کیوں
21:34اس میں ہمیں یہ تعلیم دی جاری
21:37ایک تو ربی پاک کی سنت ہے
21:38اور اس سنت کو ہم نے زندہ رکھنا ہے
21:41اس سے بڑھ کے تو بات ہی کوئی ہے
21:43اس سے بڑھ کے بعد ختم ہو جاتا ہے
21:44لیکن اس کے ساتھ دوسری بات یہ ہے
21:46اس میں تسلسل سکھایا جارہا ہے
21:49کہ آپ اللہ کی عبادت میں تسلسل جاری رکھیں
21:52نبی کریم علیہ السلام فرماتے
21:55ان احب الامال ایراللہ
21:58ادواموہا و انقلہ
22:00جو اعمال تسلسل کے ساتھ کیا جاتے ہیں
22:03وہ چاہے چھوٹے ہی کیوں نہ ہوں
22:05دیکھنے میں
22:06کرنے میں کم ہی کیوں نہ ہوں
22:08لیکن اللہ کو بڑے محبوب ہوتے ہیں
22:10یہاں ہمیں وہ تسلسل سکھایا جارہا ہے
22:13کہ آپ نے
22:16اپنی زندگی میں
22:17اللہ کی غلامی میں تسلسل کو جاری رکھنا ہے
22:19یعنی کہ آج ہم نے بہت زیادہ
22:21اعمال کر لیے دو تین دن
22:23فرضی نمازے بھی نہ پڑھیں
22:24تو یہ نہیں ہے
22:25آپ نے اللہ کی عبادت سے غافل نہیں ہونا
22:27تسلسل کے ساتھ
22:29آپ نے اللہ کی غلامی میں
22:30اپنے آپ کو گامزر رکھنا ہے
22:32نبی پر صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی اتباع میں
22:34گامزر رکھنا ہے
22:35کسی موقع پر بھی آپ نے اس سے غافل نہیں ہونا
22:38یہ ہے اس کا فلسفہ
22:40کہ آج بھی
22:41کل بھی
22:42پرسوں بھی
22:42بلکہ یہ تو دس تاریخ سے شروع ہو جاتا ہے نا
22:44یارہ بارہ تیرہ پہ چار
22:46تو اس طرح یہ تسلسل جو ہمیں سکھایا جا رہا ہے
22:49اس میں یہی ہے
22:50کہ آپ نے
22:51اللہ کی عبادت میں
22:52اللہ کی اطاعت اور غلامی اور وفاداری میں
22:54کبھی بھی ناغا نہیں کرنا
23:02اے مومنوں تمہارے ایمان کا تقادہ یہ
23:04کہ اللہ کی غلامی میں لگے رہو
23:06لگے رہو
23:07جتنا اللہ کی غلامی کا حق وطز کو ادا کرتے رہو
23:10حتیٰ کہ اگر تمہیں کبھی موت آئے
23:12اللہ کی غلامی میں آئے
23:14اللہ کی غلامی میں
23:15اللہ کی فاداری میں تمہیں موت آئے
23:17بے شک
23:17ناظرین کرام یہاں ایک مختصر سا وقفہ
23:20وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
23:21ناظرین کرام
23:22خوش آمدید آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
23:24فلسفہ حج
23:24حج کا یہ خصوصی پروگرام
23:26تسلیم صابری کے ساتھ
23:28قبلہ جو ہم بات کر رہے تھے
23:31یہ عام طور پر دیکھا ہے
23:32کہ حادثات یہاں پر زیادہ
23:34اس کو اتفاق سمجھا جائے
23:36یا کوئی وجہ ہے
23:38شیطان کو عمل دخل ہو رہا ہے
23:40دیکھیں رہاں
23:40دیکھیں میں اس کو یوں لے رہا ہوں
23:43اور یہ لوگ سوال جاننا بھی چاہیں گے
23:45پوچھنا بھی چاہیں گے
23:46کہ ایک چیز چاہے علامتی ہی ہے
23:49لیکن اس کی عبادت بنا دی گئی
23:52ایک مسلمان کا شعار بنا دیا گیا
23:56اس مناسع کے حجموں سے شامل کر دیا گیا
23:59تو شیطان کو بھی تو اس سے زخم تو پہنچتے ہوں گے نا
24:03دیکھیں شیطان خوش ہوتا ہے
24:06بندہ مومن کو عبادت سے روک کر
24:08اور جب بندہ مومن عبادت کرتا ہے
24:11تو وہ پریشان بھی ہوتا ہے
24:12لیکن اس میں یہ ہے
24:13کہ اس میں دو وجہ
24:14ایک تو یہ ہے
24:15کہ جب ہمارے لوگوں کا بہت زیادہ حجوم ہوتا ہے
24:19بغدر مات جاتی
24:20دیکھیں لوگ زخمی بھی ہو جاتے ہیں
24:22چونکہ سر ننگے ہوتے ہیں
24:23اور جب پتھر دور سے مارے جاتے ہیں
24:26پھینکے جاتے ہیں
24:27تو بندوں کے سروں پر بھی لگ جاتے ہیں
24:29اچھا پھر وہ کچھ نسبتاً
24:30منا اور مزدلفہ اور عرفات
24:33چونکہ کھلی جگہ ہیں
24:34یہ جب تھوڑی سی تنگ ہے
24:37یہاں آ کر سب لوگ
24:38لاکھوں لوگوں کا اکٹھا ہونا
24:40لوگوں کا حجوم تو اسی طرح ہے نا
24:42اسی طرح ہے
24:42تو اس کی وجہ سے آنے جانے والوں میں
24:44یا پیچھے سے
24:46کوئی بہت زیادہ جتھا آگیا کسی وقت
24:48تو اگلے جو لوگ ہیں
24:49اس میں بوڑے بھی ہوتے ہیں
24:51بیمار بھی ہوتے ہیں
24:52کمزور بھی ہوتے ہیں
24:52جانا تو سب نے ہوتا ہے
24:53تو ان وجوہات کی بنا پر بھی
24:56یہ کام ہوتے ہیں
24:56جس طرح دیکھیں
24:57رفتہ رفتہ جون جون
24:59سعودی گورنمنٹ وہاں کام کر رہی ہے
25:00اور لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کی جا رہی ہیں
25:03اس میں وسط کر رہی ہے
25:03اس میں وسط ہو رہی ہے
25:05آسانیاں پیدا ہو رہی ہیں
25:06اس کے حادثات کام ہو رہے ہیں
25:08جی ہم بلکل سے
25:08پہلے کی نسبت سے بہت کام ہو رہے ہیں
25:10بلکل ایسے
25:11اس کی یہی وجہ ہے
25:11کہ گورنمنٹ بڑا اچھا کام کر رہی ہے
25:13پہلے چونکہ بہت زیادہ ہوتے تھے
25:15بہت زیادہ لوگ اس کی زد میں آ جاتے تھے
25:18تو یہ وجوہات جو ہے نا
25:19یہ اس کے زیادہ تر حادثات ہونے کی وجہ بنتے ہیں
25:23لیکن لوگوں کا جو شیطان کو
25:25ہم جو بات کر رہے ہیں
25:27آگے اس سے تکلیف
25:28اب زخم تو وہاں
25:39بندہ مومن جو ہے
25:40اللہ کے ذکر میں مشغول ہو
25:42عبادت میں مشغول ہو
25:43طالب علم تعلیم میں مشغول ہو
25:48مدرسے میں جا رہا ہے
25:49مسجد میں جا رہا ہے
25:50قرآن مجید کی تعلیم لے رہا ہے
25:52تو شیطان پریشان تو ہو رہا ہے
25:53اور اس کی پریشانی تو بڑھتی جائے گی
25:55اس وقت تک جب تک بندے اللہ کے حضور
25:58مستعید ہوتے رہیں گے
25:59لیکن میں یہ سمجھتا ہوں
26:00یہ جو زیادہ تر وہاں
26:02حادثات کا معاملہ ہے نا
26:03وہ انتظامات کی وجہ سے پیش آتا ہے
26:06ایک اتفاق کہلیں آپ اس کو
26:07آخری بات دونوں احباب سے یہی سوال
26:10میں یہ چاہتا ہوں
26:12کہ جو اس وقت ٹیلی ویجن پر
26:14پروگرام دیکھ رہے ہیں
26:15وہ کس طرح استفادہ کر سکتے ہیں
26:18پتھر تو وہ مار رہے ہیں
26:20وہ لوگ جو وہاں پر ہیں
26:22موجود ہیں
26:23اب یہ تو تمام مسلمان
26:25سب کی نگاہیں وہی لگی ہوئی ہیں نا
26:28وہ کس طرح فیض پاسکتا ہے
26:30میں یہ سب جتنے کیمرہ
26:32ہم سب کس طرح جو دیکھ رہے ہیں
26:34کیسے فیض پاسکتے ہیں
26:36بلا شبہ سب سے پہلے تو
26:38جو انمالعمال وبنیاد
26:40نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت جلیلہ سے
26:42اللہ رب العالمین نے
26:44اس امت مسلمہ کو
26:47جو انفرادی دوسری امتوں کے مقابلے میں
26:49فضیل عطا کی ہے نا
26:51ان میں ایک فضیلت اور شان یہ بھی عطا کی ہے
26:54جب ہم اپنے دل میں
26:56کوئی جذبہ پیدا کر لے نا
26:58اللہ عمل سے پہلے ہی
27:00اس کا پورا عجر عطا فرما دیتے ہیں
27:02یہ ہمارے کیمرہ میں
27:04میں آپ جو یہاں بیٹھے ہوئے
27:06حجاج بیت اللہ کو جب وہاں پر
27:07کہیں کہیں کہیں ہمارتے ہوئے دیکھیں نا
27:09اور ہمارے دل میں یہ تمنا پیدا ہو
27:11کہ یا اللہ اگر ہمیں موقع ملے
27:13تو ہم بھی حاضر ہو کر یہ تیری غلامی
27:16کر کے دکھائیں اور شیطان سے نفرد
27:18کر کے اور تیری ذات سے محبت
27:19وفاداری کر کے دکھائیں تو آپ
27:21یقین جانے صابعی صاحب اللہ کی قسم
27:23اٹھا کے کہتا ہوں پورے ایمان
27:25اور یقین سے کہتا ہوں اور اس لیے کہہ رہا ہوں
27:27کہ کملی والے نے فرمایا صلی اللہ علیہ وسلم
27:29کہ میری امت کو اللہ پاک
27:31سے نیت اور جذبے سے ہی عمل کے بغیر
27:33ہی پورا عجر عطا فرما دیتے ہیں
27:35تو یقین ہے یہاں بیٹھے ہی ہیں وہ پورا فیض پاسکتے ہیں
27:38اور دوسری بات یہاں میں اکرز
27:39کرنا چاہوں گا جو بھی یہ بات کر رہے تھے
27:41حضرت پیسہ بھی یہ کینکری جب
27:43مارتے ہیں نا دیکھیں ساتھ
27:45کنکری ہیں مار نہیں اس کا حجم بھی بتایا
27:47اس کا وقت بھی بتایا
27:49لیکہ اکار بھی نبی پاہ نے بتایا
27:51اتنی جزیات بتا کر ہمیں
27:53کیا پابند کیا ہے کہ بھئی دین
27:55تمہیں نظم و ضبط سکھاتا ہے
27:57نظم و ضبط پر عمل کرنا یہ دین
27:59ہے نظم و ضبط کو
28:01اپنانا یہ اللہ کی عبادت ہے
28:03اور اس کے خلاف جانا
28:05یہ اللہ کی عبادت نہیں ہے
28:07اللہ کی نافرمانی ہے
28:09رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی ہے
28:11تو وہاں پہ اللہ قرآن میں فرما رہے ہیں
28:13یہ جو حاصل کیا بات پوچھ رہے ہیں
28:18وہ علی العمر جو ہے نا
28:20ان کی اتحاد کرنا
28:21انہوں نے سعودی حکومت نے
28:23وہاں جو ہمیں تعلیمات دیئے ہیں کہ
28:25بھئی آپ نے اس راستے سے آنا ہے
28:26اور کنکریوں سے فارغ ہو کر
28:28اس طرح سے نکلنا ہے
28:30اب اگر ہم اس نظم و ضبط کا مظہرہ کریں
28:32تو کبھی حاصل نہیں ہوگا
28:33یہ حاصل تب ہی ہوتا ہے
28:37جانے والے جو ہیں واپس اسی راستے سے آنے کوشن کرتے ہیں
28:39اور ہر ایک کچھ بنا کر
28:41تو کچھ بچا رہے جو درمیان میں آ جاتے ہیں
28:43ہر ایک کچھ جلدی بھی ہوتی ہے
28:44سب میں پہلے کرلوں
28:45تو یہ طریقہ نہیں کرنا چاہیے
28:47ہمیں جس راستے سے آنے کے راستے
28:49ادھر سے آنا چاہیے
28:51صحیح
28:52کیا فرماتے ہیں اس حوالے سے
28:54ہم جو یہاں پر ہیں
28:55کس طرح یہ جو مقدس مقامات ہیں
28:59اور مقدس لمحات ہیں
29:01یہ جو مناسق اداو اس کا ہم کیسے فیض لے سکتے ہیں
29:06بندہ مومن کے جو دل کی قیفیت ہے
29:09یہ اس کے عجر کا باعث ہے
29:11فذکرون یا ذکرکم
29:14ذکر تو بندہ یہاں کر رہے ہیں
29:15لیکن چرچے اللہ کروا رہے ہیں
29:17اسی طرح سالحین کی زیارت
29:20سالحین کا ذکر
29:21یہ تمام چیزیں عبادات میں شامل ہو جاتی ہیں
29:23جب ہم یہ التجاہ کرتے ہیں
29:25کہ مالک ہم بھی وہاں ہوتے
29:27تو نیکی کی التجاہ بھی نیکی ہے
29:31یعنی ہم
29:32دنیا کے معاملات میں کہتے ہیں
29:33کاش میں ایسے کر جاتا
29:35لیکن یہاں ہم رشک بھی کر رہے ہیں
29:37کہ یا اللہ ہمیں بھی توفیق دیتا
29:38ہم بھی وہاں حاضر ہو جاتے ہیں
29:40اور اللہ رب العزت بندہ مومن کی دعاوں کو
29:43کبھی رد نہیں فرماتا
29:44بے شک
29:44اللہ رب العزت شرف قبولیت اتا فرما لیتا ہے
29:48لیکن کس جذبے کے ساتھ ہم دعا مانگ رہے ہیں
29:50اسی جذبے کے ساتھ اللہ تعالیٰ قبول فرما رہا ہے
29:53آج ہم یہاں بیٹھ کر
29:55ہمارے ناظرین جو ہمیں دیکھ رہے ہیں
29:57اور جو وہاں ہیں
29:58ہم سب اس عبادت میں شامل ہیں
30:00کیونکہ ایمان والے ہیں
30:02ازاں ازل سے تیرے عشق کا ترانہ بنی
30:04نماز تو تیری دید کا ایک بہانہ بنی
30:07نبی پاک علیہ السلام کی یہ اداوں کا نام حاج ہے
30:10حضور نے فرمایا
30:12جیسے جیسے مجھے کرتے ہوئے دیکھو
30:13نماز بھی ایسے جیسے مجھے کرتے ہوئے دیکھو
30:19تو حضور علیہ السلام کی اداوں کو آدا کرتے رہنا
30:22اور یہاں سے دعاوں میں شامل ہو جانا
30:24یہ ایمان والوں کے لئے سب سے بڑی بات ہے
30:27اور اسی طرح ہمارے بھی وہاں حاضری ہو رہی ہے
30:29یقیناً بہت شکریہ شاہ صاحب
30:31آپ کی آمد کا قبلہ
30:33عبیر صاحب آپ کی آمد کا
30:34تارک مسعود خادری صاحب آپ کا بہت شکریہ
30:37کلام ہم شامل کریں گے
30:39ناظرین کرام بات یہ ہے
30:40کہ اللہ رب العزت یہ چاہتا ہے
30:43کہ اس کے بندے پیارے بندوں کی ادائیں
30:46قیامت تک لوگ لوٹاتے رہیں
30:49ادا کرتے رہیں
30:50رب کی منشاہ اسی میں ہے
30:52رب کی خوشی اسی میں
30:53اور جو ادا کرے ان کی سنتیں
30:56جیسا انہوں نے کیا
30:58وہ اللہ کو کیسی ادا پسند آئی
31:01حضرت ابراہیم علیہ السلام کی وہ ادا
31:04کہ اللہ کی خاطر سب کچھ چھوڑ دیا
31:07مال بھی قربان کیا
31:09اولاد بھی قربان کر دی
31:11جان جان کا بھی نظرانہ پیش کر دیا
31:14اللہ رب العزت کو یہ ادائیں
31:17اپنے محبوب بندے کی ایسی پسند آئیں
31:19کہ وہ قیامت تک ادا ہوتی رہیں
31:22اسی پر عجر و ثواب ہے
31:24وہ ادائیں ادائیں ہی تو تھی
31:26کہ جو اللہ کی بارگاہ میں
31:28قبولیت کا شرف پا گئیں
31:30تو شاعر اللہ ہو گئیں
31:32اللہ کی نشانیاں ہو گئیں
31:34وہ اللہ رب العزت کی پسند ہے
31:37اللہ رب العزت کی رضا ہے
31:39اللہ رب العزت کی خوشنودی ہے اس میں
31:41اور وہ چاہتا ہے
31:43کہ میرے بندے وہ ادائیں دہراتے رہیں
31:45ان پیاروں کی
31:47جو پیاروں کی تقلید کر لیتا ہے
31:50جو پیاروں کے نقش قدم پر چلتا ہے
31:53اللہ رب العزت
31:55اسے بھی کامیاب و کامران فرماتا ہے
31:57سر فراز فرماتا ہے
31:59ناج وہاں پر شیطان
32:01بظاہر نظر آ رہا ہے
32:03علامت ہے
32:04اسے پتھر مارے جاتے ہیں
32:06یہ وہ ادائیں ہی تو ہیں
32:07حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
32:09حج پورا ہی
32:11رب کے پیاروں کی اداؤں کا ادا کرتے رہنا ہے
32:15وہ علامات ہیں
32:17وہ بس ان کی تقلید کرتے رہنا ہے
32:20لوجک لوجک لوجک کرنے والے
32:23یہاں پر
32:24اقل حیران ہو جاتی ہے
32:27اقل آجز ہو جاتی ہے
32:29اللہ کا حکم سب سے بڑھ کر ہے
32:32اس کی رضا
32:33اس کی خوشنودی
32:34اس کی خوشنودی
32:35اس کی رضا میں ہی خیر ہے
32:37بندے کے لیے
32:38اور یہ جان لینا
32:40کہ یہ فرشتہ
32:41اسے پہچان لینا
32:43یہ شیطان
32:44میرا دشمن ہے
32:46عزلی دشمن ہے
32:47یہ میرا دوست نہیں ہو سکتا
32:49یہی اللہ رب العزت کی رضا ہے
32:52ناظرین اکرام انشاءاللہ
32:53آپ سے کل ایک مرتبہ پھر ملاقات ہوگی
32:55تسلیم احمد صابری کو
32:57اجازت دیجئے
32:58السلام علیکم
32:59تسلیم احمد
33:00آہ آہ آہ آہ آہ
33:18Oh
33:20Oh
33:20Oh
33:22Oh
33:23Oh
33:24Oh
33:24Oh
33:25Oh
33:26Oh
33:45Oh
33:47Oh
33:47Oh
33:47Oh
33:50Oh
33:51Oh
33:51Oh
33:54ॐ1 ব༱ེསી বདར বདའા বདབ বདེས বྴ বདབ বྴད
34:21ھے دے کھو تو
34:33ڈرود پڑھے تے ہوئے کا
34:42فیلے ہوا کے چلے
34:56غلام ہشر میں
35:02اور وہی پہ تھم گئیں
35:09ایک بار گردش دورا
35:19وہیں پہ تھم گئیں
35:25ایک بار گردش دورا
35:37جہاں بھی تذکرِ
35:45سلطانِ انبیاء
35:52فیلے ہوا کے چلے
36:02غلام ہشر میں
36:12اور نصیر
36:15ان کے سوا کون ہے
36:34نصیر
36:36ان کے سوا کون ہے
36:46نصیرِ سوا
36:53کہ جو بخشوان
36:59پہ آئے
37:03تو بخشوان
37:10کے چلے
37:17غلام ہشر میں
37:21جب سید الورا
37:30آکے چلے
37:32آئے
37:34آئے
37:34آئے
37:35آئے
37:36آئے
37:36آئے
37:36آئے
37:37آئے
Comments