00:00حدیث سنو مزائے گا
00:02بخاری مسلم میں مشکات میں حدیث موجود ہے
00:05نبی پاک فرماتا ہے بندہ گناہ کرتا ہے
00:07بندے سے گناہ ہو جاتا ہے
00:08پھر وہ کہتا ہے یا رب یا رب یا رب مجھے معاف کر دیں
00:11اللہ فرشتوں سے فرماتا ہے
00:13میرے بندے کو پتا ہے کہ میرا کوئی رب ہے
00:16اور یہ بھی پتا ہے کہ میرے رب نے مجھے معاف کر دینا ہے
Comments